Ali Ahmed Jaan | نوجوان شاعر علی احمد جان
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ก.พ. 2025
- #جون_ایلیا فرماتے ہیں
میں جو ہوں جون ایلیا ہوں جناب
اس کا بے حد لحاظ کیجیے گا
جون ایلیا کے شاگردوں نے جون ایلیا کی یاد میں ۸ نومبر ۲۰۲۴ کو مشاعرہ بیاد جون ایلیا منعقد کیا جس میں جہاں ہہلے ان کے قریبی ساتھیوں نے ان کی زندگی کے چھپے ہوئے پہلوں کو اجاگر گیا ۔اس پروگرام کو “بھائی جون! کون؟” کا عنوان دیا گیا۔ اس کے بعد بھائی جون کی یاد میں ایک عظیم الشان مشاعرہ بہا کیا گیا۔ جس میں سینئر شعراء نے اپنا کلام ہیش کیا ساتھ ہی نوجوان شاعروں کو خصوصی طور پر شعر پڑھنے کے موقع فراہم کیا گیا۔
بزم رابطہ کی جانب سے منعقدہ یہ مشاعرہ پیش خدمت ہے۔
#bayadejauneliamushaira2024
A presentation of #بزم_رابطہ
#BazmeRaabt
#جون_ایلیا
#poetry
#Joneliapoetryُ
#WajihSani #FarrukhIzhar #jaunelia
#bayadejauneliamushaira2024 #8nov2024 #liaquatlibraryauditorium
#urdupoetry #shayari #Shayri #HindiPoetry #SadPoetry #شاعری #lovePoetry #LoveQuote #Lines
#jaunelia #JonElia #JaunKaun #JonKon
#وجیہ_ثانی #جون_ایلیا #فرخ_اظہار
waahh wahh Kya he baat hai ❤
Waah waah