Dear bro you are doing good job, kindly give awareness to our Sindh barren land specily tharr and other drought areas our Sindh. Pls accompanied me if you are in Sindh.
سر خدا کیلئے میں نے آپ کی بہت ساری ویڈیوز دیکھی ہیں سر پلیز آپ جن اعلیٰ ماہرین یا مالکان سے بات کرتے ہیں اگر ہم یہ کام کرنا چاہتے ہیں تو ہم کس سے بات کریں ان لوگوں سے رابط ہو گا تو ہم ان سے معلومات لے کر وہی کام کر سکیں گے جو یہ لوگ کر رہے ہیں پلیز ان کے نمبرز اپنی ویڈیوز میں دیا کریں بہت شکریہ
یہ پودا ھمارے علاقے میں آج سے 45 سال پہلے زمینوں کے بنے جن کو کہتے ہیں ان پر یا کسی قبرستان کے آس پاس بنجر زمین پر ھوتے تھے لیکن آج پتہ چلا یہ اتنا کارآمد ھے ھم لوگ دیگر دنیا سے بہت پیچھے ھیں 😂😂
ہمارے دنیاوی تعلیم والے ادارے انسان پیدا کرنے کی بجائے جیب کترے پیدا کر رہے ہیں۔ اسی وجہ سے پروگرام میں بھی صاحب کاغذی باتوں میں پاکستان کو مریخ پر لیجا نے کی اپنی روایتی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ وہ طبقہ ہے جو کاغذوں میں پڑھا لکھا ہے لیکن حقیقت کی دنیا میں ملک کیلئے دیمک کا کام کر رہے ہیں۔ اگر یہ مفید لوگ ہوتے تو یہ نام نہاد پڑھے لکھےنکمے اپنے ملک کو بھی چین کی طرح نہیں تو آس پاس ضرور ترقی دیتے اور ساتھ ساتھ اس ملک اور قوم پر رحم کرتے ہوئے قوم کا لوٹا ہوا مال بجائے بیرون ملک جمع کرانے کے پاکستانی بینکوں میں ہی رکھتے!
یے ان یو ٹیوبروں کی بیماری ہے کہ ان کو صاف اردو میں بات کرنا اچھا نہی لگتہ یے ویڈیو کوی انگریز نہیں دیکھتا اور اگر دیکھے گا بھی تو اس کو سمجھ نہیں آئے گی
Allah hamary mulk ko tarake dy our gareb awam ke zendage behtar banay
very Very well done
Mashaallah, Pakistan industri zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️
ALLAHUMMA BARIK LAK.
MASHALLAH
Good luck 🤞🍀😊👍💯😀😁
MA SHA ALLAH remarkable...keep making more videos
Sisal could be sown in wild areas of mountains 😮
I think thar parker is the best place of sisal growing we should think about it.
Dear bro you are doing good job, kindly give awareness to our Sindh barren land specily tharr and other drought areas our Sindh. Pls accompanied me if you are in Sindh.
سر خدا کیلئے میں نے آپ کی بہت ساری ویڈیوز دیکھی ہیں سر پلیز آپ جن اعلیٰ ماہرین یا مالکان سے بات کرتے ہیں اگر ہم یہ کام کرنا چاہتے ہیں تو ہم کس سے بات کریں ان لوگوں سے رابط ہو گا تو ہم ان سے معلومات لے کر وہی کام کر سکیں گے جو یہ لوگ کر رہے ہیں پلیز ان کے نمبرز اپنی ویڈیوز میں دیا کریں بہت شکریہ
براہ مہربانی آپ مزید فصلوں کو قریب سے دکھا سکتے ہیں
یہ پودا ھمارے علاقے میں آج سے 45 سال پہلے زمینوں کے بنے جن کو کہتے ہیں ان پر یا کسی قبرستان کے آس پاس بنجر زمین پر ھوتے تھے لیکن آج پتہ چلا یہ اتنا کارآمد ھے ھم لوگ دیگر دنیا سے بہت پیچھے ھیں 😂😂
سلام بھائی برائے مہربانی آپ اردو میں زیادہ سے زیادہ بات کر سکتے ہیں کیونکہ ہمارے زیادہ تر کسان زیادہ انگریزی نہیں سمجھتے۔
Peche kanjar.khana na lgate to zada munasb tha
کمال بات کہہ دی
سر جی فی ایکڑ پیداوار اور امدن کیا ھو گی
G1 garlic ki tarha ye bhi crore patti na bana de😂
😊
Iski markete kahan hy
Sesal + Wool yarn
اس کی قیمت خرید نہیں بتائی گئی اور نہ ہی کیسے فروخت کریں یہ باتیں کسان کے لئے ضروری ہیں
ہمارے دنیاوی تعلیم والے ادارے انسان پیدا کرنے کی بجائے جیب کترے پیدا کر رہے ہیں۔ اسی وجہ سے پروگرام میں بھی صاحب کاغذی باتوں میں پاکستان کو مریخ پر لیجا نے کی اپنی روایتی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ وہ طبقہ ہے جو کاغذوں میں پڑھا لکھا ہے لیکن حقیقت کی دنیا میں ملک کیلئے دیمک کا کام کر رہے ہیں۔ اگر یہ مفید لوگ ہوتے تو یہ نام نہاد پڑھے لکھےنکمے اپنے ملک کو بھی چین کی طرح نہیں تو آس پاس ضرور ترقی دیتے اور ساتھ ساتھ اس ملک اور قوم پر رحم کرتے ہوئے قوم کا لوٹا ہوا مال بجائے بیرون ملک جمع کرانے کے پاکستانی بینکوں میں ہی رکھتے!
یے ان یو ٹیوبروں کی بیماری ہے کہ ان کو صاف اردو میں بات کرنا اچھا نہی لگتہ یے ویڈیو کوی انگریز نہیں دیکھتا اور اگر دیکھے گا بھی تو اس کو سمجھ نہیں آئے گی
No sale
Jo zmeen seam ka shikar ho chuki hain un ka illaj ya Corps btlayein