اللہ قران میں کہتا ہے اللہ اپنے کلمات نہیں بدلتا جو لکھا ہے وہی ہوتا ہے تو وہی ہوگا جوک کتابیں لکھی جو مرضی اپنا قبلہ بنائیں وہ اپ کے اپنے پر ہے اللہ کا رخ اللہ کا قبلہ اللہ کا حکم قران کی ایتیں ہیں اس کو تسلیم خم کرنا ہے دنیا کی باتوں پے
Woh hazraat jo is mozu par tareekhi sawalat kr rahe hain, un se guzarish hai k is hi youtube channel par k 1 series maujud hai jis ka title hai "Zuriyat-e-Ibrahim, Ehad ba Ehad". Woh puri series mulahiza krlen.
Sawal yeh banta hai ki jab Musalmanon ka Qibla Haram Shareef hai to phir kyon Muslims Bait Al Maqdas ko itni ahamiyat kyon datay hain. Meray khayal say isko Yahud-Nassara ko dedena chahiyay?
I DONT KNOW IF DR GHAMIDI READS THE COMMENTS OR NOT PLEASE SHOW HIM MY COMMENTS AND PLEAS E RESPOND I WOULD LIKE TO GET CONNECTED DIRECTLY WITH HIM VIA EMAIL OR PHONE FOR A SHORT TIME.
Aur agar wo waqiya namaz k doraan tabdeeli ka theek hei tou.. uss waqt baitul maqdas k taraf honker namaz perh rahei thei? Aap ne jeisa k fermaya k chand saal k leiye huqum aya thaa qibla tabdeel kerne ka.. tou hijrat k baad namaz uss taraf kion perhi jaa rahi thee..?
اس موضوع پر ادب کے ساتھ مجھے جاوید غامدی سے سخت اختلاف ہے۔۔۔ بیت المقدس یا ہیکلِ سلیمانی یہ ایک معزول قبلہ ہے وہ ایک کھنڈر تھا جو کہ بابل کا بادشاہ بخت نصر تباہ کر گیا تھا ۔ نبی پاک کیوں اس معزول قبلہ کی طرف رخ کرتے؟ جبکہ وہ بنی اسرائیل کا معزول قبلہ تھا۔۔ قبلہ کی آیات میں صاف واضح ہے کہ وہاں قبلہ سے مراد تعلیمات ، یا فکر کی پیروی ہے۔۔ یہود و نصاری کی یہ خواہش تھی کہ نبی پاک انکا قبلہ یعنی تعلیمات تسلیم کر لیں ۔۔۔ پھر آگے آیت میں وعید ہے کہ انکا قبلہ تسلیم کرنا گمراہی ہو گی ۔۔۔ سیدنا عمر نے بیت المقدس کے سفر کے دوران بھی کوئی ایسی بات نہیں کہی یا اس سے کوئی جذباتی اظہار نہیں فرمایا کہ جس سے لگے کہ وہ پہلا قبلہ تھا ۔۔۔ حالانکہ جب وہ وہاں گئے تو عیسائی اس ہیکل میں اپنا کوڑا کرکٹ لا کر پھینکتے تھے جسے سیدنا عمر نے ناپسند فرمایا۔۔۔
Ghamidi Sb missing ne point in this. At the time of Muhammad PBUH when he reached Madina, only Masjid al Haram existed. The Masjid made by Dawood had no physical existence at that time. There the first, second and the last Qibla was always Masjid ul Haram. It was never changed,
السلام علیکم جناب جب انسان دنیا میں اتا ہے❤ جب بریلوی کی شکل میں دیوبندی کی شکل میں ہر قسم کی شکل میں انسانوں کی قبلہ ملتا ہے کہ اور جب قران پڑھتا ہے انسان تو وہ دیکھتا ہے کہ اللہ کا قبلہ کونسا ہے اس قبلے کو لبیک کہے اس قبلے کو اللہ کی ایتوں کو سجدہ کرے اس کا اصل قبلہ اللہ کا قران ہے کون اپنا اللہ نے ازمایا انسان کو کون اپنا قبلہ درست کرتا ہے کیوں کہ ہم نے اللہ کی ایتوں کو سجدہ تسلیم خم کرنا ہے وہی ہمارا قبلہ ہے دنیا کی کہانیاں اور باتیں ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی قران کے اگے
غامدی صاحب نے یہ بات غلط فرمائ ہے کہ قرآن میں کہیں لکہا ہے کہ بیت اللہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑہو۔ نا ہی یہ بات کہیں لکہی ہے کہ یہ چار دیواری جو مکہ میں جسے کعبہ کہا جاتا ہے یہی بیت اللہ ہے اور یہ ابراہیم نے بنایا۔ ایسی کوئ بات قرآن میں نہیں۔
Ma Sha Allah very good knowledge thanks 👍
جزاک اللہ ❤
Allah aap ko lumbi zindagi sehat k saath de ameen
Allah aapko duniya aur aakhirat me ajar e azeem ata farmaye
Masha Allah
ماشاللہ ❤❤
اللہ قران میں کہتا ہے اللہ اپنے کلمات نہیں بدلتا جو لکھا ہے وہی ہوتا ہے تو وہی ہوگا جوک کتابیں لکھی جو مرضی اپنا قبلہ بنائیں وہ اپ کے اپنے پر ہے اللہ کا رخ اللہ کا قبلہ اللہ کا حکم قران کی ایتیں ہیں اس کو تسلیم خم کرنا ہے دنیا کی باتوں پے
Woh hazraat jo is mozu par tareekhi sawalat kr rahe hain, un se guzarish hai k is hi youtube channel par k 1 series maujud hai jis ka title hai "Zuriyat-e-Ibrahim, Ehad ba Ehad". Woh puri series mulahiza krlen.
Nyc
Sawal yeh banta hai ki jab Musalmanon ka Qibla Haram Shareef hai to phir kyon Muslims Bait Al Maqdas ko itni ahamiyat kyon datay hain. Meray khayal say isko Yahud-Nassara ko dedena chahiyay?
بیت المقدس کے سب فضائل عبدالملک بن مروان نے لکھوائے ہیں سیاسی ضرورت کے تحت
THANX
I DONT KNOW IF DR GHAMIDI READS THE COMMENTS OR NOT PLEASE SHOW HIM MY COMMENTS AND PLEAS E RESPOND I WOULD LIKE TO GET CONNECTED DIRECTLY WITH HIM VIA EMAIL OR PHONE FOR A SHORT TIME.
for what purpose, here your no comments on the said lecture..
سر آواز بہت سلو ہے، مہربانی اگر والیم تھوڑی زیادہ کرلے تو بہتر ہوگا،
Please batayen kya you tube ki earning halal hai ya nahin?
Masjid e qiblatein ka bhi aur wo waqiya k namaz k doraan qibla change hua.. iss per roshni daaldijeye
Aur agar wo waqiya namaz k doraan tabdeeli ka theek hei tou.. uss waqt baitul maqdas k taraf honker namaz perh rahei thei?
Aap ne jeisa k fermaya k chand saal k leiye huqum aya thaa qibla tabdeel kerne ka.. tou hijrat k baad namaz uss taraf kion perhi jaa rahi thee..?
Wo riwayat kaha hy jaha hokum dia gaya k qibla beth ul maqdas ko banao.
اس موضوع پر ادب کے ساتھ مجھے جاوید غامدی سے سخت اختلاف ہے۔۔۔ بیت المقدس یا ہیکلِ سلیمانی یہ ایک معزول قبلہ ہے وہ ایک کھنڈر تھا جو کہ بابل کا بادشاہ بخت نصر تباہ کر گیا تھا ۔ نبی پاک کیوں اس معزول قبلہ کی طرف رخ کرتے؟ جبکہ وہ بنی اسرائیل کا معزول قبلہ تھا۔۔
قبلہ کی آیات میں صاف واضح ہے کہ وہاں قبلہ سے مراد تعلیمات ، یا فکر کی پیروی ہے۔۔ یہود و نصاری کی یہ خواہش تھی کہ نبی پاک انکا قبلہ یعنی تعلیمات تسلیم کر لیں ۔۔۔ پھر آگے آیت میں وعید ہے کہ انکا قبلہ تسلیم کرنا گمراہی ہو گی ۔۔۔
سیدنا عمر نے بیت المقدس کے سفر کے دوران بھی کوئی ایسی بات نہیں کہی یا اس سے کوئی جذباتی اظہار نہیں فرمایا کہ جس سے لگے کہ وہ پہلا قبلہ تھا ۔۔۔ حالانکہ جب وہ وہاں گئے تو عیسائی اس ہیکل میں اپنا کوڑا کرکٹ لا کر پھینکتے تھے جسے سیدنا عمر نے ناپسند فرمایا۔۔۔
Agree with you
Ghamidi Sb missing ne point in this. At the time of Muhammad PBUH when he reached Madina, only Masjid al Haram existed. The Masjid made by Dawood had no physical existence at that time. There the first, second and the last Qibla was always Masjid ul Haram. It was never changed,
I think when Ghamidi sb mentions the Masjid made by Dawood (a.s.) he clearly refers to Bait ul Muqaddas.
السلام علیکم جناب جب انسان دنیا میں اتا ہے❤ جب بریلوی کی شکل میں دیوبندی کی شکل میں ہر قسم کی شکل میں انسانوں کی قبلہ ملتا ہے کہ اور جب قران پڑھتا ہے انسان تو وہ دیکھتا ہے کہ اللہ کا قبلہ کونسا ہے اس قبلے کو لبیک کہے اس قبلے کو اللہ کی ایتوں کو سجدہ کرے اس کا اصل قبلہ اللہ کا قران ہے کون اپنا اللہ نے ازمایا انسان کو کون اپنا قبلہ درست کرتا ہے کیوں کہ ہم نے اللہ کی ایتوں کو سجدہ تسلیم خم کرنا ہے وہی ہمارا قبلہ ہے دنیا کی کہانیاں اور باتیں ہمارے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی قران کے اگے
براے مہربانی قراں میں یہ کہاں لکھا ھے کہ بیت المقدس کو قبلہ مقرر کیا گیا ھے؟
It's in para 2 start
SERF HUKAM YEH HAE KEH ABH LIGHTING KAA KHARCHAH BHAIJ DO..
UN KE AKHRAJAAT SEND KER DO...
قرآن مجید میں کہاں لکھا ہے کہ یروشلم کے بیت المقدس کو قبلہ بناؤ ؟؟؟
غامدی صاحب سے اس کم علمی کی توقع نہیں تھی!!!
bani ismaeel quran me ziker he na nam
QIBLAH WOHEE HAE JIDHAR RUKHE HAZUR SALLALAHO ALAIHE WASALLAM HAE.
ye sahee nahi he
غامدی صاحب نے یہ بات غلط فرمائ ہے کہ قرآن میں کہیں لکہا ہے کہ بیت اللہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑہو۔
نا ہی یہ بات کہیں لکہی ہے کہ یہ چار دیواری جو مکہ میں جسے کعبہ کہا جاتا ہے یہی بیت اللہ ہے اور یہ ابراہیم نے بنایا۔ ایسی کوئ بات قرآن میں نہیں۔
یہ اسلئے کہ لوگ یہ ساری باتیں پہلے سے جانتے تھے۔ تاریخی حقائق کی ابتداء قرآن سے نہیں ہوئی اور نا ہی ایسا کرنا چاہئے۔
His argument carry very little sense
Jhoota h.
God bless 🙌 Israel 🙌 🇮🇱 🙏 ❤️