pakhtun || falahi || tanzem

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 มิ.ย. 2024
  • اج کچا سٹاپ راولپنڈی میں پختون فلاحی تنظیم راولپنڈی اسلام اباد کی طرف سے ایک شمولیتی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں حاجی یاجان خان حاجی عبدالمحمد خان
    میاں جان خان سمیت کافی تعداد میں لوگوں نے پختون فلاحی تنظیم میں شمولیت اختیار کیا اور پختون قوم کے خدمت کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا اس موقع پر صدر پختون فلاحی تنظیم راولپنڈی اسلام اباد رفیق خان مہمند نے تنظیم کے ممبران کے لیے تنظیم کا کارڈ اجرا کرنے کا اعلان کیا

ความคิดเห็น •