ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
Very honest review Haider Bhai. 👌👍🙏
جی بہت شکریہ.
جناب ایک بات ضرور بتاؤ کہ یہ ایک گھنٹے کا کتنا ڈیزل کھاتا ہے تھریشر پر ضرور بتانہ جناب
گندم گیلی ہو تو دس لیٹر تک اور خشک ہو تو پھر آٹھ تک.یہ بات اس ڈرائیور نے مجھے بتائی.
@@haidervlogsmourat پھر تو خرچہ بہت زیادہ ہے کیونکہ میرے پاس الغازی ہے ماڈل 15وہ خشک گندم پر 6لیٹر سے زیادہ نہیں کرتا
@@ghulamshabeer29 یہ بھائی ہر ٹریکٹر کی اپنی سیٹنگ ہوتی ہے. ایک 640 ٹریکٹر تھا ہمارے علاقے میں وہ ہل پر چھوٹے ٹریکٹر سے بھی کم ڈیزل کھاتا تھا.
جال کتنے انچ کا ہے
Very honest review Haider Bhai. 👌👍🙏
جی بہت شکریہ.
جناب ایک بات ضرور بتاؤ کہ یہ ایک گھنٹے کا کتنا ڈیزل کھاتا ہے تھریشر پر ضرور بتانہ جناب
گندم گیلی ہو تو دس لیٹر تک اور خشک ہو تو پھر آٹھ تک.
یہ بات اس ڈرائیور نے مجھے بتائی.