ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Dr Omer Adil - EP 46 | True Story about Fatima Jinnah | Anant Ambani | Resham | HSY | Haseeb Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 1.6K

  • @basityousuf6294
    @basityousuf6294 หลายเดือนก่อน +119

    ڈاکٹر عمر اللہ کا انصاف بہترین ہے اور وقت سب سے بڑا استاد ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی اللہ پاک ظالم اور مغرور کا انجام برا ہی کرتا ہے۔۔۔

  • @muqddam786
    @muqddam786 หลายเดือนก่อน +65

    ڈاکٹر صاحب جو سچ اپ نے بیان کر دیا ہے یہ سچ قوم کے لیے بہت ضروری تھا اللّه پاک آپ کی حفاظت فرماے امین

  • @ahmad10514
    @ahmad10514 หลายเดือนก่อน +32

    رب تعالٰی ڈاکٹر عمر عادل صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ فی الوقت زیادہ بہتر یہی ہے کہ بیرون ملک شفٹ ہو جائیں۔

  • @anisdar2362
    @anisdar2362 หลายเดือนก่อน +83

    آخری حصہ سن کر رو دیا ہم کن درندوں کو ہیرو سمجھتے رہے اللہ کی ذات ان کو عبرت کا نشان بنائے آمین ثم آمین

    • @wakaflaka3007
      @wakaflaka3007 หลายเดือนก่อน +2

      اللہ تعالی ہمیں توفیق عطا فرمائے اور ہم ظلموں کو ظلم سے روک سکیں ظلم سہنا بھی خود پر ظلم ہے ظالم ہمیشہ بذدل ہوتا ہے اور لوگوں کو ڈرا کر ظلم سے کنٹرول کرنے کی کوشش کر تا ہے

    • @ubaidasiddiqui2496
      @ubaidasiddiqui2496 หลายเดือนก่อน +1

      😢

  • @RDAR601
    @RDAR601 หลายเดือนก่อน +114

    ڈاکٹر صاحب میرا خیال ھے پاکستان میں آپ ہی سچ بولنے والے رہ گے ہیں ۔ بہت اعلیٰ بولتے ہیں ۔ اللہ آپ کو صحت و زندگی دے امین 🌺

    • @X.X_1-H
      @X.X_1-H หลายเดือนก่อน

      Aameen.

    • @ZeeshanAmerDar
      @ZeeshanAmerDar หลายเดือนก่อน

      Ameen Sum Ameen

  • @RaniRani-xp9ei
    @RaniRani-xp9ei หลายเดือนก่อน +158

    بہت اعلی سر جی ۔۔۔مجھے یاد آ گیا اور اچھی طرح یاد ہے کہ 1965میں میری عمر 8 سال تھی میرے والد محترم ایک اخبار نکالتے تھے ( روزنامہ مہاجر) جو ایوب صاب نے bane کر دیا تھا ،والد مرحوم نے محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان لالٹین لکڑی سے خود بنایا تھا ( والد صاحب اصل میں مکینیکل انجینیر ت۔اور وہ لالٹین ہمارے پاس ابھی بھی ہے ہم سب بہن بھائی والدہ صاحبہ کے ساتھ بادشاہی مسجد گئے جہاں محترمہ فاطمہ جناح کا جلسہ تھا ۔مجھے فخر ہے کہ میں نے ان کو سنا ہوا ہے ۔اللہ محترمہ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین

    • @mohsinkiyani9810
      @mohsinkiyani9810 หลายเดือนก่อน +13

      اللہ پاک محترمہ فاطمہ جناح کو کروٹ کروٹ جنت عطاء فرمائیں اور ڈاکٹر عمر عادل صاحب کی حفاظت فرمانا۔۔۔آمین

    • @TahiraMajeed-ix4yv
      @TahiraMajeed-ix4yv หลายเดือนก่อน +4

      Slam for adil and mother of the nation

    • @MyMom-yj4fr
      @MyMom-yj4fr หลายเดือนก่อน +2

      Ameen

    • @farahmumtaz5766
      @farahmumtaz5766 หลายเดือนก่อน +3

      Allah pak aap ko apnea hifz o aman me rkhe aamin

    • @aneekamazhar5666
      @aneekamazhar5666 หลายเดือนก่อน

      امین ثم امین ❤❤❤

  • @LearnnUrduu
    @LearnnUrduu หลายเดือนก่อน +128

    ڈاکٹر صا حب اج کا پروگرام سب پروگرا موں کا(ماں) پروگرام تھا جز ا ک اللہ

  • @zainebmasood4169
    @zainebmasood4169 หลายเดือนก่อน +5

    محترم ڈاکٹر عمر صاحب مادر ملت کے انتہائی تکلیف دہ حالات سن کر دکھ اور غم اور پریشانی انتہا کو پہنچ گئ۔ اللہ تعالی ہمارے محسن قائد اور انکی ہمشیرہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔ آہ پاکستان۔

  • @akhan5049
    @akhan5049 หลายเดือนก่อน +48

    I am a big fan of Dr. Omer Adil. What a man! It is my pray that Allah SWT keep him always in good heath. He is a very brave, bold, fearless and daring person. What a treasure of knowledge and way of taking. I wait everyday for this program. Listening to Dr. Saheb is blessing and joy as well. This program gives me knowledge on current affairs and listening to Dr. Omer is a delight. He is jack of all trades.

  • @noorskitchen890
    @noorskitchen890 หลายเดือนก่อน +5

    Etna Sach bola hey on the record Allah he app ke heffazat karey ameen

  • @shkhan84
    @shkhan84 หลายเดือนก่อน +40

    So so grateful to Dr.Omar Adil for sharing such precious memories and real stories! Please have this written and documented! This is a criminal past we have and it is time that they should be exposed 😢😢😢 insha'Allah Allah is al-haq!! The truth will come out. This is what we do to our leaders and mothers. Astaghfirullah😢

  • @sarwatsher9178
    @sarwatsher9178 หลายเดือนก่อน +8

    ڈاکٹر صاحب جیتے رہیں
    وطن اے عزیز کو آپ جیسے لوگوں کی اشد ضرورت ھے جو کہ ناپید ھوتے جاتے ھیں۔۔

  • @maqsad-e-hayat7348
    @maqsad-e-hayat7348 หลายเดือนก่อน +243

    اللّه پاک تجھے تیرے رحمٰن رحیم ہونے کا واسطہ ہے ڈاکٹر عمر عادل کی حفاظت کرنا کیوں کہ یہ قوم اتنے سچے لوگوں کا بھار نہیں اٹھاتی ارشد شریف کے بعد اتنا کھرا اور ننگا سچ سن کر ہمارا دل دہل سا گیا ہے 😢

  • @zehrakhan9181
    @zehrakhan9181 23 วันที่ผ่านมา +3

    Allah app dono ki hifazat kar e Ameen

  • @mohsinshaikh-wj5yo
    @mohsinshaikh-wj5yo หลายเดือนก่อน +85

    ڈاکٹر عمر صاحب آپ کی عظمت کو سلام علم کا خزانہ ھیں آپ

    • @snaveed1978
      @snaveed1978 หลายเดือนก่อน

      21:14
      Yahi salook pakistan me Ahmadi Muslims ke sath ho raha he😢

    • @farahsiddique8035
      @farahsiddique8035 หลายเดือนก่อน

      Ahmadis can't be called Muslims.

    • @farahsiddique8035
      @farahsiddique8035 หลายเดือนก่อน +4

      Sub Pakistanis yaqeeni toar pr achy salook ke mustahiq hen laikn Ahmadis can't be called Muslims.

    • @hashmiqazi3281
      @hashmiqazi3281 หลายเดือนก่อน

      ظالم تو تم لوگ ہو، جب قرآن و حدیث میں واضع ہے کہ حضور نبی محمد صل اللہ علیہ والہ وصلم کے بعد کوئی نبی و رسول نہیں تو کیوں ظلم کرتے ہو، اس 60سے 70 سال زندگی کے بعد عبدی زندگی ملنی ہے اپنے اوپر رہم کرو اور دین محمد کو سمجھو، قرآن پاک و حدیث مبارکہ کو پڑھو، پلیز۔​@@snaveed1978

  • @Aamir_Dr
    @Aamir_Dr หลายเดือนก่อน +12

    ڈاکٹر عمر سر آج آپ نے رُلا ہی دیا
    اللّٰہ آپ کی حفاظت کرے آمین

  • @muzamilrehman9114
    @muzamilrehman9114 หลายเดือนก่อน +84

    ڈاکٹر صاحب ، آج پھر آپ نے رلا دیا۔
    اس میں کوئی شک نہیں ہم محسن کش قوم ہیں۔
    اور جن کو ہم آج تک ہیرو بنائے ہوئے تھے وی تو بھڑوے تھے۔

    • @Cst-86
      @Cst-86 หลายเดือนก่อน

      Not a qom but please share who make pakistan a curse?

  • @rehankhan51214
    @rehankhan51214 หลายเดือนก่อน +10

    اللہ تعالٰی ہم تمام پاکستانیوں کو بھی آپ کے جیسی حق سچ بولنے کی ہمت اور طاقت دے آمین

  • @shaheenhussain2323
    @shaheenhussain2323 หลายเดือนก่อน +75

    Dr Adil Allah apki hifazat kare Aameen

  • @shadab1404
    @shadab1404 หลายเดือนก่อน +14

    ڈاکٹر صاحب آج آپ کی باتوں نے دل چیر کے رکھ دیا۔ ہم کتنی محسن کش قوم ہیں یہاں سارے لٹیرے آج عزت دار ہیں صاحبِ منصب ہیں پتہ نہیں کب خدا کو اس قوم پر رحم آئے گا۔ خدا آپ کی حفاظت کرے۔ آمین ثمہ آمین ۔

  • @hinariaz3887
    @hinariaz3887 หลายเดือนก่อน +177

    ڈاکٹر عمر عادل کو پہلی مرتبہ تفصیل سے سنا ھے کمال کی گفتگو کرتے ہیں اب حسیب صاحب کے پروگرام گندھ آندا کی ساری اقساط دیکھوں گی

    • @meshi989
      @meshi989 หลายเดือนก่อน +14

      Me ny pehly Baar inko nouman Ijaz K show me Dekha Tha tb sy me logo ko Bol rahi Thi ....aik nadar / Sacha admi hy inko Kisi show ka host/ talk show lazmi krna chahiyay thanks for Hasebe bi ...ju in ko lg K aye🎉🎉

    • @Azeem_vlogs_88
      @Azeem_vlogs_88 หลายเดือนก่อน

      Gandh anda naheen ganda aanda🥚

    • @halimasrecipes3646
      @halimasrecipes3646 หลายเดือนก่อน +3

      I love to watch your show

    • @munw8518
      @munw8518 หลายเดือนก่อน

      گندا آنڈا

    • @abdulwaqasvlogs
      @abdulwaqasvlogs หลายเดือนก่อน +1

      Mee too

  • @suhailakbar1538
    @suhailakbar1538 หลายเดือนก่อน +16

    یااللہ پاک تو محمد علی جناح کو فاطمہ جناح کو تمام مسلمان مرحومین کو بخش دے امین

    • @tahirahsultana5643
      @tahirahsultana5643 หลายเดือนก่อน +2

      Ayyubor bhuuto ko na muaff karay Allah

    • @Malootvv
      @Malootvv หลายเดือนก่อน +1

      Ameen sum ameen

  • @fouzia1350
    @fouzia1350 หลายเดือนก่อน +22

    This is the only program which make me feel as If I am reading a magazine. It covers all areas of life, politics, film, movies, life, General Knowledge.

  • @user-yu4tv9iw3d
    @user-yu4tv9iw3d 28 วันที่ผ่านมา +2

    Kya feed back dain. Dr Sahab KO sun Ker abhi tuk ghamgeen hn. Me to pehle hi BHT mayoos hn is Qom SE. Jahalat Arooj pe he yahan . Jangle Ka qanoon he. Wese hum zinda Qom hain😢😢😢😢

  • @emaratiqueen4513
    @emaratiqueen4513 หลายเดือนก่อน +23

    Dr omar Adill app ny to wo such btya jo aj tak kisi main jurat nhi thi batny ki app great ho ALLAH LONG LIFE DAY APP BHT GREAT HO

  • @shaheensaleem6866
    @shaheensaleem6866 หลายเดือนก่อน +8

    زبردست پروگرام،،،،،،،میں نے مہٹہ پیلس 2016 میں دیکھا تھا۔ ڈاکٹر عمر آپ نے کیا یاد دلا دیا،،محترمہ فاطمہ کی ڈیتھ کے وقت میں پہلی کلاس میں پڑھتی تھی،مجھے آج بھی وہ منظر یاد ہے۔ان کا ایک چھوٹا سا سفید ڈوگی آنسوؤں سے رو رہا تھا اور اخبار میں ان کو قتل کرنے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔

  • @ishtiaqm9522
    @ishtiaqm9522 หลายเดือนก่อน +25

    Doctor, SB tears came to my eyes after listening to your words. The truth is, before the independence of Pakistan, we were Mr. White's slaves. And since the creation of Pakistan, our nation has been suffering from Mr. Brown's persecution. Allah Almighty knows best that when this unfortunate nation will be freed from this slavery. Thank you from the bottom of my heart for informing me of the facts.

    • @mydailypoint
      @mydailypoint หลายเดือนก่อน

      Same here 😢

  • @sumairafaiz1759
    @sumairafaiz1759 หลายเดือนก่อน +2

    ڈاکٹر صاحب فاطمہ جناح کہ بارے میں دی گئی معلومات نے تو دل چیر کہ رکھ دیا الّلہ انکے درجے بلند فرمائے آمین حسین کی سنت پر انھوں نے جان دی مگر سمجھوتہ نہیں کیا
    کیا بہادر عورت تھیں اّلّلہ قوم کہ طور پر ہمیں اپنے محسن راہنماؤں کا ساتھ دینے کی ہمّت دے آمین

  • @umarsultan1799
    @umarsultan1799 หลายเดือนก่อน +38

    No words to say in the honor of Dr Omar Adil...

  • @muhammadrafiq9753
    @muhammadrafiq9753 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤ڈاکٹر صاحب اللّہ کریم آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤❤آمین❤❤مادر ملت کا تعارف پہلی بار سنا اور رو ہی دیا😢😢😢😢😢

  • @rehanahmed258
    @rehanahmed258 หลายเดือนก่อน +46

    سلام آپ کو سر اپ کی جرات اور بہادری پر اللّٰہ آپ کی حفاظت کریں آمین

  • @Nisa-vk5fr
    @Nisa-vk5fr หลายเดือนก่อน +4

    I must say keh aaj mughy hasseb khan sahab ki aik bat bohat umda lagi jab inho ny aik past servant character ko razia nahi balky razia sahiba kaha.. That's great respect...

  • @lubnagulsher219
    @lubnagulsher219 หลายเดือนก่อน +37

    سچاٸ ھمیشہ دماغ کی گرھیں کھولتی ھے۔ ڈاکٹر صاحب آپ لوگوں کو سچ پولنے اور سننے کی جراءت دے رھے ھیں۔ بہت عٰلیٰ ۔

  • @sairahsiddiqui5152
    @sairahsiddiqui5152 19 วันที่ผ่านมา +1

    I watched your program recently and after listening to Dr Adil ,I am just hooked on to this program. the most sensible and meaning full analysis of people ,current affairs and history .knowing about Ms Fatima Jinnah story and murder so so sad and upsetting and we couldn't and now can't do any thing shame shame and just shame. hats off to Dr Adil's courage and out spoken ness just amazing and inspirational. keep working Dr .THANK YOU.

  • @raziabos
    @raziabos หลายเดือนก่อน +20

    شکر ہے کوئی اچھا تجزیہ سننے کو ملا ۔۔شکریہ ڈاکٹر صاحب ❤

  • @manzoor2000
    @manzoor2000 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالٰی۔۔۔۔فاطمہ جناح شہید کے درجات بلند فرمائے۔۔آمین
    اور قاتلوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دوزخ کا ایندھن بنائے آمین۔۔۔

  • @shkhan84
    @shkhan84 หลายเดือนก่อน +63

    Dr. Omar Adil is an amazing human being and so smart and intelligent Masha"Allah ❤❤❤

  • @peaceandjoy786
    @peaceandjoy786 หลายเดือนก่อน +25

    مجھے ڈاکٹر عمر عادل بہت پسند ہیں۔۔ اللہ انکو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔۔ ایسے لوگ بہت کم ہیں دنیا میں صاف دل اور ایماندار

  • @SLKofficial2658
    @SLKofficial2658 หลายเดือนก่อน +50

    اللہ آپ کی حفاظت فرمائے ڈاکٹر صاحب.. آمین ثم آمین

  • @zamidiqbal1800
    @zamidiqbal1800 หลายเดือนก่อน +4

    آپکا سیٹ ڈیزائن بہت دلکش ہے۔ دل موہ لینے والا ماحول فراہم کر رہیں ہیں آپ لوگ۔ اوپر سے اتنی دھیمی انداز میں خوبصورت گفتگو۔۔۔۔ قابل تعریف

  • @rehanakauser3930
    @rehanakauser3930 หลายเดือนก่อน +15

    Dr.sahib jesi sachi or kharri batein krty hain, bas dua hai k Allah pak apni hifzo aman mein rakhy

  • @Gha_A_lobby
    @Gha_A_lobby 6 วันที่ผ่านมา

    ماشا اللہ۔ ڈاکڑ صاحب کو اللہ پاک نے بہت علم اور ذہانت سے نوازا ہے۔ گفتگو کرنے کا ہُنر بھی دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انکی عمر دراز کرے اور نظر بد سے بچائے ۔ آمین

  • @user-ff3ye8mm2f
    @user-ff3ye8mm2f หลายเดือนก่อน +28

    آنا للہ وانا الیہ راجعون۔اس قدر بے ضمیر قوم۔ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو اس اخلاقی جرات پر اجر خیر عطا فرمائے آمین یا الرحم الراحمین

    • @kamranraza3392
      @kamranraza3392 หลายเดือนก่อน

      الله ظلم کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دے

  • @safiamalik6623
    @safiamalik6623 หลายเดือนก่อน +12

    اسلام علیکم
    ڈاکٹر صا حب کو بہت بہت مبارک کہ ایک عر صے کسی نے زبان کھولی۔میں نے بہت عرق ریزی سے مادر ملت پر ایک کتاب لکھی عرصے تک نہ چھپی اور جب چھپی تو اداہ نام دینا بھول گیا پھر ہارون فیملی سے گفتگو کے بعد مادر ملت کے انتقال پر مضمون لکھا جو بمشکل سندھ انفار میشن کے رسالے میں چھپ سکا۔سلامت رھیں۔

    • @rabiashah2862
      @rabiashah2862 28 วันที่ผ่านมา

      کیا مجھے وہ کتاب پڑھنے کو مل سکتی ہے؟

  • @user-kx8id4gc1w
    @user-kx8id4gc1w หลายเดือนก่อน +20

    پورا پروگرام دیکھنے کے بعد خوف آرہاہے
    ڈاکٹر صاحب اللہ آپکی حفاظت کرے آمین

  • @rukhsanarehman4398
    @rukhsanarehman4398 20 วันที่ผ่านมา +2

    wah wah dr omer ap jasa bold koi nahi you are one and only khuda nay kasy kasy banda pada kiya han wah wah subhan allah

  • @aaroush2073
    @aaroush2073 หลายเดือนก่อน +33

    ڈاکٹر صاحب سلوٹ ہے آپ کو ، کمال آدمی ہیں آپ کے بارے میں دن بدن میری رائے بہت اعلٰی ہوتی جارہی ہے ۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ میں نے بہت کچھ پڑھا ہےمگر ایسی معلومات کہیں سے حاصل نہیں ہوئ ۔

  • @shaziaperveen8521
    @shaziaperveen8521 หลายเดือนก่อน +2

    Bohot khoob Umer Adil aisy himat bolny ki bhot km logon me hoti hy Allah apko apni sman my rkhy ameen

  • @noreensaad5716
    @noreensaad5716 หลายเดือนก่อน +15

    السلام وعلیکم ۔ ڈاکٹر صاحب آج آپ نے رلا دیا۔ دل بہت غم زدہ ہو گیا ، مادر ملت اور ان کے بھائی کا سن کر۔ آج کی ساری گفتگو ایک طرف اور مادر ملت کا زکر ایک طرف ۔ ڈاکٹر صاحب ، آج ایک بات کا یقین آنے لگا کہ ہم کمتر ہندووں سے مسلمان ہوئے تبھی کمتر اور رزیل ہیں۔ کیا کہوں ، الفاظ ختم ہوئے ۔ گندے انڈے کو آداب ۔ اللّٰہ مادر ملت اور قائد اعظم کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ثم آمین ۔ والسلام

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn หลายเดือนก่อน +1

      One of the best comment

    • @user-ic1mz9hv5o
      @user-ic1mz9hv5o หลายเดือนก่อน +1

      90 o/o nich hindo hi Muslim bany thy.
      Or ab b in ka dimagh wiasa nich hi hai. Kabi koi Sharma warma Singhania muslman diakha hai sary jut hi hen Jo k shodar thy

  • @Lubna-M
    @Lubna-M หลายเดือนก่อน +2

    I've heard Dr. Omer Adil for the first time. I must say I'm a fan now. Mohtarma Fatima Jinnah's murder is an open secret but the way Dr. Omer has described with all the details and names, I think its the most authentic information. Thanks much Dr. Omer for sharing this sad & harsh reality (I won't say it a story) in such detail. May Allah SWT protect you & keep you in his Aafiah. Aameen 🙏🏼🙏🏼

  • @anilbluesecrets
    @anilbluesecrets หลายเดือนก่อน +10

    Thank u so much dr sahib Aj hamari ankhain khol k rakh du ap dono ki jurrat or azmat ko salam❤

  • @aneedhafeez4790
    @aneedhafeez4790 หลายเดือนก่อน +3

    Respected Dr.sb this video creat a shock for me. sir believe me i feel ashmmed to be a Pakistani...sir please take care of your self...i am so hounored i meet you so many times..May Allah Pak Bless you Ever Ameen

  • @rahelashahzad2643
    @rahelashahzad2643 หลายเดือนก่อน +5

    Dr umer adil buhat great insan hain karbala ka waqia kisi program me tafseel sy sunay ga ap ky pass buhat knowledge hy buhat ala guftago karty hian.

  • @KhurramMushir-wn5wl
    @KhurramMushir-wn5wl หลายเดือนก่อน +2

    Dr umar adil sb.allah apko hamesha surbuland rakhay. Meinay apko hamesha tv pay dekhta
    Tha, magar ap meiri soch say boht zyada azeem hain. I really love u. Ap par saya e khuda e zuljalal ho. Allah meir apsay mulaqat zaroor karwae. Ap sharafaat ka mambaa hain

  • @Shahzad-815
    @Shahzad-815 หลายเดือนก่อน +12

    ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہوتا ہے اور بہت مزہ آتا ہے حسیب صاحب گریٹ ہیں عمر صاحب کا کوئی ثانی نہیں ہے

  • @amirkhan-ox7wt
    @amirkhan-ox7wt หลายเดือนก่อน +2

    Boht zabrdust doc sahb .ap to knowledge ka khzana nikly.or boht he lucky hain Jo qaid e azam ki family sy mily

  • @RubinaAarshad1
    @RubinaAarshad1 หลายเดือนก่อน +9

    My favorite show. He is really a encyclopedia. God bless both of you. Pakistan zinda bad. Imran khan Painda baad. 👍🇵🇰👍🇵🇰👍🇵🇰

  • @tahasatti5452
    @tahasatti5452 หลายเดือนก่อน +1

    یقین کریں کہ میں رو پڑی ہوں, اللہ تعالیٰ انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.

  • @socialsolutions3923
    @socialsolutions3923 หลายเดือนก่อน +9

    ڈاکٹر عمر عادل صاحب آپ کی باتیں سن کر دل خون کے آنسو روتا ھے اور آج میں شرمندہ ہوں کہ میں اس قوم سے ہوں کہ جس نے محسن کشی کی انتہا کردی

  • @uzmatasneem6905
    @uzmatasneem6905 หลายเดือนก่อน +2

    What afluent and knowledgeable conversation .Wah Dr Adil wah!

  • @mohammedbashir4392
    @mohammedbashir4392 หลายเดือนก่อน +15

    Dr umer Adil is a living legend 👍👍❤

  • @owaisshah8527
    @owaisshah8527 หลายเดือนก่อน +1

    Haseeb bhai this was the best program i have ever seen of yours! i have seen each of your episodes!
    Dusra Omer sir you are a true gentleman!
    may Allah protect you n bless you with a healthy life!
    Salam_Madar_e_Milat!

  • @muhammadasifmiraj4664
    @muhammadasifmiraj4664 หลายเดือนก่อน +13

    G o dr sahab Allah apko apni hefzo iman main rakhy Ameen ❤❤❤

  • @mubeensaeed4403
    @mubeensaeed4403 หลายเดือนก่อน +2

    بس یہی دعا ہے جس جس نے بھی یہ ظلم کیا ،اللہ پاک اسے اس دنیا اور اگلی دنیا میں بھی عبرت کا نشان بنا ئے۔

  • @user-pz4wx5vc5h
    @user-pz4wx5vc5h หลายเดือนก่อน +20

    حسیب خان اور تے ڈاکدارا دل لٹ لیا جے🌹🌹🌹🌹🌹💘💘💘💘💘💘

  • @NaseemMuhammad-om8yk
    @NaseemMuhammad-om8yk หลายเดือนก่อน +1

    آپ سے محبت تو پہلے بھی تھی پر آج یہ ویلوگ سن کر واللہ آپ سے عقیدت ھوگئی ھے ۔ ایک ھی دعا ھے کہ اللہ آپ کی ھمہ جہتی حفاظت فرمائے ۔ آمین

  • @sydneyazadaar3534
    @sydneyazadaar3534 หลายเดือนก่อน +6

    This story gave me goosebumps!

  • @mumin1115
    @mumin1115 หลายเดือนก่อน +2

    Kaleja munh ko aa gaya yeah sunn ker k Fatima Jinnah hmari maa ko kisay dard nak tareeqay sy General nin qatal krwaya...koi baat ni ,aik din such aa he jata hi bahir, qatal bhala chupta thori hi..
    Thanks Dr sb..ap ki baatin zabaradast hin...

  • @khalidakamran6455
    @khalidakamran6455 หลายเดือนก่อน +5

    Very informative and true about ms Jinnah. Allah magfirat farmaye Ameen Zalimo ki naslayan Allah pak ibrat ka nishan bna dy .

  • @bilalahmad2913
    @bilalahmad2913 หลายเดือนก่อน +1

    Hats off to you Dr. Umer Adil and Haseeb Bhai… Keep it up ❤

  • @Shagufta-49
    @Shagufta-49 หลายเดือนก่อน +9

    Dr Umar apny AJ hairan krdia . Allah apki hifazat kry. Ameen. Shair ki kachar MN hath dal dia

  • @farahshamim6797
    @farahshamim6797 หลายเดือนก่อน +1

    Goosebumps after hearing about Fatima Jinnah 😢. Allah bless you Dr. Sahib and give you long and healthy life Aameen. ❤

  • @fahadrathore6771
    @fahadrathore6771 หลายเดือนก่อน +8

    Mohtarma Fatima Jinnah ko Allah Jannat mei Jagha dy Ameen..

  • @qamarshehzad4924
    @qamarshehzad4924 หลายเดือนก่อน +2

    Allah blessed you Doctor sb❤😢

  • @RubinaAarshad1
    @RubinaAarshad1 หลายเดือนก่อน +5

    My favorite show. He is really a encyclopedia. God bless both of you. Pakistan zinda bad. Imran khan Painda baad.

  • @NaseemAhmed-qw8qe
    @NaseemAhmed-qw8qe หลายเดือนก่อน +2

    ڈاکٹر عمر عادل کمال کا تجزیہ کرتے ھیں اللہ تعالی سلامت رکھے آمین

  • @farzanazahid756
    @farzanazahid756 หลายเดือนก่อน +36

    اتنی سچائی پر آفرین آفرین

  • @SajjadKhan-po4dd
    @SajjadKhan-po4dd หลายเดือนก่อน

    Dr Omar Adil jaisy shakhsiyat hamaray liye Allah ka inaam hain .bhut deer baad koi haq sach or Bhut se mufeed or Asan phiosphy wali batyn batanay wala insan dekhnauy oer sunnay ko mil reha
    Allah apko hamesha sehat or tandrusti dey Doctor sahib.
    Haseeb Khan be blessed❤

  • @kahkashanazam7843
    @kahkashanazam7843 หลายเดือนก่อน +10

    بھائی صاحب علم صرف و صرف قرآن و حدیث کا شریعت کا علم ہیں الحمدللہ
    باقی تمام فنون ہیں

  • @faryalhussain4460
    @faryalhussain4460 หลายเดือนก่อน +2

    Fatima jinnah’s story sent chills down my spine.. don’t have words to express the shock
    Kya gandi qoum hain hum laanat ha

  • @raziamaqbool4168
    @raziamaqbool4168 หลายเดือนก่อน +16

    Dr. Adil Zindabad long live 🤲🤲🤲

  • @ShahzadButt-vj6mg
    @ShahzadButt-vj6mg หลายเดือนก่อน +2

    Tears are rolling out, the heart just gone down the darkest dungeon of Darkness......👹👹👺👺 Kudos to you for speaking your heart out. Unfortunate Nation of our Deep Dark 🌑🌑🌑 Pakistan ...

  • @hadihassan9256
    @hadihassan9256 หลายเดือนก่อน +12

    Sir I'm shocked that end I have no words😌😌😌🙄🙄🙄🙄😭😭😭😭😭😭

  • @raffatperveen3150
    @raffatperveen3150 หลายเดือนก่อน +1

    Dr. Adil l really appreciate you for telling the story about Fatima Jinnah

  • @sukainatariquejamall
    @sukainatariquejamall หลายเดือนก่อน +26

    Mei aik khoja sunni hon.. quaid e azam ki behn rehmat bai ki shadi mere par par dada k bhai qasim jamall se howi thee.. quaid e azam khoja sunni the.. beherkaif apne jo fatima jinnah k bare mei bataya wo bilkul so feesad sahi hai.

    • @saidaqamar6501
      @saidaqamar6501 หลายเดือนก่อน

      Very sad

    • @jrmughal
      @jrmughal หลายเดือนก่อน

      Tum jhootay ho. Jinnah was shia asna ashri

    • @Vans374
      @Vans374 หลายเดือนก่อน

      Tum jhoot bol rahay ho

  • @mianyasirrafique7598
    @mianyasirrafique7598 หลายเดือนก่อน +3

    ڈاکٹر صاحب اللہ پاک آپ کو برکت والی زندگی دے تھوڑی سی تو مبالغہ آرائ کر لیا کریں یہ قوم تو اتنا سچ سننے کی عادت اور صلاحیت نہیں ہے

    • @bananaparfait552
      @bananaparfait552 หลายเดือนก่อน

      آپ نے تو کوزے میں دریا بند کر دیا

  • @rubinamunawar6410
    @rubinamunawar6410 หลายเดือนก่อน +4

    Hum b un logu ma hain Jin ko mohterma.ke wafat ka Pata nai tha ...Dr umer sab ap ka shukriya ...tareekh say parda uthaya ... jaza kal allha.❤

    • @azizurrehman4643
      @azizurrehman4643 หลายเดือนก่อน

      جب انڈین فلموں اور گانوں سے فرصت ملے گی تب ہی حقیقت کی دنیا میں واپسی ممکن ھے-😮

  • @raanatouqeernabi-fy2bu
    @raanatouqeernabi-fy2bu 26 วันที่ผ่านมา +1

    مجھے رلا دیا مادر ملت کے ذکر نے😢😢😢
    اللہ سوھنا ھے ناں حساب لینے والا

  • @sukainafatima868
    @sukainafatima868 หลายเดือนก่อน +17

    InshAllah hum dekhain gy 77 Saal ki Kali Raat ki subha hogi InshAllah zaroor hogi

  • @syedabukhari6755
    @syedabukhari6755 หลายเดือนก่อน

    You guys always leave me speechless. What a hard and harsh truth of our history. I salute you Dr Adil. Stay safe and blessed. Keep teaching us. You are a treasure of our nation

  • @Keemham
    @Keemham หลายเดือนก่อน +21

    ماشااللہ بہت اچھا پروگرام کرتے ہیں سر اپ دونوں اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے اتنی تفصیل سے پہلی دفعہ گفتگو سنی بڑا دکھ اور اللہ تعالی ان کی بخشش فرمائے اللہ بے ہدایتوں اور بے ایمانوں کو ایمان اور ہدایت دے خدا جانے ملک میں کیا کچھ ہو رہا ہیں اور کیا کچھ ہوتا رہا ہے اور کیا کچھ ہوتا رہے گا اللہ پاک ہم سب کے حال😢 پر رحم فرمائے امین

  • @sarasiddiqui1364
    @sarasiddiqui1364 17 วันที่ผ่านมา +1

    We love dr sahab ,Allah salamat rakhe...please more programs with dr sahab

  • @lubnaliaqat3181
    @lubnaliaqat3181 หลายเดือนก่อน +12

    بہت خوب اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثمہ آمین

  • @Cooking_for_you34
    @Cooking_for_you34 หลายเดือนก่อน

    ہر سچ کا ایک وقت ہے جس پہ وہ آشکار ہو جاتا ہے سچ سے بڑی کوئی شے نہیں ہمیں آج ان باتوں کا پتہ چلا ہے جن کی کھوج شاید ہم سے بڑوں نے کی ہو ،اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے ہمیں ان مخفی حالات و واقعات سے آگاہ کرنے کا ہماری سوچ اور افکار کو ایک نئی جہت دینے کا ۔

  • @AbdulSalam-uh2jw
    @AbdulSalam-uh2jw หลายเดือนก่อน +7

    Well.Done
    Dr.saib.ap.ke.jurat.ko.salam.❤

  • @AbbasAqeel-uk3zh
    @AbbasAqeel-uk3zh หลายเดือนก่อน +3

    ڈاکٹر عمر عادل صاحب آپ بولتے جایا کرو
    دل ھی نہیں بھرتا سن سن کر پلیز
    آپ بات کرتے رھا کرو
    مولہ 5تن پاک کا صدقہ آپکو لمبی حیاتی عطاء فرماۓ

  • @shaheentariq392
    @shaheentariq392 หลายเดือนก่อน +8

    Dr Omer Adil has very good sense of humor. I can hear him for hours .

  • @jamilahmed9507
    @jamilahmed9507 หลายเดือนก่อน +3

    ڈاکٹر صاحب ، اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائیں ، آپ نے ایک بہت بڑا سچ کو ایک بڑے پلیٹ فارم سے عام کردیا (جو پہلے پاکستانیوں کی محدود تعداد کے علم میں تھا) ۔ اس ظلم کا کھرا جن لوگوں کی طرف جاتا ہے وہ بہت بہت بہت کم ظرف لوگ ہیں اور ان کی قوت برداشت (دیگر قوتوں کی مانند) انتہائی کم ہے۔ بس دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ان بد خصال لوگوں کے شر سے آپ کو ہمیشہ محفوظ رکھیں ، آمین ثم آمین

  • @user-vo8ly7ij6s
    @user-vo8ly7ij6s หลายเดือนก่อน +4

    I wish we have lots of people in Pakistan like Dr Sb , ❤from 🇨🇦

  • @waheedach7523
    @waheedach7523 หลายเดือนก่อน +1

    Aaj aap k program nay Mujhay buhat dil girifta kia?or Pakistan ko choroay howay 12 saal ho gay or aaj Shukar kerti hoon k choor diya us mulk ko jahan humian kabhi bhi such nahi bataya gaya 😢