Bhai yah fraud hay.2016 mei iski 25 saala biwi ka rape iskay 35 sala betay na kiya tha. Isnay apnay betay ko begunah kaha tha beghair tehqeeq kay. Yah raha link khabar ka.nation.com.pk/05-Feb-2016/mpa-denies-second-wife-raped-by-son
Hahaha ye chor hai. Is k betay iskay naam per batta lete. Drugs bechte.. M isi halke se hoon 😂😂😂 r 2013 m is k betay k pass 2009 civic thi.. Shour? 😂😂😂😂😂 Jahil tareen awam

یہ بہت دولت مند ہیں کیونکہ انھوں نے دنیا نہیں آخرت کما رہے ہیں اللہ پاک انھیں خوش رکھے آمین ماشاء اللہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان میں سب سیاستدانوں میں سب سے زیادہ ایمانداری بھی شکرگڑھ کے نصیب میں ہے
ماشاءاللہ ھم ایسے مخلص انسان کو سلام پیش کرتے ہیں جو عوام الناس کا خیال رکھتے ھوں اور خود اپنی زندگی کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور صحابہ ء کرام کی طرح گزار رھے ھوں اسے لوگ دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے والے ھیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کی سلامتی اور ایمن کی سلامتی عطا فرمائے آمین وسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور خوش باش ہونگے اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تلاوت سیکھانے کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور گنٹھی کی بٹن دبائیں تا کہ نئے آنے والے ویڈیوز آپ کو بر وقت مل سکے شکریہ
@@Ml-hu3kg yes. Read the more comments.. You will find same Opinion like me. His son's are famous for smuggling drugs in Shakargah. . His 2nd wife accused his Son that His son from 1st wife tried to Rape her. But he denied..
باادب سلام محترم جناب مولانہ غیاث الدین صاحب آپ کو آپ کے محترم والدین صاحبن کو اور آپ کے محترم استاد صاحبن کو جی دعا ملک قُل پاکﷻھُو آب کو صحت اور ایمان والی عمبر خضری عطا فرمایں جی آمین
Allah Pak Appni Khas Rahmat Farmay Tundrasty Shahet Farmay. Molana Sb Per. He is a great True Person and beautiful Personality. Always Kush Rahein. He is a only one who has a wonderful Of Punjab Asmbily. What's a great Happened.
Service to society .Those who sincerely discharge their duties according to the Quarenic principle peace be there and prosperity there .Al amdhullilah .
سمجھ سے باہر ہے کہ اتنا ایماندار آدمی ن لیگ میں کیسے زندہ ہے ۔اور کیا اسے اپنے لیڈروں کی کرپشن کا پتہ نہیں تھا؟ اور اگر پتہ تھا تو یہ ان کے ساتھ کیسے تھا؟
@@nadeemaadi1712 u r big lier, u hero worship person of pti, he is very honest person. I cast my vote to jamaat islami, and Insha Allah next vote to jamaat e islami.
Maa Shaa Allah , Subhan Allah , qom ky leader eysy he huty hyn , Allah Azawajal eysy he , qom ky mukhlas logo ko is watan ka hukamran banaey , Aameen Summa Aameen
اسلئے تو ہم کہتے ہیں کہ علماء کو ووٹ دیا کرو کیونکہ وہ اپسے دور نہیں جا سکتا اگر کوئی بھی ملنا چاھیے تو مسجد میں ملےگا آور دوسری بات علماء کا اسمبلی میں ہونا بہت ضروری ہے ہمارے معاشرے کے لئے اور ہمارے لیے
مولاناغیاث الدین صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے۔آمین
Aameen
Ameen allah pak mere dada abu ko lambi zindagi aata farmaya
حضرت صاحب غیاث الدین کو میرا مؤدبانہ سلام کاش سب ایسے کھرے اور درویش صفت ہوتے تو ھمارا وطن عزیز جنت ہوتا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے عمر میں برکت عطا فرمائے
Blkul sahi
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین اس دور میں اتنا ایماندار آدمی واااااااہ واااااااہ ❤️
ماشاء اللہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان میں سب سیاستدانوں میں سب سے زیادہ ایمانداری بھی شکرگڑھ کے نصیب میں ہے
@مولانا بیگ تورکستانی y
@مولانا بیگ تورکستانی DC q
Uuuuuuuuuuuuuuùuuuuuùuuuuuùuuuuuuuuùuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuùuuuuuuùuuùuuùuuuuuuuuuuuuùùùuùuuuuuuuuùuùuuuuuu777777ùuuuuuùuuuùuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuùuuuuuuuuuuuuuuuuùuùuuuu
ماشا اللہ اے اللہ ہر رکن اسمبلی اور وزیروں کی پوری فوج کو ہمارے محترم مولانا غیاث الدین صاحب کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما دے آمین۔
یہ بہت دولت مند ہیں کیونکہ انھوں نے دنیا نہیں آخرت کما رہے ہیں اللہ پاک انھیں خوش رکھے آمین
امین
Beshak
Zeby shah jhoot bol raha ha ..
Bhai chor hai ye
Chor hai ye @@qaririfatmahmood6734
ہم France سے مولانا غیاث الدین کو اور آپ جیسے سچے کھرے محب وطن پاکستانی کو سلام پیش کرتے ہیں 👌❤🇵🇰❤
Ya molana eae hote hen molana azm Tareq unika beta bi muawia azm ku miaal hn
چور اے ایک نمبر دے
Kisi shakargarh k admi sy pocho.
He along with his Sons is corrupt most and third class people.
3
Asy log asmble ma ho to Mara Pakistan theek or acha moleq ban jay
سچا انسان
سچا پاکستانی
سچا مسلمان
زندہ باد
ماشاءاللہ، جزاك الله، اللہ رب العزت ان کو دین دنیا کی تمام نعمتیں عطإ فرماۓ
یہ دنیا کا امیر ترین شخص ہے. کیونکہ انسان کا رزق جتنا کم ہوتا ہے, اتنا ہی امیر ہوتا ہے.
Ì80888888
جی
اللہ پاک ان کے حلقہ کے لوگوں جیسا شعور پورے پاکستان کے لوگوں کو عطا فرما دے تو پاکستان کی قسمت ھی بدل جائے
Bhai yah fraud hay.2016 mei iski 25 saala biwi ka rape iskay 35 sala betay na kiya tha. Isnay apnay betay ko begunah kaha tha beghair tehqeeq kay. Yah raha link khabar ka.nation.com.pk/05-Feb-2016/mpa-denies-second-wife-raped-by-son
Hahaha ye chor hai. Is k betay iskay naam per batta lete. Drugs bechte.. M isi halke se hoon 😂😂😂 r 2013 m is k betay k pass 2009 civic thi.. Shour? 😂😂😂😂😂 Jahil tareen awam
اللہ کسی اور حلقہ میں ایسا بندہ نہ اٹھنے دے توبہ توبہ
100% fraud
Ofcurce aesa hi hy
ماشااللّہ یہ ہیں حقیقی نمائیندگان جنھوں نے ملک کی خدمت کی
مولانا معاویہ اعظم کا ساتہ دینا لوٹا نہ بننا
Molana kay pass tu saudi kay riyal hain .wo leeta tu theek tha na leey tu lota
❤❤🇵🇰ماشاءاللہ کیا بات یہ ہے اللہ تعالی پر ایمان اور بھروسہ
اللہ پاک سلامت رکھیں اور اسانیان تقیسم کرتے رہیں❤❤🇵🇰
OK
Mera uncle ha g
Ameen
آمین ثم آمین یا رب اللعالمین یا ارحم الراحمین
Good
مولانا غیاث الدین کو اور آپ جیسے سچے کھرے محب وطن پاکستانی کو سلام پیش کرتے ہیں
مسرور نواز جھنگوی صاحب بھی جھنگ کے m.p.a ہیں وہ بھی موٹر سائیکل استمال کرتے ہیں
I'm personally know Ghyas ud din Sb. He is very good personality
100%fraud
اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Ameen
ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ اللہ تعالی علامہ صاحب کو صحت تندرستی اور عزت والی زندگی عطا فرمائے
Aameen
کاش میرے وطن کے تمام لوگ مولانا کے حلقے کے لوگوں کی طرح سمجھ دار ھو جاے ھیں
This is the true picture of Islam and Pakistan.... Proud of you....Unbelievable...
We need public representatives like this you are the hero of Pakistan. ❤
Bhai yah fraud hay.2016 mei iski 25 saala biwi ka rape iskay 35 sala betay na kiya tha. Isnay apnay betay ko begunah kaha tha beghair tehqeeq kay. Yah raha link khabar ka.nation.com.pk/05-Feb-2016/mpa-denies-second-wife-raped-by-son
لوگ پھر بھی مولویوں کو برا بھلا کہتے ہیں🌹
اللہ پاک تمام علماء کو حوش اور سلامت رکھے
Tamam ulama ko ni sirf auchay Ulma ko Allah khush rakhay
Kuch b samjnay se tasdeeq kr lein....ye jhota ha
Molvi fazal rehman ki waja sa aur us ka choor sathi molvion ki waja sa molvi badnam hain
Not all
Mashallah
کاش ھمارے سب حکمران ایسے ھوتے اللہ اس بندے کو نیکی کی توفیق دے آمین
پرواہ اسکو توسی نھیں جانتے اس جیسا دنیا میں دوسرا کوئی نی ھو
Jhoat boal rha hai bro
آمین ثم آمین یا رب اللعالمین یا ارحم الراحمین
Aap ka pass koi proof
کیوں نہیں مولانا صاحب جس پارٹی سے الیکشن لڑتے رہے ہیں میاں برادران کم نیک ہیں کیا کوئی شک؟
اگر ایسے ایم پی اے بننے لگ جائیں گیں تو وہ دن دور نہیں کہ پاکستان ترقی نہ کرے
ماشاءاللہ
Acha g?
کس قدر حیرت کی بات ہئے پاکستان میں جمعہ کو بھی اسمبلی ہوتی ہئے نماز کی بھی چھٹی نہیں ہوتی
ماشااللہ تبارک اللہ واہ میرے اللہ اس دنیا میں ایسے لوگ بھی بستے ہیں
یہ بہت دولت مند ہیں کیونکہ انھوں نے دنیا نہیں آخرت کما رہے ہیں اللہ پاک انھیں خوش رکھے آمین ماشاء اللہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان میں سب سیاستدانوں میں سب سے زیادہ ایمانداری بھی شکرگڑھ کے نصیب میں ہے
اللہ آپ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے ایم پی اے صاحب
Aameen
Ameeeeeeeeeeen
سب سے بڑا امیر اور غیرت مند انسان ہے
دنیا میں بھی کامیاب اور انشاللہ آخرت بھی کامیاب
ماشاءاللہ سبحان اللہ تعالی
کاش ہمارے تمام سیاستدان ایسے بن جائیں تو ہمارا پیارا وطن ترقی کی بلندیوں پہ پہنچ جائے
Subhan allah.aise log agar sare ho jaen to mulk ki taqdeer badal jai
واہ مولانا صاحب خدا سلامت رکھیں. اج بھی ایسے لوگ ہیں ❤️❤️
Salaam is aadmi ko Salaam is ko ALLAH khush rakhay is Kay jaysa sab pakitani. yon ko benaye
ooo bhai phly is k bary me jan lo
ماشاءاللہ مرد قلندر ھیں حضرت مولانا غیاث الدین صاحب اللہ کرے ساری اسمبلی ایسی ھوجاے
ماشاءاللہ ھم ایسے مخلص انسان کو سلام پیش کرتے ہیں
جو عوام الناس کا خیال رکھتے ھوں اور خود اپنی زندگی کو
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور صحابہ ء کرام کی طرح گزار رھے ھوں اسے لوگ دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرنے والے ھیں
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کی سلامتی اور ایمن کی سلامتی عطا فرمائے آمین وسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب انٹرویو
آنکھیں کھل گئیں
ایسا بھی ہوتا ہے
ابھی کچھ لوگ با قی ہیں جہاں میں
سلامت و شاد رہیں اور جڑے رہیں!
والسلام
شکریہ
Aisa hr koi nhi hota Allah pak inko mzeed trqi dey
Eska bachon la charas ka kam ha
@@usmanch5884 Kia matlb bahi jan
Aisa ni botlty chrss ka karobar hota to awam vote na deiti
Chor Hai Ya bhai
Chor hai ye
اللہ تعالیٰ انکی جان ومال میں برکت عطا فرمائے آمین
کاش پاکستان کے حکمرانوں کی اکثریت آپ جیسے ایمان دار قائد
کی ہو ۔پاکستان مدینہ منورہ کی
مشال بن گیا ہوتا ۔
MOLANA SAHIB MA SHA ALLAH I REALY HOPE ALL POLITICAN ARE LIKE YOU IN PAKISTAN.
His cape.... Our Quaid-e-Azam ❤️🇵🇰
Allah paak inko dono jahan ki khushiyan Aata karen Aameeeeeen👏👏👏💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
آمین ثم آمین یا رب اللعالمین یا ارحم الراحمین
Beshaq wo jisy chahta ha ezzat daita ha...MASHAAALLAH. ALLAH inki umar mai barqat attaa farmay
Subhanallah. Allah pak jazae khair atta karay
سبحان اللہ ----------- حضرت غیاث الدین صاحب کی عظمت کو سلام
emman taza ho gia in ko dekh k.Allah swt aisay 100 log assembly ma bhaijh day .Aamin
Apni tareef krny my bht mza atta, bhai dramy baz ht, isky bachy sharabi hain, zaani hain
Ami in ya rab..
Bohat achy insan han Melvin sab., Allah Pak inki Umar Lambi kary., aur sehat wali zindgi dy., AMEEN
رب سے تعلق اور صبر کی نو عیت اتنی بڑھا لو کہ تمہارے ساتھ کی گٸ ہر زیادتی کا جواب عرش سے آۓ
السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور خوش باش ہونگے اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تلاوت سیکھانے کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور گنٹھی کی بٹن دبائیں تا کہ نئے آنے والے ویڈیوز آپ کو بر وقت مل سکے شکریہ
Chor hai ye bahut bada
A
Hmmmm
Yaa koi America kaa paltoo kutaa hogaa
واہ کیا بات ھے اللہ پاک انہیں سلامت رکھے اور انسانیت کیخدمت کی توقیق دے
ماشااللہ 💞
اللہ پاک ان کا ذوق اور شوق سلامت رکھے۔۔۔
اور اجرِ عظیم عطا فرمائے آمین 🙂💖💖🇸🇦🇵🇰
Mash Allah. Allah pak Pakistan 🇵🇰 ko in jasy look ata kary
Allah grant us more of these honest and compassionate politicians. Least we own less wastage in time money etc.,
Now this is what you call MNA!!!! pure class.
شکر الحمداللہ پاکستان میں ایسے انسان ہیں
میں مولانا صاحب اور ان کے حلقے کے عوام کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں اس گئے گزرے دور میں بھی ایسے خوف خدا رکھنے والے لوگ موجود ہیں. اللہ سلامت رکھے
آمین
How nice he is... MashaAllah
Allah Pak barkat de. Aameen
Mashallah
We need this kind MNA&MPA
Allah give you great rewards always. Ameen ... !
دونیا کی تاریخ ایسے لوگ بدل تھے ہے ماشااللہ اللہ کامیاب کریں
MashaAllah
Good to see people like him still exist.
دنیا یہ نہیں دکھتی ۔کہ کون کتنا سادہ ہے ۔ بلکہ کارنامے دیکھتے ہیں۔
اس اینکر کو چاہیے کہ ان کے حلقے میں جا کر اس کے کارنامے دیکھتے۔
Bhi g kar'namy hain to hi wo 4br slct hwa
g
Koi kaam ni kia bas mazhabi card khela r nalsal parasti ko frog dia..r bohat bhara chor ha...sharab bechta ha
@@talhakohli1350 ya ap ne apni ankho say dekha hay Kia ap k pass koi gawa hay to kisi pr ilzam lagany say bheter hay k Bhai apny geeraban ma jankh lo
@Zeeshan Amer Dar vote abi tk nh diya na he kbhi dena. 6 sal mn ksko smj hoti h k election kia hota
Masha Allah Allah Salamt Rakhe Apko Jnb
یہ ہوتے خلق خدا کی خدمت کرنے والے اللہ لوگ ماشاءاللہ اللہ ان کو اس طرح ہی خدمت کرنے کی ہمعت دے آمین
ماشااللہ بہت خوب جزاک اللہ خیر آ اللہ تبارک و تعالی اور کامیابی عطا فرمائے آمین
وقال ربكم ادعونی استجب لكم
مجھے پکارو..
میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا🤲
Mashallah We need this type of honest people for our country.
Hahaha he's fraud.. Ask Citizens of Shakargah. Every single person knows about him and His sons. They are fully corrupt.
Mani Khan really
@@Ml-hu3kg yes. Read the more comments.. You will find same Opinion like me. His son's are famous for smuggling drugs in Shakargah. . His 2nd wife accused his Son that His son from 1st wife tried to Rape her. But he denied..
10 000 likes for this honest politician and MPA
Subhanallah.. barihi azim shaks
hayn ye shaikh, Allah inhe
Jannat all firdaus ata farmayn..
Ye sb jhut bol raha hai mere ilqay ka hai sb kuch hai is Kay pass
باادب سلام محترم جناب مولانہ غیاث الدین صاحب آپ کو آپ کے محترم والدین صاحبن کو اور آپ کے محترم استاد صاحبن کو جی دعا ملک قُل پاکﷻھُو آب کو صحت اور ایمان والی عمبر خضری عطا فرمایں جی آمین
Masha Allah,,,Allah ,Kare , k. Sare siyasatdan,,aese ho jay,,to hamara ,Mulk,,Jannat,,,ban jay,,,,GOD,,Bless on him,,,great
سلام ہے ایسے عظیم شخص پر ... !
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت اللہ پاک آپکی عمر اور عمل میں برکتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
آمین ثم آمین یا رب اللعالمین یا ارحم الراحمین
Allah pak isitara molana sahib ki deen ka ilam batney ki Tofiq deey. Good interview Sir
Allah Pak Appni Khas Rahmat Farmay Tundrasty Shahet Farmay. Molana Sb Per. He is a great True Person and beautiful Personality. Always Kush Rahein. He is a only one who has a wonderful Of Punjab Asmbily. What's a great Happened.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین 🌹🌷👍👌💯❤️🇵🇰
یہ لوگ ہیں جن کے صدقے اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں نازل فرماتا رہتا ہے
ل
Allah ajar de.honest man and all should give respect to him.
MASHALLAH. GOOD EXAMPLE FOR OTHERS..HOPE EVERY ONE FOLLOW HIM..THEN COUNTRY WILL CHANGE..
Mashalah g Allah ap jasy log dy pakistan ko or ap ko lambe zindagi dy. Ameen sum Ameen
سب سیاستدان ایماندار ہیں صرف ہم عوام بے ایمان ہیں ۔
Honest and brave person should deserve more
Ya Allah hamieen tamam m n a aor m p a saaab issi traah k aata farmaa aameeen
Aameen
اس کے بیٹے بہت بڑے ڈان ہیں میں اس کو اچھی طرح جانتا ہوں۔ خود اچھے انسان ہیں۔
Bilkul sahi kaha bahi ap ney sub dong hai
G asii tar ha
Mujjy buhat fakhar ha k app hamara halky k MPA hain...Allah app ko lambi zindagi Atta farmayn Ameen
Very good
Every MPA&MNA
Should follow this gentleman
Allah pak ap jaysa hum sub ko banaye mashallah dil kosh hogaya
oYa na oya mary halky ka ha mn janta hun
MashaAllah Allah bless you,esay logo ko minister bnana chahiay
Service to society .Those who sincerely discharge their duties according to the Quarenic principle peace be there and prosperity there .Al amdhullilah .
یا اللہ پاکستان کے سب حکمرانون کو عمر فاروق رضی اللہ بنا دیں آمین
maa sha Allah.
Allah pak is ia ajar duniya me bhe dega or akhirat me dekhne wala aalee shan ajar hoga is darwaiah MPA ka
MashAllah bohat achi personality ha ....Allah bless you...Ameen⚘⚘
سمجھ سے باہر ہے کہ اتنا ایماندار آدمی ن لیگ میں کیسے زندہ ہے ۔اور کیا اسے اپنے لیڈروں کی کرپشن کا پتہ نہیں تھا؟ اور اگر پتہ تھا تو یہ ان کے ساتھ کیسے تھا؟
Jhoota h main janta hun ise
Labbaik ya rasool Allah qadiyanio ko bhai kehne walo ki party mein mulla tera kya kaam
Hmary city ka hm sy pocho kitna imandar hy
Jese youthiey lk k mafias k sath hein
@@nadeemaadi1712 u r big lier, u hero worship person of pti, he is very honest person. I cast my vote to jamaat islami, and Insha Allah next vote to jamaat e islami.
Ma Sha Allah salamat rehein. Very simple person
Maa Shaa Allah , Subhan Allah , qom ky leader eysy he huty hyn , Allah Azawajal eysy he , qom ky mukhlas logo ko is watan ka hukamran banaey , Aameen Summa Aameen
MashaAllah Allah Pak apko dono jehano mai khushalia dai Summa Ameen
MashaAllah .asay logon ki waja se ya duneyan kaim hy. Allah in ki kr kr lamha zabrdst madad kry. Ameen
Dil khush ho gya dekh kar k aisy log b duniya ma moojood hian😍
ماشااللہ، اللہ مولانا کو سلامت رکھے۔ آج کل ایسے انسان بھی ہیں۔ یقین نہی آتا۔
Bilkul jhoot
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کام کر رہے ہیں آپ جزاک اللہ خیر
اللہ تعالیٰ جزاے خیر دے۔ آمین
اسلئے تو ہم کہتے ہیں کہ علماء کو ووٹ دیا کرو کیونکہ وہ اپسے دور نہیں جا سکتا اگر کوئی بھی ملنا چاھیے تو مسجد میں ملےگا
آور دوسری بات علماء کا اسمبلی میں ہونا بہت ضروری ہے ہمارے معاشرے کے لئے اور ہمارے لیے
Chor Hai Ya bhai jaan
@@waqarkhanwaqarkhan6241 ku app nay chori karty huway dekha tha
Tamam molvi mae ya 1 hi molvi hai jo sahi banda laga baqio se Allah bachaiye
@@omerkhan4142 جن سے اپ بچنے کا دعا مانگتے ہوں اس کی وجہ سے اپ حلالی ہو ورنہ پتہ نہیں کن کنجورں میں پیدا ہوتا تمھارے جیسا لوگ
@@waqarkhanwaqarkhan6241 چور تو تب ھوتا جب یہ مولوی اپکے گھر آتا اور اپ اپنے یا کسی اور کے چارپائی پے پکڑ لیتا تب چور کہنا