Back Compression ki Problem Hamesha Hamesha kay liay khatam | Ustad ne hal bata diya | اردو / हिन्दी

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • Is video main ustad nadeem hame bataingay kay Engine Fully Repair karnay kay bad bhi jo maslay nikal aatay hain unki asal wajah kia hoti hay, aur engine fully repair karnay kay bad bhi jo blow-by aur back compression hota hay to wo kiu hota hay? Back Compression ka root cause aur jarrr se khatma, ustad nadeem ne hal kardi mushkil, abh drivers ka pareshan hona khatam!
    Video complete dekhe aur channel ko subscribe kar den
    ----------------------------------------------------
    ✅ SUBSCRIBE MY 1st Channel
    / @habibmechanic
    ✅SUBSCRIBE MY 2nd Channel
    👉 / @trucksrepairing
    ✅ Follow Me On Tiktok
    👉www.tiktok.com...
    ✅ Follow Me On Facebook: HabibMechanic
    👉 www.facebook.c...
    ✅ ‎Follow the Habib Mechanic channel on WhatsApp:
    👉whatsapp.com/c...
    ---------------------------------------------------
    #HabibMechanic
    #Pakistanmechanic
    #TruckRepair
    #TruckMaintenance
    #TruckSolutions
    #MechanicTips
    #TruckProblemsSolved
    #DieselEngineFixes
    #HeavyDutyMechanics

ความคิดเห็น • 14

  • @AutoDiagnosticsPK
    @AutoDiagnosticsPK 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    2:26
    استاد جی، ایسے نہ کریں جی۔۔۔یہ جو پسٹن اور اوول کی کہانی آپ سنا رہے ہیں، یہ تب ہوتی ہے جب انجن ہماری کم پریثین precision خراد مشینوں کے ہتھے چڑھتا ہے۔۔۔(آپکا تجربہ یقینن انمول اور قیمتی ہے، پر کچ چیزیوں کی تصحیح ضروری ہے)
    بھائی بلو بائی ایک نیچرل فینومینن phenominon ہے کیونکہ رنگ پسٹن کا ڈیزائن ہی ایسا ہے کہ یہ لازمی ہوتا ہے۔۔گورے نے اچھی مشینوں کی وجہ سے اسے بہت حد تک کم کر دیا ہے پر یہ مکمل ختم نہیں ہو سکا۔ اسکے اثرات کو کم کرنے کیلیے پی سی وی سسٹم ڈیزائن کیا ہے گورے نے۔۔کیونکہ بلو بئی گیس انجن اوئل میں جاتی ہے۔ تو یہ وہاں سے وینٹیلیٹ کرانا ضروری ہے اور اسی وجہ سے پی سی وی سسٹم رکھا گیا ہے۔
    بلو بائی خراب انجن اوئل، انجن کے ہیٹ اپ ہونے سے زیادہ ہو جاتی ہے، کیونکہ ان دونوں وجوہات سے انجن مٹیریل پے اثر پڑتا ہے اور رنگ پسٹن آپسمیں رگڑ کھا تے ہیں یا انکی کلیرینس بڑھ جاتی ہے۔۔تو انجن بلو مارنا شروع کرتا ہے۔
    اوپر کی ساری باتوں سے استاد جی ناراض نہ ہوئیے گا❤❤❤

  • @AutoDiagnosticsPK
    @AutoDiagnosticsPK 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    4:55
    اگلی چیز یہ کہ جب انجن بلاک یا سلنڈر سلیو کا ڈایا خراد والے استاد بڑھا دیتے ہیں تو انجن کی ویکیوم بنانے کی صلاحیت میں فرق ڈال دیتی ہے۔ جس سے اس طرح کے انجن کی مائیلیج سیٹ نہیں ہو پاتی۔۔ اور آج کل کی ای ایف آئی گاڑیوں میں تو یہ عذاب بن جا تا ہے

  • @AliHaider-hq4kf
    @AliHaider-hq4kf วันที่ผ่านมา

    santro ka bhi engine 0.50 pa bhi blue smoke nhi chor rha 😢😢

  • @laeeqahmed1470
    @laeeqahmed1470 2 วันที่ผ่านมา

    MashALLAH ya ustado k bhi ustad ha❤❤

  • @Khawar00786
    @Khawar00786 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @ZaheerRana-s1t
    @ZaheerRana-s1t วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @shahidmahmood6706
    @shahidmahmood6706 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤

  • @rashidrashid8108
    @rashidrashid8108 วันที่ผ่านมา

    Very good

  • @FazalMuneer6876
    @FazalMuneer6876 วันที่ผ่านมา

  • @desimundavlog773
    @desimundavlog773 วันที่ผ่านมา

    Germany se call ata hai nice joke 😂😂. Jisne car banaye usse solution nhi pata😅pahale research karlo german car world wide famous german company are good for solving problems

    • @AutoDiagnosticsPK
      @AutoDiagnosticsPK 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      😅