مدتیں ہو گئی ہیں چپ رہتے کوئی سنتا تو ہم بھی کچھ کہتے ہم کو جلدی نے موت کی مارا اور جیتے تو اور دکھ سہتے بات کی اور منہ کو آیا جگر اس سے بہتر ہی تھا کہ چپ رہتے جل گیا خشک ہو کے دامنِ دل اشک آنکھوں سے اور کیا بہتے سب ہی سنتے تمہاری اے محشر بات کہنے کی تم اگر کہتے
Mashallah ❤❤🎉🎉
Allah grant you Janat ul Firdos Ameen
khan sb ki ghazal nawak andaz jidhar deeda-e-janaan hongay agar upload ho jaey to kya hi bat ho
Really miss my friend great ghazal singer❤
kia bat hay Sir...bahut khoob
Geo Khan Saab.
😙
Very Nice Ghazal, Who is the poet of this Ghazal ?
مدتیں ہو گئی ہیں چپ رہتے
کوئی سنتا تو ہم بھی کچھ کہتے
ہم کو جلدی نے موت کی مارا
اور جیتے تو اور دکھ سہتے
بات کی اور منہ کو آیا جگر
اس سے بہتر ہی تھا کہ چپ رہتے
جل گیا خشک ہو کے دامنِ دل
اشک آنکھوں سے اور کیا بہتے
سب ہی سنتے تمہاری اے محشر
بات کہنے کی تم اگر کہتے