ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

Namazein Jama Karna Haram He?Har Sahih Hadees Par Amal Haram? Reply to Eng Ali Mirza By Mufti Rashid

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 มิ.ย. 2022
  • Mufti Rashid Razvi Social Media links👇
    Mufti Sahab's Official TH-cam Channel Link:-
    / @muftirashidmahmoodrazvi
    Mahana Darse Quran Jehlum Channel:-
    / @muftirashidmahmoodriz...
    Short Videos Channel:-
    / historicislam
    Facebook Pages Link:-
    / muftirashidmahmood
    / mrmrazvi
    Instagram Link:-
    / mufti_rashid_mahmood_r...
    Telegram Channel:-
    t.me/muftirashid
    WhatsApp Group:-
    chat.whatsapp....
    Contact Number:-
    03041511222
    Hash Tags
    #MuftiRashidMahmood
    #MuftiRashid
    #EngineerMirzaExposed
    #AhleSunnat
    #DawateIslami
    #MadaniChannel
    #AbdulHabibAttari
    #EngineerMirzaChokra
    #EngineerMirzaKazab
    #ShiaExposed
    #RawafizExposed
    #Wahabism
    #WahabismExposed
    #RaddeBadMazhab
    #BadMazhab
    #JavaidGhamidiExposed

ความคิดเห็น • 592

  • @rim-user
    @rim-user 2 ปีที่แล้ว +122

    ہم سنیوں کو اللہ تعالٰی نے ایک پیارا اور عظیم طفہ عطا فرمایا ہے وہ ہے ۔۔ شمشیرِ رضا محقياق ۔ عالمِ دین علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب 😘 اللہ پاک سلامت رکھے ❤️

    • @AhmadKhan-gz5zt
      @AhmadKhan-gz5zt 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/G6tppAw12kQ/w-d-xo.html

    • @AhmadKhan-gz5zt
      @AhmadKhan-gz5zt 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/G6tppAw12kQ/w-d-xo.html

    • @habibisarkar1426
      @habibisarkar1426 2 ปีที่แล้ว +3

      Haq hai

    • @AhmadKhan-gz5zt
      @AhmadKhan-gz5zt 2 ปีที่แล้ว

      @@habibisarkar1426 KADIYANIYO KO SAPORT ESE KAHTE HAIth-cam.com/video/G6tppAw12kQ/w-d-xo.html

    • @user-ih3lg5zk5y
      @user-ih3lg5zk5y 2 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/-TLiG39UGfM/w-d-xo.html

  • @alihassanqadri1447
    @alihassanqadri1447 2 ปีที่แล้ว +69

    دلائل کے میدان کے بے تاج بادشاہ ❤
    Mufti Rashid Qibla😍

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +50

    یا رسول اللہ انظر حالنا 😌
    یا حبیب اللہ اسمع قالنا 😌
    اننی فی بحر ہم مغرق 😔
    خذ یدی سہل لنا اشکالنا 😔

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 ปีที่แล้ว +42

    اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 ปีที่แล้ว +37

    میرے مولا پیارے مولا علی مولا علی مولا علی مولا علی مولا علی مولا علی مولا علی مولا کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم و رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ جنتی جنتی جنتی جنتی 💖💖💖💖

  • @mainqurban39
    @mainqurban39 2 ปีที่แล้ว +32

    نوجوانان اہلسنت کے ایمانوں کے محافظ
    محسن اہلسنت قبلہ مفتی صاحب کا انداز کمال کا ھے اور لاجواب علمی اور مدلل انداز ھے ماشاءاللہ
    جسکی وجہ سے مرزے کے فالورز مرزے سے متنفر ھوکر صراط مستقیم پر گامزن ھو رھے ھیں

  • @haroonfareed6255
    @haroonfareed6255 2 ปีที่แล้ว +33

    This is the difference between the Aalim and the Jahil!!
    Mashallah Mufti Sahb Keep on spreading the light Allah Pak Blessed you with and Keep on exposing Jahils of modern day!
    Jazak Allah! Allah Barik Fi!

    • @muhammadzeenatullah5269
      @muhammadzeenatullah5269 2 ปีที่แล้ว

      Or Dr. Muhammad Zubair bhi.

    • @softwareengineer5764
      @softwareengineer5764 ปีที่แล้ว

      Jahil jo mimbron pr bethain gy or apni tashreeh nikalanin gy es pr Nabi Pak ki hadees hai k woh gumrah hon gy.

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 ปีที่แล้ว +18

    میرے نبی پیارے نبی محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے آخری نبی ہیں ❤️

  • @imtiyazkhan-tts
    @imtiyazkhan-tts 2 ปีที่แล้ว +8

    Mufti sahab ki is puri clip se ye baat bhi sabit hoti hai k hamare imam Abu hanifa ko Deen ka kitna behtreen faham hasil tha
    Unhe ahle ilm u hi imame Azam nhi kahete

  • @yunushanfi9536
    @yunushanfi9536 2 ปีที่แล้ว +21

    محقق زماں شمشیر رضا علامہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب زیدہ شرفہ زندہ باد پائندہ باد 🌹⁦❤️⁩🌹

  • @shahidshahid4606
    @shahidshahid4606 2 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب آپ کو سن کر دل کو اطمینان سا آ جاتا ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 2 ปีที่แล้ว +12

    Allah Rab ul Izzat Mufti Rashid Mahmood Razvi sahb ko salamat rakhy

  • @muhammadasadullah7965
    @muhammadasadullah7965 2 ปีที่แล้ว +11

    THE DIFFERENCE IS CRYSTAL CLEAR BETWEEN MUFTI SB AND THE JAHIL OF THIS ERA.....
    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ

  • @syedimamaliraza
    @syedimamaliraza 2 ปีที่แล้ว +5

    Ajkal sirf hazrat ki clips ka wait ho raha hai.. Baar baar TH-cam khol kar dekhthe hai. Hazaar sahab u r grt

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +11

    جزاک اللہ خیراً کثیرا 😊

  • @mirzafaisal7231
    @mirzafaisal7231 2 ปีที่แล้ว +3

    جامع المعقولات ماہر حدیث و اصول حدیث قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب کی محنت کو سلام

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +8

    بہت ہی اعلیٰ مفتی صاحب

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 ปีที่แล้ว +9

    بہت خوب جناب مفتی راشد محمود رضوی صاحب زبردست 👍💯🥰😘🥰😘

  • @MU_Azeem
    @MU_Azeem 2 ปีที่แล้ว +6

    سعد حسین رضوی زندہ باد

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +16

    دس صحابہ کرام ہیں جن کو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دنیا میں جنت کی بشارت دے کر فرمایا : (( أبو بکر في الجنۃ وعمر في الجنۃ وعثمان في الجنۃ وعلي في الجنۃ وطلحۃ في الجنۃ والزبیر في الجنۃ وعبد الرحمٰن بن عوف في الجنۃ وسعد بن أبي وقاص في الجنۃ وسعید بن زید في الجنۃ وأبو عبیدۃ بن الجراح في الجنۃ ))۔’’ سنن الترمذ ي ‘‘ ، کتاب المناقب، الحدیث : ۳۷۶۸ ، ج ۵ ، ص ۴۱۶ ، و ’’ المسند ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۴۱۰ ، الحدیث : ۱۶۷۵۔
    یعنی: ابو بکر جنتی ہیں ، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں ، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں ،عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد بن ابی وقاص جنتی ہیں، سعید بن زید جنتی ہیں، ابو عبیدہ بن الجراح جنتی ہیں ،( رضی اللہ تعالی عنہم )

  • @ahlussunnahdefenders4367
    @ahlussunnahdefenders4367 2 ปีที่แล้ว +7

    Great explanation and true interpretation of islamic rulings is the exclusiveness of Mufti Rashid Mahmood Razvi Sb.He is the real Polymath.

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +13

    اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️❤️🌷۔،،
    اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️❤️🌷،،

  • @abdulsamadkhan1411
    @abdulsamadkhan1411 2 ปีที่แล้ว +4

    Good explanation Mufti Sahab qibla۔

  • @azanpakistan8272
    @azanpakistan8272 2 ปีที่แล้ว +8

    💎IS WAQT KE MUJADID MUFTI RACHID 💎

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +25

    قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : (( وتفترق أمتي علی ثلاث وسبعین ملۃ کلّہم في النار إلّا ملۃ واحدۃ )) قالوا : من ھي ؟ یا رسول اللّٰہ، قال : (( ما أنا علیہ وأصحابي ))۔’’ المشکاۃ ‘‘ ، کتاب الإیمان، باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ، الفصل الثاني، الحدیث : ۱۷۱ ، ج ۱ ، ص ۵۴
    وفي ’’ المرقاۃ ‘‘ ج ۱ ، ص ۴۱۹ ، تحت ہذا الحدیث : ( ھنا المراد ھم المھتدون المتمسّکون بسنّتي وسنۃ الخلفاء الراشدین من بعدي، فلا شکّ ولا ریب أنّھم ھم أھل السنۃ والجماعۃ ) ، ملتقطاً ۔’’ التوضیح ‘‘ ، ج ۲ ، ص ۵۲۸: ( والمراد بالأمّۃ المطلقۃ أہل السنۃ والجماعۃ وہم الذین طریقتہم طریقۃ الرسول والصحابۃ دون أہل البدع ۔۔۔ إلخ ۔

  • @desiboy4309
    @desiboy4309 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپکے علم میں برکتیں عطا فرمائے آمین❤❤

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 ปีที่แล้ว +12

    خلیفہ اوّل بلا فصل صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ 💖💖💖💖

    • @mahvishfazal1240
      @mahvishfazal1240 2 ปีที่แล้ว

      صحیح حدیث میں صدیق اکبر میرے مولا علی علیہ السلام ہی ہیں ۔
      پس آپ نے سچ کہا کہ
      خلیفہ اول صدیق اکبر کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں۔
      حدثنا محمد بن إسماعيل الرازي ، حدثنا عبيد الله بن موسى ، انبانا العلاء بن صالح ، عن المنهال ، عن عباد بن عبد الله ، قال، قال علي: " انا عبد الله، واخو رسوله صلى الله عليه وسلم، وانا الصديق الاكبر لا يقولها بعدي إلا كذاب، صليت قبل الناس بسبع سنين".
      عباد بن عبداللہ کہتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ نے کہا: میں اللہ کا بندہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بھائی ہوں، اور میں صدیق اکبر ہوں، میرے بعد اس فضیلت کا دعویٰ جھوٹا شخص ہی کرے گا، میں نے سب لوگوں سے سات برس پہلے نماز پڑھی۔
      سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 120
      اگر کسی کا دعوی کسی اور کیلیے صدیق اکبر ہونے کا ہے تو وہ اپنے دعوے کے ثبوت میں صحیح روایت پیش کرے۔۔۔۔
      دعوی بلا دلیل کی کوئی حیثیت نہیں۔

    • @sayadmujtabashah2530
      @sayadmujtabashah2530 2 ปีที่แล้ว +2

      @@mahvishfazal1240 میری مراد ابوبکر صدیق ہی صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ہیں 💯👍

    • @mahvishfazal1240
      @mahvishfazal1240 2 ปีที่แล้ว

      @@sayadmujtabashah2530
      ایک روایت لا دو جس میں حضرت علی کے علاؤہ کسی کو صدیق اکبر کہا گیا ہو۔
      اگر کسی روایت میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے علاؤہ کسی کو صدیق اکبر نہیں کہا گیا تو تم اپنے ممدوح کیلیے کس طرح صدیق اکبر کا لقب استمعال کرتے ہو؟
      صرف سینہ زوری اور تعصب؟؟؟

    • @TahirAli-ks9qr
      @TahirAli-ks9qr 2 ปีที่แล้ว +2

      @@mahvishfazal1240 Hey kitNa MaZaa ki Baat hae jaB haZoor Nabi kareem Nay Hazrat Ali R.A ki Mojoodgi mae HaZrat AbuBakaar Siddqe ko Apny Musallay pay Khra Kiya..... es Sa bhi maZay ki Baat Hazoor Nabikreem Nay Farmaya Ali R.A tu mari nabuwat ka WaZaN nae Uth pao gay.. phr Kya Dakha HAZRAT Abu Bakar Hazoor ko kabi kando pay uthaty hain kabi goth mae sulatay. hain

    • @mahvishfazal1240
      @mahvishfazal1240 2 ปีที่แล้ว

      @@TahirAli-ks9qr
      مزے کی بات ہے نہ کہ
      آپ کو ایک روایت (ضعیف ہی سہی) صدیق اکبر پر لانے کو کہا اور آپ کو نہیں ملی۔
      جبکہ
      اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی آخری بیماری کے ایام میں حضرت اسامہ بن زید کو لشکر کا سردار بنا کر بھیجا اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر اس میں مامور تھے کہ انکے ساتھ انکی ماتحتی میں جائیں گے۔ جبکہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو اپنے پاس اپنی خدمت کیلیے روک لیا تھا۔
      حدثنا يحيي بن يحيي ، ويحيي بن ايوب ، وقتيبة ، وابن حجر ، قال يحيي بن يحيي: اخبرنا، وقال الآخرون: حدثنا إسماعيل يعنون ابن جعفر ، عن عبد الله بن دينار ، انه سمع ابن عمر ، يقول: " بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم بعثا، وامر عليهم اسامة بن زيد، فطعن الناس في إمرته، فقام رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: إن تطعنوا في إمرته، فقد كنتم تطعنون في إمرة ابيه، من قبل وايم الله إن كان لخليقا للإمرة، وإن كان لمن احب الناس إلي، وإن هذا لمن احب الناس إلي بعده ".
      ‏‏‏‏ عبداللہ بن عمر سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا اور اس کا سردار سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کو کیا لوگوں نے اس کی سرداری پر طعن کیا (کہ ایک نوجوان شخص کو بڑے بڑے مہاجرین اور انصار کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے افسر کیا) تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور فرمایا: ”اگر تم طعنہ کرتے ہو اسامہ کی سرداری میں تو البتہ تم طعنہ کر چکے ہو اس کے باپ کی سرداری میں اور اللہ کی قسم اس کا باپ سرداری کے لائق تھا اور سب لوگوں میں وہ میرا زیادہ پیارا تھا اور اب اسامہ اس کے بعد سب لوگوں میں مجھے پیارا ہے۔
      صحیح مسلم ح نمبر 6264, 6265
      صحیح بخاری ح نمبر 6627, 3730, 4250
      جامع الترمذی ح نمبر 3816
      مدارج النبوہ جلد دوم حجۃ الوداع کے بعد کے حالات
      اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا اور یہ لشکر باوجود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تاکید کے نہ جا سکا تو حضرت ابوبکر نے اپنے زمانے روانہ کیا اور حضرت عمر کیلیے اسامہ بن زید سے درخواست کی کہ اسے میرے پاس مدینہ رہنے دیں۔
      اسکے علاؤہ اور مواقع پر بھی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کو مختلف لوگوں کی سرداری میں (حتی کہ عمر بن العاص کی سرداری میں) مامور کیا۔ لیکن جب بھی مولا علی۔کرم اللہ وجہہ کو بھیجا تو لشکر کا سردار بنا کر بھیجا۔ کوئی ایک موقع صحیح روایت سے ثابت کردو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کو کسی کی سرداری میں مامور کرکے بھجا ہو؟
      اور جو آپ نے ذکر کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آخری ایام میں حضرت علی کے ہوتے ہوے حضرت ابوبکر نے نمازیں پڑھائی تھیں تو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کونسا حضرت ابوبکر کے پیچھے نماز پڑھنے پر مامور تھے وہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت پر مامور تھے ملاحظہ ہو
      صحیح بخاری حدیث نمبر 665, 687, 5714
      کہ کسطرح نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت عباس اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے سہارے مسجد میں تشریف لائے کہ دونوں پاؤں آپ کے زمیں پر لکیر کر رہے تھے (آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیماری کی وجہ سے پاؤں اٹھا نہیں پا رہے تھے) جبکہ حضرت ابوبکر نماز پڑھا رہے تھے۔
      یعنی حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم باقی صحابہ کی طرح حضرت ابوبکر کے پیچھے نماز نہیں پڑھ رہے تھے بلکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تھے۔
      باقی جو آپ نے نبوت کے وزن والی اور حضرت ابوبکر کو نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اٹھانے والی روایتیں پیش کیں ہیں آپ انکی ایک بھی صحیح سند پیش کردیں بات ختم
      حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وزیر تھے
      وزیر یعنی بوجھ بٹانے والا
      یا علی انت مني بمنزلة ہارون من موسي الا لا نبي بعدي
      اے علی تمھیں مجھ سے وہی منزلت حاصل ہے جو ھارون کو موسیٰ سے تھی لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں۔
      (بخاری مسلم ترمذی نسائی)
      Al-Furqaan (25:35)
      وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَجَعَلْنَا مَعَهُ أَخَاهُ هَارُونَ وَزِيرًا
      اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور اسکے بھائی ھارون کو اسکے ساتھ وزیر قرار دیا۔
      والسلام

  • @juduoduokankan
    @juduoduokankan 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءالله مفتی راشد محمود رضوی صاحب 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @iftikharkhokhar8594
    @iftikharkhokhar8594 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ❤❤❤

  • @masifnaqshbandi9422
    @masifnaqshbandi9422 2 ปีที่แล้ว +5

    Allah Pak Ulma-e-Haq Ahl-e-Sunnat Wa Jamaat ko Hamesha Salamat Rakhe Ameem

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 ปีที่แล้ว +5

    الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
    وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 ปีที่แล้ว +6

    Ya NABI صلى الله عليه وسلم Salam Alayka

  • @yunushanfi9536
    @yunushanfi9536 2 ปีที่แล้ว +5

    جزاک اللہ خیرا 🌹⁦❤️⁩🌹

  • @mehboobkhan12
    @mehboobkhan12 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاء اللہ 💖
    بہت خوب، اللّٰہ پاک آپکو شاد و آباد رکھے۔

  • @mirzafaisal7231
    @mirzafaisal7231 2 ปีที่แล้ว +5

    مفتی صاحب کا اھلسنت ہو بہت بڑا احسان ہے

  • @ahsanbajwa1424
    @ahsanbajwa1424 2 ปีที่แล้ว +5

    مفتی صاحب زندہ باد

  • @m.zubairsultani7956
    @m.zubairsultani7956 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    بہت خوب جناب مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +20

    امام بُخاری و امام مسلِم نے ابن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، رسول ﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو جمعہ کو آئے اسے چاہیے کہ نہالے۔‘‘
    ’’ صحیح البخاري ‘‘ ،کتاب الجمعۃ، باب ھل علی من لم یشھد الجمعۃ غسل من النساء والصبیان وغیرھم ، الحدیث : ۸۹۴ ، ج ۱ ، ص ۳۰۹۔

  • @meerjaanbaloch5584
    @meerjaanbaloch5584 2 ปีที่แล้ว +3

    Mufti shb bahut intizar karta hun aapki video ka Mufti shb اللہ عزوجل aapko kamayabi ataa kare آمین یا رب العالمین

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 2 ปีที่แล้ว +6

    بتحقیق ہیں چار یار 💖💖💖💖
    حق چار یار 💖 حق چار یار 💖 حق چار یار 💖 حق چار یار 💖 حق چار یار 💖 حق چار یار 💖 حق چار یار 💖 حق چار یار 💖 حق چار یار 💖 حق چار یار 💖 حق چار یار 💖

  • @sulemanahmed1110
    @sulemanahmed1110 2 ปีที่แล้ว +7

    Mufti sahib ko 🕌 💚. Allah 💚 tuala apni hifazat main rakhhay .mufti sahib mera aik swal hai . 🕌🌄 Aaqa alai slatu Tasleem .kay char yar batani koun say hain meharbani ker kay wazahat farma dain

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 10 หลายเดือนก่อน +1

    حضرتِ اقدس مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 2 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ خیراً مفتی صاحب ♥️

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 ปีที่แล้ว +6

    MASHAALLAH Bahot khub mufti sahab ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @mirzafaisal7231
    @mirzafaisal7231 2 ปีที่แล้ว +4

    مفتی صاحب آپ کمال علمی شخصیت ہیں ❤️❤️

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 ปีที่แล้ว +6

    Labaik ya RASOOL صلى الله عليه وسلم

  • @atiq-ur-rehman9496
    @atiq-ur-rehman9496 2 ปีที่แล้ว +2

    مفتی راشد محمود صاحب ۔ اللّٰہ آپ کو بہترین جزائے خیر کثیر عطا فرمائے آمین 💚🌹🌷🌷🌹🌹🌷❤️❤️

  • @aqaideahlesunnat9704
    @aqaideahlesunnat9704 2 ปีที่แล้ว +4

    مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @ahsanbajwa1424
    @ahsanbajwa1424 2 ปีที่แล้ว +5

    مفتی صاحب کمال است

  • @raozia918
    @raozia918 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللّٰه اللہ آپکا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین

  • @numansaeed3036
    @numansaeed3036 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءالله سبحان الله کیا بات ہے ہمارے مفتی صاحب کی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @naeemiqbal5819
    @naeemiqbal5819 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha ALLAH
    اس عنوان کا انتظار تھا مسئلہ سمجھ آ گیا

  • @azizlaris4061
    @azizlaris4061 2 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ
    بہت خوب
    اللہ پاک آپ کو زندگی صحت تندرستی اتا فرمائے

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +7

    جو کہتے ہیں کہ خود ہی حدیث پڑھو سمجھ آ جائے گی
    اب میں ان سے پوچھتا ہوں کہ اب آپ کا کیا کہنا ہے
    کیا ان کو یہ اصول و ضوابط پتا ہیں حدیث پر عمل کرنے کے

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +12

    اکثر لوگ آج کل دُرود شریف کے بدلے صلعم، عم، ؐ، ؑ لکھتے ہیں ، یہ ناجائز و سخت حرام ہے
    حوالہ👇👇👇
    (بہار شریعت جلد 1، حصہ 3، فرائص نماز، مسئلہ 117)
    اسی طرح S.A.W لکھنا بھی سخت ناجائز ہے
    و اللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم
    ( صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم )

    • @ilmedeenhasilkray
      @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +2

      @Talha sulehri
      حوالہ دے دیا ہے گیا ہے
      اور آپ کہتے ہیں تو میں اس حوالے سے مفتی اکمل صاحب کی ویڈیو کا لنک سنڈ کرتا ہوں
      اور یہ صرف ہم نے ہی نہیں بلکہ دیوبندی مفتی تقی عثمانی نے بھی یہی بیان دیا کہ ایسے لکھنا جائز نہیں

  • @infohubaboutislam2641
    @infohubaboutislam2641 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللّٰہ ۔۔۔۔۔۔
    دلائل سے مزین گفتگو۔۔۔۔۔۔
    جسے سن کر مرزے کے شاگردوں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
    لال اے بھئی لال اے۔۔۔۔۔ لال اے بھئی لال اے۔۔۔۔۔
    لال اے بھئی لال اے

  • @alhaadiacademy1508
    @alhaadiacademy1508 2 ปีที่แล้ว +3

    Qibla mufti sahib RABB e kareem aap ko dono jahaan main kaamyaab o kamran farmaaye

  • @managedisney4802
    @managedisney4802 2 ปีที่แล้ว +2

    🍃Subhan 🌹Allah 🍃,AhlE ✨🌳✨Ilm ki Baat hi nirali hay . Mufassil Baat sun ker Dil Bohot khush huwa .🍃Allah🌹 TaAala🍃 Engineer🍁 Ali 🍁Mirza ke Fitny se Poori Ummat ko Mehfooz rakhy. Ye thori bohot Sahih ilmi baat kerky apna Jahilana Falsafa pel deta hay jis se kam ilm log (mery jesy🤔) Dhoka kha jaty hain

  • @nisar73alvi
    @nisar73alvi 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ تبارک اللہ بھت اعلیٰ مفتی صاحب سلامت رھیں

  • @expertglow9588
    @expertglow9588 2 ปีที่แล้ว +12

    ہم گناہگار آپ کو سن لیتے ہیں یہ ہماری اچھی قسمت ہے۔
    آپ کو فرشتے بھی سنتے ہونگے۔۔۔

  • @utubea_count1238
    @utubea_count1238 2 ปีที่แล้ว +2

    جزاك الله خيراً في الدارين و بارك فيك و حفظك و نصرك.
    اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.

  • @chaudarymubashir2074
    @chaudarymubashir2074 2 ปีที่แล้ว +2

    mashAllah Allah pak ap ky ilm ma izafa kry or tamam mushqilat dour kry❤️

  • @JuttChauhdaryTalks
    @JuttChauhdaryTalks 2 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
    ​لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
    اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
    آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @reels2269
    @reels2269 2 ปีที่แล้ว +2

    Jazak-Allah Mufti sb.

  • @mubeenshamsi7113
    @mubeenshamsi7113 2 ปีที่แล้ว +3

    Jazzakallah Admin ! Ehly-Sunnat-o-Jamaat, Maslaky Aalahazrat Zindabad.
    Allah Kareem Tamam Awam aur Ullamay Ehly-Sunnat ko Sallamat Rakkhy aur Elmy Nafy, Rizq
    aur Zindigiyon main Barkat ata Farmay Aameen Summa Aameen.

  • @islamictalks0129
    @islamictalks0129 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @deenulkhalistajzia1505
    @deenulkhalistajzia1505 2 ปีที่แล้ว +4

    سبحان اللہ مفتی صاحب

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 ปีที่แล้ว +2

    Labaik ya NABI صلى الله عليه وسلم

  • @haiderahmed5718
    @haiderahmed5718 2 ปีที่แล้ว +3

    A very informative video. Thank you for teaching us right Aqeeda.

  • @sohail_ally
    @sohail_ally 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ اللہ پاک صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے مفتی صاحب آپ کو آمین

  • @imranrazashaikh2671
    @imranrazashaikh2671 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللہ بہت خوب اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائے

  • @sheezu4099
    @sheezu4099 2 ปีที่แล้ว +4

    سنیوں کی شان ہیں آپ مفتی صاحب

  • @mudassirsiddique2917
    @mudassirsiddique2917 2 ปีที่แล้ว +3

    مفتی راشد محمود رضوی حفظہ اللہ مرزا کا یہ جملہ حنفیت ایک" کیفیت" ہے جو امام ترمذی پر تاری ہو سکتی ہے یاد رکھئے گا بہت کام آ ئیگا کیو ں کہ بزرگوں کے"کیفیت "میں کہے الفاظ پر مرزا بہت ٹونٹ کرتا ہے آج بغض احناف میں اسکو اس جملے کا استعمال کرنا پڑا ۔

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 ปีที่แล้ว +1

    ae ALLAH kai piyare NABI صلى الله عليه وسلم ap par salam

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 ปีที่แล้ว +10

    ya ALLAH hame fitno se bachaye...

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 ปีที่แล้ว +1

    ae ALLAH kai piyare RASOOL صلى الله عليه وسلم ap par salam

  • @mughalboutique5763
    @mughalboutique5763 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Bohat khoob mufti sb Allah azzojal apka saya hamary uper hamesha qain daim rkhy

  • @mudassirsiddique2917
    @mudassirsiddique2917 2 ปีที่แล้ว +1

    ❤️مفتی راشد محمود رضوی حفظہ اللہ ماشاءاللہ بہت خوب 👍

  • @AKKhan-uj8go
    @AKKhan-uj8go 9 หลายเดือนก่อน

    Mufti Rashid sahb Salam from kpk and love you and may Allah pak bless protect and success you۔ ameen

  • @ShoaibKhan-bo2jr
    @ShoaibKhan-bo2jr ปีที่แล้ว

    Mufti sab Allah pak tahe eilme tukha mazeeda ezafa bekanti barkat bebat amen

  • @afkareraza5657
    @afkareraza5657 2 ปีที่แล้ว +3

    ALLAH PAK nzare bad sa mahfooz farmay

  • @ShahidshahShahidshah-sw6lg
    @ShahidshahShahidshah-sw6lg 2 ปีที่แล้ว +2

    ما شاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے

  • @naeemuddin2564
    @naeemuddin2564 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت زبردست رد فرمایا

  • @muhammadibrarakhtar4131
    @muhammadibrarakhtar4131 2 ปีที่แล้ว +1

    Love you mufti Rashid mehmood rizvi shb

  • @kashifshahzad9003
    @kashifshahzad9003 2 ปีที่แล้ว +4

    Mufti sahib is a legend

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 ปีที่แล้ว +3

    Ya RASOOL صلى الله عليه وسلم Salam Alayka

  • @Hadithwithreference
    @Hadithwithreference ปีที่แล้ว +2

    MashaALLAH ALLAH apko iska ajar day AMEEN❤

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 ปีที่แล้ว +5

    MASHAALLAH ❤️❤️❤️❤️

  • @RobinTradersofficial
    @RobinTradersofficial 2 ปีที่แล้ว +3

    Mufti Sahb Aik Or Channel Bhi ap Apni Community ko Dijiay Yah Engineer Apkay channel kay peechay laga howa hai 👍

  • @umairyaseen786official
    @umairyaseen786official 2 ปีที่แล้ว +1

    Har sawal ka jawab Mufti Rashid Mahmood rizvi TH-cam channel ✅🇵🇰🇵🇰

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 ปีที่แล้ว +4

    Labaik ya HABIB صلى الله عليه وسلم

  • @abdulhaq4029
    @abdulhaq4029 2 ปีที่แล้ว +2

    Jazakallah Subhanallah MashaAllah Allah aapko kush rakhay Aameen

  • @Incomeidols11
    @Incomeidols11 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah bless you mufti shb

  • @mukarram658
    @mukarram658 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب ماشإ اللہ اللہ عزوجل آپ کی عمر میں مزید برکت عطاء فرمائے آمین

  • @syedzaheeruddin621
    @syedzaheeruddin621 2 ปีที่แล้ว +2

    Salaam
    Mufti sahab aap se adaban guzarish hai ki shirk ke mouzu pe ek mudallal video banaye thake hum jaise aam logo ke ilm mein izafa ho aur hamara aqeeda aur bhi mazbooth ho
    Kyon ki ye badh aqeedah hame hamesha shirk ka thana dethe hai,jiski wajah se nadan noujawan bhatak jathe hai
    Jazakallahu khaira

    • @faridkhan7415
      @faridkhan7415 2 ปีที่แล้ว +1

      Aqeeda e tauhid seminar 1/2/3/4/5 hazrat dr. Asif ashraf jalali sahab ke bayan sune TH-cam par mozud he

  • @muhammadnoman7869
    @muhammadnoman7869 2 ปีที่แล้ว +1

    MA SHA ALLAH ALLAH AP KO ISE TRHA HAQ BAYYAN KRNA KI TOFEEQ ATA FARMAY

  • @hafizhamza4353
    @hafizhamza4353 2 ปีที่แล้ว +1

    Mofti Rashid rizvi shb great lecture

  • @knowledge23109
    @knowledge23109 2 ปีที่แล้ว +2

    ya RASOOL صلى الله عليه وسلم ap par salam

  • @abdulqadeer1643
    @abdulqadeer1643 2 ปีที่แล้ว +6

    0:26 kiya Imam Shafai ka ye qawl sihah sitta mei moujood hai ? Ilmi Kitabi to in 6 kitabon k ilawa kisi kitab ko mantay hi nahi 😄

    • @ilmedeenhasilkray
      @ilmedeenhasilkray 2 ปีที่แล้ว +1

      بلکل درست فرمایا آپ نے

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب جزاک اللہ خیرا کثیرا 💞💪👍👌🕋💐