اے اللہ پاک میرے ملک پاکستان کو مخلص اور نیک اور عادل حکمران عطا فرما جو تقریروں اور باتوں تک محدود نہ رہیں ارشد ندیم صحیح سبق حاصل کرکے اس وطن کے نام کو پوری دنیا میں روشن کریں۔
@@AbdulManan-i6fNew Imrani Pakistan slogan: Logon k liye sakoon qabar main hi hai; Maulana Imran Khan with Islamic touch. 3 saal 8 mah fitna dekh liya: 10 mln jobs, 5 mln newly constructed houses, 1 bln tree plantation, 300 small dams, prosperity to the level that foreigners are seeking jobs here. BRT bus. SUB WUR Giya. Koi PTI wala is per baat kion nahi karta.?
سر آپکو تو کسی نے ووٹ نہیں دیا پھر۔۔۔۔۔؟ ہم 73 سال سے یہی سن رہے ہیں۔۔ سر میرے لیے تو روٹی مسئلہ ہے۔۔پھر ترقی کیسے۔۔۔۔؟ سر ترقی تو صرف آپ نے کی ہے۔۔ اللہ میاں آپکو اور ترقی دے۔۔ آمین
❤اللہ تعالٰی ملک پاکستان کو ترقی وخوشحالی کی جانب گامزن کرے اور اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے آ مین یارب العالمین یا ارحم الراحمین ٹم آ مین ❤❤❤❤❤
@@maqsoodahmad8781 جو انسان کے اندر ہوتا ہے وہی باہر نظر آ تا ہے براہ کرم اپنی سوچ اپنے تک محدود رکھیں کسی کے بارے رائے دینے سے پہلے اپنے اندر ضرور جھانکیں شکریہ
14 August ki takrir aapane parche per likhi hui hai aapko kya khabar duniya Kahan Mar rahi hai aapane kya relef dena hai rleaf Dene wali nabi Kareem sallallahu alaihi wasallam ki zaat hai
سنجیدگی سے سوچنا ھو خاص کر میڈیا کو کہ اپنے زاتی مفاد چھوڑ کر ملک اور معشیت کو اگر کوٸی ٹیک کرسکتا ھے وہ سنجیدہ قیادت شہبازشریف ہی کرسکتاھے سیاست سے بالاتر
اگر سیاسی قوتیں ادارے عدلیہ میڈیا سوشل میڈیا پاکستان کی معشیت ٹیک کرنا چاھے ملک ترقی کرے زراعت ٹیک ھو تو میاں شہبازشریف کی قیادت میں کام کرنے دے اور دھرنوں اور انتشاری ٹولے سے دور رھے ورنہ پاکستان بہت پیچھے جایینگے
فلسطین پر ظلم لیکن اسراٸل کا نام لے کر اسے ظالم کہنے میں کیامانع تھا اور بات اخلاقی نہیں مادی مدد کی ہے کہ ان کو بچاٶ اور زندہ رھنے کی ضروریات دیں اور مقابلہ مے ھتھیار اگر واقعی درد ہے یا رتی ایمان
We love imran khan ♥️ 😍
دو سال مسلسل بیمار نہ ھونے پر پوری شریف فیملی کو آزادی مبارک
🎉😂😂😅😅😊😊😢
سر حون پسینہ عوام کا نکل چکا ہے آپ دفہ ہو جائے
منصوبے بھی باھر سے۔پالسی بھی باھر۔فیصلے بھی باھر سے۔
State Bank IMF k control main kis ne diya the?
@@chrukhsan7936
kashmir india ko kis ne dia zra btana
اے اللہ پاک میرے ملک پاکستان کو مخلص اور نیک اور عادل حکمران عطا فرما جو تقریروں اور باتوں تک محدود نہ رہیں ارشد ندیم صحیح سبق حاصل کرکے اس وطن کے نام کو پوری دنیا میں روشن کریں۔
پاکستان پر کیسے کیسے نمونے مصلت کیے گئے 😢😢
مصلت 😢
بھائی لفظ مسلط لکھنا تو سیکھ لو
@@drtallatmahmood5732 ہم پٹھان ہے بھائی
Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Imran Khan zendabad
Pakistan Imran Khan ne hi banaya😂😂😂😂
خان ہی حقیقی پاکستان بنائے گا جو علامہ اقبال اور قائد کا خواب تھا انشاءاللہ
@@AbdulManan-i6fNew Imrani Pakistan slogan: Logon k liye sakoon qabar main hi hai; Maulana Imran Khan with Islamic touch. 3 saal 8 mah fitna dekh liya: 10 mln jobs, 5 mln newly constructed houses, 1 bln tree plantation, 300 small dams, prosperity to the level that foreigners are seeking jobs here. BRT bus. SUB WUR Giya. Koi PTI wala is per baat kion nahi karta.?
@@AbdulManan-i6fNew Imrani Pakistan slogan: Logon k liye sakoon qabar main hi hai; Maulana Imran Khan with Islamic touch.
گولی گولی 😂😂😂. 77 سال سے عوام ہی کو کہتے ہیں کہ محنت کرو اور خود ایک بجلی کا بل تک ادا نہیں کرتے. عوام کو پتہ ہے کہ آپ کتنے اچھے ہیں
Imran Khan jindabad
سر آپکو تو کسی نے ووٹ نہیں دیا پھر۔۔۔۔۔؟
ہم 73 سال سے یہی سن رہے ہیں۔۔
سر میرے لیے تو روٹی مسئلہ ہے۔۔پھر ترقی کیسے۔۔۔۔؟
سر ترقی تو صرف آپ نے کی ہے۔۔ اللہ میاں آپکو اور ترقی دے۔۔
آمین
ھم یہی سنتے آ ے کوئی غریب خوش نہیں آپ سے میں 10 سال سے اپنے گھر کی تعمیر مکمل نہیں کر سکا افسوس ھے بس
Only hope just imran Khan ❤❤❤❤
Logon k liye sakoon qabar main hi hai; Maulana Imran Khan with Islamic touch.
PPP PTI and noon leeg aik jaisi han Hall sirf islami nizam
@@chrukhsan7936😂
@@chrukhsan7936😂
❤اللہ تعالٰی ملک پاکستان کو ترقی وخوشحالی کی جانب گامزن کرے اور اندرونی و بیرونی دشمنوں سے محفوظ رکھے آ مین یارب العالمین یا ارحم الراحمین ٹم آ مین ❤❤❤❤❤
Aise hukmraanon k hote hue ham tarraqi pazeer hi rahain ge
@@maqsoodahmad8781 جو انسان کے اندر ہوتا ہے وہی باہر نظر آ تا ہے براہ کرم اپنی سوچ اپنے تک محدود رکھیں کسی کے بارے رائے دینے سے پہلے اپنے اندر ضرور جھانکیں شکریہ
لکھی ہوئی تقریر پڑھنے سے عمل کی طرف کوئی قدم نہیں اٹھتا۔ چشمے ایڑیاں رگڑنے سے نہیں نکلتے معجزات کا دور صدیوں پہلے ختم ہو چکا۔ 🇵🇰🤲
Mayoos logon k liye saloon qabar main hi hai; Maulana Imran Khanwith Islamic touch.
Mayoos logon k liye sakoon qabar main hi hai; Maulana Imran Khanwith Islamic touch.
Imran khan is a great leader.
عوام دن رات کام کرے خون پسینہ باہے اپ افسران کو نئی گاڑیاں سہولیت دیتے رہیں
ایسے ھی قوم کے غریبوں کو لڈوں دیکھاتے رھو یہ قوم کے غریب ھاۓ الللہ😢
محترم وزیراعظم صاحب تقریر پہلے اللہ تعالٰیٰ کے نام سےتقریر شروع کیا کریں۔
اللہ تعالیٰ حکومت کو بجلی فراھم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ٹھیک اس وقت امر سدھو لاھور میں بجلی گئی ھوئ ھے۔۔
Welldone pm shahbaz sahreef
Pakistan zindabaad
Pak army paindabaad
Great Imran khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد ❤❤❤ شھباز شریف زندہ باد ۔۔۔
جس گھر کے سربراہ چور ہو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا
40 saal se ye batein sunn sunn kr aaj 2024 hai ,2034, 2044, 2054 mein ap k bache ye hiiiiiiii sunn rahe hoon gy...
Hamara waqt bus Allah ke hath mein hai aapke Nahin
ماشاءاللہ بہت خوب صورت خطاب
عمران خان نیازی ہی حقیقی پاکستان بنائے گا جس کا علامہ اقبال نے اور قائد اعظم نے خواب دیکھا تھا انشاءاللہ
باتین بہت اچھی اچھی ھین اس۔سے پہلے کہاں تھے کبھی عوام کے سامنے نہین ائے
گریٹ وزیراعظم
P M. shahbaz sharif zinda bad .
pakistan zinda bad .🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰
ایک بات ضرور ہے پوری تقریر میں انگریزی کے الفاظ بہت کم استعمال کیے ہیں۔ ماشاءاللہ۔ پروگرام کی جگہ منصوبہ لفظ استعمال ہو سکتا ہے ایکسپورٹ کی جگہ درآمد۔
Walikum salam
happy 77th Independence Day to all Pakistanis
Long live Pakistan
Long live Pakistan army
زبردست وزیراعظم
وعلیکم السلام 6:55 جناب عالی آپ ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کروائیں شکریہ🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Azadi sirf non leeg ke Liye hai PTI ke liye Nahin
ہم بہت پریشان ہے وزیراعظم صاحب آپ کو کیا پتہ آپ کو تو چوبیس گھنٹے
❤❤❤pak Army beautiful ❤❤❤
Imran Khan jindabad pti good ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤❤🎉
یااللہ ہمارے ملک پاکستان کو اسی ن حکومت سے بچاؤ
Kisan mer rha ha kuch to hosh karo
ALLAH pak PDM say Pakistan ko bcha lay ameen
وزیراعظم زندہ باد پہلی مرتبہ کوئی اچھی بات کی ہے
Masha Allah wazir e Azam Pakistan shahbaz sharif zindabad insha Allah ❤❤🎉❤🎉❤🎉🎉
Good PML n
آج یوم جُداٸی ہے۔یوم آذادی نہیں ہے ہم آج تک غلاموں کے غلام ہیں ۔ہم آج تک آذاد نہیں ہیں۔
ایک۔دن۔کھانا۔نہ۔کھاوں۔۔ایک۔دن۔۔اے۔سی۔پہ۔نہ۔بییٹھو۔شاہد۔غریب۔کا۔احساس۔ہو
نہیں چاہیے آپ کی مبارک باد
ہمیں اسلامی نظام کی بنیاد چاہیے
Thanks shahbaz shareef, ❤❤❤❤
Only khan the great leader of world
The thief's of London shame on you and your company
Bande Nahin hai Hawa teenon hazrat wa
77 wei yume azaadi ka behtreen namoooooona
Oy pyara sada wazeer azam pakistani army ko bhejh day .ham ap sy khush ho gay❤
Imran khan sirf Imran khan
Logon k liye sakoon qabar main hi hai; Maulana Imran Khan with Islamic touch.
ان شاء اللہ
Ham mehnat Karen Ham Koi hukumat ki kursi per baithe Hain
بجلی نہیں، پانی نہیں، security نہیں۔۔۔۔۔۔
Yom.e.Ghulami Mubarik ho Form 47 k wazir.e.azam
میاں شہباز شریف صاحب کچھ قوم پر رحم کریں
Weldon sheeerrrr pm
تصویر ھی نظر نہیں ارھی ھے عوام کے ساتھ مذاق اچھا نہ ھے یہ شبانہ روز اور شب و روز والا سلسلہ نا جانے کب ختم ھو گا؟
Imran kahn ❤❤❤❤❤❤
Excellent speech , let us trust Mian Shahbaz Sharib , he can do it .
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
انجام گلستاں کیا ہوگا
تم جان چھوڑ دو پاکستان خود ہی۔ ٹھیک ہو جائے گا ۔
Mian Nawaz Sharif❤❤❤❤❤
Allah pak pakistan ko munaffaq or be deen loghoon se pak kare
Zabrdast
Aapane kab sach bola hai
Good SHBAZ
PTI Zindabad
یہ 5سال اور رہنے کا ارادہ رکھتا ہے اللہ خیر کرے
insha Allah .pakistan pahly ki tarh phr se pakistan moshkal se nikal aaiga .
pakistan pak army zinda bad ❤🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Greattt mnn pm sbbbb pak foaj zindabad.❤❤pakistan zindabad❤
Pm Imran khan zindabad
14 August ki takrir aapane parche per likhi hui hai aapko kya khabar duniya Kahan Mar rahi hai aapane kya relef dena hai rleaf Dene wali nabi Kareem sallallahu alaihi wasallam ki zaat hai
شبانہ روز کو بھی مبارک باد😅
عمران خان زیادہ باد ❤❤
Tlp zinda Baad
Pakistan Zindabad 🇵🇰💖✨🎇
50ھزارسے 1 لاکھ سے اوپر کسی کی تنخواہ نہیں ہو نی چاہیے بجلی اور پٹرول کسی کو ایک لیٹر مفت نہیں ملنا چاہیے ہر وزیر کے پاس ایک گاڑی ھونی چاہیے
سنجیدگی سے سوچنا ھو خاص کر میڈیا کو کہ اپنے زاتی مفاد چھوڑ کر ملک اور معشیت کو اگر کوٸی ٹیک کرسکتا ھے وہ سنجیدہ قیادت شہبازشریف ہی کرسکتاھے سیاست سے بالاتر
اگر سیاسی قوتیں ادارے عدلیہ میڈیا سوشل میڈیا پاکستان کی معشیت ٹیک کرنا چاھے ملک ترقی کرے زراعت ٹیک ھو تو میاں شہبازشریف کی قیادت میں کام کرنے دے اور دھرنوں اور انتشاری ٹولے سے دور رھے ورنہ پاکستان بہت پیچھے جایینگے
Imran khan zindabad 🎉
Only Khan Pakistan 🇵🇰 zandabad 🇧🇫🇵🇰🇵🇰🚭🇧🇫
Allah se Dua hai is PM ko corruption se bacha phir mulk behtar hoga
Pakistan zindabad
Khuda Kay liayay ghareeb per raham karo
Pakistan ka wazir e Azam
Weldon PM. Mayoos logon k liye sakoon qabar main hi hai; Maulana Imran Khan with Islamic touch.
Khan zandahbad
Pti. 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰👍
Mian Shehbaz Sharif ❤
Students federation ka Koi Roll nh ? Prime Minister sahib
وزیراعظم صاحب آپ تعلیم پر بھاشن دے رہے ہیں اور بجٹ میں فی کس ایک پنسل کا بجٹ رکھا ہے اور سننے والے سب پالشی ہیں
40سال سے حکومت میں ہیں کون بدلے کا قسمت
فلسطین پر ظلم لیکن اسراٸل کا نام لے کر اسے ظالم کہنے میں کیامانع تھا اور بات اخلاقی نہیں مادی مدد کی ہے کہ ان کو بچاٶ اور زندہ رھنے کی ضروریات دیں اور مقابلہ مے ھتھیار اگر واقعی درد ہے یا رتی ایمان
QOUM k AZEEM NAUJAWAN E PAKISTAN PAKISTAN SE MAYOOS HO KAR BAIRUNI MULK JARAHA HAIN
ھم سیدوں کی دعاٸیں اپکے ساتھ ھیں
کفار کے چیلوں کیلئے فرنگیوں کے چیلوں کو دعائیں آپ سید زادے نہیں ہیں
Pm mian Shahbaz sharif zindabad Pakistan 🇵🇰 ♥️ zindabad pak Army zindabad 🇵🇰 ♥️