🔴Chaliswe Ki Majlis | Marhuma Jaha Aara Begum | Khitab Maulana Syed Abbas Irshad Sahab Qibla

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
  • Coverage By Kumail Agency
    Plz Saport | Kare Ap Loog
    |YE ISLAMIC CHANNEL HAI ISPE
    ARSHRA - E - MAJLIS | KHAMSA - E - MAJALIS | SHABEDARI KI RECORDING KI JATI HAI | KOI CHARJ NAHI HAI FREE HAI
    #lucknow #lucknowcity #azadarinetwork #azadarinetwork #majlis#
    #shia #shaiartsketch #azadar #anjuman_dasta_e_husaini #anjuman_ghuncha_e_mazlumiya #anjuman_ghuncha_e_mehdiya #anjuman #molaali #21ramzannoha2021 #21ramzan#majlis_e_aza #lucknowcity

ความคิดเห็น • 1

  • @bukhariishahh2507
    @bukhariishahh2507 ปีที่แล้ว +1

    آے رسول خدا احمد مصطفی آپٔ نے ہی خدا کا بتایا اسے
    رستہ ہر خیر کا نور قرآن کا ظلمتِ دہر میں ہے سجھایا اسے
    آپ ہی نے کہا علم کا شہر ہوں اور علیٔ سے کہا علم کا باب ہے
    دنیا و آخرت میں میرا بھائی ہے ہاتھ کر کر کے اونچا دکھایا اسے
    جس کا مشتاق ہر کلمہ گو جان سے وہ بہشتِ نہاں جو ہے قرآن سے
    دو نواسے مرے اس کے سردار ہیں حکم یہ بھی خدا کا سنایا اسے
    یہ بھی فرمان ہے آپٔ کا فاطمہ ٔ میرے نوری جگر کا ہے اِک پارچہ
    جنتی عورتوں کی یہ سردار ہے جس نے مجھ کو ستایا ستایا اسے
    ہر شرف آپ نے اور خدا نے رکھا آپٔ کی آلٔ کا یہ عجب سلسلہ
    بات ہر مان لی امتی نے مگر آلٔ کا یہ شرف دل نہ بھایا اسے
    اور یکتا پکڑ کے میری آستیں ایک دن مجھ سے کہنے لگا لا یقیں
    او مسلمان تری عقل پہ حیف ہے تیرے دیں کے فہم نے جلایا اسے
    یکتا حزیں بخاری کربلائی