DARS-E-QURAN | مسلمان اور کافر کا فرق ؟ | درس قرآن |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 2

  • @kausarnajiya8351
    @kausarnajiya8351 16 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah ... jazakallahu khairul jaza 😢

  • @kausarnajiya8351
    @kausarnajiya8351 16 วันที่ผ่านมา

    بےشک آپکی گہرائی باتوں میں بےحد سچا ی ہے کاش کے آپکا یہ درس قرآنِ کریم لوگ بےحد دھیان سے اور توجہ سے سنیں ۔۔۔کاش کے لوگ ااسکو سنیں کہ اسمیں سچائی ہے اور راہ راست آور راہنمائی ہے اور اور آپ جس کھلے ذہن اور کھلے دل سے سمجھا تے ہیں خاص طور سے آپکا انداز samjhane ka طریقہ لائق تحسین ہے کسی کے لئے بھی آپکا درس قرآن بےحد ،ضروری اور، نفع بخش ہوگا انشا اللہ ۔۔اللہ تعالیٰ توقیق عطا فرمائے کے ہم جو نام نہاد مسلمان بنے پھرتے ہیں پورے پکّے اور سچے مسلم بن جائیں
    اسکے لیے ہمیں اپنا جائزہ لیتے کی بےحد ضرورت ہے۔۔ بجائے اسکے k ہم آندھی تقلید میں چل پڑیں اللہ تعالیٰ ھمیں سیدھے اؤر سچے راستے پر چلنے کی تو فيق عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ آپکو اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے اس کا ر خیر میں اللہ تعالٰی آپکی مدد فرمائے آمین یارب العالمین 😢