منچھر جھیل کی موہانا برادری کے تیرتے گاؤں | DW Urdu

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 315

  • @Adilshah1
    @Adilshah1 3 ปีที่แล้ว +34

    اچھی رپورٹ پیش کی عرفان آفتاب نے شکریہ ۔

  • @sammykhan7242
    @sammykhan7242 3 ปีที่แล้ว +41

    انسان کا المیہ یہ ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں سے ہی اس زمین کو خاتمے کی طرف لے جارہاہے۔

    • @owaisahmed6016
      @owaisahmed6016 3 ปีที่แล้ว

      Stephen Hawking also said that in an interview...

    • @shehzadbacha22
      @shehzadbacha22 3 ปีที่แล้ว

      Bilkul Sahi Kaha Ap Ne

  • @zohaibali2049
    @zohaibali2049 3 ปีที่แล้ว +13

    Ya Allah Sindh k logo ko achy khukmran ata farma ameen 🤲🤲

  • @mwasimwr3207
    @mwasimwr3207 3 ปีที่แล้ว +52

    اللہ پاک سندھ کو پیپلزپارٹی سے نجات دے اور لوگوں کی زندگیوں کو آسانیاں عطا فرمائے

  • @shamayalramay5657
    @shamayalramay5657 3 ปีที่แล้ว +15

    I feel so sad for these people... We should always be thankful to Allah for whatever he has rewarded us

  • @fahimahmadofficialpk
    @fahimahmadofficialpk 3 ปีที่แล้ว +22

    اللہ اس ملک اور اس ملک کی عوام پے رحم کرے آمین 🙏

  • @Adilshah1
    @Adilshah1 3 ปีที่แล้ว +58

    لوگ کیسے کیسے جی رہے ہیں بیچارے بس اللہ رحم کرے ان پہ سندھ حکومت تو سورہی ہے

  • @hafizusmanqadri2393
    @hafizusmanqadri2393 3 ปีที่แล้ว +10

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @hajizulqarnainsultan1977
    @hajizulqarnainsultan1977 3 ปีที่แล้ว +3

    "رب ذوالجلال"
    آپکو تاحیات
    تندرست، سلامت
    اور شادوآباد رکهے.
    آمين يارب العالمين

  • @zimalzimal5421
    @zimalzimal5421 3 ปีที่แล้ว +14

    Yrr hmy har hal may shukr ada krna chahiye.....Allah reham kre😥😥😥😭

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 3 ปีที่แล้ว +6

    ❤ اللہ س کا شکر ہے اس کی دی ہوئی نعمتوں پہ۔ اور اللہ س سے دعا ہے کہ ان غریبوں کی مشکلات کم ہوں۔ یہ لوگ سندھیت کے بل بوتے پہ ڈاکو پارٹی پی پی پی کا ساتھ دینے سے باز رہیں۔ بلکک جو ان کی عملی مشکلات کم کرے صرف اسے ہی ووٹ دیں۔۔ یعنی اپنی ترقی کا سوچیں۔ آمین

  • @Qaiser481
    @Qaiser481 3 ปีที่แล้ว +66

    اور یہ لوگ پاکستان میں پیپلزپارٹی کو پورے مُلک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کے درپے ہیں، اللہ پاک سندھی عوام کی مدد فرمائیں آمین .

    • @mr________unknown7456
      @mr________unknown7456 3 ปีที่แล้ว +2

      گندگی مہاجروں کا گندا کراچی شہر
      گندگی جیالوں کا گندا سکھر حیدرآباد شہر
      گندگی یوتھیوں کا گندا پشاور شہر
      کیا آپ اپنے صوبے پنجاب کو بھی ان جیسا بنانا چاہتے ہیں تو ان لوگوں کو ضرور ووٹ دیں آپ کی مرضی
      اگر آپ پنجاب کو چائنہ اور مریکا سے ترقی میں مقابلہ کروانے چاہتے ہیں تو پھر کام کرنے والوں کو ووٹ دیں نوٹ کو نہیں
      (لکھاری پنجاب کا ہمدرد)

    • @shireensikander934
      @shireensikander934 3 ปีที่แล้ว

      Ab pani pa kon rehta ha? Is ma b sindh hukumat ka hath h?

    • @nasirkhan4661
      @nasirkhan4661 3 ปีที่แล้ว +1

      @@mr________unknown7456 tumhara channel ka title hi ghalat he.

  • @owaisahmed6016
    @owaisahmed6016 3 ปีที่แล้ว +6

    What an incredible journalism...

  • @hussainshah2647
    @hussainshah2647 3 ปีที่แล้ว +20

    Allah Pak in logon ke MADAD karay ameen

    • @MUHAMMADASLAM-bt7df
      @MUHAMMADASLAM-bt7df 3 ปีที่แล้ว

      Bro yai log education Sai na waqif hain.. Punjab Mai bhi villages k log PMLN ko hi vote daitty hain.. Lekin punjab aur sindh Mai yai farq hai k PMLN ny villages Mai boht kaam krwaya hai.. Lekin afsos Imran Khan ny kuch nhi krwaya.. Even jo aik city lahore Thora theek Tha wo bhi kachry ka dher bnta ja raha hai... Kaash Imran Khan kuch dhayan dain.. Wrna punjab Imran Khan k haatho Sai nikl jy ga

    • @salmanrana7027
      @salmanrana7027 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @sabxk2023
      @sabxk2023 3 ปีที่แล้ว

      Aameen

  • @abdulllah6170
    @abdulllah6170 3 ปีที่แล้ว +3

    الله يرزقكم من واسع فضله

  • @rhashmi7411
    @rhashmi7411 3 ปีที่แล้ว +17

    Ya Allah in apna reham farma ameen...aur hum yahan Humein khana garam chahiye internet connection ko rotey hein allah tera lakh lakh ahsaan hai😢

  • @AnsariAli-ux1fu
    @AnsariAli-ux1fu 3 ปีที่แล้ว +11

    اللہ رحم کرئے۔ کیا زندگی اتنی مشکل ترین ھے۔ زمانہ کتنا ترقی کرگیا ھے۔ لوگ چاند پر پہنچ گئے ہیں ۔ لیکن امت کے غریب ۔کسان اور ماہی گیر و مزدور طبقہ اب بھی دو وقت کی روٹی اور ۔ دوکلاس پڑھنے سے محروم ھے-اللہ حکمران و افسران بالا تک ان مجبور و بےکس لوگوں کی آواز پہنچ جائے۔ اور کسی مخلص انسان کا ضمیر جاگ جائے ۔ اور ان کی مدد کو پہنچ جائیں ۔ کاش ہم ان بچوں کو ابتدائی تعلیم دے سکتے ۔ لیکن ہم مجبور ہیں - اللہ ان کے لئے کوئی راستہ نکالے ۔ (انڈین شہری )

  • @beautisinebybakhtawar2847
    @beautisinebybakhtawar2847 3 ปีที่แล้ว +10

    Nice report,no doubt life of these ladies specially is very tough....

  • @desertrose795
    @desertrose795 3 ปีที่แล้ว +2

    Har haal mei ALLAH KA SHUKAR karein . ALLAH RAHEEM , ALLAH KAREEM .

  • @memonamem2568
    @memonamem2568 3 ปีที่แล้ว +10

    اگر ان لوگوں کو روزگار فراہم کردیا جاے تو یہ لوگ خوشحال ھو جائیں

    • @sjhyder
      @sjhyder 3 ปีที่แล้ว

      My dear, fishing is the only job and life for them, they are doing this business from the centuries, where they will go and to start from the beginning. My dear think logically .

    • @memonamem2568
      @memonamem2568 3 ปีที่แล้ว

      سر بیت المال سے ان کے لیے وظیفہ مقرر کیا جاسکتا ھے

    • @sjhyder
      @sjhyder 3 ปีที่แล้ว

      @@memonamem2568 there is no such thing called "Baitul-Mall" all are finished with the curroupt regime.. Only they can use ATM provided by the government on monthly basis. I think its called Benizir income support program.

  • @fatimanaqvi2976
    @fatimanaqvi2976 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah ek pura culture heh yeh

  • @waqarmalik7382
    @waqarmalik7382 3 ปีที่แล้ว +8

    شکر کرو سندھ والو
    تمہارا بھٹو زندہ ہے 😍

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 3 ปีที่แล้ว +7

    ❤ بس!! ہمارے پیارے سندھی بھائیوں کا بھٹو زندہ رہے۔ باقی سندھ میں زمین آسمان ایک ہو جائے انہیں کوئی پرواہ نہیں۔ لیکن ووٹ پھر بھی زندہ بھٹو کو دیں گے۔۔ دیکھنا۔۔۔!!!

    • @suhailahmed4983
      @suhailahmed4983 3 ปีที่แล้ว

      بھای ہم نے انہیں کبھی بھی سپورٹ نہیں کیا۔

  • @Tomveryniceman
    @Tomveryniceman 3 ปีที่แล้ว

    Allah ho akbar ☝ ya Allah pak rahama😢😢😢 show everyone's right way inshaAllah ameen sumameen from Pakistan

  • @duabhatti7674
    @duabhatti7674 3 ปีที่แล้ว +4

    حکومت کو ان لوگوں کی مدد کرنی چاہیئے کیونکہ یے غریب بھی پاکستان کے شہری ہیں ان کا بھی حق ہے کہ حکومت کی طرف سے ان کی مدد کی جائے اور زندگی کی بنیادی سہولتیں مھیا کی جائیں -

    • @ABCD-xc1he
      @ABCD-xc1he 2 ปีที่แล้ว

      ان کو کس نے کہا ہے کہ ان کشتیوں سے کبھی جان نہیں چھڑانا۔۔۔

  • @Sariyal..
    @Sariyal.. 3 ปีที่แล้ว +13

    سندھ سرکار کی ترجیحات میں صرف اپنی ذاتی زندگی میں ترقی شامل ہے۔۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ ان پسماندگی کے شکار لوگوں کے لئے جو فنڈز مختص کئے جاتے ہیں وہ بھی سندھ سرکار کے ظالم اہلکار ہڑپ کر جاتے ہیں ۔۔ اور یہ سادہ لوح غریب لوگ انہی ظالم لٹیروں غاصبوں کے رحم و کرم پر دردناک زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔۔ انہی کے جھوٹے دلاسوں پہ تکیہ کئیے انہی کو منتخب کرتے چلے آرہے ہیں اور شاید یہی کرتے کرتے خود فنا ہو جائینگے ۔۔ ایک المیہ سا المیہ ہے ۔۔

    • @sarahahmed1880
      @sarahahmed1880 3 ปีที่แล้ว +1

      بلکل صیح کہا
      میرا خیال ھے کبھی کسی سیاست دان نے
      کسی این جی او نے
      کسی فاونڈیشن نے
      کبھی بھی ان کا نہی سوچا
      ریاست مدینہ والے بھی نہی سوچیں گے؟؟؟؟؟؟؟

    • @Sariyal..
      @Sariyal.. 3 ปีที่แล้ว +2

      @@sarahahmed1880 سوچتے سب ہیں لیکن اپنے اپنے معیار کے مطابق ۔۔ سیاست دان ہر اس پروجیکٹ کو ترجیح دیتا ہے جہاں سے اسے ذاتی طور پر یقینی فائدہ ہوتا نظر آرہا ہو ۔۔ یعنی کک بیک یا رشوت کے طور پر مالی فوائد ۔۔
      این جی اوز بھی ان محروم و مجبور لوگوں کی مشکلات فنڈنگ کرنے والے اداروں کو دکھا کر مال بٹورتی ہیں ۔۔ وصول شدہ مال میں سے دکھانے کے لئے چند سلائی مشینیں کیمرے کی آنکھ کے سامنے کچھ عورتوں میں تقسیم کرکے داد وصول کرتی ہیں ۔۔ رہے ریاست مدینہ کی بات کرنے والے تو انکو بھی پانی میں اترنے سے پہلے پتہ نہیں تھا کہ یہ گندہ تالاب کتنا گہرا ہے ۔۔ اٹل حقیقت ہے کہ سالوں کے مسائل دنوں میں حل نہیں ہوا کرتے ۔۔ صبر استقامت اور مسلسل محنت درکار ہے ۔۔

    • @sarahahmed1880
      @sarahahmed1880 3 ปีที่แล้ว +1

      @@Sariyal..
      سہی کہا آپ نے
      سالوں کا گند اتنی جلدی صاف نہی ہو سکتا

    • @Sariyal..
      @Sariyal.. 3 ปีที่แล้ว +2

      @@sarahahmed1880 بیشک ۔۔ ایک ہی خواہش ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ہی اس فرسودہ نظام سے پاک پاکستان میں کچھ وقت جی سکیں ۔۔

    • @sarahahmed1880
      @sarahahmed1880 3 ปีที่แล้ว +1

      @@Sariyal.. آمین

  • @NisarKhan-cv4py
    @NisarKhan-cv4py 3 ปีที่แล้ว +2

    یہ بھی پاکستان کا ایک تاریخی ورثہ ہے اگر ان لوگوں کو تحفظ نہیں ملا تو یہ ثقافت بھی ختم ہوجائے گی اور ہمارے سیاستدان اور بڑے آفیسر زندگی علاج اور بچوں کی تعلیم کو باہر ممالک میں کرتے ہیں انکو پاکستان کے ثقافت سے کیا لینا دینا دنیا کے جن ممالک نے ترقی کی ہے تو انہوں نے اپنے تاریخ ثقافت کو محفوظ کرکے پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بنا کر سیر و سیاحت سے ملکی خزانے کو فائدہ دیتے ہیں

  • @naeempkpk470
    @naeempkpk470 3 ปีที่แล้ว +2

    Ya Allah pak hum logon py ram kr ameen

  • @sadianour1266
    @sadianour1266 3 ปีที่แล้ว

    Very nice documentary.Allah pak in machero p apna fazal o kram kre ameen.

  • @icovernews7412
    @icovernews7412 3 ปีที่แล้ว +1

    رپورٹ اچھی ہے عالمی طور پر ماحولیات کو خراب کرنے میں ہمارا سب سے زیادہ قصور ہے انسان لالچ میں خود کا تو نقصان کر رہا ہے لیکن بے زبان جانوروں کا نقصان زیادہ ہو رہا ہے

  • @MALIKSHAHZAD-zb3vn
    @MALIKSHAHZAD-zb3vn 3 ปีที่แล้ว +1

    کتنی خوبصورت جھیل کیا حال کیا ہوا ہے

  • @asmaj7962
    @asmaj7962 ปีที่แล้ว +1

    Good bless you all

  • @tariqchaudhry6142
    @tariqchaudhry6142 3 ปีที่แล้ว +1

    Dil ❤Dil ❤Pakistan🇵🇰

  • @ranag3232
    @ranag3232 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ ان پہ رحم فرماے

  • @shahidrajputfsd4540
    @shahidrajputfsd4540 3 ปีที่แล้ว

    Allah pak in logon ki madd farmay Ameen

  • @ranarajpoot5506
    @ranarajpoot5506 3 ปีที่แล้ว +1

    Buht dukh hova he buht greeb log hain Allah pak in pr raham kry

  • @AsifAli-lx9xq
    @AsifAli-lx9xq 3 ปีที่แล้ว

    Love from india bareilly

  • @naazemaan5150
    @naazemaan5150 3 ปีที่แล้ว

    Allah reham farmaye hm sb py. Ameen

  • @sunlightinmadina5425
    @sunlightinmadina5425 3 ปีที่แล้ว

    Boht boht achi lagi video

  • @MansoorKhan-vs3hs
    @MansoorKhan-vs3hs 3 ปีที่แล้ว

    Ya Allah in sabki musibat dur farma ameen

  • @annekiani8048
    @annekiani8048 3 ปีที่แล้ว

    Ya Allah reham karay insab pe inki mushkil asan kar dey mery mola

  • @salmanchaudhary9617
    @salmanchaudhary9617 3 ปีที่แล้ว

    Ap Urdu point walo ap government se request Ker ke in Ghareeb logon ko Ghar banwa ker dain plz

  • @sindhvlogspk
    @sindhvlogspk 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah pak inki Madad farmae.

  • @Disthewor34
    @Disthewor34 3 ปีที่แล้ว +1

    خدارا ان کی طرف توجہ دو حکمرانو الله کو کیا جواب دو گے ک ہم اپنی زات کے لیے جیتے رہے

  • @alisaeed8439
    @alisaeed8439 3 ปีที่แล้ว

    Ya allah kittni takleef main hai in ki zindagi allah in ki mushkilen aasan kare aameen

  • @noshayzaidi4729
    @noshayzaidi4729 3 ปีที่แล้ว

    Bohat mushkil zandagi , Allah Raham farmaey

  • @ranazulfiqarali3965
    @ranazulfiqarali3965 3 ปีที่แล้ว +1

    Jiye sindh jiye bhuto

  • @frmemon1127
    @frmemon1127 ปีที่แล้ว

    Great documentary,
    My beautiful Sindh🌹
    Watching from Singapore
    InshaAllah very soon I will try my best to open school for these children.
    Great video for our awareness

  • @mohammadabidsaleem1005
    @mohammadabidsaleem1005 3 ปีที่แล้ว +4

    بھٹو زندہ ہے زرداری زندہ ہے ۔ لیکن غریب ان پڑہ عوام بیچاری مر رہی ہے۔

  • @meatnvegfusion6585
    @meatnvegfusion6585 3 ปีที่แล้ว

    Nice sharning Thnx stay connected thnx

  • @huzaifaahmadsiyal8426
    @huzaifaahmadsiyal8426 10 หลายเดือนก่อน

    Excellent work.

  • @farahnaz9522
    @farahnaz9522 3 ปีที่แล้ว +1

    بہت معلوماتی رپورٹ ھے یہ پیپلزپارٹی اپنے ھی علاقے کو صحیح طرح نہیں سنبھل رھی اور تنقید کرتے ہیں حکومت پر. اتنے سال ان کی حکومت رھی مگر اپنی عوام کو ذرہ بھر فائدہ نہ دے سکے. ھان اپنے آپ کو خوب فائدہ پہنچایا
    ان لوگوں کو دیکھ کر کروڑون بار اللہ کا شکر کہ ہم سب زمین پر پیر تو ٹکاتے ہیں چین سے گھروں میں رھتے ہین الحمد للہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے

  • @mereyaar7349
    @mereyaar7349 3 ปีที่แล้ว +1

    Nice ...

  • @PubgMobile-tc9uv
    @PubgMobile-tc9uv 3 ปีที่แล้ว +2

    Pakistan government should help them 💔

  • @anmolkitchenwithfoodknowle8818
    @anmolkitchenwithfoodknowle8818 2 ปีที่แล้ว

    Nice and beautiful 😍

  • @sajidkhanmedia360
    @sajidkhanmedia360 3 ปีที่แล้ว +3

    Great report. Hope concerns will do something for this historic style of living and especially for Lake.
    Sajid khan
    Daily Mashriq/Daily Mirror

  • @jibranfishingvlogs2430
    @jibranfishingvlogs2430 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @nazmeennazmeen8853
    @nazmeennazmeen8853 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah Reham kry

  • @maminPH
    @maminPH 3 ปีที่แล้ว

    Best vedeo I have ever seen , only few channels showed these annocents I have visited at 9 am

  • @shireensikander934
    @shireensikander934 3 ปีที่แล้ว

    V informative

  • @medicalhealth861
    @medicalhealth861 3 ปีที่แล้ว

    Allah apki madad kry

  • @shoukatpervaiz352
    @shoukatpervaiz352 3 ปีที่แล้ว

    یہ لوگ توجہ کے مستحق ہیں جتنا جلدی ہو سکے

  • @footballerfr6
    @footballerfr6 3 ปีที่แล้ว

    Allah ...
    Kaash hamari government kuch Kare poors k lie

  • @nisarshahshah224
    @nisarshahshah224 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah rahaim kare in par plzz in par rahaim kare

  • @BeautifulWorld-nv6zu
    @BeautifulWorld-nv6zu 3 ปีที่แล้ว

    Allah rahum kry in pa apna

  • @shabirkhan6720
    @shabirkhan6720 3 ปีที่แล้ว

    Allah akber

  • @sohailsindhi3335
    @sohailsindhi3335 3 ปีที่แล้ว

    يا الله منھنجي ماروئڙن جي پارت ٿي..

  • @mianzeeshan4786
    @mianzeeshan4786 3 ปีที่แล้ว +3

    They should be helped by all means .. by government , by public 😭

    • @mr________unknown7456
      @mr________unknown7456 3 ปีที่แล้ว +1

      گندگی مہاجروں کا گندا کراچی شہر
      گندگی جیالوں کا گندا سکھر حیدرآباد شہر
      گندگی یوتھیوں کا گندا پشاور شہر
      کیا آپ اپنے صوبے پنجاب کو بھی ان جیسا بنانا چاہتے ہیں تو ان لوگوں کو ضرور ووٹ دیں آپ کی مرضی
      اگر آپ پنجاب کو چائنہ اور مریکا سے ترقی میں مقابلہ کروانے چاہتے ہیں تو پھر کام کرنے والوں کو ووٹ دیں نوٹ کو نہیں
      (لکھاری پنجاب کا ہمدرد)

    • @mianzeeshan4786
      @mianzeeshan4786 3 ปีที่แล้ว

      @@mr________unknown7456 han bhai shayad noon league ko vote thek rhay ga .. kuch khay thora lgae v good ..
      Ye gulam qom aisay hi thek rhay gi

  • @saifcovery5249
    @saifcovery5249 3 ปีที่แล้ว

    Enke leye acha sa rahe hal hen Agar hamare Hakumat chahe

  • @mixchertime5721
    @mixchertime5721 3 ปีที่แล้ว +2

    جھیل کا پانی سندھ دریا سے آتا ہے سندھ دریا میں میں پانی کم ہے کیونکہ اوپر بڑے بڑے ڈیم بنائے گئے ہیں جھیل میں پانی کدر سے آئے

    • @zubaair
      @zubaair 3 ปีที่แล้ว

      Issue is pollution here. U are a sad person

  • @muneerali6177
    @muneerali6177 3 ปีที่แล้ว

    اللہ کی مدد کرے گا 😥😥😥

  • @Inayafatima1687
    @Inayafatima1687 3 ปีที่แล้ว

    Masha allah ya kaam acha kiya hai manchar jheel ka koi name nahin leta itni zabardast jheel hai punjaab kay mills ka b chamical ka pani yahan chorte hain

  • @fkarim88888
    @fkarim88888 3 ปีที่แล้ว +1

    Aur do vote PPP....

  • @reactionBoY225
    @reactionBoY225 3 ปีที่แล้ว

    Good coverage.....

  • @fahad2254
    @fahad2254 3 ปีที่แล้ว +2

    یہ لوگ باتھ روم کیسے اور کہاں استعمال کرتے ہیں ؟

    • @pkfoodcom3710
      @pkfoodcom3710 3 ปีที่แล้ว

      اس پانی میں پانی خود ھی خراب کر کے گلہ دوسروں کو

  • @seetv61
    @seetv61 3 ปีที่แล้ว

    "مھانا" قبیلہ سندھ کا اصل قبیلہ ہے جو صدیوں نہیں بلہ ہزاروں سالوں سے، سندھ میں آباد ہے، اسکی ایک شاخ "لوھانہ" ہے یہ قلعوں میں رہتے تھے اور "لوہ" یعنی لوہے کی صنعت اور ہتھیار سازی کا کام کرتے تھے، یہ فصل کاٹنے کے، اوزار، اور بیلوں کے حل کے علاوہ توار، نیزے اور، خنجر وغیرہ بناتے تھے... کیونکہ باھر کی قوموں راجپوت وغیرہ کے سندھ پر حملوں سے پہلے یہی "لوھانے" سندھ کے قلعہ بند، حاکم تھے، جبکہ انہی کی دوسری شاخ "موھانا" اس زمانے مچھلی کا شکار اور تجارت کرتے تھے ۔ اور اس، زمانے کے واحد سفری وسیلے دریائے سندھ پر ٹرانسپورٹ یعنی بار، بردار بیڑے انکے پاس تھے ۔
    "موھانا" لفظ "ماہَ" سے نکلا ہے جس کا سندھی میں ترجمہ "گوشت" ہوتا ہے یعنی مچھلی کے گوشت کے تاجر ۔
    افسوس! کہ آج سندھ میں یہی قوم سب سے کمزور حالت میں موجود ہے، کیونکہ سندھ کے دریا، اور جھیلیں انڈسٹیل آلودگی کا شکار ہو کئی ہیں اور حکومت اس، جانب کوئی توجہہ نہیں دے رہی ۔
    جن عارضی دریائی جھیلوں پر انکا گزارا تھا، جو دریا کے پانی کی سطح بلند ہونے پر بھر جاتی ہیں، ان میں سے اکثر مقامی غیر موھانا زمینداروں کو ٹھیکہ پر الاٹ کردی جاتی ہیں ان پر یہی موھابا برادری کے لوگ بطور مزدور کام کرنے پر مجبور ہیں ۔

  • @noamanulhaq5382
    @noamanulhaq5382 3 ปีที่แล้ว

    nice report

  • @shabbirhussain8760
    @shabbirhussain8760 3 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ معلوماتی ویڈیو ھے ۔
    سندھ مسائل کا گڑھ بن چکا ہے کراچی جیسے بڑے شہر کے مسائل حل نہیں ھو پا رہے یہ تو دور افتادہ ایک جھیل کے مسائل ہیں ۔ سنھ حکومت کام کرنے پر یقین ہی نہیں رکھتی یہ تو صرف وفاق سے امداد کی طلب گار رہتی ھے وہ بھی کیش میں۔۔۔

  • @bashirmallah8598
    @bashirmallah8598 3 ปีที่แล้ว

    Zabardast

  • @mujtabashah9498
    @mujtabashah9498 ปีที่แล้ว

    Irfan aaftab sahab aik report iss wakt ki mancher jheel pa banaye jaya kio k iss wakt selabon k bad macher ka pani meetha ho chukka hai

  • @riazmughal111
    @riazmughal111 3 ปีที่แล้ว

    انگیز بابا جب یہاں آئے تو سکھر بیراج سے پہلے یہاں ڈیمُ بنا دیتے تو سندھ والوں کی قسمت بدل جاتی کیوں کہ ڈیم کہ لیے لیے جیل ضرور بنتی ہے اور بہت Miggration کرنی پڑتی ہیں اس پر بہت زیادہ اخراجات ہوتے ہیں وہاں پہلے سے ہی جیلُموجود ہے باقی کا مُہماراُہے ہم آللہ کی مدد سے کر لیے گے

  • @qasidrehman9149
    @qasidrehman9149 3 ปีที่แล้ว

    As video say mujhe apnay Hall phar ek hazar ALLAH pak ka shukar adda karny phar majbor kya hain.

  • @rajaabsarnisar
    @rajaabsarnisar 3 ปีที่แล้ว

    پاکستانی لوگ بہت پیارے ہیں بس انکو تعلیم روزگار چاھیے

  • @ihsanbajwa3974
    @ihsanbajwa3974 3 ปีที่แล้ว

    منچھر لیک ضلع دادو میں ہے جو سندھ میں ہے۔۔۔

  • @mdkhan9631
    @mdkhan9631 3 ปีที่แล้ว

    I'm farm Pakistan 🇵🇰

  • @shehnazgul6879
    @shehnazgul6879 3 ปีที่แล้ว +2

    Muhana means machheraa

  • @saimafarasat8618
    @saimafarasat8618 3 ปีที่แล้ว

    ہماری حکومت ان کے لیے کچھ کرتی کیوں نہیں حکومت کا فرض ہے

  • @sraikigaming1854
    @sraikigaming1854 3 ปีที่แล้ว +2

    عوام مر گی پر بھٹو ابھی بھی زندہ ہے 😖

  • @mariaaqeel5281
    @mariaaqeel5281 3 ปีที่แล้ว +1

    Ye bicharay kasy rhty han

  • @TheClipNetwork
    @TheClipNetwork 3 ปีที่แล้ว +2

    ab bilawal kahan hai.. bilawal ko koi ye video dhika dy..

  • @iqbalahmed5979
    @iqbalahmed5979 3 ปีที่แล้ว +1

    سولر انرجی سے پانی صاف ہو سکتا ہے۔

  • @ManSalwaFood
    @ManSalwaFood 3 ปีที่แล้ว +1

    یہ کس علاقے میں ہے پاکستان یا انڈیا؟

  • @ijazkhanniazi800
    @ijazkhanniazi800 3 ปีที่แล้ว +1

    Ya Allah government ko hidayat dy

  • @Maryam-Hussain
    @Maryam-Hussain 3 ปีที่แล้ว +2

    In logo ko rhne k liye jhel he mili hai khud apni zindagi ko mushkil bnya hua hai in logo ne

  • @Azhar.movieshd6374
    @Azhar.movieshd6374 3 ปีที่แล้ว

    Q or kese howa krva

  • @zulfiqarmarri5717
    @zulfiqarmarri5717 3 ปีที่แล้ว +2

    Shah Abdul Latif bhitaai k Alfaaz in logon k naam......... paani mathe jhoopudaa moorakh unjh maran...

  • @khurramally6431
    @khurramally6431 3 ปีที่แล้ว

    Excellent documentary. But it is ironic that PPP Sindh govt is not at all concerned about the plight of these poor fishermen & this great lake. What a pity.

  • @Muna.m.b
    @Muna.m.b 2 ปีที่แล้ว

    Nyc

  • @hassanmirza1520
    @hassanmirza1520 3 ปีที่แล้ว +1

    یہ تحقیق کریں یہ آلودہ کیسے ہوئی سب کو اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے صنعتی فضلہ روکنا چاہیے

  • @kidsfun368
    @kidsfun368 3 ปีที่แล้ว

    Nice