Lahaullahwalaquat! Zindagiya tabah kardi in hoo nay. Asrar Ahmed was the only one who may have actually lived the way he taught (although wrong) others were just crooks.
بہترین تجزیہ و تبصرہ اور بہترین رپورٹنگ ہے بہت سے سے ملاقات شو آج تک ہمیں پتا ہی نہیں چل سکے آپ لوگ جنرل پرویز مشرف کو موردِ الزام کہتے تھے لیکن اس تبصرہ سے معاملہ بہت کلیئر ہو گیا آپ کی فر قابل تحسین ہے
ان تازہ خداوں میں بڑا سب سے وطن ہے جو اس کا پیراہن ہے وہ مذہب کا کفن ہے۔ بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفوی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کسی کو سمجھ آیا؟
یہ شعر علامہ اقبال کا ہے ۔ تو علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا یہ کہانی ہمیں سنائی جاتی ہے اس شعر سے اندازہ ہوتا ہے کہ علامہ اقبال نے کوئی خواب خب نہیں دیکھا تھا ۔ آگے اسکے بہت ہی لمبی کہانی ہے ۔۔۔۔ آگے آپ سمجھدار ہیں 🤣
ایک ظلم اور غیر ذمدارانہ آپریشن کی بہت خوبصورت تشریح کی ہے آپ نے ۔۔۔۔۔ کاش کہ اس واقعے کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا جاتا جو عین ممکن بھی تھا ۔۔۔۔۔ کاش مشرف اس گندے کام سے پاک فوج کی مقدس وردی گندی نہ کرتا ۔۔۔۔۔ آج بھی اس واقعے کا درد دل میں ہے اور شاید ہمیشہ رہے ۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ مولوی برقہ زبردستی کا اسلام اچانک کیوں پھیلانا چاہ رہا تھا، شروع سے اِس پر بات کیوں نہیں کی؟ پہلے بھنگ پی کے سویا ہوا تھا کیا؟ تقی عثمانی صاحب نے جو سوالات پوچھے تھے، آپ اُنکا جواب دے دیں
@@waqarkhan2104 - Brother suppose kr lain wo molvi log galat thy ( ye alg debate ha wo galat thy ya sahi thy), lekin khawateen ko zinda chemical daal kr burn (jala dena), ye na insafi ha...esko differently b handle kiya ja skta tha. Gaib kr diya gya khwateen ko hmesha ky lye.
@@sherazkhan9578 جی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ، میں یہاں عبدالعزیز صاحب کے رویے کی بات کررہا ہوں کہ اُنکی وجہ سے اتنا سب کُچھ ہوا، خواتین ہو یا دیگر طلباء ہوں، وہ تو پھر اپنے اُستاد کیلئے جان بھی دے دیتے ہیں
کیا اب بھی ان لوگوں کی آنکھیں نہیں کھلیں۔جو لال مسجد آپریشن کو مظلومیت کا سمبل بناکر اس سے جنرل مشرف کا منہ بلاوجہ کالا کرنے کی مضموم کرنے کی کوشش کرتے ھیں۔ لال مسجد ایک خالص مذھبی ادارہ نہ تھا بلکہ ایک سیاسی اکھاڑہ تھا۔ This is an eye opening lecture for those who regard Musharf, s Lal Masjid operation a brutal and cruel act. Instead, it was Musharaf's courageous deed thst only Musharaf could have done.
The best thing I liked about these videos is that everything talked about was fully supported by references and reference links are given mentioned clearly. This makes the videos more authentic, excellent efforts
No words for your efforts as every single detail is mentioned and also with refrences. Truly you deserve every single one of your views and subscribers
Har Munafiq Ghadar e Islam ko Allah Rabul Kainaat Jalla Jalalla shan ho es dunya main bhi Nishane e Ibrat Firun ki tarah bana de aur Dusray musolmano ko us k shar aur fasad sy Apni Hifzu Amaan main rakhy. Ameen.
m ne bhi is operation ki coverage lamha ba lamha deki the Lal masjad k students se uN k parents ke name akhri letters b . likhwaye gay the.sir you did a great job.welldone . approximately 90_95% information thek he hain
Imame Qabah ki baat par bhi muzakrat nai kia lal masjid walo ne. Alqaeda aur Taliban ne lal masjid,jameahafsa ghazi brothers ko use kia Pakistan ke khilaf, jo hum aj tak apne laho se chuka rahy h.
امام ابن تیمیہ کی تعلیمات میں کہی بھی مسلم حکومت کے خلاف خروج کی اجازت نہیں ہے وہ تو خود اپنے دور کے حکمران کے ظلم کا شکار رہے مگر انہوں نے اسکے خلاف خروج کی اجازت نہیں دی ظالم انسان تھا جس نے ان کی تعلیمات کو غلط رنگ دیں کر غلط مقاصد کے لئے استعمال کیا
Mufti Taqi Usmani is one of the most religiously knowledgeable and an intellectual mind on religious complexities. Pak military establishment empowered them, used them, and then started operations against them on behalf of USA. Once you create powers, it is hard to contain. They did the same with MQM, created powers which they could not handle themselves. The actual culprit who created all this mess is the establishment. Pakistan needs to control the establishment, and the power should shift to the political side. Not to forget that US establishment also plays double sided roles, keep switching places, keeps funding both sides when they see fit. A political revolution against the establishment is more important than a religious revolt.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Deko Suno jano آپ وہ کن تھا کی سیریز میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر مکمل ویڈیو بنائیں میں نے پہلے بھی کمنٹ کیا تھا کئی مہینے پہلے مگر آپ نے ویڈیو نہیں بنائی دوبارہ کمنٹ یاد دہانی کے لیئے شکریہ اللّٰہ حافظ
ایک مسلمان اگر اسلام کو نہ سمجھنے تو پھر عمل بھی نہ کرے ،کیونکہ ایسا مسلمان اسلام اور انسانیت کے لئے انتہائی خطرناک ہے ، ایسا ہی کچھ لال مسجد اور مدارس میں ہوا ، کاش مسلمانوں کا اسلامی جزبہ دوسروں کے لیۓ قابل استعمال چیز نہ بنے
Waise apki research per me aik sawal othana chahty hu....ye lal msjid operation k doran andr mojod logo ki chatni ban gaye lekin lohay ka bana hua aslaha kaise bach gaya??ap ki research ka zarya b wohi mawad hai jisper military establishment hawi hai ...
Beshak Allah insaaf karne wala h or har posheeda raaz ko janta h sab ko usi ki taraf laut kar Jana h waha zaalim ko saza hogi or mazloom or Haq par qaim rehne walo ajar mile ga
مولانا عبدالعزیز صاحب نے اسی وقت فرمایا تھا کہ مشرف ظالم کے بچے یہ ظلم بند کر دو لیکن وہ فرعون بند چکا تھا اور بےبس معصوم بچوں کو شھید کردیاتھا اور اس دن کے بعد آج تک پاکستان میں خوشی اور امن نہیں رہا مسلسل اللہ کے عذاب پستا چلا جا رہا ہے اور مشرف کی ذندگی کتے سے بھی زیادہ خراب گزر رہی ہے اور مرد مجاہد مولانا عبدالعزیز صاحب اب بھی اسلام آباد میں عزت کے ساتھ ذندگی گزار رہے ہیں
Burqa pehn kar farar honay wala Mard e mujahid, Yazeed maloun ko Rahmatullah kehnay wala admi .Maasoom bachiyan shaheed karwane wala. Aisay marde mujahid sa Allah pak humein mehfooz rakhey aameen sum aameen
जब तक तुम जैसे जहिल लोग पाकिस्तान में रहेंगे पाकिस्तान ऐसे ही बर्बाद रहेगा और मौलाना ऐश करते रहेंगे मौलाना की जिम्मेदारी नबी सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के बाद है नबी सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने कभी झगड़ा नहीं किया
I love president.musharraf hes a legend but aik shikwa ha sir president se mujhey wo ye ke ais jali mulla ko zinda q choura masoum janou pe aisko koi afsous. Nae and keep it up bravo sheroun deleroun humko true information deney ka shukriya Allah tmko bht de
This incident unleashed the reality of some specific sect of so called Muslim ....but in fact they are the big danger for humanity and for Islam too..... great Job pak army long live
وڑائچ صاحب قبر میں اکیلا جانا ہے آپ بھی امریکہ کی سائیڈ لے رہے ہو علماء کے خلاف زبان سنبھال کر بات کرنی چاہیے کون حق پر تھا اور کون کون باطل حقیقت آپ کے سامنے ہے مشرف کا کیا حال ہوا اور امریکہ کہ کیا حال ہوا
Suchay musalman aur baray baray suchay musalmano ki BAAT nahee sunee.Wah Kiya musalman tha Kay mulk ko fasadaat ki taraf lay jayaen.Bacho ko masjid say bahir nahee anay day rahay.
یہ یکطرفہ معلومات نہیں جناب بلکہ اصل حقائق ہیں۔ میں خود تاریخ کا گہرائی سے مطالعہ کرتا ہوں۔ یہ بات سچ ہے کہ فیصل وڑائچ ایک لبرل ہسٹورین ہیں لیکن اپ کو ان کی تاریخ کے بیان پر کہیں بھی مبالغہ ارائی یا جھوٹ کبھی نہیں ملے گا۔ پاکستان میں اتنا جھوٹ ہے کہ ایک بندہ سچ بتاتا ہے اسکو بھی اپ جھوٹ کہتے ہیں۔
جھوٹ کا پلندا بھی ہے مثلا پہلے زمانے کے لوگوں کی عمر کم ہوتی تھی اور اب عمر زیادہ ہے حضرت نوح علیہ السلام نے 950 تو صرف تبلیغ کی تھی یہ جاہل کاپی پیسٹ ماسٹر جو بکواس امریکہ سے آئی آگے پھیلاتا ہے اور آگے ہماری جاہل عوام واہ بھئی واہ
Gen Mishraf and our army done immoral operation against our own people who were demanding Quran law but secular powers want to do every thing but not accept their one demand to implement Quran law. There were two great SSG soldiers who felt it is immoral operation and denied to obey order to attack masjid and were court martial. They stand for moral n akhirah n rest choose dunia. Shameful operation n unforgettable But when USA done abbotabad operation our armed forces was on sleep mode.
جب اپنی ضرورت ہو تو مجاہد ضرورت نا رہے تو دہشت گرد اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
ہر سال 2100 ارب IPP والے چوری کرتے ہیں۔حکومت 8500 ارب روپے سود ادا کرتی ہے۔
سود IPP سے پاکستان کی جان چھڑوا
Ye laal masjid ni masjid e zarraar thi.. musharraf ne behtreen amal kiya
Ye banane wale bhee to ye khud log the
اللہ تعالیٰ ہمارے حق پرست علماء کو بہترین اجر عطا فرمائے تقی عثمانی صاحب ،ڈکٹر اسرر احمد ،قاضی حسین درجات بلند فرمائے آمین
Ameen
Lahaullahwalaquat! Zindagiya tabah kardi in hoo nay. Asrar Ahmed was the only one who may have actually lived the way he taught (although wrong) others were just crooks.
900u09009l
@@losttribel jahil e rehna
ameen❤
آج مشرف نھیں ھے لیکن اللّٰہ کا نام ھے اور رھیگا یے جو جنرلز مسلمانوں اور عام انسانوں پے ظلم کر رھے ھیں انکو سوچنا چاہیے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Musharaf is a brave man ❤️❤️
Pak fouj zindabad
Pakistan zindabad
اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے
سچ اور جھوٹ کا حق واضع کر دے آمین
آمین یارب العالمین
آمين ثمه آمين
بہترین تجزیہ و تبصرہ اور بہترین رپورٹنگ ہے بہت سے سے ملاقات شو آج تک ہمیں پتا ہی نہیں چل سکے آپ لوگ جنرل پرویز مشرف کو موردِ الزام کہتے تھے لیکن اس تبصرہ سے معاملہ بہت کلیئر ہو گیا آپ کی فر قابل تحسین ہے
ان تازہ خداوں میں بڑا سب سے وطن ہے جو اس کا پیراہن ہے وہ مذہب کا کفن ہے۔ بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفوی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کسی کو سمجھ آیا؟
Nh samj aya samjao na
Nahi
Gg
A gya samajh😎
یہ شعر علامہ اقبال کا ہے ۔ تو علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب دیکھا یہ کہانی ہمیں سنائی جاتی ہے اس شعر سے اندازہ ہوتا ہے کہ علامہ اقبال نے کوئی خواب خب نہیں دیکھا تھا ۔ آگے اسکے بہت ہی لمبی کہانی ہے ۔۔۔۔ آگے آپ سمجھدار ہیں 🤣
پاکستان کو کسی نے دین کے نام پر لوٹا تو کسی نے پاکستان کے محافظ کے نام پر پاکستان کو لوٹا۔نقصان صرف عوام کا ہوا قتل عوام کا ہوا ظلم عوام پر ہوا
Faisal bhai aap se request hai ke 1 Episode Ughur Muslims East Turkistan ke halat per bhi bnaein
Zindabad ✊☝️
Love from Kashmir 🙌💚
ایک ظلم اور غیر ذمدارانہ آپریشن کی بہت خوبصورت تشریح کی ہے آپ نے ۔۔۔۔۔
کاش کہ اس واقعے کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا جاتا جو عین ممکن بھی تھا ۔۔۔۔۔
کاش مشرف اس گندے کام سے پاک فوج کی مقدس وردی گندی نہ کرتا ۔۔۔۔۔
آج بھی اس واقعے کا درد دل میں ہے اور شاید ہمیشہ رہے ۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ مولوی برقہ زبردستی کا اسلام اچانک کیوں پھیلانا چاہ رہا تھا، شروع سے اِس پر بات کیوں نہیں کی؟ پہلے بھنگ پی کے سویا ہوا تھا کیا؟ تقی عثمانی صاحب نے جو سوالات پوچھے تھے، آپ اُنکا جواب دے دیں
rann.. ulmao ki aulaad tujy bhe lal masjid mai dal kr thokna chayee tha
تقی اسمانی صاحب کے سوالات تب کہا تھے جب طالبان کو روس کے خلاف جہاد کےلیے لڑایا گیا نی نی اس وقت تو سودیہ کی فنڈگ ارہی تھی شاید
@@waqarkhan2104 - Brother suppose kr lain wo molvi log galat thy ( ye alg debate ha wo galat thy ya sahi thy), lekin khawateen ko zinda chemical daal kr burn (jala dena), ye na insafi ha...esko differently b handle kiya ja skta tha. Gaib kr diya gya khwateen ko hmesha ky lye.
@@sherazkhan9578
جی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ، میں یہاں عبدالعزیز صاحب کے رویے کی بات کررہا ہوں کہ اُنکی وجہ سے اتنا سب کُچھ ہوا، خواتین ہو یا دیگر طلباء ہوں، وہ تو پھر اپنے اُستاد کیلئے جان بھی دے دیتے ہیں
Very comprehensive research and presentation. Thanks for preserving the Pak National History in this unique way. ❤
Jitna kabaRa Bhutto aur Zia-ul-Haq ne Pakistan ka kia, kisee ne nahi kia.
Tum log hi secularism ko galiyan dete uen
بہت خوب کافی انفرمیشن مل گئ اور بہت سے سوالوں کے جواب مل گئے گریٹ جاب جنرل مشرف
👍🏼
کیا اب بھی ان لوگوں کی آنکھیں نہیں کھلیں۔جو لال مسجد آپریشن کو مظلومیت کا سمبل بناکر اس سے جنرل مشرف کا منہ بلاوجہ کالا کرنے کی مضموم کرنے کی کوشش کرتے ھیں۔ لال مسجد ایک خالص مذھبی ادارہ نہ تھا بلکہ ایک سیاسی اکھاڑہ تھا۔
This is an eye opening lecture for those who regard Musharf, s Lal Masjid operation a brutal and cruel act. Instead, it was Musharaf's courageous deed thst only Musharaf could have done.
اللہ تعالیٰ نے مشرف کو اسی لیے زندہ رکھا تھا تاکہ وہ اپنی آنکھوں سے افغانستان میں اپنے نا جائز باپ فرنگیوں کو شکست کھاتے ہوئے دیکھئے۔
دیکھے اور پھر کتے کی موت مرے
Most beautiful descriptive skills I have come across all of TH-cam so far❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
His way of explaining is very nice so much informative videos 👍
50 50 wroung right
زبردست..!
آپ نے بہت جامع انداز میں لال مسجد کی کہانی بیان کردی ہے جس سے انتہاپسند عناصر اختلاف کرینگے لیکن یہی سچائی ہے۔
The best thing I liked about these videos is that everything talked about was fully supported by references and reference links are given mentioned clearly. This makes the videos more authentic, excellent efforts
If you want side video . Aljazeera international news channel they have all the local videos
What authenticity bruh? He is talking through wikipedia 😂 u people just believe everything u see on social media
@@WarriorofIslam9 Books are also available
@@WarriorofIslam9 Wikipedia? did he not share maulana abdul aziz speeches and special talk with dsj?
ETNI MALOMAT KA BAHOT BAHOT SHUKRIA YE ETNA ASAN KAM NAHE HAI HAMAIN AAP PER FAKHER HAI JAZAKA ALLAH
اگر اس ترح سخت حملے انڈیا یا اسرائیل پر کرتے تو سب مسلمان پر فخر کرتے ۔افسوس سد افسوس لڑکیاں سے لڑنا کھا کی بھادرہے
Gfct
Shariyat ya Shahadat 💜
What a Slogan
But for a purpose to destroy the state.Shame on you for supporrting these people
انتہا پسند نہیں قبول ہمیں جو اسلحہ کے زور پر شریعت کا نفاذ کریں
No words for your efforts as every single detail is mentioned and also with refrences. Truly you deserve every single one of your views and subscribers
A10
It
JazakAllah sir Allah se Dua h k hmein haqeeqt ko smjnay ki taufeeq atta fermye. Ameen
Har Munafiq Ghadar e Islam ko Allah Rabul Kainaat Jalla Jalalla shan ho es dunya main bhi Nishane e Ibrat Firun ki tarah bana de aur Dusray musolmano ko us k shar aur fasad sy Apni Hifzu Amaan main rakhy. Ameen.
Most students don't know the pakistan history, very well explained 👏
Allah Lal masjid k shuda ko Janatul firdos ma ala maqam ata farmain aur us operation ma shaheed honey Waly faujio ko bhe Allah ghareq e rehmat farmain
Acha, Foji b Shaheed or Foji ko Marne walay b Shaheed? Aap confuse ho.
مولانا رشید غازی اس صدی کے سب سے بڑے شہید تھے
کیا بات ھے بہت عمدہ
very true and elaborating. thumbs up
Apki video musharraf azim shetani quwwatu ki likhi hui story hai bhai. Laal majid main jo zulm hua unka b btao
Chup
Right
Right
Apna ilaaj karao
@@shakkyak6507 tuj par lahnat ha
Responsible content creation & highly professional reporting and neutral script. Truely informational. Keep inspiring people.
Yes bro neutral love it ♥️♥️😍
@@htc4118 😂
@@MTalha-rn7pu g bhai hai to neutral baat hee
History clearly wazahat kartay hain
تاریخ کے حقائق جو بھی ہوں مگر آپ کا اندازہ بہت اچھا ہے
سٹوری اچھی بنا لیتے ہیں ۔کیونکہ یہ سب ہمارے سامنے ہوا تھا حقائق کچھ اور ہیں ۔
Hme bi bta dein mje aj tk sach ni aya smj k hua kia tha
بلکل درست
@@allahnawazkhan9156 Mujhy b
Sab such btaya hai..fazool chutyapa na saaro
تقریبآ کچھ صحیح اور کچھ خود سے بنائی گئی سٹوری ہے۔ کیوں کہ ہم اس وقت آبپارہ میں ہی رہتے تھے۔
Sir Peshawar APS attack ko mukaml story par al documentary banaiy plz
Or pak faoj ko benaqab kren
اللہ رب قہار پرویز مشرف کے عزاب کی شدت میں اضافہ فرماںٔے ۔۔۔امین
m ne bhi is operation ki coverage lamha ba lamha deki the
Lal masjad k students se uN k parents ke name akhri letters b . likhwaye gay the.sir you did a great job.welldone . approximately 90_95% information thek he hain
Imame Qabah ki baat par bhi muzakrat nai kia lal masjid walo ne. Alqaeda aur Taliban ne lal masjid,jameahafsa ghazi brothers ko use kia Pakistan ke khilaf, jo hum aj tak apne laho se chuka rahy h.
bhai mjy aj lal masjid ka sahi smj aya k kya majra tha. faisal bhai zabardast mashALLAH
Great information
امام ابن تیمیہ کی تعلیمات میں کہی بھی مسلم حکومت کے خلاف خروج کی اجازت نہیں ہے وہ تو خود اپنے دور کے حکمران کے ظلم کا شکار رہے مگر انہوں نے اسکے خلاف خروج کی اجازت نہیں دی ظالم انسان تھا جس نے ان کی تعلیمات کو غلط رنگ دیں کر غلط مقاصد کے لئے استعمال کیا
Mufti Taqi Usmani is one of the most religiously knowledgeable and an intellectual mind on religious complexities. Pak military establishment empowered them, used them, and then started operations against them on behalf of USA. Once you create powers, it is hard to contain. They did the same with MQM, created powers which they could not handle themselves. The actual culprit who created all this mess is the establishment. Pakistan needs to control the establishment, and the power should shift to the political side. Not to forget that US establishment also plays double sided roles, keep switching places, keeps funding both sides when they see fit. A political revolution against the establishment is more important than a religious revolt.
True
00😊😊😊😊😊
😊😊😊😊
But what can you do about the Qadiyany foj ?
9999i9
Khadim Rizvi or TLP pr b video bnayen😌
MASHA ALLAH JI zabardast
Gen parvez mushrif zinda baad
اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
Tere ma bhe us a massage karti the?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Deko Suno jano
آپ وہ کن تھا کی سیریز میں
ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر مکمل ویڈیو بنائیں
میں نے پہلے بھی کمنٹ کیا تھا کئی مہینے پہلے مگر آپ نے ویڈیو نہیں بنائی دوبارہ کمنٹ یاد دہانی کے لیئے شکریہ
اللّٰہ حافظ
Ghaazi abdur rasheed shaheed allah apke qabar per karoro rehmatay nazil frmaiy ameen
Best series
ایک مسلمان اگر اسلام کو نہ سمجھنے تو پھر عمل بھی نہ کرے ،کیونکہ ایسا مسلمان اسلام اور انسانیت کے لئے انتہائی خطرناک ہے ، ایسا ہی کچھ لال مسجد اور مدارس میں ہوا ، کاش مسلمانوں کا اسلامی جزبہ دوسروں کے لیۓ قابل استعمال چیز نہ بنے
This kind of documentaries should be shown on TV. Instead of those crime acting stories
جزاک للّه
Faisal worraich is great l love him
Mashaallah great work and it's jehaad Allah o Akbar....
Love Fisal Bahi 💜
Aiven bus suni sunae kahani suna raha har kise ko ya batain pata ha koi nae baat
There is more to THIS story . Interesting very interesting
Nice Report.... Good Job, you have done.
maza aa gya.Great Job
بھاٸی ان معلومات کا ذریعہ یعنی ریفرینس بھی بتا دیں شکریہ
Allah Almighty bless Pak Arms Forces and Country Amen
Waise apki research per me aik sawal othana chahty hu....ye lal msjid operation k doran andr mojod logo ki chatni ban gaye lekin lohay ka bana hua aslaha kaise bach gaya??ap ki research ka zarya b wohi mawad hai jisper military establishment hawi hai ...
As a Indian, while watching this i feel like a time bomb was ticking in Pakistan.
Allah pak app ko khush rakhe hamesha ese hi haqaiq hame btate rae app Pakistan ka asset he
Literally no words for this documentary speech less 💗💗💗
Allah apko apny hifz o aman ma rakhay
bhaijaan kayde Azam Mohammad Ali Jinnah per Ek mini-series banaaiye 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
ISMAILI JINAAH DAJJAL🤣🤣🤣
ISMAILI JINAAH DAJJAL 🤣🤣🤣🤣
Beshak Allah insaaf karne wala h or har posheeda raaz ko janta h sab ko usi ki taraf laut kar Jana h waha zaalim ko saza hogi or mazloom or Haq par qaim rehne walo ajar mile ga
مولانا عبدالعزیز صاحب نے اسی وقت فرمایا تھا کہ مشرف ظالم کے بچے یہ ظلم بند کر دو لیکن وہ فرعون بند چکا تھا اور بےبس معصوم بچوں کو شھید کردیاتھا اور اس دن کے بعد آج تک پاکستان میں خوشی اور امن نہیں رہا مسلسل اللہ کے عذاب پستا چلا جا رہا ہے اور مشرف کی ذندگی کتے سے بھی زیادہ خراب گزر رہی ہے اور مرد مجاہد مولانا عبدالعزیز صاحب اب بھی اسلام آباد میں عزت کے ساتھ ذندگی گزار رہے ہیں
Chal nikal fasadeey,extremist.Woh abdul aziz deshathgardo ka kat poothleey tha
Burqa pehn kar farar honay wala Mard e mujahid, Yazeed maloun ko Rahmatullah kehnay wala admi .Maasoom bachiyan shaheed karwane wala. Aisay marde mujahid sa Allah pak humein mehfooz rakhey aameen sum aameen
مشرف لا علاج بیماری میں مبتلا ہوکر جہنم میں داخل ہو گٸے
یہ دیکھ کے فوجی چیخا عورت کی اتنی درڈھی
خبر میں جو تھے بھاگے یہ ھلیہ بھی وہی تھا
وہ بھی دشمن علی ع تھے یہ بھی دشمن علی ع تھا
😂😂😂
जब तक तुम जैसे जहिल लोग पाकिस्तान में रहेंगे पाकिस्तान ऐसे ही बर्बाद रहेगा और मौलाना ऐश करते रहेंगे मौलाना की जिम्मेदारी नबी सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के बाद है नबी सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने कभी झगड़ा नहीं किया
I love president.musharraf hes a legend but aik shikwa ha sir president se mujhey wo ye ke ais jali mulla ko zinda q choura masoum janou pe aisko koi afsous. Nae and keep it up bravo sheroun deleroun humko true information deney ka shukriya Allah tmko bht de
Musharaf tu khutty ki moth mar gya Lakin tum Jason ko haqiqat ni maloom ho gyi
The incident that unveiled the characteristics of Pakistan state
And I must say it also revealed the chracter of some of the Pakistani clergy.
This incident unleashed the reality of some specific sect of so called Muslim ....but in fact they are the big danger for humanity and for Islam too..... great Job pak army long live
EXCELLENT WAY OF SPEACH OF WARRIACH *G*
وڑائچ صاحب قبر میں اکیلا جانا ہے آپ بھی امریکہ کی سائیڈ لے رہے ہو علماء کے خلاف زبان سنبھال کر بات کرنی چاہیے
کون حق پر تھا اور کون کون باطل حقیقت آپ کے سامنے ہے مشرف کا کیا حال ہوا اور امریکہ کہ کیا حال ہوا
Ulma kere ulma sare dehshat gard ny
@@jattbadshah9688 please deshat gardi ka koi mazhab NAHI hota ye Jan lo
Nizam Allah Pak Ka jo Muslim he baqey sub nuqsan he hee
Bilkul suchy muslman thy wo.unho ny apna ab qurban kr dya deen k ly
Suchay musalman aur baray baray suchay musalmano ki BAAT nahee sunee.Wah Kiya musalman tha Kay mulk ko fasadaat ki taraf lay jayaen.Bacho ko masjid say bahir nahee anay day rahay.
انتہا پسندوں کو سچے مسلمان نہیں کہہ سکتے ، وہ دہشت گردوں سے ملے ہوۓ تھے
تاریخی حقائق کو توڑ مروڑ کے تاریخ نہیں بدل سکتی ۔
یکطرفہ معلومات و کہانی نویسی۔ کاش ظاہری اور حکومتی ذرائع کے ساتھ مجاہدین کے ذرائع سے بھی ملاقات کرکے حقائق جاننے کی کوشش کی ہوتی۔ تو سچ کچھ اور ہوتا
یہ ہر بار یک طرفہ موقف ہی پیش کرتا ہے
Lanit in sab pay aur in kay supportron per bhi
تو آپ اپنی جماعت کے ترجمانو سے گزارش کریں کے میڈیا پے آکے جو صحیح ہے وہ بتا دیں..؟
لال مسجد کے شہیدوں کی قربانی کے بعد پقری دنیا میں شریعت یا شہادت کی اواز بلند ہوی
یہ یکطرفہ معلومات نہیں جناب بلکہ اصل حقائق ہیں۔ میں خود تاریخ کا گہرائی سے مطالعہ کرتا ہوں۔ یہ بات سچ ہے کہ فیصل وڑائچ ایک لبرل ہسٹورین ہیں لیکن اپ کو ان کی تاریخ کے بیان پر کہیں بھی مبالغہ ارائی یا جھوٹ کبھی نہیں ملے گا۔ پاکستان میں اتنا جھوٹ ہے کہ ایک بندہ سچ بتاتا ہے اسکو بھی اپ جھوٹ کہتے ہیں۔
Soo addictive bro .... please continue making thse videos ....i watch multiple videos in a row ...
Lal masjid is a controversy ....
U expained very well
یار عدیل بھائ اپ کی سیرل میں عالمی جنگ 1 اور 2 نہیں ھے ۔میں ہورا سرچ کیا نہیں ھے چاہئے
Very informative sir
Only TLP vote for TLP Saad Rizvi
Bhai sb kch bot nice h Allah apko kamyabi de lkn apka music ki awaz bot ziada hoti h
ملا عبدالعزیز بہت بہادر تھے بس برقعے میں راہ فرار اختیار کرتے ہوئے پکڑے گئے
Best documentaries history channel..nd background sound amazing
Loved ❤️
Kia paia
Ameen geo geo pak
Geo geo
Sir please make a complete documentary on history of Khyber Pakhtunkhwa
They are Bani Israel. Blood suckers. That's all !
Amazing brilliant explanation
آپ پرانی قسط ہی کیوں اپلوڈ کر رہے ہیں سر اس بات کی کوئی خاص وجہ؟
L
L
Jkgb
Compilation hy series ka ghonchu
Combined kr ky ki ha
لال مسجد آپریشن کرنے والوں کا انجام دنیا نے دیکھا
Sub-titles please.....
Allah pak Pakistan ki hifazat farmai ameen
Great channel
Dad of all informative channels
🥰🥰🥰🥰
جھوٹ کا پلندا بھی ہے مثلا پہلے زمانے کے لوگوں کی عمر کم ہوتی تھی اور اب عمر زیادہ ہے حضرت نوح علیہ السلام نے 950 تو صرف تبلیغ کی تھی یہ جاہل کاپی پیسٹ ماسٹر جو بکواس امریکہ سے آئی آگے پھیلاتا ہے اور آگے ہماری جاہل عوام واہ بھئی واہ
good information. gujranwala. punjab. pakistan
You must research on Hadith on KHARJI group.
ZABARDAST.FAISAL.WARICH.BRO.KIA.BAAT.HAI.
Gen Mishraf and our army done immoral operation against our own people who were demanding Quran law but secular powers want to do every thing but not accept their one demand to implement Quran law.
There were two great SSG soldiers who felt it is immoral operation and denied to obey order to attack masjid and were court martial. They stand for moral n akhirah n rest choose dunia.
Shameful operation n unforgettable
But when USA done abbotabad operation our armed forces was on sleep mode.
You're all videos very good