SALAM YA MUHAMMAD SALEH WA ALEHI WASALAM SALAM YA IMAM ALI A.S SALAM YA BIBI SHAHZADI FATIMA UL ZUHRA A.S SALAM YA IMAM HASSAN A.S SALAM YA IMAM HUSSAIN A.S
قبلہ ریسرچ کی بات ہے عیسائیت میں شادی کرنا ہی حرام ہے راہب والا واقعہ بیان کرنا شرعی طور پر جائز نہی ہے کیوں کہ یہ بات سیدھی پیغمبر اسلام تک پہنچی ہوئی ہے جب نانا کی بارگاہ سے عطا نہ ہوئی تو نواسہ یا بیٹا کیسے اپنے باپ پر سبقت کر سکتا ہے...جبکہ اسی رسول اللہ صلہ اللہ علیہ والہ کو ارشاد نورانی ہے کہ الحسن والحسین سید الشباب اہل الجنہ و ابوھما افضل منھما ابھی شاید لوگو کو امامین حسنین کریمین طیبین الطاہرین علیہم الصلوٰۃ والسلام کی درست پہچان ہی نہی ہوئی جبکہ انکی تعلیم کردہ زیارات میں حملے موجود ہیں کہ یہ وارث شریعت انبیاء ہیں اور عیسائیت میں لوگ شادی نہی کرتے تھے کیوں کہ عیسی علیہ السلام کی شادی نہی ہوئی نہ انکی والدہ کی شادی ہوئی اسلیے راہب پادری کی جب شادی نہ تھی تو اولاد لینے یا دینے کا تصور ہی غلط ہے بلکہ ایسی بات کرنا نہ صرف توہین اہل البیت علیہم الصلوٰۃ ویطہرکم تطہیرا ہے بلکہ ان پاک ہستیوں پر تہمت لگانے کے مترادف ہے..پتہ نہی قوم شیعہ کے علماء کیوں بھول جاتے ہیں کہ ایک اہل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام کی ایک ہستی میں بلندی لانے کیلئے دوسری میں العیاذباللہ تناقض پیدا کررہے ہیں استغفراللہ رب واتوب الیہ جب پیغمبر اور انکے رب کی نظروں میں پانچ ہستیاں مرتبے میں برابر ہیں کساء یمانی میں آنے سے ظاہر ہوگیا تو پھر اتنی جرات کہاں سے پیدا ہوتی ہے فضول روایات پڑھنے کی
MASHALLAH Tareekhi heqaiq bateney ka bout bout shukria Agha sb
Excellent
Ya Hussain!
Ya Abbas!
Hussainiyat zindabad!
SALAM YA MUHAMMAD SALEH WA ALEHI WASALAM SALAM YA IMAM ALI A.S SALAM YA BIBI SHAHZADI FATIMA UL ZUHRA A.S SALAM YA IMAM HASSAN A.S SALAM YA IMAM HUSSAIN A.S
Mashallah Agha
Mola SALAMat rakhain
🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah .... Aapka bayan ka tareeka bahut hi achcha hai...
اللہ اللہ کیا مقام ہے والدین کا۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقے سے تاریخی حقائق آپ نے بیان کئے
😢
ماشاءاللہ آغا علی حسین مدنی نقوی میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے مجلس کا حق ادا کرنے کی طرف جستجو فرمائی
YA ALI MADAD A.S
❤❤❤❤
Ameer muawiya ki di hui chot hum aajtak mehsus kartee hai
Lant poore nasal pa❤
قبلہ ریسرچ کی بات ہے عیسائیت میں شادی کرنا ہی حرام ہے راہب والا واقعہ بیان کرنا شرعی طور پر جائز نہی ہے کیوں کہ یہ بات سیدھی پیغمبر اسلام تک پہنچی ہوئی ہے جب نانا کی بارگاہ سے عطا نہ ہوئی تو نواسہ یا بیٹا کیسے اپنے باپ پر سبقت کر سکتا ہے...جبکہ اسی رسول اللہ صلہ اللہ علیہ والہ کو ارشاد نورانی ہے کہ الحسن والحسین سید الشباب اہل الجنہ و ابوھما افضل منھما
ابھی شاید لوگو کو امامین حسنین کریمین طیبین الطاہرین علیہم الصلوٰۃ والسلام کی درست پہچان ہی نہی ہوئی جبکہ انکی تعلیم کردہ زیارات میں حملے موجود ہیں کہ یہ وارث شریعت انبیاء ہیں اور عیسائیت میں لوگ شادی نہی کرتے تھے کیوں کہ عیسی علیہ السلام کی شادی نہی ہوئی نہ انکی والدہ کی شادی ہوئی اسلیے راہب پادری کی جب شادی نہ تھی تو اولاد لینے یا دینے کا تصور ہی غلط ہے بلکہ ایسی بات کرنا نہ صرف توہین اہل البیت علیہم الصلوٰۃ ویطہرکم تطہیرا ہے بلکہ
ان پاک ہستیوں پر تہمت لگانے کے مترادف ہے..پتہ نہی قوم شیعہ کے علماء کیوں بھول جاتے ہیں کہ ایک اہل البیت علیہم الصلوٰۃ والسلام کی ایک ہستی میں بلندی لانے کیلئے دوسری میں العیاذباللہ تناقض پیدا کررہے ہیں استغفراللہ رب واتوب الیہ جب پیغمبر اور انکے رب کی نظروں میں پانچ ہستیاں مرتبے میں برابر ہیں کساء یمانی میں آنے سے ظاہر ہوگیا تو پھر اتنی جرات کہاں سے پیدا ہوتی ہے فضول روایات پڑھنے کی