Kafalat 4: Dhobi Ghat & GC University Faisalabad | Architect Shahnawaz | Khudkafeel Faisalabad

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 26 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 5

  • @muhammadtauseefahmed9613
    @muhammadtauseefahmed9613 5 ปีที่แล้ว +4

    آپکی تمام ویڈیوز دیکھتا ہوں بہت کمال کے آئیڈیاز ہیں آپکے لیکن کاش ان کو عملی جامہ پہنانے والا بھی کوئی ہو 😥😥😥😥

  • @fahed.engineer6274
    @fahed.engineer6274 4 ปีที่แล้ว

    Architecture ke hawaly se app se boht kuch seekhnay ko milta he . Thanks Sir

  • @romailkhan2983
    @romailkhan2983 5 ปีที่แล้ว +1

    Sir good job good luck

  • @ahviews5755
    @ahviews5755 5 ปีที่แล้ว

    nice job allah aap ko kamyab kray

  • @faraznaeem147
    @faraznaeem147 5 ปีที่แล้ว +2

    اسلام و علیکم
    میں فیصل آباد کا شہری ہوں۔
    میں جب ایسی کوئ ویڈیو دیکھتا ہوں۔ خوشی ہوتی ہے کے پاکستان میں واقعی کام کرنے والے محنتی لوگ موجود ہیں ۔ اب شاہ نواز صاحب سے گزارش ہے کہ زرہ اس بات پر بھی روشنی ڈالیں کہ جو یہ منصوبے ہیں جو کہ اس شہر کی بنیادی ضررتیں ہیں اور شہر کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے اس کا کیا حل ہے؟ کیسے اس پر عمل ہوگا؟۔آپ کو عوام کی سپورٹ کی ضرورت ہے یا کوئ اور پلان ہے ؟مہربانی فرما کر اس پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں۔اور جگہ جگہ آپکو پبلک میٹنگ بھی کرنی چاہیے۔ فیصل آباد بے شک ایک زبردست شہر بننے کی قابلیت رکھتا ہے۔اُسکے لیے مثبت پروگرام ہونے چاہیے اور حکومت سے تو ابھی لنگر خانے یتیم خانے ایسے منصوبوں کے علاوہ کوئ کام نظر نہیں آ رہا۔ زرہ اس پہلو پر نظر ڈالیں۔