Quran Ka Tarjuma Karne Wale Yahudi Ki Kahani - Podcast With Nasir Baig

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024

ความคิดเห็น • 632

  • @qaisrashaheen8810
    @qaisrashaheen8810 3 หลายเดือนก่อน +50

    اللہ تعلی۔۔۔محمد اسد کی اسلام کے لئے کی گئ تمام کاوشیں قبول کرے ۔۔اور ۔۔جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے ۔۔۔🤲🤲🤲

  • @Fayazbaloch
    @Fayazbaloch 3 หลายเดือนก่อน +51

    اللہ پاک کی کروڑ ہا رحمتیں ہوں محمد اسد پر اور تمام جن و انس مسلمین پر جو فوت ہو گئے ہیں۔ اور جو تا قیامت فوت ہوںگے۔ آمین ثم آمین۔

  • @yourchannel7609
    @yourchannel7609 4 หลายเดือนก่อน +74

    اللہ پاک محمد اسد مرحوم کے جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @syedhaneef8519
      @syedhaneef8519 3 หลายเดือนก่อน +2

      Ameen

    • @uzairsultanuzairsultan-uf5wg
      @uzairsultanuzairsultan-uf5wg 3 หลายเดือนก่อน

      ​@@syedhaneef8519u

    • @NasirAli-yz6ew
      @NasirAli-yz6ew 3 หลายเดือนก่อน +1

      Jzakallah itni ehm malomat Jin se hum nawakif they se agha kia tajerbey aur haqaeeq seye pta chlta hey keh Baz auka beishtr aukat jaddi Muslim se ziada shkok o shubhat ki moajodgi mein rehty hoey bhi numsuli apny eman erasikh istakhamt k Sath Deen ki khidmt kr ke doosroun se sabqt ley jaty Hein Allah pak Asad merhoom ki khidmat
      Ko qabool frmaey aur ajr e Azeem ata frmaey ameen

    • @user-rr9xl6fk9s
      @user-rr9xl6fk9s 3 หลายเดือนก่อน

      آمیٖن

    • @amirshahzada8886
      @amirshahzada8886 3 หลายเดือนก่อน +1

      Tamaam raaz qayamat ko kholain gay.

  • @attiqurrehman7881
    @attiqurrehman7881 4 หลายเดือนก่อน +53

    بہت خوبصورت اور محمد اسد صاھب کے بارے میں معلوماتی پوڈ کاسٹ کرنے کا شکریہ۔

  • @muhammadiqbalawan4714
    @muhammadiqbalawan4714 4 หลายเดือนก่อน +31

    رب کریم انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @MuhammadAbid-tu8jz
    @MuhammadAbid-tu8jz 4 หลายเดือนก่อน +22

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک جزائے خیر وبرکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین یاارحمن راحیمین محمد اسد مرحوم کے بارے میں پہلے بھی تھوڑی اگائی تھی لیکن اب آپکے اس وی لاگ کی وجہ سے بہت سی جانکاری ھوئی اللّٰہ پاک اس نیک انسان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین یاارحمن راحیمین

  • @azizahmad5580
    @azizahmad5580 3 หลายเดือนก่อน +15

    بہت ہی اعلیٰ کاوش ہے اور ایسی ہی مخلص شخصیات کی دینی ،ملی آور قومی خدمات کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔
    اللہ رب العزت آپ کو اس اسلامی تحقیق میں مزید ترقی نصیب فرمائے ۔
    آمین یارب العالمین

  • @Hello-jq6qb
    @Hello-jq6qb 3 หลายเดือนก่อน +4

    بے شک اسلام بہترین دین ھے ۔ اور محمد صلی اللّہ علیہ وسلم بہترین انسان ھیں ۔ اللّہ ھمیں ھدایت دے ۔ آمین

  • @zebkhushbu6301
    @zebkhushbu6301 3 หลายเดือนก่อน +10

    جزاک اللّہ خیر ، اللّہ تعالیٰ محمد اسد کے درجات بلند فرمائیں آمین یا ربّ العالمین یا ارحم الراحمین

  • @muniraqureshi5105
    @muniraqureshi5105 4 หลายเดือนก่อน +21

    بہترین شخصیت بارے بہترین کاوش و کوشش۔۔۔ شکریہ ۔۔

  • @gr-re3pu
    @gr-re3pu 4 หลายเดือนก่อน +9

    WHAT A FANTASTIC LIFE MOHAMMED ASAD LIVED. MAY ALLH SHOWER HIS MERCY UPON HIM AND HIS BELOVED WIFE.

  • @LuckyMackerel-bb6fp
    @LuckyMackerel-bb6fp 4 หลายเดือนก่อน +10

    بہت ھی خوبصورت اندازبیاں. . . . . زبردست شاندار لاجواب . . . . . محمد اسد صاحب پر اپکی بہترین تحقیقی مقالے کی جتنی بھی ک🎉

    • @SomeOne-yg4ov
      @SomeOne-yg4ov 4 หลายเดือนก่อน

      لیوپلڈ وائز، محمد اسد مسلمان نہیں تھا، و ہ معجزات کا منکر تھا ۔

  • @user-si4op5ce6i
    @user-si4op5ce6i 4 หลายเดือนก่อน +9

    بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو ھمشہ خوش رکھے آمین آب نے بھت زبردست ڈکشنری پوٹ کاسٹ پیش کرنے شکریہ

  • @alizaaliza8751
    @alizaaliza8751 4 หลายเดือนก่อน +14

    Thanks ❤❤❤❤❤

    • @user-he9zu6bq2b
      @user-he9zu6bq2b 4 หลายเดือนก่อน +3

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @FazalKhan-rt3oo
    @FazalKhan-rt3oo 4 หลายเดือนก่อน +12

    Allah bless you Ameen Suma Ameen

  • @marif7862
    @marif7862 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ
    اللہ پاک مرحوم محمد اسد کو جنت الفردوس میں جگہ جگہ فرماتے آ مین

  • @snsingh1362
    @snsingh1362 3 หลายเดือนก่อน +2

    कितना सही फ़रमाया है!सुबहान अल्लाह!मिसाल के तौर पर हिंदोस्ताँ के मलाबार इलाके में 1921 में जिनके बापों का भाइयों का क़त्ल हुआ,माँओं बहनों की इज्ज़त लूटी गयी,उनके दिलों में भी अल्लाह ने इस्लाम के लिए इतनी मुहब्बत भर दी कि वो भी आज इस्लाम के पैरोकार बने बैठे हैं।मज़हब ए इश्क जिंदाबाद।

  • @user-nt3me5nl5f
    @user-nt3me5nl5f 4 หลายเดือนก่อน +7

    ❤ Mashallah Allah Pak Darjaat Buland farmay Ese Min Dowa Krata Hun Aameen❤

  • @dilbarjanankhan2894
    @dilbarjanankhan2894 4 หลายเดือนก่อน +7

    Very informative and historical programme.
    Jeety raho salamat raho achi sehat ky sath.
    Wassalam.

  • @KhalidKhan-ki9bi
    @KhalidKhan-ki9bi 4 หลายเดือนก่อน +10

    Excellent channel. بہت عمدہ چینل

  • @qaisrashaheen8810
    @qaisrashaheen8810 3 หลายเดือนก่อน +4

    سبحان اللہ۔۔۔۔
    اللہ جسے ہدایت عطا کرے ۔۔۔۔🤲🤲🤲

  • @haqnawazkhan552
    @haqnawazkhan552 4 หลายเดือนก่อน +4

    I have a lot of knowledge about Muhammad Asad but I found several information , knowledge and precious pictures through your very impressive program. May Almighty Allah bless you for yr noble work. چوں گوئم مسلمانم بلرزم کہ دانم مشکلات کا آلہ را

  • @Aroma709
    @Aroma709 4 หลายเดือนก่อน +5

    Excellent podcast. Very informative and I thoroughly enjoyed it. Thanks a lot.

    • @SomeOne-yg4ov
      @SomeOne-yg4ov 4 หลายเดือนก่อน

      لیوپلڈ وائز، محمد اسد مسلمان نہیں تھا، و ہ معجزات کا منکر تھا ۔

  • @mianhamza9841
    @mianhamza9841 3 หลายเดือนก่อน +2

    What a great video ❤😊 Allah pak M Asad ko jannat ul firdos mein buland muqam ata fermaye

  • @cprtariqsultan3423
    @cprtariqsultan3423 3 หลายเดือนก่อน

    Dr. Nasir Baig Sahib it was quite an informative video about late reverend Mohammed Asad who was among people of the book and reverted to Islam. Before reverting to Islam he had a knowledge of Hebrew language and followed Judaism.His knowledge of Hebrew a sister language of Arabic and Judaism helped him to learn Arabic in the shortest possible time.In this way he and his wife received guidance from Allah.
    Dr.Nasir Sahib you are doing a fine job on war footing. May Allah strengthen and guide you to produce more such videos based on knowledge and morality amen!

  • @almasmalik291
    @almasmalik291 4 หลายเดือนก่อน +5

    It was one of the best podcast thank you so much Jija kalakar

  • @mohammedafzalbeigh3690
    @mohammedafzalbeigh3690 3 หลายเดือนก่อน +1

    حضرت محمد اسد کواللہ نے قبول فرمایاہی ہے اس کے طفیل ہم سب کو بھی قبول فرمائے آمین

    • @irshadhussain462
      @irshadhussain462 หลายเดือนก่อน

      آپ دعا بعد میں کریں اور طفیل کو پہلے ڈھونڈ لیا کریں شکریہ

  • @umarnazir2571
    @umarnazir2571 6 วันที่ผ่านมา +1

    ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔۔❤❤❤
    اللّٰه تبارک وتعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔🎉

    • @VlogCentralTv
      @VlogCentralTv  6 วันที่ผ่านมา

      Stay blessed always

  • @tahirqadri4584
    @tahirqadri4584 4 หลายเดือนก่อน +1

    بے شک عزت اور زلت دینے والی زات اللہ تعالیٰ ھے
    اللہ جسے چاہے منتخب کر لے
    اللہ و اکبر
    محترم محمد اسد صاحب کے متعلق جان کر بہت خوشی ہوئی
    وہ بہت بڑی شخصیت تھے اور ہم جیسے کم علم ان کے متعلق جان ہی نہ سکے۔.......
    ہم آپ کے شکر گزار ہیں
    اللہ تعالیٰ آپ کے لئے مزید آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین

    • @SomeOne-yg4ov
      @SomeOne-yg4ov 4 หลายเดือนก่อน

      انبیاء علیہ السلام کے معجزات کامنکر کافر ہوتا ہے ، چاہے کتنا ہی بڑا اسکالر کیوں نہ ہو ، اب تک کا محمد اسد کا لکھا گیا یا اس کے متعلق لکھا گیا دستیاب مواد اسد کے معجزات کا منکر ہونا بتاتا ہے۔ اگر اسد نے اپنے عقائد کے متعلق مرنے سے پہلے توبہ، رجوع کر لیا تھا تو اللہ پاک یقینا اس کے مطابق ہی فیصلہ فرما ئیں گے، ہم نے تو ظاہر پر ہی فیصلہ اور بات کرنی ہے۔باقی اس میں شک نہیں کہ اسکالر بہت بڑا تھا ۔یہود کا فلسطين سے متعلق اور اہل تشیع کا Psycho analysis بھی اسد نے خوب کیا۔زبان دانی میں کمال کی اعلی خوب صورت مہارت تھی اسد کو۔ Road to makkah پڑھیں اور Europe's gift to Islam بھی پڑھیں اسد کو جاننے کے لیے۔مگر اسلام علماء حق سے ہی سیکھیں، محمد اسد سے اسلام نہیں سیکھیں۔

  • @KhanSahab-hy8jv
    @KhanSahab-hy8jv หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ العظیم وبحمدہ

  • @balekundrigulnaz4297
    @balekundrigulnaz4297 4 หลายเดือนก่อน +4

    Yeh to Allah ki shaan hai, jo zarre ko aaftaab bana detaa hai...subhan Allah. ✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️✨️

  • @altafhussain-fe7ms
    @altafhussain-fe7ms หลายเดือนก่อน

    After my 35 years services and 60 years of life I found you a man of true Scholar, writer and penetration of your words and their reality. Stay Blessed dear sir. Dr. Altaf Hussain

  • @mansoorahmedmehmoodi8383
    @mansoorahmedmehmoodi8383 11 วันที่ผ่านมา +1

    Allah Pak aap ko hamaisha khush aur salamat Rakhey apno KY sath aameen 🤲🏻

  • @niazqureshi8129
    @niazqureshi8129 4 หลายเดือนก่อน +6

    Salam. Thanks a lot
    .God has given you very nice Voice. I love your way of Speaking. God Bless you. Khuda Hafiz

  • @nasad8966
    @nasad8966 4 หลายเดือนก่อน +6

    It was one of the best podcast jazakallakhar

  • @sarfarazurrehman1966
    @sarfarazurrehman1966 3 หลายเดือนก่อน +1

    اپ کی معلومات کا بے حد شکر گزار ہوں. اپ کا علمی سلسلۂ اللہ تعالیٰ جاری و ساری رکھے.اپ کے لئے میری ڈھیروں دعائیں...

  • @hzkplayz4925
    @hzkplayz4925 4 หลายเดือนก่อน +2

    Your vlog is so inspiring so I downloaded it to listen to it again and again.

    • @SomeOne-yg4ov
      @SomeOne-yg4ov 4 หลายเดือนก่อน

      لیوپلڈ وائز، محمد اسد مسلمان نہیں تھا، و ہ معجزات کا منکر تھا ۔معتزلہ کے قریب تھا۔ اس کا پہلے یہ تعارف کروائیں کہ وہ انبیا علیہ السلام کے معجزات کامنکر تھا ۔اس کا قرآن پاک کا ترجمہ اس وقت کے سعودی آئل منسٹر نے اسپانسر کیا تھا مگر وقت کے علما نے اس کے ترجمے کو اسلام کے عقائد کے خلاف ہونے سے مستر د کر دیا تھا۔ معتزلہ کے افکار کے قریب تھا ۔ ہاں مگر زبان دانی، اور فلسفہ میں بے پناہ مہارت ضرور تھی اسد کو ۔ یہود کا فلسطین پہ اور اہل تشیع کا Psycho analysis بھی اس نے خوب کیا۔

  • @jaankashmiri-jz1mi
    @jaankashmiri-jz1mi 3 หลายเดือนก่อน +1

    جناب ناصر بیگ صاحب دی گریٹ۔۔۔
    ألسلام علیکم۔۔۔۔۔۔میں نے ابھی تک چند ویلاگز دیکھے اور سنے ھیں۔۔میں بے جا تحسین کو زہر خیال کرتا ھوں اور تحسین کے حق دار سے صرف نظر کرنے والے کو گناہ کبیرہ کا مرتکب سمجھتا ھوں۔أپ جس طرح اپنے موضوع کی تفصیل سے گرہ کشائی کرتے ھیں وہ أپ کا ہی حصہ ھے اور اندازبیاں سونے پر سہاگہ کی صورت ھے مزید خوش پہلو یہ ھے أپ کے چہرے تاثرات ایک سچے مسلماں کے محسوس ھوتے ھیں جس کے دل میں مسلمانوں کا درد کوٹ کوٹ کر بھراھوا ھے ۔اللہ کریم أپ توفیقات میں اضافہ فرمائے۔۔سلامت رھیں تاقیامت رھیں۔۔أپ کا اپنا۔۔۔۔۔. جان کاشمیری
    ا

  • @mqamar1689
    @mqamar1689 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمٹ میں خاص مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @muhammadalisiddiqui404
    @muhammadalisiddiqui404 4 หลายเดือนก่อน +2

    Excellent podcast with utmost interesting and important information provided by you which we never heard before and may not would have. Thank you sir.

    • @VlogCentralTv
      @VlogCentralTv  3 หลายเดือนก่อน

      Thanks for listening

  • @anischaudry9723
    @anischaudry9723 4 หลายเดือนก่อน +2

    This is a comprehensive introduction to Muhammad Asad, but you forgot to express his effort of framing first Islamic constituation by the order of Quaid e Azam, which was intentionally burned out by British trained bureaucracy.

  • @NasraKashif
    @NasraKashif หลายเดือนก่อน +1

    Allah. Aap. Ko. Khush. Rakhay. Ameen. Sir Nasir. Baig. Request. All. Pakistani

  • @user-nh2xp4vk1d
    @user-nh2xp4vk1d 4 หลายเดือนก่อน +3

    thanks for providing so much knowledge about muhammad asad

  • @user-sz8ul7zl4o
    @user-sz8ul7zl4o หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک محمد اسد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ڈاکٹر صاحب اپ کو بھی ایسے جہاندیدہ لوگوں کے نظریات عوام تک پہچانے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @sofiferozahmed2359
    @sofiferozahmed2359 4 หลายเดือนก่อน +4

    Excellent representation thru podcast by u sir .Allah bless u .

  • @zahoorahmad3453
    @zahoorahmad3453 3 หลายเดือนก่อน +2

    سدا سلامت رہیں کیا کمال وی لوگ ہے۔

  • @abctest7863
    @abctest7863 13 วันที่ผ่านมา

    Your talk on Muhammad Asad is very inspiring and should be followed by present day Muslim.

  • @NasraKashif
    @NasraKashif หลายเดือนก่อน +1

    Too Good. Allah. Un. Ki. Khadmaay. Ko. Qabul. Kartay. Ameen

  • @zunnairaj8091
    @zunnairaj8091 4 หลายเดือนก่อน +2

    Zaberdast pod cast . Brilliant man, Rahim ul Lah. . We have lost a whole generation of daimonds now unpolished stones need to work on themselves. We just cant wait for others to come and do the hard work, we have to rise ourselves to this urgently.
    May Allah give our youth the understanding of their Deen and strengths, Ameen

    • @SomeOne-yg4ov
      @SomeOne-yg4ov 3 หลายเดือนก่อน

      انبیاء علیہم السلام کے معجزات قرآن مجید سے ثابت ہیں۔ معجزات کا انکار کرنے والا کافر ہے۔ مثال کے طور پر قرآن کریم حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں بتاتا ہے جنہوں نے اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کیا۔ حوالہ سورہ آل عمران ہے۔ اسد نے ایسے معجزے کی تردید کی اور ایسی استعاراتی تشریح کی۔ جبکہ 1400 سالوں میں کسی اللہ سے ڈرنے والے عالم نے کبھی معجزات کو اس طرح بیان نہیں کیا جیسا کہ اسد نے بیان کیا ہے۔ محمد اسد کہتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام نے مردہ زندہ نہیں کیا۔ جو کہ قرآن کریم کا انکار کر رہا ہے۔

    • @SomeOne-yg4ov
      @SomeOne-yg4ov 3 หลายเดือนก่อน

      Fear Allah. Muhammad Asad did not learn Arabic Quran or Hadith from any Muslim scholars. Please provide any evidence to support your statement from which scholar etc he studied or learnt?He took the king's permission to roam the desert while the king wanted to take him along in his car.And then instead of going with the king, he stayed with the Bedouins in the desert and learned Arabic and its sounds phonics. Since Muhammad Asad had the God-given ability to learn any language quickly, he was able to translate Quran without learning from scholars, without directly knowing the sciences of the Qur'an and Hadith, only on the basis of his mastery of the language he had the courage and made a mistake in that, he said something that no scholar of the truth knew about in 1400 years, that is, denial of miracles, etc. He who denies the miracles of the Prophets, peace be upon him, is a disbeliever. Read book The Road to Makkah and Europe's Gift to Islam Read to know about Asad.Alwayas learn Islam from Ukma e Haq not likes of Muhammad Asad etc

  • @ILLAHIBUX-n2z
    @ILLAHIBUX-n2z 23 วันที่ผ่านมา

    SUBHAN ALLAH ❤❤❤❤❤ RAB JISY CHAHY HIDAYAT DE BESHAK

  • @user-bm5qb2us4y
    @user-bm5qb2us4y หลายเดือนก่อน

    اسلام و علیکم ھم تک ایسی انمول حقیقت پہنچانے کا شکریہ مگر سچ تو یہ ھے کہ ھم کوئی تگ ودو تو درکنار سننے کے لیے بھی وقت نہیں نکالتے ماشااللہ جی سدا خوش و خرم اور صحت مند زندگی کریں آمین🙏🙏🙏🙏🙏 ثم آمین🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @muhammadtufail2976
    @muhammadtufail2976 4 หลายเดือนก่อน +3

    Much informative and useful MashaAllah

  • @sajidmohamed5497
    @sajidmohamed5497 4 หลายเดือนก่อน +3

    Mashaallah.......quran jisne bhi ye jan kar parha ki isse kuchh sikhna hai kuchh janna hai kuchh ilm lena hai to use kamyabi mila hai

  • @user-nn3om2ku4m
    @user-nn3om2ku4m 29 วันที่ผ่านมา

    شکریہ ڈاکڑ صاحب گرامی قدر۔

  • @MuhammadKhan-xw2lr
    @MuhammadKhan-xw2lr 4 หลายเดือนก่อน +2

    Very beutiful and productive message

  • @MRBrother-ch2lc
    @MRBrother-ch2lc 3 หลายเดือนก่อน +1

    ❤ ALLAH HI AKBER ❤
    BOHOT KHOOB
    ZABER DAST
    LAJWAAB
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @humaawan4595
    @humaawan4595 3 หลายเดือนก่อน

    What a legend personality n I never heard n read about him... Thanks to you Dr Saab..
    We need such lost gems...to revive the essence of Islam.

  • @abdar-rahman6965
    @abdar-rahman6965 3 หลายเดือนก่อน +1

    *From over 100 translations; not any translation is better than the translation of Dr. Mohammad Asad PhD. He was very close to Jinnah and Iqbal. He was a Scholar of International repute. May Allah Azza wa Jal raise his ranks in paradise. He was a devout Muslim*

  • @MohammedIshtiaq-wz7vd
    @MohammedIshtiaq-wz7vd 4 หลายเดือนก่อน +3

    Masha Allah

  • @nisarbhatti9602
    @nisarbhatti9602 25 วันที่ผ่านมา

    Ma Sha Allah eye opening informative video. Jazak Allah Dr Nasir sahib.

  • @farhanjp
    @farhanjp 4 หลายเดือนก่อน +2

    Thanks for the podcast.

    • @VlogCentralTv
      @VlogCentralTv  3 หลายเดือนก่อน

      Thanks for listening

  • @aminabashir5886
    @aminabashir5886 2 หลายเดือนก่อน

    بہترین ۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @sumjuv
    @sumjuv 3 หลายเดือนก่อน

    Mashallah bohot khoob, sun kar bohot kuch sikhna ko mila, Mohammed Asad Sahab bohot Gair malumi shaqsihat thi, aap na hame tafseel se rowshan naz Kiya.
    Jazakallah khair.

  • @AhmedAli-rk2qg
    @AhmedAli-rk2qg หลายเดือนก่อน

    Bhai bohat hi pyari malumat hasil hui allah pak apko or apki female ko apne hifzo eiman me rakhe dono jahan ki kamyabiyan de aameen

  • @rehmanmehjabeen9974
    @rehmanmehjabeen9974 หลายเดือนก่อน

    Such an eye opening video. Im a big fan of Sir Mohammad Asad. May Allah bless him the highest place in Jennah.

  • @deebaparveen6010
    @deebaparveen6010 หลายเดือนก่อน

    Alhamdullilah Quran is complete way of human life

  • @gulnaryousuf193
    @gulnaryousuf193 22 วันที่ผ่านมา

    Jazakallah Nasir Baig sahab.

  • @Hello-jq6qb
    @Hello-jq6qb 3 หลายเดือนก่อน

    اللّہ نے محمد اسد کو اسلام کا دین عطا فرما کر خوش قسمت بنادیا سبحان اللّٰہ

  • @TheKataksh
    @TheKataksh หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah Love from India 😊

  • @shahnazbano2765
    @shahnazbano2765 4 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah SubhanAllah very informative video

  • @user-zu9xi4jl5e
    @user-zu9xi4jl5e 4 หลายเดือนก่อน +2

    Beshak Allah Hi Kadir hai

  • @someone-sn6oi
    @someone-sn6oi 4 หลายเดือนก่อน

    وَ یُعَلِّمُهُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ التَّوْرٰىةَ وَ الْاِنْجِیْلَ(48)وَ رَسُوْلًا اِلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ ﳔ اَنِّیْ قَدْ جِئْتُكُمْ بِاٰیَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ ﳐ اَنِّیْۤ اَخْلُقُ لَكُمْ مِّنَ الطِّیْنِ كَهَیْــٴَـةِ الطَّیْرِ فَاَنْفُخُ فِیْهِ فَیَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِ اللّٰهِۚ-وَ اُبْرِئُ الْاَ كْمَهَ وَ الْاَبْرَصَ وَ اُحْیِ الْمَوْتٰى بِاِذْنِ اللّٰهِۚ-وَ اُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَاْكُلُوْنَ وَ مَا تَدَّخِرُوْنَۙ-فِیْ بُیُوْتِكُمْؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ(49

  • @tariqmehmoodkhokhar
    @tariqmehmoodkhokhar 3 หลายเดือนก่อน +1

    Weldone AsadjeeJazakAllah.May Allah Pak Bless you. AAMEEN ❤😊❤😮❤😮❤😮❤😮❤😮😮

  • @AR_Shah12
    @AR_Shah12 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah nice vlog Dr sahab about Mohammad Asad he was truly great Muslim

  • @yasminchishti6275
    @yasminchishti6275 4 หลายเดือนก่อน +1

    Very good . Best ,excellant.👍

    • @SomeOne-yg4ov
      @SomeOne-yg4ov 4 หลายเดือนก่อน

      لیوپلڈ @ محمد اسد بہترین دانشور تھے اور انہوں نے اپنے آپ کو مسلمان ہونے کا دعویٰ کیا لیکن وہ مسلمان نہیں تھا.. یہ ان کی تحریروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ معجزات پر یقین نہیں رکھتے تھے، اس کے بجائے وہ ان کی تشریح استعاراتی طور پر کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ اس بات پر یقین نہیں رکھتا تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کیا ہے.. اسی طرح وہ ان تمام معجزات کو بھی رد کرتا ہے جن پر مسلمان ایمان رکھتے ہیں. یہ میں ان کی تحریروں سے جانتا ہوں۔ اللہ جانتا ہے کہ کیا اس نے موت سے پہلے صحیح معنوں میں معجزات کو قبول کیا جیسا کہ باقی مسلمانوں کا ماننا ہے ؟.. اگر کوئی معجزات کا انکار کرتا ہے تو وہ مسلمان نہیں ہوتا۔ اس کا قرآن کا ترجمہ اس وقت کے سعودی وزیر تیل نے اسپانسر کیا تھا لیکن اس کے قرآنی ترجمے کو بڑے پیمانے پر.مسلمان علماء نے مسترد کردیا تھا۔۔ اسلام سیکھنے کے لیے حقیقی اسلامی علماء کی پیروی کریں ' اس اسد کی نہیں۔ تاہم انگریزی زبان سیکھنے یا بہتر کرنے کے لیے اسد کو زرور پڑھیں کیونکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسد زبان دانی میں کمال کی مہارت رکھتا تھا جو آپ کو شائد مارگریٹ مچل کے گان ود دا ونڈ Gone With the Wiind کلاسیکل انگلش ناول کے علاوہ یا شاید اس سے بھی زیادہ محمد اسد سے انگریزی زبان پڑھنے سیکھنے کا لطف آے۔ لوگ محمد اسد کی کتاب روڈ ٹو مکہ Road To Makkah پڑ ھ کے اس کی زبردست خوبصورت انگریزی کے فر یب میں اس کو پکا مسلمان سمجھتے ہیں، دلفریب زبان دانی کا اسلوب ایسا مغالطہ یقینا پیدا کرتا ہے .محمد اسد کی خوبصورت انگلش سے زرور سیکھیں اور لطف اندوز ہوں۔بلکہ اس جیسی خوبصورت انگلش شاید ہی انگلش لٹریچر میں ہو۔اب مرنے سے پہلے اس نے معجزات کے متعلق اپنا عقیدہ اگر ٹھیک کر لیا تھا تو یقینا اللہ جانتا ہے، ورنہ ظاہری اس کے لکھے ہوئے سے جو پتہ چلتا ہے وہ یہی ہے کہ مسلمان نہیں تھا۔مجھے تو معتزلہ کے افکار کے قریب لگا۔با قی اسد نے ارض مقدس القدس شریف فلسطين پہ یہود کے دعوے کا اور اہل تشیع کا Psycho analysis، حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے تناظر میں بہت شاندار کیا ہے۔

  • @usmanehsan1832
    @usmanehsan1832 4 หลายเดือนก่อน +2

    Good job dr sb

  • @shabbirmuhammad7358
    @shabbirmuhammad7358 3 หลายเดือนก่อน

    Ma Shaa Àllah, Allah bless you and Muhammad Assad(RA)

  • @shaikhnaeem457
    @shaikhnaeem457 4 หลายเดือนก่อน +2

    Zaberdast

  • @kash4love
    @kash4love 4 หลายเดือนก่อน +1

    Very informative Thanks for your efforts. Stay blessed. Regularly we watched you here in canada.

  • @mirzariazbaig280
    @mirzariazbaig280 4 หลายเดือนก่อน +10

    ❤ بھائی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عرض ہے کہ اسلام دین ہے مذہب نہیں آج ہم جو نعرہ لگاتے ہیں کہ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الاللہ یہ بھی اسد صاحب نے بتایا تھا۔ دوسری بات یہ کہ انکی کتاب داستان کہاں سے ملے گی

    • @muhammadminhas2511
      @muhammadminhas2511 3 หลายเดือนก่อน +1

      جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ھے 55, 60سال قبل قیمتی سستی کتب فراہم کرنے کیلئے (مطالعہ کا شوق پیدا کرنے کیلئے) ایک ادارہ غالباً شاھکار پبلیکیشن کے نام سے قائم ھوا تھا انہوں نے اسد صاحب کی ایک کتاب ترجمہ کرکے شائع کی تھی اور غالباً یہ اسی کتاب کا ذکر ھے اس ادارے نے بہت نایاب علمی ادبی تاریخی کتب سستے داموں فراہم کی تھیں جن میں شاہکار انسائیکلوپیڈیا اور بچوں کا انسائیکلوپیڈیا بھی شائع کیا تھا اس ادارے سربراہ عنایت اللہ صاحب یا قاسم محمود صاحب تھے آپ معلوم کریں مارکیٹ شاھکار والوں کی کتب موجود ھونگی میری ذاتی کلیکشن بہت تھیں مگر وہ سب ایک حادثے میں ضائع ھو گئیں

  • @abdulghani5327
    @abdulghani5327 3 หลายเดือนก่อน

    Thank you so much for sharing the magnificent achievements of most respected Muhammad Asad. May Allah reward him greatly in Jannah.

  • @mianmuhammadhussain7605
    @mianmuhammadhussain7605 3 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ، بہت اعلٰی،

  • @seemaasif2567
    @seemaasif2567 4 หลายเดือนก่อน +2

    Bohot khoobsurat knowledge❤😊

    • @SomeOne-yg4ov
      @SomeOne-yg4ov 4 หลายเดือนก่อน

      لیوپلڈ @ محمد اسد بہترین دانشور تھے اور انہوں نے اپنے آپ کو مسلمان ہونے کا دعویٰ کیا لیکن وہ مسلمان نہیں تھا.. یہ ان کی تحریروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ معجزات پر یقین نہیں رکھتے تھے، اس کے بجائے وہ ان کی تشریح استعاراتی طور پر کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ اس بات پر یقین نہیں رکھتا تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کیا ہے.. اسی طرح وہ ان تمام معجزات کو بھی رد کرتا ہے جن پر مسلمان ایمان رکھتے ہیں. یہ میں ان کی تحریروں سے جانتا ہوں۔ اللہ جانتا ہے کہ کیا اس نے موت سے پہلے صحیح معنوں میں معجزات کو قبول کیا جیسا کہ باقی مسلمانوں کا ماننا ہے ؟.. اگر کوئی معجزات کا انکار کرتا ہے تو وہ مسلمان نہیں ہوتا۔ اس کا قرآن کا ترجمہ اس وقت کے سعودی وزیر تیل نے اسپانسر کیا تھا لیکن اس کے قرآنی ترجمے کو بڑے پیمانے پر.مسلمان علماء نے مسترد کردیا تھا۔۔ اسلام سیکھنے کے لیے حقیقی اسلامی علماء کی پیروی کریں ' اس اسد کی نہیں۔ تاہم انگریزی زبان سیکھنے یا بہتر کرنے کے لیے اسد کو زرور پڑھیں کیونکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسد زبان دانی میں کمال کی مہارت رکھتا تھا جو آپ کو شائد مارگریٹ مچل کے گان ود دا ونڈ Gone With the Wiind کلاسیکل انگلش ناول کے علاوہ یا شاید اس سے بھی زیادہ محمد اسد سے انگریزی زبان پڑھنے سیکھنے کا لطف آے۔ لوگ محمد اسد کی کتاب روڈ ٹو مکہ Road To Makkah پڑ ھ کے اس کی زبردست خوبصورت انگریزی کے فر یب میں اس کو پکا مسلمان سمجھتے ہیں، دلفریب زبان دانی کا اسلوب ایسا مغالطہ یقینا پیدا کرتا ہے .محمد اسد کی خوبصورت انگلش سے زرور سیکھیں اور لطف اندوز ہوں۔بلکہ اس جیسی خوبصورت انگلش شاید ہی انگلش لٹریچر میں ہو۔اب مرنے سے پہلے اس نے معجزات کے متعلق اپنا عقیدہ اگر ٹھیک کر لیا تھا تو یقینا اللہ جانتا ہے، ورنہ ظاہری اس کے لکھے ہوئے سے جو پتہ چلتا ہے وہ یہی ہے کہ مسلمان نہیں تھا۔مجھے تو معتزلہ کے افکار کے قریب لگا۔با قی اسد نے ارض مقدس القدس شریف فلسطين پہ یہود کے دعوے کا اور اہل تشیع کا Psycho analysis، حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے تناظر میں بہت شاندار کیا ہے۔

  • @irfanbaloch7313
    @irfanbaloch7313 3 หลายเดือนก่อน

    A prolific and profound writer, Mohamad Asad. I wish the nation took pride in this gem.

  • @sumjuv
    @sumjuv 3 หลายเดือนก่อน

    Mashallah is a great podcast for Janab Muhammad Asad.
    Jazakallah

  • @user-nf9wm9ky7z
    @user-nf9wm9ky7z หลายเดือนก่อน

    Wonderful Dr. Baig, I visited his grave couple of years ago in Granada & three days ago, visited “Muhammad Assad Platz” square in Vienna. This is UNO square, was named in 2008 by Austrian Govt. They also made a documentary on him as son of the soil. I am honored to distribute hundreds of copies of his books.
    I am technologically challenged,would try to send the pictures.
    Thank you.

  • @shafiqabdulhai1782
    @shafiqabdulhai1782 2 หลายเดือนก่อน +1

    Very nice appreciated to Mr. Nasir Baig Good and complete presentation ❤

    • @VlogCentralTv
      @VlogCentralTv  2 หลายเดือนก่อน

      Thanks for liking

    • @VlogCentralTv
      @VlogCentralTv  2 หลายเดือนก่อน

      Thank You So Much

  • @dradamkhan4707
    @dradamkhan4707 3 หลายเดือนก่อน

    Very captivating narration Doc! 👍👍👍
    God bless late Muhammad Asad.
    Thank you for sharing.
    Best,
    Dr. Adam, USA.

  • @basharatjavid5752
    @basharatjavid5752 หลายเดือนก่อน

    اسلام و علیکم! آپ نے بہت زبردست پروگرام کیا ہے
    اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے۔
    اسد صاحب مرحوم کو جنت الفردوس میں اللہ تعالیٰ اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

  • @munirahmedbaddar3330
    @munirahmedbaddar3330 4 หลายเดือนก่อน +1

    One of great vedio

  • @user-ve5kp2oy7v
    @user-ve5kp2oy7v 3 หลายเดือนก่อน

    Uncal ap bohat shahzaday hen apki efforts ko ALLAH qabool karay

  • @bingabapvtltd9831
    @bingabapvtltd9831 4 หลายเดือนก่อน +1

    Great ❤

  • @amjadsheikh3152
    @amjadsheikh3152 4 หลายเดือนก่อน +1

    Shukria jazakAllah

  • @user-sl9mk9mn5t
    @user-sl9mk9mn5t หลายเดือนก่อน

    بہت زبردست وولگ ہے
    اپ بہت رسرچ کے بعد بہترین انداز سے بتاتے ہیں۔
    Well done 👏 🎉
    Like ✅️

  • @naseermeo5075
    @naseermeo5075 4 หลายเดือนก่อน +1

    Great work

  • @user-wc2ef8yx1v
    @user-wc2ef8yx1v 4 หลายเดือนก่อน +2

    Bouth khoub

  • @mohdalimohdali-nq5mp
    @mohdalimohdali-nq5mp หลายเดือนก่อน

    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر

  • @Zaheeruddin-xp7xr
    @Zaheeruddin-xp7xr 6 วันที่ผ่านมา

    اللہ پاک اسد مرحوم کی دینی و ملی خدمات قبول فرما کرجنت الفردوس عطا فرماءے

  • @tayyabashakir2427
    @tayyabashakir2427 2 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک محمد اسد صاحب کی کوششوں کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🎉❤🎉❤🎉❤🎉

  • @aliyasmin75
    @aliyasmin75 หลายเดือนก่อน

    AOA Jazak Allah khairon kathira zaberdast ✍️🇵🇰🥇