کونسے حضور نے فرمایا ہے؟ ہمارے پیارے نبی خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ و اصحابہ و بارک و سلم و صلوا علیہ نے یہ فرمایا ہے کیا ؟ مکمل لکھا کرو
Dr.Saab.Ma Eng.saab ko 2013 se sun raha hon aur baqi Ulama ko b sunta hon her topic pe.Ma ne ye natija nikala ha k Eng.saab buhat saaf go han.her haq baat ko bagair kesi der k bayan kerta ha.Kaye chezon pe un se ikhtilaf ki ja sakti ha lakin kam se kam ye Alif laila aur deo malai qissay kahanion ka Eng.saab ne jo rad kia ha ,ma samajta hon k sab se bari Khidmat ha deen ki. Inn jhoti qissay kahanion ne Islam ko aur Musalmano ke Aqida e Tauheed aur Risalat ko buhat nuqsan ponchaya ha aur inn ka Rad ker k aur iss ko mukammal haq k saath jhot qarar de ker Eng.saab ne Musalmano pe buhat bara ehsan kia ha.Allah humay haq pe chalne ki taufeeq de Ameen.
قال رسول الله (ص) "ما أنا عليه وأصحابي (ر)" .... فرقہ ناجیہ سے صرف وہی لوگ تعلق رکھتے ہیں جو رسول اللہ ﷺ کے اس مقدس ارشاد کو مانتے ہیں۔ اللہ خوب جانتا ہے۔
بہت ہی مناسب اور منصفانہ تجزیہ تھا آپکا۔ مرزا صاحب خود ان بابوں کے ماننے والے ہیں جن کی کتب احادیث میں مرفوع' ضعیف اور من گھڑت کہانیاں موجود ہیں جنہیں یہ بڑے فخر سے اپنی میز پر سجا کے بیٹھے ہوتے ہیں ۔ دوسری طرف موصوف آئمہ اربعہ کا مذاق اڑاتے ہیں۔ اس پر بس نہیں مناظرہ کے لیئے بڑے بڑے علماء کو دعوت دیتے ہیں اور پھر میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔ انتہائی غیر مہذب لہجہ اور رویہ اپناتے ہیں اور متکبر اتنے ہیں کہ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید ان کے علاوہ کوہ ارض پر کسی کو بھی دین کا علم نہیں۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین۔
دین کی تبلیغ کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ علما کو برا کہنا شروع کر دیا جائے اور منافرت و اشتعال پھیلایا جائے. بلکہ دین کی تبلیغ کا طریقہ یہ ہے قران و سنت کو پھیلایا جائے جیسا کہ ڈاکٹر اسرار احمد اور طارق جمیل ساحب نے کیا ہے.
Nasir Bhai. This was a critical subject but you have conducted this exercise keeping in view the facts and in whole demonstration ; you kept yourself impartial . This is honesty and beauty of your conduct. Congratulation.
مرزا محمد علی نے باقاعدہ انجینئرنگ کرنے کے بجائے دین میں انجینئرنگ کرنے کو بہتر سمجھا ، دین کا مکمل علم حاصل کئے بغیر ہی کام شروع کردیا ، اسلئے انہیں کئی دفعہ خفت اٹھانا پڑی ۔
سورۃ توبہ آیت 119 ۔ اے ایمان کے دعویدارو اللّٰہ تعالٰی سے ڈرتے رھو اور سچوں کا ساتھ دیتے رھو ۔۔۔ حالت ۔۔۔۔ شاید پورا سچ بولنا ھماری ماؤں نے ھمیں سکھایا ھی نہیں کیونکہ وہ خود سچ نہیں بولتی تھیں ۔۔۔۔۔۔
He is a great scholar his religious knowledge with reference towards sects is outstanding. He gives new approach to younger therefore he is quite famous in social media and other sorts. There is no deference in his talking and character inspite of other religious people. Allah bless him on his contribution regarding Islam.
ڈاکٹر صاحب بہت تحقیق کے بعد بڑی خوبصورتی سے اپنا وی لاگ پیش کرتے ہیں جس کو بار بار سننے کے باوجود سمجھنے والے انسان کی تشنگی میں اور اضافہ ہوتا جاتا ہے۰ جہاں تک بات ہے انجینئر مرزا محمد علی صاحب کی، بیشک ( بقول حسد کے ابلتے ملاں ) وہ کسی مدرسے یا دینی اکیڈمی سے سند یافتہ نہیں ہیں لیکن وہ مکینیکل انجنئر کی ڈگری تک اعلی تعلیم حاصل کر چکے تھے اس کے بعد ان کا ہر قسم کے فرقے کی کتابو کا مطالعہ اور غور و فکر نے انہیں اہل علم اور دین کے علم سے آراستہ کر دیا ہے۰ ہر گلی کوچے یا نہر و سڑک کے موڑ پر قبضہ مافیہ کے مدرسوں میں انپڑھ اور غریب و آدھے وادھے لوہلے لنگڑے ہی زیر عتاب رہتے ہیں۰ جہاں بچپن سے 24/25 سال کی جوانی تک، روزی روٹی ، کپڑے، رہنا سہنا اور علم و عقل سب کے سب مانگے تانگے کے ہوں تو وہ کیا خاک اہل علم یا عالم بنے گا۰ اس کے دماغ میں چٹان کی ماند ضد اور پتھر پہ لکیر بھر دی جاتی ہے کہ جو تم کو پڑھایا گیا ہے یہ اٹل دین ہے۰ مرزا صاحب تمام اماموں اور اکابرین کی کتابوں کے باقاعدہ حوالے دیکر ثابت کرتے ہیں۰ بہرحال جھگڑے یا قتل کے فتوے دین کی بربادی کے سوا کچھ نہیں۰
Quraan o ahadees se jo bhi bat kray ham qabool krain gay Jochishti rasool walay badbakht hain woh bajay apni islah ke tanqeed hi kar saktay hain Izzat zillat ALLAH ke hath main hey 100 saal bad bhi ALLAH un ka postmartum karwa deta hey Muhammad Li sb jaisay Quraan o Ahadees bayan karnay waloon ke hathoon
پیارے بھائی یہ نہ سمجھیے گا کہ یہ کمنٹ میں نے اپ کے خلاف کیا ہے جو پہلے میں نے کمنٹ کر لیا تھا یہ کمنٹ میں نے مرزا کے خلاف کیا ہے کیونکہ جو مرزا کو مانتے ہیں وہ کھوتے کی اولاد ہے یقینا کھوتے کی اولاد ہے😂😂
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ آپ کی باتیں اچھی تھیں لیکن ایک بات آپ نے کہی کہ مرزا صاحب نے کہا کہ جو بھی بڑا آئے وہ ویڈیو ریکارڈ کروائے کہ مرزا کی جیت کو تسلیم کرے گا۔ وہ ایسا نہیں تھا وہ یہ بات تھی کہ اگر یہ بڑے نہیں بیٹھتے سامنے تو جو بھی اپنا نمائندہ بھیجیں اس کے لئیے ویڈیو ریکارڈ کرائیں یہ بڑے کہ اس نمائندہ کی ھار اس بڑے کی ھار ھے اور ان کی ھار فرقے کی ھار ھے۔ بس یہی چھوٹی سی تصحیح پرانی تھی۔ جزاک اللّہ
@VlogCentralTv mirza musrik kafir hai apne fatwa se Mufti Abdul Hakeem saeedi ko dekh lijiye,, Mirza musrik hai Sahih Bukhari hadees no 119 ko dekh lijiye
اللہ پاک انجینئر محمد علی مرزا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان شرک کرنے والوں کو نیک ہدایت عطا فرمائے ان بابوں سے دور رہیں اور اور اپنے رب کی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
یہ اسٹیبلشمنٹ اور اسلام مخالف مافیا کا آلہ کار ھے انجینئر۔۔۔ اس نے ھمیشہ اداروں کے سیکیورٹی میں رہتے ھوئے وار کئے ھیں اب تو سامنے آگیا ھے کہ یہ کس کا ٹائوٹ ھے ۔۔۔ اللہ اس جیسے منافقوں اور قادیانیوں کے حمایتیوں کو نیست و نابود کردے
Sir meny saram barni ki kuch video dekhi to app ka nadaz acha laga abi apka chanal sabscarib hi karny lagi the k yah video nazar agai buht afsos hua app ak esy bandy ko app janab kah rahy hain jo k 21 sadi ka sab say bara fitna hay ALLAH apki meri mahfirat farmay
Ap firkay k ullma ko suna kijiay aur ullmah k poan bi choma kijiaye aur paon dho kr piya kijiaye,,,, wo alag bat hai k Nabi Pak (P B.U.H) nay in sub chezo say bilkul mana farmaya hai, aur Kisi Firkay ka Nabi Pak ki SuChi bat say wese bi tahaluq nhe hai bus Jo firko walay logo k buzurgh babay bol gay hain wo Tek ho ya Galt wo he krna hai,,,, so jo ye sobot k sath paish kray k buzurgo nay Galt bola hai Quran Hadees me ye Likha hai lehaza ye Galt hai,, to firkay walay ullmah us shaks ko Gustakh bol detay Hain aur ilmi tor par koi jawab tk nhe detay,,,,.....Lanat ho jhot bolnay walo pr.
@@Ston-g1m محترم آپکو یہ کیسے پتہ لگا کہ میں کس بات پر تنقید یا اعتراض کر رہا ہوں۔ اگر ناگوار نہ گذرے تو نشاندھی فرمائے کہ میں نے کس بات پر اعتراض یا تنقید کی ہے
@@waseemkhan2212 mene Jo msg me Likha agar Ap un sub harkat ko durust mantay Hain? To Ap ko ilm hassil krnay ki zrorat hai,,,,,......aur agar Galt ko Galt mantay Hain to AP NAY SHIRK KA TOPIC PATHA hua ho ga yaqeenan,,,,,......
اختلافی موضوعات اختلافی معاملات سے نکلو نکلو نکلو منکرات پر توجہ مرکوز کریں سورۃ مائدہ رکوع نمبر سات کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیں چوری کرنے والا مرد اور عورت کے ہاتھ ✋ کاٹو سورۃ مائدہ آیت نمبر۔ 38
مرزا کی لانچنگ بالکل اسی طریقے سے کی گٸی ہے کہ آہستہ آہستہ وہ سب کو برا بھلا کہتا ہوا عام بھولے بھالےمسلمان نوجوانوں کو بھا جاۓ اور پھر قادیانیت کو سافٹ طریقے سے اس وقت سپورٹ کرنا شروع کرے جب لوگ اس پر اعتبار کرنے لگیں۔ در حقیقت یہ لبرلز کا بہت بڑا ٹاٶٹ ہے جو دین اور پاکستان دونوں کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے لٸے سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا ہے۔ اللہ پاک اس سے دین کو محفوظ رکھے اور جلد ہی اس کا پردہ فاش کرے۔ آمین
4:23منٹ پر انہوں نے نبٸ پاک ﷺ ،، کا ذکر کرتے ہوۓ کیا کہا کیا آپ موصوف کے تلفظ ایمانداری سے بیان کر سکتے ہیں؟ ہے کوٸی شخص۔ یا جناب خُود صفاٸی پیش کرسکتے ہیں؟ دیکھتے ہیں آپ سب کا اُردُو ادب
@@AzadAlvi8433 جاہل جب گفتگو کرتا ہے جہالت سے بولتا ہے آپ کی مثال اس سے بہتر اور کیا دے سکتا ہوں مرزا آپ کا رشتہ دار ہوگا جو آپ اس کا ذکر لے آۓ میں نے جو بات کہی اُس پر چنُونے لگ گۓ بے شرم انسان ہی حق بات کو چھوڑ کر دائیں بائیں کی ہانکتا ہے۔
السلام علیکم ماشاءاللہ Dr sahb ap ka kam nihayat shandar he Lekin is documentary me mera ap se chota sa ikhtelaf he Ap ne engineer mirza k khilaf ulaama ki ye koshish to btai k wo us pr qatal k ftwe lgate ya us pr adalat me case krte hen lekin un ulamaa or deegar shakhsyaat ka zikr nhi kia jo academic level pr us k nzriaat ka rd krte hen or us ki ghltioon ki nishan dahi krte hen e.g. mufti rashid mehmood rizvi ya Qaiser ahmad raja. Is se ye ta'sur ja rha he k ulamaa engineer mirza k age shayad be bs ho gae hen.jb k aisa nhi.
قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ ( اور کوئی شخص اہل کتاب میں سے (قیامت کے دن) نہ رہیگا ، مگر عیسیٰ ؑ (ابن مریم) کے جو اپنے مرنے سے پہلے ضرور تصدیق کریگا اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہی دیگا (سورہ نسا، آیت ۱۵۹) قرآن شریف میں ایک اور جگہ ارشاد ہے کہ کہ وہ (عیسیٰ ؑ ابن مریم) نشان ہے قیامت کا جس میں شک مت کر و۔ (سورہ زخرف، آیت ۔61 اور (عیسیٰ ابنِ مریم ) باتیں کریگا لوگوں سے جبکہ ماں کی گود میں ہوگااور جب پوری عمر (بوڑھا ) کا ہوگا اور نیک بختوں میں ہے۔ سورہ آل عمران آیت 40. بوڑھے لوگ تو ویسے بھی بات کرتے ہیں ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام 32-33 سال کی عمر یعنی جوانی میں اٹھا لیے گئے تھے۔ اس آیت سے صاف واضح ہے کہ وہ دوبارہ آئیں گے اس عمر میں ہونگے جس میں اٹھا لیے گئے تھے۔ پھر۔ بوڑھے بھی ہونگے۔ اے عیسٰی مریم کے بیٹے یاد کر میرا احسان جو ہوا تجھ پر اور تیری ماں پر جب مدد کی میں نے تیری روح پاک سے تو کلام کرتا لوگوں سے گود میں اور بڑی عمر (بڑھاپے) میں۔ سورہ مائدہ آیت نمبر 110... بڑھاپے میں ہر انسان باتیں کرتا ہے۔ مگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام جوانی میں ہی اٹھا لیے گئے تھے۔ ظاہر ہے جب اسی جوانی کی عمر جس میں اٹھا لیے گئے تھے واپس آئیں گے تو بوڑھے ہونگے۔
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپکی باتیں اور معلومات سے فائیدہ اٹھاتا ھوں ۔ ڈاکٹر صاحب آپ کوشش کریں ۔ کہ آپ منصفانہ گفتگو کریں ۔ تو آپکو سب سنے گے ۔ ویسے آپ بہت آچھی معلومات کرتے ہیں ۔
بھائ دینی تعلیم کہاں سے ملتی ھم کو بھی بتاو تعلیم مدرسوں سے نہی ملتی تعلیم حاصل کرنے کے لیے محنت کی ضروت تے اپ کے پاس بھت سے عالموں تفسر موجود ھے احادیث کا ذخیرہ موجود کس نے منع کیا اپ اج سے ایک گنٹھ تحقیق کے لیے وقف کر دیں اپ اللہ پا ک کے فضل سے عالم بن جایں گے اپ کے لیے دعا کو حافظ افضل حمید
علی بھائی ایک دبنگ اور نڈر انسان ہیں اور عصر حاضر میں ایک عظیم مجاھد کا کام کر رہے ہیں ۔ علمی سوالات کا جواب تو علمی ہی ہو سکتا ھے ۔ قاتلانہ حملے تو اعتراف شکست ہیں کہ ھمارے پاس چونکہ کوئی دلیل نہیں لہذا اب ھمارا اس گھٹیا حرکت کے سوا چارہ نہیں ۔
عبداللہ بن سبا بھی اچھی تقریر کرتاتھا قرأن وسنت بیان کرتا ایک دفعہ اس نے ذبردست بیان کیا جس میں اس نے اھل بیت فاضاہل بیان کے اور قریش پر تنقید کی جس کا کے نتیجھے میں حضرت عثمان کی شھادت ھوگی اور امت دو فرقوں میں تقسیم ھوگی شعہ سنی ۔اور بنو امیہ بنو عباس اس لڑایی کے پھیچے اس بہترین فرقہ پرست مقرر اور خطایب کا ھاتھ تھا یعنی عبداللہ بن سبا ۔غور فرماے أج عبداللہ بن سبا کا کردار کون ادا کررھا ھے??
Tuma Q jalan ho rahi haa.... Allah or nawazay mufti sahb ko balkh sub ulmaa e deen ko... Yahi to wo bughaz haa jis ki waja saa tum jaisy log plumbro k hathy chaar kata hain... Ya asal maa Allah kareem ki paakar ha.. Jo b anbaya k waraso saa bughaz raka gaa Allah kareem usy asy hi ghand maa dalay gaa...
علم کسی کی میراث نہیں ھے ضروری نہیں کہ مولوی ھی درس دے سکتا ھے کوئی اور نہیں دے سکتا اگر کوئی دین پڑھکر سیکھ کر درس دے تو کسی کو تکلیف نہیں ھونی چاہیے ❤
Jaheelo se behas nahi karni chahye sare Babe no 2 hen galat deen pehlane me fakhar mehsos karte hen apni chahnda books ki wajha se deen galat pehlane se baz nahi aa rahe hen begerat log inshahALLAH bohot jald anjam ko ponche gy jehnum Vasal ho gy shahtano ka tola bhai enjiniyar ali bhai ko zendagi sehat hosla hemat atta farmay kameyabi atta farmay be deen babo ka khatm kare gy inshahALLAH
مرزا لگتا آپ کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے اِس لئے بیگ صاحب آپ بھی کوئی نتیجہ نہیں نکال سکے اور بہت سلیقے سے مُدعا دیکھنے اورُسننے والوں پے ڈال دیا ہے 😅 صحابہ کی گستاخی کرنا قابلِ ستائش نہیں۔ اسلام سے متعلق نوعُمر اور نا تجربہ کار لوگ درست باتوں اور اصولوں کے ساتھ ساتھ اپنا ناقابلِ فہم ایجنڈہ بھی شامِل کرتے رہتے ہیں جہاں سے نہ ختم ہونے والا بحث و مُباحثہ شروع ہو جاتا ہے۔ آجکل سوشل میڈیا کا فائدہ اُٹھا کر ڈیڑھ اینٹ کی اپنی اپنی مسجد بنانے کے رُجحان میں کافی تیزی آگئی ہے۔ مشرقِ وسطی کے عرب ممالک کی طرح مُلک کی مذہبی اتھارٹی کو ان سرگرمیوں کو دیکھنا چاہیے نہ کہ ہر کسی کو کُھلی چُھوٹ ہونی چاہیے کہ مزیدتفرقہ بازی پیدا کرے اور مُلک میں دَندنَاتا پِھرے۔
The Damage has been done ✔️
5⁵⁵4
Sirf or Sirf fitna ha Mirza jhlmi
Bashaq @@hafizfaisal2074
Damaged damaged kerty rehy ho ye Islam ko damage kerny ki bat horhi
The damage has been done ✅
Allaah sabko shi samajh ata kare aameen
حضور نے فرمایا کہ آخری زمانے میں لوگ پہلوں کو برا کہیں گے
کتھے فرمایا؟
Kia tmhare babe buzurg 1400 saal purane Hain 😅
کونسے حضور نے فرمایا ہے؟ ہمارے پیارے نبی خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ و اصحابہ و بارک و سلم و صلوا علیہ نے یہ فرمایا ہے کیا ؟ مکمل لکھا کرو
نبی کریم سیدہ آمنہ رضی اللہ عنھا کے لال محبوب خدا غیب پر عبور رکھنے والے سیدہ فاطمہ کے بابا حسنین کے نانا صلی اللہ علیہ والہ وأزواجه وأصحابه وسلم
@@FaisalNawazFaisalNawaz-gu6qr آپکا بابا ہے ؟
آپ کی گفتگو ہمیشہ اینٹی اسلام لوگوں کو تقویت دیتی ہے
مجھے ایسا لگا کے کہ آپ ابھی برادری کی ترجمانی میں مبتلا شخص ہیں
Dr.Saab.Ma Eng.saab ko 2013 se sun raha hon aur baqi Ulama ko b sunta hon her topic pe.Ma ne ye natija nikala ha k Eng.saab buhat saaf go han.her haq baat ko bagair kesi der k bayan kerta ha.Kaye chezon pe un se ikhtilaf ki ja sakti ha lakin kam se kam ye Alif laila aur deo malai qissay kahanion ka Eng.saab ne jo rad kia ha ,ma samajta hon k sab se bari Khidmat ha deen ki. Inn jhoti qissay kahanion ne Islam ko aur Musalmano ke Aqida e Tauheed aur Risalat ko buhat nuqsan ponchaya ha aur inn ka Rad ker k aur iss ko mukammal haq k saath jhot qarar de ker Eng.saab ne Musalmano pe buhat bara ehsan kia ha.Allah humay haq pe chalne ki taufeeq de Ameen.
We agreed
جی بجا فرمایا 100% اتفاق رکھتا ہوں ۔
Reshtya dede
u r right
We proud of him mirza ali engineer ❤❤❤
Engineer Muhammad Ali Mirza ❤
بوھت افسوس ھوا بھائی آپکی مشکوک گفتگو سے 😢
قال رسول الله (ص) "ما أنا عليه وأصحابي (ر)" .... فرقہ ناجیہ سے صرف وہی لوگ تعلق رکھتے ہیں جو رسول اللہ ﷺ کے اس مقدس ارشاد کو مانتے ہیں۔ اللہ خوب جانتا ہے۔
Ali sir ko Allah pak salamat rakhy ameen
Ameen
آپ بالکل صحیح اور حقیقت پر مبنی تجزیہ کرتے ہیں
Mr M Ali is a good man ❤.
سر جی آپ اچھی گفتگو کے ماہر ہیں ہم دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کا خاتمہ انجنیئر مرزا جونیئر مرزا کے ساتھ کرے آمین ثم آمین یارب العالمین آمین
or mera khatma b in dono jaisa ho Aameem❤
اللہ پاک ہمیں برے خاتمے سے بچائے امین اور ہمارا خاتمہ میرے معاویہ اور خلفائے راشدین رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کی طرح ہو امین
mere ali sa ha koi ni
.
te shay hi koi ni smjh to gye hongye ub😂😂😂😂@@mst2340
Engineer Mohammed Ali Mirza Quran o Sunnah ki baat krta hy
and Allah kareem aap ka hashar, Chisht, Shibli and Thanwi k sath karey ? wana sey Ameen ?
بہت ہی مناسب اور منصفانہ تجزیہ تھا آپکا۔ مرزا صاحب خود ان بابوں کے ماننے والے ہیں جن کی کتب احادیث میں مرفوع' ضعیف اور من گھڑت کہانیاں موجود ہیں جنہیں یہ بڑے فخر سے اپنی میز پر سجا کے بیٹھے ہوتے ہیں ۔ دوسری طرف موصوف آئمہ اربعہ کا مذاق اڑاتے ہیں۔ اس پر بس نہیں مناظرہ کے لیئے بڑے بڑے علماء کو دعوت دیتے ہیں اور پھر میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔ انتہائی غیر مہذب لہجہ اور رویہ اپناتے ہیں اور متکبر اتنے ہیں کہ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید ان کے علاوہ کوہ ارض پر کسی کو بھی دین کا علم نہیں۔ اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین۔
adha such
Sahi fermaya 💯 right
❤FOR ENGINEER MOHAMMED ALI MIRZA FROM 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
i love EMAM for bypassing all distractors and connecting us to real IMAM (PBUH)
دین کی تبلیغ کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ علما کو برا کہنا شروع کر دیا جائے اور منافرت و اشتعال پھیلایا جائے. بلکہ دین کی تبلیغ کا طریقہ یہ ہے قران و سنت کو پھیلایا جائے جیسا کہ ڈاکٹر اسرار احمد اور طارق جمیل ساحب نے کیا ہے.
علماء پر تنقید کرنے والو ں کیلئے صرف ایک ہی حدثِ شریف کافی ہے کہ "*علماء دین کے وارث ہیں"* بس اس پر تدبر کریں۔
اہل علم ۔ نہ کہ آپ کے سو کالڈ علماء
میں اکثر فری اوقات میں اب کی وڈیو دیکھتی ہوں good work 👏 ❤❤❤
Hi
😂😂😂😂😂
Allah ta'la ham sub ko Deen faroosh ulma say sachay. Suma ameen
The Damage has been Done ✅
48hr 😂😂
دجال کا لونڈا ھے یہ
Nasir Bhai. This was a critical subject but you have conducted this exercise keeping in view the facts and in whole demonstration ; you kept yourself impartial . This is honesty and beauty of your conduct. Congratulation.
Thanks for the appreciation! Stay blessed always ❤️😊
SHAN E SAHABA WA AHLE BAIT ZINDABAD
Ap ke vidios boht informative ore suche hote hein.
Thank You So Much
مرزا محمد علی نے باقاعدہ انجینئرنگ کرنے کے بجائے دین میں انجینئرنگ کرنے کو بہتر سمجھا ، دین کا مکمل علم حاصل کئے بغیر ہی کام شروع کردیا ، اسلئے انہیں کئی دفعہ خفت اٹھانا پڑی ۔
Shayad Aap Barelwi Ho,,😂😂😂
@@NAFIS785shayad tu engg ka outta ho.
ap ne Quran Pak tarjomay se nhe parha i am sure
Adah such bola hai mere doust AP ne
Mirza ko bdnam krny ki aik nakam koshsh ki ap ny
Mirza badnam or badkirdar hi hai
Asap please such btadain
سورۃ توبہ آیت 119 ۔
اے ایمان کے دعویدارو اللّٰہ تعالٰی سے ڈرتے رھو اور سچوں کا ساتھ دیتے رھو ۔۔۔
حالت ۔۔۔۔ شاید پورا سچ بولنا ھماری ماؤں نے ھمیں سکھایا ھی نہیں کیونکہ وہ خود سچ نہیں بولتی تھیں ۔۔۔۔۔۔
He is a great scholar his religious knowledge with reference towards sects is outstanding. He gives new approach to younger therefore he is quite famous in social media and other sorts. There is no deference in his talking and character inspite of other religious people. Allah bless him on his contribution regarding Islam.
ڈاکٹر صاحب بہت تحقیق کے بعد بڑی خوبصورتی سے اپنا وی لاگ پیش کرتے ہیں جس کو بار بار سننے کے باوجود سمجھنے والے انسان کی تشنگی میں اور اضافہ ہوتا جاتا ہے۰
جہاں تک بات ہے انجینئر مرزا محمد علی صاحب کی، بیشک ( بقول حسد کے ابلتے ملاں ) وہ کسی مدرسے یا دینی اکیڈمی سے سند یافتہ نہیں ہیں لیکن وہ مکینیکل انجنئر کی ڈگری تک اعلی تعلیم حاصل کر چکے تھے اس کے بعد ان کا ہر قسم کے فرقے کی کتابو کا مطالعہ اور غور و فکر نے انہیں اہل علم اور دین کے علم سے آراستہ کر دیا ہے۰
ہر گلی کوچے یا نہر و سڑک کے موڑ پر قبضہ مافیہ کے مدرسوں میں انپڑھ اور غریب و آدھے وادھے لوہلے لنگڑے ہی زیر عتاب رہتے ہیں۰ جہاں بچپن سے 24/25 سال کی جوانی تک، روزی روٹی ، کپڑے، رہنا سہنا اور علم و عقل سب کے سب مانگے تانگے کے ہوں تو وہ کیا خاک اہل علم یا عالم بنے گا۰ اس کے دماغ میں چٹان کی ماند ضد اور پتھر پہ لکیر بھر دی جاتی ہے کہ جو تم کو پڑھایا گیا ہے یہ اٹل دین ہے۰
مرزا صاحب تمام اماموں اور اکابرین کی کتابوں کے باقاعدہ حوالے دیکر ثابت کرتے ہیں۰ بہرحال جھگڑے یا قتل کے فتوے دین کی بربادی کے سوا کچھ نہیں۰
Ah! Your explanation can change mind ❤❤❤
21 topo ki salami apki elmi research ko. Wa Wa ,, agay kia kahon mein
Kuch kehne ki zarorat nae dajjal ka fitna mirza
صحابہ زندہ باد
Great job, well needed video ❤
اپ توازن سے گفتگو فرماتے ہین۔ اللہ اپ کو کامیاب فرمائے۔ امین
Thank you so much! Stay blessed always
جو لوگ انجینیئر مرزا ثانی کو عالم اور محقق سمجھتے ہیں انہیں چاہیے کہ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ ضرور کروائیں
اپ نے اپنا کرا لیاھے کیا ؟
Dna nahi tumko apne muslim hone ka test karana chahiye result negative aa sakata hai
Quraan o ahadees se jo bhi bat kray ham qabool krain gay
Jochishti rasool walay badbakht hain woh bajay apni islah ke tanqeed hi kar saktay hain
Izzat zillat ALLAH ke hath main hey 100 saal bad bhi ALLAH un ka postmartum karwa deta hey Muhammad Li sb jaisay Quraan o Ahadees bayan karnay waloon ke hathoon
پیارے بھائی یہ نہ سمجھیے گا کہ یہ کمنٹ میں نے اپ کے خلاف کیا ہے جو پہلے میں نے کمنٹ کر لیا تھا یہ کمنٹ میں نے مرزا کے خلاف کیا ہے کیونکہ جو مرزا کو مانتے ہیں وہ کھوتے کی اولاد ہے یقینا کھوتے کی اولاد ہے😂😂
بلکل درست کہا آپ نے سادہ لوح لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے
ایسے انسان کی تعریف کی دکھ ھوا
کہانیوں اور قرآن و حدیث میں بہت فرق ہے۔۔ اور اسی بات کو علی بھائ نے بتایا ہے۔۔
NO DOUBT >> NO SUNI NO SHIYA & NO WEHABI ONLY ONLY ONLY MUSLIM --- MM.ALI
Allah ali bahi ko salamat rakhay
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
آپ کی باتیں اچھی تھیں لیکن ایک بات آپ نے کہی کہ مرزا صاحب نے کہا کہ جو بھی بڑا آئے وہ ویڈیو ریکارڈ کروائے کہ مرزا کی جیت کو تسلیم کرے گا۔
وہ ایسا نہیں تھا وہ یہ بات تھی کہ اگر یہ بڑے نہیں بیٹھتے سامنے تو جو بھی اپنا نمائندہ بھیجیں اس کے لئیے ویڈیو ریکارڈ کرائیں یہ بڑے کہ اس نمائندہ کی ھار اس بڑے کی ھار ھے اور ان کی ھار فرقے کی ھار ھے۔
بس یہی چھوٹی سی تصحیح پرانی تھی۔
جزاک اللّہ
پاکستان می اشخاص کی هار اور جېت اهم هوتی هئ .
مذاق اچهاء هئ.
I am fan of engineer Mirza for his genuine statements. Those who have brains will appreciate him at the end.
We have no position to compare the companions of Muhammad peace be upon him
Companions of Prophet were human beings. And to err is human.
Allah talla Ali bhi ko deen per istaqamat ata farmain, ameen.
Mirza mushrik hai
Sahih Bukhari hadees no 119,,
Mufti Abdul Hakeem saeedi ko dekh lo
Thank You So Much.
@VlogCentralTv mirza musrik kafir hai apne fatwa se
Mufti Abdul Hakeem saeedi ko dekh lijiye,,
Mirza musrik hai
Sahih Bukhari hadees no 119 ko dekh lijiye
Ali Bhai is the best teacher alhaduallah ❤❤❤❤
Kiyamat ko Kam ay gi Quran o sunnat
Deeni Aitebaar se MOHAMMED ALI MIRZA is 100% correct.
۹۰فیصد درست کہہ لیں
سانپوں کی بڑی قسمیں ہوتیں ہیں مگر سب سانپ ڈستے نہیں آور مولانا کی قسمیں سب ڈسنے والی ہوتیں ہیں کوئی دیو بندی کوئی بیرلوی نہیں صرف مسلمان
Tum ko Islam Sa Kia taluq ,,, Mirza na aj tk social media p shitaniat Phil y ka Kia kaam kea
Ali bhai is a great Alm-e-deen.
اللہ پاک انجینئر محمد علی مرزا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان شرک کرنے والوں کو نیک ہدایت عطا فرمائے ان بابوں سے دور رہیں اور اور اپنے رب کی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
انجینئر صاحب غیروں کے لیے نرم اور اپنوں کیلئے سخت ہیں ۔ جو شانِ مومن کے برعکس ہے ۔ انڈیا
ماشاء الله حقیقت پر مبنی گفتگو کی ھے
یہ اسٹیبلشمنٹ اور اسلام مخالف مافیا کا آلہ کار ھے انجینئر۔۔۔ اس نے ھمیشہ اداروں کے سیکیورٹی میں رہتے ھوئے وار کئے ھیں اب تو سامنے آگیا ھے کہ یہ کس کا ٹائوٹ ھے ۔۔۔ اللہ اس جیسے منافقوں اور قادیانیوں کے حمایتیوں کو نیست و نابود کردے
Allah hum sub ko hidayat da. Ameen
Ameen.
Sir meny saram barni ki kuch video dekhi to app ka nadaz acha laga abi apka chanal sabscarib hi karny lagi the k yah video nazar agai buht afsos hua app ak esy bandy ko app janab kah rahy hain jo k 21 sadi ka sab say bara fitna hay ALLAH apki meri mahfirat farmay
Mirza sb bhut achy scholar hain ❤
جو ولی کا دشمن وہ نبی کا دشمن جو نبی کا دشمن وہ خدا کا دشمن
Now the real damage has been done to mirzayat!
The damage has been done
What damage,
JAZAKALLAHA ❤
FROM LAHORE PAKISTAN
Thanks Dr sahib, you are right.
All these scholars are our asset and all should play their role in uplifting the Ummah.
Ali bhai the great person
آپکو بہت شوق سے سننا شروع کیا تھا لیکن اب آپکا کام بتا رہا ہے کہ آپ کا کام کافی متنازعہ ہے
کوئی فرق نہیں پڑتا آپ بھلے نہ سنے۔ طبیعت کے مطابق ہوگی تو سنینگے ورنہ نہیں ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب بہت بڑا خدمت ادا کر رہے ہیں سننے والے بہت ہیں۔
😂😂😂😂😂
Ap firkay k ullma ko suna kijiay aur ullmah k poan bi choma kijiaye aur paon dho kr piya kijiaye,,,, wo alag bat hai k Nabi Pak (P B.U.H) nay in sub chezo say bilkul mana farmaya hai, aur Kisi Firkay ka Nabi Pak ki SuChi bat say wese bi tahaluq nhe hai bus Jo firko walay logo k buzurgh babay bol gay hain wo Tek ho ya Galt wo he krna hai,,,, so jo ye sobot k sath paish kray k buzurgo nay Galt bola hai Quran Hadees me ye Likha hai lehaza ye Galt hai,, to firkay walay ullmah us shaks ko Gustakh bol detay Hain aur ilmi tor par koi jawab tk nhe detay,,,,.....Lanat ho jhot bolnay walo pr.
@@Ston-g1m محترم آپکو یہ کیسے پتہ لگا کہ میں کس بات پر تنقید یا اعتراض کر رہا ہوں۔ اگر ناگوار نہ گذرے تو نشاندھی فرمائے کہ میں نے کس بات پر اعتراض یا تنقید کی ہے
@@waseemkhan2212 mene Jo msg me Likha agar Ap un sub harkat ko durust mantay Hain? To Ap ko ilm hassil krnay ki zrorat hai,,,,,......aur agar Galt ko Galt mantay Hain to AP NAY SHIRK KA TOPIC PATHA hua ho ga yaqeenan,,,,,......
اختلافی موضوعات اختلافی معاملات سے نکلو نکلو نکلو
منکرات پر توجہ مرکوز کریں
سورۃ مائدہ رکوع نمبر سات کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیں
چوری کرنے والا مرد اور عورت کے ہاتھ ✋ کاٹو سورۃ مائدہ آیت نمبر۔ 38
Masha Allah Mirza sahab
مرزا کی لانچنگ بالکل اسی طریقے سے کی گٸی ہے کہ آہستہ آہستہ وہ سب کو برا بھلا کہتا ہوا عام بھولے بھالےمسلمان نوجوانوں کو بھا جاۓ اور پھر قادیانیت کو سافٹ طریقے سے اس وقت سپورٹ کرنا شروع کرے جب لوگ اس پر اعتبار کرنے لگیں۔ در حقیقت یہ لبرلز کا بہت بڑا ٹاٶٹ ہے جو دین اور پاکستان دونوں کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے لٸے سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا ہے۔ اللہ پاک اس سے دین کو محفوظ رکھے اور جلد ہی اس کا پردہ فاش کرے۔ آمین
New Kahani
"Germany main sare yahoodi data sab ne nam change (Hitler) kar ke mare mare the"
😂 new story
muhammad ali mirza jo keh raha hay us ka jawab do ghalat sabit karo agar hadees aur quran ko mantay ho
hanfi barlvi havfi deobandi hanfi qadyani aik hi party
4:23منٹ پر انہوں نے نبٸ پاک ﷺ ،، کا ذکر کرتے ہوۓ کیا کہا کیا آپ موصوف کے تلفظ ایمانداری سے بیان کر سکتے ہیں؟ ہے کوٸی شخص۔ یا جناب خُود صفاٸی پیش کرسکتے ہیں؟
دیکھتے ہیں آپ سب کا اُردُو ادب
واہ جی کیا چول ماری ہے اپنے بل کے باہر سیکیورٹی کھڑی کی ہوئی ہے اور باہر موٹر سائیکل پر اکیلے گھومتے ہیں 😂😂😂😂
You Are right sir
مرزا جہلمی بھی جھوٹ بولتے ہیں کیونکہ ایک سانس میں چیلنج کرتاہے آور دوسرے سانس میں کہتا ھے میں نے کبھی چیلنج نہیں کیا
@@AzadAlvi8433
جاہل جب گفتگو کرتا ہے جہالت سے بولتا ہے آپ کی مثال اس سے بہتر اور کیا دے سکتا ہوں
مرزا آپ کا رشتہ دار ہوگا جو آپ اس کا ذکر لے آۓ میں نے جو بات کہی اُس پر چنُونے لگ گۓ بے شرم انسان ہی حق بات کو چھوڑ کر دائیں بائیں کی ہانکتا ہے۔
السلام علیکم
ماشاءاللہ
Dr sahb ap ka kam nihayat shandar he
Lekin is documentary me mera ap se chota sa ikhtelaf he
Ap ne engineer mirza k khilaf ulaama ki ye koshish to btai k wo us pr qatal k ftwe lgate ya us pr adalat me case krte hen lekin un ulamaa or deegar shakhsyaat ka zikr nhi kia jo academic level pr us k nzriaat ka rd krte hen or us ki ghltioon ki nishan dahi krte hen
e.g. mufti rashid mehmood rizvi ya Qaiser ahmad raja.
Is se ye ta'sur ja rha he k ulamaa engineer mirza k age shayad be bs ho gae hen.jb k aisa nhi.
قرآن شریف میں ارشاد ہے کہ ( اور کوئی شخص اہل کتاب میں سے (قیامت کے دن) نہ رہیگا ، مگر عیسیٰ ؑ (ابن مریم) کے جو اپنے مرنے سے پہلے ضرور تصدیق کریگا اور قیامت کے دن وہ ان پر گواہی دیگا (سورہ نسا، آیت ۱۵۹) قرآن شریف میں ایک اور جگہ ارشاد ہے کہ کہ وہ (عیسیٰ ؑ ابن مریم) نشان ہے قیامت کا جس میں شک مت کر و۔ (سورہ زخرف، آیت ۔61
اور (عیسیٰ ابنِ مریم ) باتیں کریگا لوگوں سے جبکہ ماں کی گود میں ہوگااور جب پوری عمر (بوڑھا ) کا ہوگا اور نیک بختوں میں ہے۔ سورہ آل عمران آیت 40. بوڑھے لوگ تو ویسے بھی بات کرتے ہیں ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام 32-33 سال کی عمر یعنی جوانی میں اٹھا لیے گئے تھے۔ اس آیت سے صاف واضح ہے کہ وہ دوبارہ آئیں گے اس عمر میں ہونگے جس میں اٹھا لیے گئے تھے۔ پھر۔ بوڑھے بھی ہونگے۔
اے عیسٰی مریم کے بیٹے یاد کر میرا احسان جو ہوا تجھ پر اور تیری ماں پر جب مدد کی میں نے تیری روح پاک سے تو کلام کرتا لوگوں سے گود میں اور بڑی عمر (بڑھاپے) میں۔ سورہ مائدہ آیت نمبر 110... بڑھاپے میں ہر انسان باتیں کرتا ہے۔ مگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام جوانی میں ہی اٹھا لیے گئے تھے۔ ظاہر ہے جب اسی جوانی کی عمر جس میں اٹھا لیے گئے تھے واپس آئیں گے تو بوڑھے ہونگے۔
اسلام علیکم
ڈاکٹر صاحب آپکی باتیں اور معلومات سے فائیدہ اٹھاتا ھوں ۔
ڈاکٹر صاحب آپ کوشش کریں ۔ کہ آپ منصفانہ گفتگو کریں ۔ تو آپکو سب سنے گے ۔ ویسے آپ بہت آچھی معلومات کرتے ہیں ۔
Engineer Sahab nay ye kaha tha k firqo k head apne kisi fard ko nominate kardein ya khud ajaein
تو جب کوئی اتا ہے تو یہ کتا بھاگ کیوں جاتا ہے
کتنی عجیب بات ہے جس نے کوئی دینی تعلیم حاصل ہی نہیں کی وہ ہے مذہبی ہے مذہبی سکالر ۔جہالت کی انتہا ہے
Kia bat hy teri
Mujhy to lgta he tum se bara jahil koi nh
بھائ دینی تعلیم کہاں سے ملتی ھم کو بھی بتاو تعلیم مدرسوں سے نہی ملتی تعلیم حاصل کرنے کے لیے محنت کی ضروت تے اپ کے پاس بھت سے عالموں تفسر موجود ھے احادیث کا ذخیرہ موجود کس نے منع کیا اپ اج سے ایک گنٹھ تحقیق کے لیے وقف کر دیں اپ اللہ پا ک کے فضل سے عالم بن جایں گے اپ کے لیے دعا کو حافظ افضل حمید
Sab ahadees pr abur hasil hy inhy
Hamara yaha india main Barelvi madarse main pehle saal galiye seekhiye jaati hai
علی بھائی ایک دبنگ اور نڈر انسان ہیں اور عصر حاضر میں ایک عظیم مجاھد کا کام کر رہے ہیں ۔ علمی سوالات کا جواب تو علمی ہی ہو سکتا ھے ۔ قاتلانہ حملے تو اعتراف شکست ہیں کہ ھمارے پاس چونکہ کوئی دلیل نہیں لہذا اب ھمارا اس گھٹیا حرکت کے سوا چارہ نہیں ۔
بیشتر "تقریروں نہیں ۔۔۔ تقریر کی جمع "تقاریر" لفظ ہے
Very Informative and Neutral.
عبداللہ بن سبا بھی اچھی تقریر کرتاتھا قرأن وسنت بیان کرتا ایک دفعہ اس نے ذبردست بیان کیا جس میں اس نے اھل بیت فاضاہل بیان کے اور قریش پر تنقید کی جس کا کے نتیجھے میں حضرت عثمان کی شھادت ھوگی اور امت دو فرقوں میں تقسیم ھوگی شعہ سنی ۔اور بنو امیہ بنو عباس اس لڑایی کے پھیچے اس بہترین فرقہ پرست مقرر اور خطایب کا ھاتھ تھا یعنی عبداللہ بن سبا ۔غور فرماے أج عبداللہ بن سبا کا کردار کون ادا کررھا ھے??
Mufti tariq masood ko fortuner main beth k punjab tak ka safar "mushkil tareen " laga. Kia bat hay mufti sahab ki. 😅😅😅
Ya konse kitab may likha k molve hamysha fuqar or faqay ke Zindagi guzary ga. Or baqi sub ko dunya ke har asaish milay ge?? Wah ray dimagi bemari.
Bhai safar tu lamba Hai ismein Koirala shak nai Hai Aur Phil mulaqat na ho tu gussa Banta hai😊
Tuma Q jalan ho rahi haa.... Allah or nawazay mufti sahb ko balkh sub ulmaa e deen ko... Yahi to wo bughaz haa jis ki waja saa tum jaisy log plumbro k hathy chaar kata hain... Ya asal maa Allah kareem ki paakar ha.. Jo b anbaya k waraso saa bughaz raka gaa Allah kareem usy asy hi ghand maa dalay gaa...
مسلم امت اللہ اور رسول ﷺ کے پچھے جمح ہو سکتی ہے انجنیر صاحب قران اور حدیث کی طرف بلاتے ہین اور یہی اسلام کی تعلیم ہے
انجینئر کو اپنے علم کا اتنا زعم ہے کہ وہ ادب آداب کی تمام حدیں پھلانگ چکے ہیں ۔
I like speeches of Mirza sahb
Doctor Sahib you are so great Maa Shaa ALLAH
Sir aap bhi ek podcast engineer Mohammad Ali Mirza k sath kriye..
Jhooton par Allah ki lanat
Hi
Han Mirza PE to Hai ALLAH Ki lanat.
Allah se daro
ہمارا اختلاف مرزا جہلمی سے صرف یہ ہے کہ یہ صحابہ کرام کو برا کہتے ہیں اپ ہمارے استاد مفتی عتیق الرحمن علوی صاحب کے ریسرچ پڑھ لے
علم کسی کی میراث نہیں ھے ضروری نہیں کہ مولوی ھی درس دے سکتا ھے کوئی اور نہیں دے سکتا اگر کوئی دین پڑھکر سیکھ کر درس دے تو کسی کو تکلیف نہیں ھونی چاہیے ❤
DOC SAB UR VIDEOS ALWAYS INFORMATIVE
Thank You So Much
Jaheelo se behas nahi karni chahye sare Babe no 2 hen galat deen pehlane me fakhar mehsos karte hen apni chahnda books ki wajha se deen galat pehlane se baz nahi aa rahe hen begerat log inshahALLAH bohot jald anjam ko ponche gy jehnum Vasal ho gy shahtano ka tola bhai enjiniyar ali bhai ko zendagi sehat hosla hemat atta farmay kameyabi atta farmay be deen babo ka khatm kare gy inshahALLAH
مرزا لگتا آپ کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے اِس لئے بیگ صاحب آپ بھی کوئی نتیجہ نہیں نکال سکے اور بہت سلیقے سے مُدعا دیکھنے اورُسننے والوں پے ڈال دیا ہے 😅 صحابہ کی گستاخی کرنا قابلِ ستائش نہیں۔ اسلام سے متعلق نوعُمر اور نا تجربہ کار لوگ درست باتوں اور اصولوں کے ساتھ ساتھ اپنا ناقابلِ فہم ایجنڈہ بھی شامِل کرتے رہتے ہیں جہاں سے نہ ختم ہونے والا بحث و مُباحثہ شروع ہو جاتا ہے۔ آجکل سوشل میڈیا کا فائدہ اُٹھا کر ڈیڑھ اینٹ کی اپنی اپنی مسجد بنانے کے رُجحان میں کافی تیزی آگئی ہے۔ مشرقِ وسطی کے عرب ممالک کی طرح مُلک کی مذہبی اتھارٹی کو ان سرگرمیوں کو دیکھنا چاہیے نہ کہ ہر کسی کو کُھلی چُھوٹ ہونی چاہیے کہ مزیدتفرقہ بازی پیدا کرے اور مُلک میں دَندنَاتا پِھرے۔
عظیم اسلامی اسکالر۔ جب سہی حقائق بیان کریں گے تو اس میں تلخی ضرور ائے گی کیوں کہ سچی بات ہمیشہ کڑوی ہوتی ہے۔ علی بھائی ایسے کرتے ہیں
میں ہندوستان سے ہوں اور آپ کی ویڈیو دیکھتا ہوں۔ 🎉🎉
Munazra kerta Q nh ha
Krta he kisi leader ko lao
Only quran our ahela bait
G Haqie ko except kren aur batil ko khatam kren
May Allah Almighty protect ustaad ,engineer mohd ali mirza
Lanti hy beggairat hy
علی بھاںٔی پنجاب حکومت میں نہیں بلکہ اٹامک انرجی میں ملازمت کرتے تھے۔
انجینیئر محمد علی مرزا❤ فرقوں اور بابوں کی انجینرنگ کرنے والا❤
Good work
QAR is the great debater of Islam ❤❤❤❤
Allah allah bahi ko salamat rakhay
Muhammad Ali mirza zindabad ❤❤❤
Muhammad ali bhai mirza is one man aarmi.💐
ناصر بیگ بھائی آپ کو خدا نے چہرہ بہت خوبصورت دیا ہے۔
Thank You So Much! Stay Blessed.
Muhammad Ali mirza ❤
Jo alme deen h unka koi deen k liya b kam bata dety?
Nasir baig shahib you are genius strong personality
Thank You so Much