اصل میں آپ لوگ علم سے خالی ہوتے ہیں اواز اچھی ہونے کی وجہ سے پڑھائی کے معاملات خراب کر لیتے ہیں بچپن سے ابھی آپ کے پاس کال کر کے کہو یہاں پروگرام ہے آپ کو پیسے کا مکمل یاد رہے گا کہ اتنے لینا ہے ہم کو اگر کوئی غریب کہ رہا ہے تب بھی آپ کو مطلب نہیں کسی چیز سے وہ چا رہا ہے ہم اس شاعر کو سن لیں مگر شاعر صاحب کی اتنی ڈیمانڈ ہے کہ دل کو مار کر چھوڑ دیتا ہے بہرحال شعراء حضرات خیال رکھیں اس چیز کا اللہ تعالی بھائی محمد علی فیضی صاحب کی توبہ قبول فرمائے