Great. I like ur Border Videos. Love from Rawalpindi to Indian Sikhs and Hindus migrated from Potohar. Others are also Respectable. From.... Yasir Choudhry Advocate Rawalpindi
سر آپ کی ویڈیوز میں بہت شوق سے دیکھتا ھوں، کیونکہ ایک تو خود مجھے بھی سیر و سیاحت کا بہت شوق ھے، دوسرا تھوڑا بہت لکھاریوں والے جراثیم بھی میرے اندر ھیں، تیسرا میں نے پاکستان کے دوسرے ھمسائے ملکوں یعنی چائنہ (خنجراب) افغانستان (طورخم) اور ایران (گوادر 250 تمپ) کے بارڈر بھی دیکھ رکھے ھیں، پاک انڈیا بارڈر کو میں نے بہت سی جگہوں سے دیکھا ھوا ھے، میری اپنی تحصیل دیپالپور میں پاک انڈیا بارڈر کی لمبائی 50 کلومیٹر ھے، 1993 میں مجھے اپنے علاقے کے بارڈر پر "نو مین لینڈ" پر بارڈر برجیوں کے ساتھ ساتھ چلنے پھرنے کا موقع بھی مل چکا ھے، باقی کچے گھروں بارے میری طرح سیدھا سادہ بندہ آپ کو جواب بھی حقیقت کے برعکس دے گیا، سر بارڈر ایریا میں کچے گھر اس لئے نہیں ھیں کہ پکے گھر بنانے کے لئے کوئی اُن کو سپورٹ نہیں کرتا، سر سپورٹ تو شہروں میں بھی کوئی نہیں کرتا، قرض ھی لینا ھوتا ھے خواہ کسی بندے سے لے لیں یا بینک سے ... چونکہ خود میرا پسِ منظر بھی دیہاتی ھے، میری پیدائش بھی پنڈ کے کچے گھر میں ھوئی تھی، لہٰذا مجھے بخوبی علم ھے، سر صرف بارڈر ایریا نہیں، دیہاتوں میں اکثر کچے گھر دیکھنے کو ملتے ھیں، اس کی دو وجہ ھیں، 👈 یہ گھر بہت کم خرچے میں بن جاتے ھیں، اور لوگ کسی مستری مزدور کے بغیر خود ھی بنا لیتے ھیں، گھر کے افراد ھی لیبر بن جاتے ھیں، ادھر میرے شہر سے صرف 4 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں میرا دوست رھتا ھے، وہ بھی سادہ بندے تھے، ھر سال دو سال بعد اپنے کچے گھروں کی ترتیب بدل دیتے تھے، یعنی کبھی کمروں کے منہ شمال کی طرف تو کبھی رُخ مغرب کی طرف ... یہ میں آنکھوں دیکھا حال بیان کر رھا ھوں سر ... جب اس گھر کے لڑکے جوان ھوئے تو اب پانچ سال پہلے انہوں نے گھر پکا بنایا تو گرانے بنانے کا سلسلہ بند ھو گیا ھے، 👈کچے گھروں کی دیواریں موٹی ھوتی ھیں، یہ گرمیوں میں ٹھنڈے رھتے ھیں اور سردیوں میں ان گھروں کے اندر عوام کو ٹھنڈ کم لگتی ھے!! اور آخری بات یہ ھے سر کچے گھر اور سادہ رھن سہن جیسا مزہ کہیں نہیں ھے، ھمارے دیہاتوں کے سادہ لوگ اس چیز کے عادی ھیں اور ان گھروں میں خوش رھتے ھیں، خود مجھے کچے گھر بہت پسند ھیں، کیونکہ میری 60 سال کی عمر میں سے 30 سال کچے گھر میں ھی گزرے ھیں!!
I Like Your Boarder Area Village video is Good 👍😊 Good information about this video knowledge for me only One 🙂🕜. Yeh Konsa Village Boarder area hay Pakistan ka. Please name it. Munawar Ali Shabbir Fakhruddin Hassan Ali Mandviwala Karachi Pakistan.
سر منچن آباد سے شیر شاہ ولی دربار کی ڈائریکشن بتا دیں یا دربار کے آس پاس کسی گاؤں کا نام بتا دیں، کیونکہ میں نے بھی یہ ایریا وزٹ کرنے کا ارادہ بنا لیا ھے، گھبرائیے گا نہیں سر مجھے ٹورے پھیرے کا شوق تو بہت ھے لیکن میں ویلاگ نہیں بناتا اور نہ ھی ویلاگر بننے کا شوق رکھتا ھوں، میں تو بس نئے نئے علاقے وزٹ کر آتا ھوں اور نشانی کے طور پر یادگاری پکچرز بنا لاتا ھوں تاکہ بعد میں فوٹوز دیکھ دیکھ کر خوش ھوتا رھوں!!
ماشاءاللہ بہت اچھی لوکیشن باڈر ایریا بہاولنگر پنجاب👍
Beautiful homes and original culture. This is original life.
Good bro maza a Gaya...
#irfanivlog
Jai ho peer dada.nice vlog.jaihind
Sir app ki awaz bhut pyari hai or videos bhut informative or khobsort hoti hain thank you
Great. I like ur Border Videos. Love from Rawalpindi to Indian Sikhs and Hindus migrated from Potohar. Others are also Respectable. From.... Yasir Choudhry Advocate Rawalpindi
Very nice
Masha Allah. Im From Bangladesh de
Wah g mara bahut g krda dakha
Well come sis
Mashallah very good vlog
Loved the virtual tour 😃Very nice footage with good shots, happy to travel through your lens 👍 Looking forward to new videos
Dono me koi fark nhi h.ek Jaise hi h dono tarf ke log...mad house bhut hi sundar h...!
Yeh eriya to hamare bilkul pass h dusri tarf...
Jai.peer.baba
Nice 👌
Nice.video
Mera Bharat mahan
Safaid Burji tak to Jaty Gandam Waly khait k end tak Ja banaty to A cha tha Barhal good Working ha Apki
Sir apk pas knsa camera h
jaì hind
Bhai kbi sialkot bodr ki trf b aao
App toh etne kareeb a jate hoo . Par hm india wale door se v ni dekh skte pakistan .
bilkul border k is taraf hamara gaao kesrisingh pur h
ajay deep arora from kesrisingh pur district ganganagar rajasthan
Bhai jan. Mujhe Bangladesh se Pakistan jana he mujhe modot koroge
ਪਾਕਿਸਤਾਨ ਦਾ ਬਾਡਾਰ ਦਾ ਪਿੰਡ ਤੇ ਇੰਡੀਆ ਦਾ ਪਿੰਡ ਦੱਸਿਆ ਕਰੋ ਬਾਈ
Veer minchnabad tehsil vich gande wala pind koll chakkal pind h jankari de sakde ho k sade dada ji da pind c
Jaga konsi hai janab bata diya kare aap
سر آپ کی ویڈیوز میں بہت شوق سے دیکھتا ھوں، کیونکہ ایک تو خود مجھے بھی سیر و سیاحت کا بہت شوق ھے، دوسرا تھوڑا بہت لکھاریوں والے جراثیم بھی میرے اندر ھیں، تیسرا میں نے پاکستان کے دوسرے ھمسائے ملکوں یعنی چائنہ (خنجراب) افغانستان (طورخم) اور ایران (گوادر 250 تمپ) کے بارڈر بھی دیکھ رکھے ھیں،
پاک انڈیا بارڈر کو میں نے بہت سی جگہوں سے دیکھا ھوا ھے، میری اپنی تحصیل دیپالپور میں پاک انڈیا بارڈر کی لمبائی 50 کلومیٹر ھے، 1993 میں مجھے اپنے علاقے کے بارڈر پر "نو مین لینڈ" پر بارڈر برجیوں کے ساتھ ساتھ چلنے پھرنے کا موقع بھی مل چکا ھے،
باقی کچے گھروں بارے میری طرح سیدھا سادہ بندہ آپ کو جواب بھی حقیقت کے برعکس دے گیا، سر بارڈر ایریا میں کچے گھر اس لئے نہیں ھیں کہ پکے گھر بنانے کے لئے کوئی اُن کو سپورٹ نہیں کرتا، سر سپورٹ تو شہروں میں بھی کوئی نہیں کرتا، قرض ھی لینا ھوتا ھے خواہ کسی بندے سے لے لیں یا بینک سے ... چونکہ خود میرا پسِ منظر بھی دیہاتی ھے، میری پیدائش بھی پنڈ کے کچے گھر میں ھوئی تھی، لہٰذا مجھے بخوبی علم ھے،
سر صرف بارڈر ایریا نہیں، دیہاتوں میں اکثر کچے گھر دیکھنے کو ملتے ھیں، اس کی دو وجہ ھیں،
👈 یہ گھر بہت کم خرچے میں بن جاتے ھیں، اور لوگ کسی مستری مزدور کے بغیر خود ھی بنا لیتے ھیں، گھر کے افراد ھی لیبر بن جاتے ھیں، ادھر میرے شہر سے صرف 4 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں میرا دوست رھتا ھے، وہ بھی سادہ بندے تھے، ھر سال دو سال بعد اپنے کچے گھروں کی ترتیب بدل دیتے تھے، یعنی کبھی کمروں کے منہ شمال کی طرف تو کبھی رُخ مغرب کی طرف ... یہ میں آنکھوں دیکھا حال بیان کر رھا ھوں سر ... جب اس گھر کے لڑکے جوان ھوئے تو اب پانچ سال پہلے انہوں نے گھر پکا بنایا تو گرانے بنانے کا سلسلہ بند ھو گیا ھے،
👈کچے گھروں کی دیواریں موٹی ھوتی ھیں، یہ گرمیوں میں ٹھنڈے رھتے ھیں اور سردیوں میں ان گھروں کے اندر عوام کو ٹھنڈ کم لگتی ھے!!
اور آخری بات یہ ھے سر کچے گھر اور سادہ رھن سہن جیسا مزہ کہیں نہیں ھے، ھمارے دیہاتوں کے سادہ لوگ اس چیز کے عادی ھیں اور ان گھروں میں خوش رھتے ھیں،
خود مجھے کچے گھر بہت پسند ھیں، کیونکہ میری 60 سال کی عمر میں سے 30 سال کچے گھر میں ھی گزرے ھیں!!
I Like Your Boarder Area Village video is Good 👍😊 Good information about this video knowledge for me only One 🙂🕜. Yeh Konsa Village Boarder area hay Pakistan ka. Please name it. Munawar Ali Shabbir Fakhruddin Hassan Ali Mandviwala Karachi Pakistan.
Yeh Punjab k city bhawalnagar may hy
@@qamarraza1260 Pakistan ka District bahawalnagar ka machinabad or india Rajasthan ka Sriganganagar border h bhai...🙏🙏🙏
Mai India se hoon agar mujhe ye mela dekhna ho to kese dekh sakta hoon, aor ye urs kab hota hai.
سر منچن آباد سے شیر شاہ ولی دربار کی ڈائریکشن بتا دیں یا دربار کے آس پاس کسی گاؤں کا نام بتا دیں، کیونکہ میں نے بھی یہ ایریا وزٹ کرنے کا ارادہ بنا لیا ھے،
گھبرائیے گا نہیں سر مجھے ٹورے پھیرے کا شوق تو بہت ھے لیکن میں ویلاگ نہیں بناتا اور نہ ھی ویلاگر بننے کا شوق رکھتا ھوں،
میں تو بس نئے نئے علاقے وزٹ کر آتا ھوں اور نشانی کے طور پر یادگاری پکچرز بنا لاتا ھوں تاکہ بعد میں فوٹوز دیکھ دیکھ کر خوش ھوتا رھوں!!
یا الہی مجھے سپورٹ کرنے والوں کی جھولی خوشیوں سے بھر دے اے ان کی تمام دلی جائز خواہشات کو پورا فرما اور ان کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرما .. 🍀💝💚
Javed Bhai j kon sa area hai Punjab k rajsthan ❤️❤️
Minchinabad
Thuade zameen da killa kene kanal da hunda ha 1killa
8 kanal ka
ASalam alaikum Javed bhia kia ap mujhe Whatsapp pr bt kar skte ho ek zaroori Kam hai
Bahi jaan apna number send karo ga plz