آمین ۔لیکن فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کا ایک بھی دلیل نہیں دیا ۔بلکہ انفرادی دُعا اور فرض نماز کے علاوہ جونبی ص نے اجتماعی دُعا فرمایا وہ دلیل پیش کۓ ہیں
اندھے بہرے اور گونگے مقلدو!!! دونوں کیسے ٹھیک ہوسکتے؟ اسلئے کہ دونوں اپنے مسلک اور مطلب کےمطابق ہیں؟ اللہ رحم فرمائے آپ جیسے اندھے مقلدین پر اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ربالعالمین
بھائی جان میں خود حنفی ھوں لیکن فرض نماز کے بعد مروجہ اجتماعی دُعا کاثبوت کہیں بھی نہیں ۔پیارے مفتی صاحب نے فرض نماز کے بعد پرکوئی ایسی دلیل نہیں دیا ۔جو امام ھاتھ اٹھائے اور مقتدی ساتھ ااٹھائے ۔میں خود مکتب دیوبند کا فاضل ھوں ۔ھمیں ابتک ایسی کوئی دلیل نہیں ملی ۔البتہ انفرادی دُعا کاثبوت ہے جزاک اللّہ خیرا
Mere bhai DUA ko kisi ne mana nahi kiya IJTIMAEI dua sabit nahi he, i dividual dua karo aap lekin jo cheez Allah k Rasool se sabit nahi use FARZ bana dena, sochne ki baat he
@@skumarfaruk1757 بھائی صاحب! ان دونوں بزرگوں کے درمیان کچھ جزوی اختلافات اپنی جگہ ، اور یہ ہر آدمی کے اپنے اپنے مزاج کے اوپر ہے کہ کبھی کبھار کسی صاحب مرتبہ شخص کی رائے سے اس کی رائے متفق نہ ہو۔ ان جزوی اختلافات کی وجہ سے ایک سے عقیدت اور اور دوسرے سے نفرت کا مزاج رکھنا اچھی بات نہیں ہے۔ دونوں ہی ہماری آنکھوں کے تارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہردو صاحبین کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
بھائی جان میں خود حنفی ھوں لیکن فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کا ایک بھی دلیل نہیں ہے پیارے مفتی صاحب نے فرض نماز کے بعد مروجہ اجتماعی دُعا کا ایک بھی دلیل نہیں دیا
Mufti tariq masood sahab Engineer sahab sey milny lgy hn....Aap sey guzarish hy k aaap bhi Mufti tariq masood sahab k saaath hi engineer sey mil len....Aap dalayil k mazboot khiladi hn Ma Sha Allah😍😍😍
Engineer ki isi zuban istimal karna kisi bi hadees ma nahi hi,e ap ki akhlaq hi .Nabi (S.A.W) ki akhlaq pro bro ki kisi ti Awleya Ullah ki tuhin aor kehta hi ki shaba ki dwar mi o jote bolti ti Astaghfirullah. Allah hm sb ko muaf frmae
@@ajsajidali1008 علی مرزا کو خبیث نا کہیں تو اور کیا کہیں، اسوقت آپکو احادیث یاد کیوں نہیں آتیں جب علی مرزا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تہمتیں لگاتا ہے تنقید و تنقیص کرتا ہے، جب مرزا کہتا ہے محدیثین کے ختنہ چیک کرو، اور بھی غلاظتیں، بتائیں ۔ ہم اپنے سخت رویے پر آپ سے زیادہ نصوص پیش کرسکتے ہیں۔ الحمد الله
Mufti saheb shukriya bhat accha bayan hay. Mufti sahab se darkhwast hay ki un tamam dalail ko jama farmakar ayk risala lkhkar shaye farmayen fayda hoga inshallah
خیر الدعاء الخفي رواہ ابن حبان في صحیحہ کذا في البحر الرائق (إعلاء السنن: ۶/۹۳، ط کراچی پاکستان) وفي فتاوی قاضي خان: لأن الأصل في الأذکار والدعاء ہو الإخفاء (فتاویٰ قاضي خان علی ہامش الہندیة: ۱/۲۴۵) البتہ امام اگر کسی وقت لوگوں کو دعا کی تعلیم کے لیے جہراًعا کرادے تو اس کی گنجائش ہے، مستقلاً اس کی عادت نہ بنائی جائے، بالخصوص جب کہ جہراً دعا کرانے سے مقتدیوں کی نماز میں خلل پیدا ہوتا ہو❤
Maine mufti saeed ahmad palanpuri ra ka bayaan suna ki farz nammaz ke baad sunnat azkar karne ke baad puri namaz complete karke aur fir tasbeeh parh ke dua karna chahiye aur apna apna karna chahiye
MaShaa Allah jazak Ullah Tabarak Ullah Allah pak aap ke UMAR me barkat ataa Farma ain Aameen Summa Aameen Allah pak aap ke MOKAMMAL madad,HIFAZAT,Nusrat Farma ain Aameen Summa Aameen
ماشاءاللہ اللہ مفتی صاحب مجھے بات سمجھ آگی۔ اللہ تعالیٰ اپکی عمر میں برکت دے آمین 🤍 سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند۔ علماء دیوبند زندہ باد۔ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد🔥🔥 🤍🤍حضرت میرا شعبہ دور ہوگیا الحمد للہ 🤍🤍
نبی ص نے سارے زندگی نمازے پڑھیں ہے نبی ص سے اجتماعی دعاء کا دلیل پیش کریں کہ ہر نماز کے بعد اجتماعی دعاء کی ھوں بڑی مھربانی ھو گی انفرادی دعاء میں اختلاف نھیں لیکن اجتماعی دعاء کہ ھر نماز کے بعد اجتماعی دعاء کی ھوں
قریشی صاحب کا کہنا ہے کہ میں نے دونوں طرف کی بات کردی ہے امت کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والے ایسے ہی فتین مولوی ہوتے ہیں اللہ سبحانہ ایسے فتین مبلغ سے امت کی حفاظت فرمائے آمین
مولانا منظور مینگل صاحب کی بات اب دل کو لگ رہی ہے کہ کچھ لوگوں نے اجتماعی دعا بعد الصلوة ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ کوشش بیکار ہے حضرت نے بھی جتنی دلیلیں دی ہیں کوئ بھی دعوے کے مطابق نہیں
ایسے ایک بات بہت خوب ہوئی کہ جو اکابر نے فرمایا ہے, بزرگوں نے فرمایا ہے, کتابوں میں لکھا ہے یہ کہکر دلیل دیا کرتے تھے اب اصل دلایل پیش کرنے لگے ہیں خواہ وہ دلائل ضعیف اور موضوع ہی کیوں نہ ہوں, یہ سلفیوں کی بڑی کامیابی ہے
مفتی صاحب اللہ آپ کو برکت والی عمر عطا فرمائے اور دلائل کی دنیا میں سرخرو فرمائے آمین ۔۔۔
Love from mumbai, great mufti. I love this man. mashallah may Allah bless this mufti . Ameen
آمین ۔لیکن فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کا ایک بھی دلیل نہیں دیا ۔بلکہ انفرادی دُعا اور فرض نماز کے علاوہ جونبی ص نے اجتماعی دُعا فرمایا وہ دلیل پیش کۓ ہیں
ماشاء اللہ مفتی عبدالوحید قریشی صاحب اللہ تعالی اپ کے علم میں عمل میں برکتیں عطا فرمائے
دونوں حضرات ٹھیک ھیں
مفتی طارق مسعود صاحب زندہ باد
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد
مفتی طارق مسعود صاحب تک یہ کلپ پہونچا دیا جائے
اندھے بہرے اور گونگے مقلدو!!! دونوں کیسے ٹھیک ہوسکتے؟ اسلئے کہ دونوں اپنے مسلک اور مطلب کےمطابق ہیں؟
اللہ رحم فرمائے آپ جیسے اندھے مقلدین پر اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ربالعالمین
Mufti tariq masood sb to khty hn k jaiz ni h
Tariq masood morda bad
@@Ahsan1988 بھائی ثابت نہیں ہے حدیث کو گما پر پیش کیا گیا اجتمائی دعا ثابت ہے تو فرض نماز کےبعد بھی ثابت ہوگی یہ اپنی طرف سے ہی لگا دیا اسنے
Ulmhay Deiband Zinda Abad Masha Allah Hazrat Gee Salam Hay Ap Key Azmat Ko
ویلڈن مفتی صاحب
ہمارے علماء کرام غیر مقلد ین سے متأثر ہوکر آج دعا کے ہی منکر ہورہے ہیں❤❤❤❤❤❤
متا۶ثرنھیں ھوتے بلکہ حقیقت بتاتے ھیں
ایک دلیل نہیں دیا فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کا ،کہ نبی ص صحابہ تابعین نے فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کیا ہے ۔
بھائی جان میں خود حنفی ھوں لیکن فرض نماز کے بعد مروجہ اجتماعی دُعا کاثبوت کہیں بھی نہیں ۔پیارے مفتی صاحب نے فرض نماز کے بعد پرکوئی ایسی دلیل نہیں دیا ۔جو امام ھاتھ اٹھائے اور مقتدی ساتھ ااٹھائے ۔میں خود مکتب دیوبند کا فاضل ھوں ۔ھمیں ابتک ایسی کوئی دلیل نہیں ملی ۔البتہ انفرادی دُعا کاثبوت ہے
جزاک اللّہ خیرا
Mere bhai DUA ko kisi ne mana nahi kiya IJTIMAEI dua sabit nahi he, i dividual dua karo aap lekin jo cheez Allah k Rasool se sabit nahi use FARZ bana dena, sochne ki baat he
اگر اجتماعی دُعا کی جائے تو کیا یہ حرام ھے کیا مصیبت آگئی مکمل کلپ سن لیں تو آپ کی تشویش دور ہوگی @@najeebullah6570
مجھے جب بھی کوئی مسئلہ پتا کرنا ہو تو مفتی واحد صاحب قریشی اور مفتی طارق مسعود صاحب کا بیان سنتا ہوں ❤❤❤❤
مفتی عبد الواحد قریشی پر آپ اکتفاء کرے دوسرے کو چھوڑے انشاءاللہ فائدہ ہوگا
مجھے بھی یہ دونوں حضرات بہت پسند ہیں ❤
@@skumarfaruk1757
بھائی صاحب!
ان دونوں بزرگوں کے درمیان کچھ جزوی اختلافات اپنی جگہ ،
اور یہ ہر آدمی کے اپنے اپنے مزاج کے اوپر ہے کہ کبھی کبھار کسی صاحب مرتبہ شخص کی رائے سے اس کی رائے متفق نہ ہو۔
ان جزوی اختلافات کی وجہ سے ایک سے عقیدت اور اور دوسرے سے نفرت کا مزاج رکھنا اچھی بات نہیں ہے۔
دونوں ہی ہماری آنکھوں کے تارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہردو صاحبین کے علم و عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
@@skumarfaruk1757 th-cam.com/video/7QKME-vHUQg/w-d-xo.html
insha Allah ab confusion hoga
@@happydot6606
اسی لیے میں نے کہا
کہ مفتی عبدالواحد پر اکتفاء کرے, دوسرے کو چھوڑے انشاءاللہ فائدہ ہوگا, اور مفتی طارق مسعود کو یہ ویڈیو دکھادے
ماشاءاللہ بہت ہی قیمتی باتیں سمجھائ شکریہ جناب ۔اللھم زدفزد جدا جدا ووفقنا لما تحب وترضی واجعل آخرتنا خیرا من الاولی ۔
فرض نماز میں سلام پھیرنے کے بعد '' مسنون اذکار '' پڑھنا چاھۓ ۔ یہ سنت رسول ہے ۔
Achhi bat hai padhni.chahiye lekin ap bataye dua mangna kha mana hai
@@erenayat9971 ۔۔ مسنون اذکار کے بعد ۔۔۔۔
Are bhi jitna bi masnoon azkar ki tarjuma ijtimai hai itnae bada daleel ho kar ijtimai dua say taqleef suruf shaitan ko hona chahieh na ki momin ko
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے😘❣
Love from AURANGABAD MAHARASHTRA 🇮🇳 INDIA
ہم بھی
👍👍👍
Same to you
Mashaallah mufti Sahab
Main bhi aurangabad se hu bhai
Allah jazae khair de apki is trh muddalil andaz ki video dekh kr
Iman or pukhta or tazah hota h
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ.......
🌸 🌼 💐 🌹 🌻 🌸
Mufti sahab ko mera Khaloos bara salam
Masha Allah mufti sb is hero of Ahnaaf
Allah is ummat me aap jaise ulama mufti paida farmae
ماشاء اللہ سبحان اللہ بیشک بیشک بیشک بالکل حقیقت ھے ایسا ہی ہے
ماشااللہ بہت شکریہ آپ نے اس موضوع پر بات کریں پورے دلائل کے ساتھ اللہ تبارک و تعالی آپکو جزاۓ خیر دے (آمین)
بھائی جان میں خود حنفی ھوں لیکن فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کا ایک بھی دلیل نہیں ہے پیارے مفتی صاحب نے فرض نماز کے بعد مروجہ اجتماعی دُعا کا ایک بھی دلیل نہیں دیا
کیوں یہ دلائل نہیں ہیں
Mashaallah bahot khoob mufti sahab maza aa gaya. Allah olamae haq ko salamat rakhe
جزاكم الله خيرا احسن الجزاء في الدارين اللہ تعالا آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Bilkul drust farmaya mufti sahib aap ne Allah pak hamesha kamyabi aur salamti ata farmaye hamare ulama hamara asasa hen alhamdulilah ❤️
ALLAH HAZRAT KO MAZEED MOUJUWAAT PE V GUFTUGU AISE HI FARMATE RAHE .
AMEEN ❤
Masha allah bahot khoob Mufti Sahab
Excellent expression by mufti Quraishi sb
Ulma e haq jindabad
جیسے استاد الیاس گھمن، ان کے شاگرد واحد قریشی
Mufti tariq masood sahab Engineer sahab sey milny lgy hn....Aap sey guzarish hy k aaap bhi Mufti tariq masood sahab k saaath hi engineer sey mil len....Aap dalayil k mazboot khiladi hn Ma Sha Allah😍😍😍
Beshaq bhai shi kha ap ny 😊
انجنیئر کے مقابلہ میں ایک سے زائد مفتیوں کا جانا مفتی کے کمزور ہونے کی علامت ہے
اس خبیث کے لیے تو ایک ہی کافی ہے
@@ajsajidali1008
تمہارا کمنٹ کرنا کس حدیث میں ہے؟؟؟
Engineer ki isi zuban istimal karna kisi bi hadees ma nahi hi,e ap ki akhlaq hi .Nabi (S.A.W) ki akhlaq pro bro ki kisi ti Awleya Ullah ki tuhin aor kehta hi ki shaba ki dwar mi o jote bolti ti Astaghfirullah. Allah hm sb ko muaf frmae
@@ajsajidali1008
علی مرزا کو خبیث نا کہیں تو اور کیا کہیں، اسوقت آپکو احادیث یاد کیوں نہیں آتیں جب علی مرزا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر تہمتیں لگاتا ہے تنقید و تنقیص کرتا ہے، جب مرزا کہتا ہے محدیثین کے ختنہ چیک کرو، اور بھی غلاظتیں، بتائیں ۔ ہم اپنے سخت رویے پر آپ سے زیادہ نصوص پیش کرسکتے ہیں۔ الحمد الله
Mufti saheb shukriya bhat accha bayan hay. Mufti sahab se darkhwast hay ki un tamam dalail ko jama farmakar ayk risala lkhkar shaye farmayen fayda hoga inshallah
ماشااللہ کیا بات ھے اللہ تعالی علم۔ میں برکت عطاء فرمائے
میں ہندوستان سے ہوں حضرت
ماشآء اللہ بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب سربکف سر بلند دیوبند دیوبند
سبحان اللہ باری سبحانہ وتعالے آپکو عمر نوح عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤
علماء کرام کے اختلاف اللہ کی رحمت ہے ہم کسی کو غلط نہیں کہینگے ہر بندے کی مرضی جو جس کو فالو کرے
جتنے بھی دلائل پیش کئے سب سے انفرادی دعا ثابت ہوتی ہے نہ کہ اجتماعی ۔۔كل بدعة ضلالة كل ضلالة في النار..
اللہ کے نبی نے جمع کا صیغہ استعمال فرمایا
صحابہ نے آمین کہا
پھر بھی انفرادی😂
عقل کا صحیح استعمال کرو ، خبیث دماغ سے تم کو سمجھ میں نہیں آۓ گا مفتی صاحب کو سمجھ نے کیلئے عقل سلیم چاہیے
ماشاءاللہ مفتی عبدالواحد صاحب
Mufti SB ko aggressive nhi hona chaiyea, jesy Molana Ilyas Ghuman sb tsalli k sath dheemy lehjy me smjhaty hyn wo trz e amal ikhtyar frmana chaiyea
جزاکم الله خیرا
خیر الدعاء الخفي رواہ ابن حبان في صحیحہ کذا في البحر الرائق (إعلاء السنن: ۶/۹۳، ط کراچی پاکستان) وفي فتاوی قاضي خان: لأن الأصل في الأذکار والدعاء ہو الإخفاء (فتاویٰ قاضي خان علی ہامش الہندیة: ۱/۲۴۵) البتہ امام اگر کسی وقت لوگوں کو دعا کی تعلیم کے لیے جہراًعا کرادے تو اس کی گنجائش ہے، مستقلاً اس کی عادت نہ بنائی جائے، بالخصوص جب کہ جہراً دعا کرانے سے مقتدیوں کی نماز میں خلل پیدا ہوتا ہو❤
Love from Indian colonized Kashmir
Masha'Allah
Allah ap ko salamt rakhay
❤ Labaik Ya Rasool Allah ❤ Excellent thank you sir ❤ Masha Allah❤
متعدد ریایتوں سے مروی ہے ماشاءاللہ
یہ بریلوی کا مسئلہ نہیں بلکہ مفتی صاحب نے قرآن وحدیث پر مبنی بالکل صحیح مسئلہ بیان فرمایا ،
اس حق بات پر مفتی صاحب کو سلام ۔
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ❤
ماشاء الله ، أحسنت
Ma Sha Allah
Allah tala apki hefath kare❤❤❤❤
Jazakumul lahu khairan..❤
Masha Allah ❤
Allah pak apni Rehmat Sy Mufti sb ko ache sehat aor lambi umer ata farmay Aameen
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
بارك الله في حياتك وصحتك ادع لكم عند الله تعالى من بلاد بنغلاديش
Mash Allah Subhanallsh Jazak Allah bohat khoob Allah taalla aap ke umar daraz Kar dain.
Maine mufti saeed ahmad palanpuri ra ka bayaan suna ki farz nammaz ke baad sunnat azkar karne ke baad puri namaz complete karke aur fir tasbeeh parh ke dua karna chahiye aur apna apna karna chahiye
Ma Sha Allah zabar dast ❤❤❤❤
MashaALLAH❤❤❤
Mashaallah mufti sahab
مفتی عبد الواحد قریشی مدظلہ زندہ باقی جو انکار کرتے ہیں اللہ انہیں ہدایت دے
بےشک ہمارے بھی بہت سے علماء غیر مقلدین سے متاثر ھو کر دعاء کا انکار کر تےھے
😊ھر وخت دعاگانے غواڑی چہ دعا نہ غواڑیء نو اللہ خفہ کیگی ھر وخت دا اللہ سے دعاگا نے مانگو
❤❤❤❤❤❤
صل الله علیه وآله واصحابہ اجمعین وبارک وسلم تسلیما
ماشاء اللّٰہ جزاک اللّٰہ خیرا
MaShaa Allah jazak Ullah Tabarak Ullah Allah pak aap ke UMAR me barkat ataa Farma ain Aameen Summa Aameen Allah pak aap ke MOKAMMAL madad,HIFAZAT,Nusrat Farma ain Aameen Summa Aameen
ویسے آپ کا یہ بیان سن کر دل خوش ہوگیا
کافی لوگوں نے کنفیوز کیا تھا
bht khoob
Mashaa allah
Allah apko qubul kare aameen
ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤❤❤❤
Alhamduliliah 👍👍
ماشاء اللہ ❤ Labaik Ya Rasool Allah ❤
Mashaallah
ماشاءاللہ اللہ مفتی صاحب مجھے بات سمجھ آگی۔ اللہ تعالیٰ اپکی عمر میں برکت دے آمین 🤍 سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند۔ علماء دیوبند زندہ باد۔ مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد🔥🔥 🤍🤍حضرت میرا شعبہ دور ہوگیا الحمد للہ 🤍🤍
Hajrat allah apki Umar me barkat farmaye mufti tariq masud to enkar kardeye
jazak Allah main ny both donda yeah sabot aj mela jazak Allah mufti sb
نبی ص نے سارے زندگی نمازے پڑھیں ہے نبی ص سے اجتماعی دعاء کا دلیل پیش کریں کہ ہر نماز کے بعد اجتماعی دعاء کی ھوں بڑی مھربانی ھو گی انفرادی دعاء میں اختلاف نھیں لیکن اجتماعی دعاء کہ ھر نماز کے بعد اجتماعی دعاء کی ھوں
قریشی صاحب کا کہنا ہے کہ میں نے دونوں طرف کی بات کردی ہے امت کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والے ایسے ہی فتین مولوی ہوتے ہیں اللہ سبحانہ ایسے فتین مبلغ سے امت کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ تم فتین سے امت کی حفاظت فرمائے آمین
دلأل سننے کے بعد فتنہ پھیلا رہے ہو
اللہ سب کو ہدایت دے
❤❤ jazakallah
ماشاءاللہ ، بہت خوب
MashaAllah love from india
دل خوش ہو گیا
Mashallah ❤❤
ماشاء اللہ جزاک اللہ
MAA SHA ALLAH mufti sahb Allah aap ki Umar me barkat ataa farmaA 👌👌🤲 🤲🤲
Allah aapki umar men barkat de
الحمدلله دعاء الله پاک سي هوګا .....اور الله پاک کي سامني جماعت کي ساته نماز هوګا اور ساته اجتماعي دعاء هوګا ....
زندہ باد مفتی صاحب دل خوش کردیا
ماشاءاللہ مفتی صاحب
Masha Allah bhut khoob
حفظ الله لک ❤
مولانا منظور مینگل صاحب کی بات اب دل کو لگ رہی ہے کہ کچھ لوگوں نے اجتماعی دعا بعد الصلوة ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ کوشش بیکار ہے
حضرت نے بھی جتنی دلیلیں دی ہیں کوئ بھی دعوے کے مطابق نہیں
کونسی کونسی
ماشااللہ
ایسے ایک بات بہت خوب ہوئی کہ جو اکابر نے فرمایا ہے, بزرگوں نے فرمایا ہے, کتابوں میں لکھا ہے یہ کہکر دلیل دیا کرتے تھے اب اصل دلایل پیش کرنے لگے ہیں خواہ وہ دلائل ضعیف اور موضوع ہی کیوں نہ ہوں, یہ سلفیوں کی بڑی کامیابی ہے
جزاك الله خيرا
Mashallah mashllah mashallah
Love❤️ from indian occupied Kashmir
Jazakallah
Mere taraf sa mufti sahab ko salam
Masha allah mufti sahb ap par fakhr he hame
Hazrat mei hibustani mufti.hu.please .allah aap ko jaza khair de
ماشاءاللہ
Right 1❤