بہترین اصلاحی بیان ❤️، ڈاکٹر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے اور آپ کی عمر، مال، جان، اولاد اور عزت و آبرو میں برکت عطاء فرمائے آمین
پوری امت مسلمہ پانچ وقت نماز ضرور پڑھا کریں وقت پہ پابندی سے ، قرآن پڑھیں قرآن کا ترجمع پڑھیں اور ترجمعے پر عمل کریں ، ہر نماز کے بعد اللّٰہ کے ناموں کی تسبیحات پڑھیں ، اللّٰہ اکبر ، سبحان اللّٰہ ، الحمد للّٰہ ، توبہ اللّٰہ ، استغفر اللّٰہ ، اس کے علاوہ اللّٰہ کا ذکر کریں ۔ 🌙🌹⭐
Asalamo-Aleikum, Thanks a million Dr Javed ji, I highly value & appreciate your algorithm, if I may share my thoughts? - eik chootei see baat - ke apna value system dil se saaf ho sakta hein yaanei rishton ki kadar tau eik baat hai, leikin jo experience raha hai kei - the other person may not always value kinship in return, sometimes our values do not match & sadly there's not much one can do in this circumstance - other than gracefully accept their choice & move on 💔 it's a harsh life lesson, and your points can provide much soothing healing so thank you so much 🌞 🌞 🌞
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ ۔ ڈاکٹر صاحب بلکل ٹھیک کہا اپ نے دعا نھین چھوڑنی ۔ پریشانی میں مصیبت مین اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اور اللہ پاک سے اپنی نیکیوں کا واسطہ دے کر مدد مانگنا ھی اصل کام ھے۔ پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی پریشانی میں نماز میں لمبے سجدے کر کے الله پاک سے مدد مانگتے تھے۔۔ ھم ان کے امتی ھین الحمد الله ھمین بھی الله سے رو کر گڑ گڑا کر مدد مانگنی چاھے ۔ اور ھمارا پکا ایمان ھونا چاھے کہ یہ مشکل وقت یا دکھ الله کہ طرف سے ھی ایا ھے اور مدد بھی الله پاک نے ھی کرنی ھے ۔ قرآن پاک میں ھے اللہ کہ مرضی کے بغیر پتہ بھی نھین ھلتا۔ پھر جو ھماری زندگیوں میں ھو رھا ھے۔ وہ سب اللہ کی مرضی سے ھو رھا ھے۔ حدیث مبارکہ ھے دنیا میں سب سے زیادہ امتحان الله پاک کے بھیجے گئے نبیوں پر اے اور بیت سخت امتحان اے۔ جیسے سیدانا آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا وہ زمین پر اکے سجدے میں دعا کرتے رھے اپنی غلطی کی معافی اپنے رب سے مانگتے رھے۔ سیدانا ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں ڈ الا گیا ۔فرشتے اے مدد کے لیے۔ آپ نے سیدھا اپنے رب سے مدد مانگی اور کہا حسبی الله وا نعم الوکیل ۔ مجھے الله ھی کافی ھے اور وہ اچھا کارساز ھے۔ اللہ پاک کے حکم سے آگ ٹھنڈی ھو گی۔ سیدانا یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں چلے گے ۔گہرے سمندر کا اندھیرا مچھلی کے پیٹ کے اندر الله کو پکارا' لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ۔ تیرے علاوہ کوئ معبود نھین 'تو پاک ھے یقینا میں ظلم کرنے والوں سے ھو گیا ھوں۔ اللہ پاک نے سمندر کے اندھیروں میں دعا سن لی اور زندہ باھر نکال دیا۔ جب یقین ھو گا کہ اللہ تو ھماری شہ رگ سے بھی نزدیک ھے۔ اور لوگوں کو ھمین اپنا دکھ بتانا پڑھتا ھے۔ رب کو پہلے ھی سب پتہ ھوتا ھے۔ ھمین اللہ پاک سے پکا ایمان مانگنا چاھے۔ پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاھے۔ آللھم زینا بزینتہ الایمان واجعلنا ھداتہ مھتدین ۔ نسائی ۔ احمد اے اللہ ھمین دلوں کو ایمان سے مزین فرما اور ھمین ھدایت دینے والے اور ھدایت لینے والے بنا دے امین۔ اے ھمین بھی پکا مومن اور مصیبت میں تجھ سے ھی مدد مانگنے والا بنا دین۔ امین ثم امین
سب سے عظیم ترین دُکھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اھلیبیت نے سہے۔ اور وہ بھی اُمت سے۔ اور آج بھی بُہت سے اُمتی رسولِ پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سُنت کو( اور احادیث کو )بُھلائے ہوئے ہیں۔ یہی اُنکے زوال کا سبب ہے۔
Kabhi Kabhi meetha meetha dukh BHT pursakoon Hota he,Ji's me insan Allah ko apny BHT pas mehsoos kerta he,I think,aesa dukh to Aik blessing he Allah ki,jo humein us se jorh deta he.aankhein nam rehti hein ,dil naram rehta he.
M is waqt same situation m hon . Or m Allah Sy Boht Dua krti hon k Allah mjy hidayet dain or is situation Sy mjy nikalen . Lagta h ye video mery Liye hi banai h AP NY thanx
اسلام علیکم ۔ میں اس وقت بہت تکلیف میں ہوں ۔بھوک نیند اور آرام تینوں ڈسٹرب ہیں ۔مگر میں ان خوش بخت لوگوں میں سے ہوں جوکبھی بھی کسی بھی حالات میں مایوس نہیں ہوتے نا امیدی کا میری زندگی میں کوئی دخل نہیں ۔میں سمجھتی ہوں کہ کچھ عرصے کے لئے ہجرت کرلی جائے
Do not care external circumstances and continue your mission in life for inner happiness and peace in life.verstan tablet for three days.control your negative thinking ,reject hopelessness,save relations and leave material things.prayer to God.
Dr saheb bht behtar tareqe se aap n samjhaya ......pr sir dhoka jb khoon k riste jaisa baba ....jok dunya k bht hivqaribi rishta hy mile tb kyaa Krna hai
Sir your talk is extremely effective and hits close to the heart. All of us go through trials and tribulations at some point in life. Your strategy for dealing with such events is true but i would like to add to it the power of sabr snd shukr. By Looking at others less fortunate than yourself and being grateful to Allah.
Dr sahab please meri request hai postpartum depression pe ek video banaye ya aise aurto ke liye jo depression me ye sochti hai ke unpe asrat hai jadu hai ya jinnat ke taluq se mehsoos karti hai plz is topic par video banaye ye bhot zaruri hai aksar aurte depression me ye sochti hai ke jinnat hai asrat hai wo apne zahen ko aise chizo se kaise bachaye plz is par video banaye.
علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد

Sir aapki sari batein kitabi Hain Aapne deeperession ko kabhi khud par kabhi bhoga nahin Hain Aisi noyiat main sabse pehle turant masle ki vajeh ko dhoond kar door Karo yani problem solve karo
Sir bilkul aesa laga keh ye video ap ny khaas mery liey bnai ... Is video ka aik aik lafz mujh apny sy jura nazr aya ... Or yaqeenan or bhi logo ko ye mehsus hua hoga 😢
Aslm.o.alikum sir m b bhtttttttttttt zyda dukhi hn AJ kl mery hzbnd n dosri shdi krli h 14 sal bd 3 bety b hn hr trha s iski fmly ka khyl rkha joint system m rehti hn. Itny salo sy sir m n isko bola h ye mjhy tkhonya usy kehta h ksi ko b nhi choroga sir mjhy btain kia mjhy chor k chly jna chahey bchy is k pas chor k taky isko pta chly k bchy Kesy paly jty hn
Nhi bahan Bacccho Sy zayadti na krna . Honestly speaking all male are doing same in homes. So Iqbal ny kaha tha TU Shaheen hy par was hy Kam tera . So khud par Allah ki zaat par tawaqal krian. Our life ko only apny childrens ka Sath enjoy kr ka Shaheen bno . Allah ny app ko women create kr ka bht potential diya hy. So apny life ko best tackle kro. Jo haar jy whi Heera hota hy . Jo jhuk jy ussi par phal lagta hy . BAdla leny ka socho bi na Sy Baldy qayamt ka din par Allah ka hawaly kr ka jiyo
Sir Asslam-Alaikum I'm a video editor and thumbnail maker I'm struggling to find opportunity to work for someone if you could provide me this opportunity to manage your channel then kindly let me know jazakallah.
ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ، آپ بڑے باعلم انسان ہیں۔ یہ مسئلہ کیا ہے؟ مولوی صاحب یعنی اکثر مذہبی فکر بلا تفریق اس کائنات کے خالق کو پیش کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ مگر جیسے ہی کوئی علمی فکر ٹھوس شہادتوں کے ساتھ ان صاحبان / راہنما وں کی علمی حدود سے تجاوز کرتی ہے۔ تو خدا بطور وراثت کا تنازع شروع ہو جاتا ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب سوال یہ ہے۔ جیسا کہ خدا اس کائنات کا خالق ہے۔ کیا خدا کو علمی حالتوں کا مقید سمجھا جا سکتا ہے۔ اگر نہیں تو پھر یہ تناو کیوں نظر آتا ہے؟
ڈاکٹر صاحب آپ کی شخصیت کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ ہر صورت حال میں اللّٰہ کریم سے تعلق جوڑے رکھنے کی بات کرتے ہیں. جزاک اللّٰہ
Lajawab sentence,"Karny wali zaat ALLAH paak ki hi"
Beshak JB tk insan zinda hai tuo woh Kuch b kr skta hai
بہترین اصلاحی بیان ❤️، ڈاکٹر صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے اور آپ کی عمر، مال، جان، اولاد اور عزت و آبرو میں برکت عطاء فرمائے آمین
پوری امت مسلمہ پانچ وقت نماز ضرور پڑھا کریں وقت پہ پابندی سے ، قرآن پڑھیں قرآن کا ترجمع پڑھیں اور ترجمعے پر عمل کریں ، ہر نماز کے بعد اللّٰہ کے ناموں کی تسبیحات پڑھیں ، اللّٰہ اکبر ، سبحان اللّٰہ ، الحمد للّٰہ ، توبہ اللّٰہ ، استغفر اللّٰہ ، اس کے علاوہ اللّٰہ کا ذکر کریں ۔
🌙🌹⭐
❤❤❤
Asalamo-Aleikum, Thanks a million Dr Javed ji, I highly value & appreciate your algorithm, if I may share my thoughts? - eik chootei see baat - ke apna value system dil se saaf ho sakta hein yaanei rishton ki kadar tau eik baat hai, leikin jo experience raha hai kei - the other person may not always value kinship in return, sometimes our values do not match & sadly there's not much one can do in this circumstance - other than gracefully accept their choice & move on 💔 it's a harsh life lesson, and your points can provide much soothing healing so thank you so much 🌞 🌞 🌞
ان اللّٰہ علی کل شیء قدیر
مایوسی کفر ہے۔
امید ہی زندگی ہے۔۔۔
کچھ مرضی ہو جائے اپنے آپ کو بکھرنے سے بچانا بہت اہم ہے۔
Excellent talk, thank you for enlightening us sir.
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ ۔
ڈاکٹر صاحب بلکل ٹھیک کہا اپ نے دعا نھین چھوڑنی ۔ پریشانی میں مصیبت مین
اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اور اللہ پاک سے اپنی نیکیوں کا واسطہ دے کر مدد مانگنا ھی اصل کام ھے۔
پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی پریشانی میں نماز میں لمبے سجدے کر کے الله پاک سے مدد مانگتے تھے۔۔
ھم ان کے امتی ھین الحمد الله ھمین بھی الله سے رو کر گڑ گڑا کر مدد مانگنی چاھے ۔
اور ھمارا پکا ایمان ھونا چاھے کہ یہ مشکل وقت یا دکھ الله کہ طرف سے ھی ایا ھے اور
مدد بھی الله پاک نے ھی کرنی ھے ۔
قرآن پاک میں ھے اللہ کہ مرضی کے بغیر پتہ بھی نھین ھلتا۔
پھر جو ھماری زندگیوں میں ھو رھا ھے۔
وہ سب اللہ کی مرضی سے ھو رھا ھے۔
حدیث مبارکہ ھے دنیا میں سب سے زیادہ امتحان الله پاک کے بھیجے گئے نبیوں پر اے اور بیت سخت امتحان اے۔
جیسے سیدانا آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا وہ زمین پر اکے سجدے میں دعا کرتے رھے اپنی غلطی کی معافی اپنے رب سے مانگتے رھے۔
سیدانا ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں ڈ الا گیا ۔فرشتے اے مدد کے لیے۔
آپ نے سیدھا اپنے رب سے مدد مانگی اور کہا
حسبی الله وا نعم الوکیل ۔
مجھے الله ھی کافی ھے اور وہ اچھا کارساز ھے۔
اللہ پاک کے حکم سے آگ ٹھنڈی ھو گی۔
سیدانا یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں چلے گے ۔گہرے سمندر کا اندھیرا مچھلی کے پیٹ کے اندر الله کو پکارا'
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ۔
تیرے علاوہ کوئ معبود نھین 'تو پاک ھے یقینا میں ظلم کرنے والوں سے ھو گیا ھوں۔
اللہ پاک نے سمندر کے اندھیروں میں
دعا سن لی اور زندہ باھر نکال دیا۔
جب یقین ھو گا کہ اللہ تو ھماری شہ رگ سے بھی نزدیک ھے۔
اور لوگوں کو ھمین اپنا دکھ بتانا پڑھتا ھے۔
رب کو پہلے ھی سب پتہ ھوتا ھے۔
ھمین اللہ پاک سے پکا ایمان مانگنا چاھے۔
پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاھے۔
آللھم زینا بزینتہ الایمان واجعلنا ھداتہ مھتدین ۔
نسائی ۔ احمد
اے اللہ ھمین دلوں کو ایمان سے مزین فرما
اور ھمین ھدایت دینے والے اور ھدایت لینے والے بنا دے
امین۔
اے ھمین بھی پکا مومن اور مصیبت میں تجھ سے ھی مدد مانگنے والا بنا دین۔
امین ثم امین
سب سے عظیم ترین دُکھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اھلیبیت نے سہے۔ اور وہ بھی اُمت سے۔ اور آج بھی بُہت سے اُمتی رسولِ پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سُنت کو( اور احادیث کو )بُھلائے ہوئے ہیں۔ یہی اُنکے زوال کا سبب ہے۔
JazzakAllahu khair
Mashallah
Jazakallah kher kaseeran
Jazak Allah Khair
Inshallah thanks dr
Allah k bando ko na koi khof hota hai na koi hizan bus kahu mera Allah mere sath hai...
It was much needed sir. Thanks!
Kabhi Kabhi meetha meetha dukh BHT pursakoon Hota he,Ji's me insan Allah ko apny BHT pas mehsoos kerta he,I think,aesa dukh to Aik blessing he Allah ki,jo humein us se jorh deta he.aankhein nam rehti hein ,dil naram rehta he.
Dua dukh k waqt bhoot kam ki chez hy yahi rah e faraar hy yahi nijaht hy
بلکل سچ بات. ہمارے او پر. ایں موصیبت ہے سر میں بہت ہے. نہید نیں
M is waqt same situation m hon . Or m Allah Sy Boht Dua krti hon k Allah mjy hidayet dain or is situation Sy mjy nikalen . Lagta h ye video mery Liye hi banai h AP NY thanx
ALLAH py tawakal sa umeed multi ha
Bahut khoobsurat
Aap mere liye en mentor hain.
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
❤
JazakAllah. 🇵🇰🇩🇪
جزاک الله خیر۔
Ap bohat achy mentor hn
❤❤
Zabardast
جزاك اللهُ خيراً
السلام و علیکم ڈاکٹر صاحب
مجھے پوچھنا تھا کہ عید کے دن زیادہ مایوسی کیوں ہوتی ہے کچھ لوگوں کو؟
Jazakallah
Jazka Allah khair 🤲🤲🤲
آپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
May Allah Subhanawatala protect you from all sorts of difficulties.
You are a role model for millions. May Allah bless you in both the worlds
جزاک اللہ خیراً کثیرا
Great Thought Dr Iqbal. . .
JazakAllah
Waqt ki rawani
k waqt nahi rukta
boht bari namut ha
Most needed topic
Awesome words Dr. Saahib❤love from Maharashtra
Very nice
ਅੱਲਾ ਖੇਰ ਕਰੇ, ਪ੍ਰਮਾਤਮਾ ਤੁਹਾਨੂੰ ਖੁਸ਼ ਅਤੇ ਬੇਫਿਕਰ ਰੱਖੇ। ਮੈਂ ਤੁਹਾਡੇ ਲਈ ਪ੍ਰਾਰਥਨਾ ਕਰਦਾ ਹਾਂ।
Zabardst 😊
Golden words ❤ jzakllah ulkaer
Thank you sir
اسلام علیکم ۔
میں اس وقت بہت تکلیف میں ہوں ۔بھوک نیند اور آرام تینوں ڈسٹرب ہیں ۔مگر میں ان خوش بخت لوگوں میں سے ہوں جوکبھی بھی کسی بھی حالات میں مایوس نہیں ہوتے نا امیدی کا میری زندگی میں کوئی دخل نہیں ۔میں سمجھتی ہوں کہ کچھ عرصے کے لئے ہجرت کرلی جائے
Excellent 🇵🇰🇩🇪
Jazak Allah
Once there was a dukh and no one seen
Dukh musibat musibat takleef takleef hisab hisab kitab kitab tareekh tareekh aziat
اللہ آپ کو جذائے خیر سے نوازے
❤❤❤❤❤❤❤❤ 7:52
Well said, precisely in short time. Thanks
Worth watching
Thank u so Mach doctor sir🙏🤲
Masha Allah kitna pyara samjaya h
Thank you Sir .. i really needed this .
Do not care external circumstances and continue your mission in life for inner happiness and peace in life.verstan tablet for three days.control your negative thinking ,reject hopelessness,save relations and leave material things.prayer to God.
Dhukh ka sb sy ziada asr hi yehi hy Sehat kharab krny lgta hy insan.
Sir thank you.
Dr saheb bht behtar tareqe se aap n samjhaya ......pr sir dhoka jb khoon k riste jaisa baba ....jok dunya k bht hivqaribi rishta hy mile tb kyaa Krna hai
Sir u are a real Gem
Sir your talk is extremely effective and hits close to the heart. All of us go through trials and tribulations at some point in life. Your strategy for dealing with such events is true but i would like to add to it the power of sabr snd shukr. By Looking at others less fortunate than yourself and being grateful to Allah.
Well said
Beautifully explained algorithm
May Allah bless you ❤️
Excellent advice
Great bashuk sub say bara dost Allah hay❤
Dr sahb ma na asy b Kuch log dakhy ha Jo shouqia dukhi hoty ha aur ya log aksar youngsters hoty ha
Jo Haram relationship ka result hota ha
By Nature many elements reasons but kindness can heal & cruelty can hurt?
MashaAllah good explanation
Great video ... Please make such videos more often
Done wonder fully
Perho Inaa Lilla he waena Alehe Rajiuon
Dr sahab please meri request hai postpartum depression pe ek video banaye ya aise aurto ke liye jo depression me ye sochti hai ke unpe asrat hai jadu hai ya jinnat ke taluq se mehsoos karti hai plz is topic par video banaye ye bhot zaruri hai aksar aurte depression me ye sochti hai ke jinnat hai asrat hai wo apne zahen ko aise chizo se kaise bachaye plz is par video banaye.
علاج
72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
ملت/امت میں شامل ہو جاو
خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
اسلام = امن و سلامتی
فلاحی ریاست
اللھم' لبیک
پاکستان زندہ باد
امت کی سوچ والے گروہ کا نام؟ ؟؟
جماعت اسلامی
Kia doctor sahib hayat hain
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم۔۔ ڈاکٹر صاحب اگر باپ جیسا مقدس رشتہ دھوکہ دے۔۔ تو پھر رشتوں کو کیسے اپنائیں۔۔
اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔
سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔
علاج
72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے
ملت/امت میں شامل ہو جاو
خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے
علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی
اسلام = امن و سلامتی
فلاحی ریاست
اللھم' لبیک
پاکستان زندہ باد
Before Pakistan ham bachy 😅 janty nahi thy kon kia bol raha hy kon jhuly kesay ly raha hy
This is what we called technology😮
Dr sahib Today your energy level is very down why?
Dr sb how can we both brothers overcome from over father's death's grief ?
Kindly explain 🥺😞🙏
Sir aapki sari batein kitabi Hain
Aapne deeperession ko kabhi khud par kabhi bhoga nahin Hain
Aisi noyiat main sabse pehle turant masle ki vajeh ko dhoond kar door Karo yani problem solve karo
😢😢😢😢😢sir ji I love u I am 3rd year mbbs student hatts off😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤
Mayus Nahi Lakin Pakistan K halat preshan kn hei
Dr sab koe video bnao k har Banda ak phaldar poooda lgay?
Sir plz increase ur volume in videos
Apni beti Allah k pass chali jae phir kese sabar aae
وقت بھت بڑا مرہم ہے
آپ آج کیوں ناامید بیٹھے ہیں۔ انرجی لیول بھی بہت ڈاون ہے۔ تھکا تھکا چہرہ ہے
Sir bilkul aesa laga keh ye video ap ny khaas mery liey bnai ... Is video ka aik aik lafz mujh apny sy jura nazr aya ... Or yaqeenan or bhi logo ko ye mehsus hua hoga 😢
Aslm.o.alikum sir m b bhtttttttttttt zyda dukhi hn AJ kl mery hzbnd n dosri shdi krli h 14 sal bd 3 bety b hn hr trha s iski fmly ka khyl rkha joint system m rehti hn. Itny salo sy sir m n isko bola h ye mjhy tkhonya usy kehta h ksi ko b nhi choroga sir mjhy btain kia mjhy chor k chly jna chahey bchy is k pas chor k taky isko pta chly k bchy Kesy paly jty hn
Nhi bahan Bacccho Sy zayadti na krna . Honestly speaking all male are doing same in homes. So Iqbal ny kaha tha TU Shaheen hy par was hy Kam tera . So khud par Allah ki zaat par tawaqal krian. Our life ko only apny childrens ka Sath enjoy kr ka Shaheen bno . Allah ny app ko women create kr ka bht potential diya hy. So apny life ko best tackle kro. Jo haar jy whi Heera hota hy . Jo jhuk jy ussi par phal lagta hy . BAdla leny ka socho bi na Sy Baldy qayamt ka din par Allah ka hawaly kr ka jiyo
You should focus on your children. . . If he has done wrong, God Will see his Karma’s
Ap apny bacho ko sambhalain un ko time dain husband ko ignore karain us ka khiyal dil sa nikal dain
Uff buht sad hy ,samjh sakti hun mairy husband nain mzak msin khi thi aur main so nhi saki thi sari rat roti rhj thi 😢
Sad v v sad😢
Goshat khate ho fir kehte ho muhabbat karta huin
Khoon se kabhi kheer nahi bana karti miyan😂
Sir Asslam-Alaikum I'm a video editor and thumbnail maker I'm struggling to find opportunity to work for someone if you could provide me this opportunity to manage your channel then kindly let me know jazakallah.
Dr sahib you have started to talk about sex education of teenagers..... after 1st episode.... I think your have forget about it...
Plz sir rep krden m kfi din s apki hr video p msg krrhi bt koe rep nhi kia ap ny

❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤