zain Bhai Se milkar bahut Khushi Hui

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ต.ค. 2024
  • zain Bhai Se milkar bahut Khushi Hui= Family village vlogs | Pakistan family vlog #family #vlog #vlogger
    Your queries:-
    Welcome to the Gulam Hussain Family Vlog! Join us as we share our everyday adventures, from fun family outings to heartwarming moments at home. Experience the joy, laughter, and occasional chaos that comes with family life. Subscribe to stay updated on our latest videos and become a part of our growing family community!
    pak village family,
    happy village family,
    happy joint family,
    happy punjabi family,
    village family vlogs,
    family vlogs,
    village life pakistan,
    family vlog,
    village family,
    daily vlogs,
    village vlogs,
    pak village family vlogs,
    village daily vlogs,
    pakistani villages family vlogs,
    village family vlog,indian village life,
    pakistani family vlog,
    pak village family new vlog,
    rangila family vlogs,village life,
    village family pakistan,
    pak village vlogs
    village family vlogs
    tamil family vlogs
    village family vlogs
    daily family vlogs
    family tamil vlogs
    family traveler tamil vlogs
    indian family vlogs
    sahara family vlogs
    forever family vlogs
    telugu family vlogs
    rk family vlogs today
    family vlogs
    priyanka family vlogs
    rk family vlogs
    new family vlogs
    pal family vlogs
    beyond family vlogs
    ibrahim family vlogs
    family fun vlogs
    village vlogs
    daily vlogs
    tamil vlogs,sourav joshi vlogs
    family,singh vlogs
    #FamilyVlog #GulamHussain #FamilyAdventures #DailyVlog #FamilyFun #LifeMoments #SubscribeNow
    ‎@DavidDobrik
    ‎@shamidreesvlogs
    ‎@dhruvrathee
    ‎@Anasvillgevlogs
    ‎@KabitasKitchen
    Thanks all my TH-cam family.
    Whatsapp contact: 03039668829

ความคิดเห็น • 9

  • @SyedaMaryam-l6g
    @SyedaMaryam-l6g หลายเดือนก่อน +1

    Good vlog❤❤❤❤

    • @GhulamHussain-570
      @GhulamHussain-570  หลายเดือนก่อน +1

      یا اللہ جو بہن بھائی مجھے حوصلہ افزائی دیتے ہیں یا اللہ ان کے گھروں میں خوشیاں بھر دے یا اللہ ان کی جو بھی مشکلات ہیں اسان فرما دے یا اللہ ایک غریب کی دعا ہے اپنی بارگاہ میں قبول فرما میری اس نیک سسٹر کو ہر خوشی نصیب فرما

  • @Sanaa8653
    @Sanaa8653 หลายเดือนก่อน +1

    ما شا ء اللہ بہت ہی اچھی ویڈیو غلام حسین بھائی آ پ آج پریشان لگ رہے ہو اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں اللہ پاک رحم کرے گا اللہ پاک آ پ کی مدد کرے امین ثم امین

    • @GhulamHussain-570
      @GhulamHussain-570  หลายเดือนก่อน +1

      ہاں سسٹر اج بہت پریشان کئی دنوں سے ہمارا کام بند ہے سوچ سوچ کے مرتے جا رہے ہیں کام نہیں ہوگا تو ہم کیا کھائیں گے بچوں کو کیسے خوش رکھ پائیں گے سسٹر ہماری کوئی نوکری تو نہیں ہے نا پنچھی کی طرح ہر روز جیسے پنچھی دانہ ڈھونڈنے کے لیے نا صبح سے نکلتا ہے ہم بھی غریب لوگ اسی طرح ہیں صبح سے نکلتے ہیں کہ کوئی کام مل جائے گا ہم اپنے بچوں کا پیٹ بھر پائیں گے لیکن کام کی حالات نہیں ہیں نہ یہاں ہے نہ باہر شہروں میں کیونکہ یہاں کے لڑکے گئے تھے شہر خالی ہاتھ گئے خالی ہاتھ واپسی ا گئے کب تک بھوک برداشت کریں گے ہم تو مر جائیں گے کاش ہماری ماں زندہ ہوتی ہمیں یہ دن نہیں دیکھنے پڑتے ماں جیسا دنیا میں کوئی ہو بھی نہیں سکتا ماں ماں ہوتی ہے ماں کو بہت یاد کرتے ہیں گھر میں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جب بچوں کو مایوس دیکھتے ہیں تو تنہائی میں جا کر خوب روتے ہیں بے بس ہو گئے ہیں دنیا میں انسانیت نہیں رہے نہیں رہی سسٹر لوگ اس سے جوڑتے ہیں جس کے پاس پیسہ ہوگا عزت اس کی کریں گے جس کے پاس پیسہ ہوگا غریب کی کوئی نہیں سنے گا جب کہ ہم نے کام بھی کیا تھا ابھی تک وہ ہمیں پیسے نہیں ملے روز جاتے ہیں مایوس ہو کر واپسی ا جاتے ہیں اخر کار ان کی کوئی مجبوریاں ہوں گی اللہ پاک اس کو بھی خوش رکھے

    • @GhulamHussain-570
      @GhulamHussain-570  หลายเดือนก่อน +1

      ایک سسٹر تھی اللہ کی نیک بندی ان کو بہت دعائیں دیتے ہیں اور سسٹر نے ہماری ہیلپ کی تھی ہم وہ گھر کا راشن لے ائے تھے وہ کتنا نیک دل ہے سسٹر جو غریبوں کا خیال رکھتی ہے اور سسٹر نے میرے بچوں کو خوشیاں دی یقینا بچے بہت ہی خوش تھے راشن جب لے ائے تھے کیونکہ ایک ماں سے میرے بچے مرچی کے ساتھ روٹی کھا رہے تھے جب بھی راشن دیکھا بچے بہت ہی خوش ہو گئے کہنے لگے ابو جان جس خالہ نے ہمیں راشن لے کے دیا ہے اللہ پاک ان کو خوش اور سلامت رکھے اور بچوں نے کہا ابو جان ہم ہر نماز کے بعد اس خالہ کے لیے ڈھیر ساری دعائیں کریں گے اللہ تعالی میرے بچوں کی دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس سے اس طرح کو اللہ پاک ہر خوشی نصیب کرے ہر خوشی نصیب کرے اللہ پاک ان کے کاروبار میں جان میں برکتیں عطا فرمائے امین ثم امین اللہ کے نیک بندے جب کسی انسان پہ رحم دلی احساس ہمدردی کرتے ہیں نا اللہ تعالی ان کے گھر میں اتنی برکتیں دیتا ہے نا انسان سوچ بھی نہیں سکتا انشاءاللہ کبھی تو ہمارے گھر میں خوشیاں ائیں گے ہماری دلی خواہش ہے پوری ہوں گی انشاءاللہ دعاؤں میں یاد رکھنا بہت بہت شکریہ سسٹر

  • @Sheeba-397
    @Sheeba-397 หลายเดือนก่อน

    Great ❤

    • @GhulamHussain-570
      @GhulamHussain-570  หลายเดือนก่อน

      Allah Pak apko Khush aur salamat rakhe Ameen summa Ameen 🤲

  • @HazratGtv-m3k
    @HazratGtv-m3k หลายเดือนก่อน +1

    Hi new🎉plz

    • @GhulamHussain-570
      @GhulamHussain-570  หลายเดือนก่อน

      اللہ تعالی اپ لوگوں کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے یہ میرے لیے بہت ہائے خوش رہو اباد رہو