,اسلام وعلیکم میرے پاس Honda N wgn ہے۔ جب سے میں نے اس کی بیٹری تبدیل کی ہے تب سے اس کا Eco idle کام نہیں کر رہا مجھے لگتا ہے جو بیٹری میں نے ڈلوائی ہے وہ 38 ایمپیر کی ہے شاید اس بیٹری کی پاور کم ہے اس لیے یہ کام نہیں کر رہا پاکستان میں 50 ایمپیر میں اس سائیز میں بیٹری یے ہی نہیں۔جو اس میں اوریجنل بیٹری تھی وہ پتہ نہیں کتنے ایمپیر کی تھی۔
How we can confirm that Echo system not working. Without computer checks. Any symptom...
ECO IDLE Checklight will keep blinking.
Salam Bhai alto me left side white light blink kerti hy jis me 69 bana hy zara bataeinge kia cheese ka indicate ker Rahi hy
WhatsApp Photo at 03337777945
اور کیا وجہ ہو سکتی ہے Eco idle کام نہ کرنے کی