السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم برادرم میں اکثر پانی کی موٹر چلا کر بھول جاتا ہوں خصوصاً بورنگ موٹر جبکہ زیادہ سے زیادہ تیس منٹ چلانی ہوتی ہے اس کیلئے ٹائمر لگ سکتا ہے پلیز
واعلیکم اسلام بھائی ۔ واشنگ مشین کی موٹر کم امپئر لیتی ہے جبکہ پانی والی موٹر زیادہ امپئر لیتی ہے تو اگر ھم کم امپئر موٹر کے ٹائمر کو زیادہ امپئر موٹر سے جوڑتے ہیں تو کیا ہوگا ٹائمر جل جائے گا ۔ آپ پانی والی ٹینکی پر لگنے والا اٹومیٹک سوئچ ہی لگائے شکریہ ❤️
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم برادرم میں اکثر پانی کی موٹر چلا کر بھول جاتا ہوں خصوصاً بورنگ موٹر جبکہ زیادہ سے زیادہ تیس منٹ چلانی ہوتی ہے اس کیلئے ٹائمر لگ سکتا ہے پلیز
واعلیکم اسلام بھائی ۔
واشنگ مشین کی موٹر کم امپئر لیتی ہے جبکہ پانی والی موٹر زیادہ امپئر لیتی ہے تو اگر ھم کم امپئر موٹر کے ٹائمر کو زیادہ امپئر موٹر سے جوڑتے ہیں تو کیا ہوگا ٹائمر جل جائے گا ۔
آپ پانی والی ٹینکی پر لگنے والا اٹومیٹک سوئچ ہی لگائے شکریہ ❤️
@@khalidtricks786آٹو میٹک سوئچ کون سا ہوتا ہے پلیز بتا دیں تصویر مل جائے تو بہتر بھائی ۔
@@ayazaziz9400 float switch.
السلام وعلیکم ۔ سر نیا انسٹنٹ گیزر لگایا ہے پانی کا پریشر کم ہے کیا حل کروں
واعلیکم اسلام بھائی ۔
آپ کی پانی والی ٹینکی کس چھت پر ھے پہلی یا دوسری تیسری اور پائپ لائن کونسی ہے 25 یا 32 40
@khalidtricks786 پانی کی ٹینکی دوسری چھت پر ہے پائپ بتیس والا ہے
تو پھر بھائی گیزر کی فٹینگ میں خرابی ھے آپ تصویر بنا کر بھیجے 03176202218