صدیقی صاحب ہمیں بہت عرصے کے بعد لگتا ہے کہ ہمارے سپریم کورٹ میں انصاف ہو رہا ہے اور ایسے مافیاز جن کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا ان پر بھی ہاتھ پڑھ رہا ہے۔۔ پاکستان کو سانس آنا شروع ہوگئی ہے ان شاء اللّٰہ کچھ ہی عرصے میں ہم درست سمت میں بھی آجائیں گے
محترم عبد القیوم صدیقی صاحب ۔ بہت معزرت کے ساتھ۔ آپ اپنے مہمانوں کو دعوت دیتے ہیں ان کی رائے لینے کے لئے مگر آپ ہر بات پہ انہیں ٹوکتے رہتے ہیں اور مہمانوں کی بجائے آپ ہی بولتے رہتے ہیں۔
محترم جناب عبدلقیوم صدیقی صاحب ان آٹھ ججوں کی وجہ سے ملک میں ، اداروں میں ، ہر ایک عدالت میں کتنی ان ریسٹ پیدا ہو رہی ھے ۔ ان ججوں ذرا بھر بھی ملک و قوم کا خیال نہیں ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے آمین ۔
@@Olt.Islamabadais bacharay ko kon sa pata ha.. us nae taza taza koi TikTok deaka ho ga... And I bet he will be in his 40s well placed and so called educated with an IQ of a toaster.
صدیق جان نے طور کو بتایا، طور نے مطیع اللہ کو بتایا کہ ہم نے سنا کہ آٹھ رکنی بینچ نے وضاحتی آڈر جاری کیا۔ قاضی کہتا ہے کہ میں روایت کو نہیں مانتا، کمرہ دکھاؤ جہاں اجلاس ہوا تھا۔
اسلام عليكم ورحمةالله وبركاته☆ Janab AQS: Your V-logs and comments very valuable for us. Judicial and political systems were run in correct direction then its fruits will come to nation of the country. All pillars of the country now need to be done their due diligence. Establishment is correcting their wrong work, but court is still of old and wrong path. Establishment must take strong action against these culprits in court reformation. Remove all these judges who recruits for the project.
پاکستان عدلیہ کے کچھ جج سلطنت عثمانیہ کے قاضی(چیف جسٹس) جمال الدین آفندی اور شرف الدین آفندی جیسا کردار ادا کر رہے ہیں جنہوں نے 9 اپریل 1909ء کو ایسا فیصلہ دیا جس نے تین براعظموں پر پھیلی سلطنت عثمانیہ کو 43 ٹکڑوں میں تقسیم کروا دیا
جس طرح چیف جسٹس نے نئے قانون پر فوری عمل کیا ہے اسی طرح چیف الیکشن کمشنر بھی فوری نئے قانون پر فوری عمل درآمد کرے آٹھ ججوں کو فوری برطرف کیا جائے صدر مملکت پارلیمنٹ حکومت اور الیکشن کمیشن آٹھ ججوں کو فوری برطرف کیا جائے
The PTI petition in SC decided by three judge bench led to Qazi Isa was not about bat symbol but an appeal against the Peshawar High court judgement on the subject
8 imrando judges nay Peshawar high court k faisla aur SIC ko parha he nahin Pti to picture he main nahin Lekin in judges nay apna mashoor lekh dia Not acceptable
Please let one person speak and take your turn. All these judges are politicized due to their unprofessional behaviour. Please also do some more research on VC's of other universities too and include in that research UAF.
قیوم صاحب ! ملک صاحب کی بات پوری ھونے دیں ورنہ کچھ پلے نہیں پڑ رھا ۔ ملک صاحب ھزار سال سے کورٹ کو رپورٹ کریں لیکن ان کا جملہ پورہ نہیں ھو رھا ۔ شاید اچھے رپورٹر ھوں لیکن بیان کرنا ان کے بس میں نہیں ۔ ملک صاحب نے مایوس کیا ھئے ۔
Khuda apko university ke hallat pay program karnay ke hemmat day universitys brothel house aur pata nai kia kia ban chuki Hain hum apni nasal Kay sath kia kar rahay Hain yea samnay AANA chahiay koi ais pay baat nai Karna Chahtta
voice issue still exist.... would u please address this issue once for all... keep the Mike near your mouth ...may this solve problem... plz check ur voices before release ...
2nd ye practice and procedure act ko faez isa ny defend kia. Jis my wo barha charha k kehty ty bhai my chief justice hun my apny ikhtiarat ko divide kar raha hun ab amendment ordinance my apny stance k against justice amin udin khan ko committee my ly lia🤣 bhai khuda ka khoof karo. Bs karo pakistan ko banana republic banaya huwa hy.
صدیقی صاحب ہمیں بہت عرصے کے بعد لگتا ہے کہ ہمارے سپریم کورٹ میں انصاف ہو رہا ہے اور ایسے مافیاز جن کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا ان پر بھی ہاتھ پڑھ رہا ہے۔۔ پاکستان کو سانس آنا شروع ہوگئی ہے ان شاء اللّٰہ کچھ ہی عرصے میں ہم درست سمت میں بھی آجائیں گے
ہماری اعلی اور عظمٰی عدالتیں، تاریخ کے تناظر میں کچھ ایسے فیصلے ھوئے کہ آج ہم انٹرنیشنل لیول پر 140 نمبر پر ھے۔
صدیقی صاحب ایسے لوگ ریاست سے تنخواہ بھی لے رھے ھیں اور ریاست کے خلاف بدمعاشی بھی کر رھے ھیں ۔حکومت کو خدا عقل دے تاکہ ایسے لوگوں کو سختی کچلے
شکریہ جناب قیوم صدیقی صاحب
محترم عبد القیوم صدیقی صاحب ۔ بہت معزرت کے ساتھ۔ آپ اپنے مہمانوں کو دعوت دیتے ہیں ان کی رائے لینے کے لئے مگر آپ ہر بات پہ انہیں ٹوکتے رہتے ہیں اور مہمانوں کی بجائے آپ ہی بولتے رہتے ہیں۔
ایک سیاسی جماعت اپنے ہی منشور اور پارٹی آئین کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کراتی اور جب سزا ملتی ہے تو جمہوریت کو خطرہ پڑ جاتا ہے
Nation tak reality pahunchaa ker ap buhat bara farz ada ker Rahe haen , Thx Abdul Qayoom Sidiqi sahib .
لگتا ہے عمران خان کی تقریروں کو فیصلے کا حصہ بنا لیا گیا ہے
صدیقی صاحب بھی جذباتی ہو گۓ۔ عجب کرپشن کی غضب کہانی 😢
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
CJP Qazi sahib zindabaad
Abdul Qayyum Siddiqui sb zindabad Pakistan zindabad
The Great Abdul Qayoom Sidiqi sahib , I appreciate u a Lot , Saleem Memon Government officer , Government of Sindh
بہت اعلیٰ AQS 🌹🙏🏻👍💖🎉
پارلیمنٹ کو چاہیے کہ ان 8 ججز کو آئین میں ترمیم کر کےجو آئین و قانون کے مطابق فیصلے نہیں کرتے ان کو fix کرنا چاہیے اور آئینی کور کو محدود کر دیا جائے
Agreed Sain
Agreed %1000%.
Walakum salam g thank you so much sir zinda bad very nice salam to your Honourable guests and colleagues
May Allah be with you Siddiqui sahib👏
Allah Tala aap sub ko khush rakhay, Aameen
A.A JANAB SADIQUI SAHIB APKA BAHOT SALLAM APKY SARAY ZINDA ZAMIRO DOSTO KO SALLAM ❤
Sir, you are good analyst , and style os tood excellent also, may God bless on you with lot of God blessings.
محترم جناب عبدلقیوم صدیقی صاحب ان آٹھ ججوں کی وجہ سے ملک میں ، اداروں میں ، ہر ایک عدالت میں کتنی ان ریسٹ پیدا ہو رہی ھے ۔ ان ججوں ذرا بھر بھی ملک و قوم کا خیال نہیں ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے آمین ۔
یہ دونوں اگرچہ دہاءیوں سے رپورٹر ہیں مگر نا پختہ سے لکتے ہیں کمال ہے کہ اہم قانونی معا ملہ کے بارے evasive ہیں
Misconduct lagni chahya 8 judges par
Great to see Malik & Yusufzai
سب پکڑے جائیں گے سب پکڑے جائیں گے سب پکڑے جائیں گے
سرقیوم صاحب کس سر درد کو ساتھ بیٹھایا ھوا ھے اس خودملک کی ھی سمجھ نہیں
❤❤❤چھا گے ھو بابیو مزہ أگیا❤❤❤
Sidiqui sahab- imran waseem ko sath. Rakhain aap ko jansheen chahehay ch kabir gulshan karachi
Zabardast🎉bohut khob🎉
یوتھیا پارٹی الحمد للہ وڑ گئی ہے
یوتھی ججز کی ذلت کا سفر جاری وساری
صحافیوں کا فرض ہے حک اور سچ کے ساتھ کھڑے ہو قاضی اپنی ایکسٹینشن کے لیے سارے قوانین توڑ رہا ہے اللہ پاک ان کو ہدایت دے
کون سا قانون ٹوٹ رہا ہے؟
@@Olt.Islamabadais bacharay ko kon sa pata ha.. us nae taza taza koi TikTok deaka ho ga... And I bet he will be in his 40s well placed and so called educated with an IQ of a toaster.
ویسے صدیقی افسوس ہے تیری سوچ پر تو تو اپنے مہمانوں کو بولنا ہی نہیں دیتا ۔۔۔
صدیق جان نے طور کو بتایا، طور نے مطیع اللہ کو بتایا کہ ہم نے سنا کہ آٹھ رکنی بینچ نے وضاحتی آڈر جاری کیا۔
قاضی کہتا ہے کہ میں روایت کو نہیں مانتا، کمرہ دکھاؤ جہاں اجلاس ہوا تھا۔
قاضی کی ایکسٹینشن نا منظور
❤LOVE FROM UK❤
اسلام عليكم ورحمةالله وبركاته☆
Janab AQS: Your V-logs and comments very valuable for us. Judicial and political systems were run in correct direction then its fruits will come to nation of the country. All pillars of the country now need to be done their due diligence.
Establishment is correcting their wrong work, but court is still of old and wrong path. Establishment must take strong action against these culprits in court reformation. Remove all these judges who recruits for the project.
اسد صاحب کا بہترین کمنٹ "یہ بھی پولیٹکس ھے" 😂 😂
Excellent analysis 👍👍👍👍👍
پاکستان عدلیہ کے کچھ جج سلطنت عثمانیہ کے قاضی(چیف جسٹس) جمال الدین آفندی اور شرف الدین آفندی جیسا کردار ادا کر رہے ہیں جنہوں نے 9 اپریل 1909ء کو ایسا فیصلہ دیا جس نے تین براعظموں پر پھیلی سلطنت عثمانیہ کو 43 ٹکڑوں میں تقسیم کروا دیا
لمبی ججمینٹس ہمیشہ کمزور فیصلے کی لکھی جاتی ہیں۔ اصل میں گذشتہ دو ماہ کے واقعات کو بھہ Cover دیا جانا ہے۔
Justice delayed is justice denied
Qazi fauj extention isa zindabad
جس طرح چیف جسٹس نے نئے قانون پر فوری عمل کیا ہے اسی طرح چیف الیکشن کمشنر بھی فوری نئے قانون پر فوری عمل درآمد کرے آٹھ ججوں کو فوری برطرف کیا جائے صدر مملکت پارلیمنٹ حکومت اور الیکشن کمیشن آٹھ ججوں کو فوری برطرف کیا جائے
صدیقی صاحب اپنے ساتھی کو بات مکمل کرنے دیا کریں ، اہم بات ہوتی ہے اور اپ ٹانگ اڑا کر de track کر دیتے ہین ، اپنی یہ عادت بدلیں
Jnab ye pti k log pata nhi kis ghaleez siary ki makhlook hen in ka mind set same hy
The PTI petition in SC decided by three judge bench led to Qazi Isa was not about bat symbol but an appeal against the Peshawar High court judgement on the subject
8 کے ٹولے کی طرف سے تفصیلی فیصلے میں جوadverse ریمارکس ہوں گے وہ چیف جسٹس کا اقلیتی نوٹ فیوز کردے گا
Siddiqui Sahib zindabad
kuch judges khaney per moujoud thay, baqi judges kee akhlaqi oor rouhani madad oor iqrar shamil hogaya!!!!!!!!
Circulation for signature cannot be for judges who did not even attend the hearing or meeting only those who were present.
Great analysis
مجھے خواجہ آصف کا بیان یاد آرھا ھے، انہوں نے درست نشاندہی کی، لگتا یہی ھے. 😂
Well donecAQS
صدیقی صاحب آپ اہرام مصر کے زمانہ کے لگتے ہیں
نیازی کے حق میں جتنے فیصلے آتے ہیں وہ کالے بھونڈ باتھ روم میں حالت حاجت میں گندگی سے لکھتے ہیں ۔
8 imrando judges nay Peshawar high court k faisla aur SIC ko parha he nahin
Pti to picture he main nahin
Lekin in judges nay apna mashoor lekh dia
Not acceptable
Yousafzai sahb ne mera guess cnfrm kar diya😎
کیا ان ججوں پر ارٹیکل 6 لگ سکتا ہے؟؟؟
فیصلہ لیک نہیں ہوا سردار جی کا قلفیوں اور چائے والا تھرماس لیک ہوگیا ہے۔۔۔😂
Good analysis
Please let one person speak and take your turn. All these judges are politicized due to their unprofessional behaviour. Please also do some more research on VC's of other universities too and include in that research UAF.
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 17 ربیع الاول۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ- 😊
قیوم صاحب ! ملک صاحب کی بات پوری ھونے دیں ورنہ کچھ پلے نہیں پڑ رھا ۔ ملک صاحب ھزار سال سے کورٹ کو رپورٹ کریں لیکن ان کا جملہ پورہ نہیں ھو رھا ۔ شاید اچھے رپورٹر ھوں لیکن بیان کرنا ان کے بس میں نہیں ۔ ملک صاحب نے مایوس کیا ھئے ۔
Sain
Cheap punjabi justice system
More then then cheap
Wc both of you
ناصر صاحب کہاں گئے
قیوم صاحب یہاں کچھ بھی ممکن ہے جس کی لاٹھی اسکی بھینس
Zabardast
well come Qayom group pak foj and mr qazi zindabad well e Qazi pakkistan zindabad might is right❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂❤😂❤❤😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very nice sir ❤
Good job
Sir, where is foreign funding case? Can you shed light on its current status?
Good 👍👍
❤❤❤❤love you aqs live
Pakistan ko kitnay ziada Vultures (Gidh) noch noch ke kha rahay hen. 😔🥺
Superame court ko kisi B sayisi party ka Sath na dia jay ,bulke judge sahiban Quran_ o_sunna k mutabiq faila Karin, judge,s ko party nahe banana chay
Jis tarah panama mein her din naya drama lagta tha..or Imran ko alfaz muhaya kiye jatay Thay or woh sham ko is par number tangtay Thay...
Best Vlog as Usual ❤❤
Qayoum Sahb Control
Khuda apko university ke hallat pay program karnay ke hemmat day universitys brothel house aur pata nai kia kia ban chuki Hain hum apni nasal Kay sath kia kar rahay Hain yea samnay AANA chahiay koi ais pay baat nai Karna Chahtta
Walecum Aslam
Sain
Keyboard warrior
K
Bad
Keyboard
Judges bhi
Dole shah k 🐀
Samjhte hain hum ko ye log
Waheed Ahmad Ksa ❤
❤❤❤❤❤❤
Amazing
Mr. Sadiquee,
Please let your guests speak.
Malak PTI. ka hamy lagta ha - na qanoon or no ayin.
Panama yad aa gia aqs sahab.
سوال ججمينٽ اڳ ڪيئن ليڪ ٿي سگهي ٿي ججز کانسواء ميڊيا تي ڪئين پهتي مطلب فيصلي ۾ ججز کي ٻيا به ڪي مشورہ ڏين پيا يا ججمينٽ جو حصو آهن?????
سائين اسد ملڪ جواب ضرور ڏيندا
❤
❤🎉
عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ دوسروں کو کم بولنے دیتے ہیں
قیوم صدیقی صاحب میرے ساتھ بھی بھت ظالم کیا ھے اسلامی یونیورسٹی میں۔پلیز مجھے بھی آپ کی ھلپ چاہئے
یہ لوگ کہتے ھیں حکومت کرتی کچھ نہیں مگر حکومت کیا کرے
Mattiullah jan ab aap ko nahe chore ge ready rahe un k vlog k liye😂😂
Pakistan zindabad pakarmy zindabad ❤️❤️♥️❤️❤️♥️❤️♥️❤️❤️♥️
BHOT KHOOB
Yeh jujayyy is s mulk ka bera gharq kar chukay... Bhutto saye lay kare panama tak...in jujon ko kirdar intehai ghatya hai...
Look like sadique got big lafaf
voice issue still exist....
would u please address this issue once for all...
keep the Mike near your mouth ...may this solve problem...
plz check ur voices before release ...
2nd ye practice and procedure act ko faez isa ny defend kia. Jis my wo barha charha k kehty ty bhai my chief justice hun my apny ikhtiarat ko divide kar raha hun ab amendment ordinance my apny stance k against justice amin udin khan ko committee my ly lia🤣 bhai khuda ka khoof karo. Bs karo pakistan ko banana republic banaya huwa hy.
Sir۔ isleye humare Adlia 140 Number per ha😂😅