Sir 1 DAP or phir Pele Pani p 1 sarsabz. NP Dali e kasht 30 Oct urea ni dalna kad ziada ho Jana gob ki halt m 10 kilo 13 2 43 dalni e Kia khial ha?plz reply
Sir, Shah Camicals ki NPK (Tawan) he, please in ki formulation or company k bary men guide kr den. Nitrogen (N): 20% - Phosphorus (P): 20% - Potassium (K): 20% Other Ingredients: - Magnesium (Mg): 1% - Sulfur (S): 1% - Micronutrients (B, Cu, Fe, Mn, Zn): 1%
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ آپ بھائیوں سے سوال ہے کہ اٹالئین برانڈ کا ڈیفلائن .43.56کس ٹائیم گندم پر یعنی پہلے پانی سے پہلے یا بعد میں سپرے کی جائے بہتر رزلٹ کیلئے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
السلام علیکم سر میری گزارش یہ تھی کہ میرا دور ایکڑ رقبہ ہے اور اس پے گندم لگائی ہے اور پانی لگایا ہے پہلا پانی اور اس کو زیادہ پانی لگ گیا ہے گندم بالکل بیچ میں ڈوب گئی تھی اور اب پانی نکال دیا ہے اب اس کے لئے کیا سفارش ہے اور نیچے ایک بوری ڈی اے پی بھی ڈالی تھی
سر جی اس وڈیو میں آپ نے پراڈکٹس کے ناموں کا تذکرہ نہیں کیا۔۔۔ زبردست یوریا کی بجائے زنک آمیز یوریا اور مائیکرونیوٹریئنٹس کانام اور کمپنی بھی نہیں بتائی۔۔۔۔
افسوس کی بات یہ کہ سبھی آپ نیوٹرنٹس فولیئر سپرے بتاتے ہیں۔ سپرے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا۔ اور باقی جو فزول چیزیں بتاتے ہیں انکا کوئی فائدہ نہیں۔ بس آپ فاسفورس ارو یوریا کا چٹا کریں باقی فزول چیزیں نہ دین
سر میں نے پہلے پانی پر فی ایکڑ دو بوری نائٹروفاس ڈال دی ہے کل نیچے کوئی کھاد نہیں ڈالی ایسی کھادیں بتاتے جائیں کہ اوسط اچھی آ جائے کیا وتر پر یوریا ڈال دوں یا دوسرے پانی پر یوریا ڈالوں
السلام علیکم سر کیا حال ہے سر میں نے گندم کاشت کی تھی تقریبا یکم نومبر کو اور اب مہینے کی تقریبا ہوگئی ہے لیکن کچھ موسم گرم رہا ہے ٹھنڈ نہیں پڑی تو گندم جھاڑ بنانے کے بجائے سیٹے کی طرف چلی گئی ہے اب اس کا کیا حل کیا جائے
سر پولٹری کی ایک ٹرالی گوبر کی کھاد آدھی ٹرالی ڈالی ہوئی ہے اس ایکڑ میں پہلا پانی لگا چکاہو ں اگر جڑی بوٹیوں کا سپرے کریں گے تو کیا اس سے فصل سٹریس میں آئے تو اس سے بھی جھاڑ بنانا شروع کرے گی ؟
Good information
آپکی وڈیو کا انتظار رہتا ہے سر
Jazakallah!
❤❤❤❤❤
Sir gandum ko rice zone main sundi or mud k tele ka shadeed hamla he is ka hal bta dain hm ne danedar b dali the pehle pani pr lakin koi fark ni para
Headland zinc aur headland multi KO Mila Kar spray Kar sakty Hain
Jnb zabardast urea pehly chata karien ya pani laga ka baad main chata karni ha
Ager pakky wat ki hai to pehly or ager kachy wat ki hai to baad mai
Sir netrofas aur zabardast urai Mila Kay ismal kar saktay han
Kindly koi spray bta dn jis me yeh sab shamil ho, neutrants, mkp waghera
سر جی ھربیسائیڈ پہلے کریں یا امائینو ایسڈ ، وغیرہ پہلے کریں؟؟ اس کی ترتیب کیا رکھیں؟؟
Ghaffar❤
Sir 1 DAP or phir Pele Pani p 1 sarsabz. NP Dali e kasht 30 Oct urea ni dalna kad ziada ho Jana gob ki halt m 10 kilo 13 2 43 dalni e
Kia khial ha?plz reply
Sir,
Shah Camicals ki NPK (Tawan) he, please in ki formulation or company k bary men guide kr den.
Nitrogen (N): 20%
- Phosphorus (P): 20%
- Potassium (K): 20%
Other Ingredients:
- Magnesium (Mg): 1%
- Sulfur (S): 1%
- Micronutrients (B, Cu, Fe, Mn, Zn): 1%
اس کے بارے مجھے علم نہیں ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ آپ بھائیوں سے سوال ہے کہ اٹالئین برانڈ کا ڈیفلائن .43.56کس ٹائیم گندم پر یعنی پہلے پانی سے پہلے یا بعد میں سپرے کی جائے بہتر رزلٹ کیلئے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Sir koi products bta dain jis men yeh 4 khobian mojod hoon
Root feeder national agro 10 kg
سر جی چنے کاشت کئے ھیں اور بوقت بیجائی کوئی کھاد نہیں ڈال سکا
اب آپ کوئی سپرے تجویز کریں رقبہ بارانی ھے
السلام علیکم سر میری گزارش یہ تھی کہ میرا دور ایکڑ رقبہ ہے اور اس پے گندم لگائی ہے اور پانی لگایا ہے پہلا پانی اور اس کو زیادہ پانی لگ گیا ہے گندم بالکل بیچ میں ڈوب گئی تھی اور اب پانی نکال دیا ہے اب اس کے لئے کیا سفارش ہے اور نیچے ایک بوری ڈی اے پی بھی ڈالی تھی
ابھی بہت وقت ہے بچ جائے گی
ایک سرسبز نائیٹروفاس اور ایک یوریا گیلے وتر میں ڈالنی بہتر
Asslam o alikum wr wb
Trust worthy logo k contacts share Karen please
سر جی اس وڈیو میں آپ نے پراڈکٹس کے ناموں کا تذکرہ نہیں کیا۔۔۔ زبردست یوریا کی بجائے زنک آمیز یوریا اور مائیکرونیوٹریئنٹس کانام اور کمپنی بھی نہیں بتائی۔۔۔۔
Janab ambition ap istemal kijiye usi trf ishara ha
افسوس کی بات یہ کہ سبھی آپ نیوٹرنٹس فولیئر سپرے بتاتے ہیں۔ سپرے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا۔ اور باقی جو فزول چیزیں بتاتے ہیں انکا کوئی فائدہ نہیں۔ بس آپ فاسفورس ارو یوریا کا چٹا کریں باقی فزول چیزیں نہ دین
Foliar zinc Ka result behtr ha
سر میں نے پہلے پانی پر فی ایکڑ دو بوری نائٹروفاس ڈال دی ہے کل نیچے کوئی کھاد نہیں ڈالی ایسی کھادیں بتاتے جائیں کہ اوسط اچھی آ جائے کیا وتر پر یوریا ڈال دوں یا دوسرے پانی پر یوریا ڈالوں
میں یور یا،سلفر,لیکوڈ زنک،بوٹاش، پانی میں حل کراتا ہوں ،سپرے میں امینو ایسڈ اور پوٹاش ،بہت اچھی پیداوار ملتی ھے😊
@@MushtaqAhmed-g bhai urea aur daloge to SHAGUFA aur haryali baray gy lekin 8din ka waqfa krna
@@adnanali2730 امئنو ایسڈ سے ھریالی آتی ہے باقی سپرے سے خاص فائدہ نہیں ہوتا گوبھ پر بوران کا سپرے کچھ فائدہ دیتا ہے
السلام علیکم سر کیا حال ہے سر میں نے گندم کاشت کی تھی تقریبا یکم نومبر کو اور اب مہینے کی تقریبا ہوگئی ہے لیکن کچھ موسم گرم رہا ہے ٹھنڈ نہیں پڑی تو گندم جھاڑ بنانے کے بجائے سیٹے کی طرف چلی گئی ہے اب اس کا کیا حل کیا جائے
یکبارگی دو بوری سرسبز نائیٹروفاس ڈالیں
سر پولٹری کی ایک ٹرالی گوبر کی کھاد آدھی ٹرالی ڈالی ہوئی ہے اس ایکڑ میں پہلا پانی لگا چکاہو ں
اگر جڑی بوٹیوں کا سپرے کریں گے تو کیا اس سے فصل سٹریس میں آئے تو اس سے بھی جھاڑ بنانا شروع کرے گی ؟
@@muhammadsami482 بھائی اب فضول خرچ مت کریں پہلے یوریا کے ساتھ سلفر ملا کے چٹہ کریں 8 دن کے باد جڑی بوٹی مار سپرے کریں
baba g bermuda jaffar brother ki ak aker ko ktni deni che
ٹرائی الٹرا350ملی لٹر فی ایکڑ
Baba g tri ultra ki price Kiya h aur iski kitny ml ki packing h ....plz shear it @@CropReformer
Zinc 2kg + urea ? Acceptable?
Headland zinc aur headland multi KO Mila Kar spray Kar sakty Hain