توحید اور شرک حصہ دوم ارشاد ہوا، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (سرپرست اعلیٰٰ) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہتعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ذات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ مومنین اسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہتعالی اور رسول(ﷺ) - اِسی لیئے اگلی آیت میں ارشاد ہوا، ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو، وہ شامل ہوجائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- لہٰذا اِیسی ہستیوں کی سرپرستی کو اللہتعالی سے منسوب کرنا شرک نہیں- وہ ہستیاں جن میں وِلایت (سرپرست اعلیٰ) کا سلسلہ چلا اور جو اطاعت اور شفاعت کے ذمرے میں قرانی معیار (معصوم، علم الیقین کے ساتھ حق پر گواہ) پر پوری اُترتی ہیں اُن کے نام یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حُسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بنمُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - اللہتعالیٰ نےمصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندوں کو قُرآن کا وارث قرار دیا (سورة فَاطر آیت-32) اور وہ (سبحان تعالی) مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے وارثِ قُرآن ہونے کی حثیت سے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- نیز مذکورہ آیمہ کے سلسلہے میں شامل: ہستیاں اُسی امامت کےعہدے 'امام الناس' کا تسلسل ہیں جس سے اللہتعالی نے حضرت ابراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو عظیم امتحان میں کامیابی پر سرفراز کیا اور اِس عہدے کو اُن کی صرف معصوم اولاد میں رکھنے کا وعدہ کیا (سورة البقرَة آیت-124)؛ ہستیوں کو صلوت (درود) میں حضور(ﷺ) نے شامل کیا (سورة احزاب آیت-56)؛ ہستیوں سے مودت حضور(ﷺ) نے اُمت سے اَجرِ ِرسالت کے طور پر مانگا (سورة الشوریٰ آیت-23)؛ اہلِ بیت ہیں جن کو حضور(ﷺ) نے اپنی چادرکے اندر لے کر شناخت کرایا جب طہارت کی شق کا نزول ہوا ، ”اللہ نے اِرادہ کر لیا صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہرنجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (انَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِير)، اور صرف اِن کو توحید کے گواہ کے طور پر نصرانیوں سے مباہلے کے لیئےحضور(ﷺ) نے ساتھ لیا (سورة الأحزَاب آیت-33 اور آل عمراَن آیت-61)؛ ہستیوں کو پہلےزمانے کی طرح اُمتِ وَسط ( مرکز قَطْعِی) اللہتعالی نے بنایا تا کہ یہ لوگوں پر گواہ ہوں اور رسول(ﷺ) اِن پر گواہ (سورة البقرَة آیت-143)؛ ہستیوں نے اللہتعالی کی حاکمیت کی سب سے بڑی گواہی ذبحہ ِعظیم (کربلا) میں دی (سورة الصافاتٰ آیت-107) - اللہتعالی نے شَعَآئِرُ اللہ (وہ شے جس سے اللہ یا اُس کے نمایندے کی یاد تازہ ہو) کی تعظیم کا حکم دیا (سورة الحج ٰ آیت-32) جیسے قربانی کے جانور اور صفا و مروا کی پہاڑیاں (سورة المَائدة آیت-2، البقرَة آیت-158)- لہٰذا وہ نشانیاں جو مذکرہ معصوم ہستیوں سے منسوب ہیں جن کی حاکمیت، شفاعت اور اطاعت کو اللہتعالی نے اپنی ذات سے جوڑا اُن کا احترام کرنا عقیدہ ِ توحید کےمنافی نہیں!
Brother, you are one of the best communicator of Islam knowledge ,the way it should be administered in a calm and civilized manner. May Allah bless you and your family
Ma Sha Allah Ghamidi sahib is no doubt a well learned scholar of not only Islam but also well versed in comaprative study of religions. We need scholars like him who can interpret Islam in the light of modern knowledge and ideologies. Ghamidi is good preacher because his approach is moderate and uncontroversial unlike our today's ulema who try to be rigid and apply same old solutions to modern issues. Islam is strictly speaking not merely a religion or the name of orthodoxy, its a code of life and a complete system of governance and provides us the four corners or the limits within.which we can manoeuvre freely. It doesn't restrict us to any rigid solutions except basic tenets and these too are based perfectly on logic and reasons. The haram gets halal under certain compulsions and vice versa. For example you can eat the meat of a dead animal in case of dire need or tell lies to save your life. Similarly so many examples can be quoted from the Sunnah of Nabi AS and Khulafa e Rashideen.The only problems with us is that most of Muslims are ignorant about true Islam and the Qur'anic teachings. May Allah SWT guide us to right path.
محترم الیاس صاحب ایک تجویز یہ تھی کہ استاد محترم غامدی صاحب کے جوابات پر چھوٹے چھوٹے کلپ بھی ضرور بناۓ جایٸں تا کہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھ پایٸں ۔ شکریہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.جی انکی شکل دینی ہے نہ سمجھ۔۔اور کچھ دین بیزار باطل کے خوگر انکو ایسی شخصیت وتعلیمات وتحقیق سے بڑی دل لگی ہوتی ہے جسے یہ پتہ چلے کہ دین اسلام کے روایات سے ہٹ کر کوئی بڑی تبدیلی اور عقلی دلائل سے جو خود کی اپنی اختیرا یا ذہنی دباؤ وکم فہمی۔ والجھن کی نشانی ہوتی ہے۔اوربہت سے بدعمل علامہ عوام میں منتظر ہوتے ہیں کہ چلو اس بہانے سلف صالحین کو کم عقل اور ان کے درمیان اختلاف ثابت کریں۔ خامدی صاحب یا ان جیسے افراد انگریزوں کے اداروں سے منسلک یا مستند ہوتے ہیں اسلام پر یااسلام کے تفہیم میں بڑی محنت سے اختلاف بین المسلمین وبین علماء کرام کی فہرست بیان کرتے ہیں۔ توحید فی اسلام کیا صرف امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی عقیدہ ہے یا روزے اول سے سیدنا حضرت آدم علیہ السلام کو بھی توحید تعلیمات دی گئی تھی مزید تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو کیا توحید کی دعوت کے علاوہ یا الگ الگ توحید کی تعلیم دی گئی ہے پھر تو یہ بحث بنتی ہے کہ آدم علیہ السلام کی توحید نوح علیہ السلام کی توحید موسی علیہ السلام عیسی علیہ السلام کی توحید پھر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی توحید میرے بھائیو یہ خامدی صاحب تحصیل ماحصل پر کیوں آپنا وقت ضایع کر رہے ہیں۔(لامبدل لكلمات الله) یااسی قبیل کے آیات کا مطلب کیا ہے؟فقہ اسلامیہ مراد ہے یا اسلام کے عقیدے مراد ہے؟ لکل جعلنا شرعتا ومنھاجا۔۔۔کیا کچھ اعمال کسی شریعت میں کسی نبی اکرم کیلیے حلا ل اور میں حرام۔ایک ہی ماں وباپ کی حقیقی اولاد لڑکے لڑکیوں میں شادی پھر دو حقیقی بہنوں کی ایک ہی مرد سے شادیاں شیخ خامدی عربی زبان کے ماہرین ہیں تو وہ متنبی کے آگے طفل مکتب ہیں ان کی عربی متنبی کی عربی ادب کے آگے کچھ بھی نہیں۔ہمیں عبد الوھاب کی توحید ابن عربی کی توحید یاکسی اورکی۔ کیا یہ کوئی دین اسلام میں اختلاف ہے یا لوگوں کی اپنی سمجھ کا اور یہ کے ہرمومن سے قبر وحشر کا سوال ہے کہ تم کس کی توحید پر عمل کرتے رہے ہو؟اگر غور کر وگے تو یہ پتہ چلے گا کہ یہ کوئی مفید بحث نہیں۔ علماء کرام وہ ہوتے ہیں جو علمی بحثیں خواص میں کرتے ہیں یہ بحث صرف اور صرف افضلیت کی ہو گی اور عوام کو انکی معلومات وعلمی صلاحیت کے مطابق ان کے درجے پر اتر کر تفہیم کی جائے گی نہ کہ انکے ایمان وہ یقین کوآزمایش میں ڈالا جائے گا۔۔۔ ہو پایہ ہیکہ اس سے شخصیت پرستی اور فرقہ بندی پیدا ہو جاتی ہے؟امت افراتفری کا شکار ہو جاتی ہے العیاذ باللہ۔۔۔۔ اکثر ایسے مشرحین کا انجام تفریق کا ہی ذریعہ بنا۔۔۔۔۔اے اللہ تعالیٰ تو ہمارے قابل علمی صلاحیتیں رکھنے والے افراد کی حمایت وحفاظت فرما ان صلاحیتوں وعلم سے فایدہ پہونچا اور کی خودپسندی اور انتہاء پسندی وعلم کے غلط استعمال سے انکی اور ان کے ذریعے امت کی حفاظت فرما۔۔۔۔۔۔
Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
@@noorussabasaeed2288 you should read kitab al Tawheed "his teachings , people spread several types of lies about him. Today Barelvi school of thought many scholars attacked this book . At one incident regarding prophet Adam peace be upon him this was his nigative thought , he told prophet Adam in that line regarding peace be upon him not a disbelievers (Nauzubillah).
A person who got up from Najad with the support of British and divided the muslim nation , and scratch out the Love Of Muhammad (SAW) from innocent hearts , so he was a Mujaddad . How comes ?
Subhanallah , aap ka fahm Quraan boht acha ha , Anbiya karaam ka jo fazail aap na bayan kiya , mujhay Imam ibne Qaem ( R . A ) yaad aagaey , Aap na likha " ak fazelat dosree fazelat ka khilaf nahe hotee , Aap ( p.b.o.h ) na farmaya " shohdaa ko na ghusal diya jata ha na kafan , jab ka hamaray liya hota ha , lakin Ambiya afzal hen shohda sa ". ( Kitab ul Rooh ), jazakallah , Aamin .
استغفر اللّـٰهَ العظیم واتوب الیہ. سبحان اللہ العظي Offer five time prayers which is source of Blessings of Allah Almighty - Recite Holy Quran daily with translation and tafseer which is treatment of all type of diseases. Ya Allah bless that all Muslims must sacrifice animal following sunnah of Hazrat Ibrahim AS including myself and mine family members. Ameen
توحید اور شرک حصہ دوم
ارشاد ہوا، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (سرپرست اعلیٰٰ) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہتعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ذات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ مومنین اسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہتعالی اور رسول(ﷺ) - اِسی لیئے اگلی آیت میں ارشاد ہوا، ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو، وہ شامل ہوجائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- لہٰذا اِیسی ہستیوں کی سرپرستی کو اللہتعالی سے منسوب کرنا شرک نہیں-
وہ ہستیاں جن میں وِلایت (سرپرست اعلیٰ) کا سلسلہ چلا اور جو اطاعت اور شفاعت کے ذمرے میں قرانی معیار (معصوم، علم الیقین کے ساتھ حق پر گواہ) پر پوری اُترتی ہیں اُن کے نام یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حُسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بنمُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - اللہتعالیٰ نےمصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندوں کو قُرآن کا وارث قرار دیا (سورة فَاطر آیت-32) اور وہ (سبحان تعالی) مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے وارثِ قُرآن ہونے کی حثیت سے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- نیز مذکورہ آیمہ کے سلسلہے میں شامل: ہستیاں اُسی امامت کےعہدے 'امام الناس' کا تسلسل ہیں جس سے اللہتعالی نے حضرت ابراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو عظیم امتحان میں کامیابی پر سرفراز کیا اور اِس عہدے کو اُن کی صرف معصوم اولاد میں رکھنے کا وعدہ کیا (سورة البقرَة آیت-124)؛ ہستیوں کو صلوت (درود) میں حضور(ﷺ) نے شامل کیا (سورة احزاب آیت-56)؛ ہستیوں سے مودت حضور(ﷺ) نے اُمت سے اَجرِ ِرسالت کے طور پر مانگا (سورة الشوریٰ آیت-23)؛ اہلِ بیت ہیں جن کو حضور(ﷺ) نے اپنی چادرکے اندر لے کر شناخت کرایا جب طہارت کی شق کا نزول ہوا ، ”اللہ نے اِرادہ کر لیا صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہرنجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (انَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِير)، اور صرف اِن کو توحید کے گواہ کے طور پر نصرانیوں سے مباہلے کے لیئےحضور(ﷺ) نے ساتھ لیا (سورة الأحزَاب آیت-33 اور آل عمراَن آیت-61)؛ ہستیوں کو پہلےزمانے کی طرح اُمتِ وَسط ( مرکز قَطْعِی) اللہتعالی نے بنایا تا کہ یہ لوگوں پر گواہ ہوں اور رسول(ﷺ) اِن پر گواہ (سورة البقرَة آیت-143)؛ ہستیوں نے اللہتعالی کی حاکمیت کی سب سے بڑی گواہی ذبحہ ِعظیم (کربلا) میں دی (سورة الصافاتٰ آیت-107) -
اللہتعالی نے شَعَآئِرُ اللہ (وہ شے جس سے اللہ یا اُس کے نمایندے کی یاد تازہ ہو) کی تعظیم کا حکم دیا (سورة الحج ٰ آیت-32) جیسے قربانی کے جانور اور صفا و مروا کی پہاڑیاں (سورة المَائدة آیت-2، البقرَة آیت-158)- لہٰذا وہ نشانیاں جو مذکرہ معصوم ہستیوں سے منسوب ہیں جن کی حاکمیت، شفاعت اور اطاعت کو اللہتعالی نے اپنی ذات سے جوڑا اُن کا احترام کرنا عقیدہ ِ توحید کےمنافی نہیں!
Masha Allah subhan Allah Allah hoo Akbaar Allah hoo Akbaar jaazak Allah kheir
😢
جزاک اللہ سبحان اللہ
Brother, you are one of the best communicator of Islam knowledge ,the way it should be administered in a calm and civilized manner. May Allah bless you and your family
I love the pure teaching of Mohammad bin Abdul wahab about Touheed 🇵🇰❤️🌹
but he is the one who gave takfeeri fatwas agaisnt almost every one..his teachings about tauheed are wonderful btw
@@muhammadaliclay8976 you are Only Wrong ideas
Please read
@@muhammadaliclay8976 can you give an example where you think he unnecessarily did takferr IF YOU'RE TRUTHFUL???
@@Muwahid999 who gives him authority to declare every guy he sees against his idelogy to be considered kafir. Was ha a god?
@@aijazkhan1018 👍
Ma Sha Allah Ghamidi sahib is no doubt a well learned scholar of not only Islam but also well versed in comaprative study of religions. We need scholars like him who can interpret Islam in the light of modern knowledge and ideologies. Ghamidi is good preacher because his approach is moderate and uncontroversial unlike our today's ulema who try to be rigid and apply same old solutions to modern issues. Islam is strictly speaking not merely a religion or the name of orthodoxy, its a code of life and a complete system of governance and provides us the four corners or the limits within.which we can manoeuvre freely. It doesn't restrict us to any rigid solutions except basic tenets and these too are based perfectly on logic and reasons. The haram gets halal under certain compulsions and vice versa. For example you can eat the meat of a dead animal in case of dire need or tell lies to save your life. Similarly so many examples can be quoted from the Sunnah of Nabi AS and Khulafa e Rashideen.The only problems with us is that most of Muslims are ignorant about true Islam and the Qur'anic teachings. May Allah SWT guide us to right path.
If one has to understand islam one must listen Javed Ahmad Ghamdi sb.
Or bhi dusre ulma ko suna karen ye bhut se masaail me bhatake huye hain
@@al-mzaan5869 Inse bhaut zyada naam nehaad Islamic aalim/maulvis/ muftis behke huye hein.
@@al-mzaan5869tum jaise zahil inko samajh na sakenge kyoonki inhe samahkne ke liye aqal ki zaroorat hoti hai jo tere paas nahin hai .
most of Islamic social concept clear after listening you program jazak allah
.b
Jazak Allah truthfully express the tahriq of Abdull bin Wahab
Nowadays
Abdull ibn Wahab ni ibn Abdul Wahab
Jazak Allha khaira
Thanks 👍
بہت خوبصورت اور اسلام اور توحید کے مطابق جواب دیا آپ نے ۔
Assalam Alaikum Brother I always listen you I love the way you speak so calmly and the knowledge you gave us Jazaka Allah Khair
اہل توحید کی تائید میں آپ کے بہترین علمی تبصرے کو اللہ تعالیٰ قبول فرما ۓ اور آپ کو جنت نصیب عطا فرمائے! آمین
ALLAH IS GREAT ALLAH AKBAR
ABSOLUTELY PERFECT RIGHT TO YOU SIR G I YOUR THANKS MASHA ALLAH ALLAH IS ONLY ONE
نہ دین کے نہ انسانیت کے
سب غلام ھیں مغربیت کے
Jazak Allah khair Great Great Great scaler of Islam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Gamdi sab ❤❤❤❤❤❤
May Allah bless you Gamdi Sahib! Live you long
Thanks for insight on various issues.
Top scholar with best Communication code .
No abusive , Hate crimes/ Religious Violations/ Dramas
One of the great scholars of our time.
Thank you for your feedback Tabinda Siddiqui! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
Dr. Javed sahab ko bahot duaayen. Allah aapko sehat aur tandurusti ke saath lambi umr ata farmaye taaki hamlog zyada se zyada istefaada utha saken. ❤
Thank you very much really impressed with the balanced answers to all questions which is the basic spirit of Islam !
!!!!!!!!!
ف
ف
Wonderful understanding of quran
U r right.
Bahot hi malumat mli
بہت سی باتیں قابل ستائش ہیں۔Most of talk is great and should be appriciate.
خوبصورت مکالمہ
محترم الیاس صاحب
ایک تجویز یہ تھی کہ استاد محترم غامدی صاحب کے جوابات پر چھوٹے چھوٹے کلپ بھی ضرور بناۓ جایٸں تا کہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھ پایٸں ۔
شکریہ
توحیدی مجدد کے بارے "ہمفرے کے اعترافات" بُک کا مطالعہ ضرور فرمائیے گا حضور۔
نور صرف نور ماننے والوں کے لئے
اللہ تعالی ان کوہداٸت عطافرماۓ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.جی انکی شکل دینی ہے نہ سمجھ۔۔اور کچھ دین بیزار باطل کے خوگر انکو ایسی شخصیت وتعلیمات وتحقیق سے بڑی دل لگی ہوتی ہے جسے یہ پتہ چلے کہ دین اسلام کے روایات سے ہٹ کر کوئی بڑی تبدیلی اور عقلی دلائل سے جو خود کی اپنی اختیرا یا ذہنی دباؤ وکم فہمی۔ والجھن کی نشانی ہوتی ہے۔اوربہت سے بدعمل علامہ عوام میں منتظر ہوتے ہیں کہ چلو اس بہانے سلف صالحین کو کم عقل اور ان کے درمیان اختلاف ثابت کریں۔ خامدی صاحب یا ان جیسے افراد انگریزوں کے اداروں سے منسلک یا مستند ہوتے ہیں اسلام پر یااسلام کے تفہیم میں بڑی محنت سے اختلاف بین المسلمین وبین علماء کرام کی فہرست بیان کرتے ہیں۔ توحید فی اسلام کیا صرف امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی عقیدہ ہے یا روزے اول سے سیدنا حضرت آدم علیہ السلام کو بھی توحید تعلیمات دی گئی تھی مزید تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو کیا توحید کی دعوت کے علاوہ یا الگ الگ توحید کی تعلیم دی گئی ہے پھر تو یہ بحث بنتی ہے کہ آدم علیہ السلام کی توحید نوح علیہ السلام کی توحید موسی علیہ السلام عیسی علیہ السلام کی توحید پھر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی توحید میرے بھائیو یہ خامدی صاحب تحصیل ماحصل پر کیوں آپنا وقت ضایع کر رہے ہیں۔(لامبدل لكلمات الله) یااسی قبیل کے آیات کا مطلب کیا ہے؟فقہ اسلامیہ مراد ہے یا اسلام کے عقیدے مراد ہے؟ لکل جعلنا شرعتا ومنھاجا۔۔۔کیا کچھ اعمال کسی شریعت میں کسی نبی اکرم کیلیے حلا ل اور میں حرام۔ایک ہی ماں وباپ کی حقیقی اولاد لڑکے لڑکیوں میں شادی پھر دو حقیقی بہنوں کی ایک ہی مرد سے شادیاں شیخ خامدی عربی زبان کے ماہرین ہیں تو وہ متنبی کے آگے طفل مکتب ہیں ان کی عربی متنبی کی عربی ادب کے آگے کچھ بھی نہیں۔ہمیں عبد الوھاب کی توحید ابن عربی کی توحید یاکسی اورکی۔ کیا یہ کوئی دین اسلام میں اختلاف ہے یا لوگوں کی اپنی سمجھ کا اور یہ کے ہرمومن سے قبر وحشر کا سوال ہے کہ تم کس کی توحید پر عمل کرتے رہے ہو؟اگر غور کر وگے تو یہ پتہ چلے گا کہ یہ کوئی مفید بحث نہیں۔ علماء کرام وہ ہوتے ہیں جو علمی بحثیں خواص میں کرتے ہیں یہ بحث صرف اور صرف افضلیت کی ہو گی اور عوام کو انکی معلومات وعلمی صلاحیت کے مطابق ان کے درجے پر اتر کر تفہیم کی جائے گی نہ کہ انکے ایمان وہ یقین کوآزمایش میں ڈالا جائے گا۔۔۔ ہو پایہ ہیکہ اس سے شخصیت پرستی اور فرقہ بندی پیدا ہو جاتی ہے؟امت افراتفری کا شکار ہو جاتی ہے العیاذ باللہ۔۔۔۔ اکثر ایسے مشرحین کا انجام تفریق کا ہی ذریعہ بنا۔۔۔۔۔اے اللہ تعالیٰ تو ہمارے قابل علمی صلاحیتیں رکھنے والے افراد کی حمایت وحفاظت فرما ان صلاحیتوں وعلم سے فایدہ پہونچا اور کی خودپسندی اور انتہاء پسندی وعلم کے غلط استعمال سے انکی اور ان کے ذریعے امت کی حفاظت فرما۔۔۔۔۔۔
Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
You are living in switzerland?
MashaAllah sensible jawabaat
JazakAllah....
Zabrdast Nice very beautiful 🌹🌹🌹🌹 ustajh ji ❤️❤️❤️
جزاک اللہ خیر ،
MashaALLAH
Very nice Islam information 🕋❤📿🤲ameen
Very nice gamdi sahab
VERY NICE YOUR LICTECHER
Dear bhai,
The thumbnail picture, that is not the photo of Muhammad ibn Abdul wahhab
There was no camera also in that time.
Excellent
Ghamdy saheb Tuhed ke wazahat karne ka shukria
Appreciatable talk
MashaAllah Allah apko sada sahat o salamat rakhay.amin
Allah-Akbar !! MashaAllah !!
ALLAH IS ONLY ONE
Very good sir u and your sir both of you well educated people .carry on this sieve
VERY NICE MASHA ALLAH
Stay Blessed Ghamidi Sahib...your explanations are always so logical. May Allah give you a long and healthy life. Amin.
Thank you for your feedback yasmeen zaman! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
@@DunyanewsOfficial can you translate in English please
مسلمان مسلمان کا بھائی ھے،
The best scholar I have ever heard
Great explanation
Assalam Alaikum Ghamdi Saheb I love the way you speak so wisely and calmly I live in Houston want to meet you
Excellent explaination jazakallaho
Thank you for your comment.
@@DunyanewsOfficial najdi munafiq abdulwahab najdi
@@noorussabasaeed2288 you should read kitab al Tawheed "his teachings , people spread several types of lies about him.
Today Barelvi school of thought many scholars attacked this book . At one incident regarding prophet Adam peace be upon him this was his nigative thought , he told prophet Adam in that line regarding peace be upon him not a disbelievers (Nauzubillah).
YES YOU ARE REALLY INTILIGENT GENIUSES PERSEN
SIR YOUR TALKING VERY GOOD REALLY I SAUTEED TO YOU BECAUSE YOU ARE VERY MUCH INTILIGENT AND GENIUSES PERSEN ALHAMDULILLAH
A person who got up from Najad with the support of British and divided the muslim nation , and scratch out the Love Of Muhammad (SAW) from innocent hearts , so he was a Mujaddad . How comes ?
Mashallah I love Islam ❤️
RIGHT TO YOU SIR
Your displaying question is some thing your session is different please do not mislead viewers
غامدی صاحب! آپ حضور پاک کے اسم مبارک کے ساتھ صل اللہ و سلم بولتے ہیں و آلہ وسلم نہیں کہتے کیا وجہ ہے؟؟
ALLAH IS ONLY ONE ONLY ONE ONLY ONE PLACE ALL PERSEN YOU ARE ALSO UNDERSTAND BECAUSE ALLAH IS ONE THAT ALL
Great explanation sir
Tht goodc clip
Allaho khaliqo kullun shaein howallah ala kule shain wakil wa illahukum illahin whaid la illah hower Rehman ur rahim wala manja
Masha Allah bohut khubsurat Allah ap ko salamat rakhey ameen 💖❤
Very nice 👍
Janab Ghamidi sahab se request hai ke aik program great research scholar Allama Mahmood Ahmed Abbasi sahab ke baray main bhi karain.
Allah khair kare muslimo pe
God bless u sir
Subhanallah , aap ka fahm Quraan boht acha ha , Anbiya karaam ka jo fazail aap na bayan kiya , mujhay Imam ibne Qaem ( R . A ) yaad aagaey , Aap na likha " ak fazelat dosree fazelat ka khilaf nahe hotee , Aap ( p.b.o.h ) na farmaya " shohdaa ko na ghusal diya jata ha na kafan , jab ka hamaray liya hota ha , lakin Ambiya afzal hen shohda sa ". ( Kitab ul Rooh ), jazakallah , Aamin .
Very enlightening address of Ghamdi sahib in this lecture at least. Please hear with open mind.
Masha Allah
Abdul wahab Najdi commuted treason against Ottoman Empire
Javed Ahmed Ghadimi belongs to Lahori Group becareful with him.
Thanks for guidance. Is Lahori group another name for qadiyanis/mirzayis?
at least he is not a worshipper of Hussein and Ali like shias who deny the oneness of God and are still considered as muslims.
Very nice channel.
This is very clear that ghamidi sahib is one of those who see which is diplomatic answar rather politically motivates.
But Ghamidi Sb you are not correct. They both were created, nurtured, united and used by the Wester or European agencies.
you must beralvie who created by British empire in India 🇮🇳
MashaAllah
Bahut khoob
Bahut zabardast
Great may allah bless sir
Love 🤍 from afghanistan
U
Thank you for your feedback.
ahle arab ki jehalat puri dunia men mashoor hay un ko bedat key bajay apney kirdar ki eslah Karni chahey
Shabeer Hussain : ye formula to har fard/ummat, har mulk ke musalmanon par nafiz hota hae Aaj.
بہت خوب
Jazak Allah
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک پر ایمان نہ لانا کیا یہ اسلام اور اسکے ماننے والوں سے بغض عناد نہیں ھے?
JAZZAK ALLAH KHAIR
توحید کو رسالت کے پیغام کی روشنی دیکھنا چاہیے نا کہ غامدی صاحب کے مخصوص نظریات کے مطابق
Very inspiring banyan
محمد بن عبدالوهاب اس دور کے مخلص ترین مجددین میں سے ایک تھے ۔
Right
استغفر اللّـٰهَ العظیم واتوب الیہ. سبحان اللہ العظي
Offer five time prayers which is source of Blessings of Allah Almighty - Recite Holy Quran daily with translation and tafseer which is treatment of all type of diseases. Ya Allah bless that all Muslims must sacrifice animal following sunnah of Hazrat Ibrahim AS including myself and mine family members. Ameen
Ghamdi sahab you are intellectual
Ha ha ha
May Allah SWT give you some wisdom.
قرآن پاک حال میں بات کرتا ھے تاکہ یوم قیامت تک۔ valid رھے۔ Am I right
Aslamoalakum i love toheed
کچھ دن پہلے حجاز کے مقدس سرزمین پر موسیقی اور ڈانس کے پروگرام بڑے پیمانے پر منعقید کیا ہے ۔اس کے بارے مین اپ کا کیا رایے ہے۔
Awesome, May almighty Allah bless you.
👍❤️👌
ماشءالله! مختصر، مگرجامح ،مدلل مگر مثبت انداز، اور تحقیق مگر بے لاگ۔
اللہ کرے زورِ قلم و بيان اور زياده