غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
ماشا اللہ پروگرام کے میزبان کو ایسا ہی قابل ہونا چاہیئے باقی غامدی صاحب بہت ہی کلاس کے عالم میں شاید بلکہ یقینا انکے پایہ کا عالم بر صغیر ایشیا میں کوئی نہیں
ماشاءاللہ ۔۔ سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ خیر ۔۔۔ اللہ رب العالمین ہم سب کو نیک ہدایت عطاء فرمائے ۔۔ اور سچے دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے امین ثمہ امین ۔۔۔ ( انڈین شہری کویت سے )
MASHA ALLAH BAHUT achey Sawalaat aur barri achi wazahat se MUHTRAM GHAMDI SB NE jawabaat dieye hien . ALLAH HUM SUB KO ISLAMI SHARIAT PER AMAL KERNEY KI TAUFEEQ DEY. AAAMEEN DUNYA NEWS BEHTREEN KAAM KER REHI HEY LOGOON KI APNEY Mazhab ki Maalomaat deny ki. ALLAH DUNYA NEWS K sub logoon ko apni hifazat mien rakhey. Aameen.
This morning I have watched honorable Ghamadi and have learned a lot. The host has presentef the questions rsised in social media elequently. Please keep the good work. Jamil hussIn
اتنے قد آور دینی عالم کے سامنے حاضرین کم از کم تعلیم یافتہ اور تہذیب آشنا ھونے چاھئیں۔ سوال اور نشست و برخواست کا انداز سائل کا عقلی اور شعوری قد بھی واضح کر دیتا ھے۔
05:24 دینی مسائل کے حوالے سے اگر آپ کو قرآن و حدیث سے کوئی رہنمائی نہ ملے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے کہ ان معاملات کو کس طرح حل کیا جانا چاہئے جو معاملات قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو رہنمائی نہ دے سکے 05:2405:24
🤲🤲🤲 یا الله جاوید غامدی صاحب کو اس دنیا اور آخرت کی خوشیاں اور صحت و تندرستی عطاء فرما 🌷🌷🌷🌷 اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ ہمیں غامدی صاحب جیسے جید اور محقق استاد سے قرآن مجید اور دین اسلام کا صحیح علم حاصل کرنے کا شرف بخشا🌷🌷🌷 اے اللہ آپ ہمیں اور هماری نسلوں کو دین اسلام کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمآٔ 🤲🤲 اے پروردگار همارے چھوٹے اور بڑے 😔😔😔 تمام گناہ معاف فرما دے بیشک همیں بہت جلد اپ کے حکم پر آپ ہی کی طرف لوٹ کر واپس آنا ہے 🤲🤲🤲 🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اگر نمازیں ہمیشہ سے (یعنی سابقہ امتوں میں بھی) پانچ ہی فرض تھیں تو پچاس نمازوں کی فرضیت اور پھر متعدد مرتبہ ٹجفیف کے بعد پانچ کی حتمی فرضیت کے واقعے کی کیا توجیہ ہے؟
السلام علیکم ،محترم جاوید احمد غامدی صاحب ! سر میں آپکے بیانات بہت دلچسپی سے سنتا ہوں اور الحمدللہ بہے کچھ سیکھنے کو ملا،اللہ تعالیٰ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین،گزارش دراصل یہ ہے کہ میں آپکی تفسیر البیان خریدنا چاہتا ہوں لیکن مجھے مل نہیں رہی ،کہتے ہیں کہ shortage ہے،براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ کیسے اور کہاں سے ملے گی۔بہت شکریہ۔آپکے لیئے دعا گو،محمود نعیم
ISLAM has only one book -- KITABULLAH. Quran does not mean book. It means intense study. Taurat means LAW. Injil means glad tidings. Zubur means praising Allah. HUMD Think We have ONE Allah How can HE give us four books.
Asalamualikum Ghamidi Sb, Allah app key darajat boland kary ur app issi tarha logoo kee rahnumai karain. Main iss video sey mutalik app kee raye jannan chahata hoo key agaar jo eytrazaat uthay gay hain Aurato ur mardo key namaz main. Agar thori deyr key liyeh hamm tasawur karain key iss mamley main hamary pass koi sahi sunnat key rawayat nahi hey, tu aurto key Sharmo haya ur pardey kee nazaqat ko madey nazar rakhtey howay, kiya app Immam Abu Hanifa Key raye ( Joo key bazahir maqule maloom hoti hey ) ko ahmiyat dain gey yaa App key nazar main koi ur Immam iss mamley main ziyada moadber rahey rakhtey hain ?
صَلَوَٰتُ ٱلنَّبِیّ کا مفہوم سورہِ آلاحزاب کی آیت-56 کا ترجمہ تمام مکاتیب فکر نے اِس طرح کیا، ”اللہ اور فرشتے نبی پر دروُد بھیجتے ہیں، ‘‘اے ایمان والو تم بھی اُن پر دروُد اور تحہِ دل سے سلام بھیجا کرو‟- دروُد فارسی کا لفط ہے جس کا مطلب ہے کسی کے لیۓ اللہ کی رحمت طلب کرنا- یعنی مسلمان دروُد پڑھ کر حضور کی ذات کے لیۓ اللہ سے رحمت طلب کرتے ہیں، جو کہ سہی نہیں کیونکہ حضور کی ذات تمام جہانوں کے لے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- جس ذات کا وجود ہی رحمت ہو اُن کے لیۓ بندوں اور فرشتوں (جنہوں نے حضرت آدم عَلَیْہ السَّلَام کو سجدہ کیا) کا اللہ سے رحمت طلب کرنا منتقی لحاظ سے درست نہیں- آیئے اِس صلات کے عمل کو لغت اور قُرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں- لفظ صلات کی جمع صلوات اور اِس کے 40 سے زیادہ معنی بیان کیئے گئے- اِس آیتِ مبُارکہ میں اللہ اور فرشتے صلات کا عمل کر رہے ہیں- عربی زبان میں ہر لفظ کا مَادہ (ممبہ (ہوتا ہے اور جو مفہوم اُس مَادے میں پایا جاتا ہے اُس کا معنوی رنگ اُن الفاظ میں ہوتا ہے جو اُس سے نکلتے ہیں، مثلاً علم (مَادے) سے تعلیم، معلوم، عاِلم وغیرہ- اِن تمام الفاظ میں معنوی لحاظ سے عِلم کی رنگت پائی جاتی ہے- لفظ صلات کے ممکن مَادے ماہرین نے صَلَیٰ، صَلَوٰ اور صول بیان کیئے- مَادہ صَلَیٰ سے لفاظ صلِیٍ، تصلیٰ اور یصلون جن کو کسی چیز کا دوسری چیز کے قریب یا اُس میں داخل ہونے کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے، جیسے سورہ لھب میں ابو لہب کے لے سَيَصۡلَیٰ نَارٌا استعمال ہوا، یعنی وہ آگ میں داخل ہو گا اور اِسی مَادے سے لفظ ُہے مَصلًی یعنی جڑا ہوا- پس صَلَیٰ سے ملاپ اور قُرب کے معنی نکلے- دوسرا مَادہ صَلَوٰ سے لفظ صَلح یعنی پشت کا وہ حصہ جو جسم کے اوپر اور نیچے کے دھڑ کو ملاے، اور لفظ صلوات یہودیوں کی عبادت گاہ یعنی لوگوں کے جمع ہونے کی جگہ کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے- تیسرا مَادہ صول سے لفظ صولّتین یعنی جسم کی تمام توانایوں کو جمع کر کے یکسُوی سے استعمال میں لانا- اِسی مَادے سے لفظ لَوَاص یعنی فالودہ (شکر، دودھ، برف وغیرہ کا مجموعہ) اور لفظ مصولح یعنی جھاڑو (تنکوں کا مجموعہ) ہے- نیز مَادے صول کے حروف ص، و اور ل کو جس ترتیب سے بھی استعمال کریں جیسے صول، وصل اور لوص تو تمام ماخوز الفاظ سے مفہوم ملاپ، جمع یا قرب کا نکلتا ہے- لفظ صلات نماز کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے جو مجموعہ ہے قیام، ذکر، رکوع، سجود، تشہُد اور سلام کا- پس ثابت ہوا کہ لفظ صلات کے تمام ممکنہ مَادوں سے ملاپ، جمع اور قُرب کے معنی نکلتے ہیں- اللہ نے حضور کی ذاتِ اقدس کو انتہاے کمآل ِ قُرب عطا کیا- آپ پر اِیمان (سورة الفَتْح آیت-9)، آپکی بیت (سورة الفَتْح آیت-10)، حاکمیت (سورة المَائدة آیت-55)، اِطاعت (سورة الأحزَاب آیت-31)، مُخالفت (سورة التّوبَة آیت-63)، ا َمانت میں خیانت (سورة الأنفَال آیت-27)، آپکا فضل اور عِاّ)یت (سورة التّوبَة آیت-59)، اَمر (سورة الأحزَاب آیت-36)، حُکم (سورة الأنفَال آیت-1)، رَاستہ (سورة الشّوریٰ آیت-52)، وَعدہ (سورة الأحزَاب آیت-22)، ہاتھ (سورة الأنفَال آیت-17)، مَآل ِ غنیمت کے پانچوایں حصے پرحق (سورة الأنفَال آیت-41)، آپ سے کُفر (سورة تّوبَة آیت-54)، اور آپکو جھٹلانا (سورة الأنعَام آیت-33)، اِن تمام جُملہ امور کو اللہ نے اپنی ذات سے منوَب کیا- اللہ نے آپکو نہ کبھی چھوڑا اور نہ کبھی ناراض ہوا (سورة الضّحیٰ آیت-3)- نیز واقعہِ معراج کے بیان میں فرمایا، ”پھر (مُحَمَّد) قریب ہوئے (اللہ کے) اَور آگے بڑھے، تو دو کمان کے فاصلے پر یا اِس سے بھی کم‟ (سورة النّجْم آیت 8 اور 9)- نیز سورہ نجم کی آیت 2، 3 اور 4 میں حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی ذاتِ اقدس کے لیئے یہ اصول واضع کیئے کہ ہر حالت میں کُلّیّ طور پر اُن کا ہر قول اورعمل مرضِیِ الٰہی ہے- پس ثابت ہوا کہ حضور کی ذات کو وہ قُرب حاصل ہے جو مخلوقات میں کسی کو نہیں! حضور کا اللہ سے قُرُب کا عمل مسلسل ہے یعنی یہ اُس وقت سے ہے جب زماں اور مکاں کا وجود نہ تھا کیونکہ حضورِ اَکرم اِس کائئات کے پہلےعبد (سورة الزّخرُف آیت-81) اور مسلمان ہیں (سورة الأنعَام آیت -163)- نیز جب تک ایک بھی عَالم موجود ہے آپکی ذاتِ رحمت اُسے فیض پہنچاتی رہے گی (سورة الأنبیَاء آیت-107)- سورہِ آلاحزاب کی آیت-56 میں لفظ صَلُّو جس کی جمع يُصَلُّونَ ہے استعمال ہوا- نیز عَلَىَ ٱلنَّبِیِّۚ آیا یعنی نبی اور ان کی آل- اِن تمام جملہ حقایق کے پیش نظر اِس آیتِ مُبارکہ کا سہی مفہوم یہ ہوگا، ”آللہ نے عطا کیا مُحَمَّد اور آل مُحَمَّد کو اپنا قرُب اور فرشتے اُن سے قُرُب کی سعی کرتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی اُن کا قرُب اختیار کرو، تحہ دل سے سلام بھیجا کرو اور ان کی بزرگی تسلیم کرو‟- اِسی آیت کے ذیل میں حضور نے صَلَوَات کا عمل ایمان والوں کو اِس طرح بجا لانے کو کہا، ”اے اللہ ہمیں قُرُب عطا کر مُحَمَّد اور آل ِ مُحَمَّد کا‟- آپ نے اپنی آل کو 9 ہجری میں کائنات کو دکھلایا جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہو سکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے اُن کو مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن وحسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئے تشریف لائے (صحاح ستّہ)- آپ نے ان ہی ہستیوں کو اپنی چادر کے اندر لے کر دِکھلایا جب اہلِ بیت کی شان میں یہ وحی نازل ہوئی: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ اِرادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلٍ ِ بیت تمھیں ہر قسم کی نجاست سے دور رکھے، اور اس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- حضور نے فرمایا، ”میرے اہل ِبیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اِس میں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا، جو دور رہا وہ غرق ہوا اور ہلا ک ہو گیا‟ (صحاح ستّہ)-
شُکر اُس رب کا کہ جس نے ہمیں اِس دور میں استادِ محترم جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
ماشا اللہ پروگرام کے میزبان کو ایسا ہی قابل ہونا چاہیئے باقی غامدی صاحب بہت ہی کلاس کے عالم میں شاید بلکہ یقینا انکے پایہ کا عالم بر صغیر ایشیا میں کوئی نہیں
ماشاءاللہ ۔۔ سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ خیر ۔۔۔
اللہ رب العالمین ہم سب کو نیک ہدایت عطاء فرمائے ۔۔ اور سچے دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے امین ثمہ امین ۔۔۔ ( انڈین شہری کویت سے )
جزاک اللہ۔۔۔۔۔اللہ تعالی غامدی صاحب کو بڑی عمر عطا کرے۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔صحیح معنوں میں اسلامی اسکالر۔۔۔۔۔
Thank you for your feedback Nargis S! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
i salute sir g
غامدی صاحب اللہ پاک آپکی دانش و حکمت میں اضافہ فرمائے ۔
Thank you for your feedback Bashir Ahmed! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
❤ماشاءالله ❤جزاک الله ❤KA
MASHA ALLAH BAHUT achey
Sawalaat aur barri achi wazahat se
MUHTRAM GHAMDI SB NE
jawabaat dieye hien .
ALLAH HUM SUB KO ISLAMI SHARIAT PER AMAL KERNEY KI
TAUFEEQ DEY. AAAMEEN
DUNYA NEWS BEHTREEN KAAM
KER REHI HEY LOGOON KI APNEY
Mazhab ki Maalomaat deny ki.
ALLAH DUNYA NEWS K sub logoon ko apni hifazat mien rakhey.
Aameen.
Thank you for your feedback Naeem Bhatti! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
جزاک اللہ خیر
سبحان اللہ العظیم
Great speach of humanity.. Plz do come to india and spread humanity, love and peace.. 🙏🙏🙏
Great show being presented by Dunya Networks weekly without commercials....
JazzakAllah....
This morning I have watched honorable Ghamadi and have learned a lot. The host has presentef the questions rsised in social media elequently. Please keep the good work.
Jamil hussIn
Oioioooooooooiooooioiioi8iio8oooiioooio866
Ghamdi Sb you are great scholar Allah bless you
Thank you for your feedback Gulzar Ahmad! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
My apke javabomein khush hoon.
Highly intellectual way of explaining Masha Allah.
Thank you for your feedback Zeby Shah! We promise to deliver even better. Subscribe bit.ly/DunyaNewsYTChannel
8y
بہت شکریہ جناب غامدی صاحب
MashaAllah may Allah bless you Gamadhi sahab, very cool answering
سبحان اللہ ، احبک یا الہی
Mashaallah barhe ache treqe se jwab dee hen allah amal ke tofeq de ameen
Main bohot khus hu is vedio ko dekhke
MashAllah, well explained with easy and simple words. Love it.from Sydney
Of Course, Ghamidi Saheb is explaining well and very simply
Er 566uyu 44e2dmg,cye
@@mrzulfikar1 à
Q
thanks for the, heads and access
اتنے قد آور دینی عالم کے سامنے حاضرین کم از کم تعلیم یافتہ اور تہذیب آشنا ھونے چاھئیں۔ سوال اور نشست و برخواست کا انداز سائل کا عقلی اور شعوری قد بھی واضح کر دیتا ھے۔
You are great Gamidi Sahab
Jazak Allah Allah bless you sir
We appreciate your feedback Raj Islam! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
05:24 دینی مسائل کے حوالے سے اگر آپ کو قرآن و حدیث سے کوئی رہنمائی نہ ملے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے کہ ان معاملات کو کس طرح حل کیا جانا چاہئے جو معاملات قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو رہنمائی نہ دے سکے 05:24 05:24
love gamidi saheb allaah tahala salamate rakhe
You Are Great Ghamidi Sahab ....Love From India
Thanks
445
@@hakeemabdul8863 Pl
Mujhe guide kijiye...kisi quran surah ko multiple times padne k bare m
ماشاءاللہ جزاك اللهُاللہ آپکو صحت دے
,
Masha ALLAH
Jazak ALLAH sir
Salaam Bhaa
BEAUTIFUL WAY OF EXLANATION
Very informative program 🌺
So complete so logical ❤️
We appreciate your feedback Ahmed Mohammad! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
Subhanallah 🌹
Masha Allah sir
We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
@@DunyanewsOfficial sszdzzzfzzzxxqee
Jazzaak Allah ho Khaira.
Respected Javed sb allah pak aap ko lambi umer de or achi sehat o tandrusti de ameen.
MashaAllah jazakumallah qhaire
Explained excellently
ماشاءاللہ
🤲🤲🤲 یا الله جاوید غامدی صاحب کو اس دنیا اور آخرت کی خوشیاں اور صحت و تندرستی عطاء فرما 🌷🌷🌷🌷
اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ ہمیں غامدی صاحب جیسے جید اور محقق استاد سے قرآن مجید اور دین اسلام کا صحیح علم حاصل کرنے کا شرف بخشا🌷🌷🌷
اے اللہ آپ ہمیں اور هماری نسلوں کو دین اسلام کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمآٔ 🤲🤲
اے پروردگار همارے چھوٹے اور بڑے 😔😔😔 تمام گناہ معاف فرما دے بیشک همیں بہت جلد اپ کے حکم پر آپ ہی کی طرف لوٹ کر واپس آنا ہے 🤲🤲🤲
🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤جزاک الله غامدی صاحب ❤خان احمد سراے عالمگیر ❤
I agree with Javed I agree with Javed Ahmed Ghamidi Saheib 👈👍
Excellent!
We appreciate your feedback Salman Malik! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
Masha Allah
Subhanallah
V.nice discussion
Thank you for your feedback Manzoor Anwar! We promise to deliver even better. Subscribe bit.ly/DunyaNewsYTChannel
Ma shaa Allah
Sir what about the dream of king of Egypt and the illustration of hazrat Yousef a.s
Excellent ....nice explaination
Ma sha Allah Jazak Allah
Excellent
We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
Ghazab knowledge.
Ghazab ki kia knowledge hai is munkar Hadith
اگر نمازیں ہمیشہ سے (یعنی سابقہ امتوں میں بھی) پانچ ہی فرض تھیں تو پچاس نمازوں کی فرضیت اور پھر متعدد مرتبہ ٹجفیف کے بعد پانچ کی حتمی فرضیت کے واقعے کی کیا توجیہ ہے؟
غامدی صاحب ،بہت خوب
Amazing sir. We love Ghamdhi
Mashaallah, ghamdi sb kya khoob behtar andaz me jawab dete hain.
کمال غامدی صاحب۔۔۔ہمیں افسوس ہے کہ ہم آپ کی قدر نہیں کر سکے!
❤️
Ya ALLAH save us from every FITNA.Munafiq ki ki hr baat ko BEASSR kr dei AAMEEN
جاوید صاحب جیتے رہیں میں نے آپکی یہ با تیں کیں ماہ تک سنی
آپ کو ان کی تصنیف، "میزان" لازمی پڑھنی چاہیے۔
exellent 👍💐💐💐💐💐💐
Excellent sir . mashallah
mashaallah
السلام علیکم ،محترم جاوید احمد غامدی صاحب ! سر میں آپکے بیانات بہت دلچسپی سے سنتا ہوں اور الحمدللہ بہے کچھ سیکھنے کو ملا،اللہ تعالیٰ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین،گزارش دراصل یہ ہے کہ میں آپکی تفسیر البیان خریدنا چاہتا ہوں لیکن مجھے مل نہیں رہی ،کہتے ہیں کہ shortage ہے،براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ کیسے اور کہاں سے ملے گی۔بہت شکریہ۔آپکے لیئے دعا گو،محمود نعیم
مسلہ صرف عالم دین سےپوچھناچاہیےایسےسکالرگمراہی کی طرف لےجاتےہیں
Well explained MashaAllah
Maashaallaah
Love 💗 ghamidi sir
Outstanding answers 👍
Masa Allah Sir
We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
Mashallah
Behtareeeeeeen
Thank you for your feedback Fazal Hakeem! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
24:10 agr hmesha sy 5 نمازیں rhi ha then phr wo 50 namazain or phr 5 tk ana unka phr ye sai ha k jo واقعہ meraj py hoa tha
وہ نبی پاک ص کے ایک رویا کا بیان ہے۔ نمازیں تو پہلے دن سے پانچ فرض کر دی گئی تھیں۔ نماز پڑھنے کا حکم تو ہر پیغمبر کو دیا جاتا رہا ہے۔
خواب کے بارے تعبیر حضرت یوسف قرآن میں موجود ہے اس کو کیا سمجھا جائے؟؟؟
baki Javid sb ki kea bt h.. amazing
اس دور میں اگر کسی کو مکمل و کامل مستند عالم کہنے اور سمجھے جانے کے لاءیق ہے تو وہ جاوید غامدی صاحب ہیں
Ghamidi ko pagal khana bejh do
nmaz k bary me pory program me nahi btya or title dea hwa ha...
Jazak mullah
حضورﷺ❤❤❤ کے اسم مبارک کیساتھ،صلعم یا
ﷺ ضرور لکھنا چاہیے۔ اس طرح یہ واضح ہوجاتا ہے کہ جو نام لکھاجارہا ہے وہ امتیازی نوعیت کا حامل ہے۔
MAA SHA ALLAH Sir
ISLAM has only one book -- KITABULLAH.
Quran does not mean book. It means intense study.
Taurat means LAW.
Injil means glad tidings.
Zubur means praising Allah. HUMD
Think
We have ONE Allah
How can HE give us four books.
Ye jo hajj or umrah me safa or murva k darmiyan saeeh ki jati hai uske bare me app kk kia raee hai?
Great gamdi sab
We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
ماشا اللہ
Assalam alaikum. Title hai Namaz ka sahi tarika. Par baat uspar nahi
Excellent prog
Think of progress, prosperity.
♥ ♥
Bohat aala
We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
MashaAllah
Possible to have Hasan Allahyari on the show?
Asalamualikum Ghamidi Sb,
Allah app key darajat boland kary ur app issi tarha logoo kee rahnumai karain. Main iss video sey mutalik app kee raye jannan chahata hoo key agaar jo eytrazaat uthay gay hain Aurato ur mardo key namaz main. Agar thori deyr key liyeh hamm tasawur karain key iss mamley main hamary pass koi sahi sunnat key rawayat nahi hey, tu aurto key Sharmo haya ur pardey kee nazaqat ko madey nazar rakhtey howay, kiya app Immam Abu Hanifa Key raye ( Joo key bazahir maqule maloom hoti hey ) ko ahmiyat dain gey yaa App key nazar main koi ur Immam iss mamley main ziyada moadber rahey rakhtey hain ?
👏👏👏
Please reply any how accourding to sharieet
beautiful
Thank you for your feedback m. naveed Akhtar! We promise to deliver even better. Subscribe Our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
I respect you
ماشاللہ
We appreciate your feedback! Stay tuned to Dunya for more and Please Subscribe our Channel bit.ly/DunyaNewsYTChannel
نماز کا طریقہ کیا ہے حدیث سے ثابت ہو
خود حضرت یوسف نےخواب دیکھنا اور اسکا مستقبل میں پورا۔ ھونا کیا تھا؟؟؟
صَلَوَٰتُ ٱلنَّبِیّ کا مفہوم
سورہِ آلاحزاب کی آیت-56 کا ترجمہ تمام مکاتیب فکر نے اِس طرح کیا، ”اللہ اور فرشتے نبی پر دروُد بھیجتے ہیں، ‘‘اے ایمان والو تم بھی اُن پر دروُد اور تحہِ دل سے سلام بھیجا کرو‟- دروُد فارسی کا لفط ہے جس کا مطلب ہے کسی کے لیۓ اللہ کی رحمت طلب کرنا- یعنی مسلمان دروُد پڑھ کر حضور کی ذات کے لیۓ اللہ سے رحمت طلب کرتے ہیں، جو کہ سہی نہیں کیونکہ حضور کی ذات تمام جہانوں کے لے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- جس ذات کا وجود ہی رحمت ہو اُن کے لیۓ بندوں اور فرشتوں (جنہوں نے حضرت آدم عَلَیْہ السَّلَام کو سجدہ کیا) کا اللہ سے رحمت طلب کرنا منتقی لحاظ سے درست نہیں- آیئے اِس صلات کے عمل کو لغت اور قُرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں-
لفظ صلات کی جمع صلوات اور اِس کے 40 سے زیادہ معنی بیان کیئے گئے- اِس آیتِ مبُارکہ میں اللہ اور فرشتے صلات کا عمل کر رہے ہیں- عربی زبان میں ہر لفظ کا مَادہ (ممبہ (ہوتا ہے اور جو مفہوم اُس مَادے میں پایا جاتا ہے اُس کا معنوی رنگ اُن الفاظ میں ہوتا ہے جو اُس سے نکلتے ہیں، مثلاً علم (مَادے) سے تعلیم، معلوم، عاِلم وغیرہ- اِن تمام الفاظ میں معنوی لحاظ سے عِلم کی رنگت پائی جاتی ہے- لفظ صلات کے ممکن مَادے ماہرین نے صَلَیٰ، صَلَوٰ اور صول بیان کیئے- مَادہ صَلَیٰ سے لفاظ صلِیٍ، تصلیٰ اور یصلون جن کو کسی چیز کا دوسری چیز کے قریب یا اُس میں داخل ہونے کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے، جیسے سورہ لھب میں ابو لہب کے لے سَيَصۡلَیٰ نَارٌا استعمال ہوا، یعنی وہ آگ میں داخل ہو گا اور اِسی مَادے سے لفظ ُہے مَصلًی یعنی جڑا ہوا- پس صَلَیٰ سے ملاپ اور قُرب کے معنی نکلے- دوسرا مَادہ صَلَوٰ سے لفظ صَلح یعنی پشت کا وہ حصہ جو جسم کے اوپر اور نیچے کے دھڑ کو ملاے، اور لفظ صلوات یہودیوں کی عبادت گاہ یعنی لوگوں کے جمع ہونے کی جگہ کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے- تیسرا مَادہ صول سے لفظ صولّتین یعنی جسم کی تمام توانایوں کو جمع کر کے یکسُوی سے استعمال میں لانا- اِسی مَادے سے لفظ لَوَاص یعنی فالودہ (شکر، دودھ، برف وغیرہ کا مجموعہ) اور لفظ مصولح یعنی جھاڑو (تنکوں کا مجموعہ) ہے- نیز مَادے صول کے حروف ص، و اور ل کو جس ترتیب سے بھی استعمال کریں جیسے صول، وصل اور لوص تو تمام ماخوز الفاظ سے مفہوم ملاپ، جمع یا قرب کا نکلتا ہے- لفظ صلات نماز کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے جو مجموعہ ہے قیام، ذکر، رکوع، سجود، تشہُد اور سلام کا- پس ثابت ہوا کہ لفظ صلات کے تمام ممکنہ مَادوں سے ملاپ، جمع اور قُرب کے معنی نکلتے ہیں-
اللہ نے حضور کی ذاتِ اقدس کو انتہاے کمآل ِ قُرب عطا کیا- آپ پر اِیمان (سورة الفَتْح آیت-9)، آپکی بیت (سورة الفَتْح آیت-10)، حاکمیت (سورة المَائدة آیت-55)، اِطاعت (سورة الأحزَاب آیت-31)، مُخالفت (سورة التّوبَة آیت-63)، ا َمانت میں خیانت (سورة الأنفَال آیت-27)، آپکا فضل اور عِاّ)یت (سورة التّوبَة آیت-59)، اَمر (سورة الأحزَاب آیت-36)، حُکم (سورة الأنفَال آیت-1)، رَاستہ (سورة الشّوریٰ آیت-52)، وَعدہ (سورة الأحزَاب آیت-22)، ہاتھ (سورة الأنفَال آیت-17)، مَآل ِ غنیمت کے پانچوایں حصے پرحق (سورة الأنفَال آیت-41)، آپ سے کُفر (سورة تّوبَة آیت-54)، اور آپکو جھٹلانا (سورة الأنعَام آیت-33)، اِن تمام جُملہ امور کو اللہ نے اپنی ذات سے منوَب کیا- اللہ نے آپکو نہ کبھی چھوڑا اور نہ کبھی ناراض ہوا (سورة الضّحیٰ آیت-3)- نیز واقعہِ معراج کے بیان میں فرمایا، ”پھر (مُحَمَّد) قریب ہوئے (اللہ کے) اَور آگے بڑھے، تو دو کمان کے فاصلے پر یا اِس سے بھی کم‟ (سورة النّجْم آیت 8 اور 9)- نیز سورہ نجم کی آیت 2، 3 اور 4 میں حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی ذاتِ اقدس کے لیئے یہ اصول واضع کیئے کہ ہر حالت میں کُلّیّ طور پر اُن کا ہر قول اورعمل مرضِیِ الٰہی ہے- پس ثابت ہوا کہ حضور کی ذات کو وہ قُرب حاصل ہے جو مخلوقات میں کسی کو نہیں! حضور کا اللہ سے قُرُب کا عمل مسلسل ہے یعنی یہ اُس وقت سے ہے جب زماں اور مکاں کا وجود نہ تھا کیونکہ حضورِ اَکرم اِس کائئات کے پہلےعبد (سورة الزّخرُف آیت-81) اور مسلمان ہیں (سورة الأنعَام آیت -163)- نیز جب تک ایک بھی عَالم موجود ہے آپکی ذاتِ رحمت اُسے فیض پہنچاتی رہے گی (سورة الأنبیَاء آیت-107)-
سورہِ آلاحزاب کی آیت-56 میں لفظ صَلُّو جس کی جمع يُصَلُّونَ ہے استعمال ہوا- نیز عَلَىَ ٱلنَّبِیِّۚ آیا یعنی نبی اور ان کی آل- اِن تمام جملہ حقایق کے پیش نظر اِس آیتِ مُبارکہ کا سہی مفہوم یہ ہوگا، ”آللہ نے عطا کیا مُحَمَّد اور آل مُحَمَّد کو اپنا قرُب اور فرشتے اُن سے قُرُب کی سعی کرتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی اُن کا قرُب اختیار کرو، تحہ دل سے سلام بھیجا کرو اور ان کی بزرگی تسلیم کرو‟- اِسی آیت کے ذیل میں حضور نے صَلَوَات کا عمل ایمان والوں کو اِس طرح بجا لانے کو کہا، ”اے اللہ ہمیں قُرُب عطا کر مُحَمَّد اور آل ِ مُحَمَّد کا‟- آپ نے اپنی آل کو 9 ہجری میں کائنات کو دکھلایا جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہو سکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے اُن کو مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن وحسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئے تشریف لائے (صحاح ستّہ)- آپ نے ان ہی ہستیوں کو اپنی چادر کے اندر لے کر دِکھلایا جب اہلِ بیت کی شان میں یہ وحی نازل ہوئی: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ اِرادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلٍ ِ بیت تمھیں ہر قسم کی نجاست سے دور رکھے، اور اس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- حضور نے فرمایا، ”میرے اہل ِبیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اِس میں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا، جو دور رہا وہ غرق ہوا اور ہلا ک ہو گیا‟ (صحاح ستّہ)-
Very nice jazak Allah Khair