Masjid Mahabat Khan I Peshawar I Muslims Were Hanged Here I Emblem Of Mughal Era I English Subtitles
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 23 มิ.ย. 2023
- #peshawar #mosquesofworld #mughalarchitecture
Masjid Mahabat Khan I Peshawar I Muslims Were Hanged Here I Emblem Of Mughal Era I English Subtitles I Peshawar # 5
Special Thanks: Directorate of Archaeology and Museums
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Videography: Nematullah
Music: Binu Kumar, Kerala, India
@SoundSFX
The Mahabat Khan Mosque, sometimes spelt Mohabbat Khan Mosque, is a 17th-century Mughal-era mosque in Peshawar, Pakistan. The mosque was built in 1630, and named after the Mughal governor of Peshawar, Nawab Mohabat Khan Kamboh, father of Nawab Khairandesh Khan Kamboh. The mosque's white marble façade is considered to be one of Peshawar's most iconic sights.
The mosque was built by the Mughals, on what was the highest point in the old city.
The minarets of the Mohabbat Khan Mosque were frequently used in Sikh times for hanging prisoners. Five people per day were hanged from the minarets, `as a substitute for the gallows’. Following the Soviet invasion of Afghanistan, refugee tribal elders would congregate in the mosque in order to forge unity amongst Afghans against the Soviets.
The mosque is 30,155 square feet in size. Its open courtyard has a centrally-located ablution pool and a single row of rooms lining the exterior walls.
The prayer hall occupies the west side. The hall is flanked by two tall minarets, which are divided into three sections. The façade of the prayer hall is also capped by 6 smaller decorative minarets that flank the mosque's 5 arched entryways, with an additional 2 minarets flanking the set of 6. The prayer hall is capped by 3 fluted domes. The roofline rises from the outer edges, towards the center by a series of four small incremental height increases. The roofline is embellished with numerous merlons. The top of the mosque's white marble façade is capped by cavettos, or concave molding.
5 arched portals offer entry into the main prayer hall. The central arch is the tallest, and features cusped arches typical of the Mughal style. The central arch is flanked by two slightly shorter un-cusped arches, that are designed in the Persian and Central Asian style. These arches are flanked by a smaller arch decorated in a similar style, and row of 7 small arched portals are found above the tip of each arch. The three central arched portals are embellished with muqarnas above the row of 7 mini-arched portals, while the outermost arches are instead decorated with ghalib kari, or a network of ribs made of stucco and plaster that are applied to curved surfaces in the archways for decorative purposes. Archways into the mosque are also flanked by vegetal motifs along their upper curves, which unlike the green motifs at Badshahi Mosque, are multi-coloured.
Both the interior and exterior feature panels are embellished with floral motifs and Quranic calligraphy. The interior of the prayer hall is sheltered beneath the three low fluted domes and is eloquently painted with floral and geometric designs.
Many parts of the mosque are very dilapidated and in some places it is badly affected. Earlier it was with the Awqaf Department but now its repair, restoration and renovation work has been entrusted to the Department of Archaeology, Khyber Pakhtunkhwa, which has been engaged in it for two years.
Follow us on:
Facebook:
/ . .
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil .
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔جناب جیلانی صاحب نہایت تاریخی اور خوبصورت مسجد ہے ۔خوشی ہوئی دیکھ کر مسجد میں کام ہو رہا ہے ۔اللہ آپکو صحت اور تندرستی سے رکھے آمین ۔
وی لاگ کی پسندیدگی اور آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Please do not forget masjid shaheed gunj lahore how Sikh destroy the masjed shaheed gunj ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءاللہ سر بہت معلوماتی وی لاگ تھا آپ کی محنت اور لگن کو داد دینی چاہیے مسجد کے میناروں کو پھانسی گھاٹ کے طور پر استعمال کرنے کا سن کر دل کو بہت تکلیف ہوئی
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ جی، یہ بات میرے لیے بھی بہت تکلیف دہ تھی کہ اس مسجد کے میناروں سے مسلمانوں کو پھانسی دی جاتی رہی۔
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
جزاك الله خيرا. آپ کے ولاگ تاریخ کے سبق ہیں۔
بہت شکریہ جناب
ماشاءاللہ گیلانی صاحب اللہ پاک آپ کو صدا خوش رکھے بہتر سے بہترین ولاگ ھوتا ھے آپ کا اس میں کوئی شک نہیں کہ سکھوں نے مسلمانوں پر جتنا ظلم کیا ھے اتنا ہندوں نے نہ پہنچایا ھو سکھوں کی بادشاہت سے لیکر 1947 تک میرے والدین بھی 1947 کے سانحہ میں دربدر ھو کر پاکستان پہنچے والد صاحب کی کمر پر برچھی کے نشان موجود تھے والد صاحب فرماتے ہیں میرے سامنے لاشوں کے ڈھیر لگے ھوے تھے جب کافروں کے جھتََے آتے دیکھتے تو میری ساتھ میری 2 بھتیجیاں بھی تھیں جن کی عمر 8_10 برس کی تھیں کیونکہ خاندان شہید ھو چکا تھا میری عمر بھی 15 سال تھی ھم تین رہ گئے تھے جب سکھوں کے جھتََے کو دور سے دیکھتے بچیوں سمیت لاشوں پر لیٹ جاتے سانس نہ لیتے خون میں لت پت بھوک پیاس شدد سے تنگ کر رہی تھیں جب بچیوں کی پیاس زیادہ تنگ کرنے لگیں تو والد صاحب نے کہا وہ کھیتوں سے پانی پی کر فوراً آ جاؤ جب بچیاں پانی پی کر واپس آ رہی تھیں تو گھڑ سوار سکھوں نے بچیوں کے سرتن سے جدا کر دیے والد صاحب بے ھوش ھوگے جب ھوش آیا اور شدید زخمی حالت میں تکلیف میں ایک ہندو میاں بیوی نے مجھے کڑہاتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے شام ڈھل چکی تھی وہ اپنے گھر لے گئے اور میرے خون آلود کپڑوں کو تبدیل کیا برچھی کا زخم صاف کیا کیونکہ زخم کمر کے سائڈ پر تھا دوسرے دن سکھ آتے اور کہتے یہاں کوئی مسلہ(مسلمان) تو چھپا تو نہی جب سکھ آتے تو مجھے پرالی میں چھپا دیتے تھے ہماچل پردیش سے نور پور تک پہنچ چکے تھے میرے والد صاحب کے بڑھے بھا اس وقت فوج میں تھے اور امن ھو گیا تھاوہ اپنے گھر ڈھونڈتے ھوے معلومات حاصل کرتے ہوئے والد صاحب تک پہنچ گئے جب ہندو کے گھر پہنچے تو انہوں نے پھر چھپا دیا والد صاحب نے بھائی کی آواز سن کر فوراً بھائی سے لپک کر بے ھوش ھو گیا جب ھوش آیا گھر سے لیکر دادا جان دادی جان پھوپھی بھائی کی ساری آنکھوں دیکھا حال بتایا کیونکہ میرے والد صاحب کے 2 بھائی لاہور میں سروس کرتے تھے پھر والد صاحب کو لیکر لاھور آ گئے پھر پھوپھو کا بھی ملاپ ھو گیا لیکن اسکے بعد میرے تایا جان تائ جان والدہ محترمہ 1984 دو ماہ کا ویزہ لگوا کر انڈیا گئے والد صاحب نے جانے سے انکار کر دیا کیونکہ 1947 والا سکھوں کا قتل عام ذہن سے نہی نکلتا تھا خدا کی کرنا اس وقت اندرا گاندھی قتل ھو گئی اور سکھوں پر ہندوں نے وہی سلوک کیا جو 1947 میں سکھوں نے مسلمانوں پر کیا تھا حلات خراب ھو گئے اور مزید 2 ماہ قیام کرنا پڑا ھمارے گاؤں میں ڈیم بن چکا تھا ھمارے کچھ عزیز اب بھی وہیں پر رہائش پزیر ہیں کہانی بہت لمبی ھے بات چلی سکھوں کے ظلم وستم کی مجھے بھی والد صاحب کی آپ بیتی یاد آگئی تھی جو میں نے پیش کر دی ھے
آپ کے طویل تبصرے کا بہت شکریہ۔ جو کچھ آپ نے بتایا، اس نے مجھے مزید اداس کر دیا۔
اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ سکھوں نے جو ظلم کیا، اس کے سامنے شاید چنگیز خان کے مظالم بھی ماند پڑ جائیں۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Nowadays many Muslim Vloggers are praising the Sikh Maharaja Ranjit Singh era ., It's a shame.Sikhs have so much hatred towards Muslims from the beginning., Nalwa was an enemy of Muslims we must educate our generations.
JazaqAllah Gilani shab Allah ap ko Khush rkhy ameen
Bohat shukriya janab. Allah aap ko bhi jazaye khair de.
Zabadasst sir Allah apko apnay Hafiz oamaan may rakhy
Duaon k shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
نہائیت خوبصورت ولاگ ھے
گڑارشھے لاھور کی بیگم زمانی مسجد جسے بارود مسجد بھی کہتے یہ رحیم مارکیٹ کے پاس ھےاس پر بھی پروگرام کریں
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ بیگم زمانی مسجد پر وی لاگ کر چکا ہوں۔ شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا۔ ایک لنک شئیر کر رہا ہوں، اس وی لاگ میں زمانی مسجد کا تذکرہ موجود ہے۔
th-cam.com/video/meU69z0DZps/w-d-xo.html
Belated Eid Ul Adha 🐑☪️ Mubarak Gilani sahib. Very interesting vedio again.
Thanks a lot dear. Mubarak kabhi late nahi hoti. Aap ko bhi dheron Eid Mubarak. ❤ Khush rahen, salamat rahen.
شکریہ گیلانی صاحب اس مسجد میں آج سے پچاس سال نمازیں پڑھی ہیں جب میں اسلامیہ کالجیٹ سکول نمبر ۱ پشاور یونیورسٹی کا طالب علم تھا۔ سکھ وحشیوں ہر جگہ۔ اپنے دور میں مساجد کو بہت ہی نقصان پہنچایا تھا. ہری سنگھ۔ نلوے نے پشاور۔ میں بہت بڑا قتل عام کیا۔ تھا۔ جمرود کی لڑائی میں اُس کو ایک پٹھان توپچی نے اونٹ کے کوہاُن پر ایک۔ چھوٹی توپ رکھ کر نشانہ کرکے مارا گیا۔ تھا۔ نلوے کی موت پر رنجیت سنگھ بہت رویا تھا۔
بہت شکریہ سرکار۔ خوشی ہوئی کہ آپ کا اس مسجد سے اتنا پرانا تعلق ہے۔ آپ درست کہتے ہیں کہ نلوا اور ایوی ٹیبل عرف ابو تبیلہ نے پشاور پر بہت ظلم کیے۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Thanks bazkhan ji ., can you tell me in which book i can read all these atrocities which history source
Waalaikum assalam
Aap par bhi Allah ki salamti ho
Excellent channel, Allah bless univer, peoples and Palestine Muslims because they are fighting for Islamic qibla aweel (alone اکیل)all muslim ☪️freedom fighter paindabad. بہت عمدہ چینل، خیالات، اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ اصحاب والہ وسلم کے صدقے اعلی مقام عطا فرمائے گا دونوں جہان میں، فلسطین کے مسلمانوں کو آزادی نصیب فرمائے، کیوں کہ وہ لوگ اکیلے قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، تمام مسلمان آزادی کی تحریکوں کو کی سلام۔
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ آپ کی دعاوں کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Thanks for sharing brother
You are welcome dear
گیلانی بھی اللہ آپکو سلامت رکھے آپ پوری بیباکی سے اصل تاریخ کو بیان کرتے ہیں
بیشک سکھوں نے مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
لیکن اللہ سب برداشت کر سکتا ہے ظلم و شرک نہیں۔1982 سے 1984 تک اللہ نے اس سفّاک قوم سے اجتماعی انتقام لیا اور سکھ فسادات اُسی ہندو قوم کے لوگوں نے انہیں نذرِ آتش کر دیا جنکے لئے یہ پچھلے 400 سال سے ڈھال و تلوار بن کے مسلمانوں کو تہے تیغ کرتے رہے۔
اور اس سکھ کیا فسادات میں 40 ہزار سے زیادہ سکھ ہلاک لاکھوں بےگھر اور بے شمار اپنا نام اپنا کیش اور مذہب تبدیل کرنے پر مجبور ہوئے ہوئے ۔
الله هو منتقم۔
وسیم رضا
بہت نوازش آپ کی سرکار۔ ابھی وقت پڑا ہے، آگے بھی بہت کچھ ہو گا ان شا اللہ۔ اسی لیے تو کہتے ہیں کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani
گیلانی بھائی بیشک اسمیں کوئی 2 رائے نہیں کی ابھی اللہ کا عظیم ترین انتقام جو وہ اپنے مہدی منتقم (ع)کے ذریعے لیگا ۔کیونکہ انکا آنا ہی ظلم کا قلعہ قمع کرنے اور نفاذ عدل کے لئے ہوگا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اُنکے ناصریں و پیرو کاروں میں شمار فرمائے آمین۔
Well done shah g ❤
Stay Blessed ❤
Thanks a lot. May Allah bless you too.
NYC ❤️
Thanks a lot
MashAllah
SubhanAllah
Bohat Shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Salam and good evening sir great vlog,❤❤❤❤
Thank you so much
dr, sahib looks like very honest and intelligent personality
But unfortunately he is not like that.
Great job. Weldon
Thank you very much
وعلیکم السلام جیلانی صاحب میں آپ کے ویلاگ تواتر سے دیکھتی ہوں لیکن آج آپکو مسجد مہابت خان میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اسلیئے کہ میری بچپن کی یادیں وابستہ ہیں اس مسجد سے میرا تعلق خیبر پختون خواہ سے ہےلیکن 30 سے میں اسلام آباد میں رہ رہی ہوں آنا جانا کم ہی رہتا ہے تو جیلانی صاحب میں اس مسجد کے میں آپ کو ایک کہاوت بتاؤں جو کہ خیبر پختون خواہ میں بہت مشہور ہے کہ جب اگر کوئی اپنا گھر بنا رہا ہو یا کنسٹرکشن کا کوئی بھی کام کروا رہا ہو اور وہ کام اگر زیادہ طول پکڑے یعنی اگر وقت لے لے تو لوگ پھر اس بندے کو بہت تنگ کرتے ہیں کہ یہ تو گھر نہیں ہوا مسجد مہابت خان ہوا
آپ سوچینگے کہ کیوں وہ اس لیئے کہ ہم پیدا ہوئے جوان ہوئے بچوں والے ہوئے اور اب 50 سال تک عمر ہے اور مسجد مہابت خان میں کام چل رہا ہے ختم نہیں ہوا اور نہ ختم ہوگا اس لیئے اس مسجد سے یہ کہاوت منسوب ہے اور جیلانی صاحب آپ جب بھی اس مسجد میں دوبارہ بھی جائینگے اس میں کام ہو رہا ہوگا آپ کو ریتی بجری نظر آئے گی آپ آزما کر دیکھ لیں انشاءاللہ تعالیٰ عزوجل والسلام
آپ کے تبصرے سے بہت مزا آیا۔ یہ بات اس لیے بھی سچ لگتی ہے کہ ڈائریکٹر جنرل آف آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد نے بھی میرے سوال کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا کہ مسجد کی مرمت کب تک مکمل ہو جائے گی۔
ان شا اللہ مجھے کچھ عرصے بعد دوبارہ پشاور جانا ہے، مزید وی لاگز کے لیے تب میں لازمی مسجد مہابت خان جاوں گا تا کہ دیکھ سکوں کہ کام وہیں رکا ہوا ہے یا کچھ آگے بھی بڑھا ہے۔
خوشی ہوئی کہ آپ میری ریگولر ویور ہیں اور یہ بات بھی اچھی لگی کہ میں آپ کی بچپن کی یادوں کو تازہ کرنے میں کامیاب ہوا۔
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، امید ہے کہ آئندہ بھی یاد کرتی رہیں گی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Welcome to my city Peshawar. Also visit sathi mohala near to this masjid
Thank you so much. Be happy, stay safe.
And yes I have visited this famous Saithi Mohallah. You can watch vlog about these 7 magnificent mansions situated there.
mashaallah good 🇵🇰👍
Bohat shukriya aap ka
Mashallah gilani Sahib 🕊
Jazak Allah sarkar
❤
Thanks a lot
گیلانی صاحب پشاور آۓ ہیں تو شاہ رخ خان کا گھر بھی دکھا دیں ویورز کو. شاہ رخ خان کا گھر راج کپور کے گھر کے نزدیک ہی ہے
شاہ رخ خان کے گھر میں اب کرایے دار رہتے ہیں اور وہ اس کی ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں دیتے
there r MANY places in kp , punjab and GB, through which we can boost up tourism specially international visiters. international visiters who used to come to pak but now thay have certain reservations while planing to visit pak.intolerent society is a major hurdle, due to which we r loosing tourism industry.
You are very much right sir
One of the most beautiful Masajid. Please need utmost efforts to clean it.
So nice of you. Efforts are underway. Please pray for me and for our heritage.
Masjid mahabat khan was built in 1635 by shahjahan
It was destroyed in 1895 by Sikh and it was rebuilt in 1898
You are right
اینکر بھائی مہربانی ھماری طرف سے ایثار قدیمہ کے سربراہان کو کہنا مہربانی کر کے سب پرانے مکامات کو سنبھال کر رکھیں کیونکہ آنے والی نسلیں بھی دیکھ سکیں دوسری بات غیر ملکوں سے بھی لوگ بہت پرانی جہگوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اس لئے سنبھال کر رکھنا بہت ضروری ھے شکریہ آپ
میں حاضر سرکار
گیلانی صاحب بہت عمدہ طرزتعمیر کی حامل یہ مسجد ہے اور وہی بات کہ کھنڈر بتا رہے ہیں کہ عمارت بلند تھی اتنا سب ہونے کےبعد بھی واقعیء مسجد بہت خوب صورت ہے ماشاءاللہ پرانی نقاشی اور طرح طرح کے رنگوں سے جو کاری گری کا نمونہ دیکھنے کو ملتا ہے وہ اپنے آپ میں بے مثال ہے ۔رہا سوال اسکو نقصان پہنچا نے کا تو وہ ہر جگہ کا یہی حال ہے اور بعد میں کہا جاتا ہے کہ اس میں میرا قصور نہیں ہے اللہ سے دعا ہے کہ ہماری عبادت گاہیں اللہ سلامت رکھے آمین اور آپ کو اللہ اسکو دکھانے کا صلہ دے اللہ آپکو صحت اور تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
وی لاگ کی پسندیدگی اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہماری عبادت گاہوں کو آباد اور سلامت رکھے۔ یہ آپ کو بھی علم ہے کہ اسے نقصان کس نے پہنچایا تھا، میں بھی جانتا ہوں لیکن ستم ظریفی ہے کہ آج وہ ہمارے دوست اور خیر خواہ بنتے ہیں۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Many thanks
Sikhoon ne musalmano par buhat zulm kiya. Ranjeet singh k zamany me bhi or 1947 me bhi. Hindu or sikh dono 1 han.
Tum logo ko maranga toh 72 hurra ❤ milega 😂😅😅😊
بالکل صحیح کہا آپ نے سکھوں اور ہندوؤں نے بہت خون بہایا ہے مسلمانوں کا 😢
@Khaleeq-ur-Rehman2836
Main aap se agree karta hon. Stay blessed.
Lekin tab bhi teri begairat behaya ghasti rape jihad me Arab Turk Irani Afghans qasim ghori ghazni Babar Aurangzeb nadir Shah abdali se halala karwa ke convert hoone wali begairat behaya ghasti mughaliya musalmina ammi khala baaji kartarpur me tere kaafir Sikh abba jija se milne jaati hai khusbu kaga ke 😂😂😂
Waise rape jihad ki najayaz paidaish ganduudin kab tak apni behno ko shahhen Bagh pe halala tere jaalim Sikh aur hindu jija se karwa ke indian citizenship ki bheekh maange ke liye bhejta rahega madrassa me apni ghazi haji namazi aashiq gay rasool pichwada me lulla ho Akbar lene wale ganduudin 😂😂😂
Why govt has not initiated renovation after partition?
I'm sorry but this was not my domain.
Please quote some British writer to collaborate your accusation of murder of innocent
This is vlog not a book brother. You can search references by yourself. We narrate history with utmost honesty. It is your problem to believe it or not. Stay blessed.
Pishawar.k.musalmanoon.k.ley.lamha'e.fiqar.pakistan.ko.qaim.hue.75.baras.ghuzar.gae.who.masjid.ki.duri.ki.murammat.nahein.kerwa.sakey.masjid.ki.duri.ki.murammat.nahein.kerwa.sakey.khudara.masjid.ki.bahali.k.ley.kaam.karein.our.isey.asal.halat.mein.wapis.lain.shukria.
Masjid ki murammat ho rahi hai. In sha Allah jald complete ho jaye gi.
Woh sikh reasat aur pathano k veech jung thi pathan Lahore per hamla ker ker logon ko loothe the uss k baad hi Peshawar pakistan main ayea afgani aaj bhi esse Afghanistan ka hissa mante hain
Jee, durust
Vila I Sab kese bhe V log see pehle us ke mutalaq pure study Kia karoo ,wese he AIEE BAIEE SHIEE mat Mara karoo.masjid Mahabad khan kab bane aor kis ne banaie ap batane me nakam rahe,
Main apni nakami tasleem karta hon. Aap bata den
ایاز صاحب یہ مسجد کب کیسے کیوں بنی آپ تمام معلومات فراہم کرکے کامیاب ہو جائیں
Hari sing nalwa per Lanat... Shuker hay baad mai Patano nay es bad bakht ko Jamrud Qila mai Jahanum phunchadiya tha.
la'nat bhejnay se kaya ho ga?
Ghelani.sb.aap.sirf.video.bana.kr.khali.karobar.na.karein.awam.k.under.shaour.pada.karein.musalmanoon.k.zameer.ko.jaganey.k.ley.bhi.koi.bat.kia.karein.Allah.aap.ko.such.bian.kerney.ki.tofeeq.dey
Aap ki naseehat ka bohat shukriya janab. Main to sach hi batata hon, Allah janay aap ko kaya jhoot laga?
Itnay full stop daal ker awam ka sur na dukhayein,aapka shukriya 😊
very nice 👌
Thanks a lot 😊