The dua to recite before sexual intercourse in Islam is بِسْمِ الله اللّهُـمَّ جَنِّبْنا الشَّيْـطانَ وَجَنِّبِ الشَّـيْطانَ ما رَزَقْـتَنا Bismillāh. Allāhumma jannibnash-Shayṭān. wa jannibish-Shayṭāna mā razaqtanā. With the Name of Allah. O Allah, keep the Devil away from us, and keep the Devil away from that which You provide for us. Reference: Al-Bukhari 6/141, Muslim 2/1028. Hisnul Muslim 192
جب شوہر اپنی رفیقۂ حیات کے پاس ہم بستری کے لئے جائے تو یہ دعا پڑھے : بِسْمِ اللّٰہِ، اَللّٰہُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَارَزَقْتَنَا۔ ’’اللہ کے نام سے ، اے اللہ ! ہم دونوں کو شیطان سے محفوظ فرما اور جو اولاد ہمیں دے اس کو بھی شیطان سے محفوظ رکھ۔ ‘‘( بخاری )۔رسول اللہ نے ارشاد فرمایا : ’’ اس دعا کو پڑھ لینے کے بعد اگر اللہ تعالیٰ نے انہیں اولاد عطا فرمائی تو وہ شیطانی اثرات سے پاک ہوگی۔‘‘
Well needed podcast
The dua to recite before sexual intercourse in Islam is
بِسْمِ الله اللّهُـمَّ جَنِّبْنا الشَّيْـطانَ وَجَنِّبِ الشَّـيْطانَ ما رَزَقْـتَنا
Bismillāh. Allāhumma jannibnash-Shayṭān. wa jannibish-Shayṭāna mā razaqtanā.
With the Name of Allah. O Allah, keep the Devil away from us, and keep the Devil away from that which You provide for us.
Reference:
Al-Bukhari 6/141, Muslim 2/1028.
Hisnul Muslim 192
جب شوہر اپنی رفیقۂ حیات کے پاس ہم بستری کے لئے جائے تو یہ دعا پڑھے :
بِسْمِ اللّٰہِ، اَللّٰہُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّیْطَانَ مَارَزَقْتَنَا۔
’’اللہ کے نام سے ، اے اللہ ! ہم دونوں کو شیطان سے محفوظ فرما اور جو اولاد ہمیں دے اس کو بھی شیطان سے محفوظ رکھ۔ ‘‘( بخاری )۔رسول اللہ نے ارشاد فرمایا :
’’ اس دعا کو پڑھ لینے کے بعد اگر اللہ تعالیٰ نے انہیں اولاد عطا فرمائی تو وہ شیطانی اثرات سے پاک ہوگی۔‘‘
Shohar biwi me koi chiz private kyun honi chahiye?
سکرین پر کوئی دعا نہیں آرھی ھے۔