سبحان اللہ العظیم۔ علامہ مولانا طاہر القادری بیان سے روحانیت کی تر و تازگی کا احساس اجاگر ہوتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم کو بھی اچھے اور برے کام میں فرق کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
طاہر القادری صاحب نے درست فرمایا، تمام خلفاء مشاورت کے ذریعے خلیفہ بنے، اگرچہ ابو بکر صدیق نے نبی کریم کے زمانے میں نبی کریم کی غیر موجودگی میں آپ کی جگہ نماز پڑھائی مگر باقی خلفاء تو اس معیار پر خلیفہ نہیں بنے
اللّٰہ تعالیٰ طاہر القادری صاحب پر رحم فرمائے آپ جانتے ہیں کہ قرآن کی ایک ایک آیت سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت ہے اگر آپ کی کتابیں پڑھیں گے تو قرآن پر کب متوجہ ہوں گے جسے آنکھیں کھول کر خود پڑھنے کا حکم ہے ورنہ آخرت میں اندھے پن کا اندیشہ ہے اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے اور طاہر القادری صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین یارب العالمین !
جس کتاب کی ڈاکٹر صاحب بات کر رہے ہیں اس میں انہوں نے صرف احادیث جمع کی ہیں۔ احادیث اور کے معنی کے علاوہ اس کتاب میں اک ہرف مفہوم کے طور پر بھی شامل نہں ہے
Mera bs ek sawal hai.. Adam as se lekar khilafat e zahiri aur batini sab ek hi shkash me thi.. rasoolallah saw bhi khilafate (zahir+ batin ) the.. ye achan se divide kaise ho gyi aur fir qayamat ke waqt ek hi me kaise mil jaegi.. ye to manmani taqsim krna hua.. Allah swt ne 4 khulfae rashidin ko hidayat ke raah pr rkha aur khilafat (zahiri + batini) ek hi shaksh me rhi.. jab jab bhi koi Alaah ka chuna hua banda khalifi banega usme dono sifat hogi.. jaisa Imam Menhadi as me hoga.. Ye to jyadati hai ki is tarak khilafat ko taksiim krna..
HAQUE HAQUE HAQUE YUN GUZARO ZINDAGI KA HAR EK DIN GOYA KI ZINDAGI KA WAH AAKHRI DIN HAI NOORUL AAIN AMANATI MUNEMI URDU P S BELARHI SASARAM ROHTAS BIHAR
This is wrong and a great form of JAHAALAT, unfortunately. ALLAH swt is the one who started Khilafat as mentioned in the holy Quran: ذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلَـٰٓئِكَةِ إِنِّي جَاعِلٞ فِي ٱلۡأَرۡضِ خَلِيفَةٗۖ
شعیہ کے عقائد مصلی سیاست ھے یا دین ھے خلافت سے بہت پہلے آپکو سیدنا صدیق اکبر کو امامت دے دی گئی اور یہ بھی فرمایا جب کچھ لوگوں نے اعراض کیا فرمایا یہ امامت کا فیصلہ میرا نہی میرے رب کا ھے۔ سرکار صدیق اکبر ہی امامت میں بھی بلا فصل ہیں اور خلافت میں بھی مولا کائنات بھی ہمارے بادشاہ ہیں اور سیدنا صدیق اکبر بھی ، ڈاکڑ صاحب ادھر ڈنڈی مار رہیں ہیں تفضلیت بیان کر رہے ہیں ، یہ روافض کا عقیدہ ھے جو ڈاکڑ صاحب نے بیان کیا
Shaikh ul Islam nahin, Jaahil hai ye shaksh. Allah ne Quran me sahabaon se khilafat ka waada kiya (24:55) Allah has promised those of you who believe and do righteous deeds that He will surely bestow power on them in the land even as He bestowed power on those that preceded them, and that He will firmly establish their religion which He has been pleased to choose for them, and He will replace with security the state of fear that they are in. Let them serve Me and associate none with Me in My Divinity.83 Whoso thereafter engages in unbelief,84 such indeed are the ungodly. اللہ نے تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان سے وعدہ کیا ہے کہ وہ انہیں زمین میں ضرور اقتدار عطا کرے گا جیسا کہ اس نے ان سے پہلے والوں کو اقتدار دیا تھا اور یہ کہ وہ ان کے اس دین کو مضبوطی سے قائم رکھے گا جس کے لیے اس نے پسند کیا ہے۔ انہیں، اور وہ اس خوف کی حالت کو سلامتی سے بدل دے گا جس میں وہ ہیں۔ جو اس کے بعد کفر میں مشغول ہو جائے تو ایسے ہی لوگ بے دین ہیں۔ Quran (24:55)
Jis trah Hazrat Abu Bakar R.A k hoty Mola Ali A.S un k wazeer rhy isi trah Mola Ali Wilayat K Sartaj Hone se Hazrat Abu Bakar ki wilyat ka b inkar nhi hai. Dr Sahib ne nafi nhi ki bs smjaya k dono chezon me lead krny wala kon tha Umeed krta hu bhai ko clear hogya hoga Jazakallah
رسول اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا مصلیٰ امامت تاجدار ولایت سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کی موجودگی میں سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو عطاء فرما کر انہیں دین کا امام بنا دیا اور پھر اجماع صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے انہیں اپنے دنیا کے امور کا بھی امام چن لیا تو وہ ہمارے دین و دنیا دونوں کے امام اور رسول اکرم کے خلیفہ و جانشین ہیں من مانی اور فرضی قسم کی تاویل اور تشریح سے بعض رہیں اللهم اھدنا الصراط المستقيم آمين
@@khizersaleem2896 محبت اور مودت کا عقیدت کا ادب احترام اور ان سے پیار کا اعلان تھا ورنہ کل بروز حشر یہ سوال اگر ہمت ہو سکے تو رسول اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھئے گا کہ آپ نے اپنا مصل صدیق اکبر کو کیوں عطاء فرمایا تھا سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو کیوں نہیں؟
میں مولا علی کہتا ہوں، لیکن بھنگ پی کے نہیں • میں شیرِ خدا کو اسد اللہ مانتا ہوں، لیکن تقیہ کی بزدلانہ صفت کے ساتھ نہیں • میں اسداللہ کو دامادِ رسول مانتا ہوں، لیکن ذوالنورین کے شرفِ دامادیت کے انکار کے ساتھ نہیں • میں علی کو خلیفۃ المسلمین مانتا ہوں، لیکن بلافصل نہیں • میں رسول اللہ کے اہلِ بیت والے پنجتن کو مانتا ہوں، لیکن رسول الله کے چار یاروں سے نفرت کرکے نہیں • میں اہلِ بیت کے فضائل کو مانتا ہوں، لیکن اپنی ماں سیدہ عائشہ صدیقہ کی بے حرمتی کرکے نہیں • میں غدیر خم کی عظیم بشارت کا قائل ہوں، لیکن بیعت رضوان میں سیدنا عثمان غنی کے ہاتھ کو بھول کر نہیں • میں بابِ علم کو مانتا ہوں، لیکن مصلائے نبوت پر 17 نمازوں کی امامت کو بھول کر نہیں • میں مولا علی کے بمنزلہ ھارون ہونے کا قائل ہوں، لیکن لوکان بعدی نبیا لکان عمر سے صَرفِ نظر کرکے نہیں • میں ابوتراب کو مانتا ہوں، لیکن ابوبکر کو گالیاں بک کے نہیں • میں مولا علی کو حق پر مانتا ہوں، لیکن سیدنا امیر معاویہ پہ طعن کر کے نہیں • میں حبِ علی کا جام پیتا ہوں، لیکن بغضِ معاویہ کے پیمانوں میں نہیں • میں فتح مکہ کے دن فاتح خیبر کا جانِ عالم کے کندھوں پر سوار ہونا مانتاہوں، لیکن ہجرت کے پتھریلے راستوں پر پیکرِ صدق و وفا کے کندھوں پر بارِ نبوت کی سواری بھول کر نہیں • کیونکہ مجھے سب صحابہ و اہلبیت سے محبت ہے رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ❤️✨ کاپی شدہ
Bere bhai ap k pass koi dalial hai k Waliyat e Imamat Allah k Nabi PUBH ny Hzrat e Abubakar ko di thi???? Koi dalil hai to moghy bhi btaa do... Fazool ma islam ko Q pesh karty ho.... Jab on ko dy di thi to on ko pata Q nhi tha or jab logon ny in ko khlifa chona to pehly onhon ny inkar Q kar diya lany sy.... Matlab kuch bhi😂...
Hahahaha😂😂... Wah yar kasi Khbasat bhari pari hai tum logon ma..... Jahan Mola Ali ka zikar aya nhi or ho gay shoro... Shia ya wo.... Halat khrab ho jati hai tum logon ki... Han baas Ahl e Sunnat hi rahna... Muslim na bana kabhi.... Because Muslim Jannat ma jay ga or jannat ma Mola Ali k beton ki ijazat k beghar koi jaa nhi sakta....
Yh he tu msla hai in bicharon ko sach batao tu mantey nai hr Nabi ka wasi hota hai aur humrey nabi pk s.a.w k wasi mola Ali A s hain par yh log qn samjein gey jo yazed ko b amer mantey hain bichrey mola Ali A.s ilm me shujahat me taqwa me shajra me algharz hr hr mamley me mola Ali A.s ka phela number hai tu phir koi sahabi kese oper ho sakta hai
السلام علیکم شیخ الاسلام زندہ باد
سبحان اللہ العظیم۔
علامہ مولانا طاہر القادری بیان سے روحانیت کی تر و تازگی کا احساس اجاگر ہوتا ہے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم کو بھی اچھے اور برے کام میں فرق کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
نعرہ حیدری یا علی (ع)
میرے قائد تو سلامت رہے تا قیامت رہے
رب قادر میرے طاہر کو سلامت رکھنا
MashAllah MashAllah
Allama Muhammad Tahir ul Qadri is greatest personality in the world which proclaimed the ISLam in the best way .
Masha Allah subhan allah 🌺🌹🌹🌼🌺🌹🌹 tahir Piya zindabad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Hearing your voice gives satisfaction to the heart as it refreshes the soul 💕💓💕
Absolutely true
سبحان اللّٰہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے حق کو صحیح معنوں میں بیان کر دیا ❤️
Mujaddid e rawa sadi Tahirul qadri
Salute to sheikh ul Islam
سبحان الله ،👌💘❤
SHAYKH UL ISLAM ALWAYS SPEAKS TRUTH AND MAKE EVERYTHING CLEAR
He is layers جھوٹا ہے اس بات کی دلیل دو قرآن سے قرآن سے شپ کو خلافت کی دلیل تو مل جائے گی
Allah hu Akbar❤️🖤
Legendary heroe of Islamic modern era
Thanks to Tahir Ul Qaadri Sahab Qibla for giving a clarity in detailed to ummah about Khilafat And Vilaayat
Mujadid e rawa sadi Tahir ul qadri
Subhanallah
MashaAllah asal shaikh hain
اللهم صل على سيدنا محمد و على اله وصحبه وبارك وسلم..♥️♥️
MashAllah SubhanAllah jazakallah
❤❤❤ماشاءاللّٰه❤❤❤❤
Subhaan Allah Mashaa Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Allah pak apki Umar me barkat ata farmaye ❤❤❤
qibla g bohat khoib
Subhan Allah ❤ subban Allah
Rab e qadir mery Tahir ko slamat rakhna❤
سبحان اللہ
Aela 💜💜💜💜
Masha.allha
مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کلی ھے طاہر القادری مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ھے کلی طاہر القادری 😘🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😘😘😘🌹🌹🌹🌹
Subhan Allah ❤️❤️ beshak
اللہ تعالیٰ آپ کو سلا مت رکھیں
Haq maula Ali a.s
Masha allah
Masha ALLAH Subhan ALLAH
Very BeauTiful 💖❤️💗💜💚
Subhanaallah ❤❤❤
subhanallah
خلیفہ اول سیاسی روحانی ابو بکر صدیق رضي اللّٰہ عنہ ہیں
shubaha allah
Wilayat aur khilfat dono main Abu bakr e siddiq afzal hai. 👑🙌
Naa koi siffat na koi fazilat kaise hogaya afzal wo Ameer ul momineen ali alaihis-salaam se?
Beta Tu Jo Mrzi Keh😂😂Sadeqq Ko Papa B Bna Ly
طاہر القادری صاحب نے درست فرمایا، تمام خلفاء مشاورت کے ذریعے خلیفہ بنے، اگرچہ ابو بکر صدیق نے نبی کریم کے زمانے میں نبی کریم کی غیر موجودگی میں آپ کی جگہ نماز پڑھائی مگر باقی خلفاء تو اس معیار پر خلیفہ نہیں بنے
Sach aur haaq
اللّٰہ تعالیٰ طاہر القادری صاحب پر رحم فرمائے آپ جانتے ہیں کہ قرآن کی ایک ایک آیت سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت ہے اگر آپ کی کتابیں پڑھیں گے تو قرآن پر کب متوجہ ہوں گے جسے آنکھیں کھول کر خود پڑھنے کا حکم ہے ورنہ آخرت میں اندھے پن کا اندیشہ ہے اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے اور طاہر القادری صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین یارب العالمین !
جس کتاب کی ڈاکٹر صاحب بات کر رہے ہیں اس میں انہوں نے صرف احادیث جمع کی ہیں۔ احادیث اور کے معنی کے علاوہ اس کتاب میں اک ہرف مفہوم کے طور پر بھی شامل نہں ہے
کمینٹ کرنے سے پہلے کتاب کا مطالعہ تو فرما لیجئے۔ یہ کتاب کئی سال سے میرے پاس ہے اور اس میں صرف صحیح احادیث ہیں ان کے سوا کچھ نہیں۔
I am Sunni mola ALI seheer e khuda Baadaz nabi ali a.s
Ali ko 4 ya 6 number par rakhne wale Munkiro Sunlo, Yahi he Sunnio ka Aqeeda. Baad Az Nabi (s.a.w) ya Ali.
❤❤❤
❤
Dawat E zulashera me Kya Tha pir
مروا ابا بکر فیصل بالناس کیا یہ دنیا کی سیاست تھی واااااہ جو جی میں آئے بیان کردیں
Mera bs ek sawal hai.. Adam as se lekar khilafat e zahiri aur batini sab ek hi shkash me thi.. rasoolallah saw bhi khilafate (zahir+ batin ) the.. ye achan se divide kaise ho gyi aur fir qayamat ke waqt ek hi me kaise mil jaegi.. ye to manmani taqsim krna hua..
Allah swt ne 4 khulfae rashidin ko hidayat ke raah pr rkha aur khilafat (zahiri + batini) ek hi shaksh me rhi.. jab jab bhi koi Alaah ka chuna hua banda khalifi banega usme dono sifat hogi.. jaisa Imam Menhadi as me hoga..
Ye to jyadati hai ki is tarak khilafat ko taksiim krna..
HAQUE HAQUE HAQUE
YUN GUZARO ZINDAGI KA HAR EK DIN GOYA KI ZINDAGI KA WAH AAKHRI DIN HAI
NOORUL AAIN AMANATI MUNEMI URDU P S BELARHI SASARAM ROHTAS BIHAR
کینیڈین مجدّد
Maslake ahele sunnat jinda baad
Emam Ali ali salam alaah ki traf Sy mukrar tha is ka proof do Zara mujy..
Khat me nabuw wat ke inkar ki bu aarhi hai. India.
جرآت و بہادری طاہر القادری
This is wrong and a great form of JAHAALAT, unfortunately. ALLAH swt is the one who started Khilafat as mentioned in the holy Quran: ذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلَـٰٓئِكَةِ إِنِّي جَاعِلٞ فِي ٱلۡأَرۡضِ خَلِيفَةٗۖ
شعیہ کے عقائد
مصلی سیاست ھے یا دین ھے
خلافت سے بہت پہلے آپکو سیدنا صدیق اکبر کو امامت دے دی گئی اور یہ بھی فرمایا جب کچھ لوگوں نے اعراض کیا فرمایا یہ امامت کا فیصلہ میرا نہی میرے رب کا ھے۔ سرکار صدیق اکبر ہی امامت میں بھی بلا فصل ہیں اور خلافت میں بھی مولا کائنات بھی ہمارے بادشاہ ہیں اور سیدنا صدیق اکبر بھی ، ڈاکڑ صاحب ادھر ڈنڈی مار رہیں ہیں تفضلیت بیان کر رہے ہیں ، یہ روافض کا عقیدہ ھے جو ڈاکڑ صاحب نے بیان کیا
Shaikh ul Islam nahin, Jaahil hai ye shaksh.
Allah ne Quran me sahabaon se khilafat ka waada kiya
(24:55) Allah has promised those of you who believe and do righteous deeds that He will surely bestow power on them in the land even as He bestowed power on those that preceded them, and that He will firmly establish their religion which He has been pleased to choose for them, and He will replace with security the state of fear that they are in. Let them serve Me and associate none with Me in My Divinity.83 Whoso thereafter engages in unbelief,84 such indeed are the ungodly.
اللہ نے تم میں سے جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان سے وعدہ کیا ہے کہ وہ انہیں زمین میں ضرور اقتدار عطا کرے گا جیسا کہ اس نے ان سے پہلے والوں کو اقتدار دیا تھا اور یہ کہ وہ ان کے اس دین کو مضبوطی سے قائم رکھے گا جس کے لیے اس نے پسند کیا ہے۔ انہیں، اور وہ اس خوف کی حالت کو سلامتی سے بدل دے گا جس میں وہ ہیں۔ جو اس کے بعد کفر میں مشغول ہو جائے تو ایسے ہی لوگ بے دین ہیں۔
Quran (24:55)
Phr bhukari mein hazrat Abu bakar ro kyun Rahe Thai mola Ali ke samne agr Quran pak ne unko khalifa banaya to?
Kuch points sahi hyn lekin kuch nahi
wah oe rafzi
یعنی ولایت اور خلافت تقسیم ہوگی یعنی ابو بکر ولی نہیں۔
کیا بیوقوفی ہے
Jis trah Hazrat Abu Bakar R.A k hoty Mola Ali A.S un k wazeer rhy isi trah Mola Ali Wilayat K Sartaj Hone se Hazrat Abu Bakar ki wilyat ka b inkar nhi hai. Dr Sahib ne nafi nhi ki bs smjaya k dono chezon me lead krny wala kon tha
Umeed krta hu bhai ko clear hogya hoga
Jazakallah
رسول اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا مصلیٰ امامت تاجدار ولایت سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کی موجودگی میں سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو عطاء فرما کر انہیں دین کا امام بنا دیا اور پھر اجماع صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے انہیں اپنے دنیا کے امور کا بھی امام چن لیا تو وہ ہمارے دین و دنیا دونوں کے امام اور رسول اکرم کے خلیفہ و جانشین ہیں من مانی اور فرضی قسم کی تاویل اور تشریح سے بعض رہیں اللهم اھدنا الصراط المستقيم آمين
ماشاءاللہ۔۔۔۔ آپ کی بات درست ہے
Mottram Swa Lakh sahaba ki Maujudgi me Mola Ali ko Man Kun Tu Mola khna kis bat ka elan hua?
@@khizersaleem2896
محبت اور مودت کا عقیدت کا ادب احترام اور ان سے پیار کا اعلان تھا ورنہ کل بروز حشر یہ سوال اگر ہمت ہو سکے تو رسول اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھئے گا کہ آپ نے اپنا مصل صدیق اکبر کو کیوں عطاء فرمایا تھا سیدنا مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو کیوں نہیں؟
میں مولا علی کہتا ہوں، لیکن بھنگ پی کے نہیں
• میں شیرِ خدا کو اسد اللہ مانتا ہوں، لیکن تقیہ کی بزدلانہ صفت کے ساتھ نہیں
• میں اسداللہ کو دامادِ رسول مانتا ہوں، لیکن ذوالنورین کے شرفِ دامادیت کے انکار کے ساتھ نہیں
• میں علی کو خلیفۃ المسلمین مانتا ہوں، لیکن بلافصل نہیں
• میں رسول اللہ کے اہلِ بیت والے پنجتن کو مانتا ہوں، لیکن رسول الله کے چار یاروں سے نفرت کرکے نہیں
• میں اہلِ بیت کے فضائل کو مانتا ہوں، لیکن اپنی ماں سیدہ عائشہ صدیقہ کی بے حرمتی کرکے نہیں
• میں غدیر خم کی عظیم بشارت کا قائل ہوں، لیکن بیعت رضوان میں سیدنا عثمان غنی کے ہاتھ کو بھول کر نہیں
• میں بابِ علم کو مانتا ہوں، لیکن مصلائے نبوت پر 17 نمازوں کی امامت کو بھول کر نہیں
• میں مولا علی کے بمنزلہ ھارون ہونے کا قائل ہوں، لیکن لوکان بعدی نبیا لکان عمر سے صَرفِ نظر کرکے نہیں
• میں ابوتراب کو مانتا ہوں، لیکن ابوبکر کو گالیاں بک کے نہیں
• میں مولا علی کو حق پر مانتا ہوں، لیکن سیدنا امیر معاویہ پہ طعن کر کے نہیں
• میں حبِ علی کا جام پیتا ہوں، لیکن بغضِ معاویہ کے پیمانوں میں نہیں
• میں فتح مکہ کے دن فاتح خیبر کا جانِ عالم کے کندھوں پر سوار ہونا مانتاہوں، لیکن ہجرت کے پتھریلے راستوں پر پیکرِ صدق و وفا کے کندھوں پر بارِ نبوت کی سواری بھول کر نہیں
• کیونکہ مجھے سب صحابہ و اہلبیت سے محبت ہے
رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ❤️✨
کاپی شدہ
Bere bhai ap k pass koi dalial hai k Waliyat e Imamat Allah k Nabi PUBH ny Hzrat e Abubakar ko di thi???? Koi dalil hai to moghy bhi btaa do... Fazool ma islam ko Q pesh karty ho.... Jab on ko dy di thi to on ko pata Q nhi tha or jab logon ny in ko khlifa chona to pehly onhon ny inkar Q kar diya lany sy.... Matlab kuch bhi😂...
Dr. Tahir you r a confused person. Your statement is totally wrong..
آپ رافضیت اور شعیت کو پروموٹ کرنے والے ہیں۔ آپ کی باتیں اہل سنت کی تعلیمات کے برعکس ہین
Hahahaha😂😂... Wah yar kasi Khbasat bhari pari hai tum logon ma..... Jahan Mola Ali ka zikar aya nhi or ho gay shoro... Shia ya wo.... Halat khrab ho jati hai tum logon ki... Han baas Ahl e Sunnat hi rahna... Muslim na bana kabhi.... Because Muslim Jannat ma jay ga or jannat ma Mola Ali k beton ki ijazat k beghar koi jaa nhi sakta....
Beskhq ❤❤❤sir
Sorry sir you got this one wrong. HAZRAT ABU BAKR SIDDIQUE IS AFZAL. NOT POLITICAL
Han itni Ilmi shkhsiyat or ye bat mujhe sahi nhi lagi
@syedharoon889 what I said or what TQ said?
Sabit kro ke Afzal hain mola se? Koi ek daleel bhi dikhado Jao
Yh he tu msla hai in bicharon ko sach batao tu mantey nai hr Nabi ka wasi hota hai aur humrey nabi pk s.a.w k wasi mola Ali A s hain par yh log qn samjein gey jo yazed ko b amer mantey hain bichrey mola Ali A.s ilm me shujahat me taqwa me shajra me algharz hr hr mamley me mola Ali A.s ka phela number hai tu phir koi sahabi kese oper ho sakta hai
To kesy ptachaly ga wilayat ka?
Hr koi khra ho k keh dy k mei wali hu phir?
Wilayat e fuqih kia ha?
Mashallah