ماشاءاللہ! بہت اچھا خطاب! دعوت دین بہت ہی اہم فریضہ ہے! اس جانب مزید توجہ کی ضرورت ہے! اس کے علاوہ تمام تحریکات اور جماعتوں و تنظیموں کو خود اپنا اپنا جائزہ لینا چاہئے کہ اس ضمن میں وہ کہاں کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اندرونی اختلافات اور جمہوریت کا بھی جائزہ لیں۔۔۔۔۔۔۔ان شاء اللہ تعالٰی! اتحاد ملت کا کام آسان ہو جائے گا! دشمن ہمارے مسلکی اختلافات اور اندرونی معاملات و اختلافات کو سے بھی بخوبی واقف ہے۔ دشمن اس سےفائدہ بھی اٹھا رہا ہے! اس جانب اولین توجہ مبذول کرنے کی ضرورت ہے! اللہ تعالٰی! ہم سب کو نیک توفیق عطا فرمائے۔آمین ثم آمین!
°•○●□■ *[]2[]* Type of People. Successful. or losser. in the sight of our creator Almighty Allah. *A)* People can satisfy ourselves even doing the sinful deeds, winning the election by the corruption without any regret before & after the sin and don’t repents to Allah with the commitment to do the good deeds before end of life. *B)* People always alert from sinful life and God-fearing till the end of life. *Both* (A & B) people are not the same in actions and results. They will definitely get the punishment and rewards from Allah here and hereafter. Truth can't be changed by our acceptance or rejection, its shall be happened. Wise-people always stand with justice and didn't accept the policies which harmful to Human-life and against the nature of Law. Thanking you, Anwar Masihuddin
جناب عالی اپ دور اخر میں ہیں یا دورہ اخر کے مسلمانوں کی اصلاح بس اسی طریقے پر ممکن ہے جس طریقے پے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کی تھی اور اصلاح کا طریقہ یہ تھا کہ جس وقت ضرورت تھی شدت کی تو شدت کا استعمال کیا جس وقت ضرورت تھی الہاب کی ڈرانے کی تو ڈرانے کے استعمال کیا جس وقت ضرورت تھی جنگ و جدال کی اس وقت جنگ و جدال پیدا کیا چنانچہ امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ دور تابعی کے بڑے اماموں میں سے ہیں اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ امت کی اصلاح اسی طریقے پر ممکن ہے کہ جس طریقے پے اگلے امت کے اگلے لوگوں کی اصلاح ہوئی ہے اسی طریقے پے امت کے پچھلے لوگوں کی اصلاح ہوگی پتہ یہ چلا کہ جس وقت حالات کو سنوارنے کے لئے شدت کی ضرورت ہے تو شدت کرنا پڑے گا جس وقت ضرورت ہے جنگ کرنے کی تو جنگ کرنا ہوگا جس وقت ضرورت ہے تلوار اٹھانے کی تلوار اٹھانا ہوگا جس وقت ضرورت ہے مصلحت اس وقت مصلحت و تدبیر استعمال کی جائے گی لیکن یاد رکھیے کہ اپنے ظاہر کو بھی اور اپنے باطن کو بھی اپنے اعمال کو بھی سب کے سب کو اسلاف کے طریقے سے ملا کے رکھیے اسلاف کے اصلاح کے طریقے سے ملا کے رکھیے تبھی اصلاح ہوگی ورنہ اپ کا حشر انہیں افغانیوں جیسا ہوگا جن کا بھی ماضی قریب میں بالکل ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے مشکل سے 10 سال ہوئے 10 سے 12 سال ہوئے ہیں 10 سے 12 سال کے عرصے میں افغانیوں کو حکومت ملی تھی افغانیوں کو اللہ تعالی نے وہاں سرفراز کیا تھا لیکن کیا ہوا صحابہ کے طریقے سے ہٹے اور ظاہر پرستوں کے چنگل میں اگئے سوچا کہ یہ حافظ قران ہے اور سی سی کو اپ نے اپ نے اس کو فوج کا سالار بنا دیا اور سارا نظام یہودیت کے حوالے کر کے چلے ائے اس لئے جھوٹی تقریریں مت کرو مولویوں خدا تعالی تم پر رحم کرے ورنہ وہ دن دور نہیں کہ تم پر اسی طریقے سے ظلم کیا جائے گا جس طریقے سے منگولوں نے ظلم کیا کہ تمہاری بہو بیٹیاں بچے تمہاری ناموس سب کو وہ کچل او میری خاص طور سے جماعت اسلامی سے منسلک لوگوں اور افرادوں سے یہ خیرخواہانہ یہ باتیں کہنی ہے اور اپیل کرنی ہے کہ میرے بھائی اس طریقے سے نرم نرم گفتگو کرکے اور نرم گرم کر کے کام چلانا چاہتے ہو میرے بھائی اب ضرورت ہے کہ لوہا بن جانے کی تو اپ کو لوہا بننا پڑے گا اور اس طریقے سے جو ہے ان مولویوں کے چکر میں نہ یہ مولوی ہر جگہ تھے یہ مولوی دیوبندیوں میں بھی ہیں یہ مولوی اہل حدیثوں میں بھی ہیں یہ مولوی بریلویوں میں بھی ہیں یہ مولوی ہر جگہ ہیں اس طریقے سے حالات سے اپ کو حقیقت کا پردہ نہیں اٹھاتے ہیں اور اس طریقے سے اپنے اپ کو ہلاکت میں خود بھی جاتے ہیں اور ہلاکتوں پر پوری قوم کو گھسیٹتے ہیں
دعوت دین اہم ترین فریضہ ہے اللہ ہمیں بھی اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا اللہ تعالٰی ثابت قدم رکھے
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان۔ اس سے ہمیں زاد راہ ملے گی۔ ان شاءاللہ العزیز۔
بہت زبردست بات فرمائی ❤❤❤
Mashallah bhetreen baten sir
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان ہے اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Maashaallah very good ❤❤❤❤❤❤❤
बहुत बहुत शुक्रिया जनाब शहादत उद्दीन हुसैन साहब को जो आज के दौर के हिसाब से बहुत ही खूबसूरत अंदाज से दावत दिन की टिप्स बताए हैं।
امت مسلمہ کی راہ نمائی صرف اور صرف جماعت اسلامی ہی کر سکتی ہے کیونکہ یہ ہر تعصب سے پاک دعوت دیتی ہے
Aisa kyu likhte ho jis se nafrat paida ho
جزاک اللہ خیرا کثیرا
بہت ہی عمدہ خطاب
Jazaakh Allah
Al hamdu lillah
Practical guidance
Mashallah bahut achcha inshallah ham log aise hi karenge
Very important lecture.
Jazakallah khair
Subhanallah, Allah ameer saab ki baaton sa hama faida uthana ki aur millat may kuch kar dikhana ki toufiq aata kara Ameen❤
ماشاءاللہ!
بہت اچھا خطاب!
دعوت دین بہت ہی اہم فریضہ ہے!
اس جانب مزید توجہ کی ضرورت ہے!
اس کے علاوہ تمام تحریکات اور جماعتوں و
تنظیموں کو خود اپنا اپنا جائزہ لینا چاہئے کہ
اس ضمن میں وہ کہاں کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
اندرونی اختلافات اور جمہوریت کا بھی جائزہ لیں۔۔۔۔۔۔۔ان شاء اللہ تعالٰی! اتحاد ملت کا کام آسان ہو جائے گا!
دشمن ہمارے مسلکی اختلافات اور اندرونی معاملات و اختلافات کو سے بھی بخوبی واقف ہے۔ دشمن اس سےفائدہ بھی اٹھا رہا ہے! اس جانب اولین توجہ مبذول کرنے کی
ضرورت ہے!
اللہ تعالٰی! ہم سب کو نیک توفیق عطا فرمائے۔آمین ثم آمین!
مجھے افسوس ہے کہ جماعت اسلامی روایتی علماء کے نام سے جانے جانے والے لوگوں سے دین اسلام کی خدمت کی امید رکھتے ہیں۔
ماشاءاللہ بہت خوب
Ji inshallah
Mashallah behtreen rahnuma waqt ki zarorat h
Masha Allah, jzkk
Masha Allah
Mashallah bahot behter paigaam
JazakalLah
mashaallah
: وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَىٰ عَلَىٰ شَيْءٍ وَقَالَتِ النَّصَارَىٰ لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَىٰ شَيْءٍ وَهُمْ يَتْلُونَ الْكِتَابَ ۗ: قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَسْتُمْ عَلَىٰ شَيْءٍ حَتَّىٰ تُقِيمُوا التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ ۗ: وَلَوْ أَنَّهُمْ أَقَامُوا التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْهِم مِّن رَّبِّهِمْ لَأَكَلُوا مِن فَوْقِهِمْ وَمِن تَحْتِ أَرْجُلِه : قُلْ هُوَ ٱلْقَادِرُ عَلَىٰٓ أَن يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّن فَوْقِكُمْ أَوْ مِن تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُم بَأْسَ بَعْضٍ ۗ ٱنظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ ٱلْءَايَٰتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ
: مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ
: إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ
❤❤❤❤
Mashallah
🎉ulma apni zinmedari ko samjhen,amli namoona pesh kare.
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری نہ ناری
جماعت اسلامی اسی عمل کی بات کرتے ہے
°•○●□■
*[]2[]* Type of People.
Successful.
or
losser.
in the sight of our creator Almighty Allah.
*A)* People
can satisfy ourselves even doing the sinful deeds, winning the election by the corruption without any regret before & after the sin and don’t repents to Allah with the commitment to do the good deeds before end of life.
*B)* People
always alert from sinful life and God-fearing till the end of life.
*Both* (A & B) people are not the same in actions and results.
They will definitely get the punishment and rewards from Allah here and hereafter.
Truth can't be changed by our acceptance or rejection, its shall be happened.
Wise-people always stand with justice and didn't accept the policies which harmful to Human-life and against the nature of Law.
Thanking you,
Anwar Masihuddin
Can someone tell me who is he
And what whom did they follow in modern day like bareilly or deoband?
Mola Ali ke dushmano pe lant
Pahle apni to esla kr lo mola Ali ke dushmano

❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤