بسم اللہ رحمان رحیم(ماشااللہ) استغفر اللہ (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ) الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ الصلاۃ وسلام علیک یا ال محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .( سینہ ٹھنڈا ھو گیا) ۔
السلام علیکم بھائی جان میں گندم مکئی باجرہ اور کھل ان سب چیزوں کو بھگو کے پانی میں ایک ساتھ دیتا ہوں میں دو گھنٹے پہلے ان سب چیزوں کو بھگو دیتا ہوں پھر سب کو اچھی طرح مکس کر کے پانی کے ساتھ تین سے چار لیٹر پانی ہوتا ہے برتن میں کیا یہ سب کھلانا ٹھیک ہے کیونکہ میں نے گندم کئی کو خشک دیا تھا لیکن میری بکریوں کو اس سے موشن لگ جاتے ہیں کیا میرا یہ طریقہ ٹھیک ہے بھگو کر دینے کا
جی اسلام وعلیکم جناب آپ کی وڈیوز ماشاءاللہ بہت ہی اچھے ٹاپکس پر مبنی ہوتی ہے اور بہت ہی کار آمد باتیں بتاتے ہیں میرا ایک سوال ہے کہ آپ نے اس ونڈے میں سرسوں کا تیل استعمال کیا ہے سرسوں کا تیل اس موسم میں دینا ٹھیک ہے یا نہیں اگر نہیں تو پھر کون سا تیل دیا جائے شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ گرمیوں میں سرسوں تیل دیں۔۔ ان دنوں جب موسم نہ گرم ہے اور نہ ٹھنڈا تو ڈالڈا گھی اور تیل مکس کرکے دیں،اور سردیوں میں صرف ڈالڈا گھی
دوماہ کے بکرے کو بھی دے سکتے ہیں،اسکی ہڈی بڑھے گی ان شاءاللہ، لیکن ثابت مکئی اور گندم نئیں ڈالنی اسکی کی جگہ مکئی اور گندم کا موٹا موٹا دلیہ بنا کر ڈالنا ہے ۔ تھوڑی مقدار میں تمام چیزیں ہوں تمام ایٹم ملا کر سوگرام دیناہے۔پندرہ دن کے بعد ڈیڑھ سو گرام پھرپندرہ دن کے بعد دوسو گرام کرنا۔۔۔السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ یہ خوراک بالکل بچھڑوں کو گائے کو کھلا سکتے ہیں ۔۔ تین پاؤ گائے کو اور چھوٹے بچھڑا کو آدھا کلو ۔۔ ثابت گندم اور مکئی کی جگہ اس کا دلیہ بنوا لینا۔۔ سرسوں آئل 50گرام
دے سکتے ہیں ۔ صرف اتنا کرنا ہے کہ گبھن بکریوں کے لیئے مکئی اور گندم کا موٹا موٹا دلیہ کروا لینا ہے باریک آٹا نہ بنے بس ایک دانہ کے تین چار حصے بنیں اتنا موٹا ہو
تیار بکریوں کے لیئے تو بہت بیسٹ ہے بالکل کھلا سکتے ہیں ۔ صرف تھوڑی سی تبدیلی یہ کرنی ہے کہ ثابت مکئ کی جگہ مکئی کا دلیہ کروا لیں گندم ثابت ڈال سکتے ہیں
اس کے لیئے تو بہت ہی بیسٹ ہے تھوڑی مقدار بھی زیادہ کر لیں گبھن بکری کے لیئے اور گندم اور مکئی کو پانی میں اچھے طریقے سے ابال کر استعمال کرنا تاکہ گل کر نرم ہو جائے اور نمک کی جگہ شکر استعمال کریں
Sar g mera pas ek bakri hai faizlabadi nasal me white eyes me usk ek than chota hai or usk best chara k btae k kiya dun bakri ko or bakri chara pura nahi kahti hai
پیٹ کے کیڑے مار دوا پلائیں۔پھر چارہ کھائے گی۔ تھن کے لیئے ۔ دیسی گھی دو چمچ۔۔ کالی مرچ پیس کر دس دانے ۔ ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ ۔۔ لال مرچ آدھا سے بھی کم چائے والا چمچ ۔۔ ڈیڑھ پاؤ دودھ میں ملا کر دن میں کسی بھی وقت ۔پندرہ دن دیں ۔ ان شاءاللہ تھن ٹھیک ہو جائے گا
@@hbbusinesstvجزاک اللّہ سر ایک اور راہنمائی فرمائیں میرے پاس ایک سے ڈیڑھ ماہ کے نر بچے ہیں، دودھ وہ نہیں پیتے زبردستی بھی 100 سے 150 ملی لیٹر بہت مشکل سے لیتے ہیں۔ میں ان کو کیا خوراک دے سکتا ہوں، کافی کمزور ہیں
@@atif11100 انکو سب سے پیٹ کے کیڑے مار دوا پلائیں بچوں کی الگ سے ہوتی ہے جس سے موشن نہیں لگتے۔۔ پھر دن کے بعد آپ نے خوراک شروع کرنی ہے۔ تازہ روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اس میں ایک چمچ گھی ڈالیں تھوڑی سی شکر وہ کھلانا شروع کر دیں اگر آپ دو ماہ کھلا لیں تو حیران کن رزلٹ ملیں گے ۔ ان شاءاللہ
جب میں نے آپ کی یہ وڈیو دیکھی تو میں نے یہ فارمولا بنایا اور رات کو کھلایا ہے پہلی دفعہ سارا دن مکئی کا گھاس کھاتے رہے ہیں رات کو میں نے چیک کرنے کے لیے کھلا دیا
بہت زیادہ فائدہ ھوا جی حبیب بھائی اس نسخے سے ۔اور سب سے آسان اور سستا بھی۔ اللّه پاک آپکو خوش رکےآمین ۔ شکریہ
بس دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔ سلامت رہیں
Bhai sasta Tori pre gi ya sabz chara
بسم اللہ رحمان رحیم(ماشااللہ) استغفر اللہ (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ) الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ الصلاۃ وسلام علیک یا ال محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .( سینہ ٹھنڈا ھو گیا) ۔
اللھمہ صلی علیٰ محمد و علی آلہ محمد وبارک وسلم
زبردست معلومات ملی شکریہ بھائی جان
اللہ تجھے سدا سلامت رکھے پیارے بھائی جان
ماشاءاللہ ماشاءاللہ خوبصورت جانور ہیں
سلامت رہیں
ماشاء اللہ بھائی ماشاءاللہ 👍 🤲 😊
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
ماشاء اللہ اللہ پاک سلامت رکھے
Boht hi acha aur sasta chara hai
Thanks
ماشاءاللہ❤❤❤
جزاک اللہ
Jazak Allah Jnab
شکریہ بھائی جان
Masha Allah zabardast bhaijan
شکریہ برادر
Very Good Dear Brother.
Thanks and welcome
Apna nmbr bhi sath me bta de information k lie MashaAllah bahot hi acha nuskha btaya h
Mash Allah very nice video
سلامت رہیں
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر گرمیوں میں بھی دے سکتے ہیں میری بکری ابھی گبھن ہوئی ہے
علی شیر
دے سکتے ہیں
سر جی آپ کی ویڈیو دوسری میں نے دیکھی ہے اس میں تو آپ نے کہا ہے کہ اگر بکری کو پہلے ماہ میں یہ خوراک دی تو وہ بچہ گرا دے گی
❤🎉zbrdst❤🎉
Viry nice bhai
Thanks
Masha Allah kia baat hay
سلامت رہیں
Màsha Àllah
شکریہ 🌹
السلام علیکم بھائی جان میں گندم مکئی باجرہ اور کھل ان سب چیزوں کو بھگو کے پانی میں ایک ساتھ دیتا ہوں
میں دو گھنٹے پہلے ان سب چیزوں کو بھگو دیتا ہوں پھر سب کو اچھی طرح مکس کر کے پانی کے ساتھ تین سے چار لیٹر پانی ہوتا ہے برتن میں
کیا یہ سب کھلانا ٹھیک ہے
کیونکہ میں نے گندم کئی کو خشک دیا تھا لیکن میری بکریوں کو اس سے موشن لگ جاتے ہیں
کیا میرا یہ طریقہ ٹھیک ہے بھگو کر دینے کا
میرے خیال میں یہ طریقہ مناسب نہیں۔۔۔ آپ تھوڑی تھوڑی گندم سے شروع کریں ۔۔ ان شاءاللہ موشن نہیں لگیں گے
Walaikum assalam
سلامت رہیں
Nice information 👍👍
Thanks
Good mashallah❤
سلامت رہیں
Great information 👌👌❤️❤️
شکریہ
Thnk you sir allah slamt rakhy
آمین یارب العالمین
Bhai AP ki video Pasand aai
bakroo ka karobar khushk chary pr kr sakty hy or kis tarah.rehnmai farmy Habib sb
خشک چارہ پہ پالا جاسکتا ہے
Nice bro
شکریہ پیارے برادر
کیا یہ نسخہ بھیڑ کو دے سکتے ہیں
دے سکتے ہیں
السلام علیکم بھائی مجھے آپ کی ویڈیو بہت پسند آئی ہے ایک بکری اور دو چھتروں کے لئے کتنا چارہ ڈالنا چائیے جواب لازمی دیں میں انتظار کر رہا ہوں
سلامت رہیں
کونسا چارہ ؟
سبز چارہ یا خشک
اگر سبز کھلا رہے ہیں تو تین ٹائم ڈالیں 2کلو فی جانور ایک ٹائم۔۔اور اگر خشک چارہ ہے تو چار ٹائم ڈالیں آدھا کلو فی جانور ایک ٹائم
Number one make food
Thanks
jazakALLAH
شکریہ
Asslam u alikum mashallah very infirmative and very decent work Habib bhai is great man I love you bhai jan 🌹🌹🌹
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
میرے پیارے بھائی آپکی محبتوں کا مشکور ہوں ۔۔۔ سدا سلامت رہیں ۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم حبیب بھائی ماشاءاللہ بہت عمدہ آپ کونسے ضلعے میں رہتے ہیں اور فون نمبر سینڈ کریں مہربانی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
chat.whatsapp.com/HyULhsuZF7WC2eynp2CV66
nyc
جی اسلام وعلیکم جناب آپ کی وڈیوز ماشاءاللہ بہت ہی اچھے ٹاپکس پر مبنی ہوتی ہے اور بہت ہی کار آمد باتیں بتاتے ہیں
میرا ایک سوال ہے کہ آپ نے اس ونڈے میں سرسوں کا تیل استعمال کیا ہے سرسوں کا تیل اس موسم میں دینا ٹھیک ہے یا نہیں
اگر نہیں تو پھر کون سا تیل دیا جائے
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
گرمیوں میں سرسوں تیل دیں۔۔ ان دنوں جب موسم نہ گرم ہے اور نہ ٹھنڈا تو ڈالڈا گھی اور تیل مکس کرکے دیں،اور سردیوں میں صرف ڈالڈا گھی
Thank you sir
سلامت رہیں
دو ماہ کے بکرے کو یہ دے سکتےہیں
اگر دے سکتے ہیں تو مقدار کتی ہو ضرور بتائے گا پلیز
دوماہ کے بکرے کو بھی دے سکتے ہیں،اسکی ہڈی بڑھے گی ان شاءاللہ، لیکن ثابت مکئی اور گندم نئیں ڈالنی اسکی کی جگہ مکئی اور گندم کا موٹا موٹا دلیہ بنا کر ڈالنا ہے ۔ تھوڑی مقدار میں تمام چیزیں ہوں تمام ایٹم ملا کر سوگرام دیناہے۔پندرہ دن کے بعد ڈیڑھ سو گرام پھرپندرہ دن کے بعد دوسو گرام کرنا۔۔۔السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
سر ایک بات یہ پوچھنی تھی اگر گندم نہ ہو تو گندم کی جگہ خشک روٹی ڈال سکتے ہیں ضرور بتائیے گا مہربانی فرما کر
Nice
Thanks
Asalam alikum sir
I am From peshwar
Ye khwarak bechro ya cow ko kila skta ho awr kenta miqdar mai kila ww
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
یہ خوراک بالکل بچھڑوں کو گائے کو کھلا سکتے ہیں ۔۔ تین پاؤ گائے کو اور چھوٹے بچھڑا کو آدھا کلو ۔۔ ثابت گندم اور مکئی کی جگہ اس کا دلیہ بنوا لینا۔۔ سرسوں آئل 50گرام
@@hbbusinesstv sir awr bare. Bachro ko ketna kilaw
اسلام وعلیکم بکریوں کو گندم ملا کر کھلائیں تو پیچس لگ جاتے ہیں یہ ھی خوراک توڑی میں بھی استمعال کر سکتے ھیں شکریہ
کھلا سکتے ہیں
Sar yah wali khurak hai ek do bakriyon ke liye kitni makdar
mein honi chahie
Asslam o Alaikum sir
Kia ya srdiyon main bhi khila skty hain bakriyon ko ?
دو دن بعد سردی کی خوراک کی الگ ویڈیو آئے گی ان شاءاللہ ۔ ویسے یہ بھی کھلا سکتے ہیں ۔ تیل کی جگہ گھی استعمال کرلیں
گہبن بکری کو کون سے مہینے سے شروع کرین
دوسرے مہینے سے
bhai jan ye serf subah deni hain ya sham ko bhi de skte hainn
شام کو دے سکتے ہیں
Or bakri ko lagwana k liya isi nasal yani faizlabadi he bakra lagau ya phr koe or nasal bhe chal jaegi
جس نسل کا شوق ہو اسی نسل کا بکرا سے لگوائیں ۔۔
3 bakroo k liyee kitni quantity rakhni hee sab chizoo ki ?
ہر ایٹم کی مقدار 150گرام ۔۔ سرسوں آئل 25گرام تینوں کے لیئے
Me karachi say hun subha k or sham k chara btae mujha kiya dun me bakri ko
چارہ کی ویڈیوز موجود ہیں چینل پہ
بھائی دو سو گرام سے پیٹ بھرتا ھے ؟ یدھو بھائی
❤❤
🌺💓💗❤️❤️❤️
اس فارمولے میں توڑی بھی مکس کر سکتے ہیں کیا اور 4 ماہ کے بکرے کو بھی کھلا سکتے ہیں کیا اور رات کو بھی کھلا سکتے ہیں کیا
ڈال سکتے ہیں
کھلا سکتے ہیں
@@hbbusinesstv سر بڑی مہربانی سلامت رہیں
سر ویسے آپ کون سے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں
Bhai koi sheep farming par video banye ge Jo satl feeding par ho
Ok
ان شاءاللہ جلد بنا دیں گے
@@hbbusinesstvturkish sheep
ya wanday ky tor par bi use kr shkty ha
کر سکتے ہیں تھوڑی مقدار بڑھا دیں۔ بہت اچھے رزلٹ آئیں گے ان شاءاللہ
Aslam o alikum sar esy es mosam m b yus kr skty hn or hamla bakriyo ko b khila skty hn
ہرقسم کے جانور کو ہرموسم میں کھلا سکتے ہیں
سلام علیکم جناب اس گرمی میں بکریاں چھاوں کے بجائے دھوپ میں بیٹھتی ھے کیا وجہ ھے دھوپ بہت گرم ھے
تین سی سی اینٹی بائیوٹک انجکشن لگائیں دو دن
@@hbbusinesstv شکریہ
السلام و علیکم
بھائی اتنی خوراک میں سرسو کے تیل کی کتنی مقدار شامل کرنی ہے پلیز بتا دیں؟؟؟
ہفتہ میں تین دن صرف 10 گرام فی جانور ۔اگر روزانہ دے سکتے ہیں پھر تو کیا ہی بات ہے۔۔ سردیوں میں اس کی جگہ ڈالڈا گھی
حبیب صاحب مکئی ثابت اگر ڈالیں گے تو وہ سخت نہیں ہوگی اور اس کی وجہ سے دانتوں کے مسائل تو پیدا نہیں ہونگے
بڑے بکرے بکریوں کو کھلا سکتے ہیں ۔ دو دانت سے کم عمر جانور کے لیئے دلیہ کروا لیں
حبیب بھائی میری بھیڑ کا ایک تھن ختم ہو گیا ہے آج سے کوئی 6دن پہلے اس کو بچہ دیے ہوئے آج 35 دن ہوئے ہیں کوئی علاج ہے تو رہنمائی کر دیں شکریہ
Bhai gabhan bakri ko de sakte hn???
جی دے سکتے ہیں۔ صرف ایک تبدیلی کے ساتھ ۔۔ مکئی کو ابال کر نرم کرلیں یا مکئی کا دلیہ کروا لیں باقی ایٹمز اسی طریقے سے
Aslam o alikum Sir raat main kia khelaty hn?
گندم کی توڑی سے تیار کردہ سستا چارہ
Bahi ktny der bd Pani dena h
آدھے گھنٹے بعد پلا سکتے ہیں ۔۔
لوسن کی ھیے خریدنی ہے. کیا ریٹ ہے 1 من کا.
اور 20 بکری 5 بکرے کے لیے 1 مہینے کے کتنی کافی ہو گی.
شکریہ
35 من ایک مہینے کے لیئے
اگر کوئی چیز اور نہ کھلائیں صرف ہے پہ پالیں تو
مکئی پانی میں بگھو کر مکس کرنی ہے یا خشک
خشک
سر یہ فارمولا بھیڑوں مں بھی یکساں مفید ہوگا؟
ان شاءاللہ ۔۔ بالکل بھیڑوں کے لیئے بھی بیسٹ ہے
Assalam u Alaikum bhai bakri k bacho ka bhi bta d
تازہ گندم کی روٹی پکائیں اوپر گھی لگائیں اسکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے شکر ملائیں ۔۔ وہ دو ٹائم صبح شام کھلائیں ان شاءاللہ بہت ہی زبردست رزلٹ آنے گا
@@hbbusinesstv kitni deni h ik time m or mere pass ik bakra or dumba ka bacha h 3 months k
Or chara m kiya de
@@gwico101 سبز چارہ جو آسانی سے مل جائے اور خشک لوسن
Bhai 1 janvar ka kitna banain or din m kitni dafa dena hai
200 گرام فی جانور ۔۔۔ اور دن میں ایک بار صرف نہار منہ
ایک ہی مرتبہ ،،
یہ ایک وقت کا ہے دوسرے وقت بھی یہی کھلا سکتے ہیں
اگر جانور ہضم کر لے تو دے سکتے ہیں
السلام علیکم بھائی جان یہ کس موسم میں دینا چاہیے
ہر موسم کے لیئے
Gabban bakrion or bakron or 5 mah k bachon ko bhee dey saktey hain
دے سکتے ہیں ۔ صرف اتنا کرنا ہے کہ گبھن بکریوں کے لیئے مکئی اور گندم کا موٹا موٹا دلیہ کروا لینا ہے باریک آٹا نہ بنے بس ایک دانہ کے تین چار حصے بنیں اتنا موٹا ہو
मक्का चोकर सरसो का तेल नमक ओर एक को सी चीज का मिश्रण हैं
मुझे आपकी टिप्पणी समझ नहीं आयी.
Isy one week k Lia ready kr k Rakh skty han ya daily ready krna ho ga Bhai kindly jawb dijay ga JazakALLAH
السلام وعلیکم ، یہ صرف 5 منٹ میں تیار ہو جاتا ہے، روزانہ تازہ تیار کریں
Sir ye formula banane ke baad kitne din khila sakte he ya roz fresh banana pahre ga please batae
جی روزانہ ۔۔ اور روزانہ ہی کھلائیں
Sir Kia hm yahi khuraak bherro yani sheep 🐑 ko bhi khila sakte Hai
کھلا سکتے ہیں ،،، لیکن مکئی کا دلیہ کروا لینا
Bakriyon ko urea treated torri oar silage p paala ja sakta he?
نہیں بھائی جان ،، یہ بڑے جانوروں کے چارہ جات ہیں،، البتہ گندم کی توڑی پہ پالا جاسکتا ہے لیکن اسکا تازہ چارہ تیار کریں
Bhai Jan time konsa hona chaiye kia rat k waqat bhi de sakte hain
بہتر ہے صبح خالی پیٹ کھلائیں ۔۔ پانی دو گھنٹے بعد پلائیں
اگر یہ تمام اشیا بوسہ میں مکس کرے تو کیا کھلا سکتے ہیں
کھلا سکتے ہیں ۔۔
Sir mere 1 bakree ke pechle peer peche se khur ki side se tereeh hugae hn kis masla he ye ?
چلنے میں مشکل پیش آتی کہ نہیں ؟ تصویر بھیج دیں
Bhai Jan ye formula sardeyo me bhi yahi hona chaheye
سردی میں کھلا سکتے ہیں آئل کی جگہ گھی کے ساتھ
ویسے جلد ان شاءاللہ ویڈیو اپ لوڈ ہوگی سردیوں کی خوراک
Winter ke liye bi same formula hai?
نہیں ۔ جلد ویڈیو آئے گی ان شاءاللہ
Gaban bakri ko dey sktey he
Bai g ye bakro ko b dy sakty hai k sirf bakrio k ley he ha?
بکروں کو بھی کھلا سکتے ہیں ۔ انکے لیئے بہت بیسٹ ہے۔ اگر والے ہیں تو پھر مقدار ڈبل کردیں
Asalam alikum bai sheep ko dasakta hai from ipk
کھلا سکتے ہیں
Sardiyoo me bhi thk he ye
یہ خوراک بالکل تیار بکریوں کو کھلا سکتے ہیں کیا پلیز ذرا جلدی بتانا
تیار بکریوں کے لیئے تو بہت بیسٹ ہے بالکل کھلا سکتے ہیں ۔ صرف تھوڑی سی تبدیلی یہ کرنی ہے کہ ثابت مکئ کی جگہ مکئی کا دلیہ کروا لیں گندم ثابت ڈال سکتے ہیں
Thank you sir please send your whatsapp number
Aslamalikum
Agar city me Sabz chara available na ho to 2 time dy skty hain yhi khushk chara
دے سکتے ہیں ۔۔ لیکن ایک ٹائم سبز چارہ لازمی دینا ہے
Kia is ke bad chara nahi khilana in ko is ke bare men to kuje bataya he nahi ap ne
السلام وعلیکم ۔۔ چارہ اپنی روٹین اور ٹائم پہ کھلانا ہے ،،، یہ تو جانور کو صحت مند رکھنے کے لیئے ہے
Kia ye ghaban bakri ko bhi de sakty hain
اس کے لیئے تو بہت ہی بیسٹ ہے تھوڑی مقدار بھی زیادہ کر لیں گبھن بکری کے لیئے اور گندم اور مکئی کو پانی میں اچھے طریقے سے ابال کر استعمال کرنا تاکہ گل کر نرم ہو جائے اور نمک کی جگہ شکر استعمال کریں
یہ کس موسم میں دے سکتے ہیں
12 مہینے ہر موسم میں ،، صرف سردیوں میں سرسوں تیل کی جگہ ڈالڈا گھی استعمال کریں ، باقی تمام چیزیں اسی طرح ڈالیں
Makai k Dany sa dard nae hoga?
نہیں ہو گا
Sar g mera pas ek bakri hai faizlabadi nasal me white eyes me usk ek than chota hai or usk best chara k btae k kiya dun bakri ko or bakri chara pura nahi kahti hai
پیٹ کے کیڑے مار دوا پلائیں۔پھر چارہ کھائے گی۔ تھن کے لیئے ۔ دیسی گھی دو چمچ۔۔ کالی مرچ پیس کر دس دانے ۔ ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ ۔۔ لال مرچ آدھا سے بھی کم چائے والا چمچ ۔۔ ڈیڑھ پاؤ دودھ میں ملا کر دن میں کسی بھی وقت ۔پندرہ دن دیں ۔ ان شاءاللہ تھن ٹھیک ہو جائے گا
Sir dewarming ke Liya koun si medicine Deni chahiye
Punch....پنچ
اس کا رزلٹ سب بہتر ہے
Sir khall banola kon si hoti ha
عام جسے میٹھی کھل کہتے ہیں
Sir aapky farm ka visit kr skty hn
آپ کس جگہ سے
Sir bakro ko de skte hen?
بالکل دے سکتے ہیں ۔ اچھا رزلٹ ملے گا ان شاءاللہ ۔۔ مقدار زیادہ کردیں تین سو گرام فی بکرا
@@hbbusinesstvجزاک اللّہ سر
ایک اور راہنمائی فرمائیں میرے پاس ایک سے ڈیڑھ ماہ کے نر بچے ہیں، دودھ وہ نہیں پیتے زبردستی بھی 100 سے 150 ملی لیٹر بہت مشکل سے لیتے ہیں۔ میں ان کو کیا خوراک دے سکتا ہوں، کافی کمزور ہیں
@@atif11100 انکو سب سے پیٹ کے کیڑے مار دوا پلائیں بچوں کی الگ سے ہوتی ہے جس سے موشن نہیں لگتے۔۔ پھر دن کے بعد آپ نے خوراک شروع کرنی ہے۔ تازہ روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اس میں ایک چمچ گھی ڈالیں تھوڑی سی شکر وہ کھلانا شروع کر دیں اگر آپ دو ماہ کھلا لیں تو حیران کن رزلٹ ملیں گے ۔ ان شاءاللہ
@@hbbusinesstvجزاک اللّہ سر
کون سی دوا بہتر ہے اور دوسرا ایک بچے کو کتنی روٹی کھلا سکتا ہوں؟
اور دن میں کتنی دفعہ یہ روٹی دینی ہے۔ ؟
Plz sasta chara bata dain
th-cam.com/video/p2Ti6lVFJeA/w-d-xo.html
یہ لنک میں نے سینڈ کیا ہے، یہ ویڈیو ہے سستا چارہ کی
th-cam.com/video/0r2FUds5Bxw/w-d-xo.html
کل بنولہ کیاہوتاہے اسان الفاظ میں سمجھانا . مہربانی
عام کھل جو کپاس سے حاصل ہوتی ہے
کپاس کے بیج کوبنولہ کہتے ہین اور اس بیج سے تیل نکال لین تو باقی کہل بنولہ رہ جاتی ہے
جب میں نے آپ کی یہ وڈیو دیکھی تو میں نے یہ فارمولا بنایا اور رات کو کھلایا ہے پہلی دفعہ سارا دن مکئی کا گھاس کھاتے رہے ہیں رات کو میں نے چیک کرنے کے لیے کھلا دیا
ان شاءاللہ اچھے رزلٹ ملیں گے مسلسل استعمال کروانا
Bhai 1 bakri ko ktni mikdar mn dna hy plz
200 گرام
سر یہی نسخہ اگر بھیڑ کو دے دے تیار بھیڑ کو
اتنا سا اچارہ 40 بکریوں کے لیے
Do you have any information about organic de wormer
You can feed paneer dodi to goats for organic deworming
Thank you for 10 subscriber