اعزاز سید بھائی ہمارے ضلع قلعہ عبداللہ میں زیر زمین پانی تیزی سے نیچے جارہا ہے اج ضلع بھر میں پانی اٹھ سو فٹ سے ٹیوب ویل کی زریعے نکالا جاتا ہے اس بارے میں نہ صوبائی حکومت نہ وفاقی حکومت توجہ دے رہا ہے یہاں کم از کم ایک سو چک ڈیم کی ضرورت ہے یہ مسئلہ مستقل حل ہوسکتا ہے صرف اور صرف سو 100 عدد چک ڈیموں کی بہت ضرورت ہے شکریہ
جناب ۔۔۔بلوچستان میں بھی "تحریک انصاف علیحدگی کی تحریکوں کی پراکسی وار لڑ رہی ھے جس طرح یہ جماعت خیبرپختونخوا میں مصروف عمل ھے !جب تک اس پارٹی پہ پابندی ہی اسکا واحد حل ھے !
میرا تعلق پنجاب سے ہے مجھے یہ یقین ہے اگر اس بندے کو اگلے پانچ سال حکومت کا موقع دیا جائے تو یہ بلوچستان کو ترقی میں پنجاب کے برابر لے کر آئے گا یہ بندہ بہت اچھے کام کر رہا ہے Well done CM Balochistan
اگر بلوچستان کا اصل سمجھنا ہے تو بلوچستان کے عام عوام سے بات کریں آپ کو اصل مسئلہ سمجھ میں آئے گا. یہ پارلیمانی سیاستدانوں کو خود پتہ نہیں کہ بلوچستان کا اصل مسئلہ کیا ہے یہ سارے دوسروں سے ایف اے اور میٹرک کئیے ہوئے آئے ہیں، اگر آپ کو بلوچستان کا اصل مسئلہ سمجھنا ہے تو پورے بلوچستان میں جاکر عام عوام کو سننا ہوگا۔
جناب وزیراعلی صاحب۔ آپ کے دور وزارت میں ضلع حب میں ہونے والے کام کا معیار وہی ہے ”چونا“ لگانے والا مثال کچھ سڑکیں ہیں۔ آپ کے بلوچستان میں 90 فیصد آبادی پینے کے پانی سے محروم ہیں حب ڈیم کے ہونےکے باوجود حب کے عوام پانی کی بوند کو ترستے ہیں PHE ڈگڈگی بجا رہا ہے ۔ 90 فیصد علاج سے محروم ۔ 50 فیصد نوجوان بے روزگار ہیں سیکڑوں صنعتی یونٹس ڈام ہاربر گڈانی شپ بریکنگ کے ہونے کے باوجود ۔ لیبر کے راٸٹ آف آرگناٸیزیشن پر غیراعلانیہ بین ہے۔ کرپشن اتنی ہے کہ کسی کو پکڑا تو بگٹی صاحب کی حکومت رخصت کردی جاٸے گی۔
اعتزاز صاحب اب بلوچستان کا دوسرا رخ ماہ رنگ بلوچ ہے اس کا انٹرویو ضرور کریں اگر ہمت رکھتے ہیں آپ کیونکہ بلوچستان کے عوام اس وقت سرفراز بگٹی کے ساتھ نہیں بلکہ پوری بلوچ قوم اس وقت ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ ہے اس کا انٹرویو لازمی کریں
He lies and distorts the facts with confidence. He compared IG FC and ISI sector commander with Shaitaan🤣. He is the beneficiary of the ongoing war not the peace and reconciliation. A symbol of a frustrated person.
This silly gentleman comes and all he does is cry, blame and complain/. He has been hand in hand and part and parcel of the establishment for years now. Who is he complaining to ? Himself ? Come on give us a break, take responsibility at least 😊
مجھے سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے نا سیاسی لیڈروں میں مخالف کو کسی کا کچھ بھی نہیں ہوں لیکن مجھے افسوس ہو گیا ایک ٹی وی چینل میں بیٹھ کے بات کرتا ہے تو اپنے بلوچستان کے لوگوں کو دل میں محبت کی جگہ نفرت پھیلاتا ہے لیکن میں یہ سمجھ نہیں ارہا ہے اس کو بھی پوچھو کہ اپ پنجاب میں اگلے سال میں وزیر بن سکتا ہے تو اس طرح باتیں کرنا اچھا نہیں ہے
بلوچستان میں جمہوریت نہیں ہیں ہر دو کلومیٹر کے بعد چیک پوسٹ آتا ہے فوجی لوگ عوام کو تنگ کرتے ہیں یہ خود فوج کا بندہ ہے ہمارے حلقے میں نوابزادہ شازین بگٹی اور نوابزادہ گہرام بگٹی کے کی ووٹ زیادہ ہیں پھر بھی یہ فارم 47 والے سیٹ میں ہیں یہ دو ٹکے کے بندے کو وزیراعلی بنایا ہوا ہے اگر بلوچستان کے مسئلے کو سمجھا ہے تُو بلوچستان کے حقیقی وارث ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ اور نواب براہمدغ بگٹی حیربیار مری جاوید مینگل ڈاکٹر مہرنگ بلوچ وغیرہ کا انٹرویو لینا چاہیے پھر تمام پاکستانیوں کو بلوچستان کا مسلہ سمجھ آئے گا
Bugti sahb ko apne halqay k aik polling station per srif 1 vote pra😂 jisko kisi ne vote tk nhi diya vo cm hai MashaAllah ye sb uper wali makhlooq ki mehrbani hai is jese shaks ulta halat khrab kr rahay hain
خدا حافظ اگر ہمارے بیان سے کوئی غلطی ہے ہم اپ لوگوں سے معذرت چاہتا ہوں پھر ناراض نہ ہو جا ہو لیکن جس کا بیان جسم بیان تھا ہم اس کا جواب دینے کے لئے اپنا ٹائم بھی تھوڑا ضائع کیا
شاہ صاحب حیرت ہوئی آپ نے کن صاحب کو مدعو کیا ہے۔ کیا انکو آپ جیسے جید صحافی کے پروگرام میں آنا چاہیے تھا۔ یو لگا جیسے آج کا پروگرام پلانٹڈ تھا۔۔۔۔ ہر حکومت گرانے بنانے چئیرمین سینٹ کا الیکشن ہو یہ صاحب آپکو ایک خاص حلقہ کے ایجینٹ کے طور پر نظر آئیں گے۔
With regards to missing persons, I belive that if someone raise weapen against state of Pakistan, he/she loses his/her human rights hence to stop calling them missing persons.
90% were Students, shopkeepers or ordinary workers …, tell me one thing in History when your this Coward Army told the truth in History if we Believe them …? All problems are Created by this Coward Punjabi Army…the biggest example is the recent Election…, do you think it was fare …??
اعزاز بھائی اج تک صوبے میں منتخب نمائندوں کا حکومت بنا نہیں ہے اعزاز بھائی ہمیشہ فوج کہ بندے حکومت میں رہے ہیں نہ تو ان عوام سے ہیں نہ تو عوام سے غرض ہے کیونکہ عوام نہ نہیں بلکہ فوج نے منتخب کیا ہے
Zaqir Majeed didn't pick up arms. Why Dr AN Baloch was abducted, tortured instead of tried as per law? Balochistan is as old as Persian, India & Arabia. They've right to self determination under the UN Charter.
پھر بھی بولتا ہی ایمانداری سے بتا رہا ہوں اس کا دیکھو کتنا جھوٹ بولتا ہے پنجاب کی ترقی دیکھو پنجاب کے روڈ دیکھو تو بلوچستان گیس بلوچستان ہر چیز بلوچستان ہر چیز بلوچستان سے دریا پائے جاتے ہیں لیکن بلوچستان سے کیا دیتے ہیں کچھ نہیں دے سکتے صرف بولتے ہیں ایسے لوگوں کو لگتا ہے تو ان کا کچھ قابل نہیں ہے اس کو کچھ نالج نہیں ہے ہم کیا بتائیں ہمارے سے تو کوئی گلہ کرے گا تو پھر ہم سے کیا گلہ کرے گا جس کو رکھا اس سے کھلا کر جس کو بنایا اس سے
Shah Sahib isko 5 saal baad bula k ya wala show dobara dikhana ha isay,agar balochistan main 30% bhi bhtri aa gai to ya kamyab ha warna jhota insan ha.Wqt hi sabit kray ga
30% tu bohat dour ki baat hai 1% bhi behtri nahin ani hai waise bhi yeh log koun sa wahan behtri lanay ke liye aye hain in ka maqsad tu loot maar kar ke maal banana hai tu 5 saal mein theek thak maal bana ke dafa ho jaien ge
میرے خیال میں اسی کا اپنا کمزوری ہے تو ان کو اپنا کمزوری تسلیم کرنا پڑے گا کیونکہ اس نے خود کہا تھا کہ ہمیں کرسی نہیں دےگا بندوں کو اٹھائے گا تو ان کا اپنا بھی ویڈو ہے نا اس کو بتا دو یہ بات تو کیا نہیں کیا اس طرح بات ہے تو بہت لوگ کرتا ہے لیکن یہ تو میں ابھی اج وزیراعظم بن کر بیٹھ کے یہ بات مانتے ہیں نہیں مانتے کیونکہ اس نے خود کہا
AoA #AzazSyed sb! Is CM or Dr. #Maharang_Baloch ki live apne Channel pe Grand #Debate krwae tb ap samet mulk k tamam awam ko #Balochistan k tamam asal masail pta chalenge. With due respect yun #One_Sided_Interview le kr ap Insaf nhi kr rhe. Hope for considering Debate b/w these two or just hava a same one on one Interview with Dr. Maharang Baloch as well. Thanks
اعزاز بھائی میں سرفراز بگٹی اس بات پر اپ سے معافی مانگتا ہو اس بات پر کہ اپکو بلوچستان کی بارے میں نہیں جانتے ان کی یہ بات غلط ہے میں اپکے ساتھ ہو اعزاز بھائی ان کی باتیں صرف لفاضی ہیں یہ صرف الفاظ کی ہیر فیر ہے
میرے محترم بھائی اعزاز سید میں اپکا فین ہو مجھے اپ سے پیار ہے میں ملک کہ بارے میں بہت پریشان ہو اپ بتاے کہ پاکستان اس حالات سے کب نکلے گا اپکو تو معلوم ہوگا اپ شیر کرے اپکا خیر اندیش اورنگزیب خان اچکزئی ضلع قلعہ عبداللہ وسلام
جی جی یہ بھی یہ بھی کچھ کر کے جائے گا کیوں کہ اس کا ٹائم پورا ہو جائے گا دوبارہ کوئی اور ائے گا تو بولے گا میں اگلے میں کرے گا اگلے پتا نہیں کون ائے گا یہ ان کو پتہ بھی نہیں ہے کون انے والا ہے اپ نے الیکشن میں یا اگلے دو سال بعد
TAPI is Turkmenistan, Afghanistan, Pakistan and India . There is no gas in Tajikistan. Shah SB you did not ask Bugti SB about the doctor's rape .....and a disclaimer that I am not PTI
Aizaz Syed saib ma Balochistan sa o AJ agar saefraz bugti jisa log cm bana to Balochistan k masle k waja sa agar Balochistan ma masle na hota to saefraz bugti Union council b nahe ban sak ta kakar ya form 47 Wala hai srafaz bugti ka okat Kuch nahe Balochistan ma ..sub k sub bat jhoot ha Jo saefraz bugti bol ra ha n j sa log ko interview na lo ya to GhQ k spokesperson ha ya kisa Balochistan k masle pr bat kare in jisa loga ka faida ha k masle Chala Hal na ho kindly ma ao sa request karta n jisa loga ko invite mat karo
سرفراز بگٹی صاحب ایک محب وطن پاکستانی ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے آمین
Good CM balochistan
Pakistan Zindabad 🇵🇰 ❤
A good, balanced interview. Let's hope better for Balochistan.
Koi hope nahi saray ispr ke daly hain
@@MarwaanBaloch zardari Baloch bhi ispr ka dalla
اعزاز سید بھائی ہمارے ضلع قلعہ عبداللہ میں زیر زمین پانی تیزی سے نیچے جارہا ہے اج ضلع بھر میں پانی اٹھ سو فٹ سے ٹیوب ویل کی زریعے نکالا جاتا ہے اس بارے میں نہ صوبائی حکومت نہ وفاقی حکومت توجہ دے رہا ہے یہاں کم از کم ایک سو چک ڈیم کی ضرورت ہے یہ مسئلہ مستقل حل ہوسکتا ہے صرف اور صرف سو 100 عدد چک ڈیموں کی بہت ضرورت ہے شکریہ
جناب ۔۔۔بلوچستان میں بھی "تحریک انصاف علیحدگی کی تحریکوں کی پراکسی وار لڑ رہی ھے جس طرح یہ جماعت خیبرپختونخوا میں مصروف عمل ھے !جب تک اس پارٹی پہ پابندی ہی اسکا واحد حل ھے !
اعزاز بھائی اپ ہمارے ساتھ ڈیموں کی مد میں اپ تعاون کریں شکریہ ر
Well done Sarfraz Bugti ❤ sahib we pray for your success and all Balucee brothers and sisters to live a peaceful life.
میرا تعلق پنجاب سے ہے مجھے یہ یقین ہے اگر اس بندے کو اگلے پانچ سال حکومت کا موقع دیا جائے تو یہ بلوچستان کو ترقی میں پنجاب کے برابر لے کر آئے گا یہ بندہ بہت اچھے کام کر رہا ہے
Well done CM Balochistan
جھوٹ بھولنا چھوڑ دو
Lots of love and respect for Sarfraz bugti sahib. Pakistan Zindabad
Pakistan Army Zindabad ❤❤❤
Allah Pakistan or blochistan and sarfraz bugti ki hifazt kry
سرفراز بگٹی صاحب بہترین متحرک وزیر اعلی✔️👍
Mere bhai app ko kuch nahee pata. Hummbaloch hain humhe pata hain.
سرفراز بگٹی صاحب ایک محب الوطن اور غیرتمند بلوچ سیاستدان ہیں۔ خدا انکی حفاظت فرماۓ اور بلوچستان کی خوشحالی و امن کے مشن میں کامیاب فرماۓ۔
Hhhj
Puppet hy
Army ka Dalal hay
@@djtik293pupit tm log hu Indian raw agents he is a good and sincere to his country
Sarfaraz bhugtti 1 hatarnak mujram haa.issko fouran latka diya hae.hazaroon looghoon ki katal me maloos haa.
اگر بلوچستان کا اصل سمجھنا ہے تو بلوچستان کے عام عوام سے بات کریں آپ کو اصل مسئلہ سمجھ میں آئے گا.
یہ پارلیمانی سیاستدانوں کو خود پتہ نہیں کہ بلوچستان کا اصل مسئلہ کیا ہے یہ سارے دوسروں سے ایف اے اور میٹرک کئیے ہوئے آئے ہیں،
اگر آپ کو بلوچستان کا اصل مسئلہ سمجھنا ہے تو پورے بلوچستان میں جاکر عام عوام کو سننا ہوگا۔
Good discussion.
Sarfraz's grasp of 'Baloch related terrorism' concepts is exceptional.
ALLAH PAK Sarfraz bugti sahib ko or in Jaisey Patriotic Pakistanis ko Bohat he Lambi Zindagi ata farmaein Mukammal Sehat o Tundrusti ata Farmaein.
بلوچستان کا بڑا مسئلہ یہ ہے
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گمان تم کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
( جالب )
اعزاز بھائی اپ ہمارے لئے چک ڈیموں کی لئے اواز بلند کریں ہماری اواز بنیں شکریہ مرکزی میڈیا ہمارے مسائل بیان نہیں کرتے ہیں یہ بھی بڑا پرا بلم ہے
good aizaz sahab for last question
شیر دل لیڈر سرفراز بُگٹی💯😍🇵🇰
جناب وزیراعلی صاحب۔ آپ کے دور وزارت میں ضلع حب میں ہونے والے کام کا معیار وہی ہے ”چونا“ لگانے والا مثال کچھ سڑکیں ہیں۔
آپ کے بلوچستان میں 90 فیصد آبادی پینے کے پانی سے محروم ہیں حب ڈیم کے ہونےکے باوجود حب کے عوام پانی کی بوند کو ترستے ہیں PHE ڈگڈگی بجا رہا ہے ۔ 90 فیصد علاج سے محروم ۔ 50 فیصد نوجوان بے روزگار ہیں سیکڑوں صنعتی یونٹس ڈام ہاربر گڈانی شپ بریکنگ کے ہونے کے باوجود ۔ لیبر کے راٸٹ آف آرگناٸیزیشن پر غیراعلانیہ بین ہے۔ کرپشن اتنی ہے کہ کسی کو پکڑا تو بگٹی صاحب کی حکومت رخصت کردی جاٸے گی۔
کوئٹہ میں جو ایک کلو میٹر کا سڑک 1 ارب 67 کروڑ میں بن رہا ہے۔ ۔۔اعتزاز صاحب یہ بھی اس ٹاوٹ سے پوچھے۔۔۔
Tum India ky agent maloom hoty. Ho sarfraz bugti aik patriot hy Allah us ki hifazt kry
اعتزاز صاحب اب بلوچستان کا دوسرا رخ ماہ رنگ بلوچ ہے اس کا انٹرویو ضرور کریں اگر ہمت رکھتے ہیں آپ
کیونکہ بلوچستان کے عوام اس وقت سرفراز بگٹی کے ساتھ نہیں
بلکہ پوری بلوچ قوم اس وقت ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ ہے اس کا انٹرویو لازمی کریں
He lies and distorts the facts with confidence. He compared IG FC and ISI sector commander with Shaitaan🤣. He is the beneficiary of the ongoing war not the peace and reconciliation. A symbol of a frustrated person.
This silly gentleman comes and all he does is cry, blame and complain/. He has been hand in hand and part and parcel of the establishment for years now. Who is he complaining to ? Himself ? Come on give us a break, take responsibility at least 😊
Son of the soil true patriotic and brave person sarfaraz bugti ❤❤❤❤❤
😅😅😅😅😅😅
Lannat on BLA...
اللّٰہ کریم جناب سرفراز احمد بگٹی کی عمر دراز فرمائے آمین ثم آمین
مجھے سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے نا سیاسی لیڈروں میں مخالف کو کسی کا کچھ بھی نہیں ہوں لیکن مجھے افسوس ہو گیا ایک ٹی وی چینل میں بیٹھ کے بات کرتا ہے تو اپنے بلوچستان کے لوگوں کو دل میں محبت کی جگہ نفرت پھیلاتا ہے لیکن میں یہ سمجھ نہیں ارہا ہے اس کو بھی پوچھو کہ اپ پنجاب میں اگلے سال میں وزیر بن سکتا ہے تو اس طرح باتیں کرنا اچھا نہیں ہے
بلوچستان کا اصل مسئلہ یہاں پر صاف شفاف الیکشن میں ہے اس بات جتنا جلد ی ادراک کی جائے تو بہتر ہے اصل مسئلہ کلیئر الیکشن ہو
بلوچستان میں جمہوریت نہیں ہیں ہر دو کلومیٹر کے بعد چیک پوسٹ آتا ہے فوجی لوگ عوام کو تنگ کرتے ہیں یہ خود فوج کا بندہ ہے ہمارے حلقے میں نوابزادہ شازین بگٹی اور نوابزادہ گہرام بگٹی کے کی ووٹ زیادہ ہیں پھر بھی یہ فارم 47 والے سیٹ میں ہیں یہ دو ٹکے کے بندے کو وزیراعلی بنایا ہوا ہے اگر بلوچستان کے مسئلے کو سمجھا ہے تُو بلوچستان کے حقیقی وارث ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ اور نواب براہمدغ بگٹی حیربیار مری جاوید مینگل ڈاکٹر مہرنگ بلوچ وغیرہ کا انٹرویو لینا چاہیے پھر تمام پاکستانیوں کو بلوچستان کا مسلہ سمجھ آئے گا
Balochistan or boloch hamari Jan hin
يه بچاره طوطا هے اور طوطے کوجو پڑھاٸو وهی بولتا رهتا هے۔
Bugti sahb ko apne halqay k aik polling station per srif 1 vote pra😂 jisko kisi ne vote tk nhi diya vo cm hai MashaAllah ye sb uper wali makhlooq ki mehrbani hai is jese shaks ulta halat khrab kr rahay hain
Sarfraz Bugti is a true statesman. He is a visionary Baluch Leader. ❤❤
nice discussions
خدا حافظ اگر ہمارے بیان سے کوئی غلطی ہے ہم اپ لوگوں سے معذرت چاہتا ہوں پھر ناراض نہ ہو جا ہو لیکن جس کا بیان جسم بیان تھا ہم اس کا جواب دینے کے لئے اپنا ٹائم بھی تھوڑا ضائع کیا
Welldone ❤sir
Pakistan Zindabad
20 lacs Ma Sha Allah aik interview mein tareef ka.
شاہ صاحب حیرت ہوئی آپ نے کن صاحب کو مدعو کیا ہے۔ کیا انکو آپ جیسے جید صحافی کے پروگرام میں آنا چاہیے تھا۔ یو لگا جیسے آج کا پروگرام پلانٹڈ تھا۔۔۔۔ ہر حکومت گرانے بنانے چئیرمین سینٹ کا الیکشن ہو یہ صاحب آپکو ایک خاص حلقہ کے ایجینٹ کے طور پر نظر آئیں گے۔
Aizaz
You missed to put up a very important question about smuggling.
With regards to missing persons, I belive that if someone raise weapen against state of Pakistan, he/she loses his/her human rights hence to stop calling them missing persons.
90% were Students, shopkeepers or ordinary workers …, tell me one thing in History when your this Coward Army told the truth in History if we Believe them …? All problems are Created by this Coward Punjabi Army…the biggest example is the recent Election…, do you think it was fare …??
Great man 🇵🇰
بکٹی زبردست
5 sal bad election say pehle interview inkey progress Kay walay say bi karna
اعزاز بھائی اج تک صوبے میں منتخب نمائندوں کا حکومت بنا نہیں ہے اعزاز بھائی ہمیشہ فوج کہ بندے حکومت میں رہے ہیں نہ تو ان عوام سے ہیں نہ تو عوام سے غرض ہے کیونکہ عوام نہ نہیں بلکہ فوج نے منتخب کیا ہے
یہ تو خود مسئلہ ہیں ، یہ کیا مسلہ کو حل کریں گے
5000 hazar punjabi 😢😢😢😢
80k pashton and 50k balochi killed 😢
20k is just confirmed missing person
Zaqir Majeed didn't pick up arms.
Why Dr AN Baloch was abducted, tortured instead of tried as per law?
Balochistan is as old as Persian, India & Arabia.
They've right to self determination under the UN Charter.
بلوچستان میں وزراعلی مکمل بااختیار ہے😜🤪😝😄😃😆🤣😂
Sarfraz Bugti , Zindabaad #
Network services khol do 😢bus karo plz 😢
جس پنجاپی مزدور کا بات کر رہا ہے در اصل پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی آی اس آی اور ام آی کی ایجنٹ ہیں
پھر بھی بولتا ہی ایمانداری سے بتا رہا ہوں اس کا دیکھو کتنا جھوٹ بولتا ہے پنجاب کی ترقی دیکھو پنجاب کے روڈ دیکھو تو بلوچستان گیس بلوچستان ہر چیز بلوچستان ہر چیز بلوچستان سے دریا پائے جاتے ہیں لیکن بلوچستان سے کیا دیتے ہیں کچھ نہیں دے سکتے صرف بولتے ہیں ایسے لوگوں کو لگتا ہے تو ان کا کچھ قابل نہیں ہے اس کو کچھ نالج نہیں ہے ہم کیا بتائیں ہمارے سے تو کوئی گلہ کرے گا تو پھر ہم سے کیا گلہ کرے گا جس کو رکھا اس سے کھلا کر جس کو بنایا اس سے
Shah Sahib isko 5 saal baad bula k ya wala show dobara dikhana ha isay,agar balochistan main 30% bhi bhtri aa gai to ya kamyab ha warna jhota insan ha.Wqt hi sabit kray ga
30% tu bohat dour ki baat hai 1% bhi behtri nahin ani hai waise bhi yeh log koun sa wahan behtri lanay ke liye aye hain in ka maqsad tu loot maar kar ke maal banana hai tu 5 saal mein theek thak maal bana ke dafa ho jaien ge
Nice person
Punjabio ka koi lidar ni ha😢 koi Punjabi lidar bi uthna chahiya
Missing persons per. Kaby. Bath nai kary. Gha. Beghrate ademeay hey
😢😢😢😢
میرے خیال میں اسی کا اپنا کمزوری ہے تو ان کو اپنا کمزوری تسلیم کرنا پڑے گا کیونکہ اس نے خود کہا تھا کہ ہمیں کرسی نہیں دےگا بندوں کو اٹھائے گا تو ان کا اپنا بھی ویڈو ہے نا اس کو بتا دو یہ بات تو کیا نہیں کیا اس طرح بات ہے تو بہت لوگ کرتا ہے لیکن یہ تو میں ابھی اج وزیراعظم بن کر بیٹھ کے یہ بات مانتے ہیں نہیں مانتے کیونکہ اس نے خود کہا
بلوچستان بلوچ۔۔۔پشتون اور ہزارہ قوم کی سرزمین ھے بلوچستان میں پنجاپی۔۔۔سندھی اور کشمیری کا کوئی جگہ نہیں
Tm kon ho? Allah kee zameen hai
یہاں بلوچستان میں ہمیشہ ای ایس ای سیکٹر کمانڈر حکومتیں تشکیل کرتے ہیں یہ تو اپ کو بھی معلوم ہے شکریہ
یہاں فیر صاف شفاف الیکشن کی ضرورت ہے وہ بھی فوری طور الیکشن ہونے چاہئے فوج کی مداخلت کی بغیر ہو تو اچھا ہے
He is not baloch. He said
Visioner person
AoA #AzazSyed sb!
Is CM or Dr. #Maharang_Baloch ki live apne Channel pe Grand #Debate krwae tb ap samet mulk k tamam awam ko #Balochistan k tamam asal masail pta chalenge. With due respect yun #One_Sided_Interview le kr ap Insaf nhi kr rhe. Hope for considering Debate b/w these two or just hava a same one on one Interview with Dr. Maharang Baloch as well. Thanks
2 aise log baat kar rahe jinko ghar main bhi izzat nahi hai
Why i should not dislike this video for 1000 times?
اعزاز بھائی میں سرفراز بگٹی اس بات پر اپ سے معافی مانگتا ہو اس بات پر کہ اپکو بلوچستان کی بارے میں نہیں جانتے ان کی یہ بات غلط ہے میں اپکے ساتھ ہو اعزاز بھائی ان کی باتیں صرف لفاضی ہیں یہ صرف الفاظ کی ہیر فیر ہے
یہ کیا جانتاھے کہ بلوچستان کا مسلہ کیاھے
Tumhn panjabiyo ke ratio pata he balocho ka ratio jante ho ke kitne log maari gae? 70 saal se.
اکبر بگٹی صاحب کو شہید کیوں کیا گیا ؟
Pakistan zinda bad
میرے محترم بھائی اعزاز سید میں اپکا فین ہو مجھے اپ سے پیار ہے میں ملک کہ بارے میں بہت پریشان ہو اپ بتاے کہ پاکستان اس حالات سے کب نکلے گا اپکو تو معلوم ہوگا اپ شیر کرے اپکا خیر اندیش اورنگزیب خان اچکزئی ضلع قلعہ عبداللہ وسلام
3 gold dolr do magr amn aman ki baat nahi karenge😂
جی جی یہ بھی یہ بھی کچھ کر کے جائے گا کیوں کہ اس کا ٹائم پورا ہو جائے گا دوبارہ کوئی اور ائے گا تو بولے گا میں اگلے میں کرے گا اگلے پتا نہیں کون ائے گا یہ ان کو پتہ بھی نہیں ہے کون انے والا ہے اپ نے الیکشن میں یا اگلے دو سال بعد
TAPI is Turkmenistan, Afghanistan, Pakistan and India . There is no gas in Tajikistan. Shah SB you did not ask Bugti SB about the doctor's rape .....and a disclaimer that I am not PTI
Agar ye such bolta to aaj poora balochistan mahrang ke kehne pe bahir nahee aataa
ازاد بلوچ
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
5000 punjabi
Is ka hissab punjab main majood Baloch kakroach se Liya jaye
😀😃😄😁😆
One sided talking ,people unaware about reality of balochistan.
Nothing but a statue of ......😂
اعزاز صاحب! آپ کے بیچ میں ٹوکنے سے سارا انٹرسٹ ختم ہو جاتا ہے
Katpothla
Aizaz Syed saib ma Balochistan sa o AJ agar saefraz bugti jisa log cm bana to Balochistan k masle k waja sa agar Balochistan ma masle na hota to saefraz bugti Union council b nahe ban sak ta kakar ya form 47 Wala hai srafaz bugti ka okat Kuch nahe Balochistan ma ..sub k sub bat jhoot ha Jo saefraz bugti bol ra ha n j sa log ko interview na lo ya to GhQ k spokesperson ha ya kisa Balochistan k masle pr bat kare in jisa loga ka faida ha k masle Chala Hal na ho kindly ma ao sa request karta n jisa loga ko invite mat karo
Balochistan ka masla
..aap army ki tarjum se poch rahi ho?😂
زرداری اور نیک نیت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Ap like bhi gadr nale safaye ke ho quetta ke nale safa karte raho😅
In ky sath sana sab ya bnp ky kesi leadership ko beta ty to bat ti he is one sided
70 ہزار بلوچ لاپتہ ہے کیا وہ معصوم نہیں
Hahaha, yeah tadad kahan sy li, baqto
Summelging
یہ سی ایم پیپلز پارٹی کا ہے یا پیپلز پارٹی اس سی ایم کی ہو گئی ہے؟
اگر تم سوال کرنے سے ڈرتے ہو بڑوے مونچ کو کیوں انٹرویو کرتے ہو..
May isay lanath bagetha ho
hahaha nice jokes
Yar AZAZ, yar stop pokingggggggggggggggggggggggggggggggggggggggggg