Exclusive Interview with Mir Sarfraz Bugti (CM Balochistan) - Jirga - Saleem Safi - Geo News

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 มี.ค. 2024
  • #JIRGA | #SaleemSafi | 10th March 2024
    Guest: Mir Sarfraz Bugti (Chief Minister of Balochistan)
    Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.
    Timings
    Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
    Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
    Watch More Videos Subscribe - / geonews
    #sarfrazbugti
    #cmbalochistan
    #balochistan
    #shahbazsharif
    #imrankhan

ความคิดเห็น • 48

  • @user-pl1ve7xy6o
    @user-pl1ve7xy6o 4 หลายเดือนก่อน +3

    Allah kare sir app aese kaam kre ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-zp8ry3xm3t
    @user-zp8ry3xm3t 4 หลายเดือนก่อน +3

    Sarfarz bahii zandabad

  • @aijazali2534
    @aijazali2534 4 หลายเดือนก่อน +1

    باتیں تو بگٹی صاحب کی سب اچہی لگیں اللہ کرے ان پر عمل ہو

  • @choudharyilyas5800
    @choudharyilyas5800 4 หลายเดือนก่อน +2

    ❤ amir sarfaraz Bugatti zindabad make green Blochstan🌳☘️🥀🌹💕✌️

  • @user-pl1ve7xy6o
    @user-pl1ve7xy6o 4 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @unlimitedentertainment117
    @unlimitedentertainment117 4 หลายเดือนก่อน

    Hope for the best for people of Balochistan 🇵🇰❤️

  • @shahzaibhassan30
    @shahzaibhassan30 4 หลายเดือนก่อน +1

    بلوچستان میں حر جگ کیمونٹی سنٹر بناے جاے جحاں حکومت پاکستان کی طرف سے نوجوان بلوچ کی بات سنی جاے اور تمام معاملات میں انکی مدد کی جاے تا کے نفرت اور مایوسی ختم کی جاے ،،

  • @user-gu6zi8wf3w
    @user-gu6zi8wf3w 4 หลายเดือนก่อน +10

    سلیم صاحب آپ برایی مہربانی ان سے یہ پوچھیں کہ جن کو آپ دہشتگرد سمجھتے ہیں ۔اور انکا جو نیا نسل اور کچھ نوجوان ایسے بھی ہونگے ۔جو سمجھتے ہیں کہ انکے بڑوں نے یہ رستہ اپنا کر ۔انکی زندگیاں تباہ کردی ۔سر اُن میں سے ایک نوجوان میں بھی ہوں ۔میں تو ایک پاکستانی ہوں میں نے آج تک بندوق نہیں اٹھایا چلانا بھی نہیں آتا ۔تو سر میرا کیا قصور ہے کہ میں اگر پاکستان آؤں تو میرے جان کو خطرہ ہے کیوں کہ میرے بڑوں نے جرم کیا ہے ھالا کے میرا تو کوئی قصور نہیں ۔😢😢😢

    • @muhammadadnan9489
      @muhammadadnan9489 4 หลายเดือนก่อน +4

      آپ بالکل پاکستانی ہو اور پاکستان پر آپ کا حق بھی اسی طرح ہے جس طرح کسی دوسرے پاکستانی کا۔ اپنے آپ کو ریاست کے حوالے کریں اور قانون کے مطابق اپنے حقوق حاصل کریں اور پاکستانی کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ، ہر پاکستانی آپ کے ساتھ کھڑا ہو گا۔

    • @Shahbazkhan-qq8ps
      @Shahbazkhan-qq8ps 4 หลายเดือนก่อน

      Muhtaram apka tallaq os region hy ky apka koii kherkhwa nhii hy ap bs wo Punjabi mn hy ky " Chayya kr" tu ap kamyab hongay ... Baqi Ap agr weaponed hy ya nhii it doesn't matter ... Mujhe afsos hy ky Baloch logo ny es begharat ko q Chief minister banaya jbky esny jitna zulm Baloch khwateen py karwaya wo tareekh ka hissa hy ...

  • @NoorKhan-od3nn
    @NoorKhan-od3nn 4 หลายเดือนก่อน

    ہم بلوچستانی امید کرتے ہیں جام کمال کی طرح ایک وژنری وزیراعلی ثابت ہونگے

  • @tariquealikhan670
    @tariquealikhan670 4 หลายเดือนก่อน

    بلوچستان کے ملازمین اور سرکاری گاڑیاں کراچی میں پائی جاتی ہیں

  • @user-tl2wy1hq7w
    @user-tl2wy1hq7w 4 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @nazarbaloch9180
    @nazarbaloch9180 4 หลายเดือนก่อน +1

    25:00

  • @abdulsatarkhan7684
    @abdulsatarkhan7684 4 หลายเดือนก่อน +2

    کونسا ووٹ سے آیاہے

  • @user-nw2mp4ir8y
    @user-nw2mp4ir8y 4 หลายเดือนก่อน

    گوادر نماھندہ افغانستان کے شہری

  • @armaanoona
    @armaanoona 4 หลายเดือนก่อน

    Jam kamal wale reference k ilawa kuch b positive nai nazar ana... Haan Jam sahb was one of the best administrator but was not allowed to continue

  • @ibrahimKHANNN239
    @ibrahimKHANNN239 4 หลายเดือนก่อน

    let's see ,kitna Amal hota hai

  • @entertainmentkidunya2221
    @entertainmentkidunya2221 4 หลายเดือนก่อน

    *بنام وزیر اعلئ بلوچستان*
    *چیف سیکریٹری بلوچستان*
    مودبانہ گزارش ہے کہ بلوچستان کےمختلف محکموں میں پچھلی حکومت نے سینکڑوں بے روزگار نوجوانوں کو بھرتی کیا تھا جن میں *محکمہ صحت محکمہ روینیو محکمہ حیوانات محکمہ زراعت* ، *لوکل گورنمنٹ ،پی ایچ ای ،لیویز*ایجوکیشن* ودیگر سر فہرست ہے۔
    مگر افسوس سے کہنا پڑھتا ہے صرف کوئٹہ کے جتنے بھی امیدواروں کے پوسٹنگ آرڈرز ہوئے تھے ان سب کو تنخواہیں مل چکے ہیں وہ برسر روزگار ہوئے ہیں ماسوائے دوردراز علاقوں کے جنکے تنخواہیں انکوائری کا بہانہ بنا کر نو سے دس مہینے گزرنے کے باوجود ابھی تک روکے ہوئے ہیں جن کی وجہ سے اکثرلوگ ذہنی کوفت میں مبتلا ہوچکے ہے۔ ان ملازمین میں اکثر بیشتر شادی شدہ اور انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہے جن کیلئے اس کمرتوڑ مہنگائی میں اپنے خاندان کی کفالت کرنا کافی مشکل ہوچکا ہے. کئ لوگ تنخواہوں کے آسرے پہ قرض دار ہوگئے ہیں اور شدید ذلت کی زندگی گزار رہے ہیں۔
    حالانکہ نئے بھرتی شدہ ملازمین کی طرف سے تمام مطلوبہ کوائف متعلقہ دفاتر میں جمع کردی گئ ہے اس کے باوجودتنخواہوں کو بحال نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
    لہذا ہم *وزیر اعلئ بلوچستان*
    *چیف سیکریٹری بلوچستان* سے دست بدست التماس کرتے ہیں کہ جس توانائی کے ساتھ آپ اپنے فرائض ایمانداری سے سر انجام دے رہے ہیں سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے جس دن سے آپ وزیر اعلئ منتخب ہوئے ہیں ہمارے تنخواہوں کو بھی فوری طور پر بحال کرنے کیلئے اقدامات اٹھایا جائے تاکہ ہم کو مالی مشکلات سے نجات مل سکیں
    شکریہ
    منجانب : نئے بھرتی شدہ ملازمین

  • @ashiqpatel8162
    @ashiqpatel8162 4 หลายเดือนก่อน +1

    GeneralO na kero Mah-e-Ramzan k mukadas takadus ko pamal aek Maryam Kay khatir Mao , BaytiO or BachiyO k saro per ANAJ ka tokera rakh ker AWAM ki tazlil. Yeh Islam nahi hy.

  • @sheybaloch5377
    @sheybaloch5377 4 หลายเดือนก่อน +1

    Sahafi saab ap aik martaba balochistan men aik chakar lagana....
    Stadio men beht kar chizon ko masak mat karna...

    • @KhanKhan-fg6hi
      @KhanKhan-fg6hi 4 หลายเดือนก่อน

      Ya huramiiii lefafi ha khanzir reporter ha

  • @sirajahmad3764
    @sirajahmad3764 4 หลายเดือนก่อน

    Not or bot ky sahary banny wala wazer aala

  • @user-qc2jy3it3o
    @user-qc2jy3it3o 4 หลายเดือนก่อน

    O bai balochistan ki roado ki sifai py ghor kary climate change to natural thing hy

  • @user-nw2mp4ir8y
    @user-nw2mp4ir8y 4 หลายเดือนก่อน +1

    میں عبدالرسول پسنی 2017کو ایک مھادے کے تحت سرینڈر کا راستہ اختیار کیا۔1.ملازمت کی بحالی ۔2=کیسسز ختم کرنا۔3.کچھ ساتھی لاپتہ تھے۔تینوں مسلے ھل نیہں ھوھے۔پاکستان آرمی پہ بھروسہ نیہں کرنا

  • @1611_KJV-
    @1611_KJV- 4 หลายเดือนก่อน

    Rom 3:23
    For all have sinned, and come short of the glory of God;
    Rom 6:23
    For the wages of sin is death;
    Psalms 9:17
    The wicked shall be turned into hell, and all the nations that forget God.
    Acts 8:37
    And Philip said, If thou believest with all thine heart, thou mayest. And he answered and said, I believe that Jesus Christ is the Son of God.
    Rom 10:9
    That if thou shalt confess with thy mouth the Lord Jesus, and shalt believe in thine heart that God hath raised him from the dead, thou shalt be saved.
    Corinthians 15:3-4
    For I delivered unto you first of all that which I also received, how that Christ died for our sins according to the scriptures; And that he was buried, and that he rose again the third day according to the scriptures:
    Ephesians 2:8-9
    For by grace are ye saved through faith; and that not of yourselves: it is the gift of God: Not of works, lest any man should boast.
    '''
    ''''''''''''' ''''''😮

  • @sirajahmad3764
    @sirajahmad3764 4 หลายเดือนก่อน

    Jali wazer ala

  • @user-rn7px4ve1p
    @user-rn7px4ve1p 4 หลายเดือนก่อน +1

    Beghrate ademeay. Sey. Tawaqa. Nai

  • @Dil5579
    @Dil5579 4 หลายเดือนก่อน

    دہشتگرد کوہی نہیں ہے ہیاں سب اپنا حق مانگ رہے ہیں۔۔۔۔