السلام علیکم وعلیکم السلام شاہ صاحب ماشاءاللہ دل گارڈن گارڈن ہو گیا اتنا سبزہ خوبصورتی دیکھ کر مطلب ویڈیو پوری دیکھی بہت ہی فریش فیل ہو رہا تھا اور بچپن یاد ا رہا تھا اپنا جو ہم گاؤں میں گزارتے تھے بہت شکریہ اپ کا اتنی محنت کرکے اپ اتنی قیمتی اور نایاب ہسٹری ویڈیو ہم تک پہنچاتے ہیں جزاک اللہ خیر خوش رہیں اپ ہمیشہ امین❤
Very good attempt. Very informative. We can not imagine how it was difficult in such terrain more than a century back when there was not advance technology and machinery when railway line was established.
Once again, Gilani Sahab, Thank you very much for doing another very informative Vlog on Attock. There is still alot more to explore and unveil. Please keep entertaining us with your great work.
Shah je humare chakwal ki tareekh 5000 hazaar saal qadeem hai .aap ko tou pta hi ho ga khush raho fit raho.may you live long.thank you for this video.super great work.
ماشاءاللہ شاہ جی بہت زبردست ۔۔۔۔ اس پر ڈسکور پاکستان والوں نے بھی پورا پروگرام بنایا تھا ۔۔۔ لیکن آپ کی بات ہی کچھ اور ہے! جھلار اسٹیشن کی اطراف میں کالا چٹا پہاڑ میں پھلائی اور کیکر پایا جاتا ہے ۔۔لیکن دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ اور فتح جنگ والی سائیڈ والے کالا چٹا میں بہت سے مفید اور پھلدار درخت بھی پائے جاتے ہیں جن میں گنگیر قابل ذکر ہے اور یہ زمین مختلف قسم کے پھلوں کی فارمنگ کےلیے انتہائی موزوں ہے جن میں آڑو انگور مالٹا انجیر زیتون وغیرہ قابل ذکر ہیں! اور اعوان قوم کا اصل مستقر جنڈ نہیں بلکہ پنڈی گھیب ہے اور 70 ہجری میں انکا ورود اس علاقے میں ثابت ہے پھر یہاں سے آگے آباد ہوئے ۔۔۔اور بقایا اعوان افغانستان چلے گئے تھے وہاں سے مختلف مسلمان بادشاہوں کے ساتھ ہندوستان آتے اور آباد ہوتے رہے جرنیلی سڑک کے ساتھ ساتھ کے علاقوں میں آباد ہوتے رہے ۔۔۔بحرحال ہندوستان میں اعوان قوم کا اصل مستقر صرف پنڈی گھیب ہے اور یہ بھی چند اقوام کے شجروں سے معلوم ہوتا ہے! شاید ایسٹ انڈیا لائبریری لندن میں اس پر کوئی مواد مل جائے لیکن لگتا نہیں کہ گورے نے اس معاملے میں انصاف سے کام نہیں لیا ہوگا (کیونکہ اس پورے علاقے میں انگریزوں کے خلاف یہ قبیلہ مزاحم رہا ہے)وگرنہ تو جنڈ ہی نہیں پورے اٹک کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں تاریخ کھوجنے والوں کے پاس وسائل نہیں رہے ہیں اور وسائل والوں نے سگریٹ اور چرس کے دھوئیں چھوڑنے کتے لڑانے گھوڑے اور بیل بھگانے اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کو ہی بہادری گردانا ہے جس کی وجہ سے ضلع اٹک کی تاریخ دھندلی ہی نہیں اسکے نقوش تک غائب ہوگئے ہیں! ہم خود اعوان ہیں لیکن اس وقت ہمارے کسی بندے کے پاس اپنا مکمل شجرہ موجود نہیں ایک بزرگ تھے انہیں مکمل شجرہ یاد بھی تھا اور انکے پاس لکھا ہوا تھا مگر ہم اس وقت بہت چھوٹے تھے اور ہمارے بڑوں کو زمینوں کے چکر میں کچہریوں کے ذلت آمیز دھکے کھانے کا بڑا سواد آتا تھا سو وہ بزرگ بھی فوت ہوگئے اور شجرہ بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔۔۔ ہم اھلیان اٹک کو یہ حقیقت تسلیم کرلینی چاہیے کہ ہمارا معاشرہ اور سماج علم اور تحقیق کا بدترین دشمن ہے ہمیں مل کر اپنی سوچ تبدیل کرنی ہوگی ۔۔وگرنہ ۔۔داستان تک نہ ہوگی تمہاری داستانوں میں ۔۔۔ اب تو ہمارا حال یہ رہ گیا ہے ۔۔۔جیسے صاحب ھدایہ(فقہ کی کتاب) نے لکھا ہے ۔۔۔ عجم میں رہنے والے لوگوں کا شجرہ نسب اگر دادا تک بھی ثابت ہوجائے تو یہ غنیمت ہے!
آپ کے طویل تبصرے کا بہت شکریہ۔ آپ نے بہت مفید معلومات دیں۔میرے پاس ڈسکور پاکستان جتنے وسائل نہیں۔ وہ ایک ٹی وی چینل ہے اور میں اکیلا بندہ۔ ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ تاریخ سے دوری کا مجھے ہمیشہ سے بہت افسوس رہتا ہے لیکن جنڈ کے لوگ اتنے بے خبر ہوں گے یہ علم نہیں تھا۔ اعوان برادری کے شجرے وادی سون میں موجود ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو میں گل سلطان صاحب کا رابطہ نمبر دے سکتا ہوں جنہوں نے میرے ساتھ اعوان قبیلے کی تاریخ پر وی لاگ کیا تھا۔ وی لاگ پسند کرنے پر تہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani شاہ جی ۔۔۔بات وسائل کی نہیں ہوتی بات کام کی ہوتی ہے ۔۔۔آپ نے ماشاءاللہ محدود وسائل کے باوجود بہت ہی عمدہ کام کر دکھایا ہے! باقی جنڈ کے علاوہ بھی پورے اٹک کا تاریخ سے نابلدی کے حوالے سے ایک جیسا ہی حال ہے ۔۔۔آپ کو باغ نیلاب والے سفر میں شاید اس چیز کا اندازہ ہوا ہوگا! جب سے تاریخ اور شجرے مراثیوں کے حوالے ہوئے ہیں تب سے آہستہ آہستہ تاریخ کے اوراق سے نکل کر دل و دماغ اور آخر کار وہاں سے بھی محو ہوگئے ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ آپ نے بزریعہ ٹرین راولپنڈی سے جنڈ کے خوبصورت مناظر دکھائے اور دوران سفر خوبصورت پہاڑوں اور ندی نالوں پر خوبصورت گفتگو کی ماشاءاللہ زبردست گیلانی صاحب اگر راولپنڈی سے براستہ جنڈ کوہاٹ کا سفر کریں تو راستے میں فتح جنگ شہر پڑتا ہے پلیز اگر وقت ہو تو اس اس شہر کی تاریخ پر بھی ویلاگ کرنا اس شہر کا نام فتح جنگ کیوں پڑا کس کس کے درمیان جنگ ہوئی کس کو فتح ہوئی اور کس کو شکست اور پھر دریائے سندھ پر خوشحال گڑھ کے مقام پر عام ٹریفک اور ریلوے کا اوپر نیچے پل خوشحال گڑھ سے کوہاٹ کی طرف سفر کریں تو خوشحال گڑھ کے بعد بابری بانڈ ا آتا ہے کیا بابری بانڈا کے نام کی نسبت مغل شہنشاہ بابر کے نام کے ساتھ ملتی ہے
میں براستہ اٹک گیا تھا لیکن فتح جنگ بھی جاوں گا اور اس کی تاریخ کے اوراق کھنگالنے کی کوشش کروں گا۔ خوشحال گڑھ کا پل جنڈ سے تھوڑے ہی فاصلے پر ہے لیکن وہ دن بارش کا تھا ورنہ ضرور جاتا۔ ارادہ ہے کہ ان شا اللہ جلد دوبارہ وہاں جاوں گا وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ آج کی ویڈیو دیکھ کر اپنے ملک سے اور بھی پیار بڑھ گیا ہے دل میں ۔ شاھ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ ایک گزارش اور تھی کہ جنوبی پنجاب کا ایک علاقہ خانپور کٹورہ کے نام سے مشھور ہے جسکا ضلع رحیم یار خان ہے جہاں کے پیڑے مشھور ہیں یقینا آپ جانتے ہونگے اگر مہربانی فرما کر وہاں کا ویلاگ بنا دیں اور اسکی تاریخ اور اسکے علاوہ اس شھر کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا زکر بھی کر دیں جزاک اللہ شکریہ
جزاک اللہ سرکار۔ ایک بار ٹرین پر سفر کرتے ہوئے خانپور کٹورا کی تاریخ بتائی تھی لیکن اب ارادہ ہے کہ خود آوں۔ کوئی رابطہ تلاش کر رہا ہوں وہاں۔ امید ہے کہ جلد آوں گا ان شا اللہ۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
اسلام و علیکم ۔۔۔۔محترم کیا شاندار جاندار اردو ادایگی ھے اپکی سلامت رھیں انتہامعلوماتی وی لاگ ھیں ۔۔۔۔تاریخی حوالاجات کبھی کراچی تشریف لایں تو ملاقات فرمایں ۔۔۔۔۔شیخ اسد کریم کراچی
وعلیکم السلام جناب ویسے تو میں نے اپنی پوری جوانی کراچی کو دی ہے لیکن اب مہمان بن کر آوں گا۔ وی لاگز پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ ان شا اللہ جب بھی آیا ملاقات کی کوشش کروں گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
WOODEN made BIKES,SCOOTERS,3 WHEELERS,SKATEBOARDS for children and TEENAGERS a FACTORY needed in pakistan and for EXPORTS. WOODEN made products have high demands in pakistan and internationally 🎉😊🎉
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ شاہ صاحب ۔ بہت خوبصورت مقامات اور سرنگیں ہیں۔ میں بڑا عرصہ تک اس روٹ پر سفر کرتا رہا ہو۔ لیہ میں میرے سسرال رہتے ہیں اور میں اپنے بچوں کے ساتھ تھل ایکسریس پر سفر کرتا تھا۔ اس ٹرین کا نام عطا اللہ ایکسپریس بھی تھا۔
Very interesting Look like the British ppl hv done a great project for this country. Might hv been fr their own benefits, but it worth it for the citizens now Thank you
Meray pas aap ka number nahi tha warna zrur batata. Bagh e Neelab ki kuch videos banani hen, aek sahib ne kaha tha k woh mujhay wahan Hira ram Khattar ki haveli aur tabah shuda qila k aasar dikha saktay hen. Main ne unhen apna number bhi diya lekin unhon ne contact hi nahi kiya.Isi tarah Behram ki Baradari aur Kanjri ka maqbra k liye bhi Attock aana hai. Aap ko number de raha hon, agar is baray men kuch jantay hen to bataiye ga please. 0321 875 5750
Sir, it is reasonable to speculate that Jand, like many other towns in Punjab, may have been established during the medieval period, roughly between the 8th and 15th centuries.
Please come to Rawalpindi. I'm resident of this city. Pak Rover is again on the track. Aap us ki taza video dekh saktay hen. Aaj hi upload ki hai us ne.
اسلام وعلیکم شاہ جی آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں ۔ ہماری تاریخ ہمیں دکھا رہے ہیں ۔ ہم کے لیے کچھ کر تو نہیں سکتے لیکن آپکا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ شاہ جی میں آپکا بہت بڑا پرستا ہوں اور آپسے ملنے کا خواہشمند ہوں ۔ مہربانی فرمائیں مجھے پنے دیدار کا شرف بخشیں ۔ آپکی نوازش ہوگی
وعلیکم السلام جناب آپ سب کی دعائیں ہی میرا اصل سرمایہ اور حوصلہ ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ میری ویڈیوز شوق سے دیکھتے ہیں۔ ملاقات کچھ اتنی مشکل نہیں۔ اگر راولپنڈی اسلام آباد میں رہتے ہیں تو کسی بھی وقت ممکن ہے لیکن کہیں اور رہتے ہیں تو جب آپ کے شہر آنا ہو گا تب ملاقات ہو جائے گی۔ اپنے شہر کا نام اور فون نمبر لکھ بھیجیے تاکہ آپ کو آگاہ کر سکوں۔ محبتوں اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
شاہ جی نوکری کے سلسلہ میں اس ریل پر بہت سفر کیا ہے کرایہ بے حد مناسب ہے، اگر اس روٹ پر مزید ٹرین چلائی جائیں اور اوقات کار کو بہتر کیا جاۓ، کم از کم فتح جنگ سے راولپنڈی تک پسنجر چلائ جاۓ تاکہ مسافروں کو سہولت ہو کیونکہ بسوں اور ویگنوں میں سوار بھی بہت تعداد ہوتے ہیں اور یہ سب زلیل ہو رہے ہوتے ہیں وہاں باقی یہ تو سول انجینئرنگ کا ایک شاہکار ہے اور سوچ سے بالاتر ہے اس زمانے میں اتنی ٹیکنالوجی
یہ سرنگیں دیکھ کر عقل واقعی دنگ رہ جاتی ہے۔ آپ کی تجاویز تو بہت اچھی ہیں لیکن افسوس کہ آپ اور میں پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں جہاں عوام کی نہیں بلکہ خواص کی سہولت دیکھی جاتی ہے۔ اس لیے ٹرین چلنے والی بات تو بھول ہی جائیں۔ جس ٹرین یعنی تھل ایکسپریس پر میں گیا تھا اس کے ڈرائیورز نے بھی بتایا کہ اس روٹ پر کرایہ بہت معقول ہے۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
Gilani sb plz reply zaror kijye ga meri aik dost se shahdeed bahes hoi hai wo kehta hai k pothohar ka ilaqa jehlum se balky sohwa se start hota hai jb k main kehta hun k jehlum pothohar area mien shamil hota hai...plz app batayien k kon kon se district pothohar mien shamil hain...main apka reply zaror dikhaon ga
Asalam O Alykum Shah g Jin sahib say AP tarikh poch rahy hain us bachary ko to ye lagta hay k qayame Pakistan 4000 sal pahly huwa tha wo bar bar yahi farmay rahy thy k jhand qayam e Pakistan say pahly ka hay 😂😂😂😂
Wa Alekum us Salam 😂 Isi liye main ne wahan k badon se request ki hai k kam az kam apnay shaher ki history to likh rakho. Meray nahi to kisi aur k kam aa jaye gi. Bohat shukriya comment k liye. Salamat rahen.
شاہ جی پھرآپ کے ساتھ میں نے اٹک سے جنڈ بسال گیا ہوں راستے میں ااونچا پل بھی ہے دیکھ کر جھر جھری آتی ہے اٹک دیکھا بھالا ہے میں تیس سال کامرہ میں رہا ہوں آج کل پنڈی میں ہوں میرا آبائ گاؤں بھیرہ میانی ہے دریا ہرو خانپور ڈیم سے نکلتا ہے نندنہ میں البیرونی نے بیٹھ کر زمین کی پیماءش کی تھی
Wa Alekum us Salam Apni maut ki dua mangna haram hai. Agar aap depress hen to iska elaaj maujood hai. Kisi achay doctor se contact karen. Zindgi jitni hai, woh jeeni hai. Hausala karen. Allah se dua hai k woh aap ki mushkalat aasan karay.
❤ شاہ جی بہترین ورک اور خوبصورت اور یادگار نظارے اور قدیم ترین تحصیل جنڈ کے بارے میں معلومات ❤
بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بہت دلچسپ اور سیون سسٹرز کےحیران کن نظارے، بہِت شکریہ
بہت شکریہ آپ کا
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی دے آمین یارب العالمین
آپ کی دعاوں کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
دل خوش ہوا بہت اچھی معلومات ہے پرانی یادیں تازہ ہوگئی
جزاک اللہ سراکر۔ سلامت رہیں۔
informative interesting historical.سیر کرا دیتے ھیی جہاں زندگی میی نہیی گے تھے واہ جی واہ شاہ جی تسی گریٹ او from Lahore.❤👍
جہاں جہاں ممکن ہوا، میں لے جاوں گا ان شا اللہ۔ وی لاگ پسند کرنے کا شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ خوش مسکراتے رہیں 🎉
جزاک اللہ سرکار
ماشاءاللہ بھت خوب ۔۔۔اپکا انداز بیان اور تحقیق قابل ستائش ھے ۔
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
کیا بات ہے ماشاءاللہ بہت خوب
بہت شکریہ جناب
Excellent and very attractive music
Thanks a lot
واہ بہت خوب۔ہمارا پیارا اٹک ❤
سلامت رہے آپ کا شہر
ھمیشہ کی طرح معلوماتی اور خوبصورت۔
بہت شکریہ سرکار
گیلانی صاحب السلام وعلیکم
بہت شاندار سفر لگا کہ ھمسفر ھم بھی ھیں اور ماضی بھی
دعا گو عبد اللطیف گورچانی
وعلیکم السلام
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Zabardast informative vedio……..
Bohat shukriya
گیلانی صاحب نہایت ہی خوبصورت نظارے مزہ آیا
سیراں ہی سیراں موجاں ہی موجاں 🎉🎉🎉🎉🎉
بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Dekhne se pehly like hamesha ki tra
Thank you so much dear
i appriciate your work, you are saving the history of Pakistan
It's my pleasure. Please remember me in your prayers.
مرشدِ گرامی بڑے عرصے بعد آپ اور ٹرین کو ساتھ دیکھا ۔ آپ کے پرانے وی لاگ یاد آ گئے ۔ ❤
جی ایسا ہی ہے لیکن اس سے پہلے اپریل میں سفاری کے دو وی لاگ بھی کیے تھے۔ شاید آپ نے نہیں دیکھے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani جی ایک دیکھا تھا لیکن یہ والا وی لاگ بلکل آپکے شروع شروع کے انداز جیسا ہے ۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔امین آپ کی پاکستان کے لیے بڑی خدمت ہے ۔عوام اپنے وطن کے بارے میں قیمتی معلومات دۓ رہے ہیں ۔
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفط و امان میں رکھے۔
I like most your music in background of historical explorations
My pleasure boss
Wah Shah g Wah zabardast
Bohat shukriya sarkar
Humra District Attock 😂🎉 very informative vlog saha ji tusi Azeem hu 🎉🎉🎉🎉🤲🤲🤲
Bohat shukriya sarkar. Aap aur aap ka zila dono salamat rahen.
Bahot khoob shah sb...amazing ❤
Khush rahen ...❤
Thank you so much sir
Apney purana mera dor yad kara dia .ye sarey rote per travel kia.Good and thanks.
That's great. Thanks for comment. Stay blessed.
Sir JI Best Information ❤Beautiful Place ❤
So nice of you
Thanks Gilani saheb
For sending Great informations
You are most welcome
Thank you for your efforts. Very interesting information and a beautiful journey
Thanks a lot for your appreciation.
Hi ma bhi jand sy hu ma kaha tha us time jab ap aye ma apko vlogs bht passnd krta hu ❤
Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.
Shah ji Allah apko zindagi day quwat strength sab kuch day ap humri zinda tarikh hu apke lie du go hain ❤❤🎉🎉
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
السلام علیکم وعلیکم السلام شاہ صاحب ماشاءاللہ دل گارڈن گارڈن ہو گیا اتنا سبزہ خوبصورتی دیکھ کر مطلب ویڈیو پوری دیکھی بہت ہی فریش فیل ہو رہا تھا اور بچپن یاد ا رہا تھا اپنا جو ہم گاؤں میں گزارتے تھے بہت شکریہ اپ کا اتنی محنت کرکے اپ اتنی قیمتی اور نایاب ہسٹری ویڈیو ہم تک پہنچاتے ہیں جزاک اللہ خیر خوش رہیں اپ ہمیشہ امین❤
وعلیکم اسلام سید زادی
ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا دل ہمیشہ ہی گارڈن گارڈن رہے۔ سلامت رہیں۔
Good 👍 Vlog and information Bhai ❤❤
My pleasure sir
Very good attempt. Very informative. We can not imagine how it was difficult in such terrain more than a century back when there was not advance technology and machinery when railway line was established.
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
Mashallah very good 👍
Thanks a lot dear
Gilani Sahib. Bahut he umda vlog banaya aapnay Kafi enjoy Kiya Allah Kareem aap ko Sehat day aur aap Kay vlog say hm mehzooz hotay rahain Aameen
Vlog pasand karnay aur duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Kiya video ha boss Super ❤
مرشد آج آخری فقرے وچ اخیر آی کر گئے او😂
بہترین سرنگیں ۔کالا چٹا پہاڑ جی او مرشد
بہت شکریہ جناب۔ ایک خوف سا طاری تھا جنڈ کے لوگوں پر، اسے ختم کرنے کی کوشش کی۔ اچھا لگا کہ آپ کو پسند آیا۔ بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Masha Allah very nice vlog, dear brother, Allah bless you
Thank you so much dear. May Allah bless you too.
Once again, Gilani Sahab, Thank you very much for doing another very informative Vlog on Attock. There is still alot more to explore and unveil. Please keep entertaining us with your great work.
You are most welcome. Please remember me in your prayers so that I can work for you and my other viewers. Stay blessed.
Great man great work.stay blessed
So nice of you dear
Salute to you Gilani sb you deserves rewords for keeping live the history.
So nice of you dear
ماشاءاللہ شاہ صاحب آپ کا ہر ولاگ تحقیق اور ادب کا حسین امتزاج ہوتا ہے
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ اپنی خاص رحمتوں کے سائے تلے شاد و آباد رکھیں آمین
وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔
بہت خوب 😊
بہت شکریہ جناب
Great Shah SB! You and your work both are superb 🎉🎉🎉
Thank you so much
بہت اچھا سفر کیا آپ نے
بہت شکریہ شاہ جی
Shah je humare chakwal ki tareekh 5000 hazaar saal qadeem hai .aap ko tou pta hi ho ga khush raho fit raho.may you live long.thank you for this video.super great work.
Jee mujhay pata hai k Chakwal ki history bohat purani hai. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
Shah je khush raho.
Duaon ka bohat shukriya. Salamat rahen.
Amazing
Stay Blessed Shah sb❤
Thank you so much. May Allah bless you too.
Ma Sha ALLAH, So Beautiful ❤️
Jazak Allah. Salamat rahen.
دُعا خوش رہو ریل گاڑی گزر نے کے باد کا منظر بہت برا لگتا ہے شاہ جی معلوم نہی کبھی میں رو لیتا آج بھ ی
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ رویا نہ کریں، دل بڑا رکھیں۔ سلامت رہیں۔
Excellent
It's my pleasure
بہت خوب شاہ صاحب
بہت شکریہ جناب
Really nice..
Thanks a lot
Ma sha Allah ❤
Jazak Allah
WAS SYED SAHIB MASHA ALLAH ZABERDAST VLOG HAI ASA
Thank you very much
السلام علیکم
ماشاءاللہ شاہ جی سلامت رہیں
وعلیکم السلام
بہت شکریہ سرکار، سلامت رہیں۔
نہایت شاندار وی لاگ
بہت شکریہ آپ کا
Mashaallah
Jazak Allah
سر آپ نے آخری بات بہت زبردست کی کالا باغ ڈیم والی۔ آسان الفاظ میں جیسا منہ ویسا تھپڑ
بہت شکریہ جناب ویسے حقیقت بھی یہی ہے۔
ماشاءاللہ شاہ جی بہت زبردست ۔۔۔۔
اس پر ڈسکور پاکستان والوں نے بھی پورا پروگرام بنایا تھا ۔۔۔
لیکن آپ کی بات ہی کچھ اور ہے!
جھلار اسٹیشن کی اطراف میں کالا چٹا پہاڑ میں پھلائی اور کیکر پایا جاتا ہے ۔۔لیکن دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ اور فتح جنگ والی سائیڈ والے کالا چٹا میں بہت سے مفید اور پھلدار درخت بھی پائے جاتے ہیں جن میں گنگیر قابل ذکر ہے اور یہ زمین مختلف قسم کے پھلوں کی فارمنگ کےلیے انتہائی موزوں ہے جن میں آڑو انگور مالٹا انجیر زیتون وغیرہ قابل ذکر ہیں!
اور اعوان قوم کا اصل مستقر جنڈ نہیں بلکہ پنڈی گھیب ہے اور 70 ہجری میں انکا ورود اس علاقے میں ثابت ہے پھر یہاں سے آگے آباد ہوئے ۔۔۔اور بقایا اعوان افغانستان چلے گئے تھے وہاں سے مختلف مسلمان بادشاہوں کے ساتھ ہندوستان آتے اور آباد ہوتے رہے جرنیلی سڑک کے ساتھ ساتھ کے علاقوں میں آباد ہوتے رہے ۔۔۔بحرحال ہندوستان میں اعوان قوم کا اصل مستقر صرف پنڈی گھیب ہے اور یہ بھی چند اقوام کے شجروں سے معلوم ہوتا ہے! شاید ایسٹ انڈیا لائبریری لندن میں اس پر کوئی مواد مل جائے لیکن لگتا نہیں کہ گورے نے اس معاملے میں انصاف سے کام نہیں لیا ہوگا (کیونکہ اس پورے علاقے میں انگریزوں کے خلاف یہ قبیلہ مزاحم رہا ہے)وگرنہ تو جنڈ ہی نہیں پورے اٹک کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں تاریخ کھوجنے والوں کے پاس وسائل نہیں رہے ہیں اور وسائل والوں نے سگریٹ اور چرس کے دھوئیں چھوڑنے کتے لڑانے گھوڑے اور بیل بھگانے اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کو ہی بہادری گردانا ہے
جس کی وجہ سے ضلع اٹک کی تاریخ دھندلی ہی نہیں اسکے نقوش تک غائب ہوگئے ہیں!
ہم خود اعوان ہیں لیکن اس وقت ہمارے کسی بندے کے پاس اپنا مکمل شجرہ موجود نہیں ایک بزرگ تھے انہیں مکمل شجرہ یاد بھی تھا اور انکے پاس لکھا ہوا تھا مگر ہم اس وقت بہت چھوٹے تھے اور ہمارے بڑوں کو زمینوں کے چکر میں کچہریوں کے ذلت آمیز دھکے کھانے کا بڑا سواد آتا تھا سو وہ بزرگ بھی فوت ہوگئے اور شجرہ بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔۔۔
ہم اھلیان اٹک کو یہ حقیقت تسلیم کرلینی چاہیے کہ ہمارا معاشرہ اور سماج علم اور تحقیق کا بدترین دشمن ہے ہمیں مل کر اپنی سوچ تبدیل کرنی ہوگی ۔۔وگرنہ ۔۔داستان تک نہ ہوگی تمہاری داستانوں میں ۔۔۔
اب تو ہمارا حال یہ رہ گیا ہے ۔۔۔جیسے صاحب ھدایہ(فقہ کی کتاب) نے لکھا ہے ۔۔۔
عجم میں رہنے والے لوگوں کا شجرہ نسب اگر دادا تک بھی ثابت ہوجائے تو یہ غنیمت ہے!
آپ کے طویل تبصرے کا بہت شکریہ۔ آپ نے بہت مفید معلومات دیں۔میرے پاس ڈسکور پاکستان جتنے وسائل نہیں۔ وہ ایک ٹی وی چینل ہے اور میں اکیلا بندہ۔ ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ تاریخ سے دوری کا مجھے ہمیشہ سے بہت افسوس رہتا ہے لیکن جنڈ کے لوگ اتنے بے خبر ہوں گے یہ علم نہیں تھا۔
اعوان برادری کے شجرے وادی سون میں موجود ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو میں گل سلطان صاحب کا رابطہ نمبر دے سکتا ہوں جنہوں نے میرے ساتھ اعوان قبیلے کی تاریخ پر وی لاگ کیا تھا۔
وی لاگ پسند کرنے پر تہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@@zulfiqargilani شاہ جی ۔۔۔بات وسائل کی نہیں ہوتی بات کام کی ہوتی ہے ۔۔۔آپ نے ماشاءاللہ محدود وسائل کے باوجود بہت ہی عمدہ کام کر دکھایا ہے!
باقی جنڈ کے علاوہ بھی پورے اٹک کا تاریخ سے نابلدی کے حوالے سے ایک جیسا ہی حال ہے ۔۔۔آپ کو باغ نیلاب والے سفر میں شاید اس چیز کا اندازہ ہوا ہوگا!
جب سے تاریخ اور شجرے مراثیوں کے حوالے ہوئے ہیں تب سے آہستہ آہستہ تاریخ کے اوراق سے نکل کر دل و دماغ اور آخر کار وہاں سے بھی محو ہوگئے ہیں۔۔۔
اللہ رب العزت ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
Thanks a lot
You are most welcome
Selute sir g❤
Sandar
Bohat shukriya
Very nice knowledgeable beautiful journey of my great Pakistan. Great job Shah sb weldone.❤
Thank you very much
Shah sb thanks a lot for excellent knowledgeable visit and your work.
My pleasure
Assalam O Alaikum shah sahab The great. I am Taimoor Abbas from Domale
Wa alekum us Salam
thanks and welcome dear
My Parent City Attock❤
Sada salamat rahay
ماشاءاللہ
آپ نے بزریعہ ٹرین راولپنڈی سے جنڈ کے خوبصورت مناظر دکھائے اور دوران سفر خوبصورت پہاڑوں اور ندی نالوں پر خوبصورت گفتگو کی ماشاءاللہ زبردست
گیلانی صاحب اگر راولپنڈی سے براستہ جنڈ کوہاٹ کا سفر کریں تو راستے میں فتح جنگ شہر پڑتا ہے پلیز اگر وقت ہو تو اس اس شہر کی تاریخ پر بھی ویلاگ کرنا اس شہر کا نام فتح جنگ کیوں پڑا کس کس کے درمیان جنگ ہوئی کس کو فتح ہوئی اور کس کو شکست
اور پھر دریائے سندھ پر خوشحال گڑھ کے مقام پر عام ٹریفک اور ریلوے کا اوپر نیچے پل
خوشحال گڑھ سے کوہاٹ کی طرف سفر کریں تو خوشحال گڑھ کے بعد بابری بانڈ ا آتا ہے
کیا بابری بانڈا کے نام کی نسبت مغل شہنشاہ بابر کے نام کے ساتھ ملتی ہے
میں براستہ اٹک گیا تھا لیکن فتح جنگ بھی جاوں گا اور اس کی تاریخ کے اوراق کھنگالنے کی کوشش کروں گا۔ خوشحال گڑھ کا پل جنڈ سے تھوڑے ہی فاصلے پر ہے لیکن وہ دن بارش کا تھا ورنہ ضرور جاتا۔ ارادہ ہے کہ ان شا اللہ جلد دوبارہ وہاں جاوں گا
وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ آج کی ویڈیو دیکھ کر اپنے ملک سے اور بھی پیار بڑھ گیا ہے دل میں ۔
شاھ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
ایک گزارش اور تھی کہ جنوبی پنجاب کا ایک علاقہ خانپور کٹورہ کے نام سے مشھور ہے جسکا ضلع رحیم یار خان ہے جہاں کے پیڑے مشھور ہیں یقینا آپ جانتے ہونگے اگر مہربانی فرما کر وہاں کا ویلاگ بنا دیں اور اسکی تاریخ اور اسکے علاوہ اس شھر کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا زکر بھی کر دیں جزاک اللہ شکریہ
جزاک اللہ سرکار۔ ایک بار ٹرین پر سفر کرتے ہوئے خانپور کٹورا کی تاریخ بتائی تھی لیکن اب ارادہ ہے کہ خود آوں۔ کوئی رابطہ تلاش کر رہا ہوں وہاں۔ امید ہے کہ جلد آوں گا ان شا اللہ۔
تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
Your work is absolutely fine. The good thing is to make videos in detail. Stay healthy. Amen
My pleasure sir
Good 👍
Bohat shukriya
اسلام و علیکم ۔۔۔۔محترم کیا شاندار جاندار اردو ادایگی ھے اپکی سلامت رھیں انتہامعلوماتی وی لاگ ھیں ۔۔۔۔تاریخی حوالاجات کبھی کراچی تشریف لایں تو ملاقات فرمایں ۔۔۔۔۔شیخ اسد کریم کراچی
وعلیکم السلام جناب
ویسے تو میں نے اپنی پوری جوانی کراچی کو دی ہے لیکن اب مہمان بن کر آوں گا۔ وی لاگز پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ ان شا اللہ جب بھی آیا ملاقات کی کوشش کروں گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
You are good
My pleasure
WOODEN made BIKES,SCOOTERS,3 WHEELERS,SKATEBOARDS for children and TEENAGERS a FACTORY needed in pakistan and for EXPORTS. WOODEN made products have high demands in pakistan and internationally 🎉😊🎉
Thanks for you sir visit for Jand is my village
That's great. Stay blessed.
Shah sahib zindabad
Bohat shukriya
My city jand❤
Salamat rahay aap ka shaher.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ شاہ صاحب ۔ بہت خوبصورت مقامات اور سرنگیں ہیں۔ میں بڑا عرصہ تک اس روٹ پر سفر کرتا رہا ہو۔ لیہ میں میرے سسرال رہتے ہیں اور میں اپنے بچوں کے ساتھ تھل ایکسریس پر سفر کرتا تھا۔ اس ٹرین کا نام عطا اللہ ایکسپریس بھی تھا۔
وعلیکم السلام جناب
خوشی ہوئی سن کر کہ آپ کا اس روٹ اور ٹرین سے پرانا تعلق ہے۔ علاقہ تو واقعی بہت خوبصورت ہے۔ تبصرے کا شکریہ۔ سلامت رہیں۔
❤
Thanks a lot.
Very interesting
Look like the British ppl hv done a great project for this country. Might hv been fr their own benefits, but it worth it for the citizens now
Thank you
Thanks a lot for liking and commenting. Stay blessed.
Beautiful video.....But how did you allow to travel in locomotive?
Thanks a lot. I travelled in locomotive according to the proper rules of the railway.
@@zulfiqargilani I have watched your many videos. You work hard for filming and editing.
Sir ap attock aye aur btaya b nhi. Apse milnay ka ishtiaq rhe ga
Meray pas aap ka number nahi tha warna zrur batata. Bagh e Neelab ki kuch videos banani hen, aek sahib ne kaha tha k woh mujhay wahan Hira ram Khattar ki haveli aur tabah shuda qila k aasar dikha saktay hen. Main ne unhen apna number bhi diya lekin unhon ne contact hi nahi kiya.Isi tarah Behram ki Baradari aur Kanjri ka maqbra k liye bhi Attock aana hai.
Aap ko number de raha hon, agar is baray men kuch jantay hen to bataiye ga please.
0321 875 5750
Sir, it is reasonable to speculate that Jand, like many other towns in Punjab, may have been established during the medieval period, roughly between the 8th and 15th centuries.
Sir maybe you are right
Salam sir nice video ❤❤❤❤😊
Wa Alekum us Salam
Bohat shukriya sarkar
Sir Big Fan as Ever Desperately Want to Meet You
Apk Sahibzady ny to Vlogging Trains Ki Chor D Hay Pata Nahi Q?
Please come to Rawalpindi. I'm resident of this city.
Pak Rover is again on the track. Aap us ki taza video dekh saktay hen. Aaj hi upload ki hai us ne.
Sir I am Residing in Islamabad@@zulfiqargilani
Attock zindabady
Meri taraf se bhi zindabad.
Nice
Thanks
Wah sir I born here in cambelpur Attak
That's great
W Cm to jand is my hometown
Thank you so much
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohat shukriya
Jand Mai Syed family ki bht tadaat hai
Suna hai main ne lekin kisi se mulaqat nahi hoi
اسلام وعلیکم شاہ جی آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں ۔ ہماری تاریخ ہمیں دکھا رہے ہیں ۔ ہم کے لیے کچھ کر تو نہیں سکتے لیکن آپکا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ شاہ جی میں آپکا بہت بڑا پرستا ہوں اور آپسے ملنے کا خواہشمند ہوں ۔ مہربانی فرمائیں مجھے پنے دیدار کا شرف بخشیں ۔ آپکی نوازش ہوگی
وعلیکم السلام جناب
آپ سب کی دعائیں ہی میرا اصل سرمایہ اور حوصلہ ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ میری ویڈیوز شوق سے دیکھتے ہیں۔ ملاقات کچھ اتنی مشکل نہیں۔ اگر راولپنڈی اسلام آباد میں رہتے ہیں تو کسی بھی وقت ممکن ہے لیکن کہیں اور رہتے ہیں تو جب آپ کے شہر آنا ہو گا تب ملاقات ہو جائے گی۔
اپنے شہر کا نام اور فون نمبر لکھ بھیجیے تاکہ آپ کو آگاہ کر سکوں۔
محبتوں اور تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Zila Attock ki tesil hazro ke rehne waly zayada abroad main rehty hain uk ore usa hongkong main
Jee mujhay ilm hai
شاہ جی نوکری کے سلسلہ میں اس ریل پر بہت سفر کیا ہے کرایہ بے حد مناسب ہے، اگر اس روٹ پر مزید ٹرین چلائی جائیں اور اوقات کار کو بہتر کیا جاۓ، کم از کم فتح جنگ سے راولپنڈی تک پسنجر چلائ جاۓ تاکہ مسافروں کو سہولت ہو کیونکہ بسوں اور ویگنوں میں سوار بھی بہت تعداد ہوتے ہیں اور یہ سب زلیل ہو رہے ہوتے ہیں وہاں باقی یہ تو سول انجینئرنگ کا ایک شاہکار ہے اور سوچ سے بالاتر ہے اس زمانے میں اتنی ٹیکنالوجی
یہ سرنگیں دیکھ کر عقل واقعی دنگ رہ جاتی ہے۔ آپ کی تجاویز تو بہت اچھی ہیں لیکن افسوس کہ آپ اور میں پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں جہاں عوام کی نہیں بلکہ خواص کی سہولت دیکھی جاتی ہے۔ اس لیے ٹرین چلنے والی بات تو بھول ہی جائیں۔ جس ٹرین یعنی تھل ایکسپریس پر میں گیا تھا اس کے ڈرائیورز نے بھی بتایا کہ اس روٹ پر کرایہ بہت معقول ہے۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
❤ ap NY zairat bala ka Zakir nai kya
Main ne ziarton par jana chor diya hai
Shah g Jhalar station k sath Bhatyot naddi hay. Aap ne ghalat naam le lia.
Hath bandh kar moafi chahta hon sarkar.
Gilani sb plz reply zaror kijye ga meri aik dost se shahdeed bahes hoi hai wo kehta hai k pothohar ka ilaqa jehlum se balky sohwa se start hota hai jb k main kehta hun k jehlum pothohar area mien shamil hota hai...plz app batayien k kon kon se district pothohar mien shamil hain...main apka reply zaror dikhaon ga
District Attock, Chakwal, Rawalpindi aur Jhelum, Pothohar men shamil hen.
@@zulfiqargilani jazakAllah
Asalam O Alykum
Shah g Jin sahib say AP tarikh poch rahy hain us bachary ko to ye lagta hay k qayame Pakistan 4000 sal pahly huwa tha wo bar bar yahi farmay rahy thy k jhand qayam e Pakistan say pahly ka hay 😂😂😂😂
Wa Alekum us Salam
😂
Isi liye main ne wahan k badon se request ki hai k kam az kam apnay shaher ki history to likh rakho. Meray nahi to kisi aur k kam aa jaye gi.
Bohat shukriya comment k liye. Salamat rahen.
My ancestor came to Jand in 1840 and settled in now Mohallah Takia. You choose the wrong Malik to get your answers sir
😂
Oh, next time I'll try to choose the right one.
شاہ جی پھرآپ کے ساتھ میں نے اٹک سے جنڈ بسال گیا ہوں راستے میں ااونچا پل بھی ہے دیکھ کر جھر جھری آتی ہے اٹک دیکھا بھالا ہے میں تیس سال کامرہ میں رہا ہوں آج کل پنڈی میں ہوں میرا آبائ گاؤں بھیرہ میانی ہے دریا ہرو خانپور ڈیم سے نکلتا ہے نندنہ میں البیرونی نے بیٹھ کر زمین کی پیماءش کی تھی
ساتھ دینے کا بہت شکریہ۔ نندنا کا وی لاگ کر چکا ہوں۔ موقع ملے تو ضرور دیکھیے گا۔
Shah g tharparkar aao dunys dikhaen aapko
Aap apna number share karen to program banata hon in sha Allah.
Attock zila ki 5 tesil hain fateh jung tala gang pindi geap jund ore hazro 🫡
Bohat shukriya janab
salam ! Mera name Saim ha Please ap Meri ''MOAT'' ka lya dua kerdain.Main bohat depressed aur beemar Hun Allah MughA moat da Ameen
Wa Alekum us Salam
Apni maut ki dua mangna haram hai. Agar aap depress hen to iska elaaj maujood hai. Kisi achay doctor se contact karen. Zindgi jitni hai, woh jeeni hai. Hausala karen. Allah se dua hai k woh aap ki mushkalat aasan karay.