imam Ali Ke Beton Ke Name Abu Bakr Umar Usman ? | Mufti Fazal Hamdard

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 703

  • @MuftiFazalHamdard
    @MuftiFazalHamdard  ปีที่แล้ว +29

    قرآن مجید پر نقطے ( زبر زیر پیش ) حجاج بن یوسف نے لگائے یا امام علی علیہ السلام نے ؟ : مفتی فضل ہمدرد
    th-cam.com/video/ybLQT8J03tM/w-d-xo.html

    • @alisarwarkhan2006
      @alisarwarkhan2006 ปีที่แล้ว +5

      Plese ek video pak bibi shehzadi e rasool sayyeda fatima salamullah alayha ki shahadat aur second khalifa k darwaza giraane waale incident pe banaye hzrt... kya ye haqeeqat hai ya jhoot hai?
      Please iski detail bataye

    • @bilalqasim7289
      @bilalqasim7289 ปีที่แล้ว

      Ali sarwar ye kabhi b nhi banai ga is pr

    • @mujtabakazmi8080
      @mujtabakazmi8080 ปีที่แล้ว +7

      اللہ آپ کو ناصبیوں کے شر سے محفوظ رکھے میرے لئے خصوصی دعا کریں ہر نماز میں مہربانی ہوگی پلیز۔

    • @Erteza_jaffery
      @Erteza_jaffery ปีที่แล้ว

      😀

    • @Erteza_jaffery
      @Erteza_jaffery ปีที่แล้ว

      Ek video muqadma fedak pay ho jaye phir to waesay bhi nasby to kharej kar hy rahay hen ab ap bhi shafaee e sany ban hy jaye

  • @muhammadchannel8073
    @muhammadchannel8073 ปีที่แล้ว +43

    اللہ تعالیٰ آپ کو ناصبیوں کے شر سے اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔

  • @mirzaaaamir
    @mirzaaaamir ปีที่แล้ว +45

    بر محمد و آل محمد صلوات. بی بی پاک کے حق کے صدقے آپکو کامیابیاں عطا ہوں۔ بے شک حق حق ہے، دیر بدیر حق آشکار ہوتا ہے۔

    • @syedaataabbas7887
      @syedaataabbas7887 หลายเดือนก่อน

      @@mirzaaaamir Salamat rakhain AP mufti sb

  • @currentaffairs433
    @currentaffairs433 ปีที่แล้ว +35

    ماشاءاللہ مولانا آپ تو راہ حق کے مسافر بن چکے ہیں، اللہ آپ کی راہ میں ہونے والی تمام رکاوٹوں سازشوں کو ناکام بنا دے۔۔۔۔ انشاءاللہ

    • @mib4186
      @mib4186 ปีที่แล้ว

      ہاں بلکل کالی کھائی میں اتر چکا ہے
      رہی بات جناب شیرخدا علی رضی اللہ تعالٰی عنہ اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ان پہ ان سےاس مفتی بلکہ مختی کا کوئی تعلق نہیں رہا

    • @aounabbasjaferi4277
      @aounabbasjaferi4277 ปีที่แล้ว +1

      @@mib4186 جناب کالی کھائی میں آپ گرے ہوئے ہیں جو کہ مولا علی علیہ السلام کو رضی اللہ عنہ کہ رھے ھیں

  • @tariqmahmood3766
    @tariqmahmood3766 ปีที่แล้ว +56

    ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه مولا دشمنان اہل بیت سے محفوظ رکھے 🌹🎉

  • @ashiqmalik5673
    @ashiqmalik5673 ปีที่แล้ว +20

    واہ مولا علی تیری آعلی ظرفی کے کیا کہنے،

    • @habibtanolihabibtanoli9086
      @habibtanolihabibtanoli9086 ปีที่แล้ว

      Mufty sb Names sahaba k name pe iss cheez ki ilamat ha k Imam Ali As agar 3Sahaba se nafrat karty to kabbi ye mumaslat Waly Name na rakhty etc ,,,aap ko iss wazaht k bajay jor paida karen ehtadal par hi rahen ,. Plz

  • @sallualaihiwaaalihi42
    @sallualaihiwaaalihi42 ปีที่แล้ว +13

    اک سنی ہونے کے ناطے
    حضرت صاحب آپ سے متفق ہوں۔
    اللہ پاک حامی و ناصر۔

  • @akbaralhejazi5466
    @akbaralhejazi5466 ปีที่แล้ว +9

    محترم مفتی صاحب ، آپ کی دعوت حق بہت موثر ثابت ہو سکتی ہے تمام امت مسلمہ کے لیے لیکن ناصبیوں سے رافضیت کا تمغہ لیے بغیر ۔ اللّہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور محمد و آل محمد علیہم السلام اجمعین آپ کے حامی و ناصر ہوں ۔ آمین یارب العالمین ۔

    • @akbaralhejazi5466
      @akbaralhejazi5466 ปีที่แล้ว

      بہت خوب ، شیعہ ہونے کا دعویٰ تو اب کوئی کر نہیں سکتا۔ آپ کون ہیں ؟ رافضی ، جعفری ، یا محب اھلبیت علیھم السّلام ؟

    • @akbaralhejazi5466
      @akbaralhejazi5466 ปีที่แล้ว

      محترم یہاں آپ غلطی فرما رہے ہیں ، رافضی ان کو کہا جاتا ہے جو خلفائے ثلاثہ اور امہات المومنین پر سب وشتم کے قائل ہیں۔ نہ تو امام جعفر بن محمد علیہم السلام نے یہ تعلیم دی ہے کسی کو اور نہ ہی مکتب اہلبیت سے وابستہ مجتہدین اور علماء نے ۔

    • @ammaratif3425
      @ammaratif3425 ปีที่แล้ว

      @@akbaralhejazi5466 جوبھی۔ ہیں اہل بیعت سے محبت کرتے ہیں اور حق بات کرتے ہیں

    • @ammaratif3425
      @ammaratif3425 ปีที่แล้ว

      @Shine Glaxy بےشک صحیح کہا آپ نے

    • @akbaralhejazi5466
      @akbaralhejazi5466 ปีที่แล้ว

      @@ammaratif3425 اہلبیت علیہ السّلام سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ان کی تعلیمات پر عمل کیا جائے۔ باقی رہی بات حق کی تو حق علی ع کے ساتھ ہے اور علی ع حق کے ساتھ ۔

  • @razaabbas1362
    @razaabbas1362 ปีที่แล้ว +17

    Kya khoob bayan kiya hai aapne Allah aapko salamat rakhe, aameen

  • @ammaratif3425
    @ammaratif3425 ปีที่แล้ว +30

    جیو مفتی صاحب اللہ تعالی آپکو عمر خضر عطا فرماۓ امین ثم امین❤❤❤

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 ปีที่แล้ว

      خضر لے عمر کا کیا کرنا ہے جو کیسی پتھر کے نیچے کیڑے بنے ہوے ہے
      یہ دعا کرو حسین ع۔ جیسے جیئے شفاعت نصیب ہو
      حسین ع ۔ کے ماں کے ۔

    • @SirajKhan-lq7fe
      @SirajKhan-lq7fe ปีที่แล้ว

      Me teen bar swal kiya jawab nhi mila

    • @mysteriousxd1214
      @mysteriousxd1214 ปีที่แล้ว +1

      @@khadijabibi9685 بے ادب جب تم جناب خضر ع سے واقف نہیں ہو تو اپنے منہ سے لغو بات مت نکالو۔ اوپر بھائی نے جو دعا دی ہے وہ بہترین دعا دی ہے۔

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 ปีที่แล้ว

      @@mysteriousxd1214
      خضر ع۔ نبی خدا ہے ان کے بے ادبی کے بات نہیں واعقی میں وہ بجتایا آپ حیات پی کر ،گر محمد ص۔ کے آل نے ہر وقت کے حاکم ظالم سے بغاوت کہا اور حیات پاگیا ۔

  • @zainjee2569
    @zainjee2569 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ جی اللّٰہ پاک آپ کو دشمنِ حیدری کرار سے محفوظ رکھنے آمین ثم آمین ♥️🤲🚩🏴

  • @ountu839
    @ountu839 ปีที่แล้ว +3

    الله پاک هم سب کو شریروں اور منافقوں کے شر سے اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ ج مفتی صاحب کو لمبی عمر اعطا کرے❤️🙏

  • @asrarnaqvi8169
    @asrarnaqvi8169 ปีที่แล้ว +44

    جیو قبلہ آپ امام زمانہ ع کی آمد تک۔

    • @saifurrehman3234
      @saifurrehman3234 4 หลายเดือนก่อน

      Hamdard shb Apne bachon k nam firaon or Haman rakhen is men koe harj nhi

    • @saifurrehman3234
      @saifurrehman3234 4 หลายเดือนก่อน

      Ap thori is Liye nam rakhen gen k who Bure hn

  • @AliHaider-mg5ge
    @AliHaider-mg5ge ปีที่แล้ว +9

    Agha apse boht kuuch seekhne ko milta he with references ..
    Allah paak apki taufiqaat mein izaafa farmaye. Auur awam unn Naas ko samajhne ki taufeeq atta kre
    Ameen

  • @imranhayder8662
    @imranhayder8662 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت خوب ، نہایت عمدہ اور مدلل گفتگو ، اللہ تعالیٰ آپ کو سلامتی دے۔

  • @sibtainhaider7802
    @sibtainhaider7802 ปีที่แล้ว +7

    اللہ پاک آپکی لمبی عمر کرے۔اللہ پاک آپ کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین

  • @ghulammehdiali3628
    @ghulammehdiali3628 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ آپ کو حق اور سچ کے مزید توفیق عطا فرمائے

  • @Aaron40089
    @Aaron40089 ปีที่แล้ว +11

    Umar bin Abi Salma was Maula ALI'S Shea...Maula Ali liked him a lot

  • @talpur6758
    @talpur6758 ปีที่แล้ว +7

    Ishq e Ali A.S jab sar charh ke bolta hai to samne koi bhi waqt ka firoun ho usko ALLAH zaleel o ruswa kr deta hai....Haq Ali a.s ke sath hai aur Ali a.s haq ke sath hai.....

  • @shaherbanowalajahi5075
    @shaherbanowalajahi5075 ปีที่แล้ว +4

    بہت علمی اور تحقیقی جائزہ لیا آپ نے۔۔۔۔۔ما شاء اللہ

  • @syedbadshah_5
    @syedbadshah_5 ปีที่แล้ว +13

    سدا سلامت رہیں آپ آمین ❤️

  • @sardarnawafsardarnawaf8783
    @sardarnawafsardarnawaf8783 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ

  • @AliAsghar-bf5rz
    @AliAsghar-bf5rz ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین 💕

  • @MuhammadNawaz-he8uv
    @MuhammadNawaz-he8uv ปีที่แล้ว +3

    ❤ جو سنی ابھی تک اس کو سنی سمجھتا اس سنی پر بھی افسوس ھے❤

    • @sakhawatali353
      @sakhawatali353 11 หลายเดือนก่อน

      آپ نے درست فرمایا ہے ہے یہ کس طرح سنیت کا لبادہ اوڑھ کر خلفائے راشدین کے مقام کو گھٹانے کی کوشش کررہا ہے اور نفرتوں کے بیج بو رہا ہے حالانکہ ہمارے نزدیک حضرت علی کرم اللہ کے خلاف یا اہل بیت کے خلاف بغض رکھنے والا اسلام سے خارج ہے

    • @roadtripshahg5535
      @roadtripshahg5535 หลายเดือนก่อน

      جن کو عقل آ جاتی ہے وہ وہ نہیں رہتا

    • @roadtripshahg5535
      @roadtripshahg5535 หลายเดือนก่อน

      قرآن مجید میں سنی ہونا لکھا ہے
      حدیث میں لکھا ہے

    • @chahatalizaidi4290
      @chahatalizaidi4290 หลายเดือนก่อน

      😂😂😂

  • @rizwanashah751
    @rizwanashah751 ปีที่แล้ว +7

    میرے بچے آپ بہت خوبصورت ٹاپکس پر تحقیق کرتے ہیں۔ ایک خواہش ہے کہ آپ ایک اور ضروری افواہ پر بھی ضرور تحقیق کیجیۓ گا۔ وہ ہے کو حضرت علی علیہ اسلام کی بیٹی حضرت ام کلثوم کی شادی کا حضرت عمر سے بتائی جاتی ہے۔ پلیز ضرور اس پر وسیع و بلیغ تحیقیق کیجیۓ گا۔ انتظار رہے گا۔ فی امان اللہ

    • @callcenter3196
      @callcenter3196 ปีที่แล้ว

      Qibla mufti shaib ko easy topic assigned kiya karen kisi muskil main mat dala kejeye jis sy Inka kam in k chanay walon main Zara muskil ho jaye aik ummat k aik bighray howay tabkay ko apni mohbat sy kareeb karnay ki mukamal kosish main mashrof hen...

    • @ammaratif3425
      @ammaratif3425 ปีที่แล้ว

      ہاں مفتی صاحب اس پہ بھی آپ تحیقیق کریں

    • @aounabbasjaferi4277
      @aounabbasjaferi4277 ปีที่แล้ว +1

      ❤💙❤💙❤ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام میری طرف سے ھر حسینی کے لیے ڈھیروں دعائیں سدا سلامت رہیں ❤💙❤💙❤

    • @ammaratif3425
      @ammaratif3425 ปีที่แล้ว

      @@aounabbasjaferi4277 👍👍👍👍👍

  • @assadfaiz06
    @assadfaiz06 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ مفتی صاحب سلامت رہیں ۔

  • @ountu839
    @ountu839 ปีที่แล้ว +3

    سبحان الله جزاکم الله و الخیر یا شیخ الحق مفتی همدرد❤️❤️❤️

  • @alishanmusic2232
    @alishanmusic2232 3 วันที่ผ่านมา

    Mashallah Fazal Sahaab bht acha kam kar rahy ap Allah pak apk izzaton mai izafa kare or Zikre Ahlebait a.s krne ki or tofeeq de or haq ka sath dene ki himat or tofeeq de ameeen.

  • @aseellovers7863
    @aseellovers7863 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللّٰہ مفتی صاحب اللّٰہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

    • @shortfilmmaker1472
      @shortfilmmaker1472 3 วันที่ผ่านมา

      😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

  • @haziyaqub7966
    @haziyaqub7966 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ خیر مفتی صاحب

  • @aminakhatu248
    @aminakhatu248 ปีที่แล้ว +3

    مفتی صاحب برائے مہربانی آپ ایسے موضوعات پر بحث کریں جس سے شیعہ اور سنی میں محبت پیدا ہو۔
    بارك الله فيك وجزاك الله خيرا.

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 ปีที่แล้ว

      محبت صبر آشتی کو ہی محمد اکرم ص۔ کے دین بتایا دیکھایا کربلا میں
      اگر سب اتفاق ہو جاتے علم کے شھر کے تحت پر علم کے دروازے کو لگائے تو کوئ کربلا رونما ہو جاتے
      مگر کربلا میں آل محمد اکرم ص۔ کے جلتے ہوے خیموں کے دھوا کیسے کم ہوگا ہاں کرو ان سب ظالموں سے انکار کرو تو امن ہو ۔ قاتل بھی اپنا مقتول بھی اپنا عدل کیسے عدل نہ ہو تو امن کیسے ؟

    • @aminakhatu248
      @aminakhatu248 ปีที่แล้ว

      @@khadijabibi9685
      اھل بیت علیھم السلام پر ظلم کرنے والوں پر اللہ تعالیٰ اور تمام فرشتوں کی لعنت ھو

  • @mohdalibijnoriofficial110
    @mohdalibijnoriofficial110 ปีที่แล้ว +6

    خدا سلامت رکھے آپکو الہی آمین

  • @tahzeebhaidar2851
    @tahzeebhaidar2851 ปีที่แล้ว +4

    واہ کیا بات ہے بہت خوب ماشااللہ اللہ آپکو سلامت رکھے

    • @_jennie_qt
      @_jennie_qt ปีที่แล้ว

      Aameen summa aameen.

  • @kousarabbas687
    @kousarabbas687 ปีที่แล้ว +17

    TRUE but those that have crammed everything from Molvis cannot digest these historical facts. Thanks, Mufti Sahib

  • @manzerhussain6428
    @manzerhussain6428 ปีที่แล้ว +2

    Jazakallah…may Allah give us the ability to identify and follow the truth(Haq). A’meen

  • @SameerSoomro110
    @SameerSoomro110 ปีที่แล้ว +5

    MashaALLAH 💖
    JazakALLAH 💖

  • @tajdarkazmi21
    @tajdarkazmi21 ปีที่แล้ว +3

    Mash Allah haq Sach 🙌
    Mufti sahab apky chehry per kitna noor ha Mash'Allah ♥️
    Allah apko aur taraqi aur kamyabi dy Ameen 🌷

  • @voiceofbaltistan
    @voiceofbaltistan ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah...اللھم صلی علی محمد وآل محمد

    • @Recitedurood
      @Recitedurood ปีที่แล้ว +1

      SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera
      Jazak ALLAH

  • @alislionbaloch
    @alislionbaloch หลายเดือนก่อน +1

    "Hazrat Ali a.s k 18 beto k naam(name)"
    1. Hazrat imam Hassan a.s
    2. Hazrat imam Hussain a.s
    3. Hazrat Mohammad Hanfia a.s
    4. Hazrat Abbas bin Ali a.s
    5. Hazrat Hamza bin Ali a.s
    6. Hazrat Ibraheem bin Ali a.s
    7. Hazrat Jaffir bin Ali a.s
    8. Hazrat Abdullah bin Ali a.s
    9. Hazrat Imran bin Ali a.s
    10. Hazrat Umair Atraf bin Ali a.s
    11. Hazrat Mohammad Oost bin Ali a.s
    12. Hazrat Own bin Ali a.s
    13. Hazrat Yahya bin Ali a.s
    14. Hazrat Obaidullah bin Ali a.s
    15. Hazrat Mohammad Asghar bin Ali a.s
    16. Hazrat Ahmad bin Ali a.s
    17. Hazrat Zaid bin Ali a.s
    18. Hazrat Abbas Asghar bin Ali a.s....

  • @sarfrazafroz8780
    @sarfrazafroz8780 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ قبلہ صاحب جناب الزہرا ع سلامت رکھے آپ کو 👏❤

  • @JuliasCaesar
    @JuliasCaesar ปีที่แล้ว +5

    جو ناصبی ان ناموں کی وجہ سے یہ کہتے ہیں کہ جناب علی نے صحابہ کی محبت میں اپنے بچوں کے نام رکھے تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اصحابِ ثلاثہ نے اپنے بچوں کے نام جناب امیر کے بغض میں علی یا حسن حسین نہیں رکھے کیوں کہ اگر ان کو بھی جناب علی سے محبت ہوتی تو وہ بھی یہ نام رکھتے

    • @aounabbasjaferi4277
      @aounabbasjaferi4277 ปีที่แล้ว

      ❤💙❤💙❤ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام میری طرف سے ھر حسینی کے لیے ڈھیروں دعائیں سدا سلامت رہیں ❤💙❤💙❤

    • @Randomedits-ql4th
      @Randomedits-ql4th 2 หลายเดือนก่อน

      Khilafat ki masrufiat ne 33 bacho ka time na dia

  • @nazimshah8864
    @nazimshah8864 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ

  • @Nashkhan333
    @Nashkhan333 ปีที่แล้ว +5

    I never heard a shia scholars to answer this question/objection from nasbi but Mash'Allah with your great knowledge and understanding of din e haq, answer their question/objection in beautiful way. Jazak'Allah

    • @muhammadfahad8329
      @muhammadfahad8329 ปีที่แล้ว +1

      he make more questions dear no reference of umme salma r.a secondly why current Shiites dont mentioned their child name as he said the name abu bakr umer usman not for cliphs so why dont they mention their childs name as sunnah of mola ali?

    • @SyedHaiderFactandFiction
      @SyedHaiderFactandFiction ปีที่แล้ว

      You have less acess then bro how you can say this search this topic even in TH-cam and watch shia scholars reply

    • @muhammadfahad8329
      @muhammadfahad8329 ปีที่แล้ว +1

      @@SyedHaiderFactandFiction dear share it if you have access

    • @adeemnaqvi3563
      @adeemnaqvi3563 ปีที่แล้ว

      Must watch video about that topic by Allama Zameer Akhtar Naqvi. You'll get authentic info

    • @muhammadfahad8329
      @muhammadfahad8329 ปีที่แล้ว

      @@adeemnaqvi3563 Allama zameer is not allama he is zakir only i see how he run away from discussion.

  • @ranazaheer4373
    @ranazaheer4373 ปีที่แล้ว +3

    🌹💓🌷جزاک اللہ خیرا کثیرا🌷❤️🌹

  • @safdarali5040
    @safdarali5040 ปีที่แล้ว +4

    Assalamualaikum You are doing well । god bless you । keep it up ।

  • @jarrarhussainkhan4508
    @jarrarhussainkhan4508 ปีที่แล้ว +6

    خدا بحق حضرات معصومین علیہم السلام آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @razahussain2328
    @razahussain2328 ปีที่แล้ว +6

    Mashaallah mufti sahib like always greatly explained

  • @sugarmix4774
    @sugarmix4774 ปีที่แล้ว +5

    Jeo Mola IMAM e zaman as apko slamat rkhy jeo 🤲👍❤️💗

  • @Aun957
    @Aun957 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Mufti Fazal sahab meri dua hi k ap or ap ki olaad ta qayamat Muhammad o Alye Muhammad as ki Muwadat o muhabat main salamat rahin .Byeshak Namo sy koi ferq nahi perta Baat Kirdar ki hai Or Haq bayani ki hai. Allah pak sub Musalmano ko ap ki terhan Haq khynay Haq sunnanay or Haq per amal kerny ki tufeeq atta fermaye Elahi Ameen fermaye Takay Qayamat k din Allah pak or Rasool pak saw ki bargha main surkhuro hon

  • @hafizabadpmiu8976
    @hafizabadpmiu8976 ปีที่แล้ว +3

    Mufti fazal hamdard sahab Assalamo alaikum, very well explained ,May Allah safe you from cruel for always in future life.

  • @fq4745
    @fq4745 ปีที่แล้ว +3

    Mashalla maulana Allah bless you with healthy and happy life and with safety.

  • @mehdiabbasabbas8722
    @mehdiabbasabbas8722 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ سلا مت رھو

  • @user-pv3mi8lp3l
    @user-pv3mi8lp3l ปีที่แล้ว +1

    الله تعالی سب مسلمانان جهان کو اسی دجال صفت مفتی فضل همدرد سی حفاظت کری

  • @Syed_Hamza1214
    @Syed_Hamza1214 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ بہت عمدہ

  • @kabeerfcc4153
    @kabeerfcc4153 ปีที่แล้ว +1

    Great information qibla, salamat rahein muftee.

  • @mohemmedkhan3401
    @mohemmedkhan3401 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @shafiqfatima7031
    @shafiqfatima7031 ปีที่แล้ว +3

    Labak ya hussain zindabad hussain zindabad

  • @saannaqvihashmi81
    @saannaqvihashmi81 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah.....salamat rahein...ameen...

    • @SirajKhan-lq7fe
      @SirajKhan-lq7fe ปีที่แล้ว

      Hazrat teno kholfa rasdeen kebare me kiya mooqif hai aap waje kre aap mante hai yanhi

    • @Recitedurood
      @Recitedurood ปีที่แล้ว

      Ma sha ALLAH
      ALLAH

  • @QamarAbbas-217
    @QamarAbbas-217 หลายเดือนก่อน

    Great knowledge

  • @muhammadkazim2711
    @muhammadkazim2711 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah mufti sahab bht umdeh, tehqiqi jayezy pr mbni r mudallal guftagu frmae jazakallah

    • @Recitedurood
      @Recitedurood ปีที่แล้ว

      Ma sha ALLAH
      Jazak ALLAH khair

  • @zaminabbas2197
    @zaminabbas2197 ปีที่แล้ว +3

    Masha Allah 💗

  • @mohsinsayed2297
    @mohsinsayed2297 ปีที่แล้ว +1

    Masha allah mere bhai love and support from india❤️❤️

  • @pzmaqsood
    @pzmaqsood ปีที่แล้ว +2

    بلکل یہی درست موقف ھے

  • @wahidallee243
    @wahidallee243 ปีที่แล้ว +6

    MaShallah countless blessings
    Stand with Truth
    Keep it up
    Jazakallah

    • @Recitedurood
      @Recitedurood ปีที่แล้ว

      Ma sha ALLAH
      Jazak ALLAH khair

  • @osmankhalid8677
    @osmankhalid8677 ปีที่แล้ว +8

    اللّٰہ مسلمانوں کو بنو امیہ کے شر سے محفوظ رکھے

  • @syedshabbarraza6384
    @syedshabbarraza6384 ปีที่แล้ว +2

    Salamat rahein ❤️

  • @syedshoaib25
    @syedshoaib25 ปีที่แล้ว +2

    Salamat rahein 🤲🏻💖

  • @mushkfatima1631
    @mushkfatima1631 ปีที่แล้ว +1

    JazakALLAH Mufti sahab 🙏

  • @intazarshah8026
    @intazarshah8026 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah mufti sb

  • @hashmatqali8184
    @hashmatqali8184 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah

  • @SyedHaiderFactandFiction
    @SyedHaiderFactandFiction ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah Bhai Allah Pak Apko Behtreen Ajar dy is dunya main b or Akharat m b

  • @user-md4xk7un2o
    @user-md4xk7un2o ปีที่แล้ว +1

    اجرکم اللہ

  • @abdullahnori5194
    @abdullahnori5194 ปีที่แล้ว +2

    یااللہ بحق محمد وآل محمد ص کی صدقی می ھمدرد ساب کو حفاظت کرلی

    • @abdullahnori5194
      @abdullahnori5194 ปีที่แล้ว

      ار اپنی امان می رکدی

    • @Recitedurood
      @Recitedurood ปีที่แล้ว

      SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM
      Subhan ALLAH
      Kaseeran kaseeran kaseera
      Jazak ALLAH

  • @123samgo
    @123samgo ปีที่แล้ว +3

    Love you sir 🙏 jazakALLAH MashaALLAH

    • @Recitedurood
      @Recitedurood ปีที่แล้ว

      Jazak ALLAH
      Ma sha ALLAH

  • @ALI_K_MALANG__09
    @ALI_K_MALANG__09 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah ❤

  • @drraza
    @drraza ปีที่แล้ว

    MashAllah SubhanAllah jazakAllah mufti hamdard sahb ❤

  • @engrpiyaralidarvaish2242
    @engrpiyaralidarvaish2242 ปีที่แล้ว

    Mashallah good researcher

  • @janomurshad8565
    @janomurshad8565 หลายเดือนก่อน

    Fazal Hamdard zindabad
    Salamat rhy 💝🚩🌹🤲🏻

  • @gunjilebachammo3469
    @gunjilebachammo3469 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallah 💯💯💯💯 Mufti mollana sab jazakalla 🤲💐🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 bishak

  • @standardacademy5941
    @standardacademy5941 ปีที่แล้ว +3

    بغض صحابہ لعنت اللہ
    حب صحابہ رحمتہ اللہ

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 ปีที่แล้ว +1

      صحابہ نام ہے اہل بیت ع۔ کے در کے غلاموں کا
      کوئ دروازہ جلانے والا غلام ہوتا ہے ؟

    • @ammaratif3425
      @ammaratif3425 ปีที่แล้ว

      محترم اس طرح ہے حب علی رحمت اللہ بغض علی لعنت اللہ

    • @ammaratif3425
      @ammaratif3425 ปีที่แล้ว

      @@khadijabibi9685 بے شک

    • @standardacademy5941
      @standardacademy5941 ปีที่แล้ว

      @@ammaratif3425 بیشک علی سے بغض رکھنے والا مومن نہی ہو سکتا.

  • @tsarmy4939
    @tsarmy4939 ปีที่แล้ว

    Mola ap pr apni rahmat hi rahmat frmay slamat rho bhai

  • @syedataqdees7481
    @syedataqdees7481 ปีที่แล้ว +1

    Qibla ap ka ahtaram roz ba roz brhta ja rha h Allah pak ap ki tufiqat main izafa kry

  • @abdulhameedsajid6707
    @abdulhameedsajid6707 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah sir,...Abdul hameed Pakistani uae 🇦🇪

  • @indiantrader7100
    @indiantrader7100 ปีที่แล้ว +2

    Sir today I saw your old video why Hindus worship cow?
    If you want to know why Hindus worship cow🐄, then, please seen Aacharya Prashant's video, (गाय विशेष क्यों?)why cow special on TH-cam.
    Just type
    Aacharya Prashant on cow.

    • @indiantrader7100
      @indiantrader7100 ปีที่แล้ว

      2 years ago 1.7lakh view. 16.46 minutes.

  • @imzjh
    @imzjh ปีที่แล้ว

    SubhanAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah

  • @hassanabbas1652
    @hassanabbas1652 ปีที่แล้ว +2

    Fazal bhai ap bilkul Sahi bat kartay hain .. engenier Mirza bhai kahin kahin dandi mar jatay hain lakin ap best hain ❤️

  • @syedatayyabakalsoomtaqvi5721
    @syedatayyabakalsoomtaqvi5721 ปีที่แล้ว +3

    مولا آپ کو شیطان 😈 لع کے شر سے محفوظ رکھے آمین 💖💖💖💖💖

  • @munirhussain1254
    @munirhussain1254 ปีที่แล้ว +1

    Zabar10 mufti sahib

  • @sukenahussain3748
    @sukenahussain3748 ปีที่แล้ว +5

    جزاک اللّه فرقہ واریت کی وجہ سے غلو ہے

    • @user-yf4oq4fk5d
      @user-yf4oq4fk5d ปีที่แล้ว

      آپ نے صرف الزام لگایا دلیل نہیں دی لہٰذا اپکی بات کی کوئی اہمیت نہیں

  • @zeshanafzal735
    @zeshanafzal735 ปีที่แล้ว +2

    بات یہ ہے کہ اگر حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے یہ نام رکھ لیے ہیں تو آج کے اہل تشیع کیوں نہیں رکھتے

    • @zahidshah925
      @zahidshah925 ปีที่แล้ว

      Rakhty hn

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 ปีที่แล้ว +2

      سوال یہ ہے اگر کوئ اصحاب اہل بیت ع۔ چاھنے والے ہوتو
      نام کیوں نہیں رکھا ؟
      جو کوئ اس بات کو جانے
      اصحاب درے اہل بیت ع۔ کے غلاموں کا نام ہے جس نے درے اہلبیت ع۔ جلایا ہو ان کے نام کون رکھے گا سنی بھی نہیں رکھے گا ۔

  • @em.fatimah
    @em.fatimah 5 หลายเดือนก่อน

    Mufti Sahb me apki bohut bhade mashkor hu Allah ap ko Dunia o akhirat me sarfarz rkhy aor hr shar se mehfoz rkhy😢❤

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ، ، سبحان الله، جزاك اللهُ‎، آمین

  • @jazmauroos5452
    @jazmauroos5452 ปีที่แล้ว +1

    May Allah protect you 🌷🍂🌷

  • @Bul-rx1qn
    @Bul-rx1qn ปีที่แล้ว +4

    Khuda apko haq byan karney pa jaza da

  • @zahidmahmood9095
    @zahidmahmood9095 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ جیو ہزاروں سال اللہ تعالیٰ آپ کی خیر کرے آپ نے حق بیاں کیا

  • @mnafunnygaming8655
    @mnafunnygaming8655 ปีที่แล้ว +1

    Sir khalid bin waleed pa b video banao sunni logo osa ko sword of Allah kahty ha … baki mashallah

  • @Vob786
    @Vob786 ปีที่แล้ว

    جزاكم الله خيرا كثيرا كثيرًا

  • @mowalihaqali
    @mowalihaqali ปีที่แล้ว +2

    May imam zamana watch over you

  • @dinnerdinner6882
    @dinnerdinner6882 ปีที่แล้ว +1

    Allah apki salamte rakhe

  • @legalsolutions9522
    @legalsolutions9522 ปีที่แล้ว

    Allama ishaq sb. K bad app ka behad shukar guzar hon Jin ki waja se bahot se issues ko samjhne mien asaani hoi...