Hijrat E Madina Ke Waqt Ghar e Sor Me Hazrat Abu bakar Bhee Thy Ya Nahi ??? Mufti Fazal Hamdard
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 27 ก.ย. 2024
- Hijrat E Madina Ke Waqt Ghar e Sor Me Hazrat Abu bakar Bhee Thy Ya Nahi ??? Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
Mufti Fazal Hamdard Official TH-cam Channel Link:
th-cam.com/users/c...
Facebook Page Link:
/ fazalhamdardmufti
Twitter Link:
/ muftihamdard
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------
#muftifazalhamdard #hijratemadina #gharesor #islam #history #hadees #seerat #imam #imamali #Karbala #imamhussain #panjtan #hussaini #mufti #pakistan #india #karachi #peace #interfaith #indianvspakistan #pakvsind #paknews #arynews #arynewslive #mufthamdard #muftimenk #mufttariqmasoodshorts #muftitaqiusmani #deobandi #barelvi #shia #sunni #sunnidawateislami #global #exmuslim #exmuslimdebate #muslimhistory #quran #global #indiatv #indiannews #livenews #karachinews
@allamasyedshahenshahhussai2766
@ARYDigitalasia
@ARYQtvofficial
@imranriazkhan1
@EngineerMuhammadAliMirzaClips
@SyedNadeemSarwar
❤❤❤❤❤ ھرلحمہ ھر گھڑی ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️❤️❤️❤️❤️ امین جعفری
❤❤❤❤❤ ھرلحمہ ھر گھڑی ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
جزاک اللّٰہ خیر۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمت و فضل سے حفظ وامان میں رکھیں اور آپ سے حق اور سچ کی تحقیق و ترویج کا کام لیتے رہیں ۔ آمین
محبت اہلبیت ہی زریعہ نجات ہے
نہ ہو ان سے محبت تو سب کچھ برباد ہے
Beshak
BYSHAK ❤️
Allah apki hamesha hifazat kray aur haqgoi k rastay per qayem rakhay
AMEEN
الله ہمیں حق کو سمجھنے کی توفیق دے آمین تاکہ قبر کو آگ کا کڑھا نہ بنائیں
حق کو نہ پہچان کر قبر تو کیا دنیا بھی آگ کا گڑھا بن جاتی ہے جو مسلمانوں 1400 سال سے آگ کا گڑھا بنا رکھی ہے۔ جہالت تفرقہ نفرت نسل پرستی لسانیت قومیت گورا کالا جنگ و جدل قتل و غارت ذات پات عربی عجمی امیر غریب غربت افلاس یہ سب آگ ہے جو ہم نے خود اپنے لئے جلا رکھی ہے۔
رسول اللہ کو ہذیان کہہ کر کاغذ قلم سے انکار۔ من کنت تو مولا سے انکار پھر معصوم کو میراث سے انکار پھر زکات سے انکار پر قتل و غارت پھر کشور کشائی کے لئے جنگ و جدل پھر پھر حضرت عثمان کا کرپشن اور بدعنوانی پر محاصرہ اور قتل پھر چھوٹی اماں عائشہ کا مولا علی علیہ سلام پر لشکر کشی کرنا قتل و غارت کرنا پھر معاویہ جو پچھلے 20 سال سے شام کا گورنر بنا کر پالا جا رہا تھا اس کا سر اٹھانا قتل و غارت کرنا پھر مولا امام حسین علیہ سلام کو شہید کرنا۔
سو مسلمانوں کی تاریخ قتل و غارت سے عبارت ہے بعد از رسول اللہ۔
اور یہ آگ کا گڑھا ہے
اب باجوے ہی کو دیکھ لیں کیا کیا گل کھلا کر گیا ہے اس قدر اخلاقی دیوالیہ اور بےغیرتی کہ لوگوں کو ننگا کرواتا رہا یہ یزید کا بچہ باجوہ
ایک متواتر صحیح بات جوکہ غار ثور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہی تھے جس کی قرآن مجید میں ذکر کیا گیا ہے، آج گھما پھرا کر دھندلا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اللہ سے ڈرو آپ جو بیان کر رہے ہیں وہ سچ نہیں ہے
آپکی تحقیق ابھی کچی ہے -
@@noorulaminwasi9485
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے
دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا
جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں
پہلی روایت
عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا".
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔
اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی
دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے
حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره
قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے
جو ہر قدم پہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہا ان کے بارے میں کچھ یاد نہیں آپ کو بس یاد ہے تو غار 😅
جس وقت غار میں اللہ کے رسول اللہ کی پناہ میں تھے اس وقت رسول اللہ صل ۔۔کے بستر پر رسول کی طرح کون سویا تھا کہ دشمن کی تلوار اگر چلے تو کس کی جان جاتی اور رسول کی جان بچ جاتی
جو اس وقت بستر رسول پہ سو کر دشمن کو ناکام کیا وہ کون تھا
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور پنجتن پاک اؤر اھللے بیت پر کروڑوں درود و سلام
Mashallah Fazal bhai aap wo topic uthate ho alhamdulillah jinki malumat aaj ummat ke samne pata honi chahiye Allah aapko salamat rakhein
Bht bht alla topic samjya ap ne humri he kutab se
Bht bht alla topic samjya ap ne humri he kutab se
@@NoorAli-xh3sh tery shiite ki kutub say warna ye masla hamary ahl e sunnat mei nhi kon tha cave mei nabi ky sath...
Hamari bukhari ki hi hadith jo is ny qoute ki 3632,3653 yehi is bat ka saboot hay k ye ayat abu bakar ki shan mei utari aor wohi mojod thy ghaar mei Nabi ky sath dosra
@@qurantheholybook1066 ap logon ko yh he batein samj nai atein cave wala waqai sabit krein aur dosri bat aqa zadi a.s ko jo chotlaya geya kya khyl hai khair behes nai krni short c bat hai ahley bait a.s darod waley hain sahaba r.a ka kya moqabla unki apni jga
Ek waqea ki Bina par abubakar ko itni ahemiyat mili
Or Jo har qadam p sath rahe un ki musalmano ki Nazar m ....
Astagfirullah
Din or raat
Aghoosh m
Kandhon p
Qadmon m
Bistar p
Ek kambal m
Had to ye h k ek Noor k do 2 tukde
In ki musalmano ki Nazar m koi haisiyet nahi 😮
Jin ko bar bar Allah tala ne dost kaha h un ki musalmano ki Nazar m koi afzaliyet nahi 😮
Allah re bugze Ali ibne abutalib 😮
Allah Mufti sahab ko salamat lakhe
This is astonishing 😲 ?? May ALLAH SAW protect you from Naasbi's wrath. Aameen
ghalat batata hay, meray comments dekhain.
@@liaqatali-lb1tt ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ
ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ( آزاد کردہ غلام ) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد قباء میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔
Hadees Number: 7175
International: 7175
Arabic: 7175
Status
Authentic
صحیح
Jhut bol rha ye
@@Pamobhai1
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے
دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا
جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں
پہلی روایت
عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا".
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔
اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی
دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے
حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره
قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے
@@Lordtheysaid تم ثابت کرو کوٸی بات سچ بول کر تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہوجاۓ شکریہ
حیاتیاں ہون مفتی صاحب
اللہ تعالیٰ اپنی پناہ میں رکھے آمین یا رب العالمین 🎉
ماشاءاللہ آہستہ آہستہ آپ کی عقل پر پردے ڈلتے جارہے ہیں۔۔
Mufti Sahib you highlight hidden realities. May Allah protect you
ELAHI AMEEN ❤️
Mase alla amin ya ali
❤🌷💚🌷❤سلام سلام سلام آے میرے آقا میرے مولا آے حسنین علیہ السلام کے نانا جان آپ پہ لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤🌷💚🌷❤
Was Abubakar not capable to be Oppointed as imam jamat?
@@jafferhussain5673 no
اللہ اپ کو ہدایت دے امت کو جوڑیے توڑیے نہیں
Masha allah aapki baaten dalil ke saath hen. Jazakallah
اللہ تعالیٰ آ پ کو مزید تقویت بخشے اھلبیت علیھم السلام کے صدقے حق یا علی مولا علیہ سلام لعنت دشمن بتول اور دشمن اھلبیت علیھم السلام پر
Please keep your sectarianism to yourself you are doing the same thing against which mufti sb has started the struggle, please find out the facts .
Lanat on Ur shakl bagarat shaks jinko tum bolatay ho wo ni Hain paleet admi
Ameen
Lannat 🖐bar dushman e zahra s.a
@@aftabaftab9862 joot Bolana walon pa croro lanatain par rahi Hain apni shaklain dakh lain sub Kaisi ho gae Hain
Alhamdulilaha Pori dunia pa Jo b Islam qabool Kar raha hai wo Soch lo kin ki waja sa ho Raha hai ,,Shia to itna paleet log Hain aaj tak ko non Muslim sa bat ni Kar saka hazaron lanatain hazarat Ali Abu baker under usaman ko halat bolna walon par AUR par b rahi mashalla
شیخین سے بغض میں مفتی فضل ہمدرد ہر اس تاریخی حقیقت کا انکار کر دیتا ہے جو کہ غیر مسلم بھی مانتے ہیں !
@@tabrezi9741 bilkul Sahi Baat BHAI ۔۔۔۔ 1400 Saal se sbki tehqeeq k mutabiq Yaar E gaar sayyidina Abubakar siddiq r۔a۔ the ab unhone Kaha hai vo Nhi the ۔۔۔۔ isko kehte hai asal bugZ E sahaba ۔۔۔۔۔۔۔
Mashallah, Mufti Hamdard 👍👍👍
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے - آمین
Subhanallah ❤️ subhanallah
Khuda salamat rkhe apko🤲🤲
ماشاءاللہ کیا بات ہے
آپ نے صحیح احسن طریقے سے حق اور جھوٹ کا پردہ فاش کر دیا
اللہ پاک آپ کو مزید سچ اور حق کا فرق کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
Haq Ali as
❤ ھرلحمہ ❤ھر گھڑی ❤ھر صبح ھر ❤ شام ❤ عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Beshak Salam
دو اہم نکتے واقعی میں وزن رکھتا ہے:
حضرت عائشہؓ کی برائت کے علاوہ کوئی آیت کا نازل نا ہونا اور قرآن کی آیت کے برخلاف بخاری میں غار کے باہر سے لا تحزن کہنا۔
ALLAH ki hikmato ko tum log kya jano....
Nabi ny cave sy bahar hzrt Abu bakar r a ki izterabi kefiyat dekh kr kaha gham na karo ALLAH hamary sath hay.... Bukhari hadith 3652 mei ye kahi nhi likha ky ye ayat us waqt utari jab ALLAH k Nabi ny cave say bahar ye kaha...
Yehi izterabi kefiyat jab amir almomineen bila fasaal ki dosri dafa peda hoi jab cave mei ponch chuky thy aor dushmano ky pao nazar arhy thy aor jab is ka izhar abu bakar ny kya tab bi ALLAH ky Rasool s a w ny wohi cave sy bahar wali bat sy milti julti phir ak bat kahi ky *tmhara khyal kya un ky bary mei jin ky sath teesra ALLAH hay* ....bukhari hadith 3653 mei ye kaha kaha hy imam bukhari ny ky ye us waqya k lye utari ayat....??
Tazad kuch b nhii bukhari ki hadiths mei aor toba ki ayat 40 mei....
Tazad tmhry fazalooooo sameet sab shiite rafziyat ky zehen mei hay bas
Jazak Allah behtreen research hai apk.i Allah apki tofiqaat main our izafa kary .salamat rakhy aameen ❤
Kya bat ha mera shar ❤❤ love u meri zindagi ki akhri khwahish thi ki koi sunni alim is kahani ko expose kara mantaq Or darayat sa
# salute to you my brother
Rahi bat kitabo ki to kitaba munafiqat sa bari padhi ha
❤❤❤❤❤❤❤
Kabhi apni kitaabein bhi parh liya kro bas apne nafs ki pooja krte rehte hoo
Syedena Abu Bakr Siddique(رضی اللہ عنہ) hi yaar e ghaar aur yaar e mizaar
@@muhammadsaad3513 quran ma itna imp waqiya ma mojud admi jiski itni ehmiyat ha kyu nahi aaya uska nam kya Allah ko kisi ka dar tha????????
@@muhammadsaad3513 bhai abu baqar sayyad kab se ho gaye kuch bhi bol dete ho
@@najmu__saqib assalamualaikum khatoon agr aap baat Quran ki kar rahi hain to Quran main to Naam se ksi sahabi ki shaan bayan nahe ki Gai yahan Tak Kay moula Ali ki bhe nahe to kia hum unki shaan k munkir hojae? Aqal wali baat karen Quran or sahih hadees per aayen JAZAK ALLAH

وعلیکم السلام
جزاک اللّٰه ماشاءاللّٰه ✅👍❤❤❤❤❤
Extremely right. Allah bless u
Amazing insights mufti sb really impressive
MashaAllah.... Allah Ap k ilm mein izafa kare... Barhi baat hai k Ap tasub ko aik taraf rakh kar research kar Rahe hain or ghalat ko ghalat maan Rahe hain. Allah Ap pe Sach ko mazeed askhar kare or haq tak pohoncha de
ماشااللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں ۔
🌹🌹🌹...
💖💖💖...
Maaa Shaaa Allaaah mofty saaab aaapnay xabardasttt research ky hay Jaxaaakom Allaaah Apkay Elmo Amal may barkatain ho...
Mashallah , Allah pak ap ko ajar e Azeem ata farmayn ameen 🙏❤️
Barakallahu feek mr. hamderd ..geo dono jahano me khushyon or khas fazal o rehmat me ameen
Abu Bakar ny Syeda fatima tuzz Zahra SA ka haq khaya aur dil dukhayaa hai yeh b btayen sir
Janab agar ye sab sach na hua aur ham aese batain karte he to nama-e-amal ma kuch achi khabar nhi mile ge parhne ko.
@@hammayunayub8026 Bhai ye sub such ha ma ap K kehne pe Maan leta Hu K Hazrat ne Puri zindgi achy Kam kiye but jha se Uno ne mistake kr K sari nekia zaya kr di wo Fatima s.a ka baagh ha Jo Nabi saw ne DiA Tha Bibi KO aur Hazrat Abu Bakr ne kabza Kiya ye ahle sunnat books ma mojood ha Baki respect K dairy ma reh K hum BAAT krty ha aur ye BAATein to hamdard Sahab b kehty ha
اللّٰه آپکو اہلِ باطل مسلک والوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تاحیات حق سب کے سامنے لانے کی توفیق دیۓ رکھے
خدا سلامت رکھے تقیہ کرتے رہئے😉❤
Sahi kaha
اہل سنت کے تمام نظریات حکومتوں نے اپنے مفادات کے لیے بناۓ۔جن میں کوٸی حقیقت نہیں۔
Jazakallah achi info mili
❤ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر کروڑوں سلام ❤️
Good reasearch & explained , presented true facts ,momeens should understand now it's high time
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ
ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ( آزاد کردہ غلام ) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد قباء میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔
Hadees Number: 7175
International: 7175
Arabic: 7175
Status
Authentic
صحیح
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے
دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا
جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں
پہلی روایت
عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا".
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔
اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی
دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے
حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره
قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے
Masha allah.. Allah aap ko Jay-e-khair ata kare aameen.....
Mufti Sheia Hamdard
MashaAllah 🌹🌹 Subhan Allah
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
Narrated Abu Bakr:
I said to the Prophet (ﷺ) while I was in the Cave. "If any of them should look under his feet, he would see us." He said, "O Abu Bakr! What do you think of two (persons) the third of whom is Allah?"
Sahih al-Bukhari 3653
Bro thats what he said the word used " sahab" is also mentioned in surah e yousaf where yousaf (a.s) said sahab to the kafirs in the prison
And secondly he gave the 2 sahih bukhari hadith references where hazrat abu bakkar was already in medina before prophet muhammed (s.a.w.s) in medina.
Jazakallah
And even aisha (r.a) said to marwan that there is no quran ayat revealed on us or our family
@@justahmed4535In this hadees Syeda Ayesha ra said
Aale Abi Bakar meaning Children's of Abubakar Siddique ra
I think you understand 🙂
@@UsmanKhan-st6xs And there is another hadith regarding this event which you are talking about where hazrat abu bakkar is praying in medina and he was not with the prophet
جیو مفتی صاحب اللہ آپ کو آپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اللہ تعلی اپنے نبی صدقے مین اپکو اپنے شفظ وامان مین رکھے امین
ALLAH Kareem Reham fermae Ameen ❤
سلام جناب مفتی صاحب آپ ھیمشہ سچ بیان کرتے ھیں اللہ اور 14 معصومین آپکو سلامت رکھے اور اجر عظیم عطا کرے
Abu Bakr reported: While we were in the cave fleeing to Medina, I said to the Prophet, “If one of them were to look down, they would see us under their feet!” The Prophet, peace and blessings be upon him, said, “O Abu Bakr, what do you think of two with whom Allah is the third?”
Source: Sunan al-Tirmidhī 3096
Grade: Sahih (authentic) according to Al-Tirmidhi
MashaAllah ye b point h
Narrated Abu Bakr:
I said to the Prophet (ﷺ) while I was in the Cave. "If any of them should look under his feet, he would see us." He said, "O Abu Bakr! What do you think of two (persons) the third of whom is Allah?"
Sahih al-Bukhari, 3653
Also
Sahih al-Bukhari, 3652
Sahih al-Bukhari, 3922
Sahih al-Bukhari, 4663
Sahih al-Bukhari,2263
Sahih al-Bukhari, 3905
Sahih al-Bukhari, 4093
Sahih al-Bukhari, 5807
Sahih al-Bukhari, 7219
Sahih Muslim, 2381
Musnad Ahmed, 11
Imam Bukhari ne chapter likha hai 9.1( Qur'an 9:40) ki tafseer me ye hadith laye hain ,
Imam Muslim ne Hazrat Abu Bakr ke fazail wale bab me 1st hadith yahi likhi hai , even shia scholers accept krte hain is event ko see al-qumi tafsee , al mufeed ne (al-amali)me likha bhi mana bhi bss fazilat ki baat hai ye nahi mana ,sab mante hain is event ko to
(Jo inhone atraz kiya hai wo be-bunyad hai , kya rasulallah ne zindagi me bss ik baar hi ye baat boli hogi ki allah hamare sath hai ? Uss wakt bol diya jab Safar me the then gar me the to bhi bol diya usme kya dikkat hai ? Or dusri hadith jo code ki inhone ki imam Bukhari ne lafz change Kiya (bilkul galat) rasulallah ne ye kaha ki uska koi kya bigade ga jin 2 ke saath tisra allah hai , to isme kya problem hai imam Bukhari ne ye thodi likha hai ki ayat yahi thi , rasulallah ne kaha kya wo bataya )
Rahi baat Hazrat aisha ka Marwan ko jawab dena wo bilkul galat hai , ayat-e-tatheer ke alawa kitni ayat hai jo ki rasulallah ki biwiyon ke bare me hai, even surah ahzaab ki puri baat biwiyon se related hai , that Hadith is weak !!
And Abu Bakr ra ka pehel se madina me hone wali 2hadith ,
(Bukhari 692 ) Isme abu Bakr ra mention nahi hain and (Bukhari 7175) isme mention hain but ye hadith (gareeb hai ) and kafi sari majboot hadith ke khilaf bhi , Hazrat Abu Bakr Siddique ra ka naam hai cuz isme Jo ki bahut qawi reports se pta chal raha hai ki wo rasulallah ke saath the to 1gareeb hadith se wo sari hadith radd thodi hogi , then (Bukhari 7175) isme 1 Ravi hai(Uthman bin Salah al-Sahmi [Abu Yahya]) ye thiqa nahi hai jisse hadith weak ho jati hai ,
ترمذی کی راویات حسن ہیں یا ضعیف۔۔۔
@@Hasan125Mohsin ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ
ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے ( آزاد کردہ غلام ) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم مسجد قباء میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔
Hadees Number: 7175
International: 7175
Arabic: 7175
Status
Authentic
صحیح
Masjid quba ki bunyad to Allah k rasool ne a ker rakhi thi, namaz hijrat k bad bhi perhayi ja sakti hai is se kahi sabit nhi ho Raha k Abu Bakar ra ne Aap SAWW k sath hijrat nhi ki balke mutawatir hadees mojud hai jo is per dalalat kerti hai k hijrat mai dono sath the
Sath chalne ki wajha se sathi kehlay jab wo log dhonte howeqareeb ay to abu bakar rone lage baz ka kehna hai ke wo ishara de rahe the ke nabi yahan han
خدا آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین آپ جہاد لسان کر رہیں ہیں ۔آپ مجاہد ہیں
🤣🤣🤣🤣
جزاک اللہ اللہ تعالی اپ کو مزید تحقیق کرنے کی توفیق عطا فرماے امین
امامت ماننے والے سچ لگتے ہیں۔اصحاب ماننے والوں میں تھوڑا شک ہے۔کیونکہ اصحاب میں معاویہ اور یذید بھی ہیں۔جو کھلاکھلم اھلبیت اور اسلام کے دشمن تھے۔لیکن امام سارے اھلبیت سے تھے۔اصحاب سارے بعد میں مسلمان ہوئے کوئی چالیس سال بعد کوئی تیس سال بعد۔۔اھلبیت کا ذکر قران میں ہے۔رسول نے فرمایا تھا کہ قران اور اھلبیت اپکے درمیاں چھوڑ رہا ہوں تاکہ بعد میں گمراہ نہ ہو۔اللہ ہمکو صحیع راستے پر رکھیں۔
تیس سال بعد مسلمان ہوکر کونسا صحابی تھا نبوت تو ٹوٹل 23 سال تھی دوسری بات یہ یزید تو نبی کے بعد پیدا ہوا تھا تو وی کیسے صحابی تھا
Yazeed ko aap hi sahabi mantey hongey koi bhi yazeed ko sahabi nahi maanta
@@sikanderferoz8526 سرکار یزید تو ذاکروں کی قیامت تک کی روزی بنا گیا ہے اسکا انہیں احسان مند ہونا چاہیے
@@waheedakhtar1822 very well said
@@waheedakhtar1822 اس حدیث کے بارے میں بھی بتاؤ جو آپ ہی کی ہے ۔ کی ایک جنتی کے کاندھو پر ایک دوزغی بیٹھا ہوا ہے
MashAllah excellent sir
Bhai Allah apko hamesha khush rakhe ap haq beyan krte hain Allah apko salamat rakhe ❤️
Jeo Fazal Bhai good Job
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ﷲ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
میرا خیال ہے مفتی صاحب نے بیڑا اٹھایا ہوا ہے کہ تمام روایات میں سے صحابہ کرام کو باہر نکالنے کا ۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ ا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
O Allah, bestow Your favor on Muhammad and on the family of Muhammad as You have bestowed Your favor on Ibrahim and on the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious.
O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad as You have blessed Ibrahim and the family of Ibrahim, You are Praiseworthy, Most Glorious.
Tumara Deen Tum ko naseeb ho Allah hum ko wo Deen naseeb kure Jo 1445 Saal pehlay humare nabi la k aye Allah na un ko dia aameen
ابوبکر کو سمجھنے کے لیے حلال ہونا ضروری ہے
Gii Waqia e AAP ka qiyas GHALT hy
ISS liay ky yaih HADEES E PAK BHI SRF MOLA ALI BIN ABUTALIB ALLAIHEM SALAM SY MAKHSOOS HY
KY ON SY MUHABBAT WOHII RKHY GA JO HALAAL ZADA HOGA
OR UN SY DUSHMANI WUHI RKHY GA JO WULUDULZANA HOGA
JES KY BAP KA PTAA NA HO..
Lanat
@@oanabbas971 لعنت تیری پیدائش پر
Wah wah ky baat h.
Moula salamat rakhe
Mashallah jee Allah Pak Salamat Rakhe aur khairo barkat atta kare
I would again request u to please publish all these types of deep research
Masha allah achhi Koshish haqaiq ko samnay lanay ki.
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے ماشااللہ سبحان اللہ
MashaAllah muffti sahb Allah salamat rakhe aap ko🤲🤲
Mufti sahab masjid e quba kub aur kis NY tamir krwae thi
In the name of Allah, the exalted
I appreciate your efforts and your research, I have been watching your videos from past 1 year and I am happy about how you are trying to mitigate the differences between Shia and Sunnis to live together as brothers in Islam. I also appreciate the fact that in this video, you clarified that this is just a research from your end which may be right or wrong, which is a great thing and a humble gesture, barak allahu khair!
Many brothers have tried to explain this topic in a better way to you in comments, do check them, and read my comment as well, it may benefit you as well In'Shaa'Allah.
Firstly, the reason for doing this, that people who reject companionship of Abu Bakr are called kafir and it should stop, this should indeed stop, all kinds of unjustified takfeer should stop, we all must work towards it and live as one ummah only if we want to live a life with dignity, but maybe, maybe the way you chosed is not correct and based on views of a particular group. However, i invite you to do a bit more research with an unbiased attitude and you will reach to truth In'Shaa'Allah.
Regarding the video, some points to help you and give you a new direction to research:
1. From Qur'an, you said Sahibihi doesn't always refer to muslim, which is partially correct, but you gave examples of other words. Sahib-as-sijn means companions of jail, or ashab-un-nar means people of fire, similarly ashaab-ul-feel has a different meaning, but quran is very accurate with its words, you will see the word "Sahib" or "Ashaab" used in a defined context. The word Sahib or Ashaab is not used alone in Quran except for in a meaning other than FRIEND. Everywhere else, it has a defined meaning - it has another word added to it which defines this sahib is not for friend or muslim, but just a companion and companion of xyz (which is written)... Sahib alone is used for friend only, or a companion, so these are two different things which you are considering only one.
2. You are presenting verses from a book in your hand that interpret to the concept that Abu Bakr was not in the cave, while as the same book in your hand has narrations that state clearly that Abu Bakr was in the cave. So either you take bukhari or you don't, you cannot take one part and leave other. And if you revisit these narrations, none of them denies the fact the Abu Bakr was not in the cave unless you have already made up your mind that he was not.
3. Hazrat aisha's reply to marwan was "NOTHING IN QURAN HAS BEEN REVEALED ABOUT US EXCEPT FOR MY INNOCENCE". Us here means "Aal-e-Abu Bakr" (The family of Abu Bakr), many muhaddiseen have even translated us as Aali Abu Bakr under this hadith. Because Marwan accused aisha's brother, so she said nothing has been revealed about them, them means aal -e- abu bakr and not Abu Bakr. Same as we say Muhammad and Aal-e-muhammad, these two are not same, similarly Abu Bakr and Aal-e-abu bakr is not same.
I humbly suggest you to study more about this topic in detail , take refrence from Quran and Hadith only if you want, that's fine, but if you have a neutral stance, you will find truth. May allah guide you towards truth.
And allah knows best!
Your comment can be defined as "Circular reasoning"
اهل سنت اور شيعہ کی معتبر تفاسیر اور روایات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہجرت کے وقت غار میں ابو بکر رضی اللہ عنہ تھے
دوسری بات "إن الله معنا" یعنی اللہ کا ساتھ ہونا اور اس کی مدد جمع کے صیغے میں ہے يعنى ہمارے ساتھ ہے اور کسی کافر سے یہ نہیں کہا جائے گا
جہاں تک مسجد قباء والى روايات ہیں تو ان میں فرق پر غور کر لیں
پہلی روایت
عن نافع، عن بن عمر، قال:" لما قدم المهاجرون الاولون العصبة موضع بقباء قبل مقدم رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان يؤمهم سالم مولى ابي حذيفة، وكان اكثرهم قرآنا".
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب پہلے مہاجرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت سے بھی پہلے "قباء کے مقام" عصبہ میں پہنچے تو ان کی امامت ابوحذیفہ کے غلام سالم رضی اللہ عنہ کیا کرتے تھے۔ آپ کو قرآن مجید سب سے زیادہ یاد تھا۔
اس حدیث میں لفظ "موضع بقباء" یعنی "قباء کا مقام" ہے نہ کہ مسجد کیونکہ "مسجد قباء" تو رسول الله صلى ألله عليه وآله وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پہنچنے کے بعد بنی تھی اور اس روایت میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام نہیں کیونکہ مسجد قباء تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے پہنچنے کے بعد بنی
دوسری روایت جس میں ابو بکر رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے اس میں لفظ "مسجد" آیا ہے جو کہ بعد میں بنی تھی وہ روایت یہ ہے
حدثنا عثمان بن صالح حدثنا عبد الله بن وهب اخبرني ابن جريح ان نافع اخبره ان ابن عمر اخبره
قال كان سالم مولى ابي حذيفه يؤم المهاجرين الاولين واصحاب النبي صلى الله عليه وسلم في مسجد قباء فيهم ابا بكر وعمروابا سلمه وزيد وعامر بن ربيعه
ہم سے عثمان بن صالح نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھ کو ابن جریج نے خبر دی، انہیں نافع نے خبر دی، انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہا کہ ابوحذیفہ رضی اللہ عنہ کے (آزاد کردہ غلام) سالم، مہاجر اولین کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے صحابہ رضی اللہ عنہم "مسجد قباء" میں امامت کیا کرتے تھے۔ ان اصحاب میں ابوبکر، عمر، ابوسلمہ، زید اور عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہم بھی ہوتے تھے۔
❤❤❤❤❤❤
اللہ سبحانہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ بھی اپنی حفاظت کے اسباب مہیا کر لیں اس لئے کہ پاکستان ناصبیوں (وھابیوں ، دیو بندیوں اور بریلویوں ) کا مرکز ہے
دعا گو از ہند
May peace be on you Mufti sahab❤️
Yeh badbakht rafazee hai
@@gulmarg5700 rafzee matlab
Mashallah
Allah jzai khair ata farmai
Masha Allah Allah aap ko salamat rakhay
Wah very good research
جب ہم غار ثور میں چھپے تھے تو میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا کہ اگر مشرکین کے کسی آدمی نے اپنے قدموں پر نظر ڈالی تو وہ ضرور ہم کو دیکھ لے گا ۔ اس پر آنحضرت ﷺ نے فرمایا ” اے ابوبکر ! ان دو کا کوئی کیا بگاڑ سکتا ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ تعالیٰ ہے ۔“
Oye woh yeh baghora abu bakr nhin tha. Jo sath tha os ka naam mein bhi bakr ata hay. Akhri batain suno. Dhari rakh laitay ho gadho. Or aqal ghas charnay chali jati.
@@hiddentruth1424 oye gadhe.... Bukhari 4663 and 3653 m moujood ha.. Abu baker k zikr.... Gar e sor m...... Us k kya kero ge wo to nae takra raha....
یہ روایت قرآن کے الفاظ کے خلاف ہے۔۔۔ مفتی ہمدرد نے اسی ویڈیو میں اس کی طرف اشارہ بھی کیا ہے۔۔۔۔
ماشااللہ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں
Mash Allah ,,,good inform
بے شک
اگر سچ کو ہزار بار جھوٹ کہا جائے تب بھی سچ سچ ہی رہتا ہے حقیقت نہیں بدل سکتی
اور جھوٹ کو لاکھوں بار بولا جائے وہ جھوٹ ہی رہتا ہے حق ہمیشہ غالب رہے گا
اگر امت قرآن پاک میں غور فکر اور تدبر سے کام لیتی اور حدیٹ ٹقلین پر عمل کرکے اہل بیت سے اسلام اور قرآن پاک کو سمجتی تو کبھی گمراہ نہ ہوتی اور اسلام پر دہشت گردی کا الزام نہ لگتا اسلام کا صحیح چہرہ دنیا کے سامنے آتا
تم نے کتنی بار قرآن پڑھا ہے ترجمے کے ساتھ
@@adilmuhammad3275 صرف مطلب کی آیات
Mashallah great research..
MashaAllah nice interpretation 👍
Sach khud saamne ajata hai, acha byan kia ap ne, ishq bs panjatan pak
جزاک اللہ خیر۔ ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ہے۔ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
شکریہ جناب ۔
Jazakallah Mufti Sahab
دوسرا یہ کہ صحابی ہونا ایک کیفیت کا نام ہے. بلکل جیسے ساتھی کا لفظ ہے. جب تک ساتھ ہے ساتھی کہلائے گا. اس سے اس شخص کا جنتی یا معصوم ہونا ثابت نہیں ہوتا، اور نہ ہی مسلمان بننے کیلئے اس شخص کی صحابیات پر ایمان لانا ثابت ہوتا ہے. تو کس طرح کوئی یہ کہ سکتا ہے کہ ابوبکر کو صحابی نہ ماننے والا کافر ہے؟
@Just Insaaf rafzi kon hote hain plz xplan krden
اچھا نبی کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں... یہ تو قرآن میں ہے... اب عائشہ کو بھی ماں نہ ماننے والے ہیں
اس واقعہ میں رفیق کے گھبراہٹ کا ذکر ھے
تو رسول اللہ صلعم کو تسلی دینا پڑی
کہ اے ابوبکر نا گھبرا اللہ ہمارے ساتھ ہیں
گھبراہٹ کوئ تعریف کی چیز ہو تو بتائے
اور احد کا میدان رسول اللہ اور حیدر ہی تو اکیلے رہ گئے تھے
@@rashidhussaintoorie3773 گھبراہٹ فطری چیز ہے... ہوتی ہے انسان کو... بات گھبراہٹ کے خوبی ہونے کی نہیں... با ساتھ کی ہے رفاقت میں ہونا ایسے اہم سفر پر معتبر ہون تو اہم ہے
@Just Insaaf نبی نے تبرا نہ کیا.. نبیوں کے امام نبی کو پتا نہ تھا کہ تبرا کرنا ہے تجھے زیادہ پتا تھا؟ نبی نے تو صدیق کی بیٹی سے شادی کر کے انہیں ام المومنین بنا دیا قرآن کے مطابق وہ تو مومنوں کی ماں ہیں
اسلام علیکم ۔۔۔ آپ میں تحقیق کا جذبہ موجود ہے اور یہ بڑی خوش آئند بات ہے ۔۔ لیکن یہ چار بڑے فرقے جو کہ خکومت پاکستان سے منظور شدہ بورڈز کے مطابق امتحانات لیتے ہیں، یعنی بریلوی، دیوبندی، شیعہ اور اھل حدیث سب کے سب اپنے فرقے کو بچانے کے چکر میں ہر مسئلے کا اصل رخ گڈ مڈ کردیتے ہیں اور افراط و تفریط سے کام لیتے ہیں ۔۔۔ بہرحال اللہ آپ کو مزید تحقیق کی ہمت عطا فرمائے اور ہمیں بھی ہر مسئلے کو اسکے میرٹ پر سمجھنے کی توقیق عطا فرمائے ۔۔۔ اس ویڈیو کو فی الحال مکمل نہیں دیکھا لیکن جو جو ویڈیوز آپ نے اپ لوڈ کی ہیں ان میں اکثر راہ اعتدال پر مبنی ہیں۔۔
Subahan ALLAH
سلام نبی ص وآلِ محمد ﷺ حق پنجتن پاک ہیں ❤
مفتی صاحب میرا یہ عقیدہ ہے قرآن اور حدیث سے کہ اجتہاد میں غلطی کا گناہ عام مسلمان کی غلطی سے بہت زیادہ ہوتا ہے. وجہ یہ ہے کہ عالم کی غلطی بہت سارے لوگوں پر اثر انداز ہوتی ہے. برائے مہربانی السلامی تاریخ میں اجتہادی غلطی کے بہانے صحابیوں کے گناہان کبیرا جسطرح دھوئے گئے ہیں اس پر بھی پروگرام کریں
ijtehadi galti kon kon si ti app hi bata dy
@@muhammadfahad8329 بنی ص کے بعد ہر صحابی کا گناہ اجتہادی غلطی کہلایا گیا ہے. خالد بن ولید کا مالک ابن نویرا کو زکوٰۃ نہ دینے پر قتل کرنا اور اسی رات اسکی بیوی کی عزت پامال کرنا حضرت ابوبکر ر نے اجتہادی غلطی کہا.
حضرت ابوبکر ر نے باغ فدک پر قبضہ کرنے کیلئے ایک ایسی حدیث سنائی جو ان کے سوا کسی نے نہیں سنی اور وہ قرآن کے سراسر خلاف ہے. یہ لسٹ بہت لمبی ہے. اگر تحقیق کرنی ہے تو خود صحاح ستہ اور اہل سنت تاریخ کا مطالعہ کریں یا مفتی فضل، انجینئر مرزا، مولوی اسحاق وغیرہ کی وڈیوز دیکھیں
@@Shagidelic sb planted ha ye sahaba ky against i studied it lol.
@@muhammadfahad8329اچھا بہانہ ہے جواب نہ ہونے کا۔ یا کہ دو رافضی ہے، یا کہ دو اس موضوع پر بات گناہ ہے، یا کہ دو یہ بندہ پلانٹڈ ہے۔
بھائی مرنے سے پہلے عقیدے درست کر لیں وہاں یہ جواب نہیں چلیں گے
Allah apko is bikhri hwi umaat ko akatha krne ki takat de ameen
Aameen
ALLAH apko bhi bughz e sahaba say mehfooz farmaye
Kiya Haq aur such ko saamnay laana bughaz e sahaaba hota he?
Main Aehle sunnat Hoon Hazrat Abu bakar siddique razi Allah tuaala anho ki islaam ke liye Jo khidmaat Hain unko Kisi soorat inkaar nahi aur koi bhi nahi kr sakta lekin ye bhi aik Haqeeqat he keh Hazrat Abu bakar siddique Razi Allah tuaala anho se baagh e fadak ke issue pr ijtehaafldi khata ho gae
Sub musalmaano se aik sawaal he keh Kiya khaatoon e jannat Bibi pak Razi Allah tuaala anha ko MuaazAllah darbaar main bulaana aur phir khaali haaath bhijwaana darust tha?????
Ye Kiya baat hui keh HAQ banta nahi tha?
Bibi pak khaatoon e jannat rz agar hamaari jaan hamaari aal Aulaad ki jaan bhi maangain tou hum pr farz he keh in ke hukkam e Mubarak pr Qurbaan kr dain
Aap haq nahi banta keh kr nauzbillah toheen e risaalat krtay Hain
Meray ahle sunnat Behan bhaaion ALLAH pak ka waasita apnay aap ko toheen e risaalat jaisay gunaah e kabeera se bachaa lo
Y dear hamdard you r the chosen person اپر اھلیبت علیہ سلام کا نظر کرم ھے
Bhai wahhh subhanallah ❤️
Massallah mufti shaab bahut khub . Mufti shab sab kaa haal Allah ko malom hey kiskaa derjaa keyaa hey yaa iskaa derjaa ye hey . Allah ho aalam kehke aaghe badnaa ko logho ko train karo 1400 saalse iseper umaat ke sari taakat use ho rahi hey.
ابوبکر کو سمجہنے کے لئے حلالی ہونا ضروری ہے جناب
@Spark lol abe pori bhukari or muslim bhari pari hai ke Abu Bakar or Nabi sath they ye bhai sahab yaha jhoot bol rahe hai bichare sada lo awam ko bewakoof bana rahe hai q ke aplog alim to ho nh
آپ نے صحیح کہا ابو بکر کو سمجھنے کے لئے ہرامی ہونا بہت ضروری ہے
@Spark maine apko ahdees dhika bhi de to bhai apne nh manna main buhat behas kar chuka hn ap jese se bhai bus apke liye dua karonga Allah apko hidyat de or is aqeede pe mot na aey apko warna seedha jahanum jaoga or yad rakhna Hazrat Ali R.A ka kia rawaiya tha un hastio le sath?
Bhai agar hazrat Abu bakar gar Mai thay ya na thay lakin woh sehabi bi hai junnnti bi hain ashra mubashra Mai sai bi hain. Khalipha bi hain ... Ab baqi chezen sanvi hain
Kaha Likha hy Bhai ye to Mola Ali K liye Kaha Jata hy
Lanat bar enemies of ashab and azwaj e rasool SAWW