بھت اچھی گفتگو کی ہے جو علماء وزارتِ تعلیم سے منسلک رہنا چاہتے ہیں وہ وزارتِ تعلیم کے ساتھ رہیں جو علماء سوسائٹی ایکٹ سے منسلک رہنا چاہتے ہیں وہ سوسائٹی ایکٹ کے ساتھ منسلک رہیں باقی اکثر علماء کی یےرائےہے کہ وزارتِ تعلیم کے ساتھ منسلک ہونے سے مداخلت کازیادہ خطرہ ہے
وزارت تعلیم اور ایح ای سی کو ایک پیج پر ناں رکھیں۔ تمام مدارس کی اسناد ایج ای سی سے اٹیسٹ ہوجاتی ہیں اور عالمی ممالک میں مستند مانی جاتی ہیں۔ اس میں وزارت تعلیم سے رجسٹر ہونے کا کوئی کمال نہیں۔ جو مدارس وزارت تعلیم سے رجسٹر نہیں مگر بیرون ممالک ان کی بھی شاخیں ہیں۔ کیا کہیں ان سرکاری ملائوں کا وژن سب کے سامنے واضع ہے۔
@@mustafa_unitydev بھیئ اس نے hsc ڈگری کی بات کی ہے تمہیں کیوں مولانہ سے مرچی لگی۔ بہت سے اور سکول بھی ہے جو سوسائٹی ایکٹ کے ہاں رجسٹر ہے اور اس کے طلبا دنیا بھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہے
@@mustafa_unitydev بھیئ اس نے hsc ڈگری کی بات کی ہے تمہیں کیوں مولانہ سے مرچی لگی۔ بہت سے اور سکول بھی ہے جو سوسائٹی ایکٹ کے ہاں رجسٹر ہے اور اس کے طلبا دنیا بھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہے
@@aitizazkhan4376 تو بھیٔ ہم بھی تو یہی کہ رہے ہیں کہ مولانا کو جہاں مرضی اپنے مدارس کی رجسٹریشن لیں اگر کوئی وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ رہنا چاہتا ہے تو دوسروں پر اپنی مرضی توپنے کا اختیار فضل الرحمان صاحب کو کس نے دیا۔
ماشاء الله ، بہت بہترین ، اللہ تعالی ہمارے اکابر کو متحد اور متفق رکھے❤
Moulana fazlur Rehman zindabad .
Mufti taqi usmani Zindabad
Mufti muneeb Zindabad
Allama ahsan illahi zaheer ye pak k maddaris k pehchan he.
بھت اچھی گفتگو کی ہے
جو علماء وزارتِ تعلیم سے منسلک رہنا چاہتے ہیں وہ وزارتِ تعلیم کے ساتھ رہیں
جو علماء سوسائٹی ایکٹ سے منسلک رہنا چاہتے ہیں وہ سوسائٹی ایکٹ کے ساتھ منسلک رہیں
باقی اکثر علماء کی یےرائےہے کہ وزارتِ تعلیم کے ساتھ منسلک ہونے سے مداخلت کازیادہ خطرہ ہے
hukumat se fund lay k jo be edara chaly ga wo hukumat ki man k chaly ga jo jis ki khaye ga uski gaye ga..
Mashallah Behtareen ALLAH TAALA AP K KAAMO KO ASAAN FARMAE
Mufti Taqii Usmani Shb Zindabad
Maulana Fazlur Rehman Shb Zindabad
Jazak Allah
جامعہ بنوریہ ایک عالمی تحریک ھے
شکریہ
جزاک اللہ خیرا
بھت زبردست
جزاک اللہ خیر
Abe kiya hova masala to hall hova ha sub ki apni apni raai theak ha abe mara request hogi bus ap is ka barama khamoash hojao ❤❤❤
وزارت تعلیم اور ایح ای سی کو ایک پیج پر ناں رکھیں۔ تمام مدارس کی اسناد ایج ای سی سے اٹیسٹ ہوجاتی ہیں اور عالمی ممالک میں مستند مانی جاتی ہیں۔ اس میں وزارت تعلیم سے رجسٹر ہونے کا کوئی کمال نہیں۔ جو مدارس وزارت تعلیم سے رجسٹر نہیں مگر بیرون ممالک ان کی بھی شاخیں ہیں۔
کیا کہیں ان سرکاری ملائوں کا وژن سب کے سامنے واضع ہے۔
بےوزن گفتگو
آپ کے پاس بھی وفاق المدارس کی اسناد ہیں
Ba amal ullamae ikram insaniat k liye behter hain.
Hazrat sarkari mulla tu dunia paida kr rae pak b sarkari ullama banae gae. Humne madaris me ba amal ullamae ikram k zarorat he jo duniya me nae .
جامعہ بنوریہ کی خدمات ناقابل فراموش اور لائق تحسین ھے البتہ اس موضوع پر پریس کانفرنس غیر ضروری اور فضول ھے ۔۔۔۔۔اس کا نقصان ھوسکتاھے فائدہ کوئی نھیں
Society act b pak ka department he.
علامہ اقبال یونیورسٹی بھی سوسائٹی ایکٹ میں رجسٹر ہے کیا انھےHSCڈگری نہیں دے تھی کسی کی زبان نہ بولیں بزرگوں کا ادب کریں باادب با مراد بے ادب بے مراد
@@SamiUllah-gs8jz
ہر کسی کی اپنی مرضی ۔۔ جہاں رجسٹریشن کریں ۔ فضل الرحمان صاحب کون ہوتا ہے دوسرے مدارس پر اپنی مرضی توپنے والا؟
@@mustafa_unitydev بھیئ اس نے hsc ڈگری کی بات کی ہے تمہیں کیوں مولانہ سے مرچی لگی۔ بہت سے اور سکول بھی ہے جو سوسائٹی ایکٹ کے ہاں رجسٹر ہے اور اس کے طلبا دنیا بھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہے
@@mustafa_unitydev بھیئ اس نے hsc ڈگری کی بات کی ہے تمہیں کیوں مولانہ سے مرچی لگی۔ بہت سے اور سکول بھی ہے جو سوسائٹی ایکٹ کے ہاں رجسٹر ہے اور اس کے طلبا دنیا بھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہے
@@aitizazkhan4376
تو بھیٔ ہم بھی تو یہی کہ رہے ہیں کہ مولانا کو جہاں مرضی اپنے مدارس کی رجسٹریشن لیں
اگر کوئی وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ رہنا چاہتا ہے تو
دوسروں پر اپنی مرضی توپنے کا اختیار فضل الرحمان صاحب کو کس نے دیا۔
سرکاری
Shabazh apne akabir se bewafai kro .
دیکھنا کہیں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طرح سلوک نہ ہو جاۓ
Moulana fazlur rehman zindabad .
سرکاری