السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت میں ایک ایسا شخص ہو جو آپ کے بیانات سن کر ہی سیدھا ہوا ورنہ میری زندگی تو دنیا داری میں پھنسی ہوئی تھی اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور آپ کے علم میں اضافہ کرے
مفتی زرولی خان صاحب رحمت اللہ علیہ بہت بڑے عالم دین اور محدث تھے۔ انہوں نے اسلام کی بہت خدمت کی اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔ اور مولانا طارق جمیل صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔
محترم بخدا میں مسلکی لحاظ سے آپ سے جدا ہوں لیکن سچائی کے ساتھ کہ رہا ہوں کہ آپ کیلئے دل میں بے پناہ محبت اور احترام ہے. اللہ پاک آپ پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے آمین
Maulana aik bayan ap Hazrat Ameer Muaviya R.A ki shan ma bayan karden to is sa ap ka mukhalfeen ko tassali kun jawab mosar ho jae ga,ka ap katan Shiat ka hami nahi hain,
Qasam ALLAH SWT ki jab jab maine Maulana Tariq Jamil Sir ky bayanat sony hy tab tab mere Dil ko etmenan pohoncha hy and sometime i cried...Tariq Jamil Sir is Pure Love. Don't even think of comparing yourself with him. May ALLAH SWT Bless you Sir Ameen. Praying for your Long Life. ❤🙏👍
اللّه کو صاف دل والا مسلمان پسند ہوتا ہے اور اللّه بیشک دلوں کا راز جاننے والا ہے اللّه پاک مولانا زرولی خان صاحب کو مغفرت عطاء فرماے اور مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت اور لمبی اور نیک زندگی عطاء فرماے امین
Allah mufti zarwali sahab ko alaa muqaam ata karey aur maulana tariq jameel ko apni galtiyon ka ethraaf karna chahiye ... Apney shia ko deen k asli waris kaha aur bhi bohut ahmakana bina sanat ki baatein ummath me bayan kii... Sweet na baney 😂
🌺قیامت کا دن ہوگا🌺 ہر شخص پکارے گا یا اللہ نفسی نفسی🌺یا اللہ میری جان بچا اچانک🌺ایک آواز آئے گی یارب امتی امتی🌺یا اللہ میری امت میری امت🌺اور وہ ہستی جناب🌺 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہونگے۔🌺
دِل چیر کر بھی نکالو گے تو مولانا طارق جمیل صاحب کی محبت ہمارے دِلوں سے نہیں نکال سکتے مولانا صاحب ﷲ تعالٰی آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھے آمین 💓💓😘
حضرت آپ ھمارے سروں کے تاج ہیں آپ امت کیلۓ ھدایت کا ذریعہ ہیں اللہ آپکی عمر صحت میں برکت عطا فرماۓ ۔ غلط سوچنے اور آپکے بارے غلط کہنے والوں کو اللہ قبول فرما لے اور آپکو یہ ساری تنقیدیں ھمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی مزید توفیق عطا فرماۓ ۔
حضرت اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرماۓ میں marriot ھوٹل کا باٶنسر تھا آپ کے بیان کی برکت کیوجہ سے اللہ پاک نے مجھے اس گندگی سے نکالا باقی یہ جتنے لوگ آپ کے بارے برا بھلا کہتے واللہ دل کو بھت تکلیف ھوتی بس آپ کی تربیت کا اثر ھے کہ میں ایسے لوگوں کو صرف اتنا ھی کہہ سکتا ھوں کہ اللہ انکو ھدایت دے آمین
یوسف نبینا علیہ السلام کے متعلق حضرت کے بیان کے بعداور خان صاحب کی تعریف میں مبالغہ کہ ان جیسا سچا کھرا درویش اور دین کا درد رکھنے والا انسان میں نے نہیں دیکھا ... علماءکرام کےاور عام مسلمانوں کے دل کو بھی تکلیف ہوئ ..اور اسکے بعد لوگوں نے وہ پہلی والی محبت وعقیدت تقریبا چھوڑ دی ..جو حضرت سے پہلے تھی ..
مولانا صاحب آپ نے کہا تھا سب سب صحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر نہیں ہوتا اور آپ چشتی خبیث کا ہاتھ اور پاؤں چوم رہے ہیں اور وہ خبیث گالی گلوچ بکتا ہے سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر اور علم میں برکت عطا فرماۓ۔تنگ نظر،محدود سوچ والے،انسانیت کا غم نہ رکھنے والے فرقہ پرست علما سے اللہ تعالیٰ امت کو اور انسانیت کو محفوظ فرماۓ۔ان کے غیر انسانیت فتوٶں اور اعمال سے انسان اللہ تعالیٰ کے سچے دین اسلام سے متنفر ہوتے ہیں۔
جناب ندیم صاحب آپ نے تنگ نظر اور فرق پرست کس کو بولا ہے ..آپ جانتے بھی ہو کہ مفتی زرولی خان صاحب کون ہیں ...انکی نظریں بہت وسیع ہیں اور پوری امت کے جلیل القدر علماء میں سے ایک ہیں لیکن انکا اپنا مزاج ہے کہ غلطی جو بھی کرے تو کچھ زیادہ ھی غصے کا اظہارکرتے ہیں. آپکو اگر مولانا طارق جمیل صاحب سے عقیدت ہے تو مبارک لیکن آپ کی بہتری کے لیۓ عرض ہے کہ اور علماء کی بے ادبی نہ کرو .
Jin ko ap firqa prast kah rhy ho un k mudrsay main zra chkar lga aao har sal kitny ulma wahan sy farig hoty hain baqi mulna tariq jameel shb ki izzat hmray dilon main bhi hy
زرولی خان کا علم انہيں مبارک لیکن انتہائ بدتمیز مولوی ہیــں وہ زرولی نے کتنے کو دین پر جمایا ہے اس میدان میــں تو زرولی تو بچہ ہے اور حضرت اقدس مولانا طارق جمیل حفظہ اللّهُ تو اس میدان کے شہسوار ہیــں باقی میرے دل میں زرولی خان کی قدر و منزلت ہے بس ان کی زہریلی زبان سے میـں متنفر ہوں
مولانا صاحب آپ نے کہا تھا سب سب صحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر نہیں ہوتا اور آپ چشتی خبیث کا ہاتھ اور پاؤں چوم رہے ہیں اور وہ خبیث گالی گلوچ بکتا ہے سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
حضرت آپ دل چھوٹا نہ کریں مجھ جیسے ظالم کمینہ آپکی وجہ سے اسلام کو صیح سے سمجھ پایا لوگوں کو معاف کرنا سیکھا آپ جان ہیں ہماری آپکے قدموں کے نیچے کی مٹی مجھ سے افضل مجھ جیسے لاکھوں کروڑوں آپکے دیوانے ہیں جو مدارس میں پلے بڑھے دین سیکھا ہم گناہگار ان مدارس والوں سے زیادہ آپ سے محبت کرتے ہیں وہ مدارس والے تو مادر زاد ولی ہیں لیکن ہمیں تو آپکی وجہ سے نصیب ہوا آج ہم جو دن میں سو سو گالیاں دیتے تھے آج گالی ہمارے کان کی لو کو لال کردیتی ہے راستے میں چلتے کسی سے ٹکرا جائیں تو اس سے معافی مانگتے ہیں اللہ آپکو ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے آپ کے اس بیان پر بہت رویا ہوں میں ! میں کسی کو کچھ کھ بھی نہیں سکتا کے علماء کا ادب بھی آپ نے سیکھا ہمیں اور چپ بھی نہیں رہ سکتا تو رو پڑا کے دل ہلکا ہو میں اللہ ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور جو اسلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اتارا گیا اسکی نسبت سے آپ سے شدید محبت کرتا ہوں آپ نے اللہ کا حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتیں پہنچانے کا حق ادا کردیا ۔
Allah AAP Ko hamesha salamat rakhe Hazrat Maulana Tariq Jameel sahab AAP Apne akhlaak se sub Ko batade te hai Kon haq par hai or kon nahi love from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
vo Jo kahe kahte rhe duniya me sbse ache Maulana mere favourite Maulana mere Dil me Maulana sahb ke liye mohabbat utni hi h jitni mere Abba ke liye mere Dil me h sukoon si awaz wale Maulana Jo bayan krte h bht ache se mashaAllah sb smjh aata h bht sukoon milta h Maulana sahb ki awaz sunkr mashaAllah love from India Maulana sahb
میرے بھإیوں اور بہنوں اللہ سے صلح کر لو۔۔۔۔۔❤🔥 مولانا صاحب آپ جیسا آعلی ظرف انسان آج تک نہیں دیکھا جس نے ہمیشہ امت کو جوڑا ہے اور برإی کا جواب اچھإی سے دیا۔۔۔❤۔۔۔ آزمإشیں نہیں إٓیں گی تو پتہ کیسے چلے گا کہ کون ھمارا دوست ھے اور کون دشمن۔۔۔😟اللہ آپ کی لمبی عمر کرے ۔۔آمین
مولانا صاحب آپ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں. خدارا اتنے دلبرداشہ نہ ہوں.... اللہ والوں پہ آزمائش آتی ہے. آج تو آپ نے رولا دیا............. اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے.
I have lots of respect for you Tariq jamel saheb Tolerance love and respect is essential in our life And you are always teaching us. Even though i m not agree with you in everything. But your positive efforts your contribution for Muslim umma is huge 👍 Lots of respect for you . From Afghanistan 🇦🇫
Aslamalikum Molan you grat you are are Realey Alam we flow you and love you buy core of hart most people listen to you Allah give you good helth and long life Elyas from Sydney
@@slpashteen4187 sardaar kirdaar say banta hai aisi ghattia harkato say nai... Kia seekha usnay Quran o hadees say... Or Kia achievement hai us jahil ki
آپ کی شان میں بس یہی زبان پر آرہا ہے ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔ اللہ تعالی نے آپکی محبت کروڑہا کروڑ دلوں میں ڈالی ہے اور سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں آپ ذرا بھی غم نہ کریں ۔
Mufti Zarwali Saab ka Haji Abdul Wahab Saab Rehmatullah Alleh k bary ma bohat achy kheyalaatu ka izhaar kar chukky hai or dosri baat Kya Moulana Jamsheed Saab Rehmatullah Alleh Moulana Ahmed Bawalpori Saab Rehmatullah Alleh Moulana Saad Saab Damat Barkatuhu Moulana Ehsaan Saab or Moulana Jameel Saab ko ap nay khabi b Media pay aaty hoe daikha hai ??? Ek Moulana Saad Saab ko choor k bakaya jitny b ulamekiraan ka naam leya hai wo sub k sub Moulana Tariq Jameel sy purany hai Tableegi Jamat ma jub Hummary Akabireen ko Media pay ja k baat karna acha nahi lagta tu Moulana Tariq Jameel Saab Q Media pay ja k baat karty hai or sub sy bur Kar *Haji Abdul Wahab Saab Rehmatullah Alleh* unka b yahe maamool raha hai wo b Media ko avid keya karty thy
مولانا صاحب آپ نے کہا تھا سب سب صحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر نہیں ہوتا اور آپ چشتی خبیث کا ہاتھ اور پاؤں چوم رہے ہیں اور وہ خبیث گالی گلوچ بکتا ہے سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
@@RAJA-g1b3t it a brra alim ha ek bat ki waja se usko maazallah jahannumi samjhen??? Umeed ha Tariq Jameel ne b unko muaf kr dya hoga r Allah ne b , insha Allah
Mufti zarwali khan Ra boht bade ulama the or unke jo etarazaat hai wo unke ilmi,mazhabi,deeni eterazaat hai , Respect toh dono ulama ki karni chahiye, dono bhi khabil-e-khadar hai humare liye ..... Hum jaise na aehl ko Zaib nhi deta unpar eterazaat karne k liye ......
واقعی مولانا کا صبر آج کے دور میں جہاں ہر طرف نفسانیت دلوں پر راج کررہی ہے ہم جیسے لوگوں کے لئے قابل تقلید ہے اللہ تعالیٰ مولانا کو صحت و عافیت کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے... مفتی زرولی صاحب بھی ہمارے سروں کے تاج ہیں اللہ تعالیٰ ان کی بھی مغفرت فرما کر ان کی سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے ہم سب کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Molana sahab hmari jaan ap pe qurbaan 😭 izzat zillat Allah k hath mein he or Allah ne apko puri duniya mein izzat di he, hasdeen se ye brdasht nhi hota bs.... Hmne to islam ko ap se smjha he Allah apko sehat wali lmbi zindagi de
Molana tariq jameel sahib wo bndy hain jin sa hr maslak ka log muhabat aur izzat dety hain kiu kay umat ko jorny ka kam krty hain. Allah ko Molana sahib ko lambi zindgi Ata kry (AmeeN) 😍❤
مفتی زرولی خان صاحب آپسے بڑے ہیں بڑے علم والے اور سنت کے حامی ہیں ۔۔ بڑوں کی باتوں کا برا نہیں ماننا چاہیے ۔۔ ہمارے دل میں آپ طارق جمیل صاحب کی بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی مفتی زرولی خانصاحب کی ۔۔ کاش میری ملاقات مفتی زرولی خانصاحب سے ہو جاتی ۔۔ اور حضرت مولانا طارق جمیل صاحب سے بھی ملاقات کا شوق دل میں رکھتا ہوں ۔۔۔🇮🇳
السلام وعلیکم مولانا طارق جمیل صاحب اللَہ تعالیٰ نے آپ کو جو مقام عروج بخشا ہوا ہے اور پوری دنیا میں جو عزت اللَہ تعالیٰ نے آپ کو دی ہوئی ہے وہ کسی کے گالیاں دینے سے کم نہیں ہو گی بلکہ میرا رب العزت آپ عزت کو مزید بڑھائے گا انشاءاللہ, اللہ تعالیٰ آپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یارب العالمین
junaid jamshed jaise bande ko ALLAH ne maulana tariq jameel saheb k haaath hidayat naseeeb ki to kuch to hoga maulana saheb k andhar jise ALLAH ne pasand kiya hoga
Junaid jameshed jaisa bnda Tu aisay bol rahay jaisay wo koi bohat bigra hua insan tha..? janab Junaid jameshed Muslim hi tha ap apna batao ap ne Kitna hadayat li hay??
مولانا طارق جمیل صاحب اللہ تعالی سدا سلامت رکھے آمین اور جو ان سے حسد کرتے ہیں اللہ ان کو نیک ہدایت عطا فرمائے آمین اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم میں اضافہ کرے اور اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی عزت میں اضافہ کرے اور اسی طرح السلام کی تبلیغ کرتے رہیں آمین ❤❤❤
It is so sad to see and hear MTJ sb in this video. This man has gone through a lot. People just won’t leave him. He has been under personal attack from all sides, liberals and muftis alike. May Allah bless him with highest reward for his work and patience!amin.
یااللہ صاحب الفضیلہ شیخ طارق جمیل صاحب کا سایا ہم جیسے ناکارہ پے دراز فرما آمین ۔ یااللہ حضرت کو صحت تندرستی اور صبر جمیل عطا فرما آمین ۔ یااللہ ہمارے تمام اکابرین علماء کی ہر فتنہ سے شرور سے حفاظت فرما آمین ثمہ آمین
Molana sahib jab aap dukhe hoty ho to Allah ke qasam mere aanko mi ansoo aajaty hy our mujy rona aata hy. Koie jo b aap k baary mi kahy, aap ke ezat our emaan mi koie kamee nahi aasakte. Insha Allah
بڑوں کی بات بڑی ھوتی ھے ہم جیسے چھوٹوں کو اس سے قطعا دلچسپی نہیں لینی چاہیے اللہ تعالی حضرت مولانا ومفتی زرولی خان صاحب مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین
Real Man❤️❤️ just love the way he ignores the haters.. How polite he is Masha Allah😇
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت میں ایک ایسا شخص ہو جو آپ کے بیانات سن کر ہی سیدھا ہوا ورنہ میری زندگی تو دنیا داری میں پھنسی ہوئی تھی اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور آپ کے علم میں اضافہ کرے
آمین
May be
آمین
Bhayi meri bhi aisi hi kahani hai Allah hame maaf kare
Same here.mjhay bhe shajra pe boht fakhar tha.but jab duniya main ghoom k dekha to samajh aai aajzi main kamyabi hay
مولانا آج آپ نے رونے نے ہمیں رولادیا
اللہ آپ کو اتنی عزت کے کہ فرشتوں کو بھی رشک آجاے
اللہ نے آپکی وجہ ہمیں ھدایت دی ھے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
بکوس بند کرو اتنے مزاق جو زندگی بر تم نے پٹھانوں کا مزاق اڑایا اس کے بارے میں کیا خیال ہے
@@ziakhan968 Bhai kb aoraya ha mazaq b positive
Ameen🤲
Ameen
مفتی زرولی خان صاحب رحمت اللہ علیہ بہت بڑے عالم دین اور محدث تھے۔ انہوں نے اسلام کی بہت خدمت کی اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔ اور مولانا طارق جمیل صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔
No he was not a good man and good muslim.
@SADDAM BLOCH Pakistan Ameen
Alam ka Kam hota ummat ko jorna na k torna
@@khadijatulkubra7516 kya ap masla masail jaantha hai
@@epicxd75 who???
حضرت میں انڈیا سے مفتی امین الاسلام قاسمی ہوں اللہ آپ کے ساتھ ہے آپ خدا کے واسطے صبر سے کام لے اور آوروں کی دل چھوٹا مت کرے
Thank mufti sahib
SubhanAllah. Janab darust fatmaya AP na💮💮💮
ماشاءاللہ
hazrat sahaib ap to logon ky dilon main basty hain Allah ap ki hifazat farmaye
Mufti zarwali sab k bar me kia kehte ho
محترم بخدا میں مسلکی لحاظ سے آپ سے جدا ہوں لیکن سچائی کے ساتھ کہ رہا ہوں کہ آپ کیلئے دل میں بے پناہ محبت اور احترام ہے. اللہ پاک آپ پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے آمین
آپ ہمارے اصل ہیرو ہیں اللہ آپ کو ہر قسم کی پریشانیوں اور تکالیف سے بچائے آمین۔❤
بے شک
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ میرا پیارا مولانا طارق جمیل میری جان
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی پاک ﷺ 💖کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا عظمتیں صحابہ زنداباد 💖
شان صحابہ زنداباد 💖
Lakhon daroodo salam rehmatulil alameen Muhammad saw ❤️ par
موجودہ علماء میں مولانا طارق جمیل صاحب کا صبر بھی قابل احترام وتعریف ہے۔
مولانا طارق جمیل صاحب ہمارے سر کے تاج ہیں۔۔🌹🌹
ماشاءاللہ۔۔
Ye ulma kahan se bn gya chutiya ye khateeb ga bs ulma nae
Byshak
واہ
مولانا آپ جئیں
Bilkul
مولانا طارق جمیل صاحب ہمیں آپ کے ۔نسب پر کو ئی شک نہیں ۔بلکہ آپ کی💮💮 شخصیت پر فخر ہے۔ ماشاءاللّٰہ آپجیسے انسان کو تو صدیاں ترستی ہیں۔💮💮💮💮💮💮
ناپاک فوج نے اس کا ریکارڈ خراب کردیا جس کا سرغنہ قدیانی ھے
@@khankamal6757 . Bhai bat wazeh kr k btain samaj nahi ai AP k reply ki.
I love you Maulana Tariq Jameel sb. You cannot be degraded by Zarwali......
Always be happy. Bohat khoob kaha . Bayshak bayshak
@@khankamal6757 begerat kanjer admi ha tu apni shakal dekh
آپ عظیم انسان ھو کسی کے کہنے سے کچھ ںہیں ھوتا اپکو اللہ نے عزت دی ہیے کوئی نہیں چھین سکتا
اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ عمل والی لمبی عمر عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین
کہتے ہیں کسی کے گھر روزانہ جانے سے🌺عزت کم پڑ جاتی ہے🌺مگر واحد اللہ کا گھر🌺(مسجد)🌺ہے جہاں روز🌺روز جانے سے عزت بڑھ جاتی ہے
G bilkul drust bola aapney 😘 😘
Be shak
Beshaq 😍 Subhan Allah
Maulana aik bayan ap Hazrat Ameer Muaviya R.A ki shan ma bayan karden to is sa ap ka mukhalfeen ko tassali kun jawab mosar ho jae ga,ka ap katan Shiat ka hami nahi hain,
Beshak
حضرت طارق جمیل صاحب آپ بہت عظیم انسان ہیں اور روشن چاند کی طرح ہیں غم نا کریں اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا کریں
AMEEN
Qasam ALLAH SWT ki jab jab maine Maulana Tariq Jamil Sir ky bayanat sony hy tab tab mere Dil ko etmenan pohoncha hy and sometime i cried...Tariq Jamil Sir is Pure Love. Don't even think of comparing yourself with him. May ALLAH SWT Bless you Sir Ameen. Praying for your Long Life. ❤🙏👍
Cry se Koch nhi hota
Kitna seeka hai bolo ?
Hamny kitna seeka hai ajao
@@hamadsaeed470cry se to sab kaam ban jate ہے
@@hamadsaeed470 bohut kuch seka hy bhai. 👍
@@azmatsayyad9576 hmm g blkl. 😊
@@lovehelp3685 ap ziada janty ho wo ye kehti bhi hain k nahi. ary Allah sy hidayat ki dua kro. unko bhi pata hy unho nay kiya krna hy.
اللّه کو صاف دل والا مسلمان پسند ہوتا ہے اور اللّه بیشک دلوں کا راز جاننے والا ہے
اللّه پاک مولانا زرولی خان صاحب کو مغفرت عطاء فرماے اور مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت اور لمبی اور نیک زندگی عطاء فرماے امین
Allah mufti zarwali sahab ko alaa muqaam ata karey aur maulana tariq jameel ko apni galtiyon ka ethraaf karna chahiye ... Apney shia ko deen k asli waris kaha aur bhi bohut ahmakana bina sanat ki baatein ummath me bayan kii...
Sweet na baney 😂
(اب تو چند دن باقی رہ گئے ہیں)
یہ الفاظ سن کر بہت تکلیف ہوئی
اللہ مولانا صاحب کو صحت تندرستی دے۔
آمین
Kis cheez ka chand din???? Kiya batain kar rahay ho.
آمین ثم آمین
🌺قیامت کا دن ہوگا🌺
ہر شخص پکارے گا یا اللہ نفسی نفسی🌺یا اللہ میری جان بچا اچانک🌺ایک آواز آئے گی یارب امتی امتی🌺یا اللہ میری امت میری امت🌺اور وہ ہستی جناب🌺 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہونگے۔🌺
Beshak ap salalahu alahe wasalam jese is duniya mn koi nahi
A bayaan bhi molana sahab ne kiya h maine dekha h masaallah kya bayaan h
دِل چیر کر بھی نکالو گے تو مولانا طارق جمیل صاحب کی محبت ہمارے دِلوں سے نہیں نکال سکتے
مولانا صاحب ﷲ تعالٰی آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھے آمین 💓💓😘
💯💯
ھماراجان و مال مولانا طارق جمیل صاحب پہ قربان وہ ھمیں ھمارے اللہ کی طرف بلاتے ھیں
Itni mohabbat agar kash sahaba se ki hoti to Aj shia ko tableegi apna bhai nahi keh rahy hoty
@@zahidkhan5062hame sahaba se bhe muhabbat hy pr ahle bait se ziyada nhe samajh aai
حضرت آپ ھمارے سروں کے تاج ہیں آپ امت کیلۓ ھدایت کا ذریعہ ہیں اللہ آپکی عمر صحت میں برکت عطا فرماۓ ۔ غلط سوچنے اور آپکے بارے غلط کہنے والوں کو اللہ قبول فرما لے اور آپکو یہ ساری تنقیدیں ھمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی مزید توفیق عطا فرماۓ ۔
حضرت اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرماۓ
میں marriot ھوٹل کا باٶنسر تھا آپ کے بیان کی برکت کیوجہ سے اللہ پاک نے مجھے اس گندگی سے نکالا
باقی یہ جتنے لوگ آپ کے بارے برا بھلا کہتے واللہ دل کو بھت تکلیف ھوتی
بس آپ کی تربیت کا اثر ھے کہ میں ایسے لوگوں کو صرف اتنا ھی کہہ سکتا ھوں کہ اللہ انکو ھدایت دے آمین
Mashallah💕
آمين
یوسف نبینا علیہ السلام کے متعلق حضرت کے بیان کے بعداور خان صاحب کی تعریف میں مبالغہ کہ ان جیسا سچا کھرا درویش اور دین کا درد رکھنے والا انسان میں نے نہیں دیکھا ... علماءکرام کےاور عام مسلمانوں کے دل کو بھی تکلیف ہوئ ..اور اسکے بعد لوگوں نے وہ پہلی والی محبت وعقیدت تقریبا چھوڑ دی ..جو حضرت سے پہلے تھی ..
@@shahidanwar5974 konsa bayan or konsi taref ,me ne pehly bhi suni thi kisi se ye baat ,leken tafsel pata nahi, ap bata salty hain puri baat ?
@@Nothing-ed2ti
جی محترم آپ یوٹیوب پر سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں
رو لا دیا مولانا کو طعنوں نے۔۔۔۔۔
۔۔۔افسوس صد افسوس۔۔۔۔۔۔اپ کے قدر دان پوری دنیا میں ہیں۔
Assalam-u-alaikum warematullahi wabrakatuhu
Allah ummat ko hidayat de fitno sy bachay or Molana Tariq Jameel jesy azeem insan or paida farmay is ummat main jo apni zindagi Allah k liy guzarain.
Huge respect to Moulana Tariq Jamil Sahib🧡
The humanity needs him badly.
حضرت صبر کریں اپنا محاسبہ کرتے رھیں آپ اپنا کام کرتے رہیں اور مفتی زرولی اپنا کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ دونوں حضرات کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
Zarwali wo aalim o mufti ha jou sab SE pehly jahannum ma dakhil hoga
Kyun Zarwali ka saath de rahe ho. Beshak ghalat houn. Ye kahan ka insaf ha.
زرولی کو چاہیے اپنی غلط زبان بند کرے
@@nazishalinazishali9305 آپ نے درست فرمایا
Log bkwas krty rehty khoda ko to pta k kon Kia ha
مولانا صاحب آپ ہمیں صبر کی تلقین کرتے جس پر عمل بھی کرتھے بھی ہیں ہم لوگ آپکے کے لیئے دعا کرتے اللہ تعالٰی اپکو صبر دے آمین
مولانا صاحب آپ نے کہا تھا سب سب صحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر نہیں ہوتا اور
آپ چشتی خبیث کا ہاتھ اور پاؤں چوم رہے ہیں اور وہ خبیث گالی گلوچ بکتا ہے سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
مولانا آپکا سایہ اللہ اس قوم پر قائم و دائم رکھے🤲🏼
آپ اس قوم کا موجودہ دور کے مسیحہ ہیں
اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر اور علم میں برکت عطا فرماۓ۔تنگ نظر،محدود سوچ والے،انسانیت کا غم نہ رکھنے والے فرقہ پرست علما سے اللہ تعالیٰ امت کو اور انسانیت کو محفوظ فرماۓ۔ان کے غیر انسانیت فتوٶں اور اعمال سے انسان اللہ تعالیٰ کے سچے دین اسلام سے متنفر ہوتے ہیں۔
جناب ندیم صاحب آپ نے تنگ نظر اور فرق پرست کس کو بولا ہے ..آپ جانتے بھی ہو کہ مفتی زرولی خان صاحب کون ہیں ...انکی نظریں بہت وسیع ہیں اور پوری امت کے جلیل القدر علماء میں سے ایک ہیں
لیکن انکا اپنا مزاج ہے کہ غلطی جو بھی کرے تو کچھ زیادہ ھی غصے کا اظہارکرتے ہیں.
آپکو اگر مولانا طارق جمیل صاحب سے عقیدت ہے تو مبارک لیکن آپ کی بہتری کے لیۓ عرض ہے کہ اور علماء کی بے ادبی نہ کرو .
Jin ko ap firqa prast kah rhy ho un k mudrsay main zra chkar lga aao har sal kitny ulma wahan sy farig hoty hain baqi mulna tariq jameel shb ki izzat hmray dilon main bhi hy
@@khalifavoice qyamat me akhlak se wazni koi cheez na hongi..Hadees ka khulasa ..
زرولی خان کا علم انہيں مبارک لیکن انتہائ بدتمیز مولوی ہیــں وہ زرولی نے کتنے کو دین پر جمایا ہے اس میدان میــں تو زرولی تو بچہ ہے اور حضرت اقدس مولانا طارق جمیل حفظہ اللّهُ تو اس میدان کے شہسوار ہیــں باقی میرے دل میں زرولی خان کی قدر و منزلت ہے بس ان کی زہریلی زبان سے میـں متنفر ہوں
مولانا صاحب علمأ تو انبیأ کے ورثأ ھیں آپ کے لۓ کروڑوں مسلمان دعا گو ھیں اور پیار کرتے ھیں۔ اللہ کے ان کو بھی معاف فرمادیں ۔
مولانا صاحب آپ نے کہا تھا سب سب صحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر نہیں ہوتا اور
آپ چشتی خبیث کا ہاتھ اور پاؤں چوم رہے ہیں اور وہ خبیث گالی گلوچ بکتا ہے سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
*_love nd huge respect from Indian occupied Kashmir_*
*_maulana saab ALLAH PAK apko umer mein barket de_*
Allah pak merray is musalman bhai ki hifazat fermaiy (Aameen)
Bhai kaha ho ap is waqt ?? IOK mein ya kahi kisi abroad mein?
Love u bro.
ALLAH PAK ap ki preshanio ka khatma kry.
Aameen summa Aameen
Ap ka pakistani bhai.
Kutta hai...tareeq jameel
Bhai kiss ki himayat kar raha hai...
Abhi bhi waqat hai chor do aise logo ka sath
اللہ پاک طارق جمیل صاحب کو سلامت رکھے آمین 🇵🇰 💖
Aameen from India
اللہ کا کام کرنے والوں کے راستے میں بہت سی مشکلات آتی ہیں آپ کو چاہیئے کہ ان لوگوں کی بات پر بد دل نہ ہوں
حضرت آپ دل چھوٹا نہ کریں مجھ جیسے ظالم کمینہ آپکی وجہ سے اسلام کو صیح سے سمجھ پایا لوگوں کو معاف کرنا سیکھا آپ جان ہیں ہماری آپکے قدموں کے نیچے کی مٹی مجھ سے افضل مجھ جیسے لاکھوں کروڑوں آپکے دیوانے ہیں جو مدارس میں پلے بڑھے دین سیکھا ہم گناہگار ان مدارس والوں سے زیادہ آپ سے محبت کرتے ہیں وہ مدارس والے تو مادر زاد ولی ہیں لیکن ہمیں تو آپکی وجہ سے نصیب ہوا آج ہم جو دن میں سو سو گالیاں دیتے تھے آج گالی ہمارے کان کی لو کو لال کردیتی ہے راستے میں چلتے کسی سے ٹکرا جائیں تو اس سے معافی مانگتے ہیں اللہ آپکو ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھے آپ کے اس بیان پر بہت رویا ہوں میں ! میں کسی کو کچھ کھ بھی نہیں سکتا کے علماء کا ادب بھی آپ نے سیکھا ہمیں اور چپ بھی نہیں رہ سکتا تو رو پڑا کے دل ہلکا ہو
میں اللہ ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور جو اسلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اتارا گیا اسکی نسبت سے آپ سے شدید محبت کرتا ہوں آپ نے اللہ کا حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتیں پہنچانے کا حق ادا کردیا ۔
ماشاءاللہ میں بھی آن میں سے
Allah aapko jazaye khair ata farmaye .
Masha Allah
@Ibbi
جزاکم اللہ خیرا میرے بھائی
@@ansaransari-114
جزاکم اللہ خیرا بھائی
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کے اس بیان سے صبر کادرس ملتاہے اللہ حضرت کی عمر میں برکت نصیب فرماءے
اللہ پاک مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے۔۔
اور مولانا طارق جمیل صاحب جیسا صبر و استقامت ہم سب کو عطاء فرمائے۔۔
آمین ثم آمین۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Undoubtedly the most loving man, he just only know how to love everyone. He never talks anything bad about anyone. May allah bless him.
Allah hazaron rehmatain nazil frmy molana dahib pr he is great
میں آپ کی استقامت پر قربان 💕 اللہ آپ کو امت پر سلامت رکھے
Allah AAP Ko hamesha salamat rakhe Hazrat Maulana Tariq Jameel sahab AAP Apne akhlaak se sub Ko batade te hai Kon haq par hai or kon nahi love from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
اللہ آپ کو اور ترقی عطا فرمائے ،آمین ثم آمین،
مولانا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین 👍😊💐
Nice Life Travel aamin
@@mohammadmumtaz5540 👍😊💐
عاشق رسول عاشق اہلیبیت طارق جمیل🌹🌹🌹🌹
Very impressive instructions.
بہرحال شیعہ 💩 کافر 😈 ہیں
@@mychannel3708 بے شعوری کفر کی ماں ہے
دشمنان صحابہ کرام وخلفاءراشدین کے دوست ہیں مولانا طارق جمیل صاحب اللہ تعالیٰ مولانا کو عقل سلیم عطاء فرمائے آمین
vo Jo kahe kahte rhe duniya me sbse ache Maulana mere favourite Maulana mere Dil me Maulana sahb ke liye mohabbat utni hi h jitni mere Abba ke liye mere Dil me h sukoon si awaz wale Maulana Jo bayan krte h bht ache se mashaAllah sb smjh aata h bht sukoon milta h Maulana sahb ki awaz sunkr mashaAllah love from India Maulana sahb
One of My fvrt personality Mulana taraiq Jameel Allah apko lambi zindagi dy❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
مولانا آپ کیوں روئے ہیں اللّه آپکو مزید عزت سے دے آپ کے لئے کروڑوں لوگ دعا کرتے ہیں خدا را آج دل رویا آپکا درد سن کر ۔ ۔
I like molana Tariq Jameel's bayanaat
Khilafat-e-usmania coming soon.
مولانا طارق جمیل صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اوراخرت کی خوشیاں عطا فرمائے
مفتی ثروالی خان موت سے پہلے آخری پیغام۔ میرے چینل پر ویڈیو چیک کریں
آ مین ثم آمین
AAMEEN
Ameen
AMEEN
مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ
بہت ہی بڑا اور سچا عالم تھا اللہ تعالٰی مفتی صاحب کی درجات بلند فرمائے آمین
زرولی صاحب متعصب تھےاور دروغ گوئی اور تحریف میں اپنی مثال آپ تھے
اللہ آپکو سلامت رکھے آپ نایاب ہیرے ہو جو بر صغیر والوں کو نصیب ہوا پاکستان والے خوش قسمت ہیں جو آپ اُنکے یہاں ہو اور وہ قدر نہیں کر پاتے 😓
ماشاءاللہ طارق جمیل صاحب اللہ تعالیٰ آ پ کوصحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم
آپ کے اخلاق کی وجہ سے حضورﷺ بہت خوش ھے اظہر الدین امانی انڈیا سے
Azhar Amani Uff!!! How could yu say tht??🤔🤔
Mashallah
Mashallah
Mufti zarwali khan sahab ko allah Jannatul Firdous mein aala maqam aata farmaye 😭😭ummat ka ek Azeem mufti aaj hamare darmiyan nahi hai 😭😭
Ameen belkul buhut azeem shaks ta Allah oski darjat buland karen Ameen
میرے بھإیوں اور بہنوں اللہ سے صلح کر لو۔۔۔۔۔❤🔥
مولانا صاحب آپ جیسا آعلی ظرف انسان آج تک نہیں دیکھا جس نے ہمیشہ امت کو جوڑا ہے اور برإی کا جواب اچھإی سے دیا۔۔۔❤۔۔۔
آزمإشیں نہیں إٓیں گی تو پتہ کیسے چلے گا کہ کون ھمارا دوست ھے اور کون دشمن۔۔۔😟اللہ آپ کی لمبی عمر کرے ۔۔آمین
مولانا صاحب آپ لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں. خدارا اتنے دلبرداشہ نہ ہوں.... اللہ والوں پہ آزمائش آتی ہے.
آج تو آپ نے رولا دیا.............
اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیابیاں نصیب فرمائے.
مولانا صاحب ہمیں آپ پر فخر ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین۔۔۔ محمد مکرم خان قادری، منہاج القرآن کراچی
Maulana Sb Allah ki taraf sey Pakistan aur Umatt-e-Muslima k lye ik azeem TUHFA hen ... Allah Maulana Sb ki Umar Daraz Kary .... Ameen Ameen Ameen
Aameen Aameen Aameen
@Funny Fan or b Jo Naik or achay Alim hai wo b tohfa hain par ap har bat Mai fitna phailanay ki koshesh keu kartay hoo
Ameen
حضرت آپ سے غلطی نہ بھی ہوئ مان لیتا ہوں بڑو کے سامنے غلطی ماننے سے کوئی چھوٹا نہیں ہو تا اور نہ ازت کم ہوتی ہے ❤❤❤❤❤❤
بے شک ثمر دار درخت پر ہی سنگ برستے ہیں۔۔۔ ❤
Maulana ko Allah lambi umar de
Ameen
Ameen suma ameen
I have lots of respect for you
Tariq jamel saheb
Tolerance love and respect is essential in our life
And you are always teaching us.
Even though i m not agree with you in everything. But your positive efforts your contribution for Muslim umma is huge 👍
Lots of respect for you .
From Afghanistan 🇦🇫
اللّٰہ تعالٰی مولانا طارق جمیل کواپنی شان کے مطابق جر دے اور انکے دکھوں کو دور کرے
آمین 🌹🌺💐🌻💕💞❤🌸ثمّ آمین
حضرت صبرو تحمل سے کام لیں اللہ آپ کے ساتھ ہے
Aslamalikum Molan you grat you are are Realey Alam we
flow you and love you buy core of hart most people listen to you Allah give you good helth and long life Elyas
from Sydney
SygqgaaBQGAFQVNR
KEQQKQ
JJWYWGYWYWHEWHYSYQI
WUSHANUQYEWNSYTWJKOWHYWHWT1TTWGQGWGW
اللہ تعالی آپ کا سایہ سدا ہمارے سر پر رکھے۔ اور آپ کو صحتِ کاملا عطاء فرمائے
مولانا طارق جمیل صاحب اللہ نے آپکو جو مقام عطاء کیا ہے۔ اس سے کم علم افراد جلتےہیں۔ورنہ بات اور جواب آب بھی دے سکتاہے۔ اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے۔
Mufti zarwali Khan poorey pakistan k Ullama ka saddar Hain kesi MAA k laal mey etni daam Nahi k oska mukbla karey
@@slpashteen4187 sardaar kirdaar say banta hai aisi ghattia harkato say nai... Kia seekha usnay Quran o hadees say... Or Kia achievement hai us jahil ki
Insan apne karm se bara banta Hy Janam se ni
Maulana Tariq Jameel Sahab rote hue dekh kar meri aankhon mein aansu a gaye bahut acche Nek insan hai
آپ کی شان میں بس یہی زبان پر آرہا ہے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔
اللہ تعالی نے آپکی محبت کروڑہا کروڑ دلوں میں ڈالی ہے اور سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں آپ ذرا بھی غم نہ کریں ۔
حضرت اللہ نے جو آپ کو عزت دیا ھے یہ ان لوگوں سےھضم نہیں ھورہا آپ اپنا کام جاری رکھے ان بیچارے حاسدین کو اللہ کی رضا کیلیے معاف کردے
Mufti Zarwali Saab ka Haji Abdul Wahab Saab Rehmatullah Alleh k bary ma bohat achy kheyalaatu ka izhaar kar chukky hai or dosri baat Kya Moulana Jamsheed Saab Rehmatullah Alleh Moulana Ahmed Bawalpori Saab Rehmatullah Alleh Moulana Saad Saab Damat Barkatuhu Moulana Ehsaan Saab or Moulana Jameel Saab ko ap nay khabi b Media pay aaty hoe daikha hai ???
Ek Moulana Saad Saab ko choor k bakaya jitny b ulamekiraan ka naam leya hai wo sub k sub Moulana Tariq Jameel sy purany hai Tableegi Jamat ma jub Hummary Akabireen ko Media pay ja k baat karna acha nahi lagta tu Moulana Tariq Jameel Saab Q Media pay ja k baat karty hai or sub sy bur Kar *Haji Abdul Wahab Saab Rehmatullah Alleh* unka b yahe maamool raha hai wo b Media ko avid keya karty thy
Bhai un ku apni marzi...media aik platform hai...
مولانا صاحب آپ نے کہا تھا سب سب صحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر نہیں ہوتا اور
آپ چشتی خبیث کا ہاتھ اور پاؤں چوم رہے ہیں اور وہ خبیث گالی گلوچ بکتا ہے سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
Pehlay Yousuf a s say mafi mangy zarwali khan nay sahi bola hai ye munafiq insan hai tariqaaa
Mufti Zarr Wali Sb and Mulana Tariq Jamil Sb is our great religious leaders’ we should respect them’
Itna sunnat k baad bhi tum zarwali ko respect ki baat kartey ho.ajeeb baat hai
@@RAJA-g1b3t it a brra alim ha ek bat ki waja se usko maazallah jahannumi samjhen??? Umeed ha Tariq Jameel ne b unko muaf kr dya hoga r Allah ne b , insha Allah
Mufti zarwali khan Ra boht bade ulama the or unke jo etarazaat hai wo unke ilmi,mazhabi,deeni eterazaat hai , Respect toh dono ulama ki karni chahiye, dono bhi khabil-e-khadar hai humare liye .....
Hum jaise na aehl ko Zaib nhi deta unpar eterazaat karne k liye ......
واقعی مولانا کا صبر آج کے دور میں جہاں ہر طرف نفسانیت دلوں پر راج کررہی ہے ہم جیسے لوگوں کے لئے قابل تقلید ہے اللہ تعالیٰ مولانا کو صحت و عافیت کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے... مفتی زرولی صاحب بھی ہمارے سروں کے تاج ہیں اللہ تعالیٰ ان کی بھی مغفرت فرما کر ان کی سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے ہم سب کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Molana sahab hmari jaan ap pe qurbaan 😭 izzat zillat Allah k hath mein he or Allah ne apko puri duniya mein izzat di he, hasdeen se ye brdasht nhi hota bs.... Hmne to islam ko ap se smjha he Allah apko sehat wali lmbi zindagi de
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیں آپ سے فزیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے
Ameen
Molana tariq jameel sahib wo bndy hain jin sa hr maslak ka log muhabat aur izzat dety hain kiu kay umat ko jorny ka kam krty hain.
Allah ko Molana sahib ko lambi zindgi Ata kry (AmeeN) 😍❤
مفتی زرولی خان صاحب آپسے بڑے ہیں بڑے علم والے اور سنت کے حامی ہیں ۔۔ بڑوں کی باتوں کا برا نہیں ماننا چاہیے ۔۔ ہمارے دل میں آپ طارق جمیل صاحب کی بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی مفتی زرولی خانصاحب کی ۔۔ کاش میری ملاقات مفتی زرولی خانصاحب سے ہو جاتی ۔۔ اور حضرت مولانا طارق جمیل صاحب سے بھی ملاقات کا شوق دل میں رکھتا ہوں ۔۔۔🇮🇳
مولانا طارق جمیل محبوب عالم دین ہیں۔۔۔۔ ❤❤
مولانا پر بعض اوقات بلا دلیل الزامات لگاے گئے ہیں۔۔
اللہ تعالی مولانا کی عمر میں برکت عطاء فرمائے۔۔۔۔
Welcome to India, u r not for Muslim u also respectable for Hindus
kelvin neil you are such a great human being brother....
Allah ap ko amal ki toufeeq de or muje b ......
Pehla apna desh ka muslman ka Liya kuch kar lo
@@qaziahmadahmadqazi315 bilkul
May Allah blassed You......
Mufti Zarwali is the sign of Qayamat. We love Molana Tariq Jamil Sb a Greatest Scholar of time.
Huge respect to Molana ❤️❤️
You make me crying
مولانا اب ہم آپ کے ساتھ ہے. اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے
اللہ بلکل بہتر جانتا ہے زروالی صاحب سے بھی زیادہ
Aur Zarwali Khan ziyada janta hai Tariq jameel sai
السلام وعلیکم مولانا طارق جمیل صاحب اللَہ تعالیٰ نے آپ کو جو مقام عروج بخشا ہوا ہے اور پوری دنیا میں جو عزت اللَہ تعالیٰ نے آپ کو دی ہوئی ہے وہ کسی کے گالیاں دینے سے کم نہیں ہو گی بلکہ میرا رب العزت آپ عزت کو مزید بڑھائے گا انشاءاللہ, اللہ تعالیٰ آپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یارب العالمین
مولانا طارق جمیل قوم کے سر کا تاج ہیں۔ اللہ پاک سلامت رکھے
junaid jamshed jaise bande ko ALLAH ne maulana tariq jameel saheb k haaath hidayat naseeeb ki to kuch to hoga maulana saheb k andhar jise ALLAH ne pasand kiya hoga
Beshak
Bilkul sahi baat hai bhaijaan
Junaid jameshed jaisa bnda Tu aisay bol rahay jaisay wo koi bohat bigra hua insan tha..? janab Junaid jameshed Muslim hi tha ap apna batao ap ne Kitna hadayat li hay??
مولانا طارق جمیل صاحب اللہ تعالی سدا سلامت رکھے آمین اور جو ان سے حسد کرتے ہیں اللہ ان کو نیک ہدایت عطا فرمائے آمین اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم میں اضافہ کرے اور اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی عزت میں اضافہ کرے اور اسی طرح السلام کی تبلیغ کرتے رہیں آمین ❤❤❤
Main pakka barelvi hn magar maulana aap mere jaan hai dil hain aap mera dil
Dyer sodyy to brelvi to ni
We are all Muslims bro
Bhi Ummati bano
Tariq.jameel.sab.nay.apni.sari.zendagi.deen.islam.tabligh.may.kharch.kar.de.masha.allah.tariq.jameel.sab.ko.allah.salamat.rakhay.
It is so sad to see and hear MTJ sb in this video. This man has gone through a lot. People just won’t leave him. He has been under personal attack from all sides, liberals and muftis alike. May Allah bless him with highest reward for his work and patience!amin.
Ahle haqq are always tested by Allah. May Allah taala give him istiqaama.
تھمت اسوقت قبول ھے جب دلیل ھو
بنا دلیل کوئی بھی کچھ کھے
آپکے پاس دلیل ھے اللہ نے آپ کو مقبول کیا ھے ھر خاص عام میں
I like Maulana Tariq Jameel 😍 ALLAH qubool kre aapke sabr mehnat ko. 😭😭😭 Q mere Hazrat ko taklif dete h😠 Mufti sahab
💗💗💗
Allah Ta'ala mufti ko hidayat de
@@RaishRajasthani aameen
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائی اور دلکش بیان حضرت مولانا صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے
اللہ پاک آپ کا سایہ تادیر ہمارے سرو ں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین
I am from Afghanistan i will proud to be your family member your nasab
I love you mulana tariq jamil Sir ❤🇦🇫
Good Actor
اصول اپنی جگہ
عشق اپنی جگہ
فیصلہ تو خدا کریگا
نبی علیہ السلام کی لاڈلی پر تہمت لگی تھی
آپ دل چھوٹا نہ کریں
اس احکم الحاکمین پر چہوڑدیں 🙄🙄😢😢
بہت اعلی حارث بھائی
Hm mdrsy walun ky sir ka taj hn .
Allah insaf krne wala h
Ye khod yousaf alih salam ki baryy ghalath zubani kar rahi h
👌😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
یااللہ صاحب الفضیلہ شیخ طارق جمیل صاحب کا سایا ہم جیسے ناکارہ پے دراز فرما آمین ۔ یااللہ حضرت کو صحت تندرستی اور صبر جمیل عطا فرما آمین ۔
یااللہ ہمارے تمام اکابرین علماء کی ہر فتنہ سے شرور سے حفاظت فرما آمین ثمہ آمین
Allah paak molana sahb ki zindagi mein barkaten de .......🤲🤲
jazakallah
Nok
اللہ آپ کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Molana sahib jab aap dukhe hoty ho to Allah ke qasam mere aanko mi ansoo aajaty hy our mujy rona aata hy. Koie jo b aap k baary mi kahy, aap ke ezat our emaan mi koie kamee nahi aasakte. Insha Allah
Ap dua kro
Kb
Sach bola aapne meri bhi aankho me ansu aa jate hai 😭
Sach bola aapne hame bhi achchha nahi lagta jab moulana bohot taqlif hoti he jab moualana dukhi hote he.
Ye Allah ki traf se maulana sab pe imtehan he Allah maulana sab ko sabit qadam rakhy ameen
Love you Molana sahb I am with you. You are the legend of legend...!!!
اللہ مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے
اللہ تعالی ہم سب کی گنا ہ معاف کریں اورقران وحدیث پرعمل کرنےکی توفیق عطافرمائے۔۔۔امین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ فانوس بن کے جسکی حفاظت ہَوا کرے.. وہ شمع کیا بجھے جِسے روشن خدا کرے... حفظکم اللہ..آ مین
I am shia. We have great respect for you .May Allah give you long life. Ap pa jo log ilzam lagate hn, Allah in ko sharmenda ker de.
Ahle Baith Py Member sa hota ta ......
Ye tu har Period mai hota hai
Allah Hidayat da
You are great
Wo sab barhe alim ha in ki zati ikhtilafat nahe ilmi ikhtilafat ha hum in sab ki barabar izat karte ha hamare ulama ha
Ameeeeen sum ameen
بڑوں کی بات بڑی ھوتی ھے ہم جیسے چھوٹوں کو اس سے قطعا دلچسپی نہیں لینی چاہیے اللہ تعالی حضرت مولانا ومفتی زرولی خان صاحب مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین
LOVE U TARIQ JAMIL SB. ALLAH APKO SIHAT DAIN .