اسلام وعلیکم بھائی جان صرف وہ لوگ انکو خریدنے کی کوشش کیجئے جو اپنے علاقے کی ہواؤں کی پوری جانچ اور تجربہ رکھتے ہیں اور اپنا صرف تجرباتی کام کرنا چاہتے ہیں ۔ جزاک اللہ خیرا
جو لوگ اپنے گھروں میں ٹریڈ مل پر بھاگ رہے ہوتے ہیں، یا گھٹنوں ٹریڈ مل والی سائیکل چلارہے ہوتے ہیں، یا پھر جم والے حضرات اپنی مشینوں کے ساتھ یہ سیٹ اپ لگالیں تو اس سے بہت سی بیٹریاں چارج ہوجائیں گی، صحت کی صحت اور بجلی کی بجلی ۔۔۔۔۔
اگر پہلے سے سولر انسٹال ہوا ہو تو کیا سولر کے ساتھ اس کو اٹیچ کر سکتا ہے یعنی ٹو ان ون ایک ایک انونٹر پر گرین میٹر ایک ہو یعنی سولر بھی بجلی پیدا کرے اور ٹربائن بھی بجلی پیدا کرے میرے خیال میں اگر یہ سسٹم ایسا کام کرے تو بہت اچھا ہوگا
MA SHA ALLAH bht achi Effort hain butt is se bi achi cheze agey rahegi china ko bi pta hain PAK bijli bnane ki items bnao aur sale kru paisa kamao bs 😂😂😂😂😂
Solar ka sath ya attach kia ho din ma solar betry charj kary or agr rat ko 3 sa 4 ghnty bhi hawa chal jay to ya betries charj kr da ga jis sa rat k bill ma bhi kami ho gi
Scrap turbine hain ye jin k sath inkay original wings bhi nahi hain jo k properly engineering k sath banay hotay hain. Na to ye turbine yahan banti hai or na he iski proper technology hai yahan. Dont waste your money for it.
بھائی تم کس چیز کے انجینئر ہو جو تم کو پتہ ہی نہیں کہ یہ ونٹر باین ہمارے پنجاب کے علاقے میں چل ہی نہیں سکتی اور کراچی کے علاقے میں بھی اتنی ایزی نہیں چلتی تو کیوں تم ایسی چیزوں کو پروموٹ کر رہے ہو وہ بھائی انجینیئر ہے صاحب یہ نمی والی ہوا کا اس میں کیا دخل اندازی ہے جو تم نمی والی ہوا کی بات کر رہے ہو
@@newsworld5548 ماشاءاللہ آپ کے پاس عقل ہے بھائی میرا کہنے کا مقصد ونڈ کو چلا کر بجلی پر چلنے والی چیزوں کو چلایا جائے رات کے وقت بیٹری کو چلا کر ونڈ کو چلایا جائے
Dunya k barely barely engineer Lagay hue hien es system ko better Kearney k lae wo itna bara dawa NAHI kartey Jo ye shkhas kar Raha hey ju mujey engineer NAHI lagta
میرا پاس ایڈیا ہے جس سے 24 گنٹے ہوا لگ سکتی ہے اس مشین کے پنکھے کے ساتھ پنکھا لگا لیں جو مشین کے پنکھے کو ہوا دیتا رہے اسی کی بنائ ہوی بجلی سے باکی پنکھا 24 گنٹے چلتا رے گا مشین بجلی بھی بناتی رہے گی باقی اپ بجلی بھی استمال کرتے رہیں
Bai ye wind turbine nhi Lena me Karachi se hon aur me khud wind turbine banata hon ye sub jhot bol rha ha plz ye mat Lena pase zya hojen ge Kisi ku video dekni ho mare you tube pr video dek Sakta ha Mir wind turbine
پنجاب میں بھی پیداورار کی کمی کو بڑھایا جاسکتا ہے اسکے لیۓ یہ ہے کہ پنجاب میں عوام کو دال وافر مقدار میں میسر ہے لہذا دال کا استعمال کرتے ہوئے ڈھیر ساری دال کہا لیں اور اسکے بعد ونڈ ٹربائین کے سامنے بیٹھ کر زور دار پریشر کے ساتھ ونڈ چھوڑیں ۔۔۔ انشاء الله آپ دیکھیں گے ہمارے یونٹ پنجاب میں بھی بلوچستان ،کے پی کے اور سندھ کے ساحلی علاقوں سے زیادہ پیداوار دیں گے - آزمائش شرط ہے
😂 o bahi physics ky baary Kuch pata ha newton ka thermodynamics ka law parho "Energy cannot be created or destroyed, it can only be changed from one form to another" according to it agr 100 watt ka pankha aagy laga doo to ya cutting ker ky Kam banya ga na kyy Zayda cutting means Jo energy waste ho ge conversation ma
بھائی لوگوں سے گزارش ھے کہ یہ زیادہ تر کہانی ھے یہ سسٹم پنجاب میں کامیاب نہیں ھے البتہ چند مخصوص علاقوں میں لگ سکتا ھے وہ بھی اگر پلتی ھے تو ۔۔۔۔۔۔ اگر دس دنوں میں ایک دن ہوا چلتی ہے کہ یہ Windmill ٹربائن جل سکے تو باقی 9 دن کیا کریں گے شکریہ 🌹
اسلام وعلیکم بھائی جان
صرف وہ لوگ انکو خریدنے کی کوشش کیجئے جو اپنے علاقے کی ہواؤں کی پوری جانچ اور تجربہ رکھتے ہیں اور اپنا صرف تجرباتی کام کرنا چاہتے ہیں ۔
جزاک اللہ خیرا
موٹر سائیکل پر لگائیں جس سے الیکٹرک بائیک کی بیٹری چارج ہوتی رہے اور سفر لگاتار جاری رہے
یہ میرا مشورہ ہے
Bhi i think fir bike ki speed bhe kam hogi isko lga ny sy
Safe nahi rehy ga overcharged, Overheating, Amper issues 🤯
Is par mortar lga lein
Ye motor cycle ki hi mottor hai aik waqt me ya to chaly gi ya line ley k ya ghumha k bijli ley lee thori setting kr k.
@@dear_apkچھوٹا پنكها لگا لیں
بہت بہترین.. کافی کام کی چیز ہے یہ تو
یہ سسٹم صرف سندھ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں کامیاب ھے جہاں چوبیس گھنٹے تیز ھوا چلتی ھے پنجاب اور کے پی کے میں تو کبھی کبھی تیز ھوا چلتی ھے،
سسٹم اچھا ہے امپروو کرنے کے لئیے مجھ جیسے الیکٹریکل انجنئیر سے فائدہ حاصل کرنا چاہئیے
آپ خود بناؤ اپنا کسی کے کندھے کا سہارا کیوں ڈھونڈتے ہو
hawa chalanay k liye alag sy fan lgana paray ga bijli py
Ac DC fan KO Bhi wind turbine may convert kr sakty Han . Wire setting diode k sath
کیا 12 وولٹ کی موٹر سے چلائی جائے اگر ھوا نا چل رھی ھو تو بھی فائدہ ھے واپڈا کی بجلی سے؟
اگر اس کے ساتھ پنکھے کی موٹر لگا دیں ایک بار ٹربائین سے چلا دیں پھر سلسلہ چل پڑے گا
Law of conservation of energy k principle k mutabik aisa possible nahi bhai.
جو لوگ اپنے گھروں میں ٹریڈ مل پر بھاگ رہے ہوتے ہیں، یا گھٹنوں ٹریڈ مل والی سائیکل چلارہے ہوتے ہیں،
یا پھر جم والے حضرات اپنی مشینوں کے ساتھ یہ سیٹ اپ لگالیں تو اس سے بہت سی بیٹریاں چارج ہوجائیں گی،
صحت کی صحت اور بجلی کی بجلی ۔۔۔۔۔
Good idea
Bhayo hawa zrori nhi mqsad sifr pnkha ghomy wo pani sy ghuma ly ya koi treqa bhi kr skty
bohat acha kam h
Good efforts cost bhi bataya Karen plz ❤
ہوا کون چلاۓ گا 24 گھنٹے
Es shop waly ka babyes😂😂😂
hawa muft chlti h
ہوا والا پنکھا لگا دیں اس کی سائیڈ پے
Khud
ہوا اللہ چلاۓ گا غریبوں کی مدد کے لیے
اگر پہلے سے سولر انسٹال ہوا ہو تو کیا سولر کے ساتھ اس کو اٹیچ کر سکتا ہے یعنی ٹو ان ون ایک ایک انونٹر پر گرین میٹر ایک ہو یعنی سولر بھی بجلی پیدا کرے اور ٹربائن بھی بجلی پیدا کرے میرے خیال میں اگر یہ سسٹم ایسا کام کرے تو بہت اچھا ہوگا
MA SHA ALLAH bht achi Effort hain butt is se bi achi cheze agey rahegi china ko bi pta hain PAK bijli bnane ki items bnao aur sale kru paisa kamao bs 😂😂😂😂😂
Solar ka sath ya attach kia ho din ma solar betry charj kary or agr rat ko 3 sa 4 ghnty bhi hawa chal jay to ya betries charj kr da ga jis sa rat k bill ma bhi kami ho gi
جناب اگر ہم مسجد کے میناروں پر لگا دیں تو مسجد کی بجلی فری ہو جائے گی جناب رابط نمبر بھی دیں
Good effort. Keep it up
میرخیال میں 12واٹ موٹریہ چلانہیں سکتااورہواہرجگہ اتنی ہوتی نہیں لہذا یہ سسٹم سوچ سمجھ کرلگائیں
بہت مشکل ہے کہ کامیاب ہو
Per chalny ke liy fane laga dy
Ye medaani ilaaqo k liye sahi ha ya Karachi jase coastal cities k liye jaha pe sara din hawa chalti rehti ha
Bht hoslay walay hn Bhaie Mashallah Allah pak kamyab karay Ameen
KIA WINDMILL KO SOLAR PANEL SY CHALAKER BJLI BUNNA SAKTAY HY?
Scrap turbine hain ye jin k sath inkay original wings bhi nahi hain jo k properly engineering k sath banay hotay hain. Na to ye turbine yahan banti hai or na he iski proper technology hai yahan. Dont waste your money for it.
Rights
اس اس ولٹرپائن کے سامنے کوئی انورٹر پنکھا ہونا چاہیے جو اس کو ہوا دے اتنی زور سے کہ یہ پر چلنا شروع ہو جائیں اس کے علاوہ اور کوئی حل نہیں
Nice 👍 good luck ❤❤
یہ چھت پر لگا تو لیں گے بارش سے یہ کیسے بچ سکے گا یہ بھی بتائیں
Bholay bhasha, how speed of fan is controlled and voltages regulated ?
دریا سُکے پین
آپ بول رہے ہو پانی سمندروں میں پھینک رہے ہیں😂
بھائی تم کس چیز کے انجینئر ہو جو تم کو پتہ ہی نہیں کہ یہ ونٹر باین ہمارے پنجاب کے علاقے میں چل ہی نہیں سکتی اور کراچی کے علاقے میں بھی اتنی ایزی نہیں چلتی تو کیوں تم ایسی چیزوں کو پروموٹ کر رہے ہو وہ بھائی انجینیئر ہے صاحب یہ نمی والی ہوا کا اس میں کیا دخل اندازی ہے جو تم نمی والی ہوا کی بات کر رہے ہو
Koi Enginer nahi ha , wesy chablen marta ha ,
nice effort, Geo Pakistani
Thankyou very nice informative video.❤
Isko garre k opper lga me khob chalege
enko chahy Karachi ma shop kholen yahan samandar ki hawa chalti rahti h ab ham Lahore kesy jaen
دوکان کا نام کیا ھے
Very nice 🌹🤲🏻🧡
Nice 👍
I live in thatta but no consupt wind energy no any demo for mindset😮
بھائ یہ کیسا ملیگا اسکا قمت کتنا ہے
سب چیزوں کی مارکیٹ کراچی میں ھے کوشش کریں کے اپنا تعارف کراچی میں کروائیں تو بات آگے بڑھے گی
karachi me kis jagah he
M bara dari road shahdra m rehta hun wahan se talab hotel 15 minutes ka sfr ha chlo dekh Lete hain
Please what is the price of inviter
قیمت مناسب رکھیں 😊
24 v main Mel Sakta hi
ونٹر بائین نہیں بھائی ونذ ٹربائین ہے۔ 😊
4000wat kitnay ka ha
Lakin punjab mi ya flop hea ku ke air nhe chlti
Yar baqi sub sahe hey mager AC ka nahe bolo.
Ye Hyderabad kotre badeen thatta j Sy areas mn to lag skate h Jahan hawaa tight chlte h ,mgr ,,,,,
Janab Electric Bike k Lia koi asa Garnator Bana k dayee Jo Petrol say chaly Aur 60 volt Crunt dayee
Best of dha کشمیر ✌️
اگر اس کو دن کے ٹائم سولر سسٹم کے ذریعے گمایا جائے اور بجلی پیدا کیا جائے یعنی سولر موٹر استعمال کیا جائے
😂
Bhai sahab kuch tw aqal ki bat kro Solar ki bijli direct use kr lo
@@newsworld5548 ماشاءاللہ آپ کے پاس عقل ہے بھائی
میرا کہنے کا مقصد ونڈ کو چلا کر بجلی پر چلنے والی چیزوں کو چلایا جائے
رات کے وقت بیٹری کو چلا کر ونڈ کو چلایا جائے
Volt kitny hn
best choice , thanks
Faisal Bhai, Es ka frequency controller b saath dain ge ya wo China se mangwana pere ga???
کیا مجھے اس کی ایجنسی مل سکتی ہے
Rights mini set ki pric
500 watt wali kitnay ki ha
ہوا سے جو بجلی بنے گی اس پے اے سی نہیں چل سکتا 😅❤
Tm issko thook laga kr chala lena AC aur Biwi dono chalen gey ...
Hawa kly ak punkhe ka trbine ki tarf krden
Yae sindh me kamyab hai
Behter hota agar iss ko demonstration karkey dekhatay.
Dunya k barely barely engineer Lagay hue hien es system ko better Kearney k lae wo itna bara dawa NAHI kartey Jo ye shkhas kar Raha hey ju mujey engineer NAHI lagta
Lahore itni hawa nh chlti ye Karachi sind me kamiyab ho skti hai wahan hawa chlti rehti hai
میرا پاس ایڈیا ہے جس سے 24 گنٹے ہوا لگ سکتی ہے اس مشین کے پنکھے کے ساتھ پنکھا لگا لیں جو مشین کے پنکھے کو ہوا دیتا رہے اسی کی بنائ ہوی بجلی سے باکی پنکھا 24 گنٹے چلتا رے گا مشین بجلی بھی بناتی رہے گی باقی اپ بجلی بھی استمال کرتے رہیں
Roz Ek Battery Charge Krdega Raat Bhr Chala Lega Dc Pankhay Aur Led Lightaen. Bs Es Se Ziada Umeed Na Rkhaen.
زیادہ تر ہوا ایسی رک جاتی ہے کہ پتہ بھی نہیں ہلتا تو پھر کیا کریں گے؟
یار کیا کیا اوور بولتے ہیں پنجاب میں ہوا برائے نام ہے یہ سسٹم صرف اور صرف سمندری علاقوں میں کامیاب ہے۔جہاں ہر وقت ہوا چلتی رہتی ہے؟
I am interested from Hyderabad Pakistan
Esko pankhey k samney Rakh k test kero pheley pankhey k movement k liyey force buhat chaiyey yey to hath s b Mushkil s hil r Hy na kia hey chaley ga😂
Bai ye wind turbine nhi Lena me Karachi se hon aur me khud wind turbine banata hon ye sub jhot bol rha ha plz ye mat Lena pase zya hojen ge Kisi ku video dekni ho mare you tube pr video dek Sakta ha Mir wind turbine
Jis din hawa ni hogi. Us din kia bagair light k rahe gy😂😂😂
جناب لو ار پی ایم پر اگر پروں کی مقدار اور لمبائی بڑھا دی جائے👍🏻 تو یہی کام کریں گے👌🏼 اور بجلی بھی پوری پیدا کریں گے 🤗
Pakistan me solar se acha ya is leay he k pakistan me koi qanoon NAHI. Hawai firing k nateejay me solar toot hati he. Ya fan NAHI tootay ga
Good job but costly hy
Best for Karachi
Bhai 1 choti size wali gift mil aakti hai mujhe mere project ke liye. Me Saudia me hun.
فراڈیوں سے ھشیار تہیں
Air (Hawa) khan say ay gi (Mr Chawal)
اگر بیٹری چارج اس سے ھو رھی ھو اور اسی بیٹری سے اسکو بھی چلاے تو۔۔۔۔۔
500 w kitna ka h
Bhai jan jampeer mein lagwa k bijli Karachi bhej dein
اپنی دوکان کی لائٹ ٹھیک کرلو
Bhai...Punjabi main pora pora mahinay hawa nhi chlti.yeh bijli ksay pada ho gi
wo technology ka msla nhi
Use Fan for air 😂
Eik banday iskay fan k agay khara ker dain usko mooli walay paratha khilank sath 7up pila dain. Hawa wala masla hal ho jye ga.
پنجاب میں بھی پیداورار کی کمی کو بڑھایا جاسکتا ہے اسکے لیۓ یہ ہے کہ پنجاب میں عوام کو دال وافر مقدار میں میسر ہے لہذا دال کا استعمال کرتے ہوئے ڈھیر ساری دال کہا لیں اور اسکے بعد ونڈ ٹربائین کے سامنے بیٹھ کر زور دار پریشر کے ساتھ ونڈ چھوڑیں ۔۔۔ انشاء الله آپ دیکھیں گے ہمارے یونٹ پنجاب میں بھی بلوچستان ،کے پی کے اور سندھ کے ساحلی علاقوں سے زیادہ پیداوار دیں گے - آزمائش شرط ہے
ھوا چلانے کے لئے ایک بڑا پنکھا اس موٹر کو چلائے گا
Pehli aap baleno motor laga kar dekho hawa chala raha hi.yeh hyderabad Thatta,Badin ,karachi areas are ........
حیدرآباد میں لکوانی ہے
یہ بیکار ھے پنجاب کیلئے کوئ بھائی پھنس نہ جائے پھر ھاتھ لگا لگا کر دیکھے گا یہ سندھ وغیرہ کے علاقے کیلئے بہتر ھے
Ager 500 watt wali k agay 100 w wala fan rahk dain ju hawa ka kam day ga tu kiya possible ha ?
😂 o bahi physics ky baary Kuch pata ha newton ka thermodynamics ka law parho "Energy cannot be created or destroyed, it can only be changed from one form to another" according to it agr 100 watt ka pankha aagy laga doo to ya cutting ker ky Kam banya ga na kyy Zayda cutting means Jo energy waste ho ge conversation ma
Bahi jinka ghar naddi ya guttar ka nala ka pass ho wahan kam de sakhtae ha ye.
Karachi m bataoo
👍
بھائی لوگوں سے گزارش ھے کہ یہ
زیادہ تر کہانی ھے
یہ سسٹم پنجاب میں کامیاب نہیں ھے البتہ چند مخصوص علاقوں میں لگ سکتا ھے وہ بھی اگر پلتی ھے تو ۔۔۔۔۔۔
اگر دس دنوں میں ایک دن ہوا چلتی ہے کہ یہ Windmill ٹربائن جل سکے تو باقی 9 دن کیا کریں گے
شکریہ 🌹
Yahe future hai
اللہ تعالیٰ چلاۓ گا ہوا
پاکستان میں ونڈ ٹربائن ملتی ہی نہیں
اگر بارش ہو تو کیا اس میں واٹر پروف نظام ہے
Yes waterproof and weather resistant hota he
Good
Pani samandar men naheen ja rah kake jis cheez ka aap ko pata nahenen woh na karen aap apni product bechnay ki koshesh karen.