I am 63 yrs women from Ahmedabad Gujarat India Ifeel very sorry for both side of people how family divided never ever to meet again Ifeel again very sorry how painfully life they are living how they get food Extra Allah In logo ko himmetde Aur Apno sai Ek din milai Thank you for your vlog
ایم بلال ایم صاحب آپ نے فرانو کو دکھایا بہت اچھا لگا اتنے اتنے اچھے مناظر سبحان اللہ اس کی اس کاوش پر اپ کو مبارک باد نئی نسل جو پڑھائی سے بڑ کر اپنا قیمتی وقت گوروں کے بنائے ہوئے کارٹون پروگرام دیکھتے رہتے ہیں اگر کسی طرح ان کی توجہ پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں کی طرف مبذول کروائی جائے تو ان کے علم میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا مگر نہ حکومت نہ والدین اس طرف توجہ دیتے ہیں بہرحال یہ المیہ ھے
ما شااللہ بہت ہی خوبصوت ویڈیو میرا پیارا گاوں فرانو جو کہ ٹورسٹ کی نظروں سے اوجھل ہے Thankyou so much for explaining our villagee sir 💕💕🇵🇰 Love from frano village 💕
آپ بہت زندہ دل لوگ ہیں۔ آپ لوگوں کا گاؤں جنت نظیر ہے۔ ان شاء اللہ آپ لوگوں کے بہت اچھے دن جلد آئیں گے اور لوگ آپ کی جنت ارضی کو دیکھنے کیلیئے آئیں گے۔ اللہ آپ سے راضی ہو
اس میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ فرانو بہت خوبصورت گاؤں ہے۔ یہ تو میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ کا گاؤں دیکھا اور آپ لوگوں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوا۔ ربِ کریم آپ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے۔ ترقیاں فرانو پر نچھاور کرے۔
Masha Allah bohut menat say apnay bohut khobsurat video banaye or us say zyda Frano Gaon kay khubsurat zinda dil mehman nawaz bhayon say mulaqat kerwaye. Allah pak jazaye kha Yr day or Me Zbanon ke mushkelat Allah pak apny Shaney kareemy tufail kum fermaker khatum fermayey.Budnaseeby hay hamara mizaj. agay doorr pechhay chhor wala bana hua hay yeh koy masla naheen tha ub bhe naheen keh bichhray logon ko jorr deya jaye. Muqamee logon ko . Muqamee check.posto zareay or phir islamabad jirgay bhejnay chahyey thay.Aj bhe yeh mumkin hay.koshish shoro kerain. Allah ke Zatt maded fermaye gee . ZMakhlooq ka Rub Allah hay. Mehnatt say tayar khubsurat video share kernay ka shukrea . Dua hay ya Rub bay saharo.n kay wahid sahara Franao kay pyaron ke mushkelatt hel ferma Inhain sukon ke zindage naseeb ferma Ameen ya Rubul Alameen.
اس جگہ کو ہمیشہ دوسری طرف سے ہندوستانی بائیکرز اور یو ٹیوبرز کی ویڈیوز میں ہی دیکھا تھا۔ پہلی مرتبہ اپنے ہم وطن نے دکھایا تو انتہائی خوشی ہوئی اور کچھ دکھ بھی کہ ہم نے کتنے علاقے اور کتنے رشتے کھو دیئے۔ بلال صاحب آپ مبارکباد کے مستحق ہیں لہذا قبول کیجئے۔
ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ بلال بھائی۔ آپ نے تو کمال کردیا اور ہمیں لداخ کا آخری گاؤں اور اپنی سرحد بھی دکھائی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
Amazing beautiful video sir sach mein gilgit baltistan aur ladakh bahut hi khubsurat hain aur aapne India Pakistan ki beauty cover ki hai lots of love from Dehradun India 💖💖🇮🇳🤩🇵🇰💖💖
Mashallh sir Frano village ko explore krne ka shukurya your drone view your way of talking with our villager and I hope you will guide your's fellow traveller to visit our village Frano and you are a luckiest one who see the ancient bridge very nearly ALLAH bless you always ameen Love from Frano village❤❤❤❤
اس قدر حوصلہ افزائی اور محبت کے لیے شکر گزار ہوں۔ یہ تو میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ کا گاؤں دیکھا اور آپ لوگوں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوا۔ آپ لوگ نہایت پیارے اور شاندار لوگ ہیں۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔ فرانو کو ترقیاں نصیب ہوں۔
Masha Allah! Masherbrum shot was amazing at the end 👍🏻 love from J&K 🇮🇳. I have recently been to Thang Village of our side and the Frano village looks equally beautiful through binoculars. Keep going ❤
Weldone Bilal I appreciate this effort, I can tell you more about this Village and Surrounding. Specially the Nullah of Frano and Syari. I miss this place I visited in 2002 last time.
Bohut shukrea brother barre mehnat say banaye vedio dekhe. Frano kay mehmanawazon ko salam..inlogon ko chowke per mojod bhayon kay zareay derkhst dany chahye kay inkay leay chotay motota rozgar ka bandobast kerain jehan polo kay muqablAy hotay hain wahan akaberen attay hongay jirga unsY millay. Bicbhray logon baray bhe batt chalayen Allah in ke hefazat fermaye Ameen.
ویڈیو پسند کرنے کا شکریہ۔ باقی آپ کا مشورہ بہترین ہے۔ فرانو کے لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچ چکی ہے اور امید ہے کہ آپ کا مشورہ بھی پہنچ جائے گا۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ بہت بہت شکریہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
بلال بھائی! کیا ہی بہترین ٹریول وی لاگ بنایا ہے۔۔۔ ابرار کے بعد لگتا ہے آپ کا بھی اسیر ہونا پڑے گا۔۔۔ میں، سب نہیں، تو چند ایک پچھلے وی لاگز بھی دیکھتا ہوں ان شاء اللّٰہ۔۔۔ چینل سبسکرائب کر لیا ہے۔۔۔ بس آپ سو جیون سو بہاریں میں ایسی ہی نایاب جگہیں ہمیں دکھاتے رہیں۔۔۔ ❤ احمد خلیق (فیس بک سے)
اس قدر حوصلہ افزائی اور محبت کے لیے شکر گزار ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ولاگ پسند آیا... امید ہے کہ اس سیریز کے پچھلے ولاگ بھی پسند آئیں گے۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں...
In 1971 war Pakistan lost around 800 sq.km area and 4 villages to India in this area namely chalunka, turtuk, tyakshi and thag. This area is also called the gateway to siachin. باقی تسیں آ پ سیانے جے۔
Zabardast episode . Excellent vlog . Sad to her about the line of control between families . But we were able to see such an amazing place v Because of efforts. I wish our givebnbwt can help the people of Farano!
Seeing the conditions of road and houses..i must say this side is far developed than on the other side in terms of infrastructure and road connectivity.....
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوبصورت گاؤں ۔خوبصورت لوکیشن اور انتہائی شاندار لینڈسکیپ ۔ اگر ان علاقوں میں سڑکیں اچھی بنا دی جائیں اور ٹورسٹ کے لیے سہولتیں پیدا کر دی جائیں تو ان ایریاز کے بھی حالات بدل سکتے ہیں اور لوگ بھی خوشحال ہو سکتے ہیں
بجا فرمایا۔ بے شک فرانو خوبصورت گاؤں ہے اور اگر یہاں سیاحت کو کھول دیا جائے تو لوگوں کے کافی مسائل حل ہو جائیں گے۔ ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
Excellent representation .i loved it . because i stayed at Frano and surrounding areas from 1979 to 1981 . these refreshed my memories . the wooden bridge i crossed it many many times .one was very thrilling , in october 1979 it was snowing very heavily when i crossed this bridge towards Indian side to no man land .very very good people at frano . congratulation . mr bilal . you are great .
Glad to hear that you visited Keran Valley. Once I took a picture of the Karen village across the border from other side. Would you like to see? Here is the link. facebook.com/mBILALmPK/posts/5861899773824363
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ۔۔۔۔۔۔ کمال است ۔۔۔۔۔۔۔ مشہ بروم کی تصویر تو کمال کر دیا بلال بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ہم نے فرانو بھی دیکھ لیا ۔۔۔۔ جہاں چاہ کر بھی شاید ہم نہ جا سکیں گے۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ میرا پیارا گاؤں فرانو ❤
اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کا گاؤں نہایت خوبصورت ہے۔
Plz rasta btao
@@faisaljamilrajpoot7278 بلال بھائی نے اپنے ویڈیو میں تفصیل سے بتایا ہے
ماشاءاللہ ❤❤❤ گاوں کا راستہ سمجھا دیں.
MashAllah Subhan Allah very beautiful
پاکستان کے آخری گاؤں میں بی قدی نمبر 804 لکھا ہوا ہے, جیو خان صاحب ❤❤
لعنت 804 لکھنے والوں پر
Sir aapko mere india se bahut sara pyaar .
Thank sir hume frano village dikhane ke liye ❤❤❤.
I am 63 yrs women from Ahmedabad Gujarat India Ifeel very sorry for both side of people how family divided never ever to meet again Ifeel again very sorry how painfully life they are living how they get food Extra Allah In logo ko himmetde Aur Apno sai Ek din milai Thank you for your vlog
aur aap k liay Pakistan se buhat sara pyaar.
Video dekhnay ka shukria.
Khush rahain...
ماشاء اللہ بہت خوب صورت بھائی جان اب تک جتنے بھی ولاگز دیکھے ہیں ان میں سے سب سے اچھا ویڈیو رزلٹ شاید آپ کا لگا... بہت عمدہ ❤❤❤🎉🎉
اس قدر حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
بلال صاحب ۔۔ بہت اچھی ویلاگ بنائی آپنے ۔۔ آپ کی کاوشوں کو میری طرف سے بہت سلام ۔۔ کام کرتے رہیں
❤❤❤
آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
ایم بلال ایم صاحب آپ نے فرانو کو دکھایا بہت اچھا لگا اتنے اتنے اچھے مناظر سبحان اللہ اس کی اس کاوش پر اپ کو مبارک باد نئی نسل جو پڑھائی سے بڑ کر اپنا قیمتی وقت گوروں کے بنائے ہوئے کارٹون پروگرام دیکھتے رہتے ہیں اگر کسی طرح ان کی توجہ پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں کی طرف مبذول کروائی جائے تو ان کے علم میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا مگر نہ حکومت نہ والدین اس طرف توجہ دیتے ہیں بہرحال یہ المیہ ھے
ماشاء اللہ چشم بد دور، بہت خوب جناب بہت خوب
آپ کی انتہائی کاوش سے چشم دید پر ترنم ہو گئی بندہ آپ کی کوشش کا انتہائی مشکور ہے شکریہ 😊
اس قدر محبت اور حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو اس قدر پسند آئی۔
خوش رہیں، آباد رہیں اور یونہی حوصلہ افزائی کرتے رہیں۔
ماشااللہ آخر کا سین بہترین لگا👍
Nice cinematography, you earned a follower 🎉
ما شااللہ بہت ہی خوبصوت ویڈیو میرا پیارا گاوں فرانو جو کہ ٹورسٹ کی نظروں سے اوجھل ہے
Thankyou so much for explaining our villagee sir 💕💕🇵🇰
Love from frano village 💕
آپ بہت زندہ دل لوگ ہیں۔ آپ لوگوں کا گاؤں جنت نظیر ہے۔ ان شاء اللہ آپ لوگوں کے بہت اچھے دن جلد آئیں گے اور لوگ آپ کی جنت ارضی کو دیکھنے کیلیئے آئیں گے۔ اللہ آپ سے راضی ہو
اس میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ فرانو بہت خوبصورت گاؤں ہے۔ یہ تو میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ کا گاؤں دیکھا اور آپ لوگوں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوا۔
ربِ کریم آپ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے۔ ترقیاں فرانو پر نچھاور کرے۔
❤
Border tourism shall be promoted in this remote village. It will help the locals to establish businesses and hosts the local tourists.
Masha Allah bohut menat say apnay bohut khobsurat video banaye or us say zyda Frano Gaon kay khubsurat zinda dil mehman nawaz bhayon say mulaqat kerwaye. Allah pak jazaye kha
Yr day or Me
Zbanon ke mushkelat Allah pak apny Shaney kareemy tufail kum fermaker khatum fermayey.Budnaseeby hay hamara mizaj. agay doorr pechhay chhor wala bana hua hay yeh koy masla naheen tha ub bhe naheen keh bichhray logon ko jorr deya jaye. Muqamee logon ko . Muqamee check.posto zareay or phir islamabad jirgay bhejnay chahyey thay.Aj bhe yeh mumkin hay.koshish shoro kerain. Allah ke Zatt maded fermaye gee . ZMakhlooq ka Rub Allah hay. Mehnatt say tayar khubsurat video share kernay ka shukrea .
Dua hay ya Rub bay saharo.n kay wahid sahara Franao kay pyaron ke mushkelatt hel ferma Inhain sukon ke zindage naseeb ferma
Ameen ya Rubul Alameen.
اس جگہ کو ہمیشہ دوسری طرف سے ہندوستانی بائیکرز اور یو ٹیوبرز کی ویڈیوز میں ہی دیکھا تھا۔ پہلی مرتبہ اپنے ہم وطن نے دکھایا تو انتہائی خوشی ہوئی اور کچھ دکھ بھی کہ ہم نے کتنے علاقے اور کتنے رشتے کھو دیئے۔ بلال صاحب آپ مبارکباد کے مستحق ہیں لہذا قبول کیجئے۔
خیر مبارک۔۔۔
خوشی ہوئی کہ میں کچھ ایسا پیش کر سکا، جس نے آپ کو خوشی دی۔ ویڈیو دیکھنے کے لیے شکر گزار ہوں۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@@mBILALm1 جزاک اللہ
❤❤
ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ بلال بھائی۔ آپ نے تو کمال کردیا اور ہمیں لداخ کا آخری گاؤں اور اپنی سرحد بھی دکھائی ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲
آمین ثم آمین۔
اس قدر محبت اور حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
کیا خوبصورت ترین گاوں وڈیو اور سفر تھا ،،، مزا آ گیا ۔۔ ❤
زبردست آ ج پہلی مرتبہ یہ خوبصورت گاؤں اور ایل او سی دیکھی ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اتنی خوبصورت جگہ ، سب لوگ کتنی اچھی اردو بول رھے ھیں ، شُکریہ
بے شک ایسا ہی ہے۔
ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔
بہت خوبِ. زبردست
مشہ بروم کا نظارہ لاجواب تھا.
بہترین معلومات ہیں بہت اچھی ویڈیو ھے جنرل نالج کے لیے یہ ویڈیو ایک تحفہ ھے
Accha laga apka video dehke ..love from India ... Baki apke side aur hamere side same same ....keep exploring ❤
Vo b ap ka side nahi hy vo b hamara hy ap ney qabza Kiya hy lakin aik din hum vo b ap sey lengy
ایتھے بلال اخیر کر گیا 😅
واہ بہت خوب بلال بھائی اتنا خوبصورت گاؤں اور بارڈر دکھانے کا بہت شکریہ ❤
اس قدر حوصلہ افزائی اور محبتوں کے لیے شکر گزار ہوں۔
ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
Amazing beautiful video sir sach mein gilgit baltistan aur ladakh bahut hi khubsurat hain aur aapne India Pakistan ki beauty cover ki hai lots of love from Dehradun India 💖💖🇮🇳🤩🇵🇰💖💖
Yes, the karakoram range is such a beautiful mountain range.
The first tourist who achieve this milestone great effort bro
Masha'Allah Beautiful video❤ end seen Kamal ka tha Masha'Allah❤
زبردست ! ماشاءاللّٰہ بہت محنت ہے آپ کی سلام ہےآپ پر
Amazing scenery beautifull mountains and lovely people wow what a journey bro, keep it up
Bai may thang village se hoon ladakh bohot Acha laga apka vedio dekh kr.frno village bohot khubsurat hai.
ما شاء اللہ بہت خوبصورت بہت خوبصورت جزاک اللہ خیرا
Masha Allah
Zabardast Bilal Bhai 100/200% Maza Agaya Bohut Hi Khubsorat Village Superrrrrr
اس قدر حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
Masha Allah Maza agya well Allah pak in hansi wadion sabhi ki Amad ho or yahan ke khandan abaad hon Taraqqi karen.
ماشاءاللہ بہت پیارا گاؤں ہے۔ اللّٰہ نے توفیق دی تو میں بھی زرور آؤں گا
واقعی فرانو گاؤں بہت خوبصورت ہے۔
ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔
Aj khobsurat pakistan daikha...bilal sahib boht boht thanks....
بہت خوبصورت گاؤں ہے بہت خوبصورت مہمان نواز لوگ ہیں
اور بھائی اپ کا بھی شکریہ اپ نے ہمیں ویڈیو پر یہ اداؤں دکھایا
میں کراچی سے اپ کی ویڈیو دیکھ رہا ہوں
بجا فرمایا کہ وہاں کے لوگ بہت ہی مہمان نواز اور اچھے ہیں۔
ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
Mashallh sir Frano village ko explore krne ka shukurya your drone view your way of talking with our villager and I hope you will guide your's fellow traveller to visit our village Frano and you are a luckiest one who see the ancient bridge very nearly
ALLAH bless you always ameen
Love from Frano village❤❤❤❤
اس قدر حوصلہ افزائی اور محبت کے لیے شکر گزار ہوں۔
یہ تو میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ کا گاؤں دیکھا اور آپ لوگوں کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوا۔
آپ لوگ نہایت پیارے اور شاندار لوگ ہیں۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔ فرانو کو ترقیاں نصیب ہوں۔
Masha Allah! Masherbrum shot was amazing at the end 👍🏻 love from J&K 🇮🇳. I have recently been to Thang Village of our side and the Frano village looks equally beautiful through binoculars. Keep going ❤
بہت خوب خوشی ہوئی بہت معلوماتی وڈیو ھے آپ نے بہت ہمت سے کام لیا شاباش
ویڈیو پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
Weldone Bilal
I appreciate this effort, I can tell you more about this Village and Surrounding. Specially the Nullah of Frano and Syari.
I miss this place I visited in 2002 last time.
Good work.
Maza Aya apki video Dekh k.
Such a beautiful place. Mountain, valley, lakes. Thanks for recording the beauty 😍 love from India ✌🏻
big round of applause for your such a great and beautiful ❤️ courage and documenrty
Many many thanks for the encouragement.
end less video i never seen like this before thanks to you bro
I'm glad that you like it.
Mashallah thanks for you're coverage of our Chourbat valley
Marvelous capturing the peak.Some thing different from others travelers blogger.the other sides is so beautiful.👌keep it up
Thanks for encouragement and watching the video. I will try to make better videos.
Kasam sy mare akhong ma aasuu agya🥺😭
Apny bhut he Awesome video banya ha👌🏽👌 hamrey gawong ki..
Ma abi apki channel ko subscribe karunga❤
Very informative video journey.. Congratulations
Thanks a lot
MASHA ALLAH, Wadia ty kaint
جزاک اللہ۔۔۔
بہت بہت شکریہ۔
V good to see all masha broom and l o c very intresting v log mola app ko salamat rakhay ameen
Ameen...
Glad to hear that. Thanks for watching the video...
It's really great dear brother, i really appreciate your efforts, God bless you 🙏
Bohut shukrea brother barre mehnat say banaye vedio dekhe. Frano kay mehmanawazon ko salam..inlogon ko chowke per mojod bhayon kay zareay derkhst dany chahye kay inkay leay chotay motota rozgar ka bandobast kerain jehan polo kay muqablAy hotay hain wahan akaberen attay hongay jirga unsY millay. Bicbhray logon baray bhe batt chalayen Allah in ke hefazat fermaye Ameen.
ویڈیو پسند کرنے کا شکریہ۔
باقی آپ کا مشورہ بہترین ہے۔ فرانو کے لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچ چکی ہے اور امید ہے کہ آپ کا مشورہ بھی پہنچ جائے گا۔
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
بہت بہت شکریہ۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
بلال بھائی! کیا ہی بہترین ٹریول وی لاگ بنایا ہے۔۔۔ ابرار کے بعد لگتا ہے آپ کا بھی اسیر ہونا پڑے گا۔۔۔
میں، سب نہیں، تو چند ایک پچھلے وی لاگز بھی دیکھتا ہوں ان شاء اللّٰہ۔۔۔ چینل سبسکرائب کر لیا ہے۔۔۔ بس آپ سو جیون سو بہاریں میں ایسی ہی نایاب جگہیں ہمیں دکھاتے رہیں۔۔۔ ❤
احمد خلیق (فیس بک سے)
اس قدر حوصلہ افزائی اور محبت کے لیے شکر گزار ہوں۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ولاگ پسند آیا... امید ہے کہ اس سیریز کے پچھلے ولاگ بھی پسند آئیں گے۔
ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں...
Appreciate you for that kind of content really appreciated ❤❤
Beautiful village and great vlog. Keep it up.
Thanks a lot
بہت ہی ایک انوکھی سی ویڈیو دیکھی ہے جس کو دل باربار دیکھنے کوکرتا ہے
Khobsurat, Achi achi video bnaty rahen asi hi
Scenic views.... And Beautiful village frano❤❤❤❤Our GB
Xbr10...bhut khobsorat gaon tha,,
Frano waqaee buhat khobsorat gaon hai.
Sir rasto ka bata de plz ourkitna rasta ha kitni dino ma pahonchi ho ap
mashAllah awesome pictures ❤❤❤
Beautiful videography...❤
Mashallah bohot acha vlog ha.
Keep working hard!
Thanks for watching the Vlog.
Be happy
جناب بہت اچھی ویڈیو لگی ماشأاﷲ کاش میں بھی جاسکتا یہاں
Watching from Bangladesh, Alhamdulillah is a very beautiful country
Thanks for watching the video.
Be happy
Bahut achchha video banaya hai Bhai. Love India.
Khushi hoi k aap ko video pasand aai.
Thanks...
چھا گئے او ۔۔۔ کمال کردیا
بہت شکریہ۔ بہت نوازش۔۔۔
رب تہانوں وی فرانو وکھائے۔۔۔آمین
ماشاءاللہ بہت خوب صورت گاؤں اور اس کے لوگ
بے شک فرانو کے لوگ بہت لاجواب ہیں۔
خوش رہیں،آباد رہیں۔
ماشاءالله تبارك الله بهت خوب بلال بهاي❤
بلال بھائی بہت خوبصورت معلوماتی اور منفرد وڈیو دکھانے کا شکریہ بارڈر کے دوسری طرف انڈین ولاگرز کے بھی ویلاگ دیکھے ہیں ان لوگوں کے دکھ ابدی ہیں
خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی۔
بس جی سرحدوں پر رہنے والوں کے دکھ عجب ہی ہیں۔۔۔
What a beautiful content. Loved it every bit
Thanks for encouragement.
Be happy.
Wow phle say bhi zyada achi video hai shandar video
Thanks a lot...
Nice brother such vlog I never seen. Thanks from the bottom of my heart. Janardan singh jaunpur india
Glad to know that
Thanks for watching the vlog.
@@mBILALm1 jaglot trijunction sow me i will be very grateful to you. Thanks janardan singh jaunpur
In 1971 war Pakistan lost around 800 sq.km area and 4 villages to India in this area namely chalunka, turtuk, tyakshi and thag. This area is also called the gateway to siachin. باقی تسیں آ پ سیانے جے۔
Zabardast episode . Excellent vlog . Sad to her about the line of control between families . But we were able to see such an amazing place v
Because of efforts. I wish our givebnbwt can help the people of Farano!
Frano is truly an amazing village. Thanks for watching video.
Mashallah bahut Pyara Gaon hai aur bahut Pyare aur Mehman Nawaz log Hain
BayShak aisa he hai.
Video dekhnay ka shukria.
Seeing the conditions of road and houses..i must say this side is far developed than on the other side in terms of infrastructure and road connectivity.....
ماشاءاللہ تبارک اللہ
بہت خوبصورت گاؤں ۔خوبصورت لوکیشن اور انتہائی شاندار لینڈسکیپ ۔
اگر ان علاقوں میں سڑکیں اچھی بنا دی جائیں اور ٹورسٹ کے لیے سہولتیں پیدا کر دی جائیں تو ان ایریاز کے بھی حالات بدل سکتے ہیں اور لوگ بھی خوشحال ہو سکتے ہیں
بجا فرمایا۔ بے شک فرانو خوبصورت گاؤں ہے اور اگر یہاں سیاحت کو کھول دیا جائے تو لوگوں کے کافی مسائل حل ہو جائیں گے۔
ویڈیو دیکھنے کا شکریہ۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
bahut hi acchi video Thi aapki
Mashallah beautiful village ek br kargil ke border bhi dikhayia kharmang side se shukriya
ماشاءاللہ زبردست بلال بھائی لاجواب جگہ ہے یہ تو
واقعی یہ لاجواب جگہ ہے۔
کمنٹ کر کے حوصلہ افزائی کرنے کے لیے شکر گزار ہوں۔
Love❤❤❤❤❤ Frano... Love❤❤❤❤❤❤You our beautiful GB.. Allah hmesha slamat rkhe Hmare pyare GB ko... Love you Pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Sir app ki vlog daikh k bohat acha laga. Love from skardu.amazing video graphy
ویڈیو دیکھنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
Amazing Vlog. Thanks for sharing.
Excellent representation .i loved it . because i stayed at Frano and surrounding areas from 1979 to 1981 . these refreshed my memories . the wooden bridge i crossed it many many times .one was very thrilling , in october 1979 it was snowing very heavily when i crossed this bridge towards Indian side to no man land .very very good people at frano . congratulation . mr bilal . you are great .
Glad to hear that the video brought back some good memories for you. Thanks for encouragement.
Be happy.
well done sir
keep it up
Masha Allah last village Frano at Ladakh Border
Thanks for watching...
مشکل راستے ہیں بلال بھائی اور انکی بائیک تو چھا گئے ہیں 👍
Bohot hi khoobsorat vlog
Thank,s yar aap ne hamare ilaqe ko represent kia
Love from loc kargil 🇮🇳❤❤❤
Bilal bro, nice job, very good video. And for city fellow subscription tu banti hai 🙂
Thanks for encouragement. and subscription k liay tu special thanks banta hai. :-)
A lot of appreciation for u I have seen your velog for the first time
Thanks a lot for watching the vlog.
I hope you will check out the other vlogs in this series.
Be happy.
ماشاءالله بہت اعلیٰ بلال بھائی❤
بہت بہت شکریہ۔
جزاک اللہ۔
خوش رہیں، آباد رہیں۔
Very beautiful place bro I also visited loc in June Keran valley called Neelum your side Thanks for beautiful vlog
Glad to hear that you visited Keran Valley. Once I took a picture of the Karen village across the border from other side. Would you like to see? Here is the link.
facebook.com/mBILALmPK/posts/5861899773824363
proud to be among 301 people who watched your this majestic episode Bilal bhai.
Glad to hear that!
Many many thanks...
Very nic video from india delhi se
Love from Assam in north east India.Frano nice place.
Thanks for watching the video.
Be happy.
Welcome to india
MA SHA ALLAH KAMAL BHAI SUPER
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ۔۔۔۔۔۔ کمال است ۔۔۔۔۔۔۔ مشہ بروم کی تصویر تو کمال کر دیا بلال بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ہم نے فرانو بھی دیکھ لیا ۔۔۔۔ جہاں چاہ کر بھی شاید ہم نہ جا سکیں گے۔۔۔۔۔۔
حوصلہ افزائی کے لیے شکر گزار ہوں برادر۔
اور دعا ہے کہ آپ کو بھی جانے کا موقعہ ملے اور مجھ سے بھی اچھی تصویریں بنا کر خیر خیریت سے لوٹیں۔
You deserve millions followers brother or inshallah jaldi aap earn karogay 1 million ❤
Excellent video right on the Line of Control(LOC) May Allah Bless Ali Shah who worked for 4 years to complete this bridge. I live in London, England.
Thanks for watching the video.
Be happy.
MashaAllah.thanks for this nice visit
Thank you too
JazakAllah
Kamal ast bhai jan ❤
Fantastic vlog and Great video graphy
Glad you enjoyed it
Wellcome to Khaplu. My lovely village khaplu dist headquarters.