Agar Supreme Court Niazi Court ban jaye to logoon ke tabsray bilkul fazool aur time ka zaya karna hai, Bias Judges ka mohaasba bhi hona chahye, Paid Analyst Mulk par rehum farmaein
الیکشن کمیشن اپنے فیصلے خود کیوں نہیں کرتے اگر یہ ایک ائینی ادراہ ہے تو پھر فریق بنانے کی کیا ضرورت ہے اپنے فیصلے خود کریں یہ اس کی ائینی زمہ داری ہے لیکن افسوس یہ ایک کٹھ پتلی ادارہ بن چکا ہے
سپریم کورٹ کے فیصلوں کو قرآنی آیات کی طرح پیش نہ کریں صادق آمین کا فیصلہ کس نے کیا عدت میں نکاح پر آزادی عمر بندیال کے فیصلے متنازعہ صورتیں کون پیدا کررہا ہے
Agreed 💯 with Iftikhar Sb
Agar Supreme Court Niazi Court ban jaye to logoon ke tabsray bilkul fazool aur time ka zaya karna hai, Bias Judges ka mohaasba bhi hona chahye, Paid Analyst Mulk par rehum farmaein
الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ نھیں رھا بلکہ فریق بن گیا ھے
جو بھی قانون نہ مانے اس پر آرٹیکل 6 لگایا جائے اسے پاکستان کا دشمن قرار دیا جائے ۔
الیکشن کمیشن اپنے فیصلے خود کیوں نہیں کرتے اگر یہ ایک ائینی ادراہ ہے تو پھر فریق بنانے کی کیا ضرورت ہے اپنے فیصلے خود کریں یہ اس کی ائینی زمہ داری ہے لیکن افسوس یہ ایک کٹھ پتلی ادارہ بن چکا ہے
سپریم کورٹ کے فیصلوں کو قرآنی آیات کی طرح پیش نہ کریں
صادق آمین کا فیصلہ کس نے کیا
عدت میں نکاح پر آزادی
عمر بندیال کے فیصلے
متنازعہ صورتیں کون پیدا کررہا ہے