السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو،اللہ پاک آپ کی حاضری قبول فرماۓ آمین ،ایک گزارش وہاں جا کر سرکار کے قدمین شریفین میں حاضر ھو کر سرکار کی ساری امت کے لیے دعا کرنی ھے سب بیماروں کے لیے مجبوروں کے لیے اور جو جو مشکل میں ہے اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے میں سب کی مشکلیں آسن فرمائے آمیں سب کو صحت اور آپ کو بھی صحت کے ساتھ رکھے آمین
اسلام و علیکم استاد جی اللہ پاک آپ کو خیر و عافیت سے لیکر جائے اور خیر سے واپس لیکر آئے آمین استاد جی حاجی ایوب صاحب نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے اللہ پاک انکو سلامت رکھے آمین عمرہ ادائیگی کا طریقے سے بہت سارا تجربہ حاصل ہو گیا ماشاءاللہ جی ❤ شرافت علی رانا راولپنڈی
Muhammad Mudassir,,taxila, truck driver, manzar bahey buhat buhat Mubarak ho apko umre par Jani ki, Allah pak apka safar asan farmahen orqabool farmahen,,
Mashaallha bohat bohat khub Allah pak aapko Apne Hifzo Aman mein rakhen Ameen hamare liye bhi Dua karna Allah pak aapka umra qubool farmae Ameen Rana Abid from Lahore
❤ماشاءاللہ❤استاد منظر باٹا صاحب اللٰہُ پاک نے اپنے گھر میں بلوایا ھے آپ کو یہ موقعہ دیا ہر انسان کے نصیب میں نہی ھوتا میری طرف سے بہت بہت مبارک باد عمرہ آدائیگی جانے کیلۓ (ارشد نزیر اعوان دینہ سٹی جہلم)
ماشاءاللہ استاد جی ماشاءاللہ بہت اچھا کیا اپ نے احرام باندھنا سیکھ کر کیونکہ وہاں جانے سے غلطی سے بہتر ہے یہیں انسان سیکھ لے اپ بہت ہی اچھے شخصیت ہیں جو کہ کوئی بات چھپاتے نہیں ہیں
استاد جی آپ کو نزدیک ائیرپورٹ لاہور ہی ہو گا اگر آپ اسلام آباد ائیرپورٹ سے گئے تو آپ کو ضرور ملنے آؤں گا آب یہ آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ کونسے ائیرپورٹ سے آپ جا رہے ہیں شکریہ شرافت علی رانا راولپنڈی
اللہ میری والدہ کو بھی عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉 ہمارے لیے دعا گو رہنا بھائی جان ❤❤❤🎉🎉
ماشاءاللہ ماشاءاللہ استاد جی اللہ پاک قبول و منظور فرمائے
Video dekhne se maloomat mil Gai shukria
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Mashallah Allah pak qabool farmae
Gud morning uncle Ji 🙏🌹🙏🌹😊
ماشاءاللہ بہت ہی پیارے طریقے سے عمرہ کا طریقہ سمجھایا اللّٰہ پاک آپ کا عمرہ قبول فرمائے ۔
ماشاءاللہ استاد جی علم میں بہت اضافہ ہوا
واہ۔ بہترین ملاقات اور بہترین تحفہ
MashAllah zabardast information. Jazak Allah
اللہ پاک قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین
ملک ممتاز اعوان خوشاب
Mashallha zabardast information. Baba g is v great man
استاد جی اللّٰہ پاک آپ کی حاضری قبول فرمائے ،،، نعمان شبیر ملتان سے
اللہ تعالیٰ کبھی ہم جیسے غریب لوگوں کو بھی مدینے کی زیارت کرواۓ گے انشاء اللہ تعالیٰ
ماشاء اللہ حاجی صاحب نے بہت اچھے طریقے سے عمرہ کا طریقہ بتایا
اللہ تعالٰی اپ کی خیر کرے اور آسانی فرمائے
اللہ پاک قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ زبردست جناب
Mashaallah ❤❤❤🎉🎉🎉
ماشا اللہ
حاجی صاحب نے تو آدھا عُمرہ تو آپ کو یہیں کرادیا اللہ تعالی اُنہیں صحت اور لمبی زندگی دے اور اُن کے حج اورآپ کا عُمرہ قبول کرے آمین
ماشاءاللّٰه
Mashalah 🕋🕋
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha Allah g haji Sab ka shukria boht malomat di hay umre k matalk❤
ماشاءاللہ جی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
منظر بھائی اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے
اور آسان فرمائے آمین
محمد اکرم اعوان کراچی میانوالی
دعاؤں کی درخواست
MashaAllah
السلام علیکم ماشاءاللہ جی استاد جی اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک خیر و عافیت کے ساتھ اس مقدس مقام پر اپ کو لے کے جائے بس ہمارے لیے بھی دعا کرنا
ALLAH Kareem aap sab ke edadat aasan aur qabol ferma’ay.
MashaAllah Allah pak kabool farmaye
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی اللّٰہ تعالٰی آپ کو خیریت سے لے جائے اللّٰہ تعالٰی عمرہ قبول و منظور فرمائے آمین
ਉਮਰੇ ਜਾਣ ਲਈ ਬਹੁਤ ਬਹੁਤ ਮੁਬਾਰਕਾਂ 🙏🙏🇮🇳
السلام علیکم.ماشاءاللّٰه.بابا ظفر رحیم یار خان شیخ زید روڈ جیسا حاجی صاحب نے بتایا ایسا ہی ہے اپ کو حاجی صاحب نے صحیح طریقہ بتایا ہے الحمدللہ
Mashallah baba g ny boat achy sy samjia aap ko ❤
مبارک ھو اللہ قبول فرماے
Mashallah Mubarak Mubarak
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو،اللہ پاک آپ کی حاضری قبول فرماۓ آمین ،ایک گزارش وہاں جا کر سرکار کے قدمین شریفین میں حاضر ھو کر سرکار کی ساری امت کے لیے دعا کرنی ھے سب بیماروں کے لیے مجبوروں کے لیے اور جو جو مشکل میں ہے اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے میں سب کی مشکلیں آسن فرمائے آمیں سب کو صحت اور آپ کو بھی صحت کے ساتھ رکھے آمین
MASHALLAH
Mashallha bhi jan allha pak ap ko salmat raky ameen ❤❤❤ form chakwal ❤❤❤ mashallha Mubarakn ❤❤❤
بہت اچھی باتیں کی ہیں الله پاک قبول کرے آپ کی کاوش کو
ماشاءاللہ استاد جی مبارک ہو
ما شاء الله ما شاء الله تبارك الله
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو بھائی جی
اسلام و علیکم استاد جی اللہ پاک آپ کو خیر و عافیت سے لیکر جائے اور خیر سے واپس لیکر آئے آمین استاد جی حاجی ایوب صاحب نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے اللہ پاک انکو سلامت رکھے آمین عمرہ ادائیگی کا طریقے سے بہت سارا تجربہ حاصل ہو گیا ماشاءاللہ جی ❤ شرافت علی رانا راولپنڈی
Ma Sha allah....❤❤❤❤❤❤❤❤❤ allah Khair kray 😊
Allah pak sb ko naseeb famram
Muhammad Mudassir,,taxila, truck driver, manzar bahey buhat buhat Mubarak ho apko umre par Jani ki, Allah pak apka safar asan farmahen orqabool farmahen,,
Mashallah.... Very nice vlog... ❤❤❤
Maa Shaa Allah ❤❤❤
🌷🌷🌷MASHALLA🌷🌷🌷MASHALLA🌷🌷🌷
Masha Allah ❤
MashaAllah Allah
Mashaallha bohat bohat khub Allah pak aapko Apne Hifzo Aman mein rakhen Ameen hamare liye bhi Dua karna Allah pak aapka umra qubool farmae Ameen Rana Abid from Lahore
❤ماشاءاللہ❤استاد منظر باٹا صاحب اللٰہُ پاک نے اپنے گھر میں بلوایا ھے آپ کو یہ موقعہ دیا ہر انسان کے نصیب میں نہی ھوتا میری طرف سے بہت بہت مبارک باد عمرہ آدائیگی جانے کیلۓ (ارشد نزیر اعوان دینہ سٹی جہلم)
Masha Allah bhi
❤Allah khar ❤
Good video
ماشاءاللہ استاد جی ماشاءاللہ بہت اچھا کیا اپ نے احرام باندھنا سیکھ کر کیونکہ وہاں جانے سے غلطی سے بہتر ہے یہیں انسان سیکھ لے اپ بہت ہی اچھے شخصیت ہیں جو کہ کوئی بات چھپاتے نہیں ہیں
مہربانی استاد جی
@ChaltaPhirtaTv بہت بہت شکریہ استاد جی جواب دینے کا بس مکہ پاک جا کر ہمارے حق میں دعا کر دیجئے گا
Mashallah ❤❤❤
Good video ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah ge Mubark .
Mashaallha
Mubarak ho veer g
Allah Pak apki hazri qabool farmay hamaray liy bhi dua kerna
Mashallah
Mashallah manzar bhai ap ko Mubarak have nice day
Mashallah❤
Mashallah g mubarak ho
Allah pak qubal farmay hamray leya dua karna Asif from uk
ما شاءالله
❤❤❤❤ from Malaysia
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
منظر صاحب دعاؤں میں یاد رکھنا۔ آپ کا ویور وسیم خالد ہری پور ہزارہ
منظر صاحب مبارک ہو جی میری دوسری جی میل بند ہو گئی ہے آج پھر آپ کا چینل سبسکرائب کیا ہے
Shukriya janab
اسلام علیکم بھائ منظر ماشااللہ دعاؤں میں یاد رکھیں
Mubarkaan Manzar Bhatta sahib
❤❤❤
Mubarka bi ji 🌹🌹🕋🕌🙏
Good
❤
استاد جی آپ کو نزدیک ائیرپورٹ لاہور ہی ہو گا اگر آپ اسلام آباد ائیرپورٹ سے گئے تو آپ کو ضرور ملنے آؤں گا آب یہ آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ کونسے ائیرپورٹ سے آپ جا رہے ہیں شکریہ شرافت علی رانا راولپنڈی
Masha allah g kab rawangi ho gi
بھای صاحب اسلام و علیکم بھت خوشی ھوی عرض ھے کیا حج سے فارغ ھو گے ھیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
منظر صاحب میں مدینہ منورہ میں رہتا ہوں آپ جب مدینہ منورہ میں آئے اپنا رابطہ نمبر دیں آپ سے انشاءاللہ ضرور ملاقات ہو گی اور ضرور آپ کی خدمت کریں گے
جی شکریہ بھائی میرا واٹس ایپ نمبر چینل کے بینر پر لکھا ہوا ہے اور اس ویڈیو میں بھی میرا نمبر ہے
Manzar bhi ma be umra par ja ra ho 30 ka AP se malqat ho ge makka me islambad se
اسلام علیکم بھائی میں مدینہ منورہ میں رہتا ہوں میں آپ سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں مجھے خدمت کا موقع دینا
main 11 jan ko umrah kar raha hon aur ap kab?
Belt tay stitches nae lagy?
چپل 5 ریال کی حرم سے باہر خرید لینا
Bhai lazmi milna main makkah haram me hi job karta hu
Aslmolikam sir apna sudi arb ka now send karna
اگر چکر بھول جایئں تو ایک کم گنتی کریں آپ سمجھ تو گئے ہوں گے
یہ بیلٹ ہلکا ہے اس کا کلپ کھل جاتا ہے
کلپ پلاسٹک کا ہے ٹوٹ بھی سکتا ہے
Balt loy k kundy Wala Lana tha ya ap Wala sahe nahe ha
یہ سامان کسی غریب کو دے دیں جو عمرہ پے جا رہا ہو
اللہ پاک قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین
Mashallah
Mashalla ❤❤❤
MashaAllah