ائین شکنی کرنے والوں کا یہ حال ھوتا ھے حکومت اور پارلیمنٹ اسمبلی میں بل پاس کروائے جنھوں نے أئین کو ری رائٹ کیا اور پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون کو نھیں مانتے انھیں أئینی عھدے سے فارغ کیا جائے
السلام علیکم قیوم صدیقی صاحب ماشاءاللہ اج بہت بڑا پینل بنا لیا ویلکم تمام برادر اینڈ میڈم سب جہاں دیدہ صحافت کر رہے ہیں اللہ پاک ان سب کو کامیابی سے نوازے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤❤❤❤❤
Sir har MNA 100 loog aur MPA 50 loog le ker aay gaa tu social media per chalay gaa keh PTI ka aik banda 100 ke brabar haiy tu iss tarah ye target poora ho jaiy gaa
گل بخاری اس نظام کی باتیں کر رہی ہیں جو جنت میں ہو گا کیونکہ جدھر وہ اپنا زیادہ وقت گزارتی ہیں وہاں پر بھی ایسا نظام نہیں ہے. اور ہر انسان کو اپنے ایکو چیمبر سے نکل کر حقائق کو دیکھتے رہنا چاہیے
طیب بلوچ کی بات سے اتفاق ہے آئینی ترمیم سے سیاستدانوں نے بہت کچھ ٹھیک کیا ہے مولانا اگر پی ٹی آئ کو پیارے نہ ہوتے تو آج حالات بہت مختلف ہوتے میرا خیال ہے ستائیسویں ترمیم آنی چاہیے اور آئینی عدالت کا قیام ہونا چاہیے اور آئین کو ری رائٹ کرنے والے کالے بھونڈوں کیخلاف آرٹیکل6 کے تحت کارروائ ہونی چاہیے
Absolutely not inke Liye na niklega yah Pakistan ke khilaf hai aap samjhe pahle kahate the America ne hamari hukumat girai hai ab kahate Hain America hamen bachayen aap khud samjhe thank u Pakistan ki awaz ine mulk dushmanon ko samjhe
گل بخاری صاحبہ کا مسئلہ یہ لگ ریا کہ اسٹیبلشمنٹ بیچ میں سے نکل جائے اور سسٹم دھڑام سے گرے۔ ان کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ چاہے مجبوری میں ہی سہی اسٹیبلشمنٹ جمہوری پارٹیز کا ساتھ دے رہی۔ اگر یہ ہارٹیز اور اسٹیبلشمنٹ آپس میں اس موقعہ پر گتھم گتھا ہو جائیں تو پھر ملک تو خدا ناخواستہ گیا تیل لینے۔
اے اللہ ہم عاجزی و فروتنی کے ہاتھ تیرے سامنے پھیلا رہے ہیں، اے اللہ تیری بارگاہ پر اپنا ماتھا رگڑ رہے ہیں، تجھ سے التجا کرتے ہیں، ہماری طرف رحمانیت کی نظر سے دیکھ، ہم تیری احدیت کے دروازے پر خضوع و خشوع کر رہے ہیں، اپنی بے پناہ رحمت کے سمندروں میں ہمیں غوطہ زن کر دے، اے پروردگار ہم تیرے بندے مصیبت زدہ محتاج ہیں، تیرے عاجز اور تیری محبت کے اسیر ہیں، تجھ ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں، تیرے سامنے عاجزی کرتے ہیں، تجھے ہی پکارتے ہیں، تجھ سے دعا کرتے ہیں، اے پروردگار ہمیں اپنے مقربین کی خدمت کی توفیق دے، اپنی بارگاہ احدیت کی بندگی کرنے کی قوت دے، اپنی عبودیت کرنے سے ہماری پیشانیوں کو روشن فرما، اپنے ملکوت عظمت کی طرف ہمیں متوجہ رکھ، اپنے دروازہ الوہیت کے سامنے ہمیں مقام فنا میں قائم رکھ، اپنی ربوبیت کے میدان میں ہماری مدد فرما، اے ہمارے پروردگار ہمیں فنا کا جام پلا، فنا کا لباس پہنا، دریائے فنا کی گہرائی میں پہنچا، اس سرزمین میں ہمیں فدا کر، جس پر تیرے پاکباز بندے چلے ہیں، اے عزت و برتری کے مالک تو ہی اپنا کرم کر، تو ہی برتر ہے، اے پروردگار ہماری آرزوئیں پوری کر دے، ہمارے دل و جان کو روشن فرما، ہمارے سینے کھول دے، تو ہی کریم و رحیم ہے، بخشنے والا ہے، تو سب پر غالب نہایت مہربان رحمن ہے، اے ہمارے پروردگار تو نے ہمیں اسلئے پیدا کیا ہے، کہ ہم تجھے پہچانیں، اور تیری پرستش کریں، ہم اپنے عجز اور تیری قوت، اپنے فقر اور تیری غنا، اپنے ضعف اور تیرے اقتدار کا اقرار کرتے ہیں، تیرے سوا کوئی اللہ نہیں، تو ہی محافظ اور مہیمن ہے ،،، آمین
پوری بینچ میں صرف صدیقی صاحب ہیں جو کہ نیوٹرل ہے باقی سب پرسنل ہوئے ہیں پی ٹی آئی کیساتھ جس طرح کچھ پی ٹی آئی پرو صحافی ن لیگ کیساتھ پرسنل ہوچکے ہیں ۔ طیب بلوچ تو ن لیگ کا صدیق جان ہے 😂
Bhai. G jabhi to m kehta hon k GEO NEWS FITNA COMPANY HE P T I FITNA COMPANY DONO KO BAN KRNA CHAHYE KYON. K IN DONO K HOTE HOVE MULK OR QOM TARAQI NAHE KR SAKTE
گل بخاری کے ساتھ معذرت کے ساتھ اختلاف کرونگی کہ فوج کے پاس کوئی آپشن نہیں تھا انکے پاس آپشن ختم نہیں ہوتے اگر شاہ محمود کو کہہ دیا جاتا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے آپکو لایا جاسکتا ہے تو قریشی صاحب خوشی سے مائنس عمران کرواتے گنڈاپور کو بھی تو فوج کی طرف سے ہی آشیرباد ملی ہوئی ہے پی ٹی آئی کے آدھے سے زیادہ نامور لوگ آج بھی فوج کے کہنے پر ہی چل رہے ہیں اور ووٹ کی بات کریں تو نون لیگ حقیقت میں سیٹیں زیادہ جیتی پر انکے نتائج بدلے گئیے اس میں فیض حمید اور کچھ حاضر سروس شامل تھے پرویز الہی کو لے آتے پرویز خٹک کو لے آتے کون تھا جو انکار کرتا نون لیگ اور پی پی پی نے خود پیشکش کی شامل ہونے کی تو انکو ہی آگے لایا گیا آپشن کی کمی فوج کو کبھی نہیں
Nice Beythak, men behave gentlemanly when there's a lady in the room. Did the kp mna mpa _behave_ when there was a spiritual presence¹ invisible² in the hall?
عبدالقیوم صدیقی صاحب ، چار سال نہیں بلکہ ایم آر ڈی چھ سال بعد بنی تھی جنرل ضیاء الحق 1979ء نہیں بلکہ 5 جولائی 1977ء کو اقتدار(مارشل لاء) اقتدار سنبھالا تھا
ملک کے بہترین کورٹ ایکسپرٹ ایک ساتھ ، سب کے سب Best❤
گل بخاری صاحبہ کو پاکستان آمد پر خوش آمدید🌹
گل بخاری کا تجزیہ متوازن اور حقیقت کے نزدیک تر ہوتا ہے
❤❤❤❤ بہت خوب سر زبردست مزہ اگیا
Wah Tayyab Baloch very blunt & straight forward
حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک فرقہ ہے۔
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب پوری ٹیم کا لاجواب ٹیم ھے سر جی اللہ پاک سلامتی دے اور کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
بلوچ صاحب گریڈ ❤
Love from Belgium 🇧🇪
TB 👌👍 and HH 👌👍
Baloch sab zindabad suhail waraich ki zaberdest chatrol ki ha 😂😂😂😂
مزا ایا اج کے پروگرام کا
ائین شکنی کرنے والوں کا یہ حال ھوتا ھے حکومت اور پارلیمنٹ اسمبلی میں بل پاس کروائے جنھوں نے أئین کو ری رائٹ کیا اور پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون کو نھیں مانتے انھیں أئینی عھدے سے فارغ کیا جائے
Pehly teray ghar par
Tayyab Baloch ,👍
Agree with you
👍💯
گل بخاری کے بات کرنے کا سلیقہ بہت اچھا ہے❤❤❤❤❤
جناب عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ کو اور اپ کے پروگرام میں تمام ائے ہوئے مہمانوں کو اور #AQS کی ٹیم کو میری طرف سے پیار بھرا سلام 💖
Pls ghe person in light green suit with brown coat continuously move his leg, looks soooo odd, my God. Please stop him to do that.
عبد القیوم صدیقی صاحب کے شو میں جیو کے سٹالوارٹس کی بجائے جانا۔ کیا بات ہے۔
ماشاء الله گل بخاری صاحبہ کا بے باک تبصرہ سننے کا موقع ملے گا اور معتبر حضرات کا بھی
Tayyab baloch excellent.
True
اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو ❤❤❤❤❤
Excellent vlog
❤ ماشاءاللہ آپ سب کا تبصرہ مناسب انداز میں تھا لگائے رھو شاباش سب کو گل بخآری نے جتنی بھی باتیں کی مناسب کی ❤
اج بہت اچھی گفتگو ہوی ہے ویل ڈن
گُل بخاری اور جہانزیب عباسی بہت سُلجھے طریقے اور دلائل سے بات کرتے ہیں
آج کی محفل کے سٹار یہ دونوں ٹھہرے ❤
Great comments by Brother Hammad Hassan also other think tankers۔
Mohammad Shafqat Qatar
Zeada faida Pakistan ko HOA Hy,
Weekly hona chahiay
السلام علیکم قیوم صدیقی صاحب ماشاءاللہ اج بہت بڑا پینل بنا لیا ویلکم تمام برادر اینڈ میڈم سب جہاں دیدہ صحافت کر رہے ہیں اللہ پاک ان سب کو کامیابی سے نوازے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ❤❤❤❤❤
ضیاء الحق ۱۹۷۷ میں اقتدار میں أیا
Good Mr Hammad and Baluch Sahab again Gul Bukhari
Love you lady and gentleman
آپ لوگ اچھے صحافی ہی نہی ایک اچھے انسان اور انسان کے بچے ہو اس لئے ہمیں تم سے پیار ہے
The Great Tayyab Baloch Bhai 😊❤. Baqi Sab bhi bohat achay 😊
MQM forgotten in the victims list. Unfortunately this is what Urdu speaking deserve and Karachi should be condemned by Punjab and Sindh Govt.
Dear AQS well done bless you madam Gull bukhari sehba zabardast analysis Masha allaha blessings ❤❤❤
Aoa tayyeb n hammmad most courageous.......❤❤❤❤❤❤❤❤to you
Present Establishment is most honest and most loyal to Pakistan
Ashu colony salamat rakhe ISI Tarah
Brilliant program once again 🎉
Tayyeb Baloach Zindabaad. He is a very brave true and outspoken. Bravo
Baloch saab you spoke my views about Hamid Mir and Warraich
Tayyab balock ka analysis spot on
Shandar tajzia
Well said Tayub Baloch
Ek SAS ki kami hai sar Ashish sahab ki kami Nasir sahab ki kami hai sar
سیاستدان کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد کے بغیر حکومت تک نہیں پہنچے
Tayyab Baloch is absolutely right.
Tayab Baluch excellent arguments
Sir har MNA 100 loog aur MPA 50 loog le ker aay gaa tu social media per chalay gaa keh PTI ka aik banda 100 ke brabar haiy tu iss tarah ye target poora ho jaiy gaa
صدیقی صاحب
اب کراچی میں فارے 47, سے فارم 11 12 بھی آ گیا ہے
کراچی میں پی پی بہت زیادتی کر رہی ہے
Gul Bukhari is always intelligent with her finding and opinion
عُمدہ تبصرہ
گل بخاری اس نظام کی باتیں کر رہی ہیں جو جنت میں ہو گا کیونکہ جدھر وہ اپنا زیادہ وقت گزارتی ہیں وہاں پر بھی ایسا نظام نہیں ہے.
اور ہر انسان کو اپنے ایکو چیمبر سے نکل کر حقائق کو دیکھتے رہنا چاہیے
Siddiqui sb
Sayast dano kokia mil
Ch Riyasat ko kia mila
Plz add 1 thing more. Awam ko kia mila??? from last 75 years
Sir Maulana donon wicketon per khailay gaa aur empire bhi hoga
Vaise to yah program bahut achcha hai lekin hamare bhai Nahin hai Nasir Sahab hote to aur bhi maja aata sar
Tayyab Baloch is natural and totally Pakistani
غیر ملکی یوتھی بھی جہاز بھر بھر کر لائے جا رہے ہیں امریکی انگریزی مفرور رہنما بھی 5 ہزار اور 10 ہزار کالے سفید بھی آرہے ہیں
طیب بلوچ کی بات سے اتفاق ہے آئینی ترمیم سے سیاستدانوں نے بہت کچھ ٹھیک کیا ہے مولانا اگر پی ٹی آئ کو پیارے نہ ہوتے تو آج حالات بہت مختلف ہوتے میرا خیال ہے ستائیسویں ترمیم آنی چاہیے اور آئینی عدالت کا قیام ہونا چاہیے اور آئین کو ری رائٹ کرنے والے کالے بھونڈوں کیخلاف آرٹیکل6 کے تحت کارروائ ہونی چاہیے
Tayib baloch hera ha ap ke show mein
Nice
Hai Rafia should be on trial 🎉
Great gathering in Abdul Qayyum Abbasi show.
Absolutely not inke Liye na niklega yah Pakistan ke khilaf hai aap samjhe pahle kahate the America ne hamari hukumat girai hai ab kahate Hain America hamen bachayen aap khud samjhe thank u Pakistan ki awaz ine mulk dushmanon ko samjhe
@Qayyum sahab
اسے کہیں گے زوجی سیاست
Gooooooooood
Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.
Interesting talks
❤Mission impossible
ہائے رافعہ. Ha ha ha ha ha ha ha ha ha
Well done ❤❤❤❤❤
Waheed Ahmad Ksa ❤
Sadiqe Saab
Mr jahanzeb ky Saath ziadati ho rahi hy
Unko moqa Nahi deya jaraha hy
Gul n sheree mazari ka aik hi nayi hai
گل بخاری صاحبہ کا مسئلہ یہ لگ ریا کہ اسٹیبلشمنٹ بیچ میں سے نکل جائے اور سسٹم دھڑام سے گرے۔ ان کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ چاہے مجبوری میں ہی سہی اسٹیبلشمنٹ جمہوری پارٹیز کا ساتھ دے رہی۔ اگر یہ ہارٹیز اور اسٹیبلشمنٹ آپس میں اس موقعہ پر گتھم گتھا ہو جائیں تو پھر ملک تو خدا ناخواستہ گیا تیل لینے۔
جنرل ضیاء الحق 1979 میں نہیں 1977 میں آئے تھے
❤️
6 سہولت کار اگر اصولی طور پر خط لکھتے تو ھم بھی اصولی طور پر حمایت کرتے، انہوں نے تو سہولت کاری کی اجازت کیلئے خط لکھا.
اے اللہ ہم عاجزی و فروتنی کے ہاتھ تیرے سامنے پھیلا رہے ہیں، اے اللہ تیری بارگاہ پر اپنا ماتھا رگڑ رہے ہیں، تجھ سے التجا کرتے ہیں، ہماری طرف رحمانیت کی نظر سے دیکھ، ہم تیری احدیت کے دروازے پر خضوع و خشوع کر رہے ہیں، اپنی بے پناہ رحمت کے سمندروں میں ہمیں غوطہ زن کر دے، اے پروردگار ہم تیرے بندے مصیبت زدہ محتاج ہیں، تیرے عاجز اور تیری محبت کے اسیر ہیں، تجھ ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں، تیرے سامنے عاجزی کرتے ہیں، تجھے ہی پکارتے ہیں، تجھ سے دعا کرتے ہیں، اے پروردگار ہمیں اپنے مقربین کی خدمت کی توفیق دے، اپنی بارگاہ احدیت کی بندگی کرنے کی قوت دے، اپنی عبودیت کرنے سے ہماری پیشانیوں کو روشن فرما، اپنے ملکوت عظمت کی طرف ہمیں متوجہ رکھ، اپنے دروازہ الوہیت کے سامنے ہمیں مقام فنا میں قائم رکھ، اپنی ربوبیت کے میدان میں ہماری مدد فرما، اے ہمارے پروردگار ہمیں فنا کا جام پلا، فنا کا لباس پہنا، دریائے فنا کی گہرائی میں پہنچا، اس سرزمین میں ہمیں فدا کر، جس پر تیرے پاکباز بندے چلے ہیں، اے عزت و برتری کے مالک تو ہی اپنا کرم کر، تو ہی برتر ہے، اے پروردگار ہماری آرزوئیں پوری کر دے، ہمارے دل و جان کو روشن فرما، ہمارے سینے کھول دے، تو ہی کریم و رحیم ہے، بخشنے والا ہے، تو سب پر غالب نہایت مہربان رحمن ہے، اے ہمارے پروردگار تو نے ہمیں اسلئے پیدا کیا ہے، کہ ہم تجھے پہچانیں، اور تیری پرستش کریں، ہم اپنے عجز اور تیری قوت، اپنے فقر اور تیری غنا، اپنے ضعف اور تیرے اقتدار کا اقرار کرتے ہیں، تیرے سوا کوئی اللہ نہیں، تو ہی محافظ اور مہیمن ہے ،،، آمین
Shandar Urdu main duaa...shukhria
Yeh mai PTi ka narrative lay ker bol ree hai .overseas mai . Liaqat balouch best n true baath kee ..
Baloach and Solangee. Zindaabaad
Hamaad sb KP ka education minister was instigating the teacher against fedral govt.
Qayyum sahib bolnay diya kren participents ko ziada please
پوری بینچ میں صرف صدیقی صاحب ہیں جو کہ نیوٹرل ہے باقی سب پرسنل ہوئے ہیں پی ٹی آئی کیساتھ جس طرح کچھ پی ٹی آئی پرو صحافی ن لیگ کیساتھ پرسنل ہوچکے ہیں ۔
طیب بلوچ تو ن لیگ کا صدیق جان ہے 😂
Cabnet mn zia ke saath pna shamil thi sir.
Love u all
Don't create doubts in the minds of the masses.politicians are serving their interests.they should establish their parties.
I think something is going wrong with Shakir Solangi's left lef. I pray for his early recovery.
Please give time to flowers
بات ناکرنی دینا کسی کوبھی قیوم یار برا لگتا ھئی
QAYOM BHAI AAJ KA PENAL ACHA. HE LEKIN HAMMAD SAHAB N KHAWAJA SAAD RAFIQ K. BARE M GHALAT BAAT KRI HE
گل بخاری صاحبہ سے یہ پوچھنا چاہوں گا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ سسٹم یا 5 سال کا تسلسل چاہتی ہے تو کیا برائی ہے۔
Jamite islami kahna the
Bhai. G jabhi to m kehta hon k GEO NEWS FITNA COMPANY HE P T I FITNA COMPANY DONO KO BAN KRNA CHAHYE KYON. K IN DONO K HOTE HOVE MULK OR QOM TARAQI NAHE KR SAKTE
Geo become youthiaa چینل now same like a A R Y Gold smuggler
Argument build nahi kr patay participants
گل بخاری کے ساتھ معذرت کے ساتھ اختلاف کرونگی کہ فوج کے پاس کوئی آپشن نہیں تھا انکے پاس آپشن ختم نہیں ہوتے اگر شاہ محمود کو کہہ دیا جاتا کہ پی ٹی آئی کی طرف سے آپکو لایا جاسکتا ہے تو قریشی صاحب خوشی سے مائنس عمران کرواتے گنڈاپور کو بھی تو فوج کی طرف سے ہی آشیرباد ملی ہوئی ہے پی ٹی آئی کے آدھے سے زیادہ نامور لوگ آج بھی فوج کے کہنے پر ہی چل رہے ہیں اور ووٹ کی بات کریں تو نون لیگ حقیقت میں سیٹیں زیادہ جیتی پر انکے نتائج بدلے گئیے اس میں فیض حمید اور کچھ حاضر سروس شامل تھے پرویز الہی کو لے آتے پرویز خٹک کو لے آتے کون تھا جو انکار کرتا نون لیگ اور پی پی پی نے خود پیشکش کی شامل ہونے کی تو انکو ہی آگے لایا گیا آپشن کی کمی فوج کو کبھی نہیں
اسٹیبلشمنٹ خود کنفیوز لگتا ھے، بشریٰ اسکے ساتھ ھے اور 24 نومبر کے احتجاج کیلئے اجلاس بھی بلاتا ھے.
Shakir solangi ko tango me kia masla hae us ki kampen tan rahi hen
You Intrept your buddies unnecessarily.
Nice Beythak, men behave gentlemanly when there's a lady in the room. Did the kp mna mpa _behave_ when there was a spiritual presence¹ invisible² in the hall?
Mr quyam let your guests talk
Mr sadique sb mic weley ko bolney diya kerain dermiyan boltey hain its out of aticates
Qaim saheb Kisi ko bol ne diya karain
عبدالقیوم صدیقی صاحب ، چار سال نہیں بلکہ ایم آر ڈی چھ سال بعد بنی تھی جنرل ضیاء الحق 1979ء نہیں بلکہ 5 جولائی 1977ء کو اقتدار(مارشل لاء) اقتدار سنبھالا تھا
Excellent vlog Agree with views of gul Bukhari