Justice Manzoor Hussain Gilani جسٹس منظور حسین گیلانی - Ahmad Javaid | احمد جاوید

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 12

  • @niazahmed3049
    @niazahmed3049 7 หลายเดือนก่อน +1

    محترمی ۔ ھمارا آپ سے پہلا عشق مشہور شعرا کے بڑے اشعار کی جامع تشریح اور شعر کو کھولنا تھا۔ امید ھے اس سلسلے کو قائم رکھیں گے ۔ جزاکم اللہ خیرا

  • @ms_adam
    @ms_adam 7 หลายเดือนก่อน

    i am Kashmiri ar mje iski pehchan hai, Sir se ye sun k khushi ka bayan ni... jazakallah khair

  • @alquran1803
    @alquran1803 7 หลายเดือนก่อน

    🎉بہت خوب !

  • @zakauddeen6554
    @zakauddeen6554 7 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah Hazoor ❤

  • @Khulsimsim
    @Khulsimsim 7 หลายเดือนก่อน +2

    تشنگی ہنوز باقی است ۔ گیلانی صاحب پر مزید گفتگو فرمائے کی درخواست ہے ۔

  • @drsardarfayyazulhassanofficial
    @drsardarfayyazulhassanofficial 7 หลายเดือนก่อน +2

    جسٹس صاحب ہمارے پڑوسی ہیں۔ آپ مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے آئے ہیں لیکن وہاں حسٹس نہیں رہے یہاں ہی بنے ہیں۔

  • @rajashahid8812
    @rajashahid8812 7 หลายเดือนก่อน

    ماشااللہ، محترم استاد، معذرت کے ساتھ اگر کشمیری ذھین ہوتے تو صدیوں کے جبر مغلوبیت سے نہ گزر رہے ہوتے۔ استثنا کے ساتھ ہر قوم میں کچھ نہ کچھ نابغہ افراد تو ضرور ہوتے ہیں

    • @usaidsadiful
      @usaidsadiful 7 หลายเดือนก่อน +2

      معذرت کے ساتھ جناب
      فلسطینیوں جیسا خدا ترس اور ذہین دنیا میں نہیں ملے گا
      یہ سب حال ہی میں ہورہی جنگ سے ظاہر ہے
      مگر سالہاسال سے مغلوب ہیں
      اس کا یہ مطلب نہیں کہ ذہین اور مدبر قوم کبھی مغلوب نہیں ہوسکتے۔
      یہ سب الله تعالیٰ کی آزمائش ہے۔
      گویا الله تعالیٰ ہمیں یہ بتارہا ہے کہ
      بہت سی گئی گزری قوم اگر آزاد ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بہت ذہین ہوں
      بلکہ یہ الله تعالیٰ کی قضا و قدر ہے

    • @rajashahid8812
      @rajashahid8812 7 หลายเดือนก่อน +1

      @@usaidsadiful السلام علیکم، برادر من ، زمانہ طالب علمی میں ہمارے ساتھ کچھ فلسطینی طلبا بھی تھے جو ھمہ وقت خاندان سے دوری کی ازیت اور ہمیشہ تاخیر سے ملنے والی اعانتی رقوم کے انتظار میں شدید ڈپریشن میں مبتلا رہتے تھے یہی حا ل بیشتر فلسطینیوں کا تھا۔ فکر بقا اور پھر فکر معاش ذھانت کو ذنگ کی طرح کھا جاتی ہے۔

    • @usaidsadiful
      @usaidsadiful 7 หลายเดือนก่อน +3

      جی بالکل
      معاش کی فکر اور بھوک نے تو حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو گھر سے نکلنے پر مجبور کردیا
      بس یہ کہ بندے کے اپنے ایمان کے پیمانے کا معاملہ ہے
      کوئی بھوک کو خاطر میں نہیں لاتا کوئی بھوک سے تڑپتا ہے
      ایک پر سب کو قیاس نہیں کیا جاسکتا

    • @muhammadsaad3513
      @muhammadsaad3513 7 หลายเดือนก่อน

      بھائی جاوید صاحب کا اندازہ بالکل درست ہے
      میں نے بھی دیکھا ہے کہ کشمیری خاص طور پر وہ جو مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے آئے ہوتے ہیں ان میں ایک عجیب سی کشش ہوتی ہے​@@rajashahid8812