Shah Noorani Dargah | Story 58 | Solo Bike Adventure | YK TRAVEL VLOG Balochistan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ก.พ. 2024
- In today's solo bike adventure vlog, we will check out Lahoot La Makan as well as shah noorani dargah which is quite famous in Baluchistan
~
My Socials | linktr.ee/yahyakhan_
IG | / yahyakhan25
~
Order From YK STORE Now !
Use WhatsApp | 03409675770
YK STORE VID | • INTRODUCING YK STORE |...
🧡
~
ORDER FROM YK STORE NOW
WHATSAAP | 03409675770
YK STORE VIDEO | th-cam.com/video/D-g-cRix0mk/w-d-xo.html
بے شک خدا انسان کی شہ رگ سے قریب ہے لیکن انسان کی اتنی بساط نہیں کہ وہ ڈائریکٹ اللّٰہ سے مانگ سکے اگر ایسا ہوتا تو حضرت موسیٰ علیہ السلام خدا کے سب سے لاڈلے نبی تھے کوہ طور پر اللّٰہ پاک کی تجلی دیکھ کر بے ہوش نہ ہوتے
وسیلے کے بغیر آپ ایک چھت پر نئیں چڑ سکتے تو دعا تو پھر بھی ایک معتبر چیز ہے
خدا نے ابلیس کو بھی حکم دیا تھا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا لیکن اس نے انکار کیا اور ذلیل و رسواء ہو گیا
آپ کا عقیدہ بہت صحیح ہے سب دینے والا اللہ تعالیٰ ہے اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں ❤❤❤
Beshak Allah pak k siwa koi mabood nhin❤️❤️❤️❤️❤️
Beshak
ماشاءاللہ یحییٰ خان بھائی اس سفر میں آپ نے توحید کا پیغام دیا ہے کہ سب دیو مالائی کہانیاں ہیں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں عزت والا زات اللہ تعالیٰ کی ہے
ماشاء اللہ یحییٰ بھائ آپ نے شرک و بدعات کی جگہ کو اچھے انداز میں ایکسپوز کیا۔۔۔۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطافرمائے
Allah pak hum sabh ko shirk bidat se bachai ameen
آج سے تقریباً ھم 28 سال پہیلے ھم نورانی گۓ تھے وہ بھی بس بک کروا کر پوری گلی کے لوگ صبح دس بجے نکلتے تھےاور رات دو یا تین بجے نورانی پہچتے تھے کیا نہرے تھی کیا باغ کیکڑا گاڑی میں نیچے اترتے اور مولا علی کے قدم جس پر ھم اس وقت چھوٹے بچے تھے تو ھم کو انکے قدم پر ھاتھ رکھ کر دعا مانگنے کو کہیتے تھے اس وقت پوری پانی سے بھری نورانی میں ھر جگہ نہرے ھی نہرے تھے پھر پریوں کا باغ جس میں مور پھر کوکل دیو کا پہاڑ اور اگے چل کر خوبصورت جھرنہ پھر صبح چار بجے خوبصورت تلاوت اور سورچ نکلنے کا انتہائی خ۔بصورت منظر وہ نا قابل بیان ھے بس پھر پڑھائی پھر شادی اور بس زندگیوں میں مصروف لیکن آج آپکی وڈیو دیکھ کر سب یاد آگیا اب پتا نہیں وہ خوبصورتی بچی ھے یہ نہیں لیکن یاد تازہ ھوگئ
Salam hai yahya bhai aap ki soch ko.is dour mn bhi aap jaise sache log jo sach bol dete hn.aap ki yehi baten hm ko inspire krti hn.god bless you bro 🙏🤗❤️
ہائیکنگ، پیدل سفر ایک چھوٹا، آسان سفر ہے، جو عام طور پر ڈھکے ہوئے نشان زدہ پگڈنڈیوں، پیچھے پیچھے، یا یہاں تک کہ منزل کے لیے پیدل سفر ہے۔ ٹریکنگ میں ہمیشہ ایک مخصوص منزل شامل ہوتی ہے۔ ٹریکنگ کا راستہ مختلف، اکثر کھردرے خطوں سے گزرتا ہے اور اسے کرنے والے شخص کے مزید سامان اور تیاری کی ضرورت ہوتی ہے۔
جیو یحیی خان جیو بلوچستان جیو پاکستان
یحییٰ خان میں نے آپ کا چینل 6-7 سال بعد دیکھا آپ بہت لگن سے اور محنت کر کے وڈیوز بناتے ہو لیکن پزیرائی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اتنے عرصہ میں صرف 44.9K سبسکرائیبرز سراسر ناانصافی ہے ۔
Bilkul janab😢😢
In Shaa Allah ek din UN Ka channel top pr ho ga mehnt kabi zaya nhi jati ap tension na lo
Pihli wala chanel acha ta likin meri khyal sai wo hack hogaya ta
بجا فرمایا آپ نے
yahya khan 2.0 wala channel pe inke 3lac se zaida sub hai Masha Allah
Mash'Allah...
Me yahan taqreeban 27 saal se jaata raha hun.
Us waqt mere paas aik Honda S110 hoti thi, aur apne waqt ki kia bike thi woh, jo taqreeban 110-120 touch kar jaati thi, smooth bilkul...
Us waqt road nahi tha is raste me, aur 6 ghante se zuada lagte thay pahonchne me, aur mitti paani ki trha urh kar apko pura white kardeti thi.
Saaf paani ki neher raste me milti thi aur Shah Noorani k mazaar ka area kaafi saaf tha.
Lahoot la maqaam ki seehrian dusri side se thi, aur behad khofnaak hota tha unpar se upar jaana aur us jagha par pahonchna, jahan unthni hai aur jis jagha ko "maa ka pait" kehte hain, ghaar k andar.
Kia yaadain apne diladi Yahya bhai, jab waqt aur halaat bhot behtar hote thay, aur log k dilon me muhabbat ziada thi...
Yahya bhai
آپ کا ولاگ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ آپ کے اندازِ بیان اور ویڈیوز کی کوالٹی نے واقعی مجھے متاثر کیا ہے۔ آپ کے مواد میں جو تنوع اور اصالت ہے، وہ نایاب ہے۔ آپ کی محنت اور لگن واضح طور پر نظر آتی ہے، اور یہ بتاتی ہے کہ آپ اپنے کام کے سچے عاشق ہیں۔ آپ کی ویڈیوز نے مجھے نہ صرف معلومات دیں بلکہ میرے دل کو چھو لیا۔ آپ کا ہر ولاگ ایک نئی دنیا کا دروازہ کھولتا ہے، جس سے نہ صرف علم میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ دل کو بھی سکون ملتا ہے۔ آپ کا ہر نیا ولاگ انتظار کے قابل ہوتا ہے۔ آپ کی محنت، جذبہ، اور اخلاص کو دیکھ کر میں دعا گو ہوں کہ آپ اسی طرح کامیابی کی نئی منزلیں طے کرتے رہیں۔ آپ کی محنت اور لگن نے آپ کو اس مقام پر پہنچایا ہے، اور یقیناً آپ کا مستقبل روشن ہے۔
آپ کی ویڈیوز کا انتظار رہتا ہے، اور ہر بار آپ کا کوئی نیا ولاگ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ آپ کے کام میں جو محبت اور خلوص ہے، وہ واقعی قابل تعریف ہے۔ آپ کے فن اور جذبہ کو دیکھ کر ہمیں بھی اپنے کام میں محنت اور لگن سے کام کرنے کی تحریک ملتی ہے۔ آپ کی کامیابیاں اور محبت آپ کے قدم چومتی رہیں، اور آپ ہمیشہ اسی طرح کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں۔
بہت بہت شکریہ کہ آپ اپنے فن کو ہم تک پہنچاتے ہیں، اور ہمیں اپنے خوابوں کی تعبیر تلاش کرنے کی تحریک دیتے ہیں۔ آپ کا ہر ولاگ ایک نیا سبق، ایک نیا تجربہ لے کر آتا ہے۔ آپ کے فن اور تخلیقی صلاحیتوں کے لئے دل سے داد وصول کیجئے۔ آپ کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات اور دعائیں۔
ما شا اللّه - سو فیصد درست عقیدہ رکھتے ہیں آپ۔ اپکی محنت کو بھی سلام ہے ۔ آپنے اچھی سیر کرادی وہ جگہ جو ھم نے کبھی نہیں دیکھی تھی۔
SUBHANALLAH WHAT A BEAUTY
Ma shaAllAH Bhai.
Bhot shndar sfr lgta he hm bhi ap k sath sfr krhre hen
اسلام وعلیکم یحییٰ بھائی
نورانی بابا کے مزار کی وڈیو آپ نے بہت خوبصورت انداز میں عکاسی کی ھے ڈرون مناظر نہایت خوبصورت ہیں آپ کا بہت شکریہ یحییٰ بھائی میں دو سال پہلے اس مزار پر آ چکا ھوں اور لاھوت لا مکاں پر بھی جا چکا ھوں لیکن اس جگہ سے وابستہ کئی باتیں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں اور یہ زیادہ تر افسانوی لگتی ہیں لیکن حضرت نورانی شاھ بابا کا مزار حقیقت پر مبنی ھے لیکن اپنی بات پر قائم ھوں لوگ اس مزار پر آتے ہیں لیکن ان کی حاجت اور دعائیں قبول کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ھے جیو یحییٰ بھائی
You're working very hard Allah Almighty bless on you and your family back home
Apki bat sun hansi nekl gae khoto ka julosss😢😅😮😢😊
Congratulations 🎉
The Great Achievement 🎉
Beat off luck 🎉
ALLAH bless you and your family every where and everytime Aameen Suma Aameen ya RabulAalmeen 🇵🇰
Good work keep it up
Yahya pathan bhai, lale di jaan, I watch you from Delhi, India and I am a Hindu from Kashmir. Love your stuff. Loads of love.
❤️
MashaAllah nice
Yahya bhai Documentry bahut achhi banate or fir cinematic shot and backgroud music ek alg hi dunia ka ahsas hota h
Love from India🇮🇳
Thanks
Tamam behtreen
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
مزہ آگیا بھاٸی
Geo Yahya Khan 🙂👍
Nice video 📹 bhai keep it up
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ابْتَغُوْۤا اِلَیْهِ الْوَسِیْلَةَ وَ جَاهِدُوْا فِیْ سَبِیْلِهٖ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ(35)
ترجمہ: کنزالایمان
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ.
وسیلہ کی تلاش عین حکم قرآن ہے
لہذا آپ سے گزارش ہے کہ احتیاط فرمایا کریں اولیاء اللہ کے مقامات پہ آئے ہوئے زائرین کے مطلق اپنے خیالات کا اظہار فرماتے ہوئے
پہلی جو درگاہ آئی اس کو آپ
محمد فقیر کہہ رھے تھے
حالانکہ اس کا نام محبت فقیر ھے
اور جب آپ ہل اسٹیشن جا رہے تھے
راستے میں آپ نے چائے پی
اس شھر کا نام جوھی تھا اور آپ
اس کو جوھو کہہ رہے تھے اور پھر
جب درگاہ آئی جس کا نام گاجی شاہ
تھا پر آپ اس کا نام گادی شاہ لے رہے
تھے ۔۔ عبداللطیف شیخ لاڑکانہ سندہ ۔۔
یحیی بھائی ویڈیو بہت ہی خوبصورت تھی اور ڈرون فوٹیج بھی ہی اعلیٰ تھے وہ سبزہ وہ بھی بہت پیارا لگ رہا تھا❤ پوری ویڈیو دیکھی ہے تو فریش ہو گیا ہوں ویڈیو دیکھ کر اللّٰہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ♥️
Hiking = پیدل سفر کرنا
Tracking = ڈھونڈنا find search track یا پھر tracker لگتے ہیں گاڑیوں میں گم ہو جانے کی سورت میں
ڈھونڈنے کے لیے وغیرہ وغیرہ۔
20:30 kamal ki baat ki ap ne.. shirk sub se bara juram hai.. kash log Quran E Majeed ko parhty kash
Khushi hoi...
Mashallah kiya beautiful area hai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
Most awaited vlog ❤
Thank you Yahya bhai ❤
This video of Shah Noorani is very excellent one for me.
Long live Yahya Khan.
God bless you.
Jesus kiss you.
Abhi dhki hen ap ki video bhot achi lgi mujhe .apna bhot klayal rkhen
Bohat acha mashallah.
Mashallah ❤❤ nice vedio
22sal phely bike ride me bohat mza ta ab to Sara road pakka hai off road ka mza kuch ot ta
Hiking is a shorter, easier journey, commonly walked on looped marked trails, to-and-back, or even destination hikes. Trekking always involves a specific destination. A trekking path goes through different, often rough terrains and requires more equipment and preparedness of the person doing it.
Mash Allah
Masha Allah❤❤ yahya Bhai❤❤❤
Yahya bhai agli video kab arahi ha
Great Adventure ❤
Allah pak aapki madad or hefazat kry Teri jurat ko salaam good zabardast Masha Allah good yahya Khan good
I love your enjoy your videos, Yahya bhai.
buhat achha video
Asalm alikhum Bhut axcha Aya Hy ya video Bhai...mashAllah Allah pak apko salmat rakhen or sehat den
Great 👍
baloch people are very calm and peaceful people
Good work
Mashallah Yahya bhai very nice,your videos are very different and special.Your efforts are appreciable because you are capturing these videos in very difficult areas.so many thanks and Allah bless you❤❤
An amazing video if yaya khan, congrates to him
Allah hum sab ko shirk or fasad sa roke or inko islam ke sahi deen sa arasta kare Ameen
Khan sb the best
Bhai buht bra nam Allah ka hy❤
First time video dekhi ap ki, app ki batun mn sach aur bhaduri shujat hy.thanks maza agaya
Wah g wah balochistan ki kia bat e
wow parrtos, i remember there were wild parrots in lahore before
Yahya bhai Kabhi Taunsa sy Agy Koh E Suleman "Barthi" ka chakar bhi lagaen bhut khobsorat ilaqa hy humara❤
Apki videos buht achi hein.
Good job
Nice video shot
Excellent vlog thanks for your efforts and comprehensive analysis
یار مسجدوں میں اعلان کروا کروا کے تھک گئے سب لوگوں سے بھی پوچھ لیا لیکن Yahya the great missing ہے last time شاہ نورانی درگاہ کے آس پاس دکھائی دیا تھا آوارہ گردی کی دنیا کا چسکا لگا کے خود غائب سر آپ کی ویڈیوs کا سب کو california میں بھی انتظار رہتا ہے even گوروز کو بھی hope آپ save and healthy ho
جان من بس ایک ھفتہ انتظار کیجے
اسکے بعد ایک زبردست سیریز آرھا ہے
Jeo Yahya khan God blessed of you love u
Yahya bhai Maza a gaya
well said Yahya bhai... we agree with u 100%
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بہت خوشی ھوٸی تمھاری یہ ویڈیو دیکھکر۔۔
کافی عرصے سے سنتا چلا آرھا ھوں نورانی شاہ کی اس درگاہ اور لاھوت لا مکاں کے بارے میں ۔۔
لیکن کبھی ھمت نہیں ھوٸی یہاں جانے کی۔۔۔
لیکن آج آپکی ویڈو کے زریعے سے دیکھنے کا موقع ملا۔۔
اللہ سبحانہ تعلٰی تمھیں خوش و خرم رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔
تمھاری سیاحتی ویڈیوز دیکھکر۔۔ ایک جوش و جزبہ پیدا ھوتا ھے۔۔۔ ایک ولولہ پیداھوتا ھے۔۔ سیاحت کا۔۔۔
لیکن بیٹا اب عمر اور صحت اجازت نہیں دیتی۔۔
اس لٸے اپنی یہ پیاس تمھاری سیاحت کی خوبصورت ویڈیوز دیکھ دیکھ کر بجاتا ھوں۔۔😊
بجھاتا ھوں۔۔۔ ٹاٸیپنگ کی غلطی ھوگٸی۔۔ معذرت۔۔😢
اس ویڈیو کے آخری جملے نے میرے اندر کی ایک کسک دور کردی۔۔۔ جو تم نے کہا کہ یہ ایک سیاحتی مقام ھے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۔
اللہ سبحانہ تعلٰی تمھارے ایمان اور عقیدے کی حفاظت فرماٸے۔۔ آمین❤
jio Yahya bhai
Bhai im from India !🇮🇳❤️
I really like your videos!
Kya baat hai ji .....
Kya baat hai.....!
Awara gardi chalti rahe 🌹
V good 👍
Yahya bahi khush raho ❤❤❤
amazing💚💚💙 content❤❤❤
یہ بلکل درست ھے۔بنوں کے علی شوبابا کے قبرستان میں بھی لوگ ایک نشان کو قدم گاہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ بتاتےہیں۔یحیی خان کبھی ادھر بھی چلےجائیں ۔
Kamal ki series banai hai ya
Aapnay haqeqaaat bayan kardi es jaga ke bohot say loug shirk ma hain Allah en sab ko hedayat day ameen ❤
Kiya baat hai larkey 🎉❤
ٹریکنگ اور پیدل سفر میں کیا فرق ہے؟
پیدل سفر ایک چھوٹا، آسان سفر ہے، عام طور پر ڈھیلے نشان زدہ پگڈنڈیوں، پیچھے پیچھے، یا یہاں تک کہ منزل کی طرف پیدل چلنا۔ ٹریکنگ میں ہمیشہ ایک مخصوص منزل شامل ہوتی ہے۔ ٹریکنگ کا راستہ مختلف، اکثر کھردرے خطوں سے گزرتا ہے اور اسے کرنے والے شخص کی مزید ساز و سامان اور تیاری کی ضرورت ہوتی ہے۔
Good job ❤❤❤
ALLAH ENKO HADAYT DE OR UE SEEDE RASTAY PR AA JAI
Buhat acha content ha
Mashallah 🎉❤
Yaar yahya apki quality or content improve kraha hai congratulations 🥳
Bohat khoob v log ha
Jahanzaib khan from sahiwal
Nice scene
Mashallah very beautiful video
Jo jhoot hai wo to jhoot hai Hazrat Adam A S Ko Sri Lanka Me mojud Adams peak per utara gaya jiske baare me Kaha gaya k Dunya Me maujood sub se khubsurat wadi Adam's peak hai Subhan Allah God Bless You Yahya Bhai
Beautiful❤
Very nice
Yayha bhai you do very hard work
Rohaniyat or sariyat alag alag chezz h bhai
Bhai jaan full support
ان میں اور بت پرستوں میں کوئی فرق نہیں ہے اور دوسری بات یہ سب منگھڑت باتیں ہیں اللہ تعالیٰ آ پ کو۔ خوش رکھے اپنے خرچے پہ❤
Thanks
MashAllah❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Speechless, bro. You are a great story teller and it usually has a lot of truth.👍
Nice video and great vlog Yahya Khan bhai, Love from Germany