ان کو مفتا نے خواب دکھائے ہیں لیکن کچھ بھی نہیں ٹائم ضائع ہوگا عمر کے اس حصے پہ ہیں یہ لوگ بھی اللہ اللہ کرے استغفار پڑھے پاکستانی کی بہتری کا سوچے عمران فتنے سے جان چھوٹی ہے ابھی عذاب بننے جا رہے ہیں کچھ بھی نہیں حافظ صاحب بہت سخت ہیں
Nothing will happen They all loose theirs Seats in next Election...i m strange Khaqan remained PM of Pakistan....What he will be in future without Nawaz Sharif Support
یہ تینوں لیڈر تب انقلانی بنے جب ن لیگ اور پی پی پی میں ان کو کوئی " مال غنیمت" ملنے کی امید نہ رھی ۔ خاصکر شاھد خاقان کو گزری وزیر اعظمی کی یاد بہت ستا رھا ھے ۔
اچھے خاصے سمجھدار انسان پتہ نہیں کس ڈگر پہ چل پڑے ہیں ،،،، بہرحال اپنا شوق پورا کر لیں سوائے رسوائی کے کچھ بھی ھاتھ نہیں آئے گا مسٹر شاید خاقان عباسی اینڈ مفتاح اسماعیل ،،،،،،
ان صاحبان کو ان کی سیاسی پارٹیوں نے بڑے بڑے عہدوں پر فائز کیا اور اکثر دیکھا گیا ھے کہ پارٹی کو وھی بڑے عہدوں پر رہنے والے ھی چھوڑتے ھیں۔ یہ شیوہ عزت تو نہ ھوا۔
بہت اچھا تجزیہ ہے، تمام متعلق پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے اور درست نتائج اخذ کئے گئے ہیں، ان لوگوں کو ایک طرح سے انکی پارٹیوں نے رد کر کے نکال دیا ہے یہ قدم ایک ردِعمل کے طور پر کیا دکھائی دے رہا ہے، اخلاص کا پہلو نکالنے کے لئے کوئی ڈیٹا موجود نہیں
یہ تینوں لوگ وہ ہیں جو اپنے حلقے میں بھی کوئی ایک بھی سیٹ جیتنے کے قابل نہیں ہیں خاقان عباسی صاحب نون لیگ کی وجہ سے اپنی سیٹ جیتتے تھے اب پتہ چل جائے گا
First time Shahid Khan Abbasi won election independently.Muftah can not win even very strong Pmln area in Karachi.Mustafa Nawaz lost his political importance when he becomes sanitor from Sindh.
Shahid khaqan, javid hashmi, ch nisar, Mustafa Nawaz and miftah sb are among the few politicians, who have clean background and I rate them very high both politically, morally and socially. They all enjoyed good reputation and earned high respect. But I am very sorry to say that they destroyed their politics with their own hands, no one else can be blamed. It will prove to be a nightmare and political disaster for them. They could have served the nation much better in their respective parties, but they decided otherwise.
ان کے اشتہار دیکھ کر مجھے جوک لگتا ہے ایک وزیراعظم اور دوسرے خزانہ کے وزیر تھے انھیں اشتہار دینا چائیے تھا ہم نے فلاں فلاں کام کیا اور بقیہ کام ہم آکر کریں گے
It’s a good effort. The more political parties are there, more options public has. Another appreciable part is this that this party has been formed through an organic process rather than through artificial political engineering
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل دونوں ہی پڑھے لکھے، سلجھے ہوئے اور سمجھدار لوگ ہیں جو محب وطن بھی ہیں اور جن کے دل میں قوم کی خدمت کا جذبہ بھی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ان کے پاس ملک کو اس بھنور سے نکالنے کا کوئی لائحہ عمل بھی ضرور ہوگا۔ لیکن اس ملک کے سیاسی منظرنامے، اس قوم کی سیاسی بصیرت اور پارلیمانی جمہوریت کے اس نظام کے تناظر میں مجھے ان کی یہ نئی جماعت اور سیاست کامیاب ہوتے نہیں دکھائی دیتی۔ میں سید طلعت حسین صاحب کے بہترین تجزیے سے بالکل متفق ہوں۔
@@alikhawaja6235 Political parties are launched like hedge funds in this country ... a partnership of investors who pool their resources and hope to be managed by professional managers. 😶
@@iconoclast_7cu Nevertheless, Nawaz Sharif is not a traitor to Pakistan like Imran Khan is, neither has he ever been accused of having any part in the fall of East Pakistan like Zulfiqar Ali Bhutto is. Since the militeblishment has always been the hub of political power in Pakistan, every politician is forced to flow through its tributaries. And it is only AFTER they emerge from that hub that a politician shapes up their political character and stature in Pakistan. Do read up on the power politics of Pakistan to understand this fine point.
@@terrainofthought this exercise of distributing loyalty certificates and declaring people ‘traitors’ must be stopped, this is sole prerogative of the people of Pakistan that would be exercised through VOTE, and it’s a subjective matter and not legal. Second this theory of ‘power-politics’ has relevance in international politics and not in domestic one, if you read neo-Machiavellian philosophy it focus on state-system rather than domestic politics in the ambit of ‘power-politics’, betraying your people and stealing their fundamental right is a crime in every society, so you better correct your analysis rather than suggesting other to read.
I would proposed a slogan for Awam Pakistan " We will change our charecter , our VIP culture , our attitude, our way of working our life and political style for for the awam if we succeed doing this that will obviously change nizam and life of common people and make pakistan prosperous " Insted of assuring Tubdeely
لوگوں کو بہ وجہ قتل کرنا ظالموں کا کام ہے۔ یہ لوگ کیا پاگل ہیں؟ جس ملک میں اتنے پاگل ہوں وہاں یہ کچھ ہوتا ہے۔اور دوسری بات ان کو پوچھنے کا حوصلہ کسی میں ہے؟
تیزی سے گزرتے ہوئے وقت اور حالات جہاں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی رونما ہو رہی ہے 20 سالوں میں پوری دنیا تبدیل ہو جائے گی اور جن ممالک کی بنیاد عوامی طاقت معاشی طور پر ہوگا وہی قائم رہ سکیں گے
Allah apko himmat de tehreek e labbaik party ka name lete hue or uski shuhrat se na gabraein name le uska apne generalist hone ki pure zimme Dari puri karein
Inshallah anay wala Waqat Sirf inshallah TLP Jo islami nizam Pakistan ka nRa lay kar aie ha aur inshallah har say pak log Hain .TLP zaindabad islami nizam Pakistan zaindabad
Pakistan is at crossroads, soft revolution is underway. people are fed up with old system seeking status quo be broken, in whatever ways, and the new party which offers new thoughts, system, has the potential to attract the people easily.
Wah bahi wah .talat shab tohanu vi alfaaz sale kerny hoob aundy ne.kuch qazi yeah de bary vi lab kushai kero agar himat ha j.r baqi tohanu vi pata qazi kidar kidar munafqat Dikha rahy
Mash Allah kiya (Astute) log hain. Aik naik nam air chief ka baita hai, Aik carporate circle ka honhar baita jo Pakistani buchon ko hawa(Inflated pouch) baichta hai.Aur aik hai Taji kKhokar ka bateeja(Nephew). Establishment k yeh naye shahkar aab awam ki khidmat k liya tiyar.
I think this new party would appeal the general public, in Punjab there is political space, PTI though popular but under surveillance, can't play openly, PML N has lost its popularity due to many factors, major one , aligned with Establishment, Chaudhries unimpressive, IPP is unable to attract masses due to its alliances with Establishment, therefore my analysis this new party would easily emerge unless it may keep distance with Establishment. provided, it shall be people centric.
I think we need new faces or something like these people as ppp. Pmln.and pti are one person rule and biggest issue is those people are the core of problems. Anyone who is willing to change all the government structures and system will change Pakistan. Need a china style strict system and population stop
In my opinion this party is is without any miltalblishment banking..... Like minded people ( you and many journalists) should join the party which can lead to a slow but irreversible change in Pakistan...
یہ اتنے بڑے بڑے لیڈر ہیں کہ اپنی اپنی سیٹ ہی جیت لیں تو غنیمت ھے😊😅
آج تک جس کسی نے بھی اپنی روایتی پارٹی کو چھوڑا ۔ عوام نے اسے رد کیا۔ پاکستانی لوگ اس چیز کو پسند نہیں کرتے ۔ طلعت صاحب کا تجزیہ بلکل ٹھیک ہے
Agreed ❤
Dear
3o log achay character aur visionary hain
I suggest kay inhain chance daina chahye
خاقان عباسی کو 2018 میں رد کر دیا تھا، ایم این اے کی سیٹ نواز شریف کی مہربانی سے ملی تھی ۔
ان کو مفتا نے خواب دکھائے ہیں لیکن کچھ بھی نہیں ٹائم ضائع ہوگا عمر کے اس حصے پہ ہیں یہ لوگ بھی اللہ اللہ کرے استغفار پڑھے پاکستانی کی بہتری کا سوچے عمران فتنے سے جان چھوٹی ہے ابھی عذاب بننے جا رہے ہیں کچھ بھی نہیں حافظ صاحب بہت سخت ہیں
Nothing will happen
They all loose theirs Seats in next Election...i m strange Khaqan remained PM of Pakistan....What he will be in future without Nawaz Sharif Support
اِن لوگوں کو نواز شریف نے بہت عزت دی تھی ۔یہ بات 100%۔ سچ ھے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ھوتا چلیں خوش رہیں 😊
بلکل آپ نے حق پر مبنی بات کی۔
یہ تینوں لیڈر تب انقلانی بنے جب ن لیگ اور پی پی پی میں ان کو کوئی " مال غنیمت" ملنے کی امید نہ رھی ۔ خاصکر شاھد خاقان کو گزری وزیر اعظمی کی یاد بہت ستا رھا ھے ۔
PMLN aur people's party tu khud maal e ghanimat pe chal rhi hn.
ان سب کا ضمیر اس وقت جاگتا ہے جب سب سو رہے ہوتے ہیں اور جب سب جاگ رہے ہوتے ہیں تو یہ سب سو رہے ہوتے ہیں
خاقان عباسی صآحب سے یہ امید نہیں تھی اللہ بھلا کرے
❤
آپ کا تھم میل پسند آیا اور وی لاگ کا تو جواب نہیں عقل والوں کے لئے
اچھے خاصے سمجھدار انسان پتہ نہیں کس ڈگر پہ چل پڑے ہیں ،،،، بہرحال اپنا شوق پورا کر لیں سوائے رسوائی کے کچھ بھی ھاتھ نہیں آئے گا مسٹر شاید خاقان عباسی اینڈ مفتاح اسماعیل ،،،،،،
🎉❤
Agreed 👍🏿 👍🏿
Muftah Ismail to zindgi m Jeet nia ska abi tak
پھرتے ہیں میر خار کوئ پوچھتا نہیں۰
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئ۰
(اس نئ پارٹی کے نام)
🎉❤🎉❤
Agreed
خاقوکھرتاح
پھر ہیں میر خوار
یہ سب مفادات کے سوداگر ہیں
یہ پارٹی نہیں چلنے والی۔۔۔۔ اتنی محنت اپنی پرانی پارٹیوں میں کرتے تو شاید عوام میں ساکھ بہتر ہو جاتی
خاقان نے عصر کے وقت روزہ توڑا ہے
روزہ توڑنے کا گناہ بھی کمایا اور کفارہ بھی
نواز شریف ابھی بھی اسکی دل سے عزت کرتا ہے
ان صاحبان کو ان کی سیاسی پارٹیوں نے بڑے بڑے عہدوں پر فائز کیا اور اکثر دیکھا گیا ھے کہ پارٹی کو وھی بڑے عہدوں پر رہنے والے ھی چھوڑتے ھیں۔ یہ شیوہ عزت تو نہ ھوا۔
اصولی اختلاف تھا، آپ کیا چاہتے ہیں خاقان عبادسی شہباز شریف کی سیاست کرتے؟ فورم 47 پر آجاتے پارلیمنٹ؟ یہ جو آج ہو رہا ہے اسے قبول کر لیتے؟
بہت اچھا تجزیہ ہے، تمام متعلق پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے اور درست نتائج اخذ کئے گئے ہیں، ان لوگوں کو ایک طرح سے انکی پارٹیوں نے رد کر کے نکال دیا ہے یہ قدم ایک ردِعمل کے طور پر کیا دکھائی دے رہا ہے، اخلاص کا پہلو نکالنے کے لئے کوئی ڈیٹا موجود نہیں
ان میں سے کوئی بھی نانی بھگانے کی اہلیت نہیں رکھتا
یہ کمپنی نہیں چلے گی
😂😂😂😂
شاہد خاقان عباسی صاحب نے آخری عمر میں بہت غلط سیای فیصلہ کیا۔
سر جی اشارے کے انتظار میں
یہ تینوں لوگ وہ ہیں جو اپنے حلقے میں بھی کوئی ایک بھی سیٹ جیتنے کے قابل نہیں ہیں خاقان عباسی صاحب نون لیگ کی وجہ سے اپنی سیٹ جیتتے تھے اب پتہ چل جائے گا
First time Shahid Khan Abbasi won election independently.Muftah can not win even very strong Pmln area in Karachi.Mustafa Nawaz lost his political importance when he becomes sanitor from Sindh.
Shahid khaqan can win his seat single handedly but I'd ont support him and others leaving the respective parties and bringing new one.
100/
پاکستان میں اکثر لوگوں کی ضمیر اس وقت جاگ جاتا ہے. جب وہ کسی کام کی نہ ہو 👁️🤔
ماشاء اللہ ۔۔۔۔ پارٹی ہو رہی ہے۔ تب تک چلے گی جب تک یہ پارٹی ختم ہو کر نئی پارٹی شروع کرتے ہیں۔
In pakistan partys will incrase and voters wii decrease
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
Shahid khaqan, javid hashmi, ch nisar, Mustafa Nawaz and miftah sb are among the few politicians, who have clean background and I rate them very high both politically, morally and socially. They all enjoyed good reputation and earned high respect. But I am very sorry to say that they destroyed their politics with their own hands, no one else can be blamed. It will prove to be a nightmare and political disaster for them. They could have served the nation much better in their respective parties, but they decided otherwise.
ان کے اشتہار دیکھ کر مجھے جوک لگتا ہے ایک وزیراعظم اور دوسرے خزانہ کے وزیر تھے انھیں اشتہار دینا چائیے تھا ہم نے فلاں فلاں کام کیا اور بقیہ کام ہم آکر کریں گے
TALAT HUSSAIN
we must give you credit for the amazing titles names in your vlogs,
Khokhry / miftahey / khaqaney
what a great a great idea talat
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد 💖💖💖
Khaqan will face the humiliation like hashmi
ڈاکٹر قدیر نے بھی ایک جماعت لانچ کی تھی
اللہ خوش سلامت رکھے طلعت بھائی❤❤❤
It’s a good effort. The more political parties are there, more options public has. Another appreciable part is this that this party has been formed through an organic process rather than through artificial political engineering
Sorry !!!
Shabbir Sa'ab absolutely right and very appropriate analysis
Very correct analysis
You are right I'm agree with you
Welcome to the new party. May allah give them success
Need this fresh air
STH Sahab should have welcomed this party with an open heart. This party is most likely to be sponsored by establishment.
It will be a flop party
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل دونوں ہی پڑھے لکھے، سلجھے ہوئے اور سمجھدار لوگ ہیں جو محب وطن بھی ہیں اور جن کے دل میں قوم کی خدمت کا جذبہ بھی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ان کے پاس ملک کو اس بھنور سے نکالنے کا کوئی لائحہ عمل بھی ضرور ہوگا۔ لیکن اس ملک کے سیاسی منظرنامے، اس قوم کی سیاسی بصیرت اور پارلیمانی جمہوریت کے اس نظام کے تناظر میں مجھے ان کی یہ نئی جماعت اور سیاست کامیاب ہوتے نہیں دکھائی دیتی۔ میں سید طلعت حسین صاحب کے بہترین تجزیے سے بالکل متفق ہوں۔
Sir, these three are in waiting to become " most Obedient servants" whenever things are wrapped up by powerful 😊
Now let them struggle for the next 22 years before the establishment takes them under their wings.
What a terse analysis?
@@alikhawaja6235 Political parties are launched like hedge funds in this country ... a partnership of investors who pool their resources and hope to be managed by professional managers. 😶
not everyone is as fortunate as Nawaz Sharif that they would start with establishment from day-1
@@iconoclast_7cu Nevertheless, Nawaz Sharif is not a traitor to Pakistan like Imran Khan is, neither has he ever been accused of having any part in the fall of East Pakistan like Zulfiqar Ali Bhutto is. Since the militeblishment has always been the hub of political power in Pakistan, every politician is forced to flow through its tributaries. And it is only AFTER they emerge from that hub that a politician shapes up their political character and stature in Pakistan. Do read up on the power politics of Pakistan to understand this fine point.
@@terrainofthought this exercise of distributing loyalty certificates and declaring people ‘traitors’ must be stopped, this is sole prerogative of the people of Pakistan that would be exercised through VOTE, and it’s a subjective matter and not legal. Second this theory of ‘power-politics’ has relevance in international politics and not in domestic one, if you read neo-Machiavellian philosophy it focus on state-system rather than domestic politics in the ambit of ‘power-politics’, betraying your people and stealing their fundamental right is a crime in every society, so you better correct your analysis rather than suggesting other to read.
New liquor in old bottles.
It’s old liquor in new bottles
Old liqour in new bottles
Excellent ❤
Tallat sahab you are doing a great job please keep it up
I think there are lessons for us, people are more aware, wise, and discerning about what are the real problems Pakistan is facing.
I would proposed a slogan for Awam Pakistan
" We will change our charecter , our VIP culture , our attitude, our way of working our life and political style for for the awam if we succeed doing this that will obviously change nizam and life of common people and make pakistan prosperous "
Insted of assuring Tubdeely
تهمب نیل کمال👍
100% agree,
نٸے سوداگر حاضر خدمت ھیں
Great
مدین،سوات میں ایک شخص کو توہین قرآن کے الزام میں نذر آتش کردیا گیا۔۔۔اس پر بھی بات کریں
دیکھا ہے کیسے پولیس سٹیشن سے نکال لبیک یا رسول اللہ والون نے اسے قتل کیا
لوگوں کو بہ وجہ قتل کرنا ظالموں کا کام ہے۔ یہ لوگ کیا پاگل ہیں؟ جس ملک میں اتنے پاگل ہوں وہاں یہ کچھ ہوتا ہے۔اور دوسری بات ان کو پوچھنے کا حوصلہ کسی میں ہے؟
نہیں اگر پنجاب میں ہوتا تو سب مل کر بھونکتے.
Aesa tu ho ga koe be aesa Galat kam karay ga
Jab tak aik aam aadmi Parliament mein nahi aye ga tab tak kuch nahi badlay ga.
یہ Tea پارٹی ھے ❤
❤
Nice analysis
This is just a comic relief by the boys... 😊
❤❤🎉❤❤
Political Space is existing for a new party to emerge.
Shah g today you looked journalist.
He always does.
تیزی سے گزرتے ہوئے وقت اور حالات جہاں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی رونما ہو رہی ہے 20 سالوں میں پوری دنیا تبدیل ہو جائے گی اور جن ممالک کی بنیاد عوامی طاقت معاشی طور پر ہوگا وہی قائم رہ سکیں گے
1:09 عوام پاکستان انٹرنیٹ پارٹی
Next baap party
انقلاب تو وڑ گیا رے😲💦
Elite class
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
power is one part of the politics.
All members of party are intelligent and senior politicians. New party was necessary
Allah apko himmat de tehreek e labbaik party ka name lete hue or uski shuhrat se na gabraein name le uska apne generalist hone ki pure zimme Dari puri karein
Ye teeno awam dushman or protocol chahtay hain.
آپ نے شاہکار کا شکار کرلیا
I will join this party
yeh bazoo merey azmaye huye hain.
Talat sb koee inqilaab nahi aanay wala. Sub gol maaaal hay. Apnay mufaadat ki jung hay aur mehz haddi ka chaska hay.
NA54 sy shaid sab ko apna or hafiz Usman ka vote mil jaye ga
لوڈ شیڈنگ والے ایڈ میں عثمان بزدار کیوں ھے😂
Talat Hussain Sb. Could you please pronounce '67' as sarsath not satasath. Kind regards.
Chalo ye bhi nai party ka maza chakh len
Talat sb ab yeh nobat aa gai ha nawaz khokhar ka beta inqlaab laye ga, wah g wah, Hum pakistanion ki memory itni kamzor ha 😂😂
Is it just a coincidence that "Reimagining Pakistan" is the name of the party and the title of Hussain Haqqani's latest book?
Inshallah anay wala Waqat Sirf inshallah TLP Jo islami nizam Pakistan ka nRa lay kar aie ha aur inshallah har say pak log Hain .TLP zaindabad islami nizam Pakistan zaindabad
I kinda like this party but have no opinion as of yet. Starting to listen the podcast now.
Pakistan is at crossroads, soft revolution is underway. people are fed up with old system seeking status quo be broken, in whatever ways, and the new party which offers new thoughts, system, has the potential to attract the people easily.
ہاہاہا
چلے کارتوس
Sir you are very right. They will have great difficulties in the field of politics. The bird leaves his nest and faces countless problems.
same like Pak Sarzameen Party.
mai smjhti thi k ye teeno achay log thay.. including zubair saab..but i dnt knw akhir mai hum logon ko mayoosi hee hoti hai
کی فائدہ؟ لیڈر تے ہینڈسم نئیں ناں!
سر کراچی مین صبح پانچ بجے سے سات بجے تک کراچی مین بجلی بند ہے آپ سے گزارش ہے کہ اس پر تبصرہ کرین
Wah bahi wah .talat shab tohanu vi alfaaz sale kerny hoob aundy ne.kuch qazi yeah de bary vi lab kushai kero agar himat ha j.r baqi tohanu vi pata qazi kidar kidar munafqat Dikha rahy
Electricity bills py b baat krn
Mash Allah kiya (Astute) log hain. Aik naik nam air chief ka baita hai, Aik carporate circle ka honhar baita jo Pakistani buchon ko hawa(Inflated pouch) baichta hai.Aur aik hai Taji kKhokar ka bateeja(Nephew). Establishment k yeh naye shahkar aab awam ki khidmat k liya tiyar.
I think this new party would appeal the general public, in Punjab there is political space, PTI though popular but under surveillance, can't play openly, PML N has lost its popularity due to many factors, major one , aligned with Establishment, Chaudhries unimpressive, IPP is unable to attract masses due to its alliances with Establishment, therefore my analysis this new party would easily emerge unless it may keep distance with Establishment. provided, it shall be people centric.
Bhout jald ye parti war je gye😂😂😂😂😂😂😂
Tus party
inko shayad yeh bhi umeed hogi kay PTi totey gee tou inko support milegee, awam say bhi oor establishment say bhi
MQM how can u forget them? Less than 10 years they were kings of Karachi
Party flag colour is predominantly influenced by Airblue 😂
I think we need new faces or something like these people as ppp. Pmln.and pti are one person rule and biggest issue is those people are the core of problems. Anyone who is willing to change all the government structures and system will change Pakistan. Need a china style strict system and population stop
Yehi sab kuch pti ki dafa bhi kehtay thay tum loog. Maza araha hoga pti ko lai kar.
In my opinion this party is is without any miltalblishment banking..... Like minded people ( you and many journalists) should join the party which can lead to a slow but irreversible change in Pakistan...
Without military establishment or with military?
This party whome replaces ?
Who knows???? V get a project Khaqan , after splendid success of project imran.... Who knows????
شاہد خاقان عباسی صاحب جیسے سمجھدار اور سلجھے ہوۓ لیڈر سے ایسی امید نہیں تھی۔ بڑی غلطی کی عباسی صاحب نے۔